نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 جنہوں نے لا الہ الا اللہ اور محمد الرسول اللہ کا کلمہ پڑھا ہے یہ متنبع اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے کہ تمہیں سے خطاب ہے کسی دوسرے سے نہیں اے ایمان والوں اپنے آپ کو اور اپنی اولاد کو جہنم کی آگ سے بچالو اپنے آپ کو اور اپنی اولاد کو جہنم کی آگ سے بچالو اب سوچیں یہ کہ جہنم کی آگ سے اپنی آپ کو بچائے گا کیسے انسان 0:34 اور اپنی اولاد کو کیسے بچائے گا یہ چیز مسئلہ ہے اگر اس پر ہم نے غور کر لیا اور اس کے مطابق عمل کیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ندائے الہی جو ہے یہ اللہ تعالیٰ کی پکار جو ہے اس کے اوپر ہم لبیک کہہ رہے ہیں اور اگر نہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پھر جہنم کی آگ سے بچاؤ کوئی صورت نہیں ہے وہ جہنم کی آگ جس پر جو فرشتے ہیں ان کی صفات اللہ نے بیان کی 1:05 اور جہنم کے صفات کی طرف بھی اس کے آیت کے اندر اشارہ کیا حضرت عبداللہ ابن عباس علی ابن عبی طالب اور متعدد صحابہ اور تابعین رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اس آیت کی جو تفسیر کی ہے وہ یہ ہے کہ اے لوگو اس کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالی کے جو فرمان ہیں جو احکام ہیں جو فرائض ہیں جو واجبات ہیں ان کے مطابق عمل کریں 1:37 جن چیزوں سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہے ان چیزوں سے رک جاؤ یہ تم نے اگر کر لیا تو گویا تم نے اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچا لیا ہے جہنم کی آگ سے بچا لیا ہے اللہ سبیر المثال تفصیل میں نہیں جانا چاہتا سب سے پہلا واجب انسان کے اوپر کیا ہے سوچنے کی بات ہے سب سے پہلا واجب ہمارے اور آپ کے اوپر کیا ہے 2:08 ایک مومن کے اوپر جو اپنے کو مومن کہتا ہے سب سے پہلا واجب اس کے اوپر کیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو شرک اور کفر سے بچائے اور محفوظ رکھیں یہ سب سے پہلا واجب تو ہے شیخ سب سے پہلا واجب انسان کے اوپر کیا ہے کہ اپنے آپ کو شرک اور کفر سے محفوظ رکھیں وروا اس کا ایمان کسی کام آنے والا ہے مومن ہونے کے باوجود بھی اگر مشرک ہے تو اس کا یہ ایمان کسی کام آئے گا 2:41 کسی کام نہیں آئے گا ضروری یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے اپنے آپ کو کس سے محفوظ رکھے شرک سے محفوظ رکھے اس لیے کہ شرک وہ پہلی برائی ہے پہلی برائی ہے جو انسان کو جہنم کے اندر ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رکھنے والی ہے جس کے اندر شرک پایا گیا وہ جہنم کی آگ سے کبھی نہیں جاتا نہیں بات انہو من یشرک باللہ فقد حرم اللہ علیہ الجنہ 3:17 اللہ نے اس کے پر جنت کو حرام قرار دیا ہے اس کا ٹھیکانہ کہا ہے جہنم میں اس لیے جس شخص کو اپنے آپ کو جہنم سے بچانا ہے سب سے ضروری یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو شرکت سے محفوظ رکھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت پر آپ غور کریں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کو پہنیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے جب بنوا عبد مناف کو 3:49 بنو حاشم کو بنو المطلب کو حتیٰ کی اپنی بیٹی فاطمہ کو اکٹھا کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عام لوگوں کو پکارا اور خاص کر گئے لوگوں کو پکارا اے لوکابی میں نے لوئی کیا اولاد اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ اے حاشم کیا اولاد اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ اے عبد المطلب کیا اولاد اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ حتیٰ کی آخر میں آپ نے کیا فرمایا اے محمد 4:21 کی بیٹی فاطمہ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ اس لیے کہ میں تمہارے کسی کام نہیں آسکتا یہ پہلی دعوت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پہلی دعوت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کہ لوگوں اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم دعوت کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا ورنہ آپ ذرا دیکھیں کہ آپ مدینہ منورہ جب تشریف لے آئے ہیں تو آپ کا سب سے پہلا خطبہ جو مدینہ منورہ کے اندر ہوا ہے 4:52 البدایہ و النحیہ و تفسیر البدایہ و النحیہ مٹھا کر دیکھ لیجئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو سب سے پہلا خطبہ دیا مدینہ منورہ میں تو اس کے اندر بھی لمبا خطبہ ہے آخر میں آپ نے فرمایا اے لوگوں اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ اگرچہ خجور کا دو حصوں میں سے ایک حصہ ہی دے کر کے کیوں نہیں پہلا خطبہ تھا مدینہ منورہ کے اندر اور آپ اسی پر خاموش نہیں ہوئے بلکہ لوگوں کو کثرت سے متنبہ کر دے رہے 5:24 حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ہے مسند احمد کے اندر کہ ایک بار آپ خطبہ دینے کھڑے ہوئے اور آپ نے بلند آواز سے کہا اندر تکم النار اندر تکم النار اے لوگو میں تمہیں جہنم کی آگ سے متنبہ کرنا تو عرض کرنے کا مطلب بعض اسی طرف میں جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے جس چیز سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہمیں آپ کو کہا وہ کیا چیز ہے شرک ہے تو سب سے پہلی چیز 5:55 جس واجب کے اوپر عمل کرنا ہے اللہ تعالیٰ کی پہچان توحید کے اوپر عمل اور جس گناہ سے اپنے آپ بچانا ہے وہ شرک ہے اور کفر ہے شرک اگر ہم اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچانا چاہتے ہیں بات معمولی سی ہے بات چھوٹی سی ہے لیکن غور کرنے کی ہے سوچنے کی ہے کہ ہم نے اس کے اوپر غور کیا اور سوچا کہ شرک کیا ہے اور کفر کیا ہے آج کتنے مسلمان ہیں اپنے کو پکے مولوی سمجھتے ہیں اپنے کو پکے علی 6:29 ایک مسلمان لیڈر کھڑا ہوتا ہے چار چھے مسلمان مل کر کے اس کے مقابلے میں ہندو لیڈر کو کھڑا کرتے ہیں 7:11 سری شریعت کی روشنی میں درہا غور کریں کہ یہ کیا حکم رکھتا ہے یہ چیز کیا حکم رکھتی ہے کہ تم نے دوستی کی تم نے موالات کی ایک مسلمان کے مقابلے میں نام کا مسلمان ہی کو نہیں زہی لیکن اس سے امید ہے کہ اسے متربے کیا گا دین کی طرف پلٹے گا ایک کافر کے ساتھ تم نے ساتھ بات کی اور اسے جتایا جا کر کے واللہ ابھی آج ایک شخص نے مجھ سے بتایا دوسروں کو چھوڑے آج بتایا ہے ایسی ساتھ بات کافروں سے مل کر کے مسلمانوں کے خلاف کیا جاتا ہے 7:50 کہ عقل حیران ہے کہ کہاں چلی گئی مسلمانوں کے عقل تو یہ سوچنے کی چیز ہے کہ کہیں مسلمان اللہ کا نام لیتے ہوئے اور ایک صاحب شاید یہاں پر موجود ہیں وہ بتا رہے تھے کہ ایک گھاؤں کے اندر ایک ہندو کو جتایا ہندو ان کے سرہ پر بیٹھا ہے وہ یہ نعرہ تکبیر بلند کر رہے ہیں اور جیسے یہ نام بول رہا ہے یہ کفر نہیں تو اس سے بڑا کفر اور کیا ہو سکتا ہے اس سے بڑا کفر اور کیا ہوگا آج دوسری جماعت والوں کے اوپر کھلے عام حکم لگ جائے کر 8:28 کہ وہ کافر ہے وہ مشرک ہے لیکن ایسے لوگ یقین کے ساتھ میں کہتا ہوں کہ کفر اور شرک کا حکم لگنے کے کیا اصول ہے انہیں نہیں معلوم کب کسی کے اوپر شرک کا حکم لگے گا ہر آدمی جس سے شرک سادر ہو جائے وہ مشرک نہیں ہو جاتا ہر آدمی جس سے کفر سادر ہو جائے وہ کافر نہیں ہو جاتا ہر آدمی جس سے ایک بار جھوٹ نکل جائے اسے جھوٹا نہیں کہا جا سکتا ہر ایک آدمی جو ایک بار شراب پھیلے اسے ملون نہیں قرار دیا جا سکتا ہر ایک آدمی جس سے 9:06 اس کے اوپر مستقل تمہیں زنہ ہونے کو نہیں لگا جا سکتا تو دوسری طرف میں جو عرض میں کر رہا تھا کہ سب سے پہلی چیز جس سے ہمیں اور آپ کو بچانا
عرض النص كاملًا