Lectures & Remindersفيديوغافل انسان - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی غفلت پر تنبیہ کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بھی ہیں اور فتنہ بھی ہیں اس لیے انسان جب اپنے مال کے بارے میں یہ جان جائے کہ مجھے اس کا حساب دینا ہے اس کے ایک ایک پائی کا حساب دینا ہے تو ایسی صورت میں وہ مال کو غلط جگہ خرچ کرے گا اور اولاد کے بارے میں جان جائے کہ اولاد ہی میری اصل کمائی ہے تو اولاد کی بھی تربیت کی فکر کرے گا اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جن تین قسم کے لوگوں کی دعائیں قبول کی جاتی ہیں0:28ان میں ایک وہ ہے ماں باپ کی دعا اولاد کے حق میں یعنی ایک تو ذمہ داری بھی ہے ماں باپ کی اور اللہ نے کہا کہ دیکھو تم جب اپنی اولاد کے لئے دعا کرو گا تو میرا دروازہ کھلا ہے جب چاہو جتنی چاہو اپنی اولاد کے لئے مانگ لو دعایں مجھ سے میں چاہتا ہوں کہ تمہاری اولاد تمہارے صحیح راستے پر ہے تمہارے مرنے کے بعد بھی اور دنیا کے زندگی میں بھی اور اس کے بعد انسان کے زندگی میں جب کوئی حادثہ ہو0:57کوئی سانحہ ہو کوئی مصیبت آ جائے تو گھبرائے نا یہ جان لے کہ وہ چیز اللہ کی طرف سے لکھی ہوئی تھی وہ چیز لکھی ہوئی تھی لیکن اجلن کتاب ہر چیز اس کے ہاں لکھی ہوئی ہے اور جو چیز واقع ہوئی ہے وہ تقدیر کے لحاظ سے واقع ہوئی ہے اب اس کے بعد1:17انسان یہ نہ سوچے کہ تقدیر میں لکھا ہے تو پھر مجھے عمل کی کیا ضرورت ہے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حدیث بیان فرمائی تو صحابہ اکرام میں سے کچھ لوگوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پھر عمل کی کیا ضرورت ہے جب آدمی کے جنتی اور جننمی ہونے کے بارے میں فیصلہ ہو گیا اس کے جب بچہ پیدا نہیں ہوتا ہے روح پھوکی جاتی ہے اسی وقت اس کی تقدیر اور اس کا عمل اور اس کی عمر اور اس کی روزی لکھ دی جاتی ہے تو پھر اس کو عمل کرنے کی کیا1:45لیکن انسان کا دیکھئے کہ اس وقت فرشتہ صرف تقدیر نہیں لکھتا ہے نا اس کی روزی بھی لکھتا ہے اس کی عمر بھی لکھتا ہے اس کا عمل بھی لکھتا ہے اس کی تقدیر بھی لکھتا ہے کی نہیں روزی کے بارے میں آدمی بھروسہ نہیں کرے گا کہ وہ بھی تو لکھی ہے جو ملنا ہے وہی ملے گی ہے کی نہیں عمر کے بارے میں آدمی ذرا سا بخار آیا پیسے ہیں تو بڑے بہترین ڈاکٹر کے پاس چلا جائے گا2:12بات کہاں سے رکھتی ہے پیچھے کہاں آدمی ہٹتا ہے جہاں عمل کی بات آئے گی کہے گا تقدیر میں لکھا ہے جیسا ہوگا ویسا ہی مجھے ملے گا اللہ نے تمہاری روزی بھی لکھ دی ہے تمہاری عمر بھی لکھ دی ہے تو کیوں نہیں پھر آزاد ہو کے جیتے کیوں نہیں گھر میں بیٹے رہتے ہو کیوں آخر دور درہ جا کے محنت و مشقت کرتے ہو کمانے کھانے کے لیے یہ اصل میں جو تقدیر ہے تقدیر کا مسئلہ ہے امور غیبیہ یعنی وہ علم2:41جس کا حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ہمیں اتنا معلوم ہے کہ اللہ نے ہماری تقدیر لکھ دی ہماری روزی لکھ دی ہماری عمر لکھ دی لیکن یہ کسی کو نہیں معلوم کہ کس کی تقدیر میں کیا لکھا ہے کس کے رزق میں کس کے مقدر میں کیا لکھا ہے کس کی روزی کتنی ہے کون کتنے برس جیے گا یہ کوئی جانتا ہے تو اللہ نے اتنا لکھ دیا کہ میں نے تمہاری تقدیر لکھ دی3:10اب تمہیں اس پر ایمان لانا ہے کیا لکھا اللہ نے بندوں کو نہیں بتایا بندوں سے کہا کیا کہا وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَا إِلَّا لِيَابَدُونَ إِنَّا هَدَيْنَا أُسْتَبِيلُ اِمَّا شَاکِرًا وَإِمَّا كَفُورًا انسان کو پیدا کیا راستہ دکھا دیا چاہے تو ناشکری کرے چاہے تو شکر گزار بندہ بنے تبارک اللہ ذی بیدہ الملک اللہ ذی خلق الموت والحیات لِيَبْلُوَكُم3:37اللہ کی ذات وہ ذات بڑی بابرکت ہے جس کے قبضے میں ملک ہے جس نے موت اور زندگی کو اس لئے پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کی عمل کے لحاظ سے اچھا کون ہے تو یہ ہمیں نہیں معلوم کی کس کی تقدیر میں کیا ہے لیکن یہ ہر ایک کو معلوم ہے کہ اللہ نے ہم سے عملِ صالح کا مطالبہ کیا ہے اللہ نے ہم سے اچھائی کا مطالبہ کیا ہے اللہ نے ہم سے محنت و مشقت عبادت کے معاملے میں محنت و مشقت کا مطالبہ کیا ہے اللہ نے ہم سے یہ مطالبہ کیا4:06اللہ پر اس کے نبی پر اس کے فرشتوں پر تقدیر کے برے اور بھلے ہونے پر اللہ نے ہمیں حلال و حرام بتا دیا ہر چیز دین کی واضح کر دیا اور کہا کہ فرشتہ نبی کے پاس آتا ہے نبی امت کو دین واضح کر کے بتا دیتا ہے اب تم جیسا عمل کرو گے میں اسی لحاظ سے بدلہ دوں گا4:26اتنا اللہ نے ہمیں بتا دیا ہے کہ تمہیں تمہارے عملوں کے لحاظ سے بدلہ ملے گا تقدیر میں اللہ نے گھرچے لکھا ہے لیکن یہ اللہ کے پاس ہے بندے کو اس میں قورتنے کی کیا ضرورت ہے کہ میری تقدیر میں لکھا ہوگا تو کیا ہوگا جب اللہ نے نہیں بتایا اللہ نے اس کو آؤٹ نہیں کیا تو اس کے بارے میں سوچنا یہ تو بہت بڑی جہالت ہے یہ سوچ مشرقین مکہ کی تھی جب ان سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے4:53دین کی ان کے ہاں دعوت پیش کی تو کہتے کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایسا ہے کہ آپ ہی تو کہتے ہیں کہ تقدیر لکھی ہوئی ہے تو اللہ نے ہماری تقدیر میں مشرک ہونا لکھا اس لئے تو ہم مشرک ہیں مشرکین کہتے تھے کہ اگر اللہ چاہتا تو ہم شرک نہ کرتے ہمارے باپ زیادہ شرک نہ کرتے5:19یہ مشرکانہ سوچ ہے تقدیر پر بھروسہ کر کے عملِ صالح ترک کر دینا یہ مشرکوں کا انداز تھا5:27اور مسلمان کا جو معاملہ ہے کہ اللہ نے جو حکم دیا میں نے شروع میں حدیث کیا پیش کی کہ جب تک آدمی چار سوالوں کا جواب نہیں دے گا کہ عمر کہاں گزاری جوانی کے عمر کہاں گزاری مال کہاں سے کمایا کہاں خرچ کیا اور اس کے بعد علم کے مطابق عمل کتنا کیا یہ جب تک ان کا جواب نہیں دے دے گا تب تک میدان محشر میں اس کے قدم نہیں ہن پائیں گے عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ایک آدمی نے چوری کیا5:58اب چور کی سزا کیا ہے اس کا ہاتھ کٹا جایا ہے نا تو اس نے خلیفت المسلمین سے کہا کہ اے خلیفت المسلمین امر المومنین میرا ہاتھ کیوں کٹیں گے میری تقدیر میں لکھا تھا کہ میں چوری کروں گا تو میں نے چوری کر لیا اب ہاتھ کیوں کٹیں گے تو عمر رضی اللہ عنہ کا کہ تمہاری تقدیر میں یہ بھی لکھا ہوگا کہ تمہارے ہاتھ کٹا جائے گا لاؤ تقدیر سے ہاتھ کٹا جائے گا اب خاموش تو یہ یہی چیز ہوتی ہے6:28آپ کسی کو دعوت دیں گے بہت سارے گھڑھجتی دہریے ہوتے ہیں کہ ذرا سا نماز پڑھئیے دین کی طرف آئیے تو کہیں گے مولی صاحب ایسا ہے پہلے گھریں گے اس مولوی بچارے کو خوب دائرہ بنائیں گے دو تین جیسے سیکورٹی والے بناتے ہیں نا گھولا دائرہ دو تین بار گھریں گے سوال کر کے کہ اللہ تو بہت ہر چیز پر قادر ہے ظاہر سی بات ہے جواب ہمیں ہے اللہ کے حکم کے بغیر تو ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا مولوی کیا کہے گا ہ6:57اللہ کے حکم کے بغیر نہیں ہلتا تو پھر وہ جاہل کیا کہے گا کٹھوجت دھریہ کمیونسٹ یا ملین کہے گا کہ ایسا ہے کہ جب اللہ کا حکم ہوگا تب ہی تو میں نماز پڑھنے جاؤں گا اس کا حکم نہیں ہے تو نہیں جاؤں گا اب ایسے شخص کو عمر الدلانوں کا جواب چاہیے ایک بہترین قسم کا مضبوط ڈنڈا اٹھائیے اور پیٹھتے جائیے پوچھے گا نا کیوں مار رہے ہو تو کہیں بھائی اللہ کا حکم ہے جب ہی تو تمہاری پٹھائی ہو رہی ہے7:25اللہ کا حکم ہے مار کھانے کے کھاؤ مار بس اس طرح کے جاہلانا سوالوں کا یہی جواب ہے جب عمر رضی اللہ عنہ سے اس نے کہا کہ تقدیر میں لکھا تھا اس لئے میں نے چوری کیا تو فوری طور سے کہا تقدیر میں ہاتھ کٹنا بھی لکھا ہے تو چلو ہاتھ کٹے گا تمہارا تو تقدیر کو حجت بنانا یا تو گمراہ لوگوں کا طریقہ تھا یا مشرقین کا تھا اسی طرح سے مومن کے لئے کیا کہ تقدیر پر ایمان رکھنا بس7:54اور عمل کا حکم دیا گیا اور عمل کے لحاظ سے بندہ پوچھا جائے گا اب تقدیر کیا ہے جنتی جہنمی یہ سب فیصلہ اللہ کیا لیکن اللہ جس بندے کے حق میں جو چاہے گا کرے گا بندوں کو اس غیب کی خبر میں سے کچھ نہیں بتایا کسی بندے کو نہیں بتایا یہ اللہ کیا ہے اور انسان یہ کیوں نہیں دیکھتا اللہ نے فرمایا8:19وَنُخْرَجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنْشُورًا اقْرَا كِتَابًا كَفَا بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا ہر انسان کا نامِ عمل قیامت کے دن اس کی گردن میں ہم لٹکا دیں گے اور اس سے کہیں گے کہ اب تم اپنی کتاب اپنا دفتر اپنا نامِ عمل پڑھ لوعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةغافل انسان5 / 61غافل انسان - 18:452غافل انسان - 28:463غافل انسان - 38:454غافل انسان - 48:455غافل انسان - 58:456غافل انسان - 68:45التالي: الحلقة 6→