♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersQur'an & Tafsirصوتتفسير سورة البقرةadmin·6 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اللہ مالک الملک اس کا ہم سب پر انتہائی عدید احتیام ہے کہ اس نے ہم کو یہاں دین کا علم سیکھنے اور سکھانے کے لیے جمع ہونے کی توفیق آیا ہے اللہ کی یہ اتنی بڑی کرم نوازی ہے کہ ساری زندگی0:37ہم اللہ کے اس احسان کا شکریہ ادا کرتے رہیں اللہ کی اس کرم نوازی کا شکریہ ادا نہیں کرسکتے سیدھی سادھی بات ہے نہ میں اور نہ آپ ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو یہ کہہ سکے کہ وہ تمام زوجوں سے زیادہ سمجھدار اور ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو یہ کہہ سکے1:15کہ وہ تمام لوگوں سے زیادہ پڑا لکھا ہے اور ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو یہ کہہ سکے کہ وہ تمام لوگوں سے زیادہ طاقتور ہے اور ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو اس بات کا دعویٰ کر سکے کہ اس کے پاس مال و دولت سب سے زیادہ ہیں ہم سے زیادہ سمجھدار ہیں ہم سے زیادہ پڑے لکھے ہم سے زیادہ طاقتور ہیں1:48اور ہم سے زیادہ مال و دولت والے ان کو اللہ کے دین کو سیکھنے اور ستھلانے کی توفیق میسر نہیں باوجود ہماری کمفہمی کے باوجود ہماری کمزوریوں کے باوجود ہماری حماقتوں اور بےوقوفیوں کے اللہ کی ہم پر اتنی بڑی کرم نوابی ہے کہ انسان2:21اس کرم نوازی کا شکریہ ادا کرنے سے خاص ہے اس کرم نوازی کو سمجھنے کے لیے کتاب و سنت میں اتنی باتیں ہیں آدمی انہی کو ذکر کرتا رہے تو ایک مستقل موضوع ہے صحیح مسلم میں حدیث ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں3:00رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں3:35جب لوگوں کی کوئی جمعہ اللہ کے گھر میں اللہ کی کتاب کو پڑھنے پڑھانے سمجھنے سمجھانے کے لئے بیٹھتی ہے تو انہیں اللہ کی رحمت ڈھانپ لیتی اللہ کے نورانی فرشتے ان کا گھیرہ ڈال لیتے ہیں اللہ کی طرف سے اتبیران و سکون ان پہ نازی ہوتا ہے اور اللہ ان لوگوں کی محفل میں4:14اللہ کے ہاں ہیں ان لوگوں کو یاد فرماتے ہیں اللہ سے دعا ہے ہمارا یہاں بیٹھنا ایسا ہی ہو کہ ہم پر اللہ کی رحمت نازل ہوں اللہ کے نوران فرشتے ہمارا احاطہ کیے ہوں اللہ ہم پر اتمنان و سکون نازل فرمائے اور اللہ مالک الملک اپنے فرشتوں کی مقدس محفل میں4:51ہم اور تفسیر گناہوں سے لبریز مسکینوں کا اس مقدس محفل میں تذکرہ کرنا اسی بات سے آج کے اس سبق کی ابتدا کرتے ہیں میرا ارادہ ہے اس محفل میں چار چیزیں پڑھیں ایک قرآن کریم اس کا ترجمہ اور تفسیر5:34دوسرا حدیث شریف کی کوئی چھوٹی کتاب نمبر تین اصول حدیث کے متعلق کوئی چھوٹی سی کتاب اور نمبر چار عربی قرآن لیکن میں کوشش کروں گا کہ ہر چاروں اسباق میں سے تھوڑا تھوڑا پڑھیں عام طور پر ہوتا ہے ابتدائی ایام میں گوش و وضوضہ ذوق و شوق بہت زیادہ ہوتا ہے6:09اگر کسرت سے اسباق دیے جائیں تو نتیجہ صرف ہوتا ہے اس لیے میرا ارادہ ہے کہ چاروں سبق پندرہ پندرہ منٹ سے زیادہ نہ ہوں گے لیکن میری آپ سب سے غدارش ہوگی کہ ان اسباق کا صحیح فائدہ تب ہوگا کہ کم از کم ایک گھنٹہ آپ گھر میں بڑھیں ایک گھنٹہ یہاں اور ایک گھنٹہ گھر میں تاکہ آپ کا اتنی دور سے آنا اپنا وقت صرف کرنا کسی کام نہیں اور ویسے بھی میں کوشش کروں گا کہ6:44ہر دوسرے درس میں پہلے درس کے متعلق آپ سے کچھ سوالات کروں تاکہ بعد ذہن نشین کرنے میں آپ کو آسان ہے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين الحمد للہ رب العالمين الرحمن الرحیم مالکی یوم الدین7:34سورہ الفاتحہ قرآن کریم کی اہل سورت ہے اور یہ سورت مکی سورتوں میں سے ہے اس سورت کے کئی ایک نام ان ناموں میں سے ایک نام سورہ الفاتحہ ان ناموں میں سے ایک نام سورہ الفاتحہ ہے اور ایک دوسرا نام جو اسی نام سے قریب ہے فاتحہ تل کتاب8:20اس صورت کا ایک نام اس صورت کا ایک نام اس صورت کا ایک نام اس صورت کا ایک نام9:08فاتحہ تو کتاب یا الفاتحہ اس لیے ہے کہ اس سے قرآن کریم کا افتتاح ہوتا ہے فاتحہ فتحہ یفتح عربی زبان میں کہتے ہیں میرا مشورہ یہ ہے کہ جو عربی زبان کا لفظ دونوں اس کو آپ نوٹ کریجئے تاکہ عربی الفاظ ان کا زخیرہ آپ کے پاس جمع ہوتا ہے اور قرآن پاک پہ کافظ نہ رکھیں فتحہ یفتح9:44فتح یختح اس سے مرادت ہے کھولنا میں کوشش کروں گا کہ ہمارے چاروں اسباق میں عربی کے زیادہ سے زیادہ الفاظ آپ کے ذہن میں جمع ہوتے ہیں فتح یختح کھولنا اسی سے ہے فاتح جو کسی ملک کو فتح کرے کہتے ہیں فاتح ہندو فاتح کشمیل فاتح فتح کرنے والے اور اسی سے ہے مختوح جس کو فتح کیا جائے10:22قرآن پاک میں ایک صورت ہے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اور مسلمانوں کو فتحہ کی بشارت دی گئی ہے صورت کا نام ہے سورہ الفتحہ جس پارے میں ہے چھت بیس میں پارے میں11:02اسی سے ہے فتح مکہ تاریخ اسلام میں انتہائی اہم واقعہ آج حجری میں یہاں فتحہ مکہ سب الفاظ اسی فتحہ سے بھی تو فاتحہ دل کتاب اس سے قرآن کریم کی افتدا ہوتا ہے اس لئے اس کا نام ہے فاتحہ دل کتاب اس صورت کا ایک نام ام کتاب کی ہے ام ما سارے11:36کنبا کی جو جڑ ہے بنیاد ہے وہ ماں ہے تو قرآن کریم ماں پہلے اوزاد بعد میں ہے سورہ الفاتحہ پہلے باقی قرآن کریم بعد میں ہے اور شاید اس کو ام الكتاب اس لئے بھی کہا جاتا ہے کہ اس صورت میں قرآن کریم کے بنیادی مضامین ہیں قرآن کریم کے جو بنیادی مضامین ہیں وہ اس صورت میں ہیں اس لئے اس کو ام الكتاب بھی کہا جاتا ہے12:13اس سورت کا ایک نام السب المثانی بھی ہے سورہ الحجر نکالی ہے آیت نمبر آیت نمبر تاثیر تاکت آتینا کسب ام من المثانی والقرآن العظیم اور البتہ تحقیق ہم نے آپ کو اتا فرمائیں سات آیات جو بار بار دکھرائی جاتی ہیں13:00والقرآن العظیم اور قرآن عظیم اب سات آیات سے کیا مراد ہیں سورہ الفاتح اور البتہ تفریح ہم نے آپ کو سات بار بار تحرائی جانے والی آیات اور قرآن عظیم عطا فرمائے اسی سے اس سورت کا نام کیا ہوا السب المسانی ذرا ایک اور بات سمجھ لیجئے یہ جو سب المسانی ہے یہ قرآن قریم میں شامل ہے13:35یا قرآن کریم سے باہر لائیے اب خاص طور پہ اس کا ذکر کیوں کیا سورہ القدر نکالیے میں انشاءاللہ کوشش کروں گا جو بات کی جائے تو اچھی طرح سمجھ میں آسکے تاکہ اس کی بنیاد پر بہت سی آیات کو بعد میں سمجھنے میں آسا ہو 518 تنزل ملائکت و روح تنزل ملائکت و روح14:19تَنَزَّلِ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ اَمْرِ اس رات میں فرشتے اترتے ہیں اور روح اترتے ہیں روح سے مراد کون ہے؟ جبری بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ اَمْرِ اللہ کے ختم کے ساتھ ہر ختم سے جو اس وقت بات کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے تَنَزَّلِ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ14:56یہ جو روح ہیں یہ فرشتوں میں شامل ہیں کہ نہیں پھر کیوں خاص طور پہ ان کو ذکر کیا گیا ان کے مقام ان کے سٹیڈس کو بیان کرنا چاہتے ہیں بات سمجھنا بساوقات ایک چیز باقی چیزوں میں شامل ہوتی ہے لیکن اس کا خاص طور پہ ذکر کیا جاتا ہے ایک آدمی باقی لوگوں میں شامل ہوتا ہے لیکن خاص طور پہ اس کا ذکر کیا جاتا ہے15:30قرآن کریم میں ایک اور مقام پہ ہے بات کر بھی کمی ہو رہی ہے جہاں بات سمجھنے آئے تو سبقہ پائدہ ہی ہو جائے کہ قورب دوبارہ سے بارہ چار بار دس بار پوچھی جا سکتے ہمارے کوئی کورس تو نہیں جو ہم نے فنسٹر کے یونیورسٹری کو ریپورٹ کرنی ہے جو ہم نے مکمل کرویا ہمارا کورس یہی ہے کہ جتنی بات کہی جائے وہ سمجھنے آئے خواہ اتنی ہو خواہ اتنی جائے16:02حافظو علی الصلاوات والصلاة الوسطا حافظو حفاظت کرو نمازوں کی والصلاة الوسطا اور درمیانی نماز اب یہ جو درمیانی نماز ہے یہ نمازوں میں شامل ہے کی نہیں کیوں ذکر کیا اس کا عرق اس نماز کی حیثیت کو بیان کرنا اس سے معلوم ہوا کہ درمیانی نماز ہے اس کی اہمیت16:38باقی نمازوں سے بات باز ہوتے ہیں ہم اپنے عورت میں بھی کہتے ہیں یہ ساری برادی کے لوگ آئے ہیں اور حاجی صاحب بھی آئے ہیں محصد یہ ہے کہ وہ برادی کے چہرے مہرے ہیں ان کی امتیازی حیثیت ہے ان کی امتیازی حیثیت کو بیان کرنے کے لیے ان کا نام الگ سے دیتے ہیں حالانکہ وہ بھی برادی ہیں اب آئیے اسی دو سو چھہ سر صفحے پر بات اچھی طرح سمجھے آجائیں وضاقہ17:16جو سوچا سکتا ہے سورہ الحج وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْحًا مِّنَ الْمَثَانِ وَالْفُرْطَانِ الْعَذِيمِ ہم نے اور ہم نے آپ کو عطا فرمائی سات وہ آیات جن کو بار بار دھرائی جاتا ہے اور قرآنِ حسین ایک بات تو یہ معلوم ہوں کہ سورہ الفاتحہ اس کی سات آیات ہیں اور اس صورت کا ایک نام السبت المثانی17:53دوسری بات جس کے لیے میں نے آپ کو دو تین جس کے لیے میں نے دو تین مقامات حرس کی وہ یہ ہے کہ اس سے سورہ الفاتحہ کی قرآن کریم میں جو حیثیت ہے وہ واحد ہے اگرچہ سورہ الفاتحہ قرآن کریم کا ایک حصہ ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے سورہ الفاتحہ کی حیثیت کو بیان کرنے کے لیے اس کا الگ سے ذکر کی18:27بات واضح ہے انشاءاللہ اللہ نے چاہا جب ہم پوری سورہ الفاتحہ پڑھیں گے اس کے بعد سورہ الفاتحہ کی فضیلت کے مطابق ارز کریں تو بات یہ ارز کر رہا تھا کہ سورہ الفاتحہ کا ایک نام السب المثانی ہے سورہ الفاتحہ کا ایک نام الشافیہ ہے اس کے پڑھنے سے اللہ تعالی شفا عطا فرمائے جب سورہ الفاتحہ کی فضیلت19:09پیش کروں گا تو اس وقت انشاءاللہ اس بارے میں حدیث بھی پیش کروں گا اس کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے اور نام بھی بسم اللہ الرحمن الرحیم با یہ حرف ہے با حرف ہے اسم نام بس با حرف معنی ساتھ اسم اسمتہ با اور پتہ الف سین میم19:51لیکن جب مل گئے تو یہ جو عریف ہے وہ گھٹ گیا ابھی آپ سمجھیں گے نہیں یہ جو اسم تعریف ہے اس کو ہم کہتے ہیں حمزہ تو وسیع لیکن ابھی آپ اس بات کو چھوڑی کیونکہ سب باتیں اگر ایک ہی وقت میں اتنانے کی کوشش کی جائیں تو کچھ بھی سمجھ نہیں آتا با اس سے مراد سات اسم اس سے مراد نام اور اس کی جمعہ اسماء قرآن پاک میں واللہ اسماء القسم20:25وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَ فَدْقُوْهُ بِهَا اللہ کے لئے اچھے نام ہیں اللہ کو ان ناموں کے ساتھ پکارو وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَ فَدْقُوْهُ بِهَا اللہ کے لئے اچھے اچھے نام ہیں اللہ کو ان ناموں سے پکارو21:00بِعْسَلِسْمُ الْفُسُوْكُ بَعْدَ الْإِيمَانِ بِعْسَلِسْمُ الْفُسُوْكُ بَعْدَ الْإِيمَانِ فرق اس کا لفظ اتنی جگہوں پہ آتا ہے الرَّحْمَان الرَّحْمَان یہ رَحِمَا يَرْحَمْ اس کے مراد کا مہربانی ہے تِرْحَمُوا مَنْ فِي الْأَرْضِ يَرْحَمْكُم مَنْ فِي السَّمَاءِ اہلِ زمین پر تم مہربانی کرو آسمان والا تم پر21:37محبانی فرمائے اسی سے لفظ بنائے رحمان فعلان کے وزن پر فعلان خائین رام علیف لون رحمان عربی میں اوزان ہے سٹینڈرز بنے ہوئے اور یہ جو فعلان کا وزن ہے فعلان اس میں مبالغہ تھا کہتے ہیں غبان بہت زیادہ اس سے الرحیم محبان22:18رحمان اور الرحیم میں علماء نے کچھ فرق بیان کیے ان میں سے ایک فرق یہ ہے کہ رحمان اس میں اس سے مراد یہ ہے کہ اس کی رحمت بہت زیادہ ہے الرحیم اس سے مراد رحمت کا دوام ہے رحمت میں ہمیشہ رحمان اس میں رحمت میں زیادہ کی اس طرح ہے23:01کہا جاتا رحمان الدنیا اے اللہ تو وہ ہے جو دنیا کا رحمان ہے اس طرح اللہ کی مہربانی ہے جو اللہ کا نیت بندہ ہے وہ بھی آکسیجن کھا رہا ہے اور جو اللہ کو گالی دیتا ہے وہ بھی اللہ کی دل ہوئی آکسیجن کھا رہا ہے یہاں رحمان جو اللہ کا شریک بناتا ہے وہ بھی23:37اللہ کی بنائی ہوئی زمین پہ چل رہا ہے اور جو اللہ کا غلام ہے وہ بھی اللہ کی زمین پہ چل رہا ہے رحمت یہ رحمت میں مبالغہ ہے رحمت میں زیادتی ہے کہ تابدار و ناکرمان ہر ایک اس رحمت سے مستقید ہے مستقید ہو رہا ہے الرحیم رحمت میں دلام ہمیشہ ہے اور یہ کتنے کے لئے ہے یہ صرف24:14اہل ایمان کے لئے قیامت کے لئے اور اس دن کے بعد اللہ کی رحمت کن کے ساتھ ہوگی اللہ کے تابدار و خسار جو اللہ کے شریک بنانے والے ہیں تب وہ اللہ کی رحمت کو نہ پائے رحیم اس میں دوام کا معنی ہمیشہ کی کمال رحمان تو سب کے لئے اور رحیم اہل ایمان کے لئے24:53اور ایک دوسری بات یہ ہے کہ رحمان اللہ کے ماں سوا کسی اور کو رحمان کہنا درست نہیں رحیم اللہ کے ماں سوا کسی اور پر بھی رحیم کا لفظ بولا جا سکتا ہے قرآن کریم میں ہے بالمؤمنین رعوف الرحیم بالمؤمنین رعوف الرحیم25:28کہ نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم ایمانداروں کے ساتھ شفقت کرنے والے اور مہربانی کرنے والے رحیم سے کون مراد ہے یہاں یہاں اس آیت میں رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم بالمؤمنین رعوف الرحیم رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم مومنوں کے ساتھ شفقت کرنے والے اور مہربانی کرنے والے رحیم کا لفظ26:05اللہ کے معصبہ محبوب کے لئے بھی بولا جا سکتا ہے لیکن رحمان کا لفظ اللہ کے معصبہ کسی اور پہ بولا نہیں جا سکتا دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ اپنے بچوں کا نام عبد الرحمن عبید الرحمن لگتے ہیں اور پھر آواز دیتے ہیں رحمان ادھر آئے وہ رحمان نہیں وہ عبد الرحمن26:38رحمت و عرش پہ اس بات میں احتیاط کرنا چاہئے لفظِ اللہ یہ بھی اللہ کے ماں سوا کسی پہ نہیں بولا جا سکتا لفظِ رحمان یہ بھی اللہ کے ماں سوا کسی پہ نہیں بولا جا سکتا سورہ الاسراء نکالی خندر پارے کا شروع آیت منتر ایک سو دس آیت منتر ایک سو دس صفحہ دو سو ترین27:39آپ فرما دیجئے جن سے خطاب ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ اللہ کو پکارئے یا رحمان کو پکارئے آپ28:17اللہ کو پکاریے یا رحمان کو پکاریے ایم ما تب جس سے بھی آپ پکاریں فَلَهُ الْأَصْمَاءُ الْحُسْنَةُ اللہ کے لئے نام اچھے رحمان اور اللہ یہ اللہ کے ذاتی نام ہیں اللہ کے ما سوا کسی دوسرے کو نہ رحمان کہہ سکتے ہیں نہ اللہ کہہ سکتے ہیں28:54بسم اللہ الرحمن الرحیم ساتنام اللہ کے جو بہت زیادہ رحم کرنے والا مہربان ہے کیا کچھ بات سمجھنے آئے نہیں ساتنام اللہ کے کیا یہاں محضور ہے انڈسٹوڈ ہے بولا نہیں گیا لیکن سمجھا گیا میں شروع کہتا دیکھئے ذرا الفاظ تو اس طرح ہیں29:33القاس کا ترجمہ اس طرح ہے سات نام اللہ کے جو بہت زیادہ رحم کرنے والے محربان ہیں اور ترجمہ کیا ہوگا شروع کرتا ہوں یا پڑھتا ہوں سات نام اللہ کے جو بہت زیادہ رحم کرنے والے محربان ہیں شروع کرتا ہوں یا پڑھتا ہوں یہ انڈسٹورڈ ہے اسی طرح آپ جب آپ کوئی کام کریں گے30:02اور اس کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کہیں گے تو وہ کام انڈسٹرڈ ہوگا میں کھاتا ہوں صاحب نام اللہ میں پیتا ہوں میں یہ رکھتا ہوں پڑھتا ہوں جو کام کریں گے وہ اس مقام پہ انڈسٹرڈ ہوگا خود بخود سمجھا جائے گا الحمدللہ رب العالمين الحمدللہ الاتلام جو ہے30:40ہم کے پہلے علف رام ہے میں امید رکھتا ہوں کہ انشاءاللہ جو بات ایک دفعہ بتلائی جائے کوئی یاد رکھے اور مجھے توقع ہے انشاءاللہ اگر آپ ہر سبق کی جو باتیں ہوں گی یاد کر کے آئیں گے تو آئندہ سبق سمجھنے میں آپ کو آسان ہے میں آپ کو ایک تجویز بھی ارز کرتا ہوں اگر آپ پسند کریں جو سبق پڑھ کے جائیں گھر میں اپنے بیوی بچوں کو جا کے پڑھیں اس سے بڑا ہی فائدہ ہے ایک فائدہ تو یہ ہے کہ آپ کا سبق31:15گھر میں اپنے بیوی بچوں کو جانتے ہیں اس سے بڑے فائدہ ہیں فائدہ تو یہ ہے کہ آپ کا سبق فقہ ہو جائے اسی بات یہ ہے کہ جو بات آپ تک پہنچی آپ نے اپنے بیوی بچوں تک پہنچا لی اور اگر اللہ کرے ان کی سمجھ میں بات آ جائے تو سارے گھر میں ایک ذہن ہوگا سب کا قبرہ و قابہ مکہ ہوگا اور کچھ قبرہ و قابہ انہ31:45الحمدللہ رب العالمين ال یہ جو الف لام ہے عربی زبان میں الف لام کتنے ہی مقاصد کے لئے آتا ہے یہاں جو الف لام ہے بات کو میں شارٹ کرتا ہوں مختصر کرتا ہوں تاکہ اتنی بات کروں جس کی ہمیں اب ضرورت ہے یہ جو الف لام ہے یہ کہتے ہیں استغراب کے لئے استغراب الف سین الف سین32:19تا غین را علف آف استغراق استغراق سے کیا مطلب ہے کہ وہ سب کو شامل کرتا ہے غرق ہے اس میں استغراق سے مراد یہ ہے کہ وہ سب کو شامل کرتا ہے ابھی میں ایک مسائل کرتا کہ بعض سمجھ میں آجائیں سورہ الاسف نکالی ہے والاسف ان الانسان رفیق اسف33:00والعصر اور قسم ہے زمانے کی ان الانسانہ بے شک سب لوگ لفیخس البتہ دھاتے میں ہیں یہاں جو انسان پہ علف غام ہیں درہ دیکھئے اس کو اچھی طرح ان الانسانہ عبد الرحیم صاحب وہ قرآن پاک لے دی ان الانسانہ بے شک انسان کونسا انسان سب انسان الانسان33:38یہ نہیں کہ کالے یا گورے یا عربی یا عجمی یا پڑھے لکھے یا انپڑھ الانسان سب انسان استغراء علیہ السلام یہاں بھی ہے کس معنی میں استغراء کیلئے استغراء کا مقصد ہے کہ سب آئیم نے سبب بھی پڑھا الحمد علیہ السلام سے یہاں کیا مراد ہو سفر حمدو تاریخ ہم سے مراد تاریخ34:12سب تعریف اس سے مراد ہے آپ اس طرح کہتے ہیں سب تعریف اللہ کے لئے ہیں رب رب سے مراد ہے پروردگار پالنہار رب سے مراد35:02جو آہستہ آہستہ پال کر پروان چڑھا کے نش کو نما کر کے کمال کو پچھا ہے اسی سے ہے تربیت رب یروکو تربیتا تربیت بھی آدمی ایک ہی دن میں کسی ببے ہو کے سوار دیئے تو ممکن ہے اللہ چاہے تو جیسے چاہے کر دے تربیت یہ ہے آہستہ آہستہ آہستہ اور تربیت کرنے میں عام طور پر خرابی یہی ہے35:37کہ رست و تربیت کیا ہے لیکن عام لوگ چاہتے یہ ہیں کہ جو سازوں کا بگڑا ہوا ہے وہ پل بر میں درست کر دیتے ہیں وہ درست نہیں لگتا ٹوٹ جاتا ہے تربیت کا تقاضی یہ ہے آہستہ آہستہ آہستہ کمال پر پرچانے ہم نے صحیح بخاری میں پڑھا کہ ربانی کون ہے وہ جو لوگوں کو بڑی بڑی باتیں بتلانے سے پہلے چھوٹی چھوٹی باتیں بتاتے ہیں رب العالمین36:15رب پادندھار پروردگار اللہ کے علماء سوا کسی اور پہ رب کا لفظ بولنا دوست نہیں پادندھار پروردگار ایک اللہ ہے ہاں اگر مزاح نہ کیا سورہ یوسف میں ہے ارجع الى ربک نکالی آیت نمبر پچاس میں آپ سے کھل کے کہوں جو ساتھی36:50گھر میں جا کے دھورانا نہ چاہے وہ قطعاً شریف ہے ان ساکھ ساکھ بات ہے آپ بھی اتنی محنت سے اتنی دیر سے ہیں میں بھی تھوڑا بہت وقت ہوں اگر دھورانا نہیں یاد نہیں کرنا تو پھر وہ درستہ آپ کی ہے اور بادشاہ نے کہا کس کو میرے پاس دائے کس کو یوسف علیہ السلام پلما جاؤ رسول جب یوسف علیہ السلام کے پاس37:29بادشاہ کا بھیجا ہوا قاسد آیا یوسف علیہ السلام نے فرمایا پوڑ جا اپنے رب کی طرف پوڑ جا اپنے آقا کی طرف کون ہے اسے مراد بادشاہ وہی جو جس نے بھیجا اسی کی طرف جاؤ اور اس کو پوچھو اس کو جا کے پوچھو38:03عورتوں نے اپنے ہاتھوں کو پاتا ان کی حقیقت کیا تھی اِنَّ رَبِّ بِقَيْلِهِمْ نَعَذِينَ میرا پروردگار ان کے مخر کو جانتا جو بات کہنا چاہتا ہوں یہ ہے یہاں اِرْجِعِذَا رَبِّ میں نے کہا اللہ کے ما سوا کسی کے لئے رب کا لفظ بولنا جائز نہیں یہاں یوسف علیہ السلام رب کا لفظ کس کے لئے بول رہے ہیں38:34بادشاہ کے لئے یہ کس طرح کیا یوسف علیہ السلام اس بات کی مخالفت کر رہے ہیں جواب یہ ہے کہ رب کا رب جب کسی کی طرف نضاف ہو کسی کی طرف منصوب تیرہ رب تیرہ رب اس کا رب اس میں تو اللہ کے ماں سوا کسی اور تو کہہ سکتے کہ تیرہ رب ہے میں نہیں مانگا تو نے رب بنا رکھا لیکن جب کہیں رب تو وہ ایک ہی بات سننے میں ایک ہی39:11جب کسی کی طرف نسبت کر کے کہیں اضافت کر کے کہیں پھر تو اللہ کے معصبہ کسی اور کے لئے رب کا لفظ بولا جا سکتا ہے لیکن جب کہیں رب تو وہ صرف ایک اللہ ہی کے لئے بولا جا سکتا ہے بات واضح ہے یا نہیں جس کے لئے بھی بولے رہے ہیں مقصد یہ ہے کہ اس وقت آپ نے ربوبیت کی جو بات ہے اس کو خاص کر دیا لیکن جب رب کہیں39:42تو قائنات کا جو حقیقی رب ہے وہ ایک رب العالمین عالمین عالمین جمع ہیں اور اس کا مقد ہے واحد ہے عالم عالم لام کی زبر کے ساتھ عالم اگر لام پہ زیر آ جائے تو کیا پڑھیں گے عالم اور اس کا معنی کیا ہوگا40:23عربی زبان میں زید اور زبر کے فرق سے بات بدل جاتا ہے عالم جاننے والا عالم دنیا جہان جہان آپ نے شاید یہ رقصنہ ہوگا موت العالم موت العالم ایک عالم کی موت ایک علم والے کی موت جہان کی موت ہے عالم41:00عالم جہان اور وہ جو عالم ہے اس طالب اس کی جمعہ ہے ابھی زمان میں علماء عالم کی جمعہ علماء اور عالم اس کی جمعہ عالمون یا عالمین یہاں عالم ہے رب العالمین جو طالب نوازہ ہے طالب نوازہ ہے تمام جہانوں میں41:34الحمدللہ رب العالمین سب تعریف اللہ کے لئے ہے پادنہار ہے تمام جہانوں کا یہ جمع ہے تصمیح جو ہے یہ جمع یہاں کتنی پیاری بات ہے اللہ تعالیٰ42:11لوگوں پہ احسان بھی فرماتے ہیں پھر ان کو احسان کا شکریہ ادا کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں اتنی کرم نوازی شفقت انائب کی انتہا ہے احسان فرمایا پھر احسان کا شکریہ ادا کرنے کا طریقہ بتا دیں اور اس طریقہ بتانے کا بھی جتنا شکریہ ادا کیا جائے اتنا ہی کریں کیوں42:47جو شخص اللہ کا شکریہ ادا کرتا ہے وہ اللہ کی اور نعمتوں کو حاصل کرنے کا طریقہ اختیار لگا ہے اگر تم نے شکریہ ادا کیا تو میں اپنی نعمتوں میں اور زیادہ ضرور اضافہ کروں اور اگر تم نے43:21ناشکری کی مرازات سخت کہہ دی اللہ نے ہم پر احسانات کی پھر ان احسانات کا شکریہ ادا کرنے کا طریقہ لگتا ہے لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَئِن كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِي تَشَدِيدِ الرَّحْمَاءِ الرَّحِيمِ الرَّحْمَاءِ الرَّحِيمِ اس کے بارے میں اللہ کہہ دی44:05مالک یوم الدین اور اسی کی شرحہ پہ ہم آج کے سبب کو ختم کریں گے انشاءاللہ مالک یوم الدین مالک آقا مالک ماسٹر یوم الدین یوم دن یوم دن قرآن پاک میں ایاما معدودہ یوم کی جمل ایام الدین قیامت44:50دان یا دین اس سے مراجعت ہے جزا دینا برزا دینا عربی زبان میں کہتے ہیں کما تدین محاورہ کما تدین تو دان ایز یو سو سو شریعی جیسے بھوگے ویسے کھو کما تدین تو دان جیسے کروگے ویسے کھو اسی سے ہے مالک یوم الدین45:27مالک ہے قیامت کے دن کا اللہ تو ہر دنوں کے مالک ہے لیکن یہ کیوں فرمایا کہ مالک ہے قیامت کے دن کا یہ کیوں فرمایا صفحہ نتالی پانچ سو ستاسی سورہ الف انفطاب آیت نمبر انیس بلکہ آیت نمبر اٹھارہ سے پڑھئے سترہ سے وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ46:18اُمَّا مَا اَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ يَوْمَ ذَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِنَفْسٍ شَيْحًا وَالْأَمْرُ يَوْمَ اِذِرْ لِلَّهِ وَمَا اَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ آپ کو کس نے معلوم کروایا کہ یوم الدین کیا ہے یوم الدین سے کیا مراد تھا مالکِ یوم الدین47:02آپ کو کس نے معلوم کروایا کہ قیامت کا دن کیا ہے پھر آپ کو کس نے معلوم کروایا کہ قیامت کا دن کیا ہے وہ دن کوئی جان کسی جان کے لیے کسی چیز کی مالک نہ ہے47:36اس دن اللہ کا مالکی یوم کیوں کہا کہ قیامت کے دن مالکیت کس کی ہوگی صرف اللہ اب کس کی مالکیت ہے حقیقی صرف اللہ کی ہے لیکن اب بہت سے لوگ دھوکے ہیں جس کے پاس چات دکے آ جائیں چات غیار یا چات دالر آ جائیں وہ سمجھتا ہے کہ میں48:14پھر اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ لاکھوں کروڑوں میں کھیلنے والا دنوں میں خاکشاہ ہو جائے اور جو اپنے وطن میں سائیکل کا بھی مالک نہیں یہاں ما شاء اللہ آزا سے آزا گھاڑیوں میں چلتا ہے شاید وہاں پرامنسٹر کو بھی نصیب نہیں یہاں بھی مالک صرف وہی ہے لیکن یہاں عام لوگ دھوکہ تھاتے ہیں48:50کچھ مل جائے تو سمجھتے ہیں کہ ہم ہی اس کے مالک ہیں لیکن قیامت کے دن آنکھیں کھل جائیں وہاں دھوکہ کھانے کا بھی کوئی امکان نہیں ہے مالک یوم الدین مالک ہے قیامت کے دنیا اللہ تعالیٰ اپنے فضل کرم سے ہمارے اس پڑھے کو49:23ہمارے اس پڑھائے کو ہم سب کے زخیرہ آخرت بنائے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے نیکیوں کی توفیق ادا فرمائے ہمارے ماں باپ پر حفظ فرمائے ہمارے بیوی بچوں پر رحم فرمائے تمام کائنات کے مسلمانوں کی مدد فرمائے آخر دعوانا الحمدللہ رب العالمينعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.