Lectures & Remindersفيديوسوال وجواب - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں شیخ سید معراج ربانی نے حاضرین کے سوالوں کا جواب دیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اس نے کیا کیا جو گاں والوں کی بستیوں والوں کی عیب تھے اس کو آگے گھٹری لٹکا لیا اور دوسرا حصہ جو ہے اپنا والا جو تھا وہ پیچھے ڈال لیا اور آگے اپنا لٹکا لیا اور بستی میں آیا کہا گئے فلانے تمہارے اندر یہ عیب ہے فلانے تمہارے اندر یہ عیب ہے اب لوگ کہنے گے یار اس کو کیسے معلوم ہو رہا0:16اس کو کیسے پتا چلا ہمارے اندر یہ عیب ہمارے اندر یہ عیب اب لوگ شرم سار ہونے لگے کوئی تھا منچلا اس نے پیچھے مڑ کے پیچھے جا کے دیکھا تو ایک پوٹلی پیچھے بھی لٹک رہی تھی اس نے پیچھے سے نکالا تو اس کے عیب تھے کہا میں تم تو دوسروں کے عیب بتا دو یہ کون سے عیب ہیں یہ تمہارے عیب ہیں یہ تمہارے عیب ہیں یہ تو ایسے ہی شرمندہ ہو گیا تو ایسے ہی ہمارے یہاں کے مولوی دھما چوگڑی مچاتے ہیں ہمارے ملکوں کے اندر0:46بری باتوں سے1:05دور رہو کوئی جماعت کوئی فرقہ کوئی تنظیم کسی ایک مولوی کی بتائے ہوئی باتوں کسی ایک امام کسی نہ بناو بلکہ اللہ اور اس کے رسول نے ہمیں جو دستور دیا ہے جو دین دیا ہے اسی دین کو پکڑو اسی دین کو پر لازم رہو کوئی برا بول رہا ہے یا اس کے اندر وہ بری بات ہے ہم نہیں لیں گے ہم اچھی بات لیں گے یہ نہیں نہیں نہیں وہ ہمارے قبیلے کا مولوی ہے یہ ہماری جماعت کا علامہ ہے وہ فلانے قبیلے کا مولوی ہے تو ہم بس نہیں نہیں اب اب ہم اس کو1:31چیگم کی طرح ہم اس کو کسی نہ کسی طرح سے ثابت کریں کہ نہیں یہ ہمارا مولوی جو بولا ہے یہ حق پر ہے نہ ایسا نہیں کرنا چاہیے یہ تعصب ہے یہ بیماری ہے امت کی ہم اور آپ سب اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتے ہیں اور ہم سب کو اللہ کا خوف ہے اس لیے لوگوں اللہ کا خوف کرو اللہ سے ڈرو کسی آدمی کی1:52کسی آدمی کی اتباع اور پیروی کسی امتی کی ہمارے اوپر فرض نہیں کی گئی ہے ہمارے اوپر فرض اگر کسی کی اتباع اور کسی کی پیروی اور من وعن اس کی بات کو لینا جو ضروری قرار دی گئی ہے وہ پیارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ہے بس اس کے علاوہ اور کسی کی اتباع اور پیروی ہمارے اوپر ضروری بولو نہیں ہے2:17لوگ محرم عرص نیاز فاتحہ تازیہ بارہ وفات اور دیگر کئی قسم کی خرافات کے لیے چندہ کرتے ہیں تو کیا ان کو چندہ دینا جائز ہے ہرگز نہیں ایسی چیزوں میں چندہ دینا حرام ہے2:27کیونکہ یہ وہی ہے جیسے کہ ہمارے جو ہے بومبے اور دوسرے جگہوں پر جو ہے جیسے غیر مسلم لوگ جو ہے اپنے اپنے تیوہاروں کے لیے چندہ کرتے ہیں جنم اشتمی کا چندہ ہے تو یہ گریش کا چندہ ہے تو یہ فلانے کا چندہ ہے تو فلانے شراتری کا چندہ ہے تو رام جنم کا چندہ اس طرح سے چندے کرتے ہیں تو اسی طرح سے ہمارے یہ کلمہ کو کچھ لوگ ہیں اللہ انہیں ہدایت ادا فرمائے جنہوں نے ہماری ناکیں نیشی کیوئی ہیں اور جو ہمارے لیے ننگ اور عار بنے2:57اور خرافات گھڑ گھڑ کر کے3:26تو خود کر آ لینا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تو فرمایا ہے کہ اے لوگو جہنم سے بچو بھلے خجور کا ایک چھلکہ ہی سہی اگر تو جہنم سے بچنا چاہتا ہے تو تو اللہ کی راہ میں صدقہ کر بھلے ایک حصہ ہی سہی ایک ٹکڑا ہی سہی خجور کا جب تیرے پاس اتنی بسات نہیں ہے3:52تو پھر چندہ کر کے تو بزرگوں کے نام کے نیاز اور فاتح بنوائے گا بزرگوں نے کہا تھا تو میرے نام کے چندے کرنا یہ خباست ہے اصل میں دو چار دس ہزار کا چندہ ہوتا ہے دو چار دس ہزار کا چندہ ہوا دو ہزار کی خیریں فقیریں فقیروں کو اور لوگوں کو بلا کے تبرک کے نام پر بانڈ دیا سات ہزار اپنے بینک بیلنس میں آگیا بجٹ میں خلاص جناب علی چلو ہمارے ایک دوست ہیں اللہ انہیں حوتہ بنی تمیم میں میں گیا تھا4:18اشتیاق بھائی نام ہے ان کا تو وہ ابھی الحمدللہ جب وہاں گیا تو وہ پہلے وہ کہتے تھے ہم خاندانی دیوبندی ہیں4:25اب باب دادے دیوبندی ہمیں پتہ ہی نہیں تھا ان برائیوں کا جو ان تبلیغی نساب میں اور تذکرت الرشید میں اور دیوبندی مولویوں کے عقیدوں میں گھٹالا ہے اب پتہ چلا ہے تو توبہ کیا انہوں نے رحمت اللہ تو وہ کہنے لگے کہ میں محرم میں ہمارے وہاں بامبے میں رہتا تھا میں وہ کہنے لگے کہ ہم ایک کمیٹی تھی اس کا میں سکیٹی تھا اور جناب ہم کو وہ بنا دیا گیا تو کہا محرم کا چندہ کرو تو ہم نے محرم کا چندہ کیا اب دنیا دار تھے بولے دنیا دار تھے ہم نے بھی4:54باقی آدھا آدھا ہم نے5:03تو بانٹ لیا تو جو چندے ہوتے ہیں ان چیزوں کے اس طرح سے بھائی میرے یہ لوگ جو ہیں اپنا گھر بھرتے ہیں اور تمہاری جیبیں خالی کروانتے ہیں تو یہ اس طرح ایسی چیزوں میں چندہ اندہ نہیں دینا چاہیے یہ حرام ہے کیونکہ اس میں شرک کیا کام ہوتے ہیں خرافات ہوتے ہیں اور غیر اللہ کے نام کے زبیعے زبا کیا جاتے ہیں اور یہ تمام بیدات ہوتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن کے اندر فرمایا ہے تعامنوا على البر والتقوی ولا تعامنوا على الاسم والعدوان5:32کہ اے لوگو تعاون کرو مدد کرو نیکی کے کاموں پر تقویٰ اور پرہزگاری اچھے کاموں کے اوپر تقویٰ اور پرہزگاری کے کاموں پر ایک دوسرے کی مدد کرو گناہ کے کاموں پر اور عدوان اور سرکشی کے کاموں کے اوپر کسی کا تعاون اور کسی کی مدد نہ کرو اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے تو ظاہر ہے یہ گناہ ہے کیوں اگر یہ نیکی کا کام ہوتا تو ہمارے نبی ہمیں بتلا کے5:58جاتے کہ بارہ وفات منانا ہماری نیاز دلانا فلانے بزرگوں کے فاتحے کروانا ہمارے قبر کے اوپر عرص لگوانا اللہ کے نبی تو کہتے ہیں لا تجلو قبری ایدن میری قبر کو اید نہ بنانا میلہ ٹھیلا نہ بنانا اور یہ بزرگان دین کی قبروں پر اید و میلہ بنوانا رہے ہیں استغفراللہ تو یہ عصم ہے یہ عدوان ہے یہ سرکشی ہے اللہ اور اس کے رسول کے قانون سے بغاوت ہے اس لئے اس کے اندر مدد کرنے سے اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے6:24سوال سور فاتحہ لفظ فاتحہ کا مطلب کیا ہے لفظ فاتحہ شروعات کرنے کو فاتحہ کہتے ہیں فتحہ افتحان ہے شروع کرنا کھولنا سمجھ رہے ہیں تو فاتحہ وہی ہے اور سور فاتحہ کا مطلب کیا ہے یہ ہے فاتحہ جو سور فاتحہ ہے بھئی قرآن کریم الحمدللہ رب العالمین یہ سور فاتحہ یہاں سے ابتدا ہو رہی ہے کھل رہی ہے قرآن تو سور فاتحہ اس کا ایک نام ہے اس سورے کا اچھا اور وہ جو فاتحہ جو ہمارے ہاں دیتے ہیں6:54ہمارے ہاں تو فاتحہ پڑھنے کا حکم دیا گیا نا تو کہتے ہیں فاتحہ دیتے ہیں فاتحہ کرتے نہیں ہیں فاتحہ دلواتے ہیں فاتحہ دلواتے ہیں بڑے بڑے ہیں لیکن خود نہیں پڑھتے دلواتے ہیں وہ اگر مولوی کے فاتحہ نہیں ہوگا تو فاتحہ دلواتے ہیں سمائے قرآن کے حافظوں کو مطالبے پر رقم دینا کیسا ہے حرام ہے نہیں دینا چاہیے جو حفاظ سٹے بناتے ہیں کہ ہمیں اتنے پیسے دو تو ہم آئیں گے قرآن سنانے حرام ہے اس طرح قر7:24مقام پر نماز ترابی کا احتمام کرنا اور حافظوں کو رقم طلب کرنا کیسا یہ دونوں ناجائز ہیں درست نہیں ہیں بابا آدم علیہ السلام کون تھے نبی تھے یا رسول نبی تھے یہ ڈیئر عالم پلیز ٹو ٹیل ڈیئر عالم پلیز ٹو ٹیل دا ڈیفینس ڈیفینس بیٹوین مشرک اور منافق مشرک اور منافق یعنی انہوں نے یہ سوال کیا ہے کہ7:56آپ مشرق اور منافق کا فرق بتنایں مشرق اللہ تعالیٰ کی ذات اس کے صفات اور اس کے عبادت میں کسی بھی مخلوق کو شریک کرنا یہ کرنے والے کو مشرق کہتے ہیں اور منافق دونوں میں بہت فرق ہے اور جو منافق ہے جو منافق ہے نا وہ منافق اس کو کہتے ہیں کہ جو زبان سے کچھ کہے لیکن اس کے دل کے اندر کچھ ہو اس کو منافق کہتے ہیں زبان سے کچھ کہے اور دل کے اندر8:25کچھ باتوں کو چھپائے وہ اسلام کے خلاف یا اللہ اور اس کے رسول کی تعلیمات کے خلاف اس کو منافق کہتے ہیں تو یہ دونوں کے اندر فرق ہے ربانی صاحب بینک اکاؤنٹ کے ذریعے جو سود حاصل ہوتا ہے اس کو کہاں پر اور کیسے استعمال کیا جائے کیا غریب مسلمانوں کو بغیر ثبات کی نیت سے دیا جا سکتا میرے بھائی اولاً سود تو حرام ہے8:46اولا جس کو پتہ چل جائے اسے چاہیے کہ وہ بینکوں کے اندر اس طرح کی سودی کاروبار نہ کرے اور نہ ہی یہ نیت رکھے کہ جناب ہم سے جو سود کے پیسے ملیں گے ہم اس سے پھلاں پھلاں کی مدد کر کے اور ہم بچ جائیں گے8:59جس طرح کھانا حرام ہے اس طرح کھلانا حرام ہے تو یہ ایک تجارت ہو جائے گی اس طرح سے اور یہ اسلام کے اندر حرام ہے البتہ اگر کسی نے ڈلوا دیا ہے اور اس کو نہیں پتا تھا اب پتا ہو گیا ہے اس کو تو اس کو چاہیے کہ جو رقم اس کو ملے وہ رقم یقیناً بغیر نیت سواب کے علماء نے بیان کیا ہے کہ وہ ادھر ادھر خرچ کر دے مسلموں میں ان کی فلاح بہبود کے لیے بغیر نیت سواب کے تو یہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةسوال وجواب3 / 81سوال وجواب - 19:252سوال وجواب - 29:253سوال وجواب - 39:254سوال وجواب - 49:255سوال وجواب - 59:256سوال وجواب - 69:257سوال وجواب - 79:258سوال وجواب - 89:24التالي: الحلقة 4→