نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے وَإِن يَسْكَ اللَّهُ بِرُون فَلَا تَعْشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِن يَمْسَفْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا عدوہ 0:52 وَلَا طِيَرَةَ وَلَا هَامَّةَ وَلَا صَفَر متفق عليه وَفِي رَوَائِتٍ لِمُسْلِمٍ لَا نَوْعَا وَلَا غُولَا اَوْ كَمَا قَالَ عَلَيْهِ السَّلَاةُ وَسَلَامُ 1:22 تو ہر ہر علاقے میں مختلف بدتیں تین بدتیں بہت اہم ہیں وہ کیا ایک تو یہ ہے کہ سفر کے مہینے میں جہاں سفر کا چاند نکلا بہت سارے علاقوں میں لوگ تعویزیں لیگنے کے لیے پہنچ جاتے ہیں اور وہ کیا کرتا ہے قرآن پاک کی دس بارہ آیتیں مقصود لکھ کر کے دیتا ہے 1:48 اور نظریہ یہ ہوتا ہے کہ یہ تعویر اگر آپ اپنے گھر میں رکھ لیں گے تو سفر میں آنے والی ساری دلائے اور مسئیبتیں تم سے ایتی نمبر دو میرے بھائی ہمارے ہندو پاک میں ایک لفظ بڑا مشہور ہے تیرہ تیرہ تیزی کیا ہے ہاں بڑو اندر اندر تیر میں رکھ کر کے حسن کی دعویٰ کیا رکھتی ہو ماشاءاللہ بہت بتا دیا ہم نے بھائی 2:29 آپ نے بہت کچھ بتا دیا انداداز پیر وہ بھی سرحان ہے تیرہ تیزی ہاں سفر کی تاریخ سے لے کر کے تیرہ تاریخ تک تیزی تیز ہے یعنی یہ تیرہ تک ہے جو ہے پہلی تاریخ سے لے کر کے تیرہ تاریخ تک یہ سال بھر میں سب سے زیادہ بڑھائیں اسمان صلی اللہ علیہ وسلم ہوتی ہے سفر کے تیرہ تاریخ تک 3:07 تہلی تاریخ سے بے کر کے اورا تاریخ ہے اس قدر بلائیں اور آفتیں نادل ہوتی ہیں اسی لیے کہ تیرہ دی جاتی ہیں ارے پاگلو سوچو وہ کون سی مسئیبت آنے آن لگتی ہے تو سوڑو سوڑو آتی ہے سوچنے کی تیرہ آتی ہے لمحہ بہترہ نادل کر دیتا اور یہ ایسا لفظ ہے سفر کا مہینہ سفر کا نام نہیں لیتے بلکہ کون سا مہینہ 3:51 محرم تیرا دیوی ربی ربا ربی اصالی یہ جو ہے نہایت کلت اقیدہ ہے ہم نے شروع بتایا کسی بھی کسی بھی دن اور کسی بھی مہینے میں چکر لا شروع لا سفرہ بدقیدہ چہلیت کے نمبر دارو سفر کے مہینے میں کوئی روافت اللہ نے نہیں رکھی ہے جیسے سال کے سارے مہینے ہیں ویسے ہی سفر کا بھی مہینہ ہے نمبر تین جو دیکھا 4:37 اس مہینے کے بارے میں مجھے کٹھا کیا وہ ہے سفر کے مہینے کا آخری چار سمبہ آخری بدھ جانتے نہیں جانتے ہیں آخری چار سمبہ یہ کیا ہے سارے لوگ ہم کے ساتھ کھانا پکائیں اچھے سے اچھا اچھے سے اچھے کپڑے پہنیں بچیاں اچھے سے اچھے زیودی نت اختیار کریں اور ہر آدمی کو بھرا بھرا جو پارک ہوگا 5:16 وہاں نکل جانا چاہئے اور جھوٹا کسی کے پیر میں نہ ہو اور نہ سر پر اور ننگے پیر چلنا ہے اس میں اور شام تک نہاں رہنا ہے بہت سارے علاقوں میں یہ بھائی کیوں اس کی وجہ کیا ہے اس کی وجہ ہے کہ اللہ کے نبی بیمار ہو گئے تھے نوزباللہ یاد بھی کیا کہ کس کی بیماری کی رسول اللہ 6:02 بہت ہی زیادہ بیمار ہو گئے تھے بڑی تکلیف اٹھائی سفر کا آخری چہار شمبہ تھا تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو شفا دیا پھر ادواج موتہرات نے اچھے اچھے کھانے پکائے اور اچھے اچھے کپڑے پہنے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سب کو لے کر پارک میں چلے گئے تھے یہی عقیدہ ہے کہاں لے گئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم 6:29 حضرت عائشہ علیہ السلامہ محمودہ ساری ادواج اور تحرات ننگے بدل پورے پارک میں گھومے اور وہیں کھائے کھیل کود کر کے واپس آگئے احسن میں آخری چہار سب سے بڑا ظالم انسان ہوئے جو اللہ اس کے رسول کی طرف چھونٹی بات منصوب کرے نہ تو نویس علیہ السلام بیمار ہوئے سفر میں اللہ عزیز اللہ جس 7:01 کے ذمہ اتنا کام ہو اس کو کہاں یہ موقع ملے کہ آپ اہلِ اولاد کو لے کر کے پارک میں جشن مرانے کے لئے پیکنک کرنے کے لئے جائے سوچنے کی چیز ہے اور ابھی اتنے احتمال کے ساتھ کپڑے جھوٹے اتار دیئے ننگے تیر وہاں تک رہے شام ہو جانے کے بعد وہاں سے واپس آئے اسی لئے کہتے ہیں اب بدھ کے آخری سفر کے آخری چہار شبہ یعنی بدھ کو نبی کی سنت ترمہ کرنے کے لئے ہم بھی جاتے ہیں 7:33 اللہ اکبر پہلی چیز تو یہ میرے بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں من شر رہو من شر رہو من کدبالی مطامدن فیت بو امکدہو من النار اے لوگو جو جہنم اپنا ٹھکانہ بنانا چاہتا ہے اس کے لیے صرف یہ ہے کہ میرے نام پر کوئی جھوٹی بات کہہ دیں کیا کہیں من کدبالی مطامدن فیت بو امکدہو من النار 8:04 جو میرے نام پر کوئی میری کوئی جھوٹی بات گڑھ کر کے اپنی طرف سے میرے طرف منصوب کر دے اس نے اپنا ٹھکانہ کہاں بنایا جہنم میں اس نے دیر بنا دیا اس نے شریعت بنا دیا سمجھ کر کے دنیا کے کتنے لوگ اس جھوٹی بات پر عمل کریں اس نے جہنم بنایا نمبر دو میرے بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ اکرام کہاں گئے تابعین کہاں 8:55 چھوڑ دیا کیونکہ ایسا کوئی حادثہ اللہ حضورﷺ کے زمانے میں پیش ساری سنتیں تو چھوڑ دیئے اور سنت یہ عمل کیئے تو جھوٹی پر نمبر چار اگر سنت ادا کرنی تھی تو پہلے بیمار ہوتے پہلے اور کوئی ایسی طاقت رکھتے کہ بدحی کو آپ بھی سبا پاتے تب تو سنت صحیح مانوں میں ادا ہوتی یہ ساری بدات آپ رہے شاہد اللہ 9:40 دورہ سفر سفر میں ایسی کوئی چیز جو تم نے کہو رکھا ہے اسلام میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے نہ سفر کا مہینہ منحوس ہے منحوست رہنا ہے اور نہ تو کوئی دن جیسے آج کے ہمارے ہاں بہت سارے راکے بجھ کے دن ماں خون اگر کانٹ لے تو بھی خیر یہ ساری چیزیں جہلیت کی ہیں اور اس لیے ان کو یہاں رسول نے انکار کیا چونکہ یہ چیزیں اگر 10:15 تسلیم کرتے ہیں تو گولہ کی آپ کی عقیدے میں ایک قسم کا شرک پیدا ہوتا ہے اللہ کے رسول نے ان سے بنا کیا چار ہو گئے نمبر چار نمبر پاتھ نو بھی نہیں ہے جاہیت میں لوگ آج بھی بہت سارے لوگ عقیدہ رکھتے تھے کہ دارش جو ہوتی ہے اس میں سارا کمال کس کا ہے فرا فرا 10:51 ستارے کا کافر تھے کہ مسلمان بھیل سکتے کافر تھے کافر تھے لیکن ان کا بارش ہوتی ہے فلا ستارے کی اسیر سے اس لیے بارش ہوتی ہے اسی لیے شلہ حریبیہ کے موقع پر نبی رحمت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شبہ اٹھے شبہ اٹھے آپ نے نماز فردہ دا کر آئی اور فرمائے لوگوں ہمارے رب نے بتایا ہم نے تو رحمتوں کی بارش برسا ہی رات 11:27 لیکن صبح ہوئی تو ہمارے بندوں میں دو گروہ ہو گئے کچھ بندے تو مطر نام فضل اللہ ورحمتہی کے مومن بن کر کے صبح کیے جب دیکھا کہ بارش ہوئی ہے تو کہتے اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم اور مہردانی سے ہمیں سراب کر دیا بارش برسا دیا اور کچھ لوگ اٹھے بکفرہ کی حالت میں انہوں نے کیا کیا جب بارش دیکھی تو کہتے ہیں مطر نام نوے قدام قدام 11:59 فلاں نشطر ہے فلاں ستارہ ہے اس کی برکت سے بارش ہو گئی آرے فرمایا اللہ فرماتے ہو سبوں نے کفر کیا تو ستاروں کا حاصل کرانے کیوں برا نہ ہوا اس کائنات کے نظام چلانے میں بنار اور بگاڑ آفات اور بلائے اور مسئیبت میں ستاروں کی کوئی تاثیر نہیں ہے لیکن آج اس امت میں 12:30 ایک بڑا طبقہ ہے کہ انہیں نے ساری زندگی کا نظامی دنیا کے کس کے سپرت کر دیا زمین والے بابا کو شو کر کے سیدھے ستاروں کا وہ کیا بھائی مثال کے طور پر ہمارے آپ سارے پرچے جو نکلتے ہیں بعد ارتو پرچے میں لکھا رہا ہے آپ کا ہفتہ یعنی آپ کا آنے والا ہفتہ کیسے گزرے گا ہفتے بھر میں آپ کے ساتھ کیا کیا ہونے والا ہے دنیا میں سب کچھ اس نے 13:03 شائع کر دیا نمبر دو اگر کوئی انسان دکار کھولنا چاہتا ہے تو بھی جائے بھائی ستارہ دیکھیں کہ یہ گردش میں تو نہیں ہے کسار مکہ کسار عرب جو مشرقین تھے وہ تو صرف یہ سمجھتے تھے کہ بارش میں کمال ستاروں کا ہے بارش کا بگڑا ہوا مسلمان کہتا ہے سارا کمال کائنات کے چلانے میں ستاروں کا ہے لیکن نہیں یہ صرف میں ابھی ستارہ آپ کا کیا ہے 13:39 گردش میں ہے شابی کرنا ہے ایک دوسرے رشتے تھے پسند مانگنی بھی ہو رہی ہے لیکن ابھی پہنچو بابا کدھرہ دیکھو یہ رشتہ دونوں کے ستارے مل رہے ہیں یا اللہ کے بندے رشتہ مل گیا دل مل گیا دونوں راضی ہو گئے اور اب کس کو ملنا ستارہ اور وہ بھی بڑا نمبری وہ کہتا کہ ستارہ ابھی گردش میں ہے ستارہ آپ کا اس کا بھائی 14:12 اب اس گردش کو روکنے اور ملانے میں کتنے لگے گے؟ کتنے دن؟ ایک ہفتہ لگے گا اور بیس ہزار ہم یہ کہتے ہیں دراصل سوچو کائنات میں کون سی مخلوق ایسی ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے ستاروں پر کنٹر و حکومت دیا ہو لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ساری زمین اور آسمان کی بادشاہت اللہ تعالیٰ کی ہے اللہ چیلنج کرتے ہیں لوگوں کو یہ سورہ دور چاد ہوئے ستارے یہ کس کے کنٹر 14:45 اور ہم اپنے عملیں ثابت کرتے ہیں کہ ستاروں کو سارا کنٹور ہندوستان اور پاکستان کے بابا لوگوں کے پاس آ گیا یہ جو بھی اعتبار کر رہے ہیں ستاروں کا خود ہی ستارہ آج تک نہیں مل پایا اس کا ستارہ خود آج تک میرے بھائیے اللہ رسول اللہ علیہ السلام نے کہا یہ ستاروں کے چکر میں کچھ بھی نہیں قرآن اکتبیر فرمایا ہم نے ستارے تین فائدے کے لئے پیدا کی ہیں نمبر ایک آسمان کی زینت ہے 15:25 نمبر دو علامات ہم نے ان کو مسافروں کے لئے راب مطاعم کرنے کے لئے بنایا ہے ان کو بنایا رجوع واللسلاتین یہ بابا کے جو موکل جاتے ہیں وہاں فرشتوں کی باتیں سننے کے لئے زمین میں کی بیٹھے ہیں وہ مدومی انہوں نے شیطانوں کو اپنا موکل بنا رکھا ہے کسی بابا اکیل اگر یہاں آئے تو اللہ فرماتے ہیں کہ ستارہ ہم نے فٹ کر رکھا ہے ستارہ ایسا 16:01 سے بھاگتا ہے کہ اس موکل کو جنا کر کے راہ کر دیتا ہے لیکن ہم کہتے ہیں بابا نے دو موکل پال رکھے ہیں بھائی بابا نے پال رکھا ہے تو اللہ تعالیٰ نے ادھر پیچائی کے لیے بھی ستارے کھٹ کر رکھا ہے یہ تین مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے کیا ستاروں کو لیکن یہ تینوں مقصد تو ختم ہو گئے چوتھا مقصد لوگوں نے اپنی طرف سے ایجاد کر لیا اللہ تعالیٰ اس بڑکیدگی سے ہم سب کو بچائے 16:36 اور نمبر چھے گولا گول بھی نہیں ہے کیا ہے لوگوں کا جاہلیت میں عقیدہ تھا کہ اگر کوئی مسافر جنوں کا سیطان کا ایک گروہ گھونتا رہتا ہے اگر کوئی انسان مسافر اکیلے گیا تو اس کو وہ اگلا کر لیتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا اس کی بھی کوئی حقیقت نہیں ہے میری بھائی 17:07 بات چل رہی تھی سفر کی اطالہ نہیں نہ گھر میں نہ دن میں نہ عورت میں نہ اولاد میں نہ کسی جگہ اللہ نے کہی کوئی نحوصت ہے لا تیارتا برشمونی کا کوئی تصور اسلام میں آجمشال کے طور پر ایک حدیث میں اللہ رسول اللہ علیہ وسلم نے شاید نمازا ہر کسی جگہ ہر کسی جگہ اللہ نحوصت رکھتا کسی چیزوں میں رکھا ہو 17:44 لیکن اللہ نے ان تین چیزوں میں بھی نحوست نہیں رکھے اور آج سارے لوگ ان تین چیزوں میں سمجھتے ہیں آج فرمائے اگر نحوست ہوتی تو تین چیزوں میں نمبر ایک عورت میں نمبر دو گھر میں اور نمبر تین سوالی میں لیکن اللہ کے صرف فرمائے اللہ نے ان کے اندر بھی نہیں رکھا چنانچہ آپ رشاد فرماتے ہیں حضرت عاشر علیہ اللہ تعالیٰ 18:16 کہ نبی علیہ السلام تو سامنے اشارت نمائی آدمی کی آدمی کی خوش نصیبی میں سے ہے نمبر ایک اچھی عورت نمبر دو کشادہ گھر نمبر تین اچھی سواری انہوں نے خوش نصیبی قرار دیا ہے نہ کی بدنصیبی اسی لیے میرے رہائیوں ہمیں ان تمام چیزوں سے بچنا چاہیے نہ گھر میں نہ جانور میں اور نہ اولاد میں 18:54 نہ بہو میں نہ بیوی میں نہ بہن میں نہ داناد میں نہ جانوروں میں تصور ہی کہیں اللہ تعالیٰ نے نحوصت کر رہی رکھا ہے نحوصت کسی میں نہیں ہے اب اگر کوئی تکلیف ہوتی ہے تو انسان کا اپنا عمل ہوتا ہے اسی لیے ایک حدیث سناتے ہیں آپ لوگوں کو نبی امام عبدالعود رحمت اللہ علیہ نے نکل کیا 19:25 کہ نبی علیہ السلام کے سامنے ذکرہ تطیر کا یعنی بدشغولی کا آپ نے شاہد رہا بھائی بدشغولی نہ لیا کرو اچھے فعل لیا کرو اچھے فعل کا مطلب کیا ہے جب کوئی اچھی چیز سنو تو اس کا ایک نتیجہ اچھا سمجھو جیسے نبی علیہ السلام حضرت سلیمہ دیویہ کے موقع پر کفار مکہ سے شدہ کر رہے تھے لیکن بات نہیں بڑھ رہی تھی 19:55 ایک آیا دو آیا سارے سفیر واپس گئے آخر میں جو کافر آ رہا تھا اس کا نام کیا تھا سحیل کیا تھا سحیل آخر میں کفار مکہ کی جو نمائند آیا اس کا نام تھا سحیل آنے فرمائے جا سحیل سحیل آ رہا ہے سحیل کی معنی ہے سحل کی آسان کی اب سحیل آ رہا ہے معاملہ بھی ہمارا اللہ آسان متیارے کا انام سے 20:27 اچھے نام سے فعل لو پھر آپ نے شاہد رمائے ولاتر اردو مسلمان خبردار شیطان تطیر و بچونی پیدا کر دے تو اس کا علاج آپ نے شاہد رمائے اس کا کفارہ کیا ہے شیطان وہ سزا ڈال دے کہ ہاں یہ اس کی وجہ سے مسئیبت آئی یہ نحوست ہے یہ ہے اگر شیطان کبھی ایسا نہ پیدا کر دے تو آپ نے شاہد رمائے یہ تو آپ ہاں کرو 20:58 اگر تم میں سے کوئی انسان ناپسندیدہ چیز کو سنے تو کہے دیکھا یاد کرنے کوئی نحوست نہیں نہ دھر میں نہ بیوی بچوں میں نہ سواری میں اگر یاد کرنے بس نہیں تو آج 21:29 لوگ گاڑی خریدتے ہیں کیا خریدتے ہیں گاڑی تو پیچھے جھوٹا کان دیتے ہیں دیکھا کہ نہیں یا عورتوں کا وہ دو سو دکتاں دیتے ہیں کارا کارا تاکی نظر بد نظر بد سے مچ لے کے لیے گاڑی میں پیچھے کیا لگتا ہے میرے بھائی اللہ در نصیب میں لکھا ہے ایک سی دنٹ تو جھوٹا جو ہے اللہ دانا کے فیصلوں کو تال یہ جہاں بڑا کر لو 22:07 آخر بات ہے جب بھی تم میں سے کوئی انسان دیکھے کوئی بری چیز اور اس سے کہے شیطان دل اور محسوس میں مطلع کرنا چاہے تو کسرت سے کہے اللہ ملاتی بالحسن آتے اللہ انتہا خیر دونے والا بھی تو ہی ہے ولا یرفع اس سے یہ آتے اللہ انتہا اور اللہ برائی اور شر سے بچانے والے بھی آمین ولا حول ولا قوت الا بکا اور اللہ 22:37 برائی سے بچنے کے حاصل کرنے کی کوئی طاقت ہمارے اندر نہیں ہے شوال آپ مدد کریں گے تب ہی ساری چیزیں حاصل ہوگی حدیث کے اندر آتا ہے ہر شب انہوں بار رضی اللہ عنہ پر انہوں کہتے ہیں آپ نے شاہد رویہ آئے لوگوں میں تمہیں کتنا بھی سمجھاؤں کتنا بھی بتاؤں لیکن سراسل نازبہ تو امتی تیم براہ ایسی ہے جو میری امت سے بلکل چھپکی ہوئی ہیں 23:09 لیکن شیطان ان میں مبتلا کر دے گا تم کو پوچھا جائے رسول اللہ کونسی چیز میں ہے آمدے شاہت ربیعہ سو غزت ایوسِ بدگمانی اللہ حضور فرماتے ہیں کتنا بھی کہیں گے لیکن شیطان تم کو بدگمانی میں مبتلا کر دے گا یہ تینوں بڑائیاں بلکہ چپت گئی ہیں تمہارے ساتھ نمبر دو حسد حسد کی بیماری کتنا بھی مذہب بلان کی جا رہی ہے لیکن شیطان تمہارے انہیں حسد پیدا کر دے گا 23:56 نمبر تین کتنا بھی تم کو سمجھائے کہ اسلام میں کوئی برشگونی کا لیکن شیطان تمہارے پیشے لگا ہوا ہے برشگونی میں تمہیں مبتلا ضرور کرے گا شاہ بکرام نے کہا یا رسول اللہ یہ تینوں اتنی خطرناک بیماریاں ہیں اگر ہمارے پیشے لگی ہیں تو ہماری مقفلت اور بخشش کیسے ہوگی اس سے ہمیں نجات کیسے ملے آمدے شاہت رمائیہ چینوں سے بچنا چاہتے ہو تو یہ تمہیں کرنا پڑتا ہے 24:32 اگر شیطان تمہیں بدگمانی میں مترہ کر دے تو کبھی بدگمانی کو حقیقت پر محمول نہیں بہترین علاج آپ نے بیان فرما دی وَإِذَا حَسَدْتَهَا جَبْ شیطان تمہارے دن کسی بھائی کا حسد پہنہ کر دے تو اس کو جانے کبھی نہیں کہنا بھائی تو رہوشیاں رہنا چونکہ ہمارے دل میں تمہارے متعلق حسد میں تم سے حسد کرتا ہوں اس سے کہنا نہیں 25:06 بلکہ حسد کو استعمال لگا استغفر اللہ اور مقفلت کرنا بھائی کو بھی بخش دے اور نمبر تین ویدہ تطیرتا اور جو شیطان تم کو بدشکونی ممتلا کر دے راستہ پکڑ کے دا رہے تھے کہیں بلی سامنے سے بھیدر گئی یا کسی نے کچھ کہہ دیا اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے فمزی 25:40 اس کا ارادہ ہے کہ تم اپنا فیصلہ کینسل نہ کرو بلکہ جہاں جا رہے تھے تو چلے جاؤ جرنا چاہتے تھے وہ کر دی درو اپنا فیصلہ پر عمل کر ڈالو بدشبونی کا ارادہ یہ ہے کہ تم جو سوچ کے نکل رہتے ہیں اس کو پورا کر ڈالو حرمتِ معاویہ بن حکم السلامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسلمان ہونے کے لئے آئے 26:08 ایک بڑی پیاری حدیث اللہ تعالیٰ ہم سب کو یاد رکھنے کی تحفیق نصیب فرمائے اس میں بدشگونی کا پورا آپ نے حقیقت بیان کر دیا یا رسول اللہ ہم میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو قاہنوں کے پاس آتے ہیں کن کے پاس قاہن جانتے ہیں نا مجرومی وہ ہر ایک جگہ نام بدلا ہوا ہے ارے بھائی یہ ہاتھ دکھانے والے ہیں جی یہ تمہاری قسم ہے 26:37 کئی ریلویس چیزن کے باہر نکلوں تو پیجرے میں کبوتر لے کے بیٹھا ہوا ہے بٹیر لے کر کے بیٹھا ہوا ہے خود دکان کھول رکھا ہے ہاں ہاں پکڑے گا یہ بتائے گا میرے بھائی ان کو کیا کہا جاتا ہے کاہن یا رسول اللہ ہم وہ کچھ لوگوں سے ہیں جو کاہنوں کے پاس جاتے ہیں اگر نجات چاہتے ہو ایمان کی صلاحات چاہتے ہو خبردار ان کاہنوں کے پاس کبھی نہیں جانا انشاءاللہ آپ تو نہیں جائیں گے 27:07 اللہ سنو ہم میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو بدشگونی لیا کرتے ہیں اللہ اکبر آپ نے شاید کہا کہ باہر تو کچھ بدشگونی نہیں بدشگونی تمہارے دل میں ہے کیا فرمایا؟ بدشگونی تو دل میں نہیں ہے کسی نوکر میں نہیں ہے کسی جارور میں نہیں ہے یا لیکن شیعن یا لیکن شیعن یجدکم فی نفسی اصل میں ساری محصد تمہارے دل میں بیٹھی ہوئی ہے باہر کچھ نہیں تمہارے 27:45 دل میں کیا مطلب یعنی شیطان نے تمہارے دل میں اخیار پیدا کر دیا ہے تمہارے اخیار کے مطابق خارج میں کچھ بھی نہیں ہے اللہ ہم سب لوگوں کو ملکی تحفیق رسی فرمائے اور جو مشیبتیں ہمارے اوپر بلائیں اور آفتیں آ جائیں اس پر انہا باللہ بہیں اپنے آمال کا محاسبہ کریں چونکہ جتنی قومیں ہلا کو برباد ہوئی ہیں اسی بھی اس بنا پر میرے بھائی کہ جب ان کے مسیبت آتی تو مسیبت 28:16 اپنے آمال کی شامت نہیں سمجھتے تھے بلکہ کیا کہتے حضرت موسیٰ علیہ السلام آئے دانوں کو رسول بنایا اور موسیٰ علیہ السلام نے اللہ کا پیغام پیش کیا اور فیرون پر عذاب آنے لگا تو فیرون اور اس کے قوم کیا کہتے ہیں یہاں ہم لوگ بڑے مزے کسی طرح دیکھی گوٹا رہے تھے موسیٰ نحوست والے انسان ہیں ان کی وجہ سے مسئیبت ہمارے اوپر آئی اور وہ ظالم یہ نہیں سکتے تھے کہ اللہ کا رسول کو ہم جادو کر کر جھٹلا رہے ایک بڑا پر عذا 28:50 اللہ فرماتے ہیں جب بھی ان پر ہم نے عذاب نادل کیا نافرمانی کی بنا پر تو انہوں نے کہا کہ ہاں یہ رسول جو آیا ہے اسی بنا پر مسئیبت ہمارے اوپر آئی یہی ہے مسئیبت والا جو لے کر کے آیا ہوا ہے اللہ نے ہدایت کیا ہے ایک آیت دو جھوٹے ہو نعوذ باللہ من ذالک اللہ کا عذاب 29:34 لَنَرْجُمَنَّكُمْ لَنَرْجُمَنَّكُمْ لَنَرْجُمَنَّكُمْ لَنَرْجُمَنَّكُمْ لَنَرْجُمَنَّكُمْ لَنَرْجُمَنَّكُمْ 30:06 اللہ تعالیٰ سب کو عمل کے تحفیق رسیف فرمائے اور جو کہا ہے اللہ تعالیٰ اسے یاد رکھنے کی تحفیق دے انشاءاللہ اب اگلی درش جگہ کیامت کے چند بڑی بڑی علامتیں و نشانیاں ہیں جن کی آج بے انتہا ضرورت ہے دجال یعنی کیامت کی جس وقت علامات قبرہ چھوٹی چھوٹی بہت علامتیں ہیں کچھ علامتیں ہیں علامات قبرہ بڑی بڑی علامتیں ہیں 30:38 جن میں سے ایک عامت یہ ہے مثال کے طور پر جس کے بعد قیامت ہی آئے گی ایک جانور بھیڑیے کے مانند ایک جانور نکلے گا جانور ظاہر ہو اور اللہ تعالیٰ زمین سے اس کو نکالیں گے جانور اور نکلنے کے بعد کہے گا کیا بات ہے بھائی یہ سب لوگ کفر کر رہے ہیں انسان ہو کر کے ایمان نہیں لاتے اللہ اکبر کون بات کرے گا جانور جانور زمین سے نکلے گا جانور نکلا زمین سے اور لوگ 31:10 ایسے ہی وہ جانور لوگوں سے بات کرے گا یہ بلکل آنے کی نشانی ہے ان نشانیوں کو علاماتِ قبرہ کہا جاتا ہے تو انشاءاللہ وقت کی اہم ضرورت ہے جس کی وجہ سے اگلے درست سے انشاءاللہ یکے بعد دیگر مختلف علاماتِ قیامتِ قبرہ جو ہیں ان کا تشکیلہ ہوگا اللہ تعالیٰ سب کو قیامت کے حلانکیوں سے بچائے محفوظ رکھے اکوڑکو لیہا دعویٰ سکفراللہ من کل لگن بیوان تو بیلی 32:22 ماشاءاللہ سوال بہت اہم ہے سب کے لئے بہت ضروری ہے اس سوال کو سمجھ لینا بھائی کا سوال یہ ہے اصل میں کہ ہم نے قسمت کی بات بین کی نا تو بھائی کہہ رہے ہیں کہ موسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے پہلے پہلے فرعون کے مجونیوں نے فرعون کو اطلاع دیتی کہ اس خاندان میں بنی بنی اسرائیل میں بچہ پیدا ہوگا 32:51 جس سے آپ کی حکومت ختم ہوگی اور واقعی ویسا ہی ہوا سمجھ گئے نا اگر کوئی کہے کہ بھئی دیکھیں نجومیوں کی بات تو شچی ہے قسمت کی بات تو بتا دیا اس نے تو اس کا ہم کیا جواب دیں گے سوال بڑا معقول ہے اور ایسے ہی سوال کرنا چاہیے اس کا جواب نمبر ایک فرعون کو نجومیوں نے اطلاع دی خبر دی نہ ایک حدیث ہے اور نہ قرآن ہے سمجھ گئے نا 33:29 نہ حدیث ہے نہ قرآن ہے یہ اسرائیلی روایت ہے کیا ہے اسرائیلی روایت اس سے زیادہ تھوس روایت جو ہے وہ یہ ہم نے بتایا تھا کہ حدث ابراہیم خلیل اللہ کے ساتھ جب سارا علیہ السلام صاحب جھا رہی تھی تو حدث سارا علیہ السلام صاحب کو جب فرعون نے دربار ملیا ان کے ساتھ بدتمیری کیا 33:56 تو اسی وقت اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دل جوئی کیلئے کہہ رکھا تھا کہ آپ اتمناء رکھیں آپ کی نسل میں ایک ایسا بچہ پیدا کریں گے جس کے دلیے اس کی حکومت تباہ و برباد ہوگی یہ ابراہیم خلی اللہ کے زمانے سے پیشین گوئی براور چلی آ رہی تھی اور موسیٰ علیہ جب حضرت یعقوب علیہ السلام آ کر کے مصر میں آباد ہوئے 34:26 اور یہ بنی اسرائیل جب وہاں بہنے لگے تو یہ آپس میں بیٹھ کرتے جب گفتگو کرنے لگے تو وہ پرانی پیشنگوئی آپس میں بیان کرتے تھے فیرونیوں نے سن لیا جا کر فیرون کو بتایا صاحب یہ تو ہمارے بارے میں یہ سوچ رہے ہیں یہ تو ہے تو وہ یقین یہ بشارت تھی اور نسلن باب نسلن چلی آ رہی تھی نمبر دو 34:58 اگر یہ روایت صحیح بھی مان لی جائے تو اس کا جواب خود حدیثوں کے اندر نبی علیہ السلام نے بیان کیا ہے اس کی شکل یہ ہوتی ہے میرے بھائی صحیح مسلم بخاری وغیرہ کی روایت بھی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رسالت نبی اور پیغمبر بنائے جانے سے پہلے پہلے دنیا میں کاہنوں کا بڑا اروج تھا یہ اپنا اپنا معاقل معاقل کہتے ہیں شیطان ان کا دوست بہتا 35:33 جب کوئی فیصلہ کرتا ہے تو ملاکت المقربون کو بتاتا ہے جیسے قرآن پاک میں ہے تو ملاکت المقربون کہتے ہیں سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ اللہ کے فیصلے کو بڑے دو دو سبحان اللہ پڑتے ہیں تو ساتنے آزمان کے سارے فرشتے آپس میں دوسرے پہ کہہ لگتے ہیں ارے کیا ہوا ملاکت المقربون کیوں سبحان اللہ پہ ہوئے تو ایک دوسرے پہ پوچھتے ہیں 36:00 تو قائد آتا ہے کہ رب نے یہ فیصلہ سنایا اسی لئے ساتمے آسمان کے فرشتے سبحان اللہ کہہ رہے ہیں مَا ذَا قَالُ رَبِّكُمْ آنِفَا قرآن پاک کیا ہے تھے ارے آپ کے رب نے کیا کہا جو ساتمے آسمان کے سارے فرشتوں کو پتا تل جاتا ہے کہ واقعی ساتمے اللہ نے یہ فیصلہ کیا ہے تو اللہ تعالیٰ کے فیصلے میں چوچرا کرنے کے لئے سبحان اللہ سبحان اللہ 36:31 برند آباد سے یہاں تک کی فرشتوں کی آباد چھتے آسمان کے فرشتوں کو مل جاتی ہے یہ آباد میں کہتے ہیں بھائی آباد کیسی آئی یہ پوچھتے ہیں کہ ان کو پتا چلائی ہے جہاں بھائی اللہ نے فیصلہ کیا ہے ایسا ہوا تو چھتے آسمان کے فرشتوں نے کہا سبحان اللہ جب انہوں نے کہا پانچے آسمان کے فرشتوں کو پانچے انہوں نے کہا تو یہاں تک کی یہ سوائے دنیا یہ جب کہتے ہیں 37:02 اور آپ اس میں چچا کرتے ہیں جسے آپ نے کہا ہائے اللہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ابراہیم خرید اللہ کے اولاد میں ایک لڑکا پیدا ہوگا جس سے مشرق کے بادشاہ فیرون کی تباہی بربادی ہوگی ماشاءاللہ یہ پہلے آسمان کے لوگوں نے کہا سبحان اللہ آپ اس میں دوسرے چچا کرنے لگیں تو یہ بابا کے جو موکل پہ وہاں جا کر کے چھپے رہتے تھے فرشتے کچھ کہیں جو سن لوں گا دلا کر کہ بابا کو بتاؤں گا 37:33 لیکن وہ موکل مہا شیطان وہ اتنے شریف نہیں ہوتے وہاں بدماش ہوتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم شاکرم آتے ہیں ایک تو مہا سے سنے اور ننان وہ باتیں راستے میں اپنی طرف سے اور گہا اور بابا کو پہنچایا کتنا سو وہ میں سے ایک تو سچی نکلی ننان میں جھوٹی لیکن اب شیطان کو لوگوں کو بھلکانے کی ایک بابا پہنچے ہی وہ دیکھو غیب کی خواہش 38:05 اب شرک کرنے والوں کا عقیدہ اس پر اور پکا ہو جائے اوہ بھائی یہ بابا کے پتہ دین کو پتہ دیسے جائے بابا کیا عقید ہیں لیکن جب اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی آخری نبی کو مبوش کرنا چاہا مذکران کو نازل کرنے کی جب افتداء کی تو اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی فرشتوں کو آج کی سلام سمجھے آگ کا اندارہ انہوں کو بعد میں مسائل تیار کیے نا بھائی 38:39 یہ نشانہ دینا مطمئن کچھ نہیں بولے تیار کر رکھے اور فرشتوں کو بہتا دیا کہ دیکھو اب اگر موکل آئے تو آپ اپنے جاسے کے اس کو گورے سے مار کر کے جلا دینا اس لئے میں دیکھا جب ستارہ جس کو ملے ٹوٹا کتنی تیمی کے ساتھ ستارہ ٹوٹا تو وہ ستارہ ٹوٹ رہا ہے ستارہ نہیں بابا کا موکل کو مارا جا رہا ہے تو آج شورت الجن کے میں پوری تفصیل اللہ نے 39:16 جب بھی یہاں بابا کا کوئی موکل گیا اور پہنچ چھپ کے سننا چاہا فرشتے ایسے کھیچ کر کے اس کو پیشا کرتے ہیں آنکھا گولہ مارا جو جل جلا کے ختم کر دیتا ہے سمجھ گئے نا اور وہ ایسا فٹ ہے کہ بالکل پیشے رکھ جاتا ہے اب دیگر انجن کے دیگر ریموند کے سب کچھ اللہ نے پہلے سے تیار کر رکھا ایسا ہوتا ہے کہ فرشتے وہاں سن لیتے تھے 39:48 کس کی بنا پر جن شن لیتے تھے موکل جب فرشتے آمس میں تسکرا تو اگر وہ روایت صحیح بھی ہوگی تو وہ اس سو میں کہیں ایک ماہ صحیح ہوتی ننانویہ چھوٹی ہوتی جی ماشاءاللہ یہ بھئی سوال آتا ہے نمبر ایک اسلام علیکم محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جو نماز پہننے کا طریقہ بتلا ہے کیا وہی طریقہ عورتوں کے لئے بھی لازم ہے مثلا سجدہ کرنے کا طریقہ وغیرہ وغیرہ 40:16 جو کی اکثر عورتوں میں کہا جاتا ہے کہ مردوں کی طرح نماز پہو قرآن سنت کی روشنی بتلائے بلکہ صحیح حدیثوں میں تو یہی ہے کہ صحیح پہ وغیرہ میں کوئی فرق مرد اور عورت کے نماز میں ثابت نہیں کسی بھی صحیح حدیث میں اس کا کوئی تذکرہ نہیں ہے بلکہ صحیح بخاری میں امام بخاری رحمت اللہ علیہ وآلہ وسلم کرتے ہیں 40:48 امام بخاری رحمت اللہ نے صحیح کے اندر نقل کرتے ہیں کہ ام الدردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز میں ویسے بیفتی تھی سجدہ کرتی تھی جیسے مرد کر دی دی اید الفدر کی نماز جو چھے تکبیر والی نماز ہے کیا پہلی رکعات میں ہی چھے تکبیر کہنے چاہیے یا پھر پہلی رکعات میں تین اور دوسری رکعات میں تین تکبیر کے ساتھ نماز پڑھنا چاہیے دو قسمی کی روایتیں آئی ہیں نماز ایدین کی تکبیرات کے مطالق 41:23 دارہ ہیں یا چھے یا چھے کا مطلب پہلی رکعات میں تین اور دوسری رکعات میں تین اور پہلی رکعات میں قبل القرآن اور دوسری رکعات میں داد القرآن ایک تھی یہ ہے جو ہمارے ہندو پاک میں عام طور پر رائج رہا اور دوسری رائج جو ہے پہلی رکعات میں قبل القرآن سات تک بھی رہے اور دوسری رکعات میں قبل القرآن پانچ یہ بارہ تک بھی رہے 41:58 تو یہ بارہ تکبیروں والی روایت روایتیں دونوں ہیں لیکن امام ترمیدی رحمت اللہ علیہ وآلہ وآلہ اور اہل علم کے نزدیک یہ چھے تکبیروں والی روایت زیادہ ضعیف ہیں اور بارہ تکبیروں والی روایت اکثر اہل علم کے نزدیک صحیح ہیں تو اس لئے آپ دیکھ لیں کہ تکبیرات بارہ ہونی چاہیے لیکن اگر آپ کسی ایسے امام کے پیشے پڑھ رہے ہیں جو چھے تکبیریں کر رہا ہے کہیں ایسا نہ ہو 42:28 تکبیریں کہیں اور آپ ساتھ پوری کرنے کیلئے بھی اکیلے کرتے رہے امام کے پیچھے پر رہے ہیں اگر امام صحیح تکبیر کہہ رہے ہیں ایمی ہے اب ایسا نہیں کہ آپ تین کے بعد تکبیر شروع کرتے ہیں اور ابھی آپ چار تکبیریں کہتے کھڑے رہے ہیں حمد لیے نا ایسے ہی جو لوگ تکبیریں کہیں اگر ایسے امام کے پیچھے ہی ایڈ کی نماز پر رہے ہیں جو سات تکبیر ہیں پہلے پہلی رقم تکبیریں کرا اور 43:04 ایسا نہ ہو کہ وہی نہیں ہم تو کہتے تھے تو تین تکبیریں تہلی رکعات میں کبل الکرہ اور دوسری رکعات میں تین تکبیریں تو آپ بادر کرا تکبیرات کرتے رہے گے ہم سید سلام رکو سے فارغ ہو جائے گا تو امام کی اتنا فرد ہے اور تکبیرات کہنا کیا ہے مستحب ہے 43:36 بلکہ صحیح روایت میں جو ہے وہ بارہ کے نمبر تین جنازہ لے جاتے ہیں تو جو کرمہ کہا جاتا ہے وہ پہنا صحیح ہے یا نہیں یہ تجدیات جو پہنچ جاتی ہیں جنازہ لے جاتے ہیں بلکہ یہ بدعات میں سے ہے کتاب سنت سے یہ چیز ثابت نہیں ہے کتاب سنت میں جو کچھ ثابت ہے وہ یہ کہ آپ موت کو یاد کرتے ہوئے جتنی تیدی کے ساتھ میت کو کبرستان لے جا سکتے ہیں وہ لے جائیں نوشتہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو 44:06 دیا ہے اور کلمہ پہنا لوگ کہتے ہیں کہ بھئی خاموش جانے سے تو بہتر ہے کلمہ پہتے ہوئے جائیں ورنہ گیبت کرتے ہوئے جائیں گے بھائی گیبت کرتے ہوئے موت کو یاد کرتے ہوئے جائیں سمجھ گئے نا جب ایک سنت چھوڑے گا تو دوسری بدات وہاں دوسرا سوال ہے کیا والدین کو بیٹا بیٹی کی سکات لگ سکتی ہے نہیں دینا چاہیے اپنے ماں باپ کو بھائی بہن کو دے سکتے ہیں لیکن ماں باپ کو 44:38 زکاة نہ دیں ان کو اپنے مال خاص سے ان کی مدد کریں سوال نمبر دو کیا اللہ تعالیٰ عربی زبان ہی بولتا ہے اللہ تعالیٰ ہر زبان جانتا ہے اللہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ کے کمال اور قدرت کی تیری نشانی یہ کہ زبانوں کا جو اختلاف ہے آپ کسی بھی زبان میں بات کریں اللہ تعالیٰ پوچھتا ہے اب سوال ہے کہ عرب بردک میں سب لوگ عربی ہی بولیں گے 45:12 اوہ منکر مکیر جو آئے گا تو کیا پوچھیں گے مردد کہ تمہارا رب میرے بھائی سب سے بہترین زبان جو اللہ تعالیٰ نے قرار دی ہے وہ کیا ہے عربی اس میں کوئی شک نہیں لیکن دنیا میں کوئی زبان بھی نہیں ہے زبان ہونے کے بھی یاد رکھیں کوئی زبان بری نہیں 45:49 کا اختلاف اور تمہارے رنگ اور کلر کا اختلاف یہ بھی اللہ تعالیٰ کی ایک قدرت اور ایک نشانی ہے کسی زبان کو برا سمجھنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ایک قدر نشانی ہے ہاں لیکن اہل علم کا خیال ہے کہ سب سے افضل زبان جو ہو سکتی ہے کون سے زبان ہوگی اللہ تعالیٰ نے اس کو 46:14 سب سے آخری کتاب سب سے بڑی کتاب قرآن پاک کیلئے منتخب کیا ہے قبر میں یا درزخ میں قبر کا حال کون جانے مردہ ہی جانتا ہے کوئی مردہ پلٹ کر کے آیا ہوتا تھا بتاتا کہ اس کا امتحان ملکہ نبی نے کس زمان میں لیا پلٹ کر کے آیا نہیں کوئی تفصیل نہیں ہے رہی بات 46:51 اگر عربی میں لینا ہو تو میں پوچھتا ہوں آپ لوگوں سے ذرا بتائیں ماں کے پیر سے بچہ پیدا ہوتا ہے بغیر طرح لکھے ماں باپ کی زبان وہ سیکھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ کیلئے کیا مشکل ہے کیا مشکل ہے
عرض النص كاملًا