Lectures & Remindersفيديوقیامت کیسے قائم ھوگی - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اور اس سور کی خطرناکی اور حیبتناکی کا اندازہ ہوتا ہے کہ وہ معاملہ بڑا ہی حیبتناک ہے اور وہ معاملہ بڑا ہی دہشتناک ہے کہ ایک مومن کو ان چیزوں کو سوچ کر کے یا سور کے بارے میں سوچ کر کے دہل جانا چاہیے اس کے دل کو اور اس سے بچنے کے لیے ان حالات سے نپٹنے کے لیے تیاری کرنا چاہیے یہ سور کس دل فوکا جائے گا0:29یہ ایک اور مسئلہ ہے جس سلسلے میں ہم اور آپ اچھی طریقے سے جانتے ہیں کہ سور فوکنے کا کون سا دن ہوگا جمعہ کا دن ہوگا اور یہ بات واضح ہے کہ ابھی میں بتاؤں گا کہ یہ وہ سور فوکنے کی بات ہے جس سور کے فوکے جانے کے بعد دنیا کا سارا نظام درہم برہم ہو جائے گا اور سارے کے سارے لوگ موت کے گھٹ پہنچ جائیں گے کوئی بھی انسان اس کے بعد زندہ0:58نہیں رہے گا اب وہ دوسرا مرحلہ پیش آنے والا ہے جس دن اللہ تعالیٰ لوگوں کو اپنے سامنے جمع کرے گا تو یہ سور جس دن فوکا جائے گا وہ دن کونسا ہے جمعہ کا دن ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روایت سنن ابودعود1:17اور سنن نسائی وقیرہ میں حضرت عوث بن عوث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انہ من افضل ایام کم یوم الجمعہ تمہارے دنوں میں سب سے بہتر دن کون ہے جمعہ کا ہے وہ دن جس دن کی رات کو ہم اور آپ خرافات کے اندر گزارتے ہیں ہفتے کے سارے دن اگر فلم بینی سے بچے رہ جائیں لیکن جمعہ کی جو رات ہوتی ہے وہ ہر قسم کی برائیوں میں ہم گزار1:47دیا کرتے ہیں اور بدقسمتی سے اگر سنیچر کے دن فجر کی نماز آسانی سے اڑ کر کے پڑھ لیں اتوار کے دن پڑھ لیں لیکن جمعہ کا مبارک دن جو ہوا کرتا ہے اس دن فجر کی نماز عمومی طور پر کم ہی لوگوں سے پڑھی جاتی ہے حالانکہ یہ ہمارے کھیل کوت اور ہماری بدبختی کی دلیل ہے ایک سچے مومن کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے متبع کی اللہ تعالیٰ کے ایک مومن بندے کا یہ کام2:16نہیں ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انہ من افضل ایام کم یوم الجمعہ تمہارے دنوں میں سب سے بہتر دن کون ہے جمعہ کا دن ہے اسی دن اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا اسی دن ان کی روح قبض کی گئی اسی دن سور فونکا جائے گا وفیہن نفقہ وفیہن2:41سور فونگا جائے گا ایک اور دوسری روایت کے اندر جو تبرانی اوسط میں حضرت نصیب نے مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہمایا ہمارے اوپر تمام ہفتے کے دن پیش کیے گئے سال کے سارے دن پیش کیے گئے اس میں جمعہ کا جو دن تھا وہ بلکل سفید آئینے کے طریقے سے چمک رہا تھا لیکن اس آئینے کے اندر ایک کالا سا دھبا تھا3:11اس آئینے کے اندر ایک کالا سا دھبا تھا ہم نے سوال کیا کہ آخر یہ کالا سا دھبا کیا ہے تو فرشتے نے مجھے بتلایا کہ یہ قیامت کا دن ہے یعنی قیامت جو قائم ہوگی وہ جمعہی کے دن قائم ہوگی اسی لیے یہ صرف انسانوں کی بدبختی ہے یہ صرف ہماری بدبختی ہے کہ اس دن کو کوئی احتمام کا دن ہم نہیں قرار دیتے یہ دن کھیل کود تماش ہے3:41فلمبینی بےہیائی اور بدتمیدی کے کاموں میں یا کم سے کم گپ سڑاکے کے اندر درور گدر جایا کرتا ہے یہ وہ دن یہ وہ رات جو اس لائق ہے کہ اس دن جاک کر کے ہم اللہ تعالیٰ کی کچھ عبادت کر لیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمان ہے کہ جمعہ کا دن سب سے بہتر دن ہے اس لئے اس دن تم لوگ کثرت سے میرے اوپر درود4:06بھیجا کرو لیکن ذرا ہم سوچیں کہ ہم میں سے کون شخص ہے جو اس کا احتمام کیا کرتا ہے کون ہے جو کم سے کم سورہ کحف کا اس دن پڑھنے کا ضرور احتمام کرتا ہے کون ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کم سے کم سو بار اس دن کے اندر درود ضرور بھیج لیتا ہے یہ وہ مبارک دن ہے جس دن اگر کسی مومن کا انتقال ہو جائے اور وہ نیکی کے راستے پر گامزن ہے بدب4:33مختی کے حالت میں اس کا انتقال نہ ہو نیکی کے حالت پر غامزن ہے تو بڑی امید کی جاتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالی اسے قبر کی پریشانیوں سے محفوظ رکھے گا کب ہے اگر جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو ہم ہیں اور آپ ہیں اس دن کا کوئی احتمام نہیں دیتے بلکہ خوش ہوتے ہیں کہ جمعہ کا دن آئے کہ تھوڑا سا بہیائی اور بتمیدی کرنے کا تھوڑا سا4:59موقع مل جائے ہم اس پر خوش ہوا کرتے ہیں ہم اس پر خوش نہیں ہوتے کہ مبارک دن آ رہا ہے اس دن تھوڑی سی ہم عبادت کر کے اپنے رب کو اپنے مالک کو اپنے اوپر انعام کرنے والے کو ہم راضی کر لیں گے حالانکہ جن اور انس کے علاوہ دنیا کی جتنی مخلوق بھی ہے حتیٰ کہ ایک چرنے والا جانور ہے ایک اڑنے والا پرندہ ہے وہ بھی اس دن کا انتظار کرتا رہتا ہے اور اس دن کی آمد سے وہ5:27خائف رہتا ہے کیوں اس لیے کہ اسے بھی اس بات کا علم ہے کہ قیامت جو قائم ہوگی وہ کس دن قائم ہوگی جمعہ کے دن قائم ہوگی چنانچہ سنن ابو داود کے اندر مسرد احمد کے اندر سنن نسائی وغیرہ میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خیر یوم ان طلعت فیہی شمس یوم الجمعہ سب سے بہتر دن5:57جس دن سورج تلو ہو وہ کون سا دن ہے جمعہ کا دن ہے اسی دن آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا اسی دن آدم علیہ السلام کو زمین پر اتارا گیا اسی دن ان کی توبہ قبول کی گئی اسی دن ان کی وفات ہوئی ہے اور اسی دن قیامت قائم ہوگی اور کوئی بھی ایسا چاپایا نہیں ہے6:24زمین پر چلنے والا کوئی بھی ایسا جانور نہیں ہے چاہے کوئی چار پیر سے چلنے والا ہو دو پیر سے چلنے والا ہو یا زمین پر گھسر کر کے چلنے والا ہو ہر جانور اس دن کا انتظار کرتا رہتا ہے اور ڈرتا رہتا ہے سورت کے تلو ہونے کے وقت تک کہ کہیں قیامت نہ قائم ہو جائے تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ قیامت جو قائم ہوگی یا سور جو فونکا جائے گا وہ کون سا دن ہوگا جمعہ کا ہوگا6:53اب آگے کا مرحلہ یہ رہ جاتا ہے کہ یہ سور کتنی بار فونکا جائے گا یہ سور جو فونکا جائے گا وہ کتنی بار فونکا جائے گا قرآن مجید کی ظاہری آیات اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری روایات سے پتا چلتا ہے کہ یہ سور کم سے کم دو بار ضرور فونکا جائے گا یہ سور جو فونکا جائے گا وہ کم سے کم دو بار ضرور ہوگا ایک بار جو سور فونکا جائے گا7:24تو اس دنیا کا سارا نظام تحسن حیث ہو جائے گا اللہ تعالیٰ کو جنہیں دندہ رکھنا جنہیں دندہ رکھنا اللہ تعالیٰ کو منظور ہوگا فرشتے ہوں شہدہ ہوں اللہ بہتر جانتا ہے البتہ اس روح زمین پر رہنے والے جتنے بھی جانور ہیں جتنے بھی چلنے والی چیزیں ہیں ہر ایک کی روح قبض کر لی جائے گی7:54پہلی بار جب سور پھونکا جائے گا تو اس کے بعد دوبارہ جب سور پھونکا جائے گا وہ کس لیے تاکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے لوگ کھڑے ہو جائیں اس زمین کے اوپر جس زمین کا بھی آگے دگر آ رہا ہے تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سور کتنی بار پھونکا جائے گا دو بار پھونکا جائے گا سور یاسین جسے ہم لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں اور ہمارے بہت سے بھائی8:24اسے یاد کرنے کی کوشش کرتے ہیں یہ اچھی چیز ہے قرآن کی کسی صورت کا کسی آیت کا یاد کرنے کا اچھی چیز ہے لیکن ہمارے اور آپ کے ہاں اس صورت کے متعلق جو تفسیرات اور جو اس کے فضائل مذکور ہیں وہ کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت8:41نہیں ہیں اسی سورہ آسین کے اندر اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے وہ آیتیں جو ہم نے آپ کے سامنے ابھی خطبہ کے اندر پڑھا تھا وہ کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ وہ وعدہ کب آنے والا ہے بتاؤ اگر تم سچے ہو اللہ تعالیٰ فرماتا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةقیامت کیسے قائم ھوگی3 / 71قیامت کیسے قائم ھوگی - 19:102قیامت کیسے قائم ھوگی - 29:103قیامت کیسے قائم ھوگی - 39:104قیامت کیسے قائم ھوگی - 49:105قیامت کیسے قائم ھوگی - 59:106قیامت کیسے قائم ھوگی - 69:107قیامت کیسے قائم ھوگی - 79:09التالي: الحلقة 4→