Lectures & Remindersفيديوقبر کے سوال - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی قبر میں منکر ونکیر کے سوال اور کون لوگ ان سوالوں کے جواب دے پائیں گے ان کا مفصل ذکر کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00کہا اس کو فٹ بھی کرو تطبیق بھی دو کہا تطبیق یہ ہے گھر بنانے والا اللہ گھر اللہ کی جنت دستر خان جنت کی نعمتیں دودھ کی نہر شراب کی نہر شہد کی نہر ستر ستر سال تک سفر ہوتا رہے گا اور جنت کے درختوں کی چھاؤں ختم نہیں ہوگی گھر بنانے والا اللہ کی جنت دستر خان جنت کی نعمتیں اور جنت کی طرف بلانے والے صرف محمد الرسول اللہ0:35جس نے اس نبی کی بات کو مانا وہ جنت میں آیا جنت کے میبوں کو کھایا اور جس نے محمد کی بات کو ٹھکرا دیا اس نے اصل میں رب کی جنت کو ٹھکر مار دی یہ نبی کتنی شان والے کتنے مقام والے آسمان سے فرشتہ اترتا ہے کہتا ہے آہ ہوا ہوا یہی وہ رسول ہے صل اللہ علیہ وسلم ذرا میں تول کر تو دیکھوں نبی کو ایک پڑھلے میں بٹھا کر دو بندوں سے تولتا ہے نبی کا پڑھلہ بھاری رہتا ہے1:07وہ دس سے تولتا ہے نبی کا پلڑا بھاری رہتا ہے وہ سو سے تولتا ہے اکیلے نبی کا پلڑا سو پر بھاری رہتا ہے اس کا ساتھی فرشتہ کہتا ہے کس کو تول رہا ہے امام اعظم قائد اعظم محمد رسول اللہ کو صل اللہ علیہ وسلم اور مقابلہ ہزار سے کرتا ہے اگر تو ایک پلڑے میں صرف امام کائنات کو بٹھا دے1:33دوسرے پلے میں پوری کائنات کو بٹھا دے محمد کا پلہ سبر بھاری رہے گا صلی اللہ علیہ وسلم یہ ہمارے نبی کی شان ہے یہ وہ نبی ہے جس نے کہا تھا جس نے بتایا تھا جس نے سنایا تھا میری امت کا ہر فرد جنت میں جائے گا امت کا جنت میں جائے گا2:06جو جنت میں جانے سے خود انکار کر دے وہ نہیں جائے گا قیل من ابا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی جنت میں جانے سے منکر کون ہے سنیے درہ صرف انگوٹھیں چومنے سے کام نہیں چلے گا درہ نبی کے فرمان سنگے اللہ کے نبی جنت میں جانے سے منکر کون ہے فرمایا من اطاعنی داخل الجنہ ومن عصانی فرمانی2:39جو میرے راستے پہ چلا وہ جنت میں گیا اور جس نے میرے راستے کو چھوڑا اس نے جنت کو چھوڑ دیا یہ وہ نبی ہیں یہ وہ امام ہیں یہ وہ قائد ہیں آکے انبیاء بھی ہمارے انبیاء لیکن یہ نبی اور انبیاء کے سردار ہیں میں آج کی رات دیکھا نہیں لوگوں کے مجمع کو دیکھ کر پوچھتے ہیں جبرائیل یہ کون لوگ ہیں کہا آقا یہ آپ سے پچھلے انبیاء ہیں3:15آپ سے آنے سے پہلے جو انبیاء گزرے ہیں یہ وہ ہیں نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہیں زبان حال سے کہا آقا نے ان میں تو آدم صفیح اللہ ابراہیم خلیل اللہ اسماعیل زبیح اللہ موسیٰ کلیم اللہ عیسیٰ روح اللہ جبرائیل ان سب کے ہوتے ہوئے مسلح پہ کون چڑے گا امامت کون کروائے گا کہا آقا موجود ہو اور محمد الرسول اللہ3:49موجود ہو محمد کے ہوتے میں کوئی امام نہیں بن سکتا صلی اللہ علیہ وسلم آپ ان کی امامت کرواؤ گے آپ امام الانبیاء ہو پچھلوں کے بھی امام اگلوں کے بھی امام گزر جانے والوں کے بھی امام آنے والوں کے بھی امام وہ نبی علیہ الصلاة والسلام جو محمد فرق بین الناس4:18کے دن بھی جنت اور جہنم کی تقسیم ہوگی تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت پر دین پر ایمان پر عقیدے پر ہوگی جو ان کے مطابق آتا رہا وہ جنت میں جائے گا اور جو رسول اللہ کے مطابق نہ ہوا وہ جنت میں جا سکتا نہ ہم نے اللہ کا پہچانا نہ رسول اللہ کا پہچانا اس لئے اللہ کو چھوڑ کر4:42کبھی کہا لاہور والا داتا کبھی کہا اسلام آباد والا بری امام کبھی کہا مانسیرے کا دنکشاں دنڈے مار کر حکومتیں دے دیتا ہے کبھی کہا اجمیر والا بابا غریب نواز ہے بندہ نواز ہے ساری دنیا اس کے رزق پر پلتی ہے اللہ کی صفتوں کو غیر اللہ میں بانڈا بچہ پیدا ہوا تو بچے کا نام رکھا پیر دیتا امام بخش نبی بخش علی بخش ولی بخش عبد الرسول عبد النبی عبد المصطفی عبد العلی اسی طرح محمد الرسول اللہ کو5:15بھی چھوڑ دیا نبی وہ ہوتا ہے کہ زندگی کا ہر عمل زندگی کا ہر قول زندگی کا ہر فعل وہ ایڈیالائز کرے تو اس کو کرے نماز اس جیسی روزہ اس جیسا حج اس جیسا جہاد اس جیسا صدقہ اس جیسا شکل اس جیسی لباس اس جیسا تہذیب اس جیسی سیاست اس جیسی معاشرت اس جیسی اور وہ ذات ہے محمد الرسول اللہ اگر کوئی امام ہے5:49اگر حکمران ہے مدینہ کے حکمران کو دیکھیں اگر یتیم ہے عبداللہ کے یتیم کو دیکھیں اگر خامد ہے عائشہ کے خامد کو دیکھیں باپ ہے فاطمہ کے باپ کو دیکھیں بیٹا ہے آمنہ کے بیٹے کو دیکھیں پوتا ہے عبدالمطلب کے پوتے کو دیکھیں تاجر ہے خدیجہ کے تاجر کو دیکھیں کوئی فیر زندگی کا کوئی پاٹ ایسا نہیں جس پاٹ6:19میں محمد الرسول اللہ دنیا کے لئے نور کا منارہ نہ بن چکے ہو خدیجہ کا سمان لے کر گئے رضی اللہ تعالی عنہ غلا گیلا ہو گیا آقا نے دھیرییں الگ الگ لگا دی خوشک الگ گیلا الگ اس کا ریٹ الگ اس کا ریٹ الگ لوگوں نے کہا دیکھو عجیب تاجر ہے6:45یہ گھاٹا ہی کر کے جائے گا یہ خسارہ ہی کر کے جائے گا اپنے مال کو چھپاتا نہیں ہے بلکہ خود بیان کرتا ہے کہ میرے اس مال کو پانی لگ گیا ہے لہذا یہ سستے داموں دوں گا اور یہ خوشک ہے اس کا وہی ریٹ رہے گا مکہ کی بستی میں عجیب آواز کہ مکہ کباسی اپنے مال کے نقص خود بیان کر رہا نبی سارا مال بیچ کر آئے اور فرماتے ہیں جتنا نفع اللہ نے مجھے دیا کسی تاجر کو نصیب نہ ہوا درگاہوں کو الہ بنایا ان کی قبروں کا7:23تواف کیا ان قبر والوں سے مانگا اور محمد کو چھوڑ کر فرقوں میں تقسیم ہو گئے میں فلا ہوں میں فلا ہوں میری نماز فلا طریقے کی میرا روزہ فلا طریقے کا میرا حج فلا طریقے کا حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک عمل پر فرمایا نماز پڑھی صحابہ کو نماز سکھائی اور کہا صحابہ7:53جیسے میں نے تمہیں نماز سکھائی ہے مجھے ایسے جبرائیل نے سکھائی ہے جیسے جبرائیل نے مجھے سکھائی ہے جبرائیل کو اس کے رب نے سکھائی ہے رب نے جبرائیل کو سکھائی جبرائیل نے محمد کو سکھائی محمد نے صحابہ کو سکھلائی اور آرڈر جاری کیا جیسے میں نے پڑھی ہے ویسے پڑھو حج کا موقع آیا تو فرمایا حج اللہ نے8:27مجھے سکھایا تم مجھ سے حج کے طریقے سیکھو کیونکہ جس عمل پر محمد کی مہر نہیں ہوگی وہ عمل قبول بڑی آسادہ سی مثال دے کے سمجھاتا ہوں آپ انڈیا پاکستان کے لوگ ہیں سعودیہ کے اندر آپ نے دیکھا ہے سڑکوں کے اوپر پیپسی کی مشینے لگی ہوئی ہیں جس کے اندر ریال ڈالو پیپسی رکھ آتی ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةقبر کے سوال6 / 81قبر کے سوال - 18:552قبر کے سوال - 28:553قبر کے سوال - 38:544قبر کے سوال - 48:555قبر کے سوال - 58:556قبر کے سوال - 68:557قبر کے سوال - 78:548قبر کے سوال - 88:54التالي: الحلقة 7→