نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 تم کو جانو کہ میں نے کہا آئے ہندو پاک کے اندر درہ دیکھو ہندوستار کی بات تو بتا رہا سکتا ہوں جس کو بھی دیکھو پیچھے بیٹھتا بھی کس کی نکل اتار کر کے بندروں کی نکل اتار کر کے بیٹھتا اس کو شرامت کے ساتھ بیٹھنا بھی نصیب میرے بھائی وہ پیچھے جو بیٹھتا ہے سواری موسیقو کہا جاتا ہے ردیف ہمیں تھے فضل بن عباس ردیف تھے ہمارے بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہرے جگہ رک گئے تو کچھ عورت 2:10 ہمارے بھائی فضل ابی لباس جوان تھے انہوں نے فوراً ان کی نگاہ کدھر اٹھ گئی؟ عورتوں کی طرف نبی شاہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پست مبارک سے ان کا سر پکڑا اور دوسری طرف پھیر دیا کہ اللہ کے بندے ہیں عورتوں کی طرف نگاہ نہیں اٹھانا چاہیے اللہ اکبر یہ کون سے لوگ تھے بھائی؟ صحابی ہیں اور جو عورتیں تھی وہ کون سے تھی؟ صحابیہ 2:41 اور آج اگر کسی کہا جائے نہیں نہیں پردہ اصل میں کس کا ہے ساری چیزیں آج دل میں چلی گئی سوچو بڑا سا اللہ رسول نے گھما دیا اچھا جیسے اللہ رسول نے اپنا دست ممالک اٹھایا پھر حضرت فضل ادھر مر گئے کیوں اس شیطانی عمل ہوتا ہے اللہ رسول نے پھر ان کو گھما دیا جیسے آپ نے چھوڑا پھر وہی مر گئے وہ حضرت عبداللہ بن عباس حضرت اللہ تعالیٰ کہتے ہیں 3:16 رسول نے دیکھا رہی ہے شیطان ایسا اس کے بیچ میں آگیا شیطان تو فوراں ادھر مل جاتا ہے پھر ادھر مل جائے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری مطبع سر مڑا اور جب آج ہی آگیا آپ اللہ نے فرمایا اے فضل کیا کر رہا ہے اللہ اب حدیث سنو یا فضل انہا دا یومن میں معلوم ہے کون سا دن ہے کون سا مقام ہے انہا دا یومن 3:50 یہ جتنے لوگ آئے ہیں سب کی مغفرت اور بخشش نہیں ہوتی اللہ اکبر جبکہ اس زمانے میں حج میں اتنا خرچہ نہیں ہوتا تھا خرچ کر کے تم جا رہے ہو انہیں زیادہ مال دے دیا اس کا تو کم سے کم دس لاکھ بنتا ہوگا امارات سے حج کرنے کے لئے لوگ جا رہے ہیں یاد رہا اکبر انہیں گالی کو روچ نہ سنے کر لیا 5:29 جس نے آج آن میں اپنے زبان کی حفاظت کر لی انہی سے گناہ زیادہ ہوتی ہیں کان سے آنکھ سے اور سب سے نا گناہ زبان سے جتنی تفصیل میں نے بتایا سب کا خلاصہ اس حدیث میں آ گیا اس کے گناہ آپ 6:12 کاف کیے جائیں گے اور جس نے لاکھوں روبرہ کی مغفرت آج اس میدان میں نہیں ہے اس لیے میرے بھائیو ہر ایسا اپنے آپ کو منقرار گناہوں اور آئیوں سے بچائیں گے تب ہی ہمارا حج اللہ تعالیٰ کیا گناہوں کی مغفرت اور بخش اس کا سبب بنے گا اللہ اکبر اس لیے دوسری شکل دوسری چیز نیکی دو آتا بتائیں گے نا اس آیت میں پہلا تھا چین چینیں 7:06 اور دوسری چیز کیا تھی 7:37 یہ مکہ بھی سب سے مقدس جگہ جہاں ایک نماز کا ثواب ایک پر تم نے کعبہ کا ثواب کیا اللہ تعالیٰ ایک برابر تمہیں عجر و ثواب دیتا ہے تو اس لئے دوسری چیز کیا ہے ان وقتوں کو درباد نہ کرنا زیادہ سے زیادہ تم نے کیا کرو یہ سفر حج میں انسان اللہ اکبر کہہ کر کے 8:14 تلبیہ جب پہنا شروع کر دیا لگ بھائی اب زیادہ نیکیاں کرو امن و شالو کرو تلبیہ پہو تشبیح تحلیل کرو یہ اصل میں امالتیں ہونی چاہیے ان گناہوں ان نیکیوں کو کرو کیوں بھائی بڑی مسئل مشہور ہے انسان اگر نیکیاں کرنے لگے تو برائی کرنے کا ٹائم ہی اس کو نہیں ملے گا برائی وہ کرتا ہے جو نیکیاں 8:57 موسیقی 9:46 اس لئے میں نے کہا جب اللہ تعالیٰ نے شراب کو حرام کرنا چاہا تو اللہ نے فرمایا مومنوں خبردار نماز نہیں چھوٹنی چاہیے شروع شروع میں جب شراب حرام کرنا چاہا شراب پیو لیکن نماز نہیں چھوٹنی چاہیے اللہ اکبر تھا اللہ اکبر کیا کرنا ہے اللہ کو شراب لیکن فرمایا کہ نہیں نماز کی تن نشا نہیں ہونا چاہیے نماز تو فرض ہے فرمایا کہ شراب حرام کر دیا میں نے 10:22 نازل کرنے کے پہلے پہلے کیا فرمایا دیکھو بھائی نماز پانچ وقت کی فرد ہے نماز کے وقت نشا نماز آئی اب تو یہ ایسا اگر صبح پر پی لے کوئی آدمی تو اس ڈیوٹی پر نہیں جائے گا اور اگر ہفتے میں چار پار دن شراب پی کر کے سو گیا رہ گیا ڈیوٹی پر نہ گیا تو کمپنی بھارا اس کو دیکھو اسکون کر دیا شراب سے روکنے لیے نیکی میں صبح شراب پی لے 10:57 تو خیتی وارا خیتی مریم میں کیسے جائے گا؟ دکان دا دکان میں نہیں جب بند رکھے گا؟ اس لیے سوچے گا بھائی ابھی تو نہیں پیئیں گے کیوں؟ ابھی پیئیں گے تو ہماری دنیا خسارے میں جائے گی اللہ نے بڑا سخت بیوک لگایا آ کر کے زہر کو پی لے زہر پا کر کے تو اثر گئی اثر پیئے تو پی میں پیئے تو اور عیسیٰ کے بعد پیئے تو بی بی کی جوتے کھائے یہی ہوگا نا ساری جو سارا وقت تو نصیب سے پہلے نصیب کا جوہر تھا 11:39 گھر میں رہنے کا بھی بچوں میں تو نشے میں ہے اس لئے اُدھر سے مرامت ہوگی ذرا سوچو نہ دانا میں جب حرام چیز نیکیوں میں مضبوط ہو اتنی جامع اور معنی آیت نابل کر دی اَرْ جُوَ اَشْهُرُ مَعْلُومَاتُ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَفَسَ وَرَافَسُوكَ وَرَاجِدَالَ فِي الْحَجَّ اگر تم کرنے کے لئے جا رہے ہو تو خبردار لفظ نہ کرنا 12:13 فسوق نہ کرنا اور کھڑا نہ کرو کھڑا سبرکار کرے گا دیکھ رہا ہے نیکی سے شراب ہو نشے کی حالت میں شراب ہے نماز کی حالت میں شراب ہے نشہ نہیں ہونا چاہیے اب آخر کار ہر آدمی سوچتا ہے وہ شراب پینے کا ٹائم ہی کہاں رہ گیا ہمارے پاس لوگ آدھی ہو گئے تو اللہ نے فرمایا اے مومنوں اب تمہارے اوپر شراب اس قدر اللہ نے دروک لگایا اور گھیر دیا 13:00 کہ لوگ کہہ رہے ہیں اللہ کا رسول یہ بھی پتہ نہیں چلا آئے کہ اللہ تعالیٰ شراب کے بارے میں کیا حکم دینا چاہتا ہے امر فاروق ہاتھ گئے اللہ میرے شافر اللہ تعالیٰ یہ ادھورہ اور گول مول حکم سمجھ میں نہیں آ رہا ہے ہاں مسلمان چاہتا ہے فیصلہ کیا ہے سنا دے شراب حرار ہے یا پھر اللہ تعالیٰ نے حرمت والی آیت نام لکھی نماز سے ذکر اللہ ہی سے روکتی ہے 13:32 ایسی گندی چیز کے تم پیتو پھوک تنبو اپنے آپ کو شراب سے تین نیکیوں کو اس لیے کرنے کا حکم دیا گیا کہ آدمی اپنے آپ کو حرام کاریوں سے محفوظ رکھے آخر میں اس آیت کے اندر اللہ تعالیٰ نے اجاج کو ایک بڑی تعلیم اور دے دیو بھی یاد رکھو آج سارے لوگوں کو دیکھا جاتا ہے نعوذ باللہ من ذالک آج بھی حج میں اور جو لوگ حج میں گئے جانتے ہوں گے وہ 14:11 کچھ تو پاکیچ مار ہوتے ہیں اللہ ان سے بچائے اور کچھ پاکیچ مار کے علاوہ شرافت کے ساتھ ہاتھ سیلا کر کے مانگنے والے ہوتے ہیں موز بلہ پتا ہے چل گا کہ باقاعدہ حج کا ویزا لے لے کر کے اور پورا پیسہ جمع کر کے آتے ہیں کہ انہیں معلوم ہے کہ جتنا دے کے جانے اس کا کئی گناہادیوں سے تجربہ ہوگا جو لوگ حج میں جا چکے دیکھیں مانگتے رہتے ہیں میرے بھائی 14:41 کہ سوال کرنا بھی انسان کے حج کو برباد کر دینے والا عمل ہے آگے شاید اللہ فرماتے ہو یمن کے لوگ جو تھے وہ مکہ سے یمن سے نکلتے حج کے لیے تو توشہ ساتھ میں نہیں لیتے تھے وہ کہتے تھے یہ بڑی عجیب شیئر بات ہے اللہ کا مہمان توشہ لے کر کے جائے پھر کیا ہوگا ہم لوگ اللہ تعالیٰ پر توکل رکھنے 15:12 والے ہیں وہاں سے بھوکے آگئے علی رضی اللہ تعالیٰ نے ایک مرتبہ پکڑا جنہیں توشہ نہیں لے نہیں شاہد میں تو توشہ نہ ہوں گا تم کون ہو نارو متوقع اللہ متوقع کرنے والے اتفاقا پکڑا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے اس وقت جب کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے تھا مہا بے اکوف پھڑایا ہے تو نے اللہ متوقع نہیں ہاں مادنے کا دستور تھا بھوک لگتی 15:52 عرب کے دوسرے علاقے سے آئے وہاں جہاں کھانا کھانے لگتے وہاں آ کر کے بیٹھ جاتے حریص صاحب آئے تو اب یمنی کیا کہتا دیکھو ہم اللہ کے مہامانتے کیسے کھانا کھلا دیا یہ سوال کرنا زلط رسوائی تھی کیا ہمارے اوپر اور حج کی تعلیم بھی تو فرمایا وَتَزَوَّدُوا حج میں جانے کے پہلے پہلے توشے کا انددام کر لو یہ سوال نہیں کرنا ہے صفحہ حج میں 16:22 سب سے بہترین توشہ جو ہوتا ہے وہ آخرت کا توشہ ہے اللہ رب العالمین نے یہ اچھی طرف دیار رکھو ایک دو قسم کا توشہ دنیا کا توشہ حد میں نکلے تو توشہ کا اندرار کر کے دائیں توشہ لے کر کے دائیں اگر کسی کے پاس زادہ راہ نہیں ہے تو اس کے اوپر اللہ نے حد کو فرض 16:58 نہیں کیا ہے تو توشہ لے کر کے جاؤ 17:32 پریزگاری ہے اللہ تعالی ہم سب کو تقویٰ نصیب فرمائے اور ان آداب پر عمل کرنے کی تحفیق نصیب فرمائے یہ سارے جو ابھی آپ نے سنا یہ سارے آداب کا خلاصہ کیا برائیوں سے بچنا اور سفر حج میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں اختیار کرنا یہی چیزیں جو ہمارے اندر پیدا ہوتی ہیں تو اس کو کہا جاتا ہے حج ممرور کیا کہتے ہیں اس کو حج ممرور 18:04 اور احادیث میں اسی حج مبرور کی حضیلت آئی ہے حج مبرور حج مبرور کے شرائع اور حج مبرور کی تعریف میں اہل علم نے بہت ساری وضاحت کی ہے سب کے پوش کرنے کا ٹائم تو نہیں ہے اقتصاد کے ساتھ ہم چند باتیں نکل کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو عمل کی توفیق اسی فرمائے در مبرور یہ کس سے ہے در سے کس سے ہے 18:37 یہ لفظ بر قرآن پاک میں قیمت لئیس البران تو اللہ البر یہ پہلے سمجھیں اللہ تعالیٰ ہمیں یاد رکھنے کی توفیق رسیف فرمائے جو آپ نیکیاں کرتے ہیں نیکیاں ہیں وہ نیکیاں دو قسم کی ہیں کتنی قسم کی ہیں کچھ نیکیاں تو چھوٹی چھوٹی ہیں اور کچھ نیکیاں بہت بڑی ہیں اور بڑی جو نیکیاں ہیں ان میں کتنی نیکیاں ایسی ہیں بعد نیکیاں ایسی ہیں 19:09 کہ بظاہر تو ایک نیکی ہے آپ کریں گے لیکن اس نیکی میں سیکروں نیکیاں اور جمع ہوتی ہیں یہ بڑی اہم ہے چیز ہے جو اہل علم میں نے بیان کیا اس کو سمجھے پہلے نیکی ہوتی ہے کرتے آپ ایک نیکی ہیں لیکن اس نیکی میں سیکروں نیکیاں اللہ تعالیٰ نے جمع کر دیا ہے نیکی ایک ہے لیکن اپنے سیکروں نیکیوں کو جمع کر رکھا ہے 19:40 تو کہ حسنہ کیا حسنہ انہر حسنہ انہر حسنہ انہر حسنہ انہر حسنہ انہر حسنہ انہر حسنہ انہر حسنہ انہر حسنہ انہر حسنہ 20:15 نیکی ایسی ہے جو اپنے اندر سیکڑوں نیکیاں رکھتی ہے اس نیکی کو کہا جاتا ہے اب سمجھ میں آگئی ہوگی بات مبرور یعنی وہ ہر سیکڑوں نیکیاں اور لے کر کے آئی ایک ہے حسنہ حسنہ کہتے نیکی کو اور پھر کہتے اس نیکی کو اندر سیکڑوں نیکیاں اور جمع رکھتی ہے یہ سب سے اولا درجہ کی نیکی ہوتی ہے 20:55 اب ایک مثال کے طور پر مسلم امام ترمیدی رحمہ اللہ سمجھانے کی حج ببرور وہ حج جس میں آپ تو گئے سب حج کرنے کے لیے لیکن اس کے اندر سیکھو نیکیاں نواز بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی علیہ السلام چپ مشا یا رسول اللہ چیزیں ہمیں بتائیں البر والعثم کیا؟ 21:34 اِثْمِ فَإِشْمِ جس کے معنی آتے ہیں اَرَشُوِشْمَك یعنی ناو اور ایک ہے فَا سے کیا فَا الِبَا تَا کے معنی آتے ہیں اگر وہی اِشْمِ سے پڑھتے تو سین کے ساتھ کچھ اور معنی اور اگر فَا کے ساتھ پڑھے تو اس کا معنی گناہ یا رسول اَخْبِرْنِي عَنِ الْبِرِّ وَالْإِثْمِ شاعر نے کہا یا رسول اللہ اے بِر کیا ہے اور اِثْمِ کیا ہے 22:22 آرف میں بر خلق الحسن اچھے اخلاق کو کیا کہا جاتا ہے بر دیکھیں یہاں بر سے بر کی تفسیر اللہ سننے کس سے کیا اخلاق ہے حسنہ سے کیوں خلق حسن ایک ایسا عمل ہے جو صرف اکیلے بلکہ اپنے اندر سیکھو نیکیاں اور رکھتا ہے مثال کے طور پر 22:52 آپ نے فرمایا اَلْبِرْ حُسْنُ الْحُسْنِ اچھے اخلاق ہی کو کیا کہا جاتا ہے؟ در کہا جاتا ہے عبداللہ عبداللہ مبارک رحمت اللہ نے کہا اخلاق حسنہ کے تین ارکان ہیں اخلاق حسنہ کے تین ارکان دیکھ رہے ہیں یہ کس کی برکت ہے؟ در کی حج مبرور کی باب بتا رہا تھا آپ نے فرمایا اُلکِ حسن حسنہ کے تین ارکان ہیں نمبر ایک بست الوجہ 23:31 لوگوں سے ملنا تو مسکراتے ہی ہوئے چہرے سے ملنا نمبر دو پل ادا نیت سے کسی کو تکلیف نہ مہچانا وہ بدلوری منایا کرنا اس قدر نیکیاں اس کے اندر ہے اس حدیث سے اندازہ لگتا ہے کہ جس میں آپ نے شاہد رمیہ کیامت کے دن مومن کے آمال تولے جائیں گے تو سو سے زیادہ 24:08 نیکیوں کے پلرے پر جو وضمی تید ہوگی مرد مومن کا اچھا اخلاق ہوگا تو اخلاق ہونا چاہیے حضرت امام احمد بن حنبل پیارے سے امام بہہ کی ایک بڑی وعدہ ہے اسی ایک حدیث کو سن لینے کے بعد حج مبرور کیا ہے سمجھ میں آ جاتا ہے ابھی بات ہو گئی زیادہ زیادہ نیکیاں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ تعالیٰ رحمہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید رمضا حج مبرور رضی اللہ عنہ 24:47 حج مبرور کا بدلہ اللہ نے کیا رکھا ہے صرف؟ جنت بھئی ہر نیکی کے بدلہ ہے آپ ایک نیکی لکھیں گے ایک کریں گے اللہ دس نیکیاں دے دے گا ایک نیکی کریں گے اللہ تعالیٰ غلام کے آزاد کرنے کے برابر سواب دے گا لیکن حج مبرور اگر کسی نے کر لیا تو اس کا بدلہ اللہ کیا دیتا اس کے بدلے نے؟ جنت اللہ الحج المبرور ایسا لہو جدا ان اللہ جنت 25:16 آپ نے بڑی فضیلت بیان کر دی کہ بھائی حج مبرور کا بدلہ اللہ سوائے جنت کے کچھ نہیں رکھا زیادہ جنت دے دے گا لوگوں کو بہت تاجہ ہوا کہ لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ ذرا بتائیں حج مبرور کس کو کہتے ہیں حج مبرور کیا آپ نے شاہد رویا اللہ اکبر اتعام التعام وطیب القرام حج مبرور یہ ہے کہ حج کر کے آدمی لوٹا اتعام 25:49 اگر گریب مشکین ضرورت مندوں کو کھانا کھلاتا ہے صدقہ خیرات کر رہا ہے اور اچھی باتیں کرتا ہے تو سمجھ جاؤ کہ اس حج ممرور ہے اور اسی حدیث کو نام تبرانی اور مہکی نے روایت کیا تو حج ممرور کی نشانی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیار فرمایا 26:17 آدمی جب حج کر کے لوٹ کر کے آئے اور لوگوں میں کو گریب کو مشکین کو یتیموں کو بیواؤں کو ضرورت مندوں کو اگر صدقہ خیرات دیتا ہے کپرا دیتا ہے ان کو بھوکا رہتے ہیں تو ان کو کھانا کھلاتا ہے بیمار ہوتے ہیں تو ان کا علاج کرواتا ہے یعنی گریب مشکین کے کام وحشہ السلام اور زیادہ سے زیادہ اگر وہ سلام کر رہا ہے تو سمجھ جاؤں کہ اس کا حج حجے 26:47 مبرور ہے اللہ تعالیٰ سب کو حج مبرور نصیب فرمائے حضرت بن حمید رحمت اللہ علیہ اپنی مسرط گھنٹر نکل کرتے ہیں حضرت جعبی بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنوان شاہ فرماتے ہیں کہ نبی علیہ السلام سامنے شاہت ہے مَن قَدَا نُسُوكَهُ مَن قَدَا نُسُوكَهُ جس نے اپنا حج مکمل کیا یہ کس کی بات ہے یہی حج مبرور اللہ تعالیٰ یہی حج سب کو نصیب فرمائے 27:17 جس انسان نے اپنے حج کے ارکار مکمل کر لیا حج پور ہو گیا اور پلٹ کر کے آتا ہے تو اب مسلمانوں کو تکلیف نہیں دیتا مسلمانوں کو اپنے ہاتھ کے اور اپنے زبان کے سر سے محبوب رکھتا ہے زبان بھی درست ہو گئی اور کردار بھی درست ہو گیا اب محلے کے مسلمانوں کو گریبوں کو تنگ نہیں کرتا 27:48 عامل شاہ فرماتے ہیں اگر کسی نے حج مکمل کیا اور پھر وَسَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِلْلِسَانِهِ وَلَدِهِ اور آتو زبان سے مسلمان بھائیوں کو محمود رکھتا ہے تو سمجھ جاؤ کہ یہی وہ حاجی ہے جس کو تم دے کہ غفر علیہ وآمان کہ حج کی برکت سے اللہ نے زندگی کے پچھلے سارے گناہوں کو ماف کر دیا ہے لوگ بھی کہیں گے 28:19 بھائی پہلے تو بہت بگڑا ہوا تھا لیکن حج کر کے آدھ بڑا اچھا ہو گیا یہ زمانِ خلق ہے لوگ بگڑے ہیں انسان حج صفات اٹھایا اس کا حج حج مبرور ہے ایک موسیٰ روایت ہے بڑی ہے اس کو بھی درہ سنو حضرتِ خالد ابن میدان رحمت اللہ نے موسیٰ روایت کرتے ہیں کہ اللہ سننے شاہت روایت مائشنو مائیہو مادو بیتا ادانو یکنو سیہ خسارو متراسا 28:51 آگر ایک آدمی اس گھر کا حج کرنے کے لیے آرہا اللہ اکبر یہ حج کے بڑے شرائط ہیں ضرورت ہے آج اپنے حج کو حج ممرور بنانے کی حقیقی حج ہی بننے کی آگر شاہ درماتے ہیں لوگو یہ اللہ کا گھر ہے ایک بیت اللہ کھانے کعبہ ہے اگر کوئی آدمی اپنے اندر تین چیزیں پیدا 29:22 نہ کر لے اللہ تعالیٰ تینوں چیزوں سے نواز دے ہم کو ایک خوبیہ پیدا نہ کر لے کہ اس گھر کا قصد کر کے حج عمرے کے لیے آتا ہے تواف کرتا ہے زیارت کرتا ہے تو کیا فائدہ ہے اس کے حج کی کوئی ضرورت اللہ کو اللہ اکبر یہ حج کی شرائع مائے محاضر بھئی لیکن سب کے لیے نہیں کوئی شرائع نہیں کرتا اور چلا آیا حج کرنے کے لیے تو اس کے حج سے کیا فائدہ ہے 30:11 اللہ تعالیٰ کو اس کے حد کی کوئی ضرورت نہیں ہے تو تین چیزیں کیا ہیں اللہ ہوگرم آدمی کے اندر پہلی چیز کتنی چینے ہیں چینے جس کے اندر نہ ہو اس کے حد سے کوئی فائدہ نہیں اس کے حد کی ضرورت اللہ کو نہیں نمبر ایک آدمی کے دل میں اتنا اللہ تعالیٰ کا در خوف وراء 30:47 ترہیزگاری ہو اس کے دل کا اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں سے اس کو روک دیتا ہو اتنا تقمہ اتنا در اتنا غلط ضرور ہونا چاہیے اس کے رسول کی حرام کردہ چیزوں سے اس کو روک دے نمبر دو اس کے اندر صبر کرنے کی کہ اتنی قوت و طاقت ہو کہ کوئی سامنے والا جہاد کرو اس کے ساتھ 31:26 تو اس کا صبر و تحمل جہالت کا بدلہ جہالت کے دونے سے روک دے جاہل لوگ کے مو لگنے سے اس کو روک دے اتنا صبر و تحمل اس کے اندر ہونا چاہیے نمبر تین بری ہے اور جس کے ساتھ حج میں جا رہا ہے یا جس کے ساتھ اُستا بیٹھتا ہے 31:52 ساتھیوں کے ساتھ اچھا رویہ اچھا کردار ہونا چاہیے کیوں جو جتنا آپ کے قریب ہوتا ہے اتنا ہی بیادہ آپ کے حقیقت سے وہ واقع ہوتا ہے کوئی ساتھی آپ کے ساتھ برداز سکر رہا ہے تو بہت بڑی گارانٹی ہے کہ آپ واقعی آپ کا اخلاق درست ہے تب ہی آج تک ساتھی آپ کا آپ کے ساتھ قائم رہ گیا یہ دین چیزیں آپ نے فرمایا اگر ہیں تو حج سے فائدہ ہے 32:25 تو اس کے حج کی کوئی ضرورت اللہ تعالیٰ کو نہیں ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ان تمام چیزوں پر مل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے اور ایک آخری چیز بتا دیں حج مبرور کی میرے بھائی حج مبرور وہ ہے کہ آدمی حج کر کے آئے حج کر کے آئے تو ان تمام 32:58 بڑائیوں سے باز رہے توبہ کر چکا ہو حج سے پہلے جو بڑائیاں کیوں یہ حج مبرور کی بڑی اہم شرط ہے انسان آئے پرد کر کے حج کے بعد ان گناہوں سے اپنے آپ کو بچا رکھے جو گناہ پہلے یعنی ترک کر چکا ہو اللہ اکبر کیوں آمدی شاہت رہے من حجا من حجا فلم یرفس 33:34 جو حج میں گیا حج میں نہ رفس کیا اور نہ تو خسوک کیا نہ رفس کیا نہ خسوک کیا تو اس طرح سے گناہوں سے پاک و صاف ہو کر کے آیا جیسے کی ماں کے پیٹ سے اہلِ علم کہے یہاں من حج فا یہاں کونسے لفظ آیا ہے فا فلم 34:13 لَمِ حَجَّ مَنْ حَجَّ لَمِ يَمْسُفُسْ وَلَمِ يَمْسُقْ نہیں کہا بلکہ آپ نے فرمایا مَنْ حَجَّ فَا لفظ ہے فَا لَمِ يَمْسُفُسْ جس نے حج کیا تقرر اس نے جو تعلیمہ کر رہا ہوں مَنْ حَجَّ جس نے حج کیا لَمِ يَمْسُفُسْ اس نے رفض نہیں کیا وَلَمِ يَمْسُقْ اس نے فِسْق نہیں کیا 34:49 اللہ رسول نے ایسا نہیں فرمایا بلکہ لب کے پہلے کیا ہے لب سے فا من حج جس نے حج کیا ہو گئے تجھ کے رانہ لب ایر فس و لب ایر سو تنجمہ کیا ہوگا جس نے حج کیا اور پھر حج کے بعد نہ گناہ کیا نہ برائی کی کہتے ہیں اہل اول میں یہاں لب سے فا اس بات کی ارامہ تھے کہ حج کے بعد 35:24 جو عمر ہونا چاہیے گناہوں سے اشتراب اور برائیوں سے بچنا تب سمجھو کہ اس کا حج حج مبرور ہے حج مبرور ہی کہ اللہ تعالیٰ نے اس بڑی فضلت بیان کی ہے اسی طرح سے ضروری ہے کہ انسان حج کر کے لوٹے تو جتنی نیکیاں پہلے کر رہا تھا اتنی ہی نیکیوں پر اکتفا نہ کریں بلکہ اب اس کی نیکیوں میں اضافہ ہونا چاہیے کیوں 35:53 کہا جاتا ہے نیکی کا ایک بدلہ یہ بھی ہے کہ اللہ نے نیکی قبول کر لیا تو اس نیکی سے خوش ہو کر کے دوسری نیکی کا اللہ تعالیٰ توفیق دے دے حج کے بعد اگر انسان اور نیکیاں کرنے لگا تو اہل علم قدر سمجھ جاؤ کہ اس کا حج حج مبرور ہے اسی طرح سے بھائی رزق بھی ہمارا کیا ہونا چاہیے حلال کا رزق حلال کا ہوگا تب ہمارا حج رزق حلال کا ہوگا 36:23 تب ہمارا حج جو ہے حج ممرور ہوگا حدیث بڑی طویل ہے آپ کے ساتھ فرماتے ہیں جب انسان نکلتا ہے حج کرنے کے لیے اور لبیق کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کچھ لوگ ایسے ہیں جب وہ کہتا ہے لبیق تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں لا لبیق خاموش ہو دا تیرے لبیق اور سادیس کی کوئی قرض کیمت نہیں کیوں کیونکہ نفاقتوں کا حرام ان جو تُو نے مال استعمال کیا وہ 36:54 حرام ہے گزہ تیری حرام کی ہے سواری تیری حرام کی ہے رد کر دیا گیا اگر رشک حلال ہے سواری حلال ہے خرچ حلال پال کی ہے تو لوگ کہتے ہیں اللہ فرماتا ہے سن رہا ہوں تیرا لبائی تصادیق سب کاملے قبولے کیوں نفع کا تو قسادوں کا حلال 37:24 تیرا مال حلال کہے راہ نتوں کو حلال شباری حلال کیے پہننا حرام کہے جب تیرا نان نفقہ حلال کہے تو تیرا حج اور عمرہ بھی ہمارے ہاں مقبول ہے حج اللہ تعالی ہم تمام لوگوں کو ان آداب اور ان تعلیمات اور شرائط کو قبول کرنے کی توفیق سے فرمائے اور یہی ساری چیزیں ہم اپنائیں گے تب ہی حج 37:50 حج مبروح ہوگا حج مبروح کی بڑی تفصیل ہے ہم نے تقریباً بارہ تیرہ چیزیں نوٹ کی تھی لیکن میں نے بڑے اقتصاد کے ساتھ چند باتیں بیان کر دی پھر انشاءاللہ کبھی موقع پر وہ ساری تفصیلیں آئے گی خناسہ یہ ہے کہ نہ تو حج میں کوئی گناہ نہ فرمانے ہو نہ برائی ہو زیادہ زیادہ انسان نیکیاں کرے زیادہ سے زیادہ انسان اللہ تعالیٰ کا عکر کرے زیادہ سے زیادہ یہی حج اور لوٹنے کے بعد 38:19 اپنے حالات میں تبدیلی لائے یہی حج مبود ہے اللہ تعالیٰ سب کو عمل کی تحفیق نصیب فرمائے یہ کسی نے سوال لکھا ہے حج کے مطالق میرے خیال سے نمبر ایک اگر ودو ٹوٹ گیا ہے تو ہم تیموں کی مٹی اندر لے جا سکتے ہیں یا ہم کو باہر آ کر ودو کرنا پڑے گا اگر جماعت بھی چھوٹ جائے گا تو کوئی مدہ کا کوئی حرج نہیں ہے 38:50 بہت سارے لوگ اگر تواف اگرہ میں یا ایام حج میں بڑی بھیڑ بھا رہتی اندر فنس گئے اور وزو ٹوٹ گیا اور وزو کھانے میں بھیڑ بھا رہتی ہے تو سوچتے ہیں کہ مجبوری ہے چلو ایسے ہی وہ سمجھتے ہیں مجبوری ہے ایسے ہی نماز پہ کر کہ یہاں تک واپس آ جاتے ہیں نہیں خوری طور پر اس سے نکل جانا چاہیے نہیں نکل سکتا انتدار کریں 39:17 جماعت چھوٹ گئے گی کوئی مدا کا کوئی حرکت نہیں ہوگا جب موقع پائے گا تو ودو کر کے آ جائے گا اور اپنی نماز پوری کر لے گا اچھا یہی حالت تواف میں بھی ہے کس میں تواف میں بھی تواف کے بیت میں اگر ودو ٹوٹ گیا تو اس کو بھی جاتے ودو کرنا پڑے گا کیونکہ اپنے شاہد میں تواف بھی نماز ہے جس طرح سے نماز کے لیے تحارت شرط ہے ایسے ہی تواف کے لیے بھی نمبر دو اگر میری نماز چھوٹ گئی تو توافے 39:47 خدوم کرنا پڑے گا یا مجھ کو نماز چھوٹ گئی تو توافے خدوم کرنا پڑے گا یا مجھ کو معاف ہے اگر میری نماز چھوٹ گئی تو توافے خدوم کرنا پڑے گا یا مجھ کو معاف ہے اللہ نے ٹھیک ہے کسی خاتون کا یعنی اگر کسی کے ساتھ فیملی ہے کسی کے ساتھ فیملی ہے اور عورت کی نماز چھوٹ گئی اور توافے افاضہ کر چکی توافے 40:31 افعادہ کر چکی ہے صرف توافع قدوم باقی ہے اگر توافع افعادہ عورت کر چکی ہے توافع توافع ویدہ تو معاف ہے یہاں توافع قدوم کے بارے میں پوچھ رہی ہیں اگر میری نماز شروع گئے توافع قدوم کرنا پڑے گا مشکل نہیں توافع قدوم کرنا پڑے گا توافع قدوم کرنا پڑے گا توافع ویدہ معاف ہے توافع ویدہ معاف ہے لیکن افتوافع قدوم 41:03 اگر عورت عمرے کا احرام بادی ہے اگر عورت عمرے کا احرام بادی ہے ٹھیک ہے نا احرام بادی ہے اور مکہ پہنچ گئی نماز چھوٹ گئی تواف قدوم نہیں کر سکی کیونکہ تواف کے لئے شرط کیا ہے اسی اصنا میں حج کے ایام آگے تو اسی پرانے احرام میں اس کو چاہیے کہ کہاں چلی جائے وہ میرا 41:38 اب واپسی میں وہ تواف افادہ کرے گی اس کو الگ سے اب تواف قدوم کی ضرورت ہے نہیں کیوں تواف قدوم اس کو تھا جو مکہ میں داخل ہوتی حرم کے اندر داخل ہوتی اب حرم میں داخل ہی ہونا نہیں مجبوری تھی وہ سیدھے کہاں چلی گئی میرا چلی گئی اب واپسی میں تحارت حاصل ہو جائے گی تو وہی جو تواف افادہ ہوگا وہی اسی میں تواف قدوم زم ہو جائے گا الگ سے تواف قدوم اس کا 42:09 نہیں ہے نمبر تین اگر نہیں سوال میں آیا ہے تو جو صاحب ہوں گے پھر وہ ٹیلی فون کر کے یا بعد بھی بھی پھولیں کیا ہم زبا کی ایک تاریخ سے سات تاریخ تک رودہ رکھ سکتے ہیں اگر کوئی حج کرنے کے لیے جا رہی ہے تو سفر میں اگر ہیں تو سفر میں نفی رودہ نہ رکھنا ہی افضل ہے اب وہاں اگر پہلے سے پہنچ گئے ہیں کوئی 42:42 اور وہاں نفلی روڈا رکھنا چاہتے ہیں تو کوئی مداقہ کوئی حرج نہیں ہے لیکن صرف کم تک سات تاریخ تک رکھیں آٹھ کے بعد وہ نہ رکھیں کیونکہ ان کو پھر سپر میں جانا ہے سات تاریخ تک رکھنا چاہیں تو کوئی مداقہ کوئی حرج نہیں ہے بشرتے کی کھانے کعبہ کا تواب متاثر نہ ہو نمبر چار نکان پر بال دھونے کے لیے خوشبوالا شیمپو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں اگر نہیں تو کون سا کوئی حرج نہیں 43:13 اگر آپ اولا تو عورت کے لیے اتنا خوشبو آنا استعمال کرنا کہ نہانے کے بعد بھی خوشبو باقی رہ جا بال دھولنے کے بعد ایسا استعمال کرنا عورت کے لیے جائز ہی نہیں چاہے تواف کے پہلے ہو یا تواف کے بعد ہو ایسا استعمال کرنا جائز نہیں ہے رہی بات سابون لگا کر کے صاف کرنے کے لیے تو جو سادہ سابون آتا ہے جس میں صفائی ہو جائے بالوں کی 43:44 اور خوشبون آئے ایسا سابون استعمال کیا جائے خوشبون والا استعمال کرنے سے بچنا چاہیے بس اور بھئی کسی کو حج کے بارے میں چلیں انشاءاللہ کوئی ضروری نہیں چونکہ وہاں کر رہا ہے وہ کافی ہے نفلی اگر کرنا چاہے تو مکہ بھی دو چار کر سکتے ہیں اپنے وطن کر سکتے ہیں کوئی لیکن جو قربانی کی سنگیت ہے وہ ادا ہو گئی انشاءاللہ 44:37 سبحانک اللہم و بحمدک شدو اللہ الہ الا انتا استغفرک و عطو بھلے
عرض النص كاملًا