Lectures & Remindersفيديومومن کا ہتھیار - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مومن کا ہتھیار دعا ھے کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اللہ نے قبول اللہ کے اوپر کوئی دھونس کسی کا جلنے والا بولو اللہ جس کی چاہتا ہے قبول کرتا ہے اور جس کی چاہتا ہے رد فرماتا ہے اگر قبول کرنے پہ آئے میرے عزیزو ایک نننی مننی چونٹی کی بھی دعا قبول کر لے حضرت سلمان علیہ السلام خوشک سالی کا زمانہ اپنی فوج کو لے کر کے گئے کس لیے دعا کرنے کے لیے استسخاء کے لیے میدان میں0:27پہنچے اور اس کے بعد میں فوج کو کہا چلو واپس چلو دعا کرنے کی ضرورت نہیں ہے فوجیوں نے کہا کیوں کہا اللہ بارش نازل فرمائے گا انشاءاللہ کہا کیوں دعا کرنے کی ضرورت نہیں کہا میری نظر ایک ننہی منی چونٹی پہ پڑی ہے اپنے دونوں ٹانگوں کو اٹھا کر رب سے دعا کر رہی ہے بارہ الہہ میں تیری مسکین مخلوق ادنا سی چونٹی ہوں0:51تیرے بندوں کے گناہوں کی وجہ سے تو بارش نہیں نازل فرماتا تو ہم بے قصوروں نے کیا قصور کیا ہے اے اللہ بارش نازل فرماتے اے اللہ بارش نازل فرماتے حضرت سلیمان علیہ السلام فوج لے کر کے ابھی پلٹے ہی ہیں کہ موسلہ دھار بارش شروع ہو گئی اور اللہ نے برکہ نازل فرمائی زمین ترو تازہ اللہ سننے پہ آئے اللہ سننے پہ آئے تو ایک نلی ملی چوٹی کی دعاوں کو بھی قبول کر لیں اور اللہ نہ سننے پہ آئے تو حضرت نوح1:21اولو لازم نبی ہیں اور سب سے پہلے رسول ہیں ان کے اپنے بیٹے کنان کے بارے میں جب حضرت نوح علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو ٹوپتے ہوئے سمندر کی لہروں کے درمیان دیکھا کونسا باپ ہے کونسا باپ ہے کہ جس کا دل نہ دہل جائے کہ اس کا بیٹا اس کی نگاہوں کے سامنے بھمر کے اندر بھمر کے انکر پہ چکر کھاتا ہو لہروں کے ہوانوں پہ گھوم رہا ہو اور اس کا کلیجہ نہ پھٹے نوح نے1:50اسی بشری تقاضے کے پیش نظر اللہ عز و جل سے دعا کی اور کیا کہا ربی ربی ان ابنی من اہلی و ان وعدک الحق و انت احکم الحاکمین اے میرے رب یہ میرا بیٹا ہے یہ میری نگاہوں کے سامنے ڈوب رہا ہے اے اللہ یہ میرا بیٹا ہے میری نگاہوں کے سامنے ڈوب رہا ہے یہ میرے کھالوں میں سے میرے جسم کا ٹکڑا ہے تیرا وعدہ سچا ہے لہذا اسے تو بچا لے تو تمام حاکموں سے بڑا حاکم ہے اس کو معاف کر دے اللہ اکبر2:20حضرت نوح علیہ السلام کے زبان سے ابھی یہ دعا نکلی قبولیت کی بات تو بڑی دور کی نہیں اللہ تعالیٰ نے ایسی زبردست ڈانٹ پلائی کہ قرآن نے اس کو نوٹ کیا ہے اور اللہ نے فرمایا کہ تمہاری یہ دعا قبول نہیں ہوگی اور سنو آئندہ اس کے بارے میں دعا ہی نہ مانگنا اگر آئندہ اسی دعا کرو گے تو جاہلوں میں تمہارا شمار ہوگا اللہ اکبر اتنا بڑا نبی2:48اس کی دعا اللہ کہہ رہا ہے اگر مانگو گے تو جاہلوں میں تمہارا شمار ہوگا ہم تمہیں نصیحت کیے دیتے ہیں آئندہ ایسے لوگوں کے لیے دعا بولو اللہ جس کی چاہے سنیں سننے پہ آئے تو فقیروں مسکینوں غریبوں کی سنیں نہ سننے پہ آئے تو نبیوں کی بھی نبیوں کی بھی نہ سنیں میرے عزیزوں اور سنو آخری بات کہہ کے میں اپنی بات ختم کروں حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم3:15سید الاربے والا جمعہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی امت کے لیے تین دعائیں کی میری امت کہت سے نمبر ایک میری امت کہت سے ہلاک نہ ہو نمبر دو میری امت غرق سے ہلاک نہ ہو نمبر تین میری امت میں خانہ جنگی نہ ہو تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے نبی میں نے تیری دو دعائیں پہلی قبول کرنی ہیں لیکن آخری دعا میں نے رد کر دی ہے میں اسے نہیں قبول کروں گا یہ روایت صحیح مسلم کی ہے تو میرے عزیزوں یہ نہ سمجھو3:41کہ دعائیں کسی نبی یا ولی اور بزرگ ہی کی قبول ہوتی ہیں اور دوسروں کی دعائیں قبول نہیں ہوتی بلکہ اللہ جس کی چاہتا ہے قبول کرتا ہے اور سنو اگر تمہاری دعا قبول نہیں ہوتی ہے تو ہماری دعا قبول نہیں ہوتی ہے تو اس کی کیا شکلیں ہیں اس کی تیر شکلیں ہوتی ہیں ایک شکل تو یہ ہوتی ہے کہ اللہ ایک تو دعا قبول کر لیتا ہے دوسری شکل یہ ہوتی ہے اگر تمہاری دعا قبول نہیں ہوتی تو اس کے بدلے اللہ کوئی دوسری چیز تمہیں4:11عطا فرما دیتا ہے اور اگر قبول نہیں ہوتی تو تیسری شکل یہ ہوتی ہے کہ اللہ اسے تمہارے نام عامال میں نوٹ فرما دیتا ہے اور نبی کی آخری خوشخبری حدیث مبارک کی صورت میں میں آپ کو دے کر کہ اپنی خدبے کو خدم کروں اور وہ یہ ہے کہ اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن جب اللہ ایک گنہگار بندے کو اس کے عامال کو ترازو پر رکھوائے گا تو اس کے گناہوں کا پڑھ رہا4:36پڑھلا جو ہے وہ بھاری ہو جائے گا اور نیکیوں کا پڑھلا ہلکا ہو جائے گا تب اللہ تعالیٰ وہ خوف زدہ ہوگا لرزے گا کاپے گا اور یہ سوچے گا آپ تو جہنم مقدر ہے کہے گا اللہ میں نے تو کوئی نیکی کے کام نہیں کیے اللہ تعالیٰ ایک پرچی نکال کر کے اس کے نیک آمال کے پڑھلے پر جو ہلکا ہو گیا اس کے اوپر رکھے گا پرچی کا رکھنا ہوگا کہ گناہوں کا پڑھلا اوپر جائے گا نیکیوں کا پڑھلا بھاری ہو جائے گا وہ کہے گا اللہ میں نے5:03میں نے زندگی کا کام نہیں کیا میں نے زندگی میں کوئی ثواب کا کام نہیں کیا اے پاک پروردگار یہ کون سا کون سی نیکیاں ہیں جس نے ہمارے عمال کو زیادہ کرنی ہے اللہ فرمایا گا میرے بندے تیرے اوپر دنیا میں جب بھی کوئی مسئیبت آتی تھی تو تُو مجھے پکارا کرتا تھا جب بھی کوئی موقع آتا تھا جب بھی خوشی ہو یا غم ہو میرے سیواں تُو کسی کو نہیں پکارا کرتا تھا اور میں نے تیری دعا قبول بھی نہ کی تھی یہ وہی دعائیں ہیں جو میں نے تیرے نام5:32اس عدیث پاک کو سن کر دل میں یاد آتا ہے کہ بارے الہہ دنیا کی کوئی دعا قبول ہی نہ ہو آخرت ہی میں اللہ آتا فرما دے میرے عزیزو اس لیے دعاوں میں بخیلی نہ کرو اپنے رب کو بکارو ادعونی استجب لکم تمہارا رب کہتا ہے کہ تم مجھے بکارو میں تمہاری بکار کو سنتا ہوں لبیک کہتا ہوں میرے عزیزو یہ دمومن کا ہتھیار ہے سب سے بڑا ہتھیار ہے میری ماں و بہن و سب جب بھی کوئی مسئیبت5:57مصیبت آئے نہ آئے ہمیشہ اپنے مالک کو اپنے رب کو آواز دیتے ہو پکارتے ہو استغفراللہ الحمدللہ لا الہ الا اللہ6:04اللہی کو اللہی کا ورد رکھو سمجھ رہے ہیں اللہ تعالی ہم سب کو اپنے اس ہتھیار کی حفاظت کرنے کی توفیق عدا فرمائے اور اس ہتھیار کے کارگر اور اس کے مجرب ہونے مجرب تو ہی ہے یہ اس کے مجرب ہو کر سمجھنے کی ہمیں توفیق عدا فرمائے اور اتنی اہم عبادت سے اللہ تعالی کے محروم ہونے سے اللہ تعالی ہمیں محفوظ رکھے اور اللہ ہمیں دعا اور اللہ کی پکار پکارنے کی اللہ ہم کو توفیق عدا فرمائے آمین یا رب العالمین بارک اللہ اللہ و لکم صف6:33اما بعد6:53اللہ سلی علیہ وآلہ وآلہ7:33اللہ فرماتا ہے جب تم موسیٰ کے ساتھ بھاگ رہے تھے اپنے نبی کے ساتھ اور دریہ کو کراس کر رہے تھے اور دریہ کے کنارے پہنچے تو تھانٹے مارتا ہوا دریہ پریشان ہو گئے ہم نے موسیٰ سے کہا اثر ڈالو ہم نے اس میں ایک راستہ بنایا تمہارے لیے تم اس راستے کو کراس کر کے باہر نکلے7:59پار ہو گئے دریا پار ہو گئے تمہارے پیروں کے تلوں تک بھی نہ بھیگے ہم نے اس دریا کو سڑک بنا دیا تلوں تک نہ بھیگے لیکن جب فرعون اس کے اندر داخل ہوا وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعُونَ فِرْعُونَ اور اس کے تمام لاؤ لشکر کو جب وہ بیچ دریا میں پہنچے ہم نے دونوں موجوں کو کہا کہ دونوں موجوں مل جاؤ وہ دونوں موجیں مل گئیں اور وہ سارے کی سارے ختم ہو گئے وَأَن تُم تَنظُرُونَ اور تم لوگ دیکھ رہے تھے8:28اس پار کھڑے ہوئے یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے اس نعمت کو بھی بھلا یاد کرو کہ ہم نے تمہیں کتنیعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمومن کا ہتھیار6 / 71مومن کا ہتھیار - 18:372مومن کا ہتھیار - 28:373مومن کا ہتھیار - 38:374مومن کا ہتھیار - 48:375مومن کا ہتھیار - 58:376مومن کا ہتھیار - 68:377مومن کا ہتھیار - 78:36التالي: الحلقة 7→