نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 یہ تذکرہ چلا تھا محدثین کا جس میں دو امام سات اماموں میں سے دو کا تذکرہ دور چکا ہے امام مخاری اور امام مسلم آج امام قبو دعوت رحمت اللہ علیہ کے متعلق ہے 0:27 کچھ باتیں بتائیں گے ان کی اللہ تعالیٰ یاد رکھیں اور ان تمام نیگ لوگوں کے نقشے کا نفر چینی ہم سب کو تعالیٰ سوچیں گے یہی وہ لوگ جن کے مطالق اللہ فرماتے ہیں صراط المستقیل صراط الذین العمد علیہ اللہ ان کے نقشے کا نفر چینی کی نصیب ہم آئیں ابو دعوت رحمت اللہ علیہ کا نام سلیمان ہے سلیمان ابن آشعظ 0:57 اسیلستانی، سیلستان، غزن کے باہروں میں خلاصان کا ایک شہر ہے، قصبہ جو سیلستان ہے وہی پیدا ہوئے تھے معام مسلمان بخار عبداللہ علیہ السلام کو پہنچا رہے اور وہی ان کی آبا وہاں زیادہ کی پرابر تھی، باغات، بنگلے گھر تھے اور ایک زمانے تک وہاں ان کے سارے خاندان کے لوگ بھی موجود تھے۔ 1:27 لیکن آخر زمانے میں حدیث آ کرنے کے بعد بسرا آ گئے تھے انتقاد ان کا بسرا بھی ہوا ہے امام عبدالعود رحمت اللہ علیہ ان کا نام انہوں نے بیٹا سلیمان ابن اشعاص ہے یہ کہا جاتا ہے کہ دو سو دو میں ان کی ورادت جو بھی دو سو دو میں اور بعض لوگوں نے کہا ہے کہ دو سو ہوئی پوری دو سو کھلیے ہوئی یا دو سو دو اختلاف ہوئی 1:56 لیکن بل اتفاق علماء دو سو پچہہ تر ہجری میں ان کا اندکار ہوا ہے تان سے جب یہ محدث حاصل کرنے کے لئے نکلے تو مکہ مدینہ ازاد مصر شام بغداد تقریباً تمام محدثین کی طرح انہوں نے رحلہ 2:26 محدثین کے اسلام اس کو رہلا کہتے ہیں جو حدیث حاصل کرنے کے لئے محدثین دور ذراعات کا سفر کرتے ہیں اس کو جا کہتے ہیں رہلا اور امام بخاری رحمت اللہ محدثین کے آئے بڑی محبوب ترین جیسے ہیں کیونکہ پورے تمام علماء سے مل کر کے سب کی حدیثوں کے کچھا کرنا رہلا کے بہت ہی مشکل ہوں زمانے میں اسی لئے امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے اپنے صحیح کے کتاب العیم کے اندر 2:55 کیونکہ مسائل ثابت کرنے لکھا ہے کہ ہم دستور تھے وہاں بخاری رحمت اللہ علیہ کا اس سفر کو رہیا یعنی جو محمد سین اتنی دو گراز کا سفر بحر بھر کا خشکی اور جنگر کا آبادیوں کا اور صحراوں کا جن لوگوں نے اتنا سفر کیا کوئی کہہ سکتا ہے بھئی اتنا لمبا سفر کرنے کی کیا ضرورت تھی اللہ نے ان کو اتنا مقلب نہیں بنایا تھی یہی کہہ سکتا ہے نا 3:25 امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے اپنے صحیح کے کتاب علیہ میں ایک باب قائم کیا کہ رحلہ ایک محبوب عمل ہے اس میں جو کچھ تکلیف دھائی گئی وہ بہت عجل و ثواب کا عمل ہے اور پہلے جس کو قرآن سے ثابت کیا امام بخاری رحمت اللہ علیہ کا یہ کام تھا ان کی درکت ان کی علم ان کی فقہت امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے اپنے صحیح کے کتاب علیہ میں یہ مسئلہ ثابت کیا 3:53 میں اس لئے بتا دی رہا ہوں کہ کسی گدھر باتا اتنی لمبے دو دراز سفر کرنے کی کیا ضرورت تھی اگر ضرورت ایسا نہ کرتے تو ساری دنیا کے علماء کی حدیثیں اکٹھائن کرنا ان کے لئے مشکل تھا امام بخالی رحمت اللہ علیہ نے اس مسئلے کو سب سے پہلے ثابت کیا حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت حضرت حضرت حضرت حضرت حضرت حضرت حضرت حضرت 4:18 دنیا اسی لئے آج تک حیرت میں ہے کہ امام بخاری اتنے فقی اس عمت میں پیدا ہو گئے جو کسی کے سمجھ میں نہیں آتا تھا مسئلہ نکالنا امام بخاری وہ نکال کر کے بتا دیتے ہیں حضرت موسیٰ صحیح بخاری کے حوالے موسیٰ علیہ السلام نے ایک مرتبہ تین قسم کی بعاظ نصیحت کیا تو سامین میں سے ایک شخص کھڑا ہوا 4:43 صاحب آپ نے بہت اچھی بات کہی لیکن بڑا مجھے شوق اطلاع ہوتا ہے آپ سے بڑا کوئی عالم ہے؟ امام خالد صاحب نے کہا تمہیں نہیں جانتا موسیٰ علیہ السلام نے کہا میں تو نہیں جانتا کہ ہم سے بڑا کوئی عالم ہے۔ یہ چیز اللہ تعالیٰ کو کچھ چھینے لگی۔ اللہ نے فرمایا مقصد ہاں تم سے بھی بڑا ایک عالم ہو۔ ہمارا ایک بندہ عالم ہے۔ اس کے بعد جو علمیں تم کو نہیں ہیں اتنا سنگی فَسَعَلَ نُقْصَ 5:12 موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا اللہ تعالیٰ اس مرد مومن کے پاس علم حاصل کرنے کے لئے وہ کیسے پہنچ سکتے ہیں اللہ نے فرمایا مشریع رکھ لو ایک مجموع بہرین ہے جہاں دو دریائیں آ کر کے ملتی ہیں وہیں ایک جگہ بیٹھا اللہ تعالیٰ کی عبادت میرا ماندہ کرتا رہتا ہے اور تم جاؤ تم کو وہاں مل جائے گا اور ایک مشریع تل کر کے لے دو 5:42 اچھلی جہاں قائد ہو جائے سمجھ جانا ہے کہ وہ ملے گا۔ اب آخر کار موسیٰ علیہ السلام کے پناہ لمبا سفر کیا۔ پھر خیدر سے مل جانے کے بعد انہوں کے ساتھ بھی سفر کیا۔ خشکی کا، دریائی، سمندری سب سفر کیا۔ تو امام بخاری عبداللہ نے کہتے ہیں سورہ تحف کے نرے واقعہ مشہور ہے کہ موسیٰ اور خیدر علیہ السلام کا 6:09 تو اس سے ثابت کیا کہ وہاں دیکھو یہ احلال جو ممتشین کرتے تھے ایک بڑی ضروری چیز تھی بلین اس کے علم مکمل امام ابودعود رحمت اللہ علیہ نے تقریباً جنہیں کے گوشے گوشے کا صبر کیا، رہرا کیا امام ابودعود رحمت اللہ علیہ نے اتنی زیادہ حدیثیں یاد کی ان کے سب سے بڑے شادر جو ہیں 6:37 بڑے شاگر کا مطلب جنہوں نے سننہ بی داؤد کو امام ابو داؤد کے باہر پیشے امت کو پہنچایا ہے شاگر تو کچھ ہوتے ہیں لیکن امام ابو داؤد سے نوٹ کیا پھر امام ابو داؤد کے حوالے سے اس کو عام کیا جو آج تک آج تک ان میں ایک ہے ابو بکر داسا ابو بکر داسا اچھا مطلب ہے ان کا ابو بکر داسا آجوری دو تین ہیں 7:07 لیکن یہ جو ہے کہ سب سے اہم ابو بطر بن داسا صلوٰا ابو بطر یہ کہتے ہیں کہ ہم پشا تو ہمارے استاذ نے ہم سے بتایا کہ میں نے ابو بطر قطرت ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خمسوں مئے تی الف سلسلہ بہت حسانات ان لوگوں کے ان عدیسین کے بڑے حسانات ہمارے اور آپ کے پورے ابن داسا کہتے ہیں میں نے اپنے استاذ شیخ 7:44 ابو بھاوکرا کو کہتے ہی بھی سنا قطبتو ام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خمسو مئت الف حدیثیں میں نے نبی علیہ السلام کی پانچ لاکھ حدیثیں اپنے ہاتھوں سے لکھا ہم لوگوں ضرور ہمارے بھائی ان کی بات شکایتیں لیتے ہیں نہیں لیتے لکھنے کا ٹائم نہیں ملتا اور لکھنا کتنا ہے دس سطر ہماری جنت اتنی طاقت قوت ختم ہو گئی 8:22 میں نے پانچ لاکھ حدیثیں نبی علیہ السلام کی لکھیں یہاں ایک چیز اور بتا دی رہا ہوں میں اس لئے بتا دی رہا ہوں آج بہت بڑا طبقہ ہے جو ان حدیثین پر تنقید کرتا ہے کیا خبر کہ انہوں نے صحیح نوٹ کیا ہم یہ کہتے ہیں آپ لوگوں نے سوال کر دیں پانچ لاکھ حدیثوں کو لکھنا 8:56 اور ہاروں جگہوں کا سفر کرنا کیا دنیا نے ان کو کچھ تنخواہ دیا تھا اتنا لمبا جو سفر کیلئے کیا اس کا کہیں کرایا بھی نہیں دیا تھا سوچو تھا تھنڈے دل سمجھو نہ ان کو کسی نے تنخواہ دیا نہ ان کو کسی نے کرایا دیا نہ ان کو کسی نے زادے آگ دیا نہ وہ سیاہی کا چلتے جلتے پیر گھس جائیں سوائے اخلاص 9:44 اور اللہ کے رسول کی حدیث کو اکٹھا کر کے محفوظ کر لینے کے علاوہ کوئی دوسرا مقصد تھا ہی نہیں اتنی بڑی گروہنی کون دے سکتا ہے یا نظیر نہیں پیش کر سکتا پانچ لاکھ حدیث ہیں للہ فی اللہ یہ وارثِ امیاء انہوں نے اپنے مقام اور منصب کو پہنچا سمجھا سمجھی کہ اللہ کے رسول کی ایک چھوڑیوی امانت کو محفوظ کرنا ہے اور آنے والے نسل تک دوسرا مقصد نہیں 10:22 کہتے ہیں پانچ لاکھ حدیثیں میں نے اکٹھا کیا ان پانچ لاکھ حدیثوں میں سے پانچ لاکھ حدیثوں میں سے ہم نے اپنی اس کتاب او سنن کو منتخب کیا لکھا کتنا پانچ لاکھ ان پانچ لاکھ حدیث میں سے منتخب کر کر کے حدیثوں کو 11:04 ہم نے پھر یہ اپنی سننگی کتاب مرتب کی جس کتاب میں تقریباً چار ہزار آٹھ سو حدیث ہیں پانچ لاکھ لکھنا اور پھر پانچ لاکھ حدیث میں سے چار لاکھ آٹھ سو حدیث ہیں چار ہزار آٹھ سو حدیث ہیں پھر منتخب پھر چار ہزار آٹھ سو حدیثوں میں سے کس حدیث سے کیا مسئلہ ثابت ہو رہا ہے 11:39 اس کو بیان کرنا اور کتاب میں اس کی بھی کوئی اس کا جو کوئی وضیحہ نہیں اس کی بھی کوئی مزدوری نہیں نہ پریشت نہ فوٹو کاری لے سکتے ہیں نہ دیلوس لے سکتے ہیں کچھ بھی نہیں حاملہ صفحہ کہتے ہیں اس کتاب میں چار ہزار ان چار ہزار آٹھ سو حدیثوں میں سے 12:17 چار حدیثیں میں نے ایسی نکل کر لی ہیں کہ آدمی اگر ان پر عمل کر لے جب بھی کافی ہے یہ امام بودھاوب کا کمال تھا پانچ لاکھ حدیثوں میں سے چار ہزار آٹھ سو یہ چار ہزار آٹھ سو چیدہ چیدہ روایتیں اور حدیثیں میں نے اپنی کتاب میں جمع کیا ہے اور پھر ان چار ہزار حدیثوں میں سے چار حدیثیں ایسی ہیں اگر لوگ ان کو سمجھ کر کے عمل کر لے تو جگہ فنڈاس لوگوں کے لئے کافی ہے 12:54 اب اس چار حدیث میں کون ہے؟ انہوں نے بتا دیا کہ یہ اشارتاں پوری تصویر نہیں بنا سکتے، یہ اشارتاں پوری تصویر نہیں بنا سکتے۔ نمبر ایک، اِنَّمَا الْعَامَالُ بِالنِّيَارِ پہلی حدیث، اِنَّمَا الْعَامَالُ بِالنِّيَارِ وَإِنَّمَا لِكُلِّ مِن مَا نَوَا فَمَنْ قَانَتْ حِجْرَتُهُ اِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَمَنْ قَانَتْ حِجْرَتُهُ اِلَ 13:23 جیسی انسان کی نیت ہوگی نیت اگر درست ہے تو اللہ تعالیٰ کیا اپنے عمر کا یہ سواب پائے نا اور اگر نیت درست نہیں ہے تو انسان 13:51 جس نیت سے جو کچھ کیا ہے وہی پائے گا ورنہ اس کا کوئی ایو سواب یہ پہلی نہیں ہے اب آپ ذرا بتائیں نماز پہنیں نیت درست ہے تو ہج میں جائیں نیت درست ہے تو آپ صدقہ خیالات کریں اگر نیت درست ہے سب سے پہلے انسان کو اپنا بات ہی درست کرنا پڑتا ہے یہاں بھی ہم لوگ بیٹھے ہیں اگر نیت درست ہے تو یہ بھی اگر نیت درست نہیں ہے تو اس پر ہے 14:31 دوسری حدیث ہے اِنَّ مِنْ حُسْنِ اِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرَبْهُ مَعْنَا یَعْنِ اِنَّ مِنْ حُسْنِ اِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرَبْهُ مَعْنَا یَعْنَا یا دین دام نہیں بن سکتا آدمی اچھا مسلمان بن ہی نہیں سکتا یا یکو آدمی کا اچھا اسلام ہوگی نہیں ہو سکتا جب تک کہ حرام اور ناجائد چیزوں کے ساتھ لایانی چیزوں خضور چیزوں کو بھی ترقنا کر دیں 15:07 اگر آپ غور کریں کہ آپ نے فرمایا کہ ایک اچھے ایک ایک انسان کی اچھے مسلمان بننے کے لیے یہ بھی شرط ہے کہ لایانی اور فضول چیزوں کو وہ ٹی وی بھی کرتے ختم ہو جائیں پتے کھیلتے وہ بھی ختم ہو جائیں اس وقت وہ لوگوں کو بیٹھے جو فضول باتیں کرتے وہ بھی ختم ہو جائیں یعنی ساری لایانی دو کے انسان چھوڑتے اچھا مسلمان بن جائیں تو ساہت کی سوا نیکیوں کے کوئی اس چیز کے بعد رہ ہی نہ جائے 15:43 حضار جی نے تو لایانی اور فضول فعلی نہیں اچھے بزباہ نمبر تین تیسری حدیث لا يؤمن احدكم حتى يرضى لیخیه ما يرضى لنفسه اسی روایت میں کہا حتى يحب لیخیه ما يحبه 16:12 تم میں سے کوئی آدمی مومی نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنی یہ جو پسند کرتا ہوئے اپنے تمام مسلمان بھائیوں کو یہ پسند نہ کریں۔ مومی بننے کیلئے کیا رسولﷺ نے شرط قرار دے دیا کہ جو اپنے لیے پسند کرتے ہوئے اپنے تمام مسلمان بھائیوں کو یہ پسند کریں۔ بات ختم ہو گئے۔ اس میں کتنی بڑی چیز رہا ہے۔ ناانصافی، کسی پر ظلم، زیادتی، غیبت، چنگری، بدکمانی، بدزنی، گانی، گروش، پتہ نہیں کتنی چیز ہے اس میں 16:46 دیرہ دی سو دی نمبر چار الحلال و بیئن والحرام و بیئن بندے حلال بھی واضح ہے اور حلال بھی حرام ہے حلال بھی واضح ہے حلال بھی واضح ہے ابھی میں کہتے ہیں کچھ چیزیں ہیں جنہیں کہ حلال و حرام انہیں ذرا واضح نہیں ہے لا جعل مخا قصیر و قرن ناصر اکثر لوگوں کو ان کی حلال و حرام ہونے کا علم ہے شبہات ہیں 17:18 وَبَيْنَهُمَا أُمُورٌ مُشْتَبِحًا لَا يَعْلَبُهَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ فَمَا نِتَّقَدْ شُبْحَاتِ فَقَدْ اِسْتَبْرَانِهِرُ شَخْشُ بَيْنَ مَا رِجْجِينُمْ جس نے چھوڑا اور اِزْدَد بھی محفوظ لیا اور پھر جان بھی دن اِزْدَد دن دونوں محفوظ اللہ ہوں پھر بس ہاں بتائیں آج سوٹ کو لینے وشوت کو لینے بیوی اور سگرین نوشی کو 17:54 معرشرے سے ہزاروں پرائیاں ختم ہو جائیں لیکن انسان شکش بہے والی چیزوں پر انشاء اللہ 18:24 یہ امام ابو دعوت رحمت اللہ علیہ نے اس کتاب کو جب مرتب کیا مشاید نے بہت پسند کیا بلکہ یہاں تک کہ سنن ابو دعوت جو لکھ کر کی امام ابو دعوت نے پیش کیا ماہ و مدبر یہ اخلاص کی برکت ہے سارا معاملہ کس کا ہے پانچ لاکھ حدیثیں اکٹھا کیا ہزاروں جگہ جا کر لیا 19:06 نہ کہیں سے وظیفہ نہ کہیں سے تنخواہ نہ قرائے نہ زادرہ نہ کاغذ اور کلم کا خرچہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کی طرح کی ہے نتیجہ یہ نکلا جب ابو داؤد رکھ کر کے لوگوں کے سامنے پیش کر لوگوں نے دیکھا تو باز نے تو کہہ دیا اتنی بڑی باز دے من کانا فیضے دیدہ در کتاب لوگ کیا بتائیں ہم 19:35 یہ تو ایسی کتاب ابو دعوت نے مرتب کر دی ہے کہ اللہ کی قسم من کانفی ویدہی حضر کتاب جس شخص کے گھر میں یہ کتاب ہو ایک نفس کا ابو دعوت کا رکھا ہو سمجھ جاؤ اس کے گھر میں نبی بیٹھے ہیں جو مفتوح کر رہے ہیں اس سے قبولیت کا اخلاص کا نتیجہ تھا اللہ تعالیٰ سب کو اخلاص سے نماز ہے لیکن خدیر بغدادی رحمت اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہاں کرنا کہا کہ بعض لوگوں نے 20:06 بار اہل علم نے خواب دیکھا خواب دیکھا کہ ہم کو کہا جا رہا ہے اگر تم نبی کے سنت کے عالم بننا چاہتے ہو تو ابو داود کی کتاب کا ضرور متعلق کیا کرو ابو داود کا متعلق ضرور کیا کرو امام ابو داود رحمت اللہ نے جب اپنی کتاب سامنے رکھی اور لوگوں کو پیش کیا تو ان میں سے امام محمد بن عشاء کا ساغانی 20:42 اور ابراہیم الحرمی رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں اللہ غبر علینا لی داؤد الحدیث کما علینا لی داؤد الحدیث سر پکڑ کر کے بیٹھتے ہیں حیرت میں پڑتے ہیں حدیث جمع کرنا پھر حدیثوں سے منتخب کر کے مجموعہ تیار کرنا پھر مجموعے میں منتخب کی ہر حدیث سے مسئلہ نکالنا 21:11 پھر یہ بھی کہنا حدیث صحیح ہے یا زہیر اور پانچ راویوں میں روایت کیا ہے تو کس راوی نے کس لفظ کے ساتھ روایت کیا وہ بیان کرنا تو محمد بنی صحیح اور ابراہیم حرمی رحم اللہ رکھا لوگوں اب دعوت کی یہ کتاب سننہ سننہ بھی دعوت سننہ کو دیکھ کر بس ایک ہی بار دیتے ہیں بات اصل یہ ہے کہ سارا قواہ اوپر راوی ہے کیوں؟ 21:45 اللہ تو منظور تھا کہ یہ کام عبدالعود صلی اللہ علیہ وسلم جیسے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کیا ہم نے اپنے نبی دعوت کیلئے لوہے کو بالکل نرم کر دیا جو چاہے وہ بنائے 22:15 جو چاہے اسلحہ بنائے جو بڑے بڑی ٹنکیاں بنائے بڑے بڑے ہوس بنائے اس قدر ہم نے آج تو انجینئر ہوتا ہے اور باداو کورس کرے گا وہ بھی چلا جائے کہیں وہاں کورس کر کے آتا ہو تو بھاؤ تو اس کا اچھا بڑھ گیا اب وہ بیٹھے ڈیزائنر کیا کہہ رہے ہیں بھائی وہاں گیا صاحب اب ایک پنکھا میں بنا رہا ہے تو ڈیزائن اللہ ہو اپنے اتنی کورس کر کے آنے کے بعد 22:44 اور وہاں اللہ شبی دعوت بیٹھے بیٹھے وَعَلَنَّا لَهُ الْحَدِيمِ اور ہم سارغا ہم نے اب اپنے نبی دعوت کیلئے لوہے کو بالکل نرم کر دیا وہ جیسے چھورا چاکو تروار یہ کڑیاں جو چاہے بنائیں یہاں تک اللہ نے فرمایا کہ پہاڑوں کے مالد بڑے بڑے و قدور راسیات اتنی بڑی بڑی ٹنکی بنا لیتے ہیں کہیں رکھ دی جاتے پہاڑ رائیں 23:16 کوئی کریم نہیں تھا اُٹھانے والا کون تھا اُس موقعیں سوچو وَقُدُورِ رَاشِيَا اگر کہیں رکھ دیا جائے تو معلوم پڑے یہ بھی پہاڑوں کے مانی زمین پر گڑ گئی ہے کوئی انتہا کا گھلا بھی نہیں سکتی اللہ تعالیٰ فرمائے ہم نے اپنے نبی دعوت کیلئے یہ ساری کام بلکل آسان کر دیا 23:50 ایک وہ دعوت تھا یہ ابو دعوت ہے اللہ نے جیسے دعوت علیہ السلام کے لوحہ ننم کر دیا تھا ویسے اس کے لئے حدیث رسول آسان کر دی جس جو چاہا اس میں حدیث سے مسئلہ اسی طرح سے جب سنن ابی دعوت سامنے آئی اور بہت سارے لوگوں نے پہلے ان میں ایک تھے موسیٰ بن حارم انہوں نے دیکھا کہا بس بھئی میں کیا سکتا ہوں اس شخص کے بارے میں اس قدار کے بارے میں 24:24 بڑے مختصر اللہ آپ کو بتاتا ہو دو جملہ خُلِقَ عَبُودَاُدَ لِلْحَدِيثِ خُلِقَ عَبُودَاُدَ فِي الدُّنْيَا لِلْحَدِيثِ وَفِي الْآخِرَةِ لِلْجَنَّةِ اللہ نے اس کو دنیا میں صرف اپنے نبی کی حدیث کی خدمت کے لئے دنیا میں بھیجا 24:49 اور آخرت میں جنت کیلئے اس کو پیدا کیا کوئی تیسرے کام کیلئے اللہ نے اس کو پیدا ہی نہیں کیا دنیا میں رہے تو کیا کرے وہ حدیثوں کی خدمت کرے اور مر جائے تو اس کو ہم جنت میں یہ اسی کام کیلئے اللہ نے عبدالعود کو پیدا کیا ہے یہاں تک کہ محمد ابن مخلق رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں امام حاکم صاحب مستدر انہوں نے 25:24 نقل کیا کہ محمد ابن مخلق کہتے ہیں اللہ اللہ کے لما سننفا لما سننفا ابو داؤد السنن ابو داؤد ہم لوگوں نے نام رکھا ابو داؤد اس کا نام نہیں اس کا نام ہے سنن اس کا نام جانتے ہیں کہ نام کا سنن ہم لوگ کہتے ہیں ابو داؤد سنن لے ابی داؤد سنن لے دیویہ تو امام ابو داؤد رحمت اللہ علیہ مخلق وغیرہ نے ابو داؤد نے 26:05 جب کتاب کو برکہ اور لوگوں کے سامنے پڑھنے سنائے بھئی، اچھا بھئی پہلے بڑا اخلاص تھا، کتاب لکھے تو امام احمد بن عمر کے پاس لے کے چلے جا رہے ہیں، یہ میں نے ہم سے جو کچھ چوٹی چوٹی خدمت بھی بنے کر تھا کہ یہ براہ مرمانی، ہم آپ کو پر سے سناتے ہیں، کچھ اس کے پر خامیہ ہو تو براہ نشان اللہ، اور احمد بن عمر بڑا فخر کرتے، میرا شاہدیت تو بڑا اچھا، احمد احمد بن عمر کی بڑے تقدم ہے۔ 26:32 بڑا شاہد ہے لیکن میں اس کا استاد ہوں لیکن ایک حدیث میں نے بھی اس سے حاصل کی ہے وہ ہم کو رحیم لیتی اس کی برکت سے مجھے بھی تو کہتے ہیں استاد بھی ہمارا مر گیا کہو نمہ ببو اس طرح سے محمد اخلاص آباس میں تھی کہہ دیں ہیں کہ جب لوگوں کے سامنے رکھا گیا لوگوں نے کہا بھائی دیکھو 27:00 اسحاب الحدیث جو اس وقت محدثین تھے انہوں نے کہا دیکھو یہ ابو داؤ نے جو سنن مرتب کر دی ہے اللہ نے الحدیث قلب سحر سمجھو کہ ایک اللہ کی کتاب ہے اور دوسری نبی کی کتاب ہے ایک اللہ کی کتاب اور دوسری نبی کی کتاب اللہ کی کتاب تو قرآن پا اور نبی کی کتاب سمجھو یہ ابو سنن ابھی 27:32 اسی لئے بہت سارے اہلی میں جب سننوی دعوت منظرِ عام پر آگئی تو کہتے جو بھائی اگر کوئی انسان اپنے گھر میں اللہ کی کتاب رکھ لے اور ابن دعوت رکھ لے تو اس کو زندگی گزارنے بر کے لیے سارا ہی اس کے پاس آگئی ہے پھر اس کی مدید وداعہ امام خطابی رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے اللہ کی کتاب ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے وصول 28:02 سوابی حکام بیان کر دیئے ہیں لیکن بہت سارے مقام ایسی ہیں جو شرکے جن کی شرک کرنے کی تفسیر کی ضرورت ہے اللہ نے فرمایے لیکن اے نبی ہم نے قرآن پاک آپ کے اوپر ناظر کیا ہے تاکہ اس کی مزید وضاحت آپ لوگوں کی 28:26 تو امام ابو داود رحمت اللہ علیہ نے اتنی حدیثیں اس کتاب میں لیتی ہیں کہ قرآن کے مجمل احکام کی واضحات اور تفسیر کیلئے کافی ایک اہم آئی امام ابو داود اور امام ابو داود کی کتاب کے مطابق امام ابو داود رحمت اللہ علیہ کے اسادتہ میں مکہ کے اندر مدینہ کے اندر دنیا میں بہت سارے اسادتہ ہیں جن میں سے ایک احمد بن امام ابو داود 28:56 احمد رحمہ رحمت اللہ علیہ کے مجیس میں بیٹھتے تھے آپ حدیث اخذ کرتے اور حدیث اخذ کرنے کے بعد چھپ چھاپ بیٹھتے تھے مجھ سے استاد یہ مسئلہ کیسے ہے امام صاحب نے جواب دیتے امام ابو داؤد اس کو نوٹ کر دی کتاب چھپ دی جس کا نام مسائل احمد لعبی داؤد مسائل امام احمد لعبی داؤد ابو داؤد نے کیا سوالات کی تھی وہ جوابات شاگرتوں میں امام 29:28 امام ابو دعوت رحمت اللہ علیہ کے امام ترمیدی ہیں امام نیشئی ہیں اور ابن دعوت رحمت اللہ علیہ کے یہ دو بڑے بڑے امام ہیں اور امام ابو دعوت رحمت اللہ علیہ کے اس کتاب اور ان کی حدیث دانی کے ابن ابن عبید ان کی عزت بڑھ گئی تھی صاحب ابن عبداللہ التسطوری یہ بہت بڑے کہا جاتا ہے اولیاء اللہ علیہ سے یعنی صوفیوں میں سے نہیں مل رہے ہیں اس وقت کی صوفی اور آج کی مصنوع بڑا وقت ہے 30:04 اللہ اکبر کہتے ہیں کہ ایک مطمئن امام عبدالعود رحمت اللہ علیہ کے پاس آئے کون؟ صاحب ابن عبداللہ التسطوری امام عبدالعود رحمت اللہ علیہ کے مجلس میں آئے لوگوں نے کہا صاحب ابن عبداللہ آگئے امام عبداللہ نے کہا ہاں صاحب ابن عبداللہ آگئے یہ دیکھیں پہنچ گئے ہیں مجلس کے اندر بہرحال درست حدیث ختم ہوا تو صاحب ابن عبداللہ کہتے ہیں 30:36 یا آباد آؤ علیؑ کا لحاظہ میرے یہ بڑی ضرورت ہے آپ سے میں ایک کام سے آیا ہوں میرے یہ بڑی ہے آپ سے کچھ کام ہے بڑی ضرورت ہے کہا کہ کیا بات ہے کیسے آنا ہوگا کہا کہ میری جو دروت پوری کرو کے کہا انشاء اللہ سارے دن اب دلہ بھی کوئی تعمیر پا رہے بڑی اہم ضرورت ہے اگر پوری کرو تو بتاؤ ورنہ واوٹ چلے جاؤ 31:11 محمد رحمت اللہ رحمت اللہ رحمت اللہ رحمت اللہ رحمت اللہ رحمت اللہ 31:41 بس ذرا اپنی زمان نکال کر کہ مجھے دکھا دو جس زمان سے تم اللہ کے رسول کی حدیثیں اتنی بیان کرتے ہو بس اجلسانکہ اللہ دین تو حج سووے احادی حدیث رسول کوئی حاجت نہیں ہے نہ میں ہو پیا چاہیے نہ میں سا چاہیے نہ اور کچھ ہوں لو یہ تو حدیثیں میں نے اتنی سن رکھی ہیں تمہارے حوالے سے میرا دل بیچھے اور دل دلی کے ایک بہت بڑا مرحلہ میرا دل ہو جائے گا آج چاہتا ہوں کہ تیری مول 32:14 مقدس زمان دیکھ لوں جس زمان سے تو اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیثوں کو بیان کیا اللہ اکبر ملے پہلے ہی سے اتنی تمیت مال رکھی دیں حاجت پوری کرو گے کی نہیں اگر کرتے ہو تو بیان کرو گا ورنہ واپس چلا جاتا ہوں کیا داراں مجھے زمان خالی جائے یہی تمیت مال نہیں ہے خود دھیر لیا کہ اب اداؤد بعد میں انکار امام اداؤد رحمت اللہ علیہ وآلہ وسلم زندگی میں نہیں سوچے تھے کہ یہ برہنہ ہمارے سامنے آئے گا مجبور ہو گئے 32:45 اپنی زبان لکھا لیں سحر ابن عبداللہ پہلے ہی قریب پہنچے تھے اللہ اکبر جیسی امام دعوت رحمت اللہ سحر ابن عبداللہ نبی کی حدیث کی محبت نے مجبور کیا کہ اس زبان کو بوسا دے دوں جس نے نبی کی حدیث کو اس طرح سے دنیا میں اللہ ہم لوگوں میں بھی محدثین سے غلمہ سے محبت کرنے والا بنا دیں امام دعوت رحمت اللہ نے ایک بڑا عجیب و غریب واقعہ بیان کرتے علم کی محبت 33:33 کیا کہیں گے کمیش کندورہ تو تھا نہیں آج لوگ اس کو سمجھتے ہیں یہ سو لباس ہے بھئی نہیں یہ تو سو تھی ہے بارہ تھی ہے اس کیا کرتے گئے اممہ نہیں ہے تو جاؤ پوچھتے ہیں پوچھتا ہے کون سا کندورہ تھی میرا جو اس وقت کا لباس تھا اللہ ایک مرتبہ ان کی لباس کو لوگوں نے اعتراض کیا لباس میں ایک کمیش بلکل اتنی چوڑی آستی ایک تو بلکل ٹائرٹ اور دوسری 34:06 عجیب سا لگے لوگوں کو جھنڈے آنے میں دیکھا کہ ایک ایسا آدمی ہے ایک آستین آتی میٹر لٹکی ہوئی اور دوسری آستین بلکل چھوٹی ایک بہتر لوگ رکھا ہے ابو داؤں کہا کہ کیا تُو نے ہلیا اپنا بنا رکھا ہے کہا کہ نہیں ہلیا نہیں بنا رکھے ہم معلوم ہیں کہ آستین ہوئے تو ہلیا ہوئے لیکن بات صحیح ہے ایک آستین میں چونی کر رکھی ہے کہ ہر وقت اس کے اندر حدیث جو رکھتے ہیں نسخوں کو اسی میں رکھ لیں گے اور چلتے پھرتے جہاں بھی ض 34:38 ایک کی ضرورت ہے چوڑی رکھنے کی حدیث کتاب میں آ جاتی ہے اس کی ضرورت نہیں اس لئے اس کو ویسے تنگ رکھا ہے میں نے کہو مدور خرچی کروں کپڑا ضائع کروں ایک میں ایک کی ضرورت ہے میں نے چوڑی کر رکھا ہے اور دوسری کی ضرورت نہیں میں نے چوڑی نہیں کیا ہے یہ کہتا جواب دو رحمت اللہ علیہ نے خاموش کر دیا یہاں تک کہ امام مدعو رحمت اللہ علیہ 35:05 امام خطابی رحمت اللہ علیہ ایک چیز نکل کی ہے کہتے ہیں کہ امام عبدالعود رحمت اللہ علیہ کے خادم جو تھے اللہ اکبر یہ بھی دیکھ لو کوئی محدث بغیر خادم کے نہیں تھا اور سارے خادم بغیر تنخواہ والے تھے سارے خادم بغیر تنخواہ والے آپ کو تو خادم بدلنا پڑتا ہے اور کتنے لوگ ہیں خادم چوری کرتا ہے یا ناپسند ہوتا تھے کان ملوا دیتے ہیں 35:38 کل اس کی حوالے کر دی اللہ اکبر لیکن جو اللہ کی دین کا کام کرتے تھے اللہ اکبر کی حدیث ان کو خادموں کو کوئی ضرورت ابو بکر نام خادم تھے ابو بکر کہتے ہیں کہ ایک دن ہم لوگ ابو دعویٰ رحمت اللہ علیہ کے ساتھ بغداد میں تھے ہی تھے فَصَلَيْنَا الْمَغْرِمَ ہم لوگوں نے نماز مغری بدا کی فَجَاءَ الْأَمِيرَ نماز مغری کے بعد درس حدیث کے لیے جیسے لوگ اپنی جگہ میں آ رہے تھے 36:10 یہ اتنی بھی نہیں ہے کہ بغداد کا امیر والی اہل والی اہل والی اہل والی اہل والی اہل والی اہل والی اہل 36:57 اس نے کہا کہ میں آپ کے پاس آیا ہوں خلال السلاسل تیر بات ہے بڑی اچھی طرح سمجھے 37:29 تین باتیں دے کر کہیں تین باتیں دے کر کہیں یہ تفصیل میں اس لئے بتا دی رہا ہوں میرے بھائی یہ بڑی مقدس جماعت ہے کیونکہ یہ محدثین کیا بڑی مقدس اللہ اللہ نماز مغرب پڑھے مسجد ہے کبھی بادشاہ کے دربار میں تو نہ دے ولی ہے خود آگیا امام عودہ رحمت اللہ کہتے ہیں ماجاب 38:01 ایسا نہیں کہ پولیس کو بھی پکڑا کھولا لو 38:34 اللہ تعالیٰ سب کو ایسی عزت نہیں ملتا علماء کا بڑا پہنچا رکھنا سو چھترا سو ولی احد کیا کہتا ہے یاد رکھنا کون کہاں کا ولی ہے بغداد کا جس سے آدشاہ یا فڑا انسان بڑا پر کوئی دنیا میں ہوچھو تو کوئی تین باتیں لیتا کیا اب تو لیکن تھا کہ وہ ماہیا وہیں اگر میڈیا اندر ہے تو بھروں پر ہی کروں گا نمبر ایک درست سنیں 39:23 آپ ایسا کریں یہ دشمنوں نے جنگ کے اندر پورے بسرا کوئی تباہ و برباد کر دی ہے کر کے جھگڑ کر کے کافی قطب آرہا ہے کافی امیران ہو چکا ہے آپ کی پاس تھی یہ دنیا لوگ آتے ہیں باشا اللہ ایسا کریں آپ بنداد چھوڑ کر کے کہاں تو لے جائے 39:50 آپ چلے جائیں گے تو آپ کے ساتھ بہت بڑی جماعت وہاں پہنچ جائے گی تو دوبارہ بسرا پھر آباد ہو جائے گا اللہ اکبر یہاں سے کیا اندر لگا اس قدر ہم کو شوق تھا اتنی حدیث حاصل کرنے لگتے اور اتنی لوگ اکٹھا ہو جاتے تھے کہ ولی اہل نے سمجھا کہ اجڑے ہوئے شہر کو دوبارہ آباد کرنا ہے تو اس سے زیادہ آسان راستہ اور کوئی نہیں ہے کہ ابودہ اگر چلے جائے 40:29 کہ سارا مجمل وہاں پہنچ جائے گا اور لمحے بھر میں پورا شہر ہرہ بھرا اور آباد ہو جائے گا یہ مقصد کو کہتے ہیں نا ادھر ٹھیک ہے یہ آرمی جو کتاب لکھی ہے ہمارے بچوں کو ایک مرتبہ پڑھا دیں اس سے پتا جائے گا کہ سنن کا کیا مقام اور مرتبہ ہے کیا کہا دوسری چیز کیا دیں اپنی کتاب میرے 41:32 سب کو ایک مطلب ہے بادشاہوں کو بھی شوکتا ہے کہ ہماری بچے بھی دین مرشد ہیں اور آج بڑا ہونے کا مطلب کیا ہے دین مرشد کو وہاں بڑا بھی شوکتا ہے اسی لئے اسلام ترقی کرتا رہا ہے کہ بادشاہ کو بھی فکر نہیں کہ ہمارا بچہ اسلامی اور عمت میں جائے ٹھیک ہے درو پڑھا جائے آج کے بچوں کو حدیث پڑھا جائے اسالیسا دوسری چیز بتائیں دوسری چیز ہے 42:16 کہ میرے بچوں کو جب پڑھاؤ تو ان موریا نشینوں کے ساتھ بھی ہوئیں گے لیکن یہ ایک الیک کلاس لو الیک مجلس ملتا بکھا لو وہ کیا چاہتا تھا اچھی سے کالی بھی شاہدیں گے اچھا سا فرنیچر ہوگا کھور جے کھور ہو جائے گا بچے آئیں گے تو اس محل میں رہتے ہیں ویسے حدیقی پڑھیں گے تو اور ایک جگہ کرسی استاد کیلئے رہ دیں گے ابوداود آئیں گے تو رہ جائیں گے نمبر دینوں آ گئے جاں نمبر ایک تن تک کیلئے رمضان فت 42:49 تاکہ یہ سارے علم حاصل کرنے والے دنیا سے مزید جو آنے وہ سب وہیں آئیں اور وہ آباد ہو جائیں تمہاری برکت سے 43:35 مقرر کر دو اللہ کیوں؟ فَإِنَّ أَوْلَادَ الْخُلَفَاءِ لَا يَقْعَدُونَ مَعَ الْعَامَةِ کیونکہ ہمارے شہدادیں یہ عام لوگوں کے ساتھ نہیں بیچنے کے عادی ہے ہمارے شہدادوں کے پوزیشن کے خلاف ہے کہ یہ عام کے ساتھ ہمارے بچے آئیں امام اللہ نے کہا پہلی بھی قبول ہے دوسری بھی قبول ہے 44:06 لیکن تمہارے بچوں کو الگ پڑھائیں الگ کیوں کہ ان کے لئے بجلس منعکر کریں فلاں اما ہاں رہی فلاں سبیرہی رہی ہے یہ تیسری جو آپ نے بات کی یہ ہمارے نزدیک قابل قبول نہیں ہے لیننا سفی علم سوا شہدادیں ہوں گے کوئی حکومت نہیں کرنا ہے یہاں معاملہ کیا علم ہے اور علم میں امیر غریب سب برابر ہوتے ہیں جو محنت کرتا ہے وہ 44:36 بات آ رہا ہے یہ کہہ کرتے ہیں عبدالعود رحمت اللہ نے بات اپنی ختم کر دے اور آخر کار شہدادوں کو ہی آنا پڑا امام عبدالعود رحمت اللہ نے اس طرح سے اپنی کتاب نکھی اور دنیا کے اندر وہ کتاب عام ہوئی بحمداللہ اب یہاں ایک تین اور رہ گئی ہے امام عبدالعود رحمت اللہ کے مطالق بہت سارے مسائل میں یہ بہت بڑا جھگڑا ہے 45:03 کہ یہ کس امام کی مانگنے والے تھے بڑا جھگڑا اس لئے اس کو بھی آبادے کرتے ہیں میں اس کی تفاقاً کتاب لے کر کے آیا امام عطاود رحمت اللہ دے چونکہ آج کا بڑا حریف سمسنا ہے کوشش ہی کی جاتی ہے بتانے کی کہ جتنی امام تھے وہ جاتو مدسین تھے وہ جاتو اماموں نہیں فرحمت اللہ دے کہ تقریب کرتے رہے ہیں ہم بھی یہاں امام آئے ہیں ان شاعروں اماموں میں سے کسی نہ کسی ایک کے مقلد ہے یہ عام طور پر ہے 45:31 نہیں مقدسین اور علماء جو تھے یہ حدیث پر کسی ایک خاص امام کو مقلل نہیں تھے اللہ تعالیٰ نے ان کو ایک مستقل یہ اپنا مذہب رکھتے تھے کتاب السنت کا اسی لیے ہم آپ کے سامنے رکھتے ہیں یہ دیکھو یہ کتاب ہے کتاب کا نام السیر وعالان النبلہ اور یہ لکھی حافظ زہبی رحمت اللہ نے 45:57 جن کی وفات ہوئی ہے سات سو اربالیس شیخ الاسلام جنیر رحمت اللہ علیہ کے معاصر کے شادید ہیں وہ بھی سنو کہتے ہو وَقَانْ عَلَى مَدْحَنِ السَّلَفِ آئی ان کا تعلق نہیں تقریر سے نہیں تھا وَقَانْ عَلَى مَدْحَنِ السَّلَفِ فِی اِتِّبَاءِ السُّنَّةِ وَالْتَسْلِیمِ رَحَا تھا سلف کا کیا تھا سلف کا اب ہی سیٹی دیگی آج ہوں سارے لوگ کہتے ہیں 46:30 کہ سلفی کہاں دنیا میں رہے کہاں سے پیدا ہو گئے اور کچھ لوگ کہتے ہیں علماء علیہ السلام سے پہلے کوئی دنیا میں سلفی اتجہالت ہوگا وہ بھی چھپاڑ کرنے والا آدم ہوگا تو اس کوئی تو نہیں ہوگا اور تورات اور انجیل اور وید کا آلیم ہوگا تو اور بے وکوف ہوگا وہ جو تورات اور انجیل تو کوئی بات نہیں ہوگی یہ ساری باتیں ملی کہ کتابوں سنت میں 46:57 اب درہاں بتائیں اگر پتہ وہ سنت کا علم ہوتا تو سمجھتا ہے کہ یہاں کیا ہے میرے بھائی؟ صلاح آج سے نہیں ہمیشہ سے موجود ہے درہاں دیکھو نا اتنا موٹے کرنا چاہتے ہیں اگر ادرس میں خوب فوٹو کا بھی خوب موٹی چڑھا کر کے چپکایا جاتا ہے تو خوب دیکھ لو کارالحمد حدیث صلاح اس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھی اتباع سنت سنت کی پیروی کرنے میں مت تسلیم رہا 47:28 اور جہاں حدیث آجائے وہاں گردن جھکا دینے والے تھے یہ کس کا مذہب تھا؟ مسرح تھا؟ امام ابو دعوت رحمت اللہ علیہ کا تو کئی چیز ایک تو صلف کا لفظ صلفی جماعت کا وجود اور دوسرے کیا؟ کہ یہ کہنا کہ یہ ان مشتہبین جو جو محدثین کسی نہ کسی امام کے نہیں ایسی بات نہیں ہے 47:53 یہ مستقل کتاب السننک پر عمل کرتے تھے اس کے علاوہ اور کوئی ان کا طریقہ نہیں تھا چلیں ہم نے کہا کہ کافی ہے اللہ تعالیٰ سب مومن کے توفیق نصیب فرمائے اگلے پروام جو ہوئے ہیں انشاءاللہ امام تلویلی آج ایک بات رہ گئی انشاءاللہ وہ بھی آئے گی سنن سنن کا نشکرہ مخالی اور مسلم کو جو ہم نے برادر صحیح مخالی صحیح مسلم یہاں تھی سنن 48:21 تو امام ترمیدی کا تعارف اور سورة کی کتاب کے اس کا تعارف انشاءاللہ
عرض النص كاملًا