نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الحمدللہ 1:03 یہ آج سوری عادیات پر درس ہے 1:36 سور عادیات یہ بھی مکہ کی صورتوں میں سے ہے یعنی ہجرت سے قبل قرآن پاک کی جو صورتیاں اور حصے نادر ہوئے ہیں ان میں سے سور اکثر اہل علم کا مفسرین اور محدثین کا یہی خیال ہے بعض اہل علم کہتے ہیں یہ نہیں انہوں نے اختلاف کیا اور کہا کہ یہ صورت مدینہ میں بعد الہجرہ نادر کی ہے 2:10 یارہ آیتیں ہیں شروع میں پانچ آیتیں اس کی ہیں جن میں اللہ تعالی نے قسم کھائی ہے اور پھر اس کے بعد ایک چیز ہے پانچ مرتبہ قسم کھا کر کے ایک چیز بیان کی ہے یہ جو پانچ آیتیں جس میں اللہ نے قسم کھائی ہے 2:49 ان کو قسم کہا جاتا ہے اور جس چیز کو ثابت کرنے کے لیے قسم کھائی ہے اس کو مقسم علیہ کہا جاتا ہے یعنی وہ کون سی چیز ہے جس کو ثابت کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے پانچ مرتبہ قسم کھائی ہے وہ مقسم علیہ ہے وہ پانچ چیزیں جن کی اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی ہیں فرمایا والعادیات ضبحا پہلی قسم نمبر دو فالموریات قدحا 3:22 نمبر تین فَالْمُغِیرَاتِ صُبَحًا نمبر چار فَأَثَرْنَا بِهِ نَقَعًا اور نمبر پانچ فَوَسَطَنَا بِهِ جَبًّا وَالْعَادِيَاتِ طَبْحًا اور قسم ہے دور لگانے والے کھوڑوں کی جو ہانفتے ہوئے دورتے ہیں عادیات عادی عادی یہ عدو ان سے ہے عین 4:00 دال اواو عد ون اگر اسی کو اواو پر آپ تشدید دے کر کے عدوون پڑھ دے تو اس کے معنی دشمن کے ہو جاتے ہیں عدوون دال پر اواو پر تشدید تسی سمجھتے ہیں نا مشتت تو یہ عدوون ہو گیا اس کے معنی دشمن کے عدو دشمن لیکن یہاں عین پر زبر اور دال پر جزم ہے 4:40 اور واو عد ود جس کے معنی آتے ہیں دوڑنا دوڑنا اس کے معنی آتے ہیں اب اس سے عادیہ عادیہ کے معنی دوڑنے والا اور اسی کی جمعہ ہے عادیات واو کے معنی قسم دوڑنے والوں کی غبحن جو ہنہناتے ہوئے یا فنکار مارتے ہوئے غب ہے 5:27 ذرح کے معنی آتے ہیں کبھی آپ گھڑ دوڑ دیکھیں گے تو گھوڑے جب دوڑتے ہیں تو وہ ایک قسم کی آواز لگاتے ہیں یا کوئی آواز نہ لگاتے ہیں تو ان کے ہانفنے کا انداز بھی وہ ہوتا ہے جو کسی دوسری مخلوق کا ترجمہ یہ ہے قسم ہے ان گھوڑوں کی جو ہانفتے ہلے دوڑتے ہیں 6:07 یا فنکار مارتے ہوئے دوڑتے ہیں فَلْ مُورِيَاتِ قَدْحَا اور قسم ہے مُورِیَاتِ مُورِیَات مُورِیَات یہ ارعا سے ہے ارعا کے معنی آتے ہیں آگ روشن کرنا ہماری اس زمانے میں ایک تو یہ آپ کیا کہتے ہیں لائٹ نہیں یہ لائٹ بٹن دبائیں نہیں اس کو عربی دبائیں میں صرف اللہ کہیں گے اور ایک لائٹر آتا ہے کھٹ کھٹ دبائیں کہ تب کہیں 6:51 وہ بھی چولا اگر اچھا ہے تو جلدی جلے گا ورنے جلدی جلے گی اس سے پہلے اپنے ہاں دو چینے تھیں ایک تو وہ ایسے تچ کرنے سے نہیں اس کو جیلی ہو ذرا بابس کا موسم ہو پانچ نٹ لگیا ہے ایک اس کے گھس کر کی جلانا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بیان کیا ہے سور واقعہ کے درم اور بہت سارے ہمارے علاقے میں آج بھی 7:24 کچھ ایسے لوگ ہیں جو جنگلوں کے قریب رہتے ہیں تو ان کو لائٹ اتارچ کی کوئی ضرورت نہیں ہے آج بھی اتارچ کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیوں ضرورت نہیں ہے ان کے علاقوں میں ایسے درخت ایسی لکڑیاں پائی جاتی ہیں جیسے ہم چلے جا رہے ہیں ہمیں اگر نشواہ کی ضرورت پڑتی ہے تو نیم سامنے آیا تو توڑ لیا 7:52 ان کو جب کہیں ادھے ریل میں لائن جرانے کے ضرورت پڑتی تو ٹارچ کے کیا ضرورت نہیں ہے اس لکڑی کو توڑا اور اس کے دو حصے کر کے دونوں لکڑیوں کو ایسے رگڑا فوری طور پر وہ آگیا تھا آسانی کے ساتھ اب لے کے چلی رہا ہے اللہ تعالیٰ نے اس نے فرمایا اَفَرَعَيْتُمُ النَّارَ الَّتِي تُعُرُونَ اَأَنْتُمْ اَنْشَأَتُمْ شَجَرَتَهَا اَمْنَحَلُ الْمُنشِعُونَ 8:21 لوگوں نے وہ جو رگڑ کر شاک کو توڑے تہنی توڑے اور فوراں تم نے رگڑ کے آنکھ جلا لیا کبھی تم نے سوچا کہ وہ درخت کس نے پیدا کیا ہے تم انشاءتم شالورتہ اب نحر المنشئون ذرا بتاؤ اس درخت کو اتنی آسانی سے ادھیرہ ہوا تم کو ضرورت پڑی درخت کی شاک توڑے اور رگڑ کے فور جلا دی کسی سے معادنہ بھی نہیں 8:56 وہی رکھ رہا ہے اس درخت کو ایک کام کا درخت جو تمہارے اتنے فائدے کے لیے فیرے میں تم کو مل رہا ہے کبھی گوھر کیا کہ اس درخت کو ہم نے پیدا کیا ہے یا دنیا میں کسی اور تمہارے نے پیدا کیا وہاں تورون کا لفظ آیا ہے اور یہاں موریات اراءتن کے معنی آتے کسی چیز کو گھس کر کے رگڑ کر کے جلانا فَلْمُورِيَاتِ قَدْحَا 9:36 زور سے پیر کو زمین پر مارنا نہیں بلکہ ایک قدم کو زور سے زمین پر مارنا اس کو کہا جاتا ہے قدم تو اب فل موریتی قسم ان گھوڑوں کی قسم ان گھوڑوں کی جو روشن کر دے اپنے قدموں سے اپنے گھوڑوں سے پتھ روشن نکال دیتے ہیں وہ کیسی کم سے کم وہ گھوڑے نہیں ہو گئے تو کم سے کم ایک قدم ضرور دیکھا ہوگا 10:22 یہ گھوڑے کے کوئی اتنا عجیب اللہ تعالیٰ کے نظام ہے چونکہ ہر میدان وہ ان کو دوڑنا رہتا ہے تو نیچے لوہے کی نال بیٹھا دی جاتی ہے اور باقاعدہ ہو سکتا ہے اس زمانے دنیا ترقی کے اسکرو کے سائٹ ٹائٹ کیا جا رہا اور گھوڑا دوڑ نہیں سکتا چل نہیں سکتا جب تک کہ وہ اس لئے کتنا بھی چلائے جائے اس کا ناکون کبھی جواب نہیں دیتا اور اگر نال آپ نیچے نہ بیٹھوائیں 10:56 تو شاید ایک مرتبہ تو جائے گا دوبارہ لوٹنے کے لائق نہ رہے پتہ نہیں کتنے ٹھوکر میں اس کی ناخون ختم ہو جائیں اس کے ناخون کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ کا نظام قدرت لکڑیوں کا تو میں فٹ کیا ہوا لوہا تو گر جاتا ہے لیکن گھوڑے کے چاروں ٹاگوں ہی نیچے سے اور پھر اس کو ٹھوک ٹھوک کر کے ہو سکتا ہے گریل مشین کے لیے کچا کیا ہے جاوز اس کو ٹرائٹ کر دیتی ہے اب یہ گھوڑے 11:29 جب پتھریلی زمین پر چلیں گے تو یہ ایک آباد بہت زیادہ اور جو زور سے وہ ٹاپ ان کا نال کے ساتھ ان کا قدم پتھر پر پتھر سے چنگالیاں آگ نکل جاتے ہیں تو فَلْبُغِرِيَاتِ قَدْحَا پھر قسم ہے ان گھوڑوں کی جب بھاگتے ہیں تو اپنے قدموں سے پتھر پر چنگالیاں روشن کرتے ہیں فَلْبُغِرِیَاتِ سُبْحَا پھر قسم ہے ان گھوڑوں کی 12:09 جو صبح ہوتے ہی چھاپا مار دیتے ہیں حملہ کر دیتے ہیں عرب میں کہ دشمن کے اوپر حملہ کر دینا بزدیلی سمجھتے تھے گت پرستو گت اتنی غیرت تھی کہ رات کو حملہ کرنا وہ کیا سمجھتے تھے دشمن پر حملہ کرنا رات کو بزدیلی ہے اسی لیے بالکل رات کو پہنچ کر کے بھی تیار رہتے تھے جب صبح ہو جائے وہ حملہ کرتے تھے گاؤں پر 12:52 کسی دشمن قوم پر تاکہ دشمن کو یہ دنیا یہ نہ کہے محافظ ہے یہ قوم اس نے رات ہی کو سوتے ہوا لوگوں پر آ کر کے تو تو بدھ کی پجاریوں کو بھی اتنی بہرحال حمد بدنامی سے اتنے بزدل نہیں تھے اور رات کے سپر پاور بھی حملہ کرتے ہیں تو رات کی کیا کرتے تھے وہ صبح ہوتے ہی حملہ کرتے ہیں اللہ نے فرمایا فلمقی رات سبحا 13:28 اللہ سنکا بھی یہ دستور تھا فَالْمُقِرَاتِ صُبْحَا فِي الْقَسَمِعِ اُن گھوڑوں کی جو صبح ہوتے ہی دشمن کے اوپر حملہ کر دیتے ہیں فَآثَرْ نَبِهِ نَقَا قسم ہے اُن گھوڑوں کی جو دشمن پر حملہ کرنے کے لئے دوڑتے ہیں اور اُن کا مالک جو بھی لگا کر کے للکا کر کے دشمنوں پر حملہ کرنے کے لئے دوڑاتا ہے 14:01 تو اتنی تید رفتاری سے دوڑتے ہیں کہ فَآثَرْ نَبِهِ نَقَان پورا فضا جو ہے وہ گردے آلود ہو جاتے ہیں نقان کے معنی گردوں گبار یعنی بالکل دھول مٹی سے ادھیرہ چھا جاتے ہیں ان کے ساتھ وہ گھوڑے صرف اپنے آقا کے سارے پر دوڑتے ہیں فَآثَرْ نَبِهِ نَقَان پھر قسم ہے ان گھوڑوں کی جو گبار اڑاتے ہوئے تیدی کے ساتھ دوڑ جاتے ہیں نمبر پانچ 14:39 فَوَسَطْنَا بِهِ جَمْعَا وَسْت وَسْت کہتے ہیں بیچ کو اور جمع کہتے ہیں گروہ کو پھر قسم ہے ان گوڑوں کی جو اپنے آقا اپنے مالک کے للکار پر دشمنوں کے گروہ کے بیچ میں جا کے کھڑے ہو جاتے ہیں کود پڑتے ہیں وہ اپنی جان کی پرواہ گوڑا نہیں کرتا صرف اپنے آقا کی وفاداری کا لہا ہوتا ہے 15:12 یہ پانچ باتیں ہیں 15:49 پھر قسم اُن گھوڑوں کی جو صبح ہوتے ہی اپنے آقا کا اشارہ پاتے ہی دشمنوں پر حمل دیتے ہیں پھر قسم اُن گھوڑوں کی جو اپنے دیوی کے ساتھ اپنے آقا کا اشارہ پاتے ہی دورتے ہیں کہ پوری فیضہ ہے کر دو گبار سے بھر جاتی ہے کردہ علود ہو جاتی ہے فَوَسَتْنَبِهِ جَمَا 16:18 پھر قسم ہے ان گھوڑوں کے جو اپنے مالک کے شارع پاتے ہی سیدھے دشمن اپنی جان کی پرواہ نہیں اپنی ہلاکت و تباہی کی فکر کیے بغیر اپنے آقا اور مالک کے وفاداری کو بجا داتے ہوئے دشمنوں کے بیچ میں کوت پڑتے ہیں بعض لوگوں نے کہا یہاں گھوڑوں سے مراج اونٹ ہے لیکن موردرکین کہتے ہیں جتنی اس میں خوبیاں بیان کی گئی ہیں وہ سوائے گھوڑے کے کسی اور کے ادھر ہنہناتا گھوڑا ہی ہے 16:57 ایک ہی مخلوق ہے جس کے نیچے پیروں میں نال بیٹھائے جاتی ہے اور وہی پتھری زمین پر دوڑے گا تو لوہا جب ٹکراتا ہے پتھر سے تو آپ کی چنگاریاں نگل جاتی ہیں یہ ساری خوبیاں گھوڑے ہی کے اندر پائی جاتی ہیں اب یہ کون سے گھوڑے ہیں اس میں دو قول ہے اللہ اکبر پہلا تو ایک ہی مجاہدین کی گھوڑے ہیں یہ مجاہد کی گھوڑے ہیں اللہ اکبر 17:29 جہاد ایسا بہترین ہے کہ جانور گھوڑے بھی اگر اس میں شریک ہوں تو اللہ تعالیٰ ان کی پانچ مرتبہ قسم کھائے ایک صورت کی اندر اس لیے اللہ کی راہ میں اللہ کی راہ میں اللہ کی راہ میں مرد مومن ہے یہ اپنے گھوڑے کو لے کے جائے گا کافر یہودی عیسائی تو نہیں جائے گا پھر سبیل شیطان جائے گا تو یہ مجاہدین کے گھوڑے ہیں جن کی یہ قسم کھائی جا رہے ہیں نمبر دو 18:10 مجاہدیر کے گھوڑے خاص نہیں ہیں بلکہ یہ جنگ جدار کرنے میں استعمال کیے جانے والے اور مقصد کیا ہے مقصد کیا ہے اللہ تعالیٰ یہ بتا رہا جاہتے ہیں کہ ذرا سوچو ایک انسان گھوڑا جس کے اللہ تعالیٰ قسم کھا رہا ہے اللہ ہی نے اس کو پیدا کیا گھوڑے کے مالک نے اس کے ساتھ کوئی حسان نہیں کیا مالک نے پیدا نہیں کیا 18:50 اللہ تعالیٰ ہی نے گھوڑے کو پیدا کیا جو چارہ گھوڑا استعمال کرتا ہے وہ چارہ بھی اللہ ہی نے پیدا کیا پیتا ہے وہ پانی بھی اللہ کا دیا ہوا اس کے قدموں کے نیچے جو نال بیٹھائی جاتی ہے لوہا وہ لوہا بھی اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا وزیادہ زیادہ اس کے مالک نے کیا کیا چوبیس گھنٹے میں ایک مرتبہ پانی ڈال دیا اور اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا چارہ ڈال دیا 19:25 سارے احسانات گھوڑے پر کس کے ہیں اللہ کے اور ایک معمولی سے احسان کس کا ہے لیکن وہ گھوڑا جس کا خالق مالک رادک سب کچھ ہے اللہ ہے لیکن مالک اس کا چوبیس گھنٹے میں ایک مرتبہ اس کو چارہ ڈال دیتا ہے تو وہ گھوڑا اپنے مالک کا اتنا وفادار 19:56 گھوڑا ہو کر کے اپنے مالک کا اتنا وفادار کہ کتنا تھکا ہو مادہ ہو کس دھوپ ہو گرمی ہو سردی ہو رات ہو بارش ہو کچھ بھی ہو لیکن جب مالک کی طبیعہ چاہتی ہے تو گھوڑے پر اُشل کر کے بیٹھ گیا اب جتنا تید بھگانا چاہتا ہے گھوڑا اس کو لے کر کے بھاگتا ہے پتھریلی زمین پر جائے پتھریلی زمین پر چلتا ہے 20:28 کبھی مالک سے نہیں کہتا ہے میں بہت تھک گیا ہوں نہیں جاؤں گا سوچو تھا اگر اس کو ہموار روڈ پر ہموار راستے کے بجائے پتھریلی زمین پر بھی مالک بھگانا چاہتا ہے تو گوڑا اپنے مردی سے نہیں اپنے مالک کی وفاری کرتے ہوئے مالک کے مطابق تیز دورتا ہے اس قدر پتھر دورتا ہے کہ چنگاریاں نکلنے لگتی ہیں 21:10 گھوڑا کبھی یہ نہیں کہتا آقا یہ پتھریلی زمین پر میں نہیں چلوں گا درہاں مجھے ریت پر چلائے رات سبحاں زرہ پر نہیں دھیرتا اس کو اپنے مالک کو لے کے چلائی جا رہا اور صبح صویرت ہوتے فلم ہوگی رات سبحاں مالک نے للکاراں کیا کہ ہمیں گھوڑے پر سوار ہو کر کے اس گاؤں پر چھاپا مارنا ہے ساتھ پر سفر بھی کیا ہوا ہے تو گھوڑا یہ نہیں کہتا میں راجہ جو کہاں بہت تھکا ہوں اب کسی اور کے نظام کریں میں آپ کا ساتھ نہیں دے سک 22:01 کبھی نہیں سنا ہوگا کہ گھوڑا ہی کہتا فَاسَرْنَبِهِ نَقْرَا فَاسَرْنَبِهِ نَقْرَا فَاسَرْنَبِهِ نَقْرَا فَاسَرْنَبِهِ نَقْرَا فَاسَرْنَبِهِ نَقْرَا فَاسَرْنَبِهِ نَقْرَا فَاسَرْنَبِهِ نَقْرَا فَاسَرْنَبِهِ نَقْرَا فَاسَرْنَبِهِ نَقْرَا 22:45 اور ذرا مرضی کے مطابق نہ بھگا تو دو چار دررے اور رسید کرتا ہے کبھی مار کھانے کے باوجود بھی اپنے آقات سے بغاوت نہیں کرتا فَآثَرْنَمِهِ نَقْرَفَوَشَتْنَمِهِ جَمَعَا دشمن تنوار لے کر کی کھڑی ہوئی تیر اور نیزے چل رہی ہیں لیکن گھوڑے پر بیٹھ جانے کے بعد گھوڑے کا مالک تنوار چل رہی ہے دشمن تنوار لے کے کھڑا ہے 23:26 تیر تلوار چلے ہیں نیتیں فٹ کیا ہوئے ہیں لیکن گھوڑا اپنی جان کی پرواہ کیے ہوئے بھی اپنے مالک کی وفادانی کرتے ہوئے اس میں بھی کود پڑتا ہے فوہ ستنہ بھی جمع دشمنوں کے بیچ میں کود پڑتا ہے گھوڑا اللہ نے فرمایا یہ گھوڑا اے مکہ کے کافروں مشرکوں اور دنیا کے ناشکروں تم نہیں دیکھا 24:01 گھوڑا بھی ہم نے پیدا گزا بھی میں دیتا ہوں پانی میں دیتا ہوں تم میرے دیئے رزق کو ایک مرتبہ چوبیس گھنٹے میں اس کے سامنے رکھ دیتے ہو بس سب کچھ تو میں نے تمہارے گھوڑے کے ساتھ کیا لیکن گھوڑا دیکھو تمہارا کتنا وفادار ہے دشمن کے بیچ میں بھی کود پڑتا ہے اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتا رات کو بھی چلتا ہے آرام کی پرواہ نہیں کرتا اپنے قدموں کے زخمی ہونے کی پرواہ 24:38 جب تم چاہتے ہو جس وقت جس حارت میں جس راستے پر چاہتے ہو گھوڑا کو استعمال کرتے ہو لیکن تمہارا گھوڑا کبھی انکار نہیں کرتا کیوں گھوڑا سوچتا ہے کہ ہم اپنے مالک کا نمک کھاتے ہیں یہ ہمیں ادھر ادھر دھوب لگی ہم کو سائے میں لے جاتا ہے سردی لگی اندر لے کے آتا ہے بھوک لگی تو ہمارا آقا چارہ ہم کو ڈالتا ہے اور پیاس لگی تو ہمارا آقا ہمیں پانی لگے رکھ دیتا ہے 25:11 تمہارا نمک کھا لینے کے بعد تمہارا اتنا وفادار ہوا وہ ذرہ برابر نمک حرامی تمہارے ساتھ نہیں کرتا اب یہ بات سمجھ میں لیکن انسان بڑا ناشکرا ہوا تم گھوڑے سے تیم رت حاصل کرتے ہیں تیرا گھوڑا تیرا وفادار ہے اور تو انسان ہو کر کے اپنے رب کا کتنا بڑا ناشکرا ہے 25:43 زیادہ تھک گیا ہے آج فضل کیلئے مسجد میں نہیں جائیں گے سو جاؤ گھوڑا اگر یہی کہتا صاحب رات بار چلا ہوں دوسپن پر حملہ نہیں کروں گا تو کیا کر لیتے لیکن گھوڑا تو تم سے اچھا نکلا کیوں تم جو کہتے ہو گھوڑا وہ کرنا ہے اور تم خالق کا خا کر کے تمہارا رب تم کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کا حکم دیتا ہے تو وہ بھی پڑھنے کے لیے تم تیار نہیں ہوتے 26:12 ان بتوں کے چھوڑنے کا حکم دیتا ہے تو بتوں کو چھوڑتے ہیں نہیں ان علی انسان علی رب ہی پانچ مرتبہ کھائی اور پانچ والنا نے کس کی قسم کھائی انسان اپنے جس گھوڑے کو پاس کس لیے کھائی تم ناشکرے ہو تو تم سے اچھا تو تمہارا گھوڑا ہے تیرے رب نے تیرے گھوڑے کی قسم کھائی یہ حیثل میں مقصد ہے ان علی انسان علی رب ہی لکن یقیناً انسان بڑا کمود ہے 26:50 کنود کس کو کہتے ہیں اب تو اس کا ترجمہ ناشکرا کیا جاتا ہے مختلف انداز سے اس کی تفسیر کی گئی ہے حضرت عبداللہ ابن عباس اور بہت سارے اہل علمیں کہتے ہیں کنود کفور یعنی ناشکرا گھوڑے سے اپنے جانور سے بھی انسان عبرت حاصل نہیں کرتا اور بھائی اللہ تعالیٰ گھوڑے کے دل میں کہتا ہے سب سے گھناؤنی مقلوب کتا ہے 27:28 ہے کی نہیں آپ ذرا سوچیں صبح شام ایک ٹکڑا روٹی کا کتے کو ڈالتے ہیں چوبیس گھنٹے آپ کے دروازے پر کتا وڈالی کرتا ہے نہیں کرتا دیہات مہنے والے لوگ جانتے ہیں کتنا وہ بھی بچا کھوچا آپ کھاتے رہیں کہ کتا وہیں بیٹھا رہے گا آخر ان لوگ کیا کرتے ہیں ایک ٹکڑا روٹی کا ڈال دی آپ پیٹ بھی نہیں پڑتا لیکن چوبیس گھنٹے کتا آپ کے گھر کی نیرانی کرتا ہے جانور آ جائے تب ہوں گے 28:01 کوئی انسان گھتر جائے تبوں کے ساری راتوں آپ کے دروازے آپ کی نگانی کرتا ہے کس قدر اسے اللہ نے فرمایا اُلَا اِيَا قَلْ عَنْعَامِ بَلْهُمْ انسان اگر اپنے رب کا شکرودار نہ بنے تو اللہ فرماتے ہیں جانور کیا جانوروں سے بھی یہ بدتر ہوا کرتا ہے تو قنود کا ایک معنی بتایا گیا کفور یعنی ناشکرا اللہ 28:32 بڑا پیارا معنی حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی حضرت امام حسن بصری رحمت اللہ نے بیان کرتے ہیں وہ بھی بڑا پیارا معنی ہے وہ بھی نشکری ہی ہے لیکن درہا کسی اور انداز سے بیان کرتے ہیں کہتے ہیں قنود کا معنی یہ ہے کہ جو انسان يذكر مسائب وینسى نعمت ربی اللہ تعالی کے انعامات کو بھول جاتا ہے بس مسئیبتیں جو اس کے اوپر آتی ہیں انہیں مسئیبتوں ہی پیار کرتے ہیں پتہ نہیں اللہ نے مسئیبت کیوں ڈال دی 29:04 پچیسوں سال اللہ تعالیٰ نے خوشحال رکھا چھنہینے کی پریشانی آگئی تو پچیس سال جب اللہ تعالیٰ نے خوشحالی کی نعمت سے نوازا تھا اب اس پر نگاہ اس کی نہیں آتی بس نگاہ کس پر ناشد نہیں آتی اللہ تعالیٰ کے ہاں یہ عمل اچھا نہیں ہے حضرت عیو علیہ السلام کی باتیں میں سمجھتے ہیں کہ کتنی سخت آدمائش ہیں بہت سارے مفسرین 29:40 جس میں عمر قصیر رحمت اللہ علیہ وغیرہ نقل کرتے ہیں کہ حضرت ایوب رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ایوب علیہ السلام نے اتنا لمبا مرض میں رہے اللہ تعالی کی ہاں انددار کرتے اللہ تعالی شفا دے یہاں تک کہ سات سال گزر گئے کتنے سات سال ترواحیتوں کے اندر ایک دن ان کی بیوی رو پڑی 30:19 آپ تو اللہ کی نبی ہیں سات سال ہو گئے بیماری بڑھتی ہے جہاں ہی جائدات پراورٹی بیج بیج کر کے گھر کا خرچہ اور علاج مہندہ جانا ہے کن سے کم اللہ تعالیٰ سے آپ تو دعا کرتے ہیں سال دو سال کی بعد سات سال ہو گئے اللہ اکبر یہ ہے شکر مداری حسن بسری کیا کہتے ہیں قنود کا مطلب یہ ہے کہ انسان صرف اللہ تعالیٰ کی جانب سے آئے اسیبتوں کو یاد رکھے اور امات کو بھول جائے 30:53 یہ ہے ایو علیہ السلام کا اسو اللہ تعالیٰ ہمیں اپنانے کے توفیق نصیب فرمائے گی بیوی سے پوچھتے ہیں کیا کہا؟ حررت کہہ رہے ہوں کہ سات سال ہو گئے بھی مصر پر پڑے ہوئے اتنا لمبا عرصہ سات سال گزر گئے اللہ تعالیٰ سے دعا تھا شیفہ فائدہ ہے حررت ایو علیہ السلام دارتے ہیں کہتے ہیں اللہ کے بندی ستر سال اللہ نے خوشحال رکھا تھا سات سال بیمار ہے تو کونسا لمبا عرصہ گزرا 31:21 ابھی تو اللہ تعالیٰ سے شفا کرنے بھی شرم و حضور ہو رہی ہے کہ کہیں اللہ یہ نہ کہتے ایوب ستر سال ہم نے خوشحال رکھا اور اس کے بالمقابل سات سال بیماری میں تلہ کیا تھا ستر سال کا عیش اور خوشحالی بھول گیا اللہ اکبر انسان کو دونوں چیزیں یاد رکھنا چاہیے اللہ تعالیٰ کی ہاں جو محبو عمل ہے کیا خوشحال ہے تو شکر ادا کرے اور پریشان حال ہے 31:51 تعالیٰ کیلئے صبر ہے صبر اور شکر اللہ تعالیٰ کو یہ دونوں جنہیں بڑی ہی محبوب ہیں اللہ نے فرمایا اِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَقَنُودِ ایک معنی حسن بصری رحمت اللہ نے بیان کر دی کہ قنود اِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَقَنُودِ یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا قنود قنود یعنی ناشکرا ناشکرا تو مسیبتوں ہی کو تو یاد رکھتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے انعامات کو بھول جاتا ہے 32:24 اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں اسی بہت ساری مثالیں اسی تیسرے پارے کی ایک مثال ہم آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں یہ اس تیسرے پارے سورہ فجر ہے کہ آیت نمبر پندرہ سولہ سترہ آپ پڑھتے ہیں بھی چلے جائیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں فَأَمَّلْإِنسَانُ إِذَا مَوَتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَقْرَمَهُ وَنَعْمَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَقْرَمَهُ انسان کو جب ہم آزماتے ہیں 32:58 اور آدم آتے کیسے ہیں پہلے اس کو خوب مال اور دولت عزت دے کر کے فَاَقْرَمَهُ اللہ اس کو خوب عزت عطا کرتا ہے وَنَعْعَمَهُ اللہ اس کو خوب نعمتوں سے نوازتا ہے صحیح ہے نا اللہ نے مال اولاد ہر قسم کی نعمتوں سے نوازا فَاَقْرَمَهُ وَنَعْعَمَهُ اس کو آدم آئش نہیں سمجھتا بلکہ کہتا رَبِّ اَقْرَمَن دیکھا 33:33 ہم رب کے ہاں کتنا اوچھا مقام رکھتے ہیں کہ پورے گاہ والوں کو شوڑ کر اس نے ہم کو یہ دیا ہے اب وہ سمجھتا ہے کہ اللہ ہوتا ہے لوگ دینا ہی دینا دے کیوں ہم اس لائق ہیں ایسے بلا وجہ نہیں دے دیا بلا وجہ دینا ہوتا تو آپ کو نہیں دے ہم کو دیا جس کا مطلب ہے کہ ہم اس کے مستحق اب اللہ نے ہر حق اب ادا کی اللہ اکبر کیا کہتا ہے فَاَقْرَمَهُ وَنَعَمُ فَيَقُولُ رَبِّهِ رَالیِ ہرے میں جس کا مستحق تھا بھائی 34:07 اللہ تعالیٰ نے آج تک نہیں دیا تو تو اس کی طرف سے کمیٹ لیا ہم کو تو بہت پہلے یہ مل جانا اس لئے قانون بد وقت کو آ گیا احسن کما احسن اللہ علیہ اللہ نے تیرے ساتھ جیسے احسان کیا تو بھی احسان کر اللہ تعالیٰ کے بندوں کے ساتھ دے اپنا مال ہاں اس میں اللہ تعالیٰ کا احسان کیا ہے اس میں اللہ تعالیٰ کا کرم کیا ہے انما او تیتو علا عین من عین دی ہری تو میں اس کا مستحق تھا تو اللہ تعالیٰ کو دینا ہی دینا تھا یہ تو اللہ تمہارا حق تھا جو اللہ نے 34:44 اس کو اللہ کا کام اور احسان سمجھنے کے بجائے اس سمجھنے کے بجائے وہ کہتا کیا ہے اللہ نے کچھ کیا نہیں یہ میرا حق ہے میں اس کا مستحق تھا یہ تو اللہ تعالیٰ کی کوتائی تھی جو ابھی تک ہم کو اس نے دیا اللہ احسان باطل لگنیا اسی لیے اللہ رب العالمین نے قرآن پاک میں سور مبنون کے نرشاد ہمارا دیکھیں بھائی جہاں بھی خوشحالی ملی ہے وہ کیا ہے 35:16 اللہ تعالیٰ دے کر کہ آپ کو آزمانا چاہے ہم لوگ اس کو سمجھتے نہیں اچھی سے اچھی ہم کو نوکری مل گئی اچھا سے اچھا ہمارا کاروبار چل گیا اچھے سے اچھے ہمارے باغات میں فل آنے لگا تو اب انسان سارا کمال اپنے اوپر لے لیتا ہے کبھی یہ نہیں سوچتا کہ اللہ تعالیٰ سب سے پہلے انسان کو یہ سوچنا چاہیے کہ اب اللہ تعالیٰ ہم کو آزمانا چاہتا ہے اللہ اکبر ہمیں یاد آیا 35:55 امام احمد سال و سال جیل میں بیسیوں ہزار درے پیر پر برسائے گئے سبر کرتے ہیں بدلتی گئی ایک بادشاہ ایک خلیفہ دو خلیفہ تین خلیفہ آخر میں جب فتن خلق قرآن ختم ہوا ختم ہوا فتن خلق قرآن اور وقت کے خلیفہ نے ان کو بری کر دیا امام احمد بن حمد رحمت اللہ نے بری ہے نہیں کوئی کیس نہیں ان پر سارے بدتیوں کا مو کالا ہوا حق گانی والا 36:48 جب جیل سے آزاد تو خلیفہ جس نے آزاد کیا تھا اپنے باپ دادا کے ظلم پر پردہ ڈالنے کے لئے کہ یہ احسان ہو احمد بن حنبل پر دعا کر دے ہمارے باپ دادا پر جنہوں نے ان کو تن کیا ہے اور اپنے پوڈیشن کو سمالنے کے لئے اس نے تھائیلی میں بھرا تھائیلی میں بھر کر کے اپنے ایک آدمی کو کہا اس کھچر پر لاتو اور یہ سونے کے سکے ہیں ان کو لے جاؤ احمد بن حنبل کے پاس پہنچا 37:23 سوچیں جیل سے آیا ہوا آدمی جیل سے پہنچے دوسرے دن اتنا بڑا خزانہ خچر پر لات کر احمد برحمبل کیا بھی خلیفہ بغداد کا قاسد یہ تھیلہ پھر کر کے خچر پر لات احمد برحمبل تو اندر تھے اولاد کو پکڑا کر کے واپس لوٹا احمد برحمبل نے کہا یہ کیا ہے تو بچوں نے بتایا یہ خلیفہ کا آدمی آیا تھا یہ خزانہ شاہی خزانے سے اتنا آپ کو ملا ہوا ہے توفے کے طور پر 38:05 اللہ وقت پر احمد بن حنبل کی بارے میں آتا ہے جیل میں اتنا نہیں روئے تھے جتنا اس دن روئے ہیں خزانہ آجا کے بعد حنبل کہتے ہیں جتنا روئے جیل کے اندر کبھی آہ نہیں نکلی تھے ہم رونے کے سبب بیٹے بیٹیاں بیوی ہری کیا ہوا کہا اب ہماری بڑی آدمائش کا وقت آیا ابھی جو جیل میں تھا وہ چھوٹی آدمائش تھی اب بڑی آدمائش کا وقت ہم آیا ہتھکڑیاں لگا کر کے بیڑیاں پہنا کر کے 38:48 جینوں میں ڈال کر کے کوڑے برسا کر کے ہم سے باطل کا اقرار اب ہمارے پاس مال بھیج کر کے شاید ہم کو اب خریدنا چاہے گا یہ میری آدمائش کا سب سے بڑا وقت ہے میری بھائی فَأَمَّ الْإِنسَانُ إِذَا مَبْتَلَاهُ فَأَقْرَبَهُ وَنَعْمَهُ فَأَمَّ الْإِنسَانُ إِذَا مَبْتَلَاهُ اللہ فرماتے ہیں جب انسان کو مال دے کر کہ ہم اس کو آدمائنے کیلئے اللہ نے دیا ہے نہیں کاروان چلنا ہے 39:28 اللہ آزمار آئے گا دیکھیں میرا بندہ ہی کتنا شکر مدار بنتا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ اب پا جانے کے بعد جو برائیہ نہیں کرتا تو وہ بھی کرنے لگے جب تک پایا نہیں تھا تب تو نماز کا ٹائم تو نہیں ایسا لو اب دے کر بھی دیکھیں اب نماز کی بابندی کرتا ہے کہ نماز پڑھنے کے ٹائم اب نہیں رہ جاتا اب اللہ تر آزمانا چاہتا ہے سب ہشیار رہنا چاہیے اسی لیے سور نملے کی آیت یہ بڑا اہم ہے 40:06 لکنوت انسان کو جب اللہ تعالیٰ دیتا ہے تو کہتا ہم اس کے مستحق تھے اللہ تعالیٰ کو دینا ہی چاہیے تھا پہلے دینا تھا اس کو اب دیا یہ کہتا ہے نہیں اللہ کا شکر ادا کریں اور سوچیں کہ اللہ تعالیٰ آدماء اس لکھ میں آدمانا چاہتا ہے اس لئے اب ذرا سب ہشیار رہ لاؤ اب آپ کے اوپر حج فرض ہو گیا آپ کے اوپر زکاة فرض ہو گئی اللہ نے آپ کو خوشحال بنا دی 40:42 بسکینوں کے ہو گئے مزاردین کے ہو گئے موتانوں کے ہو گئے یہ سارے حقوق آپ کے اوپر فرق ہو گئے اللہ دیکھنا چاہتا ہے کہ آپ کیا کیا حق ادا کرتے ہیں اب تک نہیں تھا کچھ یہ آزمائش آپ کے اوپر ذرا سوچو سلیمان علیہ السلام کے پاس جب ملک سبا کا تخت پرم زبکنے تک میں حاضر ہو گیا آنکھ کھلی یمن ملک سبا سے یمن سے 41:16 ملکہ سباہ کا تحت سامنے یہ طور پر پگارو لوگو اللہ رب سوچو اب آتے ہیں فورا نگاہ کہ ہاں اب اللہ تعالیٰ آزما رہا ہے لوگو یہ میرے رب کا فضل ہے لیکن میرا رب ہمارے اوپر یہ فضل کیوں کیا ہے تاکہ اللہ تعالیٰ ہم کو آزمائے 41:54 کہ اب اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں یا اللہ تعالیٰ کی ناشکری کرتے ہیں فوراً سلیمان علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم بتایا انسان کی خاصلت کیا ہے کہ جب ہم اس کو نوازتے ہیں تو ہم کو بھول جاتا ہے خوشحالی کا وقت نظر انداز کر دیتا ہے نعمتوں کو نظر انداز کر دیتا ہے اور کہیں مصیبت آگئی تو وہی مصیبت لے کر کے بیٹھ جاتا ہے پچھلے احسانات کو یاد کرتا تو اس پر شکر کرتا 42:32 اور ایک لمبی عرصے تک جو خوشحالی تھی اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے اگر تنگی مسلط کر دیا اس پر تو اس موقع پر صبر کرتا اور کیا کہتا بھئی اللہ تعالیٰ کی ہر حال میں وہ خوش ہیں جب اللہ نے دیا تھا جب بھی اچھا ہے اور اب اللہ نے چھیل لیا اس میں بھی کوئی مسئلہ ہے انسان اس طرح سے اس لئے اگر اللہ تعالیٰ نے شاہد رمائے 43:04 یہ بات کہاں سے نکلی تھی؟ قنوط کا مطلب کیا ہے؟ ناشکرہ ناشکرہ کا مطلب جب اللہ اس کے اوپر بنا آتی ہے تو مصیبتوں ہی کو یاد رکھتا ہے اور خوشحالی کو بھول جاتا ہے ان کو نہیں یاد کرتا اللہ دیکھو اور پھر جب اللہ تعالیٰ اس کو دوسری طرح سے آدم آتا ہے 43:32 نعمتوں کو چھین کر کے روزی روٹی کا دروازہ بند کر کے درہ تنگ دست منا دیتا ہے اب لوگوں سے کہتا ہے ربی آنڈے کو پتہ نہیں اللہ کو کیا پڑی تھی بس ہمارے ہی پیچھے ہاتھ دل کر کے پڑ گیا کہتے ہیں ایسے لوگ پتہ نہیں اللہ تعالی ہمارے ہی پیچھے کیوں درہ دیکھو ساری بنائے ہمارے اوپر اللہ تعالی نے ڈال دیا اللہ تعالی فرماتے ہیں کنے دن دکھ خوشحال رکھا 44:00 تو ظالم یہ کہنے کے لئے تیار نہیں بھائی اللہ نے آج یہ برا وقت ہے تو اچھا وقت ہے بھی الحمدللہ ہم نے دیکھا یہ کہنے کے بجائے اب خوشحالی کو ہون گیا اب جہاں بیٹھے گا ربی احانن لوگوں بس ہمارے رم نے تو ہم کو بڑا زلیل اور خوار کر دیا ہم تو بڑے رسوا ہو گئے انسان چیخنے چلانے لگتا ہے ایک مطلبی ہے میرے بھائی ان الانسان علی ربی لکنوت 44:29 انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے اللہ اکبر اور تیسرا معنی یہ بھی میان کیا گیا قنوط کا کہ انن انسان لرب ہی لا قنوط یعنی نعمتوں کو یاد رکھتا ہے اور نعمتوں والے کو بھول جاتا ہے نعمتوں کو تو یاد رکھتا ہے لیکن اوپر والے کو دیکھیں قرآن کی خوبی یہ ہے کہ قرآن 44:59 قیامت تک جب بھی قرآن کی صحیح ترجمانی بیان کی جائے تو اللہ کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ قرآن پرانے لوگوں کی بیباریوں کے علاج کے لیے آیا تھا معلوم پڑے کہ قرآن آج ہی کے بیڑے مسلمانوں کے علاج کے لیے آیا یہی قرآن کی خوبی ہے قرآن کا سب سے بڑا ایجاب جو ہے وہ یہی ہے جیسے کہ آپ نے اشارت فرمایا سارے انبیاء آئے موجزات لے کے سارے موجزات میں کہے میں تو چلا جاؤ لیکن میرا یہ موجزہ 45:34 کوئی تبدیل نہیں ہے اسی لیے جتنے محتاج اس وقت کے بگڑی ہری قومیں تھی قرآن کی اتنے ہی آج قرآن کے محتاج ہیں اور قیامت تک آنے والے لوگ اتنا ہی قرآن کے اللہ فرماتے ہیں بڑی جیب انہو الادان و انہو الادان اکلا شہید انسان بڑا کلود و ناشکرا ہے کم سے کم اپنے گھوڑے اور جانوروں سے برطنی حاضر کرتا ہے کم سے کم وہ تو اپنے وفادار ہیں 46:07 اور یہ تو اپنے رب کا سب کچھ کھا کر کے نوک حرام نکلانا مقام نے اس سے اچھا تو اس کا گھوڑا اس کا جانور ہے کیونکہ اس کا کھاتا ہے تو خود وہ اپنے کنود اور ناشکرے پن پر خود گواہ بھی ہے کہیں باہر سے کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں ہے چاہے اقرار کرے یا نہ کرے اس کے حالات جہاں بیٹھتے اس کی گفتگو بتاتی کہ واقعی اپنے رب کا بڑا ناشکرہ ہے ہم آپ لوگوں سے پوچھتے ہیں دیکھیں 46:47 ناشکرے کو کبھی یہ کہنے ضرور نہیں پڑتی میں اللہ تعالیٰ کی شکر گزاری نہیں کروں گا بلکہ وہ بات کرتا رہے گا تو آپ خود ہی کہیں گے بھائی اللہ تعالیٰ کا بڑا ناشکرہ ہے اللہ نے اتنا مال دیا ہے آج تک حج کرنے کیلئے بھی نہیں گیا اس کے اپنے حالات اس کے اپنے گفتگو بتاتی ہیں صاحب ہم نے اتنے کاروبار کی اتنی دکانیں چل رہی اتنا دکان کا مکان کا کرایا آرہا الحمدللہ اتنی ہمارے ٹرانسپورٹ کے کاروبار ہیں سب 47:16 اللہ تعالیٰ کا سب شکر ہے اگر ہم حریص صاحب نے آئے تو لاکھوں کی آمدنی ہے تو وہیں بچے بچے بھئی کیا کہیں گے مسجد پر بھاگنے والے جس محلے میں مسجد پر نہیں تھی اس نے اس سے بھاگا گیا تو اس نے کہا کہ نہیں ابھی ہمارے حالات اچھے نہیں ہے اس کو نہیں کہنے کی ضرورت ہے اس کے خود کردار بتاتے ہیں اللہ تعالیٰ فرمانے اس ناشکرے کا کردار بتاتا ہے کہ آپ خود یہ ناشکرہ ہے اس سے کسی گواہی کی ضرورت نہیں وَإِنَّهُمَا نِكَلَ شَهِيرٌ 47:48 خود اپنے ناشکرے پر دعا بنا ہوا ہے تو ناشکرے خود اپنے گفتار کردار سے بلکہ ہم تو یہ کہتے ہیں کہ کبھی کہیں گے لالے گا ارے صاحب امثال چلو حج فرض ہو گیا چلو حج کرنے کے لئے نہیں نہیں آپ جائیں کسی اور موقع میں چلیں یعنی زمان سے بھی کہہ دیں گا کہاں بہت اشراع کریں آپ کو حج کرنا ہے آپ جائیں آپ ہمارے ذمہ دار میں سمجھتا ہوں یہ باتیں ہر ایک کو صاحب کا 48:20 اللہ نے کتنی بڑی حقیقت ویان کی یہ ناشکرا خود اپنے ناشکرے ہونے پر گواہ بھی ہے اور یہ مال کا سے بڑی محبت رکھنے والا ہے لحب الخیر خیر عربی دبان میں خیر کہتے ہیں ہر قسم کے بھرائیوں خیر کہتے ہیں 48:51 لیکن عربی دبان میں قرآن میں خیر مال کے معنی میں بھی آیا ہوا ہے ان تارا کا خیرن الوسیتا سورة البقرہ کے اندر خیر خیر کے معنی مال لحب بالخیر لشدی انسان مال سے بے انتہا محبت کرنے والا ہے مال کی محبت بے انتہا مال کی محبت بے انتہا ہے اس کا بھی دو معنی ہے 49:29 ایک تو یہ ہے کہ مالک اتنی محبت دل میں اس ظالم کے پہوست ہو گئی ہے کہ اس کو نہ آخرت کی فکر ہے نہ دین کی فکر ہے بس اس کو ہائے مال ہائے مال کیسے مال اکٹھا کر ہے دین رہے یا دین جائے دین کی آخرت کی شریعت کی کوئی پرواہ نہیں بس مال چاہیے خرام کہو ناجائز کہو غلط طریقے سے ہو غصب کہو چوری کہو اس کے دل میں اتنی جادہ پہوست ہے جیسے کہ اللہ تعالیٰ 50:05 تیسرے پارے کے سورہ والفجر والعالم کے درجہ ساتھ رویا کہ وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا اور تو مال سے بے انتہا محبت کرنے لگا ہے اس قدر تیردو نے مال سے محبت کیا کہ اب مال کی محبت دل پر ایسی غالب آ چکی ہے کہ آخرت کو تو چھوڑ دیتا ہے اور دین کے متعلق کچھ سوچتا نہیں 50:35 ایک معنی ہے کہ مال کی بے انتہا محبت ہے مال کی محبت دل میں ہونی چاہیے مال کمانا چاہیے بساوقات مال کمانا واجب اور فرض ہو جاتا ہے مال اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے کوشش کریں محنت کریں 51:07 مالک اللہ تعالیٰ فضل قرار دیا ہے اس وقت یہاں مذہبت ان لوگوں کی ہو رہی ہے جن کے دلوں میں مالک اتنی محبت آگئی ہے کہ اب دین اور آخرت میں ایسی کفلت تاریخ ہو گئی 51:36 کہ مال نے ان کو اپنے اندر مشغول کر لیا ہے مستاق بن چکا بہترین چیز ہیں مال کی محبت آپ دل میں رکھیں لیکن دین کی محبت مال کی محبت پر ہمیشہ رسول کی محبت پر ہمیشہ ایک معنی تو یہ ہے اور دوسرا معنی کیا ہے حریص اور لالچی 52:13 کہ یہ مال کا بھی انتہا لالچی ہے اللہ اکبر اور آپ نے ارشاد فرمایا کہ انسان کو دو چیزیں ہیں برباد کر دینے والی سب سے زیادہ دین آپ نے ارشاد فرمایا اللہ اکبر بھونکے بھیڑیے کو بھونکے بھیڑیے کو بکری کے ریور میں چھوڑ دیا جائے تو بھیڑیہ بکریوں کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتا 52:39 جتنا آدمی کو مال کی یا کرسی کی لالچ ہو جائے تو یہ دونوں دینیں جو اس کے دین کو نقصان جتنا پہنچاتے ہیں مال اور منصف یعنی کرسی جو کو میں جاتا ہے مال اور منصف کرسی ان دونوں چیزوں کی حرص یا دونوں میں سے کسی ایک چیز کی حرص پیدا ہو جائے فرماتے ہیں یہ حرص اور لالچ انسان کے دین کو جتنا نقصان پہنچا سکتی ہے بھوکا بھیریہ اتنا نقصان بکریوں کو نقصان 53:14 ہمیں مال دے لیکن مال کی اتنی محبت نہ دے کہ ہاں مال کی خاطر سب کچھ چھوڑ دیا جائے اللہ نے فرمایا یہ ہو گئی بھائی اب اللہ تعالیٰ نے وعید سنائی ان لوگوں کی پانچ چیزوں کے قسم ہے گھوڑوں کی 53:48 پھر اللہ نے کیا فرمایا یہ گھوڑے تو بڑے وفادار یہاں تک کی تیرہ رب قسم کھا رہا ہے تمہارا اللہ ان پانچ قسم کے گھوڑوں کی قسم کھا کر کے اللہ نے ثابت کیا کیا انہل انسان علی رب یہی نہ کرو انسان اپنے رب کا بڑا ناشک رہے ہیں گھوڑوں سے بھی یہ بتر گھوڑا اپنے مالک وفادار اور انسان اپنے خالق کا نمک حرام اور بے وفا 54:28 اب ایسے انسان کے لیے وعید کیا ہے کیا اس انسان کو اتنا احساس نہیں ہے کہ رب کو اتنا بھولا ہوا ہے آخرت کو اتنا بھولا ہوا ہے رب کا اس قدر ناشکرا بنا ہوا ہے اتنا احساس نہیں کہ اس کا کیا حشر ہوگا جب قبر سے سارے مردوں کو اٹھایا جائے گا جن میں یہ ظالم بھی ہوگا 55:09 یہ کیا سمجھا ہے کھلا پیا بس خطا اس کو اتنا حساس نہیں افلا یعلم اذا بعثرا ما فی القبور اس ظالم کو اتنا یہ حساس نہیں ہے کہ کتنے لوگ سے پہلے قدر چکے جن میں یہ بھی ظالم ہوگا ناشکرا جو اپنے گھوڑوں سے عبرت و نصیت نہیں عادل کرتا اور اس جیسے عربوں خربوں اور ہوگئے افلا یعلم اذا بعثرا ما فی القبور وحسرا ما فی السدور 55:54 اور رب جب اٹھائے گا قبر سے ان کو تو حساب لینے کے لیے اللہ تعالیٰ کو کوئی بہت بڑے ریکارڈ کی ضرورت نہیں ہے قبر سے اٹھنے وانوں کے سینوں میں کیا چھبا ہوا تھا سب کو اللہ تعالیٰ کے آمدنے سامنے ظاہر کر دے گا پھر اس موقع پر کس نے کیا کیا ہے 56:25 یہاں سے ایک بڑی بات وعدے ہوئی سب سے اتنے بگڑے ہوئے انسان کو اتنے بگڑے ہوئے انسان کو جو اپنے جانوروں سے بھی زیادہ بدتر ہیں اللہ تعالیٰ نے اس کو صدرنے کیلئے کیا چیز یاد دلائی ہوئی قبر اور قیامت اگر اس کو اتنا احساس ہو کہ قبروں میں جتنے دفنائے ہیں 56:57 قیامت کے دن اٹھا جائے گا اور جو کچھ اس کے سینے میں ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ سامنے لائے گا اور پھر اسی پر حساب کتاب کر کے ایک فریق کو جنت میں اور دوسرے کو جہنم میں اگر اتنا اس کی دل میں حساس پیدا ہوتا تو یہ ناشکرہ بھی شکر گدار اللہ تعالیٰ امور فکر نصیب فرمائے اور ہمیشہ ہم سب لوگوں کو شکر گدار بنائے نہیں تو بھائی 57:28 نبی علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کے شاترماتے ہیں اللہ اکبر بہت ساری حدیثیں ہیں کس قدر انسان آپ نے شاترم آیا لوگوں ویلن کون اس انسان کیلئے جو دن کا گدھا ہے اور رات کا مردہ دن کا گدھا اور رات کا مردہ یہ کون ہے دن بھر مال کی اتنی محبت ہے کہ محنت کرے گا تو گدھے کے مانے 58:03 اور ناشکرا اتنا ہے کہ آئے گا تو اس کو مغربشاہ کی نماز پڑھنی نہیں اللہ تعالیٰ کی فرما بردارے کی فکر نہیں ایسے گھر میں آگے پڑھ جائے گا جیسے مردہ لاش پڑھی گئی ہے سوگا تک پھر اس کو اٹھنے کی نوکبر بہت بہت کس قدر انسان اس میں پڑھا ہوا ہے یہ ناشکروں کا بیان ہے اور ہماری ناشکری کی وجہ انسان کی ناشکری کی دور کی بینا پر 58:33 اللہ تعالیٰ نے تشبیح دیا تو انسان اس جانور سے جس جانور کو انسان استعمال کرتا ہے اور پالتا ہے پانچ مرتبہ گھوڑوں کی قسم کھائی اور پھر قسم کھانے کی بات میں فرمایا دیکھ لو یہ گھوڑا جانور ہو کر کہ اپنے آقا کا تو اتنا وفادار ہے لیکن انسان اپنے رب کا وفادار نہیں ہے اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق نصیب فرمائے باقی انشاءاللہ آئندہ اکولو کولیہا دا واسفراللہ من کل جنبی واتو ویلی
عرض النص كاملًا