Lectures & Remindersفيديومعبود کون؟ - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00کہ رات و رات تم نے سازش کی اب دیکھو ابھی تک وہ بیچارے اس کے پاس تھے تو سازشی نہیں تھے ابھی تک اس کے پاس تھے تو بھکاری تھے ابھی تک اس کے پاس تھے تو سب کچھ تھے لیکن جہاں انہوں نے اسلام قبول کے ایجنٹ بن گئے وہ ایجنٹ ایجنٹی کا فوری طور پر ان کے اوپر0:20تحمد لگائی فیرون نے کہ تم نے رات و رات ان سے سازبات کیے ہم کو زلیل کرنے کے لیے ہم کو رسوہ کرنے کے لیے کہ صبح ہوگی ہم موسیٰ کا ساتھ دیں گے ہم فیرون کا ساتھ نہیں دیں گے یاد رکھو اس کا ساتھ چھوڑ دو ورنہ ہم تمہیں سولیوں پہ لٹکائیں گے تمہارے دست و بازو کاتیں گے تمہاری گردنیں کاتیں گے تمہاری آل اولاد کو ہم زندہ چلا دیں گے اس لیے اس کے ساتھ اس کے موسیٰ کے ساتھ کو چھوڑو جب اس کی دھم کی آمیز یہ دھ0:49تھے جو توحید کے اوپر عمل جنہوں نے توحید کی روشنی سے اپنے سینوں کو منور مجلہ کر لیا تھا انہوں نے جب فیرون کی دھمکیوں کو سنا تو کیا وہ ڈر گئے نہیں انہوں نے کہا اللہ اکبر انہوں نے کہا کہا تو ہم کو صرف اس لیے مار رہا ہے کہ ہم نے موسیٰ اور حارون کے رب پر ہم ایمان لانے والے ہیں اللہ کی قسم اللہ کی قسم تو ہمیں سونیوں پہ چڑھا دے تو ہمارے دستو بازو کاٹ لے لیکن ہم جو1:17مریں گے تو اپنے رب سے ہماری ملاقات ہوگی ہم اپنے رب سے ملاقات کرنے کیلئے جائیں گے اب ہم تیرے جھانسے میں آنے والے اللہ اکبر نہ دولت کی حوث ان کو رہی نہ کرسی کی لالچ رہی نہ فیرون کا خوف رہا نہ کسی وزارت کی کوئی جو ہے ان کے دلوں میں ڈر رہا ہرگز نہیں نہ کوئی خوف ہے نہ کوئی منفات ہے وہ رب کے ہو گئے اللہ اکبر دیکھیں یہ ہے وہ اسپریٹ انسان تو وہی تھے1:45دل بھی وہی تھا دماغ بھی وہی تھا جسم بھی وہی تھے چمڑے اور خون میں خون بھی وہی تھے جسم میں دوڑنے والے خون کی نالیاں بھی وہی تھیں سب کچھ تھا سجا سجا رہا تھا تبدیلی کہاں آئی اس خون کے اندر اس دل کے اندر شرک کی شرک کی تاریخیاں موجود تھی جہاں پر توحید کی روشنیوں کی ضرورت تھی اس برقی لہر کی ضرورت تھی اس بجلی کی ضرورت تھی بس وائرنگ فٹر تھا2:12تھی سب کچھ تھی لیکن ذرا راستے بند تھے تاریخیاں تھی توحید کی روشنی نہیں تھی جہاں توحید کا کرنٹ پہنچا اللہ اکبر سارے خوف و ڈر نکل گئے ساری بتیاں روشن ہو گئیں اور اب اللہ اکبر وہ مسکراتے ہوئے اللہ کی خلقت کو دیکھ رہے ہیں کائنات کو دیکھ رہے ہیں اللہ کی توحید جہاں دل میں پہنچی سب کچھ اپنے معبود کو انہوں نے پہچان لیا تو خلاص وہ پوری کائنات کو پہچان لیتا ہے من عرف نفسہ عرف اللہ جس نے اپنے آپ2:40کو پہچان لیا اس نے اللہ کو پہچان لیا میرے عزیزوں میرے دوست یہ ہے یہ ہے یہ ہے توحید اور یہ کائہ پلٹنی والی چیز ہے ایک تبدیلی پیدا کرنے والی چیز ہے تو میں عرض یہ کر رہا تھا کہ وہی مشرقین مکہ تھے مشرقین مکہ تھے وہ یہ کہتے تھے وہ یہ کہتے تھے کہ ہم اللہ کو مان رہے ہیں اللہ خالق ہے اللہ راضق ہے سب کچھ ہے سب کچھ ہے3:03نیا دین لے کر کے آیا ہے ابراہیمی دین پر ہم اصلی طور پر قائم ہیں لیکن وہ کیا کہتے تھے ہم ان کو بھی مانتے ہیں اور ان کو بھی مانتے ہیں ہم ان کو اللہ کا ولی مان کر کے ہم ان کو پکارتے ہیں ان کو اللہ کے دربار میں سفارشی بناتے ہیں آپ کہو گے کہ مولانا اس کی دلیل کیا ہے اس حقیقت کو قرآن کریم میں اللہ عز و جل نے یوں بیان فرمایا ہے وَيَعْبُدُونَا مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَدُرُّهُمْ وَلَا يَنفَعْهُمْ وَيَقُولُ3:32قُلْ أَتُنَبِّعُونَ اللَّهَ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي السَّمَاوَاتِ وَلَا فِي الْأَرْضِ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى أَمَّا يُشْرِكُونَ سورہ یونس آیت نمبر 18 اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا کہ یہ مشرقین جو ہیں یعبدون من دون اللہ اللہ کے سوا غیروں کی عبادتوں پرستش کرتے ہیں جو نہ انہیں کوئی نقصان پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی انہیں کوئی فائدہ نہ انہیں کوئی نقصان پہنچا سکت4:01اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ یہ مت کرو تو کیا کہتے ہیں اور یہ کہتے ہیں یہ تو ہم سفارشی بنا کر اللہ کی دربار میں ان کو بھیج رہے ہیں ہمارے وسیلہ ہیں ہمارے سفارشی ہیں یہ یہ ہم گنہگار ہیں پاپی ہیں ہم اللہ سے سیدھے نہیں مل سکتے تو یہ ہمارے دربار سفارش کریں گے اللہ اکبر اللہ فرماتا ہے سنو یہ کتنی جھوٹ بات ہے اللہ فرماتا ہے کیا تم اللہ کو ان باتوں کی4:31خبر پہنچا رہے ہو لا یعلم فی السماوات والارض جس کا اللہ کو زمین و آسمان میں علم ہی نہیں ہے کیا تم وہ باتیں اللہ کو بتا رہے ہو ارے اللہ تو جانتا ہی نہیں ہے کہ دنیا میں اس کا بھی کوئی ساجی اس کا بھی کوئی شریک اور اس کا بھی کوئی پارٹنر ہے اللہ کے سوا بھی کوئی نفع نقصان پہنچانے والا ہے اللہ کو تو اس کا علم ہی نہیں ہے تو جب اللہ کو اس کا علم نہیں تمہیں کیسے علم ہو گیا اللہ اکبر سبحانہ اللہ فرماتا ہے میری ذات پاک و صاف ہے شرک سے5:02اور بلند ہے تمہارے جھوٹ سے اور اس گپ سے ان لوگوں سے جس کو تم شریک ٹھیلاتے ہو میرے عزیز اسی طرح سے اللہ رب العزت نے اسی اٹھارہ اور ونیس نمبر کی آیت میں جو سورہ یونس کی ہے اللہ نے فرمایا کہ یہ لوگ جو تھے حضرت آدم سے لے کر کے حضرت نوح علیہ السلام تک پوری کائنات ایک پلیٹ فارم پہ تھی سب ایک امت تھے5:32لوگ ایک ہی امت تھے تو بس اختلاف حضرت نوح علیہ السلام جب شروع ہوا اختلاف کہاں سے شروع ہوا عقائد کا اختلاف شروع ہوا5:47ود کو سوا کو یغوث کو یعوخ کو نصر کو انہوں نے اپنا سفارشی سمجھنا سمجھنا شروع کیا انہوں نے ان کو اپنا حاجت روا سمجھنا شروع کیا انہوں نے ان کو اپنا مشکل کشا سمجھنا شروع کیا حضرت نو علیہ السلام آئے اور انہوں نے منع کیا اس سے یہاں سے اختلاف شروع ہوا یہاں سے اختلاف ہاں یہاں سے شروع اللہ فرماتا ہے سب ایک ہی راستے پر تھے ایک ہی پلیٹ فارم پر تھے ایک ہی امت ہم نے سب کو بنا کر کے بھیجا تھا لیکن لوگوں نے اختلاف کیا6:17اور اگر یہ فیصلہ اللہ کی طرف سے نہ ہو جاتا کہ جب تک حجت قائم نہیں ہوگی تب تک اللہ کسی کو ہلاک نہیں کرے گا تو اللہ انہیں ہلاک کو برباد کر دیتا اور جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ فرما دیتا لیکن چونکہ پہلے سے یہ مقدر ہے کہ اس کا فیصلہ قیامت کے دن انشاءاللہ ہوگا حجتیں قائم ہوں گی تب جا کر کہ کسی قوم کے اوپر اللہ کا عذاب ہوگا6:45تو حجت قائم ہوگی اختلاف کر رہے ہو کرتے رہو ہم حجت قائم کیے دیتے ہیں کہ اختلاف نہ کرو ایک امت بنو امت واحدہ بنو امت واحدہ آدمی اسی طرح سے بنے گا جب اس کا عقیدہ اور اس کا ایمان قرآن و سنت کے مطابق ہوگا ورنہ نماز و روزہ حج زکاة صدقات خیرات اور دانیاں اور موچ اور یہ چاہے جتنے اچھے تم کر لو اگر ایمان اور عقیدہ درست نہیں ہے کبھی اتحاد قائم ہو سکتا7:14کبھی اتحاد قائم نہیں ہو سکتا یاد رکھو چاہے دنیا کی ساری حکمرانیاں لے لو اگر عقیدہ متحد نہیں ہے تو بنیاد اگر درست نہیں ہے تو اس کی امارتوں کی جو دیواریں ہیں کیا وہ صحیح ہو سکتی ہیں؟ ہرگز نہیں ہو سکتی میرے عزیز مشرقین مکہ نے کیا جواب دیا؟ مشرقین مکہ نے کہا اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہم جو ان معبودوں کو پگارتے ہیں ہم جو اپنا مشکل گشاہ ان کو سمجھتے ہیں انہیں حاجت روا سمجھتے ہیں اس کی صرف ایک وجہ ہے7:45اور وہ کیا ہے وہ یہ ہے ایک تو انہوں نے کیا بتلایا کہ یہ ہمارے کون ہیں سفارشی ہیں یہ ہمارے وسیلہ ہیں یہ ہے شرک یہ ہمارے سفارشی ہیں یہ ہمارے وسیلہ ہیں انہوں نے کہا اور دوسری چیز کیا ہے دوسری چیز یہ ہے اب وہ بھی اسی معنی میں ہے یہ یہ بھی اسی کی طرح دوسری بات ہے لیکن ہے وہی حقیقی چیز وہی چیز ہے جو پہلے والی ہے لیکن دوسرے انداز سے مشرقین مکہ نے کہا8:13جسے قرآنِ کریم میں اللہ عز و جل نے سورِ زمر آیت نمبر تین میں یوں بیان فرمایا ہے اور وہ لوگ جنہوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو اولیاء بنا لیا دوسروں کو اپنا دوست بنا لیا اولیاء بنا لیا کہتے ہیں ہم ان کی عبادت تھوڑی کرتے ہیں8:36ارے ہم جو ان کو چڑھاوے چڑھاتے ہیں ان کو جو پھکارتے ہیں اس کی وجہ ہے اس کا سبب ہے اس کا سبب یہ ہے تاکہ یہ ہمیں اللہ سے قریب اللہ سے کیا کر دیں سفارش کر دیں قریب کر دیں سفارشی ہی قریب کرتا ہے قریب کر دیں اللہ سے بس ہم یہی وجہ ہے ورنہ ہم اللہ کو مانتے ہیں اللہ کے لئے تواف کرتے ہیں اللہ کے لئے قربانیاں کرتے ہیں اللہ کے لئے حج کرتے ہیں ہم سب کچھ تو کر رہے ہیں9:09اللہ رب العزت نے فرمایا اللہ نے فرمایا اے لوگو جو تم یہ کہتے ہو کہ ہم ان کی عبادتیں اس لیے کرتے ہیں تاکہ یہ ہمیں اللہ سے قریب کر دیں یہ جھوٹی ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمعبود کون؟4 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51التالي: الحلقة 5→