نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 قرآن کے تاریخی مقامات بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر زمانے میں انسان کو راہ حق پر لانے کے واسطے خدا تعالیٰ کی طرف سے اپنے پیابروں کے ذریعے الہامی کتابیں نازل کر دیتے ہیں قرآن شریف وہ الہامی کتابیں جو ساتھویں صدی میں نازل ہوئے اور دینے تمام آسمانی کتابوں کی تقلیل ہیں یہ کتاب قیامت تک لینے 0:32 سائنس اور تکنولوجی نے انسان کو بہت آگے بڑھا دیا ہے مگر قرآن شریف کے نزول ہوئے چودہ سو سال گزرنے کے باوجود اس کے کسی ایک تذکرے کو بھی آج تک کوئی غلط ثابت نہ کر سکا اور 1:01 ایک حرف بھی بدل نہ سکا اسی طرح اگر ہم دنیا کی سیر کریں تو پتہ چلے گا قرآن میں جو باتیں بتائی گئی ہیں وہ سو فیصد سچ اور صحیح ہیں قرآن شریف کے تعلیم ہے کہ دنیا کی سیر کرتے تاریخی گزشتے سے عبرت حاصل کریں اللہ جل و شان و فرماتا ہے سورہ ستائیس نمل آیت انتر 1:35 تو کہہ دے زمین میں جا کر سیر کرو پھر دیکھو کہ گناہگاروں کا انجام کیسے ہوا قرآن کی اس تعلیم سے متاثر ہو کر ہم نے جو تحقیق تاریخ کا سفر کیا ہے اور جن طریقے حقائق کے مساہدے کیے ہیں 2:09 ان باتوں کو آپ سے حسرت کے سامنے پیش کر رہے ہیں حسرت آدم علیہ السلام سے لے کر حسرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک تاریخی واقعات سامانے کے سرطیب سے آپ سے سامنے پیش کر رہے ہیں اس اہمکار نامے کو انجام دینے کے لیے ہم نے سعودی عرب، مصر، جردان، اومان، یوئی، ایران، ارمینیہ، جورجیا، ترکی، لیبنان 2:38 کربستان، عراق، یمن بغیر ممارک کے سفر کیے ہیں وہاں کے ریگستان، برفیلی پہاڑ، سمندر، شہروم اور بستیوم کو تے کر کے ہم نے جو تصویر اتاری ہے اس ویڈیو فلم میں دیوا رہے ہیں آدم علیہ السلام یہ انسان تھے وہ جو قربوں قربوں حیوانات سے الگ تلگ تمیز اور عقل کے ساتھ 3:11 جنت میں پیدا کر کے زمین میں بھیجا گیا ہو مکہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر عرفات کے جبل الرحمہ پر بنی نوح انسان کے باوائے آدم آدم علیہ السلام اور ان کی بیوی اوہا کی ملاقات ہوئی اکثر مفسرین کا یہ بیان ہے سلوح علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام جس علاقے میں تھے وہ جگہ آج ملک عراق میں شامل ہے 3:53 سمیریہ کے بدپرست قوم کو انہوں نے دین حق کی طرف دعوت کی روحان سے معلوم ہوتا ہے کہ نو سو پچاس سال تک انہوں نے تبلیغ و اشارت کا کام جائے کیا عرصے دراز تک دعوت کرنے کے باوجود بہت کم لوگ ایمان لگے خدا تعالیٰ نے ان سرکشوں کی اکثریت کو تباہ کرنے کا فیصلہ کیا 4:23 خدا تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ السلام کو حکم دیا کہ لکڑی کے تختوں سے ایک جہاز تیار کیا جائے اور ہر جانداروں کے جوڑوں کو بھی اس جہاز میں جگا دیں تاکہ ان کی نسل دنیا میں قائم رہے ایک مقبول رائے یہ ہے کہ اس جہاز کی تیاری عراق کے کوفے میں بھی پس منظر میں کوفے کی تاریخی مسجد دکھائی دے رہی ہے آسمان سے 4:55 موصلہ دار بارش شروع ہوئی ہر کہیں سے چشمیں نکلے ہزاروں قدم کی انچائی پر سیرہ بھر کر آیا سارے ملکری میں ہم ہلاک ہوئے کئی دنوں کے بعد پانی گھٹنے لگا حضرت نور علیہ السلام کا جہاز جوجی پہاڑ پر جاتے تھے سورہ گیارہ آیت چوالیس میں 5:35 ہندوستان کے شمالی حصے سے ترکی کے جوجی پہاڑ کا منظر اس کی انجائے 3800 شک ہے جوجی پہاڑ مشرقی ترکی میں سرحد آرمینیہ کے قریب واقع برسیل پہاڑ 6:09 امان کا ایک علاقہ شصر کا جو تقریباً سات ہزار سال پہلے مٹی میں مل گیا تھا اور انیس سو 7:02 بانوے کی قدوائی میں برامت ہوئے اب ہم اس علاقے کی طرف سفر کر رہے ہیں جس کے آج کا نام ہے آقاب یا اوبار یہ ہے اومان کا شہر سلالہ یہاں سے 172 کلومیٹر ریگستان سے سفر کرنے پر اوبار پہنچتے ہیں 7:34 یہ عبار ہے حضرت حود علیہ السلام کی قوم بنی آج رہتی تھی یہ ان مکانوں کے کندر ہے جو ریتوں کے امبار نکالنے پر برامت ہوئے سورہ 11 حود آیت 50 میں اللہ فرماتا ہے وَإِلَىٰ عَادٍ أَخَاهُمْ هُودًا قَالَ يَا قَوْمِ اَعْبُدُ اللَّهَ مَا لَكُمْ 8:08 موسیقی بھائی حود کو بھیجا اس نے کہا بھائیوں اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں تم صدا پر محض گسترہ کر رہے ہو سورہ حود میں خدا تعالیٰ کہتا ہے پیغمبر حود علیہ السلام کے پیغامات کو 8:44 محرور قوم نے ٹکرا دیا بنی آج کو سودا تعالیٰ نے پانی سے مالا مال کیا یہ اس زمانے کا ایک ہوا ہے جس میں آج بھی پانی بھرا ہوا ہے سورہ نواسی الفجر آیت چھ سات اور آٹھ میں اللہ فرماتا ہے 9:19 ایران کی قوم تھی بڑے ستونوں والے تھے سارے شہروں میں ویسی زوردار قوم پیدا نہیں ہوئی 9:55 ان کے سٹونوں کے یہ کھنڈر ہیں بنی آگ نے استعمال کیا ہے سکے جال جو پتر سے بنایا اس زمانے میں کسرت سے لوبان کی کھیتی ہوتی تھی اس طرح عرق دواؤں اور خوشبووں میں استعمال ہوتا تھا جن کے برامت کرنے سے بنی آگ 11:00 خوشحال اور مالدار بن گئے جب بنی آج نے بد پرستی اور حق تلفی کو جاری رکھا حضرت فوت علیہ السلام نے ان کو عذابِ الٰہی کی ترقید دی پھر بھی انہوں نے انکار کر دیا خدا تعالیٰ نے حضرت فوت علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کو بچانے کے بعد بنی آج کو تباہ و برباد کیا سورہ 79 الحقہ 6 11:31 اور ساتھ میں اللہ فرماتا ہے 12:05 جو ان پر ساتھ رہتی تو اس قوم کو دیکھنا کون تھے کھڑے وہ گروہ کچوروں کے کھڑے ہوئے کنے تھے اُدھر کی چاروں طرف ریگستان جی ریگستان جی اس وقت کی سخت آنجی میں ان کی بستیاں ریت میں ڈھنس گئیں اجوائی کرنے پر کننے سے بہت کام بستیاں ترامل ہوئیں ریت کے نکالنے پر شاید اور بستیاں نکل جائیں گی 12:41 عیش و عشرت میں مسجد رہنے والے انسانوں تاریخ سے عبرت علیہ السلام اور قبیل سمود تقریباً پانچ ہزار سال قبل فجر میں قبیل سمود رہتی تھی خدا تعالیٰ نے ان لوگوں کے لیے حضرت صالح علیہ السلام کو پیغمبر بنا کر بھیجا سعودی عرب کے مدائن سالی میں 13:21 چٹانوں کے اندر بنائے گئے غاروں کے گھر برطرار ہے شہر مدیرہ سے چار سو پانچ کلومیٹر شمال میں مدائن صالح واقع ہے حضرت صالح علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا سورہ گیارہ حود آیت 61 میں اللہ فرماتا ہے 14:02 ہم نے سمودیوں کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا اس نے کہا بھائیو اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں 14:42 اس نے تم کو زمین سے پیدا کر کے آباد کیا پھر تم اس سے بخشش مانگو پھر اس کی طرف رجوع کرو یقینا میرا پروردگار قریب ہے اور قبول کرنے والا ہے سورہ پندرہ الفجر آیہ 82 وَكَانُوا يَنْحِطُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا آمِنِينَ 15:14 قوم سمود کو بھی تباہ کر دیا جنہوں نے وادیوں میں پتھروں کو کھوڑ کر گھر بنایا 15:46 قوم فمود کا ایک قوامی قوام تا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام کے ساتھ تبوک کی طرف سفر کرتے ہوئے اس علاقے سے گزرے تھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یاد دلایا تھا یہ وہ جگہ ہے 16:25 جہاں پر عذابِ الٰہی نازل ہو رہا تھا ایک فارڈ جو عام تقریبات کے لیے استعمال کرتا تھا الالہ میوزئیم میں قبیلِ سموج کے برطن اس ملک میں کنڈوں کے نو گروہ تھے بُت پرستی، لوٹ، کھسوٹ، ظلم و فتحات ہو گئی خدا عز و جل نے ایک عجیب و غریب اُنڈنی کو پیدا کر کے ان کی طرف بھیجا 16:56 اور ان کا حکم دیا کہ اس اونڈنی کو نہ ستایا جائے یہ وہ جگہ ہے جہاں خدا کی اونڈنی پانی پیا کر دی ان لوگوں نے خدا کو للکایا اور اس اونڈنی کو مار ڈالا وہ ذریع کام اس جگہ سے کیا تھا صبح تڑکے 17:25 انہیں خدا کی طرف سے سزا ملے سورہ گیارہ خود ان سج میں اللہ فرماتا ہے ان ظالموں کو خولناک آواز نے پکڑ لیا وہ صبح کو اپنے گھروں کے اندر 17:54 اونٹھے پڑے رہ گئے یہ تاریخی واقعہ بیان کرتے ہوئے ہر اولا موزیم کے ڈریکٹر سوشرت میں ڈوبے ہوئے انسانوں خبردار رہے 18:32 آپ کے محرس راون کو آپ کے سر پر گرانا خدا کے لئے کوئی مشکل کی بات نہیں جنوبی سینہ میں صالح علیہ السلام کی قبر کا منظر ابراہیم علیہ السلام ان ناصریہ عراق میں باغداد سے چار سو کلومیٹر فاصلے پر دریائے فراگ کے کنارے واقع ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا وطن بابر کا اور ہے 19:05 جو یہاں سے پندرے کلومیٹر گلجی پر ہے سارا ہزار سال پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام یہاں پیدا ہوئے خلیل اللہ ابراہیم علیہ السلام کے ایمان کی پختگی اور تیفار و قربانی کا ذکر کئی مرتبہ آیا ہے 19:42 یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مکان ہے قرآن شریف میں انہتر مقام پر ان کا نام آیا ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم چاند کی دیودہ کو اور کا رکوالا سمجھتی تھی بادشاہ جمروج نے اس کی پوجہ کے لیے مندر تعمیر کیا بعد میں یہ مندر نئے سری سے تعمیر کیا گیا ساتھ جو ہے راتی سپاہی اور اور کا رہنما ہے 20:12 ابراہیم علیہ السلام نے اپنے والد بادشاہ نمرود اور اپنی قوم کو بدپرستی کی بے عقلی سے آگاہ کیا جو قریب پانچ ہزار دیوی دیوداؤں کی پوجہ کرتے تھے وہ لوگ نے اعلان کیا کہ اپنے ہاتھوں سے بنائے ہوئے 20:32 اندھے اور بہرے بتوں کی پوجا کرنا سرکشی اور بیکوشی کے سوا اور کچھ نہیں مسرین امروز کی بلیا 28 میتر لمبے چوڑے اس محل میں کئی کمرے تھے انہوں نے بتوں کو بے جان ثابت کرنے کے لیے ایک تدبیر کی 21:09 ان بتوں میں سے چندوں کو توڑ پھوڑ کر بڑے بت کے گلے پر کلھاڑی لٹکا تھی اس الزام میں بادشاہ نے فیصلہ کیا کہ ابراہیم کو کاغ کے علاؤں میں پھینگ دیں خلیلِ خدا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بے دردانہ کاغ میں پھینگ دیا کہ انہوں نے کھلم کھلا یہ اعلان کیا تھا سوائے رب العالمین کے کوئی معبود نہیں خدا کا کرنا دیکھئے 21:39 اس نے آگ کی جلانے کی طاقت کو مٹا دی موسو ریت اکیس انبیاء آیت انہتر میں خدا فرماتا ہے 22:08 ہم نے حکم دیا اے آگ تو ابراہیم پر ٹھنڈک اور آرام ہو جاؤ وہ اس کا برا چاہنے لگے پھر انہی کو ہم نے نقصان میں ڈھلا گھر بار چوڑ کر سخت منزلیں دے کرتے ہوئے حضرت ابراہیم علیہ السلام ایک ہزار 22:38 دو سو سے زائد کلومیٹر دور پلسٹین پہنچے یہ الخلیل کے نام سے مشہور ہے ہبرون آپ کی قبر اس الخلیل مسجد کے قریب ہے ارشاد الہی کے مطابق بیوی میں پیدا ہوئے ننے بچے اور بیوی حاجرہ کو دیڑھ ہزار کلومیٹر دور 23:14 ملک عرب کے سنسان علاقہ مکہ میں چھوڑ کر پلسٹین واپس آئے مکہ کی خوش واجی میں پانی کی تلاش میں صفا مروہ کے درمیان بیوی حجرہ بھاگی پھری سواقعے سے عبرت حاصل ہونے کے لیے حج اور عمرے کی سائی میں اسی جگہ لوگ تیزی سے چلتے گئے مکہ کی ویران واجی میں وہ ننگا سا بچہ پیاس کے مارے پاؤں مار مار کر رونے لگا 24:04 تو وہی سے ایک چشمہ پھوٹ نکلا یہ ہے آبِ زمزم لگستن کا ایک عجیب و غریب چشمہ جو چار ہزار سال کے بعد بھی خارم و دائم ہے خدا کا عجیب کا چشمہ دیکھئے کہ یہ چشمہ لاکھوں انسانوں کے برابر استعمال سے بھی سوکا نہیں ہے یہ مکہ کے باشندوں اور ظاہرانِ قیبہ کے لیے خدا جلو شانق کی طرف سے 24:33 ایک انور طرف آئے صاحب زادہ اسماعیل پلے بیٹے خدا تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا کہ بیٹے اسماعیل کو زدہ کریں حکم الہی کی تعمیر کے واسطے وہ پھر فلسطین سے مکہ میں آئے باپ پیٹے کو لے کر مینا پہنچا تو ملوم شیطان نے اس مہم سے باز لانے کی کوشش کی اسی جگہ پر 25:01 ابراہیم علیہ السلام نے شیطان کی طرف پتر پھینگا تھا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مطابق فریضِ حج کے موقع پر اسی جگہ پر جب پتر پھینگتے ہیں تو ساری شیطانی طاقتوں اور برائیوں سے مقابلہ کرنے کا جوش و حروش اور ایمان ہم نے پیدا ہوتا ہے نہیں تو وہ حج بلکل بے روح بن جاتا ہے اللہ اکبر کے نہر کے ساتھ 25:31 پتھر پینگے جاتے ہیں پتھروں کا ستونوں پر لگنے کی ضرورت نہیں اس محیطے میں گرنا ہی کافی ہے پتھر پینگنے سے حاجی لوگ یہ قسم کھاتے ہیں کہ خدا کی مرضی سے بیٹھ کر کون کچھ نہیں جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو زبح کرنے کے لیے لٹایا اور ہاتھ میں چھوڑی لی تب خدا نے فرمایا ٹھیرو ابراہیم تم نے میرا حکم بجا لیا 26:17 اس کے بدلے ایک بکرے کو زمین کریں خدا کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کی آمادگی ہی اس کا مقصود ہے جب بیٹا بڑا ہو گیا تو خدا کا حکم ہوا کہ دونوں میکر پرانی بنیاد پر خانہِ قیبہ کی دانور کریں مسلمانہ نے عالم کے اس روحانی مرکز کعبہ شریف کا تعاف کرنا حج اور عمرہ میں فرض ہے ہلاسکا سے لکھر 26:57 جزیرہ فیجی تک پھیلے ہوئے اس وسیع دنیا کے دونسوں سے زیادہ ممالک سے لاکھوں لوگ اس مقدس مقام پر آ پہنچتے ہیں اور حج ادا کرتے ہیں دیش بھیس رنگ و زبان حسب و نصب کسی امتیازات کے بنا مسجد الحرام میں دوش بدوش ہو کر نماز پڑھنے والے حجی لوگوں کو ہم دیکھ رہے ہیں حضرت لوت علیہ السلام اور بحر الموت 27:38 شہر امان ہے یہ جوردان کا پائے تخت ہے یہاں سے پچپن کلومیٹر کے فاصلے پر بحر الموت واقع ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بتیجہ لوت علیہ السلام کو فلسطین کے مشرقی علاقوں میں پیغمبر بنا کر بھیجا گیا ان میں سب سے بڑا شہر سودھون تھا چار ہزار سال قبل یہاں کے اکثر لوگ قمرت پرست تھے 28:08 حضرت علوس علیہ السلام نے ان کو نصیحت دی کہ اس بدفیلی سے باز آئیں مگر وہ باز نہ آئیں اور کھلاں کھلاں گندے کام کرتے رہے وہ لوگوں کو لوٹ مار بھی کرتے تھے انہوں نے خدا سے دعا مانگی کہ ان بدکاروں سے بچائیں محض ان کے گھر والے آپ پر ایمان لائیں مگر ان کی بیوی ایمان نہیں لائیں وہ لوگ بدفیلی میں ایسے مکلہ تھے 28:37 کہ فرشتوں کے بھی پیچھے پڑے جو اس ملک کو نیست و نابود کرنے کے لیے انسان کی صورت میں بھیجے گئے تھے فرشتوں نے حضرت لوت علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں سے وطن چھوڑ لے کو کہا بعد میں جو واقع ہوا قرآن یوں بیان کرتا ہے سورہ گیارہ خود آیت 82 29:08 پھر جب ہمارا حکم پہنچا تو وہ بستی اوپر نیچے کم ڈالیں اور ان پر کنگروں کی پتھریاں برسائیں جو خداوں کے ہاں مقرر تھی ان بدواش لوگوں کو برواد کرنے کے لیے 29:40 خدا تعالیٰ نے جو کیمیائی بارش برسائی اور زلزلہ پیدا کیا تھا ان کے نتیجے میں باہر الموت کے نمک کی شرق دیگر سمندروں سے آٹھ گنا زیادہ ہے نمک اور دیگر ہری چیزوں کی زیادتی کی وجہ سے اس پانی کی جنسٹی بہت زیادہ ہو گئی ہے لہٰذا اس میں لیٹنے پر کوئی دوب نہیں جاتا 30:05 اس میں جان کے نام و نشان نہیں ہے اس لیے یہ بہر المیت کے نام سے مشہور ہو گیا ہے 82 کلومیٹر لمبائی اور 18 میٹر چوڑائی کے یہ سمندر کی گہرائی ہزاروں فٹ تھے فلسطین کے اس پار ساتھے سمندر سے تیرہ سو فٹ نیچائی میں جوردان اور اسرائیل کے بیچ میں بہر المیت واقع ہے سورہ 29 انگبوت آیت 30:34 ایسی طرح یہ مطلب ہے 31:03 اس بستی کے رہنے والوں پر ان کی بدکاری کی وجہ سے آسمان سے عذاب اتارنے والے ہیں اکلمندوں کے لیے ہم نے اس میں ایک کھلی نشانی چھوڑی اور وہی ہے یہ جیل اور اس کے آس پاس کے مقامات ہر زمانے کے عمرت پرستوں کے لیے یہ سمندر ایک تحقیق ہے 31:53 ہمیں یاد رکھنی چاہیے کہ صدوم کے باشندوں سے خدا کو کوئی نفرت بھی نہیں اور ہم سے کوئی خاص محبت بھی نہیں اس دنیا کی سزا کے علاوہ آخرت میں بھی ایسے بدکاروں کیلئے سخت عذابِ اللہ بھی مہیا کیا گیا ہے بدکاریوں میں مبتلا لوگ ان سے باز آئے تاریخ سے عبرت حاصل کر کے پاک کو پاکیزہ زندگی گزارے حضرت یوسف علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام 32:38 حضرت یعقوب یعنی اسرائیل علیہ السلام کے بیٹے تھے انہوں نے مصر میں حکومت کی تھی انہوں نے ہزار دنوں کی محنت سے دریائے نیل سے ایک نہر نکالی جس کا نام نہر یوسف ہے یہ ندی الفیوم کے علاقے سے بہتی ہے الفیوم کے معنی ہے ہزار دن اس ندی کی وجہ سے وہ پورا علاقہ ہرہ بھرا رکھتا ہے یہ نہر 33:14 خاہرہ سے اسی کلومیٹر دور جنوبی مغرب کی طرف بیٹھتی ہے۔ ایک سو پائنٹیس کلومیٹر دور ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مدین کی طرف حضرت شویب علیہ السلام کو پیغمبر بنا کر بیجا۔ ان کی تعلیمات یہ تھے سوائے خدا کے کسی آنکھ کی عبادت نہ کریں اور توڑا ناپ میں انصاف کریں لیکن 34:27 لوگوں نے ان کا مزاک اڑایا اور تجارت میں فریبکاری کو جاری رکھا خدا کا آزاد ان پر آ پڑا سورہ گیارہ خود آیات چوراندے اور پچھاندے 35:14 جب ہمارا حکم پہنچا تو ہم نے شوائب کو اور جو ان کے ساتھ ایمان لائے تھے اپنی مہربانی سے ان کو نجات دی اور ظالموں کو سب آواز میں آبا کو اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے مجیم کی یہ ویران واجی پول و ناپ میں مکہری کرنے والے لوگوں کے لیے ایک تاقید کے طور پر آئی سونی پڑی ہوئی ہے 35:48 موسیٰ علی سین ہزار دو سو سال پہلے مصر کے خدسر بردشاہ جراؤ نے یہ حکم دیا کہ بنو اسرائیل میں پیدا ہونے والے تمام لڑکوں کو قتل کیا جائے لیکن خدا کے حکم کے مطابق موسیٰ کو ایک صندوق میں بند کر کے دریائے میل میں بہا دیا گیا شہر قاہرہ سے دریائے میل کا منظر 36:50 سراؤن کی بیوی آسیا جو ایک دیندار خاتون تھی بہتے صندوق سے بچے کو لے کر محل میں پہنچا دیا بچہ چونکہ بنی اسرائیل کا تھا اس لیے سراؤن نے اس کو قتل کرنا چاہیے لیکن بیوی کے اسرار سے وہ اپنے ارادے سے بھاز آیا دیکھیں کہ بچے کی اپنی ماہی جود پلانے کے واسطے دائی مقرر ہوئی لیکن یہ بات سراؤن کو معلوم نہیں تھی یہ لڑکا سراؤن کے محل میں 37:27 کل بٹ کر جوان ہو گیا ایک دن کسی بے گناہ بنی اسرائیلی کو ظالم قبطی کے ظلم سے بچا رہا تھا کہ موسیٰ کے ہاتھوں قبطی مانا گیا انجانے میں قتل وارث ہوا سران کی فوج اس مظلم کی تیارش میں تھی یہ خبر پا کر موسیٰ وطن چھوٹ کر 38:40 جب وہ مدین کے پانی پر پہنچا تو اس نے اس پر آدمیوں کی ایک بھیڑ پائی جو بکریوں کو پانی پلاتے تھے اور ان سے دو عورتیں پائی جو بکریوں کو روکے ہوئی تھی موسیٰ نے کہا 39:23 موسیٰ علیہ السلام نے ان کی بکلیوں کو پانی پیلا مجید کی وہ پانی والی جگہ ہے جس کا قرآن مجید نے ذکر کیا ہے 40:02 پھر اس نے ان کے جانوروں کو پانی پلا دیا پھر ہٹ کر چھاؤں کی طرف آیا تو جو چیز میری طرف اتارے وہ اچھی ہے اور میں اس کا محتاج ہوں 40:34 حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی سائے میں آیا کیا تھا تب عورتوں میں سے ایک نے آ کر کہا بکریوں کو پانی پلانے کی اجرت دینے کیلئے آپ کو ابباجان بلاتے ہیں ان کی والد تھے حضرت شعیب علیہ السلام جن کا گھر اس پہاڑی کے دلوان پر تھا حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام کی صاحبزادی سے شادی کر کے مدین میں رہے 41:11 اپنی بیوی کو ساتھ لے کر سفر کر کے جنوبی سینہ کی اس وادیہ تواہ میں پہنچ گیا جو آج کل مصر کا حصہ ہے راج کے اندھیرے میں وہ خدا سے ہم سخل ہوئے بعد میں جو واقع ہوئے سورہ 20 تاہا آیات 12 تاہ چوزہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 41:42 جب وہ اس کے پاس آیا اسے آواز آئی اے موسیٰ 42:19 میں تیرا پروردگار ہوں بس تُو اپنی دونوں جھوٹیاں اُتار دے تُو اس وقت مقدس وادیِ دعا میں ہے اور میں نے تجھ کو برگزیدہ بنایا ہے جو کچھ تجھے الہام کیا جائے اسے سنتے جائیو میں ہی سب کا معبودِ برحق ہوں میرے سوا کوئی بھی معبود نہیں بس تُم نے میری عبادت کیا کرنا اور میری یاد کرنے کو 42:51 نماز قائم کرنا سینٹ کیترنگ یہ وہ عیسائی کاملس ہے جسے تین سو تیس عیسویں میں ایک عیسائی بادشاہ کانسٹینٹین نے تعمیر کی اور سنی عیسویں پانچ سو تیس میں شہنشاہ جسٹیننگ کے ہی موقع اور اشادہ بنا دیا خدا سے وہ لمبی گستگو ایک درخت کے قریب سے ہوئی تھی سورہ اٹھائیس 43:21 ایسی طرح 44:01 سے آواز آئی اے موسیٰ میں بے شک اللہ رب العالمین پر کلام الہی سلایا گیا تھا وہاں ایک درست تھا کہاں جسی جگہ پر ایک اور درست لگایا گیا ہے کیونکہ اس وقت شالہ دکھایا گیا تھا اس لیے یہ درست سلگتے پودے بریننگ ٹریک کے نام سے مشہور ہے عیسائیوں کے بلائی گئی 44:34 اس سینڈ کیڈرنگ کمپلیکس کو محفوظ رکھنے کے لیے سنہ چھ ہجری میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارسال فرمایا ہوا خط آپ کی فراخدیدی اور مذہبی رواداری کا ثبوت بنتا تھا اس خفقی کا بھی اس کمپلیکس کے اندر محفوظ ہے پھر خدا تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا کہ ہاتھ کی جو لاتی ہے اسے زمین پر ڈال دیں فوراً وہ ایک سمت بن گئی جب اس کو پکڑ دیا 45:05 اور ہاتھ مغل میں ملانے سے نہایت سفید نکلے یہ دونوں قوتیں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو نبوت کے سفر پھر خدا جران کے پاس جائے گی انہوں نے جران سے کہا ہم دونوں پروردگار عالم خدا تعالیٰ کے پیغمزے ہوئے گی اس لیے خدا کا مکمہ نے اور بنی اسرائیل کو آزاد کر کے ہمارے ساتھ دیج دے تو انہوں نے ان کی مکمت میں انہیں توحید کی تعلیم دینا ناممکن تھا 45:44 چونکہ اپنے آپ کو خدا مانتا تھا اس لئے کائنات کے رکھوالے کو خدا ماننے کو ضیاء نہیں ہوا بنی اسرائیل کو غلام بنایا اور ان سے سخت محنت کروائے احرام نصف بنی اسرائیل کو غلام بنا کے بادشاہان فیرون نے جیسا میں جو احرام تعمیت کرائے تھے آج بھی دنیا کے اجارت میں شمار کیے جاتے ہیں خاندان فیرون جنہوں نے پانچ ہزار قبل مسیح سے 46:17 322 قبل مسیح تک مصر میں حکومت کی تھی موت کے بعد جاش کو بغیر سڑے گلے ممی کر کے محفوظ رکھنے کے واسطے فران خاندان کے تند بادشاہوں نے احرام بنائے تھے ان میں سے سب سے بڑا چیوف ہے جو بادشاہ خوفو کا پیرامیٹ ہے یہ 4500 سال پہلے بنایا ہوا تھا یہ پیرامیٹ 23 لاکھ پتھروں سے بنایا گیا ہے 46:45 جن میں سے ہر نکتی سراسر طول ڈائی ہزار کلو گرام ہے جس کی اونچائی 147 میٹر ہے اس کی تکمیل کے لیے تین لاکھ مزدوروں نے کئی سال محنت کی تھی یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس زمانے میں جبکہ کرائن بھی موجود نہ تھا ان پتروں کو اوپر تک پہنچانے میں مزدوروں نے کئی سی مشکتیں اٹھائی ہوں گی دیسا میں 47:14 دوسرا پیرامر بادشاہ شیفون اور تیسرا میسرنس بادشاہ کے ہیں جو چوٹی نظر آتے ہیں ان کی رانیوں کے ہیں بادشاہ نے فیرون بنی اسرائیل کو بہت ستاتے تھے سورہ سات آیت ایک سو کونتیس میں خدا تعالیٰ فرماتا ہے 47:44 بني اسرائیل نے قرآن سے پہلے بھی 48:16 ہم کو اعظائیں پہنچتی رہیں اور تیرے آنے کے بعد بھی موسیٰ علیہ السلام نے کہا خدا سے امید ہے کہ تمہارے دشمن کو ضرور خلا کرے گا اور تم کو زمین میں بادشاہ بنا دے گا پھر تمہارے کاموں کو بھی دیکھے گا اس فینکس ایک دیوزاد مجھے سما ہے جس کے سر آرمی کا اور تنگ شیر کا ہے بڑے پتر میں تراشی ہوئی یہ مورد 48:44 گیسا میں پیرامیڈوں کے قریب ہے صدیان سے ریت میں دشا پڑا ہوا یہ مجسمہ اٹھالہ سو سولہ عیسوے میں دریافت ہوا عربی میں اس کو ابل کول کہتے ہیں عرامت پرس لوگ اس کو دریائے نیل کے محافظ سمجھتے ہیں 49:14 جو بادشاہ نے فیران استعمال کرتے تھے آج مصر کے عجائب خائنے میں محفوظ ہیں زیورات، سونے کا پلنگ جس میں فیران کا جسم پیرامٹ کے اندر گفن کیا گیا تھا بعد میں مصر کی سرکار نے ان چیزوں کو پیرامٹ کے اندر سے عجائب خائنے میں تبدیل کر دیا یہ سونے کا مومیا ہے 50:04 موسیٰ علیہ السلام نے فیصلہ کیا کہ بنی اسرائیل کو فیران کے ظلم و ستم سے بچائے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت حارول علیہ السلام ہزاروں بنی اسرائیلیوں کو ساتھ لے کر 50:49 چھکے سے راتوں رات مصر سے روپوش ہو گئے یہ جان کر خوراون بھاری لشکر لے کر ان کو پکڑنے کے لیے نکلا تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ بحر احمد کے شمالی طرف خلیج سوئیس کے شمال میں دونوں پہنچ گئے اس نازک موقع پر خدا تعالیٰ نے حکم دیا سورے چھبیس آئے پھر سٹھ 51:21 اپنی لکڑی اس دریا پر مارت 51:53 بنی اسرائیل سینہ کی طرف مچ نکلے فران اور اس کے لشکر سمندر کے اس راستے سے بنی اسرائیل کے پیچھے پڑے جب وہ لوگ سمندر کے بیچوں بیچ پہنکے تو پانی کو حکم ہوا فوراں مل جائے پانی کے طبقات مل گئے فران اور اس کے لشکر سمندر میں دوب مرے خان شریف نے یہ احران کیا ہے کہ فران کی لاش 52:21 ایک حبرت آمیز نشان بن کر رجائے گا سورہ 10 یونس آیت 92 میں فرماتا ہے ہم تیرے جسم کو پار پھینگیں گے 52:56 تو اپنے پچھلے لوگوں کے لیے نشان ہو اور بہت سے لوگ ہماری نشانیوں سے غوافل ہیں قرآن کی تعلیم صحیح ثابت ہوئی فرام کی یہ لاش جو اٹھارہ سو اکلاسی یسوی کو بہر احمد سے ملی تھی اجائب خانہ مصر کے رائل ممیحہ میں ایک شیشے کے صندوق میں حفاظت سے رکھی گئی ہے اس کی لمبائی دو سو دو سنٹی میٹر ہے 53:28 جو بارہ سو پینتیس قبل مسیح میں سمندر میں ڈوبی پڑی تھی۔ تین ہزار ایک سو سولہ سال سمندر میں پڑے رہنے کے باوجود بغیر سنے گلے محفوظ رہے۔ یہ واقعہ تثبوت ہے کہ قرآن شریف ایک علمانی کتاب ہے۔ اسی آجائی خالے کے بیگر بادشاہ نے فیرون کی لاشیں یمبان کر کے حفاظت سے رکھی ہوئی ممیاں ہیں۔ یہ اور ایک علم ہے 53:57 کہ رامسی سانی کے نام سے مشہور جس قرآن کا ذکر قرآن نے کیا ہے اس کی لاش ممی نہیں ہے بنی اسرائیل ایون موسیٰ میں یہ سینہ کہ وہ ایون موسیٰ ہے جہاں اسرائیل کے لوگ قرآن سے بچ کر حضرت موسیٰ اور حضرت حارون کی سرداری میں رہتے تھے لفظ ایون موسیٰ کے معنی ہے موسیٰ کا چشمہ بنی اسرائیل بارہ قبیلوں میں بچ گئے تھے 54:31 ہر ایک قبیلے کو پانی پینے کے لیے الگ الگ جگہ مقرر تھی تاکہ وہ لوگ اس بات پر جگہ نہ کریں دوسرا چشمہ ہے جس کو بنی اسرائیل نے استعمال کیا تھا اور سہرائے سینہ میں آج بھی خائم ہے چشمے کی جگہ پر جو لوہے کی نلی کا کھندر دکھائی دیا تھا وہ بعد میں خائم کیا گیا تھا 56:16 دوری پر آج بھی قائم ہیں ان میں سے ایک چشمہ جو سوک گیا ہے بنی اسرائیل نے پھر سے سینہ کی طرف رخ کیا موسیٰ علیہ السلام نے ان کو وادیہ توہ کے قریب وادیہ راہ میں بسایا وادیہ توہ میں موسیٰ علیہ السلام کی آمد یہ دوسری بار ہے اس زمانے میں بنی اسرائیل کو پانی کی قلت محسوس ہوئی ان لوگوں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے شکایت کی 56:47 بارکیل واقعات خدا تعالیٰ یوں بیان کرتا ہے سورہ ست آرہا آیت ایک سو سات 57:19 بارہ چشمے ان میں سے ایک بہن نکلے سونس کنال یونیورسٹی ریسرچ سنڈر کے پہدے دار اس کے مطالق بیان دیتا ہے 57:53 وادی قربائین کے نام سے مشہور اس وادی میں موسیٰ علیہ السلام نے اس پرطور پر مارا ہے چشمے جو نکلے تھے اس کی نشانیاں آج بھی درقرار ہیں بعد میں سوک گئے یہ تقریباً وادی توہ سے تین کلومیٹر پاس لے پر ہے 58:21 سلام علی مطیم سوئیس کنال یوریورسٹی کے پروسر ڈاکٹر ماجدی ناصر اور ڈاکٹر مصطفیٰ ایم موسی اس تصویر کے بارے میں بیان کرتے ہیں 58:50 خدا تعالیٰ نے حکم دیا کہ سینہ کے قریب بنی اسرائیل کو بسائے اور سینہ پہاڑ کے اوپر جس کی انجائی 7369 قدم ہے 59:21 سالیس دن اللہ تعالیٰ کی عبادت میں بیٹھے رہے ہیں سورہ سات آراف آیت 142 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 59:49 ہم نے موسیٰ سے تیس یوم کا وعدہ کیا اور دس روز بڑھائے تو وعدہِ الٰہی پورا چالیس روز کا ہوا اور موسیٰ اپنے بھائی حارون سے کہہ گیا تھا 60:16 کہ میری قوم میں میری نیابت کر اور اصلاح کرتے رہیے اور مقصدوں کی راہ نہ چلیو بائبل میں حریب کے نام سے مشہور اسی پہاڑ کے اوپر حضرت موسیٰ علیہ السلام عبادت میں مصروف رہے تھے کہ خدا تعالیٰ کی دیدار کا مطالبہ کیا سورہ سات آراف آیت 143 کیوں مجھے ہر جس نہ دیکھ سکے گا 60:44 لیکن تو پہاڑ کی طرف نظر رکھ اگر وہ اپنی جگہ پر قائم رہا تو بھی مجھے دیکھ سکے گا بس جب خدا نے پہاڑ پر ذرا سا جلوہ کیا تو اس کو ریزہ ریزہ کر دی وہ تباہ شدہ پہاڑ جو خدا نے عز و جلل کی محض ایک جلگ کی تاد نہ لگ سکے سینہ کے قریب اسی وادی میں کہیں تھا بنی اسرائیل کو 61:16 راہ حق پر لانے کے واسطے خدا تعالیٰ نے جو آسمانی کتاب توراک نازل کی تھی وہ اسی طور سینہ پہاڑ میں تھا عیسائیوں کا حیدہ ہے اسی طور سینہ میں موسیٰ علیہ السلام کو دس فرمانِ الٰہی نازل ہوئے تھے ان میں سے سب سے اہم حکم یوں پڑھ سکتے ہیں قدیم بائبل باب بیس میں دو سے پانچ تک جملے میں خدا جو تمہارا یہوہ ہوں 61:46 سوائے میرے اور کوئی دیو کا تمہارے لیے نہیں ہونا چاہیے جنت زمین زمین کے اندر یا پانی کے اندر کی کسی چیز کا بھت مت بنانا ان کے آگے سر جھکانا اور ان کی پرستش کرنا منع ہے بھاگ کے سب سے اوپر یہ گرجہ گر جسٹینین بادشاہ کا بنایا ہوا ہے 62:18 خلافت عثمانیہ میں تعمیر کردہ ایک چھوٹی سی مسجد جب تک حضرت موسیٰ علیہ السلام سینہ پہاڑ سے واپس نہ آئے تب تک بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ سامری نام سے مشہور ایک سنار کے بنائے گئے سونے کے بچڑے کی پوجہ کر کے خدا کالا کی ناراضگی کا شکار بن چکا تھا 63:01 یہ بھی اس وادیہ راحہ کے دورانے خیام میں ہے سوئیس کنال یونیورسکی ریسرچ سنگر کے محقق جناب کمال عودہ یہی بیان کرتے ہوئے ہیں 63:34 سنگ کیڈرنگ گاؤں میں شامل ہے یہ مصر کے پایال تخت کاہرہ سے تقریباً پانچ سو کلومیٹر دوری پر واقع ہے بعد میں حضرت حارون علیہ السلام انتقال فرما گئے جن کو خدا تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کے مددگار کے طور پر بھیجا تھا جب اس وادی کی طرف جاتے ہیں تو کوہ کے اوپر جو امارت دکائی پڑتی ہے وہ حضرت حارون علیہ السلام کے قبرستان پر عیسائیوں کی بنائی ہوئی ہے
عرض النص كاملًا