نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:04 وَإِذَا غَكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَحِرُّوا عَلَيْهَا سُمَّمْ وَعُنْيَانا محترم علماء کرام محترم دوستو معزز سامعین انسان غلطی سے خالی نہیں ہے انسان دو چیزوں کا انصر ہے انسان مرکب من الخدی والنسیان انسان سے بھول بھی ہوتی ہے اور غلطی بھی ہوتی ہے جہاں 1:58 انسان سے غلطی ہوتی ہے اس کا ازالہ کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے بشرت دیکھیں وہ آدمی غلطی کو شریعت کی روشنی میں غلطی سمجھے آپ کی اور ہماری نظر سے اگر کوئی کام اچھا معلوم ہو رہا ہے اور شریعت نے اس کو اچھا نہیں بتایا ہے تو وہ کام اچھا نہیں ہو سکتا اس کو اچھا بتایا اس کو چھوڑ کر کام اچھا ہو رہا ہے 2:37 اگر انسان سے اگر بھول ہو جائے تو اللہ لیکن بھول پر اپنے نہیں ہے اصلاح کرنے کے لئے 3:40 رب کی آیتیں یعنی ان کے رب کی آیتیں ذکر کی جائیں تو وہ سنتے ہی تحقیق کرتے ہی اندھے اور گھرے بن کر کے نہیں پڑ جاتے کون کہتا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اور اس کے ذکر فرمائیں مومن بندوں کے فرمائیں دنیا کے اندر بے شمار انسان آئے جنہوں نے عباد کو منوانے کے لئے حدیث کو بھی نظر انداز کر دیا تب ہی تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات 4:17 دیکھو دنیا کے اندر بہت سے لوگ آئیں گے بات ایسے بھی آئیں گے جو یہ کہیں گے کہ یہ کام کو خلان بات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے حالانکہ اگر میں نے اس بات کو نہیں کہا ہے تو اس نے مجھ پر جھوٹ باندھا ہے اور اس کا ٹکالہ کیا ہے جہنم فرمایا اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو معلوم یہ ہوا کسی مسلمان کو جرد نہیں ہو سکتی 4:51 اگر کسی انسان کو کوئی بات بتانا چاہے تو پوری امانت کے ساتھ اللہ اور اس کے رسول کی بات بتائے اگر کوئی کسی کی بات کو اللہ کے نبی نے فرمایا یا اللہ نے فرمایا تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صاف طریقے سے اس کا ٹھکارہ کیا بتا دیا ہے جہنم بتا دیا ہے انسان جو ہے اللہ تعالیٰ فطرتاں اس کے اندر تحقیق کا مال کا رکھا ہے انسان کی جو زید حیوان ہے اس کے اندر تحقیق کا مال 5:40 اگر سمجھ میں نہیں آرہا ہے تو اس کو ترجمہ نہیں کرنا چاہیے 6:40 کسی زبان میں آپ کے پاس آئی آپ لے کر کے درے در پھرتے رکھتے ہیں اور اس کے الفاظ کو تحقیق کے ساتھ جو بتانے والا ہے اس کی بات پر کیا کر لیتے ہیں یقین کر لیتے ہیں لیکن آج قرآن کے اتنے ترجمے ہو چکے ہیں حدیث کے اتنے ترجمے ہو چکے ہیں اگر یہ قرآن اور حدیث سمجھ میں نہیں آتا تو اس کے ترجمے کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے یہ بات یاد رکھئے اللہ تعالیٰ نے ہم انسانوں کو 7:12 خصوصیت کے ساتھ مسلمانوں کو تحقیق کے لئے پیدا کیا ہے اس کے لئے پیدا کیا ہے تحقیق کے لئے پیدا کیا ہے آج کے دور میں بتانے کی ضرورت نہیں ایک چھوٹا ایسا چھوٹا انسان بڑے سے بڑا انسان تحقیقی میدان کے اندر اپنی تحقیق کو مکمل کرنا چاہتا ہے اور یہ ایک دوسرے سے آگے بڑھنا چاہتا ہے تحقیق کی ضد کیا ہے تقلید تحقیق کی ضد کیا ہے تقلید تحقیق کی ضد تقلید ہے تقلید کی ضد تحقیق ہے 7:42 لیکن تقلید کی زد غیر مقلل یا غلط کیوں آپ دیکھیں یہ روشنی کی زد روشنی مرد کی زد اور مرد کی زد غیر مرد نہیں ہے روشنی کی زد غیر روشنی نہیں ہے اللہ تعالیٰ جیت کے اندر خصوصیت کے ساتھ ان لوگوں کی طرف اشارہ فرمایا ہے جس نے فرمایا 8:21 طریقے سے ان بچوں کا ذکر فرما رہا ہے جنہوں نے اپنے آباؤ اجداد کے طریقے پر یعنی اپنے آباؤ کرتے ہوئے کفر کسی کو اپنا لیا کفر کیا ان کی وجہ سے ہم نے کیا تو ہم کو ہلا کر دے گا ان باطل پرستوں کی وجہ سے تو ہم کو ہلا کر دے گا اللہ نے فرمایا یہ نہیں کہنا میں اپنے پیغمبروں کو بھیجوں گا 9:02 اپنی کتابوں کو نازل کروں گا تو اس کا نام اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں عہدِ علس رکھا ہے بلا مسلک و منظر اس کے امتیاز کے سارے لوگوں نے اللہ تعالیٰ جب ان کو نومان کے اندر عرفہ میں جمع کیا اور ہماری صورت اور شکل کو اللہ تعالیٰ نے چیونکیوں کے دعا کر کے دے دیا تھا اس وقت اللہ تعالیٰ نے وعدہ 9:43 یوم نہیں تو ہمارا پروردگار ہے تو اس کو کہتے ہیں اس کو کیا کہتے ہیں فطرت اگر ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے فطرت کس کو کہتے ہیں اس صورت کو کہتے ہیں جس صورت میں اللہ تعالیٰ نے سارے انسانوں سے وعدہ لیا تھا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کیا مگر ربی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں منصب اور سلک کے درمیان 10:22 اگر اس کے باپ اور ماں یہودی ہیں بچہ یہودی بن جاتا ہے اگر اس کے ماں باپ نصرانی ہیں عیسائی ہیں بن جاتا ہے لیکن جو حاضر تحقیق کرتا ہے اور تحقیق کے تعلیم سے حضرت عبراہیم علیہ السلام کا واقعہ اللہ حضار 11:07 قرآن مجید میں ذکر فرما 12:24 موسیقی موسیقی 13:16 جو تمہارے طرف سے نادی کی جارہی ہے 14:21 ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 15:04 قُلْ اُمَّتِيَتُ قُلُونَ الْجَنَّةِ اَتَبُورَ رَضِ اللَّهُ عَلَىٰ وَسَلَّمَ نِبَائِتِهِمْ مَیْرِ اُمَّتْ جَنَّتْ پَیْ جَائِدِ اِلَّا مَنْ اَبَا اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں وجود اس شخص کے جس نے انکار کیا اور جس نے میری نافرمانی کی اسی نے میرا انکار کیا اب دیکھیں اس کا رسول اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں بھی اطاعت کا لفظ استعمال فرمایا اور یہ دور 16:08 آنے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ نے اطاعات کی کلم استعمال فرمایا ہے اب جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیاز سے رخصت ہوئے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام کو نصیحت فرمائی دیکھو میں تمہیں دو چیزیں چھوڑ کر کے جا رہا ہوں یہ نہیں فرمایا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کو انسانوں کو چھوڑ کر کے جا رہا ہوں کیوں؟ انسانوں سے ممکن ہے غلطی انسانوں سے ممکن ہے نسیان 16:41 لیکن میں دو چیزیں چھوڑ رہا ہوں یہ ایک اللہ تعالیٰ کی حتاب ہے دوسرا میری سنت ہے ہرکیس ہرکیس لنکا مانا کیا ہے ہرکیس کا مانا ہے ہرکیس دمرا نہیں ہو سکتے جب تک کہ تم ان دونوں چیزوں کو کیا کر لو تھام تو اللہ تعالیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اس کی حفاظت اللہ آپ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانِ مبارک سے جو الفاظ نکلتے تھے اس کی حفاظت آج تک ہمارے پاس سرد سے محبوظ ہے 17:18 کتنے لوگ آئے دنیا کے اندر کتنے انبیاء علیہ السلام کو تسلیم آئے کہا سکتے ہیں کسی نبی کی بات سلط کے ساتھ آج ہم آخوز ہیں اسرائیل یاد تو اس کو ابھی صحابہ اکرام نے سلط کے ساتھ جمع کیا ہے محدثی نے جمع کیا ہے تو کسی نبی کی بات کا یہ اتزام نہیں کھا کہ اس کی زبان سے کوئی کلمہ نکلے اور اس کو ہر آدمی لے کر کے اپنے سینوں میں آخوز کرے بجوز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 17:52 بجل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آپ دیکھیں گے صحابہ اکرام نے بات چیت کی اپنی بچوں سے بات چیت کی بیویوں سے بات چیت کی معاشرے سے بات چیت کی تقاریل انہوں نے کی ہے کیا کسی صحابہ اکرام کی بات سرد کے ساتھ محبوظ ہے ہمارے پاس اسی طریقے سے امہ اکرام نے بات چیت کی کسی امہ اکرام کی بات ہمارے پاس سرد کے ساتھ محبوظ ہے اصلی اور نقلی کی پہچان یہی ہے کہ اللہ تعالی نے رسول 18:19 صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو سنت کے ساتھ قیامت تک محفوظ کر دیا اب اصنات کی جتنے حص میں ہی ہر محدث جب جب کوئی تحقیق کرتا ہے چار آدمی تحقیق سے نکلے کوئی آدمی پوری معلومات لے کر کے آتا ہے کوئی آدھی معلومات لے کر کے آتا ہے کوئی کونی معلومات لے کر کے آتا ہے جیسے جیسے انہوں نے معلومات حاصل کی اس کو قلم بن کر دیا صاف طریقے سے لکھ دیا کہ میں نے اس کو تحقیق کی میری تحقیق کے مطابق 18:49 اتنی انتہا تک میں نے پہنچا ہے اس کو صحیح کہا مرسل کہا ضعیب کہا منقضے کہا یہ ساری روایتوں کے تعلق سے صحیح ساری باتیں ہر تحقیق کرنے والے نے جمع کر دی یہ کس لیے جمع کیا ہمارے لیے جمع کیا کس کے لیے جمع کیا آنے والی امتوں کے لیے جمع کیا کس لیے جمع کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کے لیے جمع کیا 19:21 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تابع ہوں گے کون؟ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کیا کسی امتی کے تابع ہوں گے بتائیں یہ اس لیے جوا کیا ہے کہ ہم قیامت کے قریب آنے والے ہیں اس کو لے کر کے تو پھر کس کی بات بتائیں گے؟ کسی امتی نبی کا سر لے کر کے دنیا میں اس کو پھیلائے گا اس پر کمارا ایمان ہے بلکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آئیں گے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بن کر کے آئیں گے 20:12 پیش کریں گے وہ قرآن و سنت کی دعوت اس لئے اللہ تعالیٰ نے اسے حفاظت فرمائے اور جتنے جھرکے ہیں سبرت عیسیٰ علیہ السلام یہ دلیل ہے لیکن کیا بتایا گیا ہے کیا رسول اللہ کی شریعت ہم کو سمجھنے نہیں آسکتی اللہ کی باتیں تو ہم کو سمجھنے آتی ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں سمجھنے نہیں آتی اس چیز پر کہہ رہا ہے قرآن و مدکر قرآن و مجید کو آسان کر دیا صلی اللہ علیہ وسلم کی جو عبارات ہیں ہمیں سوچ کر ل 21:03 اللہ علیہ السلام کا کلام نہیں تو معلوم یہ ہوا اللہ تعالیٰ نے بحفاظت حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک کی سمانت کو پہنچانے کے لئے اتانی کا انتمام کرانے کے لئے محسوسی نے قرآن کو پیدا کیا این میں قرآن کو پیدا کیا تاکہ یہ اثنات محفوظ رہے اور یہ شریعت متحرہ محفوظ رہے تعلیم کی جاتی ہے تو قرآن سنت کے حاملین اس کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں کرے یا کوئی دیکھے کہے گا 21:53 بھئی یہ قرآن و سنت کے خلاف ایک کام ہے دھڑکی دھڑکی دلالت نہیں ہے اگر کوئی کام سنت کے مطابق ہو قرآن و سنت کے مطابق ہو کسی آدمی کو آپ دھوکے بلکہ اگر کوئی مسلمان قرآن و سنت کے خلاف کوئی بات کرتا ہے یا کہتا ہے یا سنتا ہے تو آپ کو اور ہم کو حق ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی آدمی تم میں سے کسی منکر کو دیکھے اگر کوئی آدمی تم میں سے کسی منکر کو دیکھے اگر کوئی آدمی تم میں سے کسی منکر کو دیک 22:33 فردستان ایمان سے بھی نہیں روک سکتا عائزہ کل ایمان فرمائے یہ ایمان سب سے فمزور ایمان بتایا تو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں اس سے سب سے بہترین صدی میری ہے اس کے بعد سب سے بہترین صدی ہے ایمان فرمائے 25:06 مسلمان آپس میں ایک دوسرے کے بھائی ہمارے اصلاح کا معاملہ کس ہو سکتا ہم قرآن کو سمجھیں گے حدیث کو سمجھیں گے جو مسلمان میں قرآن و سنت کے خلاف ہے اس کی اصلاح کریں گے تو ایسی صورت میں ہم مومن بن جائیں مومن کا کام ہی اصلاح ہے حلقیت میں صاف طریقے سے فرما دیا ہے تو ادان کا وقت ختم ہو رہا ہے میں ادان کے بعد جو مقرر آنے والے ہیں نماز کے فوراں 25:39 ان کی تفریح سننے کے لئے آپ کو دعوت دیتا ہوں انشاءاللہ آپ وہ سنیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ہدایت عطا فرمائے صحیح طریقے کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے صحیح طریقے پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے صحیح طریقے پر چل کر دنیا اور آخرت کو کامیاب بنانے کی توفیق عطا فرمائے وَأَقُولُكُمْ لِهَذَا وَاسْتَغْفُرُ اللَّهَ لِهُ وَلَكُمْ لِسَّائِرِ النُّسْلِمِ 26:08 قرآن حدیث کی روشنی میں زینا ہمارے لئے ارزا ضروری ہے اس لئے ہم نے اس اجتماع کو یہاں بلایا ہے قائم کیا ہے انشاءاللہ آپ اور ہم سنیں گے اگر ہماری کوئی غلطی ہے آپ ہماری اصلاح کیجئے یا اپنی غلطی نظر آتی ہے تو اپنی اصلاح کر لیجئے اللہ تعالیٰ آپ اور مجھے اس فکر پر قائم رہنے کی توفیق ہوتا ہے 26:42 جماعت کھڑی کی جائے گی اس کے بعد فضیل و تشریف جنہاں دین صاحب حسن نے اپنے خلاف کا حطاب کی جن مسائل اس چاہے مان لے آئے یہی کام کر دی جو چاہے ہم بات کو کھو کہ کچھ لوگوں نے بس بات کی ہے تریمہ کے روشنی میں آپ کو فون کر کے بیان کر دیا جاتا ہے ان گاؤں کے سامنے ہے بیس لاکھ نام کہ ذرا اپنا کون نمبر بتائیے اتنا پیسہ ہے اتنا وہ فساد چھپانے کے لیے لکھیں 37:11 اس کتاب کے اندر بہت ساری ایسی باتیں ہیں صرف مغالطوں سے کام لیا گیا ہے اندر کوئی اچھا دیگر نہیں ہے ہجت نہیں یعنی اہل صرف دو چیزوں کو ہجتِ شرعیہ مانتے ہیں یہ ہجتِ شرعیہ نہیں ان چاروں چیزوں کو مانتا ہے اور مقلل صرف ایک چیز مانتا ہے ہم اس کو ثابت کریں گے یہ مغالطہ نہیں ہے کہ جو چاروں کو مانتا ہے ان چاروں کے علاوہ ایک چیزوں پر ریس کے اطلاعی موجود ہے ایک حدیث پاک سمات کرو 40:04 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 40:40 کہ میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ دی ہیں شیطین دو چیزیں چھوڑ دی ہیں لندہ سے کیوں بات ہوا ان دونوں کو اگر تم پکڑے رہے ان کے بعد تم ہرکیس گمراہ نہیں ہوگے اور وہ دو چیزیں کیا ہیں صاف بتا دیا گیا ہے کتاب اللہ وہ سنتی اللہ کی کتاب اور میری سنت یہ دونوں سے چدا نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ میرے پاس ہاؤس 41:19 تو اس حدیث کے پیش نظر حدیث ملاحظہ کریں یہ روایت تیمیدی شدید میں موجود ہے حضرت عبداللہ علیہ السلام نے عمر رضی اللہ عنہ میں فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ منری امت رانگشک ہے کہتے ہیں کہ امت محمد یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر جمع نہیں ہوتا جمع کا صورت تو حدیث 49:58 تو بھی اس کو دیکھ لے گا اور جو ذرہ بڑا جبکہ حدیث صاحب ہے 51:37 ایک سوال آپ پڑھ کے پہلے عمام کو سمجھائیں جو اس کا نمبر اول مسئلہ قیاس کا ہے آپ اسے پہلے وضاحت سے بیان فرمائیں 52:31 یہ جو سوالیں آپ کے درستے ہیں لائے ہیں تو جواب دے رہے ہیں پھر سوال آپ دیجئے پھر دوبارہ جواب دیجئے ہم کو جواب سمجھایا جائے نا ہم پیسے لے کے آئے ہدا کرنے کے لئے ہم کو جواب سمجھایا جائے کہ آپ کو لیا آئے ہیں جو کتاب پرادک کے اندر پھیلائے ہم کبھی آ کر آپ کے دروازے میں اسی قسم کا شروع ہوگا نہیں 57:56 اور ان دونوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جا سکتا یہاں تک کہ تم، یہاں تک کہ یہ دونوں میرے پاس حوثت اوپر آ جائیں گے۔ اس سلسلے میں میں نے ترمیزی کے حدیث ابھی پیش کی۔
عرض النص كاملًا