Lectures & Remindersفيديوناحق قتل - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ناحق قتل کی حرمت اور قتل کے اسباب مفصل بیان کئے گئے ھیں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اس کی عزت و عابرو پر حملہ کرنا حرام ہے دوستو اس حدیث پہ ذرا غور کرو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ لا تحاسدو آپس میں حسد مت کرو اور جانتے ہو حسد کا نتیجہ اس دنیا میں سب سے پہلا جو خون ہوا وہ حسد کی وجہ سے ہوا ہے کوئی اور جرم نہیں تھا اللہ نے فرمایا0:30اے نبی ان کو آدم کے دونوں بیٹوں کا واقعہ بیان کر دیجئے کہ جب اللہ نے دونوں کو قربانی کا حکم دیا دونوں نے اپنی اپنی قربانی سامنے رکھی0:50اللہ نے ان میں سے ایک کی قربانی قبول کر لی دوسرے کی قربانی نہیں قبول کی قربانی رکھ دیتے اور جس کی قربانی قبول ہوتی آسمان سے کوئی آگ آتی اسے کھا لے جاتی یہ علامت تھی کہ اس کی قربانی اللہ کیا مقبول ہے جس بھائی کی قربانی قبول نہیں کی گئی اس نے مارے حسد میں کہا1:10تیری قربانی قبول ہوئی میری رت کر دی گئی میں تجھے قتل کر دوں گا میں تجھے زندہ نہیں چھوڑوں گا اس لیدے سادے بھائی نے کہا اللہ تو متقیوں کی قربانی قبول کرتا ہے اور اس کے بعد قابل نے حابل کو قتل کر دیا اسی حسد کی وجہ سے اور پھر انسان اتنا گیا گزرا کہ اسے نہیں معلوم کی اس لاش کو میں کیا کروں اللہ نے1:37ایک کوہ بھیجا کوہ نے دوسرے کوہ کو مارا اور پھر اپنی چونچ سے اس زمین میں گڑھا کھودا دوسرے کوہ کو اس میں رکھ کر کے مٹی پیال دیا تو اس قابل قاتل کو یہ سمجھا یہ بات سمجھ میں آئی کہ اسی طرح اپنے بھائی کی لاش کو چھپاؤں اس نے کہا میں تو کوہ سے بھی گیا گزرا ہو گیا آج تاریخ انسانی میں جو بھی قتل ہو رہے ہیں قتل کی سب سے بنیادی وجہ حسد ہے2:06وہ حسد مال کی وجہ سے ہو چاہے وہ حسد کرسی اور منصب کی وجہ سے ہو چاہے وہ حسد سماج کی عزت اور عبرو کی وجہ سے ہو چاہے اور کسی وجہ سے ہو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دیکھو سب سے بنیادی چیز فرمایا کی لوگوں لا تحسد وہ آپس میں حسد نہ کرو حسد قتل کا سبب ہے دوسری بات جو آپ نے فرمائی کہ آپس میں بغض نہ رکھو2:32وہ یوسف علیہ السلام کے بھائی تھے سگے بھائی ایک باپ سے پیدا ہونے والے ایک باپ کے پروردہ اور حسد کیا تھا جب یوسف علیہ السلام کی خوبیوں کی وجہ سے یعقوب علیہ السلام انہیں چاہتے تھے بہت زیادہ مانتے جانتے بھائیوں نے کہا2:50اس کے زندہ رہتے ہوئے ہم تو کبھی ترقی نہیں کر چکتے اس کو قتل کر دو اس کو اپنے باپ کی نگاہوں سے اوجل کر دو تو پھر باپ کی3:07نگاہوں کے سامنے جب یہ نہیں رہے گا تو اس کا مقام تمہیں مل جائے گا اور بھائیوں نے کیا کہا اے ہمارے والدے محترم ہمارے معاملے میں یوسف کے معاملے میں ہم پر بھروسہ کیوں نہیں کرتے ہم تو اس کے بھائی ہیں اسے بھیجیے ہمارے ساتھ کھیلنے کودنے کے لیے جائے کھیلے کودے یوسف علیہ السلام کے والد نے کہا میں ڈرتا ہوں کہ کہیں اسے بھیڑیاں نہ کھا لے جائے بھائیوں نے کہا3:36ہمارے بھائی کو بھیڑیا کھائے گا یہ کیسے ہوتا ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے یوسف علیہ السلام کے بھائی اس طرح سے مکر کا جال بن کر کے یوسف علیہ السلام کو لے گئے اور ان کو ایک اندھے اندھے اندھیرے کوئے میں ڈال دیا اور ایک بھیڑیا زبح کیا رات کو روتے ہوئے مگر بشک آسو بہاتے ہوئے آئے روتے ہوئے کیا ہے میرے والد محترم ہمارے4:03بھائی کو بھیڑیا کھا لے گیا اور ہم کھیل کود رہتے بھائی ہمارا سامان کے پاس بھیڑیا نے کھا لیا بہرحال یہ تو چونکہ سورہ یوسف پڑھیے تفسیر پورا واقعہ پورا واقعہ میں بتاؤں گا تو موضوع میرا رہ جائے گا یہ تو ایک مثال اور اشارہ کر رہا ہوں کہ یوسف علیہ السلام کے سگے بھائیوں نے یوسف علیہ السلام کو قتل کرنے کا یہ ڈراما رچایا اور قابل حابل کا سگا بھائی تھا اسی لئے امام کائنات نے امت مسلمہ کو کہا4:32کہ لا تحاسدو آپس میں حسد نہ کرو ولا تبغضو بغض نہ رکھو یہ حسد اور یہ بغض تمہاری جان لے گا ایک دوسرے کو قتل کرے گا آج انسان اپنی دشمنی کی آگ بجھانے کے لیے کہیں انتقاما قتل کرتا ہے جیسا کی برادران یوسف کا معاملہ تھا بعض جگہ4:53اپنے مزاج کے خلاف کوئی بات دیکھا اور انسان نے انسان کو قتل کر دیا جیسے بڑے بڑے سرداروں کا بڑے بڑے رئیسوں کا لیڈروں کا وڈیروں کا اور جاگرداروں کا معاملہ یہی ہے کہ بچارے کسی شریف انسان نے کمزور تبتے کے انسان نے کوئی بات کہتی مزاج کے خلاف اسے شوٹ کر دیا یہ مزاج کس کا مزاج ہے حسد کی وجہ سے قتل کرنا یہ5:19اخوان یوسف کا مزاج ہے یہ قابل کا مزاج ہے اور تکبر اور غرور کی وجہ سے قتل کرنا یہ نمرود اور فراؤن کا مزاج ہے جب ابراہیم علیہ السلام نمرود کے دربار میں توحید کی دعوت لے کر پہنچے نمرود نے کیا کہا جب ابراہیم علیہ السلام نے کہا کہ میرا رب تو مارتا اور زندگی دیتا ہے نمرود جیسے ظالم و جابر نے5:43قید خانے سے دو قیدی بولوایا ایک کو شوٹ کر دیا ایک کو مار ڈالا دوسرے کو زندہ چھوڑ دیا کہا کہ دیکھو انا احیو امید ابراہیم علیہ السلام سے کہتا ہے کہ میں بھی موت و زندگی کا مالک ہوں ابراہیم علیہ السلام نے کہا وَإِنَّ اللَّهَ يَعْتِي بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَأَتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُحِتَ الَّذِي كَفَرُ وَاللَّهُ لَا يَهْدِ الْقَوْمَ الظَّ6:06توحید کی دعوت دینے گئے تھے وہ اس سے یہ نہیں پوچھے کہ کیوں قتل کیا اور تم ایسے ہو ایسے ہو نہیں اصل جو دعوت تھی اسے شرک سے بچانا تھا کہتے ہیں کہ تو اپنے معبود ہونے کو ثابت کر رہا ہے اس ناحق قتل کی وجہ سے میرا رب تو وہ ہے جو سورج کو مشرق سے لے کے آتا ہے تو اگر رب ہے تو ذرا مغرب سے نکال کے بتا فَبُحِتَ الَّذِي كَفَرِ حَقَّ بَقَّ لا جواب ہو گیا اس کی بولتی بند اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا6:35وہ ظالم جو ظلم پہ طلع ہے وہ کیسے اہدایت پائے گا دوسرا معاملہ جب فیرون کو نجومیوں نے خبر دیا کہ ایسا ہے کہ تمہاری سلطنت میں ایک لڑکا پیدا ہوگا جو تمہارے ہی حکومت کے زوال کا سبب ہوگا فیرون نے کیا کیا فیرون کا جو معاملہ تھا کہ بنی اسرائیل کے لڑکوں کو قتل کروا دیتا اور لڑکیوں کو زندہ چھوڑ دیتا یہ قبر و غرور کا جو معاملہ تھا7:06اس کے ہاں یہ چیزیں نہیں تھیں کہ میں انسان کو قتل کر رہا ہوں نہ حق کسی کو قتل کر رہا نہیں اپنی کرسی کو بچانے کے لئے اپنے اقتدار کے حفاظت کے لئے بن اسرائیل کے پورے لڑکوں کو قتل کا حکم دے دیا یہ قبر و غرور میں قتل کرنا یہ فرعون یا نمرود کا کارنامہ ہے یہ قتل چاہے انسانوں کا ہو عوام کا ہو چاہے انبیاء اور دعا کا بھی ہو7:34بعض دعات اور علماء اور انبیاء کو بھی قتل کیا گیا قبر و قرور میں ابراہیم علیہ السلام نے جب بتوں کو پاش پاشت کیا بتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کیے قوم کے لوگ جب واپس آئے تو کیا کہا کہ جس نے ہمارے بتوں کے ساتھ ایسا کیا ہے تو کچھ لوگوں نے کہا ابراہیم نے ایسا کیا ہوگا یہی ہم نے سنا ہے تو ان لوگوں نے کہا کہ ایسا کرو کہ8:00ابراہیم کو قتل کر دو اور قتل کی سازش رچی گئی زندہ آگ میں جلانے کا پلان تیار کیا گیا اور اس کے بعد ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا آگ میں جلا دو اور بتو کو بچاؤ اس کو ختم کر دو آگ کا علاوہ تیار کیا گیا ابراہیم علیہ السلام کو ڈالا گیا مگر اللہ نے آگ کو حکم دیا8:29تو قوم کے لوگوں نے قبر و غرور میں جو پہلا جملہ اپنی زبان سے کہا قوم کے لوگوں نے قبر و غرور میں پہلا قدم یہی اٹھایا کہ اسے قتل کر دو یا زندہ جلا دو یہ نمرودیت8:57یا یہ فرعونیت یہ ناحق قتل کا جو معاملہ ہے یہ ماضی کی تاریخ میں ملتا ہے قابل اور حابل کی تاریخ میں یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کی تاریخ میں یہ چیزیں ملتی ہیں قبر و غرور کی وجہ سے اور بعض دفعہ9:14حسد کی وجہ سے قتل کی جیسے مثال یوسف علیہ السلام کی اور دوسری مثال حسد کی وجہ سے جو سعودی عرب کے اندر جگہ جگہ جو بم کے دھماکے وغیرہ ہو رہے ہیں یہ اصل میں حسد ہے حسد کیا ہے کہ امن و امان سے شیطان انسانوں کو امن و امان سے رہتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتا یہ ظالموں کا ظلم یہ حاسدوں کا حسد یہ اسلام کو بدنام کرنا ان کا حسدعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةناحق قتل3 / 61ناحق قتل - 19:422ناحق قتل - 29:423ناحق قتل - 39:424ناحق قتل - 49:425ناحق قتل - 59:426ناحق قتل - 69:42التالي: الحلقة 4→