نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے 1:11 وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ 1:38 وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِشَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَكِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلَنَا سَدِيدًا 1:58 محمد صلی اللہ علیہ وسلم 2:24 وَقُلَّ بِدَاتُ ضَلَالَةٍ وَقُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ بذرگان دین اور اسلامی بھائیوں اور بہنوں کہ آج کا موضوع حسنین یعنی حضرت حسن اور حسین ان دونوں کے صیرت اور ان کے حالات پر اعلان کیا گیا تھا اور ان دونوں کے حالات ہی اور ان کی صیرت ہی پر کچھ باتیں ہوں گی 2:57 نیک لوگوں کے شیرت ان کے کردار ان کے حالات تو بیان کرنے کا ایک بڑا مقصد ہوتا ہے کہ ان کے واقعات سے ہم کچھ شیکھیں اور نصیحت حاصل کریں اور ان کو اپنا اسوہ اور قدوہ بنائیں چونکہ ہر مسلمان اگر وہ نماز پڑھتا ہے ہر مسلمان جو نماز پڑھتا ہے سبھی کو پڑھنا چاہیے 3:25 جب بھی انسان نماز پہتا ہے تو سورة الفاتحہ میں دعا ماغتا ہے اے اللہ ہمیں سرات مستقیم پر چلانا اللہ وہ سرات مستقیم جس پر چلنے کی بنا پر تُو نے اپنے بندوں پر بڑا انعام اور اکرام اور حسان کیا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کے نیک بندے جن پر اللہ تعالیٰ نے بڑا اپنا فضل و قرم کیا ہے 3:55 قرآن پاک سورة انجسام میں بیان فرمایا وہ چار قسم کے لوگ ہیں یہ چار قسم کے لوگ ہیں جن کو منعم علیہم کہا جاتا ہے جن پر اللہ تعالیٰ نے اپنا انعام کیا ہے 4:25 والصدیقین صدیقین ہیں والشہداء شہید ہیں والصالحین اور صالحین نیک لوگ ہیں نیک لوگوں کے راہ پر چلنے ان کا طریقہ اپنانے کا اللہ تعالیٰ ہمیں حکم دیا ہے اس کی ہم دعا مانگتے ہیں سورہ لکمان کے اندر اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں 4:55 تم اتباع ان کی کرو جو ہماری طرف روجو کرنے والے ہوتے ہیں یعنی جو دیندار شدین پسند متقی پرہیدگار لوگ ہوتے ہیں ان کو اپنا اسوا بناو اور ان کی راہ پر تم چلنے کی کوشش کرو یہ ساری چیزیں اسی وقت ہوں گی جبکہ ہم ان کے حالات سے واقف ہوں اور ان کے سیرت اور ان کے گفتار کردار سے کا ہمیں علم ہو یہ دونوں شخصیتیں نواز رسول 5:25 حضرت حسن اور حسین ان کی بہت ہی زیادہ فضیلت ہے ان کی فضیلت کو ایک دو درسوں میں ان کے تمام حالات کو گھنٹے دیڑھ گھنٹے میں بیان کرنا بالکل ناممکنات میں سے ہے لیکن ہم بڑے اختصار کے ساتھ کوشش کریں گے کہ اختصار کے ساتھ ان کے حالات اور عبرت و نصیحت کے کچھ واقعات ہمارے اور آپ کے سامنے آ جائیں 5:50 اللہ تعالی ہم سب کو نیک لوگوں کی راہ اختیار کرنے اور ان کے طرح زندگی گدارنے کی توفیق نصیب فرمائے حضرت حسن اور حسین ان کو حسنین کہا جاتا ہے حضرت علی نبی طالب اور فاطمت زہرہ رضی اللہ تعالی عنہ کے دونوں بیٹے ہیں حضرت حسن بڑے ہیں اور حضرت حسین چھوٹے ہیں حضرت حسن کی پیدائی 6:27 نبی علیہ السلام کے ہجرت کے تیسرے سال ہو گئی رمضان کا مہینہ تھا اور کہتے ہیں پندرہ تاریخ تھی رمضان کی ہجرت کا تیسرہ سال تھا رمضان کا مہینہ پندرہ تاریخ کو حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت ہوئی ان کی ولادت پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی علیہ السلام نے اولاً تو ان کی تحنیق کی 7:01 تحنیق کہتے ہیں نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خجور چبایا اور خوب چبا کر کے پھر حضرت حسن قلبے پر رکھ دیا اور اس کو میتھاس لگی تو اپنا اس کو چوچھنے لگے اور اپنی زبان گھومانے لگے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت پر 7:27 علی بن نبی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کا نام جو رکھا تھا حرب حرب کے معنی آتے ہیں لڑائی جنگ جو عربوں میں یہ بڑا نام مشہور تھا بڑا پسندیدہ تھا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی اپنے بیٹے حضرت حسن کے لئے جو نام پسند کیا وہ حرب تھا نبی علی حسن آف سام کے پاس آئے اور بتایا رسول اللہ لڑکا پیدا ہوا ہے میں نے اس کا نام حرب رکھا ہے آپ نے فرمایا حرب نہیں اس کا نام حسن رکھو تو ان کا نام 8:01 حسن پڑ گیا حضرت حسین جب پیدا ہوئے تو ان کی بلادت پر بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ نے سوچا کہ پہلے کا حسن رکھ لیا گیا چلو دوسرے کا نام حرب رکھ لیتے ہیں تو دوسرا بچہ جب پیدا ہوا حسین پیدا ہوئے رضی اللہ عنہ تو ان کا نام بھی حضرت علی نے حرب رکھا یعنی حضرت علی کو یہ نام بہت پسند ہے اس لئے چھوڑتے نہیں تو اس کا بھی نام حرب رکھا یعنی بلکل جنگ جو بڑائی کرنے والا 8:33 نبی علیہ السلام نے فرمایا ان کا نام حسین ہے آپ نے حرب نام پسند نہیں کیا حسین رکھ دیا صحیح ابن حبان کی روایت ہے تیسرا بھائی پیدا ہوا تیسرا رکھا تو اس کا بھی انہوں نے چلا پہلے کا نام حرب نہیں ہو سکا دوسرے کا تیسرے کا نام تو پکا ہے اس کا نام حرب رکھے نبی علیہ السلام کے پاس آئے پوچھا کیا نام رکھے اللہ اکثر وہی پرادہ میں نے حرب رکھا ہے آن فرمایا ان کا نام محسین ہے حسین 9:05 خسین اور محسن پھر آپ نے بھی ساتھ میں لوگوں ہم نے اپنے بچوں کا نام اپنے بھائی حارون کے لڑکوں کے نام پر رکھا ہے شبر شبیر مشدد حسن خسین اور محسن اس طرح سے تینوں بھائیوں کا نام پڑ گیا حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ولادت کا ساتوہ دن جو تھا متعدد حادث آئی ہیں 9:38 نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا حقیقہ کیا نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عملی طور پر حقیقہ کیا جاہلیت کے کچھ رسمیں تھیں حقیقے کے متعلق ان کو آپ نے مٹا دیا جاہلیت میں حقیقہ لوگ کرتے تھے جانور زبا کرتے تھے اور زبا کرنے کے بعد اس کے خون کو بچے کا سر کا بال اتارتے تھے تو خون اس کے سر میں لگا دیتے تھے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جاہلیت کو ختم کیا 10:12 ان کے طرف سے بقرہ زبا کیا سر کے بال چلائے اور آنے و رفاعتما ان کے سر کے بال کو چادی کے برابر وزن کر کے صدقہ کر دو نبی علیہ السلام سے ان کو بڑی محبت تھی حدیث کے اندر آتا ہے حدیث ابو بقرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حدیث متعدد کتب کے اندر موجود ہے احادیث صحیحہ اس حدیث کو دہر میں رکھیں 10:44 چونکہ حضرت حسین حسن رضی اللہ عنہ کے زندگی کا ایک بہت بڑا عمل جو ہے بڑا کارنامہ اسی حدیث کے مطابق عمل کرنا ہے جیسے کیا یہ آئے گی حضرت ابو بقرہ رضی اللہ عنہ ہیں کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے دیکھا نبی علیہ السلام کو خطبہ دیتے ہوئے بہت طویل واقعہ ہے لیکن اختصار یہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ نبی علیہ السلام 11:18 نمبر پر خطبہ دے رہے ہیں اور حضرت حسن کو وَأَجْلَسَهُ إِلَى جَانِبِهِ اور حضرت حسن کو اپنے ایک جانب نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سامنے بیٹھا رکھا ہے قرآن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں مجھے بڑی حیرت ہوئی آپ خطبہ دے رہے ہیں يَنزُرُ اِلَيْهِ مَرَّةً وَيَنزُرُ اِلَيْهَا اُلَيْهِ مَرَّةً اُخْرَا آپ کبھی تو لوگوں کو خطاب کرتے ہیں جو خطاب ک 11:56 کبھی خطاب کا لحاظ رکھتے ہیں تو مخاطبین سے آپ اپنی نگاہ ان کے اوپر ڈالتے ہیں اور پھر اچانک ان سے اپنی نگاہ کو فیر کر کے حضرت حسن کی طرف لاد پیار محبت کی نگاہ ڈالتے ہیں بار بار آپ اس طرح سے کرتے رہے کبھی لوگوں کو دیکھتے اور پھر لوگوں سے نگاہ فیر کر کے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھتے ہیں کہتے ہیں 12:26 کہ نبی علیہ السلام نے اشارت نمائی تمہیں معلوم ہیں لوگوں انہ ابن ہادا سید انہ ابن ہادا سید یہ میرا بیٹا جو بیٹھا ہے تم لوگوں کے سامنے میرے بادوں میں سید ہو بنے گا یہ سید ہوگا نمبر دو سید ہونے کے ساتھ ساتھ يُسلِحُ اللَّهُ بِهِ بَيْنَ فِيَتَيْنِ عَوِيمَتَيْنِ 13:03 بڑے مسلمان گروہ جو آپس میں لڑتے ہوں گے اللہ تعالیٰ میرے اسی بیٹے کی برکت سے دونوں مسلمان بڑے گروہوں کی مسالحت کرا دے گا حدیث حدیث ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پڑھا سنا روایت کیا ہے اس حدیث میں حدیث حسین رضی اللہ تعالیٰ نے دو فضیلت 13:28 یہ تو آپ نے حضرت حسین کے متعلق بیان فرمایا حضرت حسین کے متعلق کے شاید فرمایا یہ میرا بیٹا سید ہوگا سید کے کیا معنی آتے ہیں سید کے کئی معنی آتے ہیں ایک معنی تو سید کہے ہر اچھے کام میں سبقت کرنے والا نیک کام میں سبقت کرنے والا بعض لوگوں نے معنی بیان کیا ہے 14:05 سید کہتے ہیں اس انسان کو سید کا مطلب یہ ہے کہ جو انسان جس انسان کے غصے پر اس کا تحمل ہمیشہ غالب آ جائے ایک بڑے اہم معنی ہے اسی سے حضرت حسن کی بڑی فضیلت واضح ہوگی جیسے آپ دیکھیں ہر اچھے کام میں صفقت کرنا اور دوسرا معنی غضب پر لوگ مردباری صبر کو غالب کر دینا کبھی غصے کو استعمال نہ کرنا 14:42 گشتے پر ہمیشہ اس کا سر و تحمل غالب آ جائیں سید کے معنی سردار کے بھی آتا ہے مالک کے بھی آتا ہے قوم اور قبیلے کا جو بڑا ہوتا اس کو بھی سید کہا جاتا ہے بہرحال پہلی فضیلت تو ہے کہ نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو سید کہتا ہے قرار دیا فرمایا اِن نئیب نیہادہ سید دوسری بڑی فضیلت یہ بیان کی آپ نے پیشین گوئی کی کہ دو بڑے مسلمان گروہ ہوں گے دو 15:15 کلمہ ہوں گے دونوں مسلمان ہوں گے اور یہ دونوں آپس میں بہت لڑتے ہوں گے لیکن اللہ تعالیٰ میرے اس بیٹے کی برکت سے اتفاق پیدا کر دے گا مسالت کرا دے گا اختلاف سب کا ختم ہو جائے گا یہ نبی علیہ السلام کی بڑی پیشین گوئی ہیں اور یہ حدث حسن یا حسین کے جو واقعات سننے ہیں اس میں نبی علیہ السلام کے موجزات قدرہ اظہار دیکھیں کس قدر اللہ نے آپ کو موجزات سے 15:45 بہت موجزات تھی آپ کی حدیثیں اور حدیث حسن اور حسین کی سیرت جو ہے آپ کے بہت سارے موجزات پر مجتمع ہے حدیث ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ایک دن نبی ارحیث راستان کے ساتھ میں باہر نکلا باہر نکل گئے شاہی مسلم کی حدیث ہے نبی ارحیث راستان کے ساتھ جب باہر نکلا ہم تھے اور اللہ رسول 16:20 بھی خاموشی کے ساتھ ہم دونوں چل رہے تھے نہ نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے بات کرتے نہ ہم نے کوئی گفتگو کیا خاموشی میں آپ آگے آگے چل رہے ہیں میں آپ کے پیچھے یہاں تک بنو کینوکا کا جو بازار تھا وہاں گئے بنو کینوکا مسجد نبوی میں آپ نماز پڑھنے لگے تو رائے چین بہت بڑا بازار تھا پہلے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زمانے میں یہودی آباد تھے 16:55 ایک قبیلہ تھا بنو کینو کا تو بنو کینو کا کے آبادی میں جو بادار تھا آپ وہاں تک گئے لیکن سنمن شرف حرین اللہ کے رسول کی نہیں ہو رہی ہے پھر وہاں سے آپ پلکے اور حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر کا راستہ پکڑا یہاں تک ہی پہنچ گئے میں آپ کے پیچھے پیچھے آپ ہمارے آگے آگے پہنچ گئے تو نبی علیہ السلام نے کھڑے ہوتے ہی لوگوں نے سلام کیا فرمایا 17:32 اَثَمَّا لُقَعُن لُقَعُن اَثَمَّا لُقَعُن لوگوں کا پیارا سَمُنَّا جو تھا وہ کہا ہے نظر نہیں آرہا ہے یہ پیارا کے الفاظ تھے اَثَمَّا لُقَعُن با لوگ لُقَعُن چیبیلیہ جو بچے دراز تیز ترار ہوتے ہیں یہاں بھاگنا وہاں بھاگنا یہاں داؤنا یہ پٹکنا جو دراز ہوتے ہیں ان کو لُقَع کہا جاتا ہے شاتر جس کو کہتے ہیں بڑا تیز ترار چالا 18:04 تو انہوں نے فرمایا لوگوں افهم نہ لو کہوں وہ کہاں گیا میرا پیارا منہ جو چھوٹا سجا بھاگ دو کرتا رہتا ہے آنے آؤ آپ تین چار متہ لوگوں سے بگاڑتے ہیں پوچھا لیکن کوئی جواب نہ آیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت ابو حرنہ کہتے ہیں ہم نے سمجھ لیا کہ غالباً حسن کو ان کی مانے گھر میں بند کر رکھا ہے نہلا رہی ہوگی نہلائے گی دھولائے گی 18:36 اچھے سے اچھا کپڑا پہنائیں گی تب آنے دے گی اور کہتے میرا اندازہ بہتر صحیح نکلا تھوڑی بار حمدللہ حضرت حسن صاف ستھرا نویلا کپڑا پہن کر کے خوشبو استعمال کی ہے سجدھت کر کے آئی اور آپ نے نبی علیہ السلام کی گود میں گود پڑے نبی علیہ السلام نے پکڑا اور وعدتا نہ کہوں اور آپ نے حضرت حسن سے معاہ کیا گلے لگایا 19:08 مبارکہ کیا پھر اس کے بعد کہتے ہیں نبی احترام صاحب نے اپنی نگاہ مبارک آسمان کی طرف اٹھائی اللہ اکبر یہ بڑی خوش نصیبی ہے اور آپ فرماتے ہیں اللہم انی احبہو اللہم انی احبہو فاہب من یحبہو اے اللہ اس حسن سے بہت محبت کرتا ہوں بے انتہا محبت کرتا ہوں فاہبہو اے اللہ اس کو 19:43 تو بھی اپنا محبوب بنا لے نبی علیہ السلام کی دعا تھی اللہم انی احبہ فاحب انہیں اس بچے سے بڑی محبت کرتے ہیں اللہ تو بھی ان سے محبت کر ان کو اپنا محبوب بنا لے اللہم اللہ سب اسی کو اپنا محبوب نہیں بنانا جو بھی اس بچے سے محبت کریں اللہ تعالیٰ ان کو بھی تو اپنا محبوب بنا لینا 20:20 یہ حضرت حسن کی بہت بڑی فضیلت تھی کہ ان کی محبت کو نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس قدر اس کی فضیلت بیان کی کہ آپ نے اللہ سے دعا کی اللہ جو بھی اس بچے سے محبت کریں گے ان کو بھی اپنا محبوب بنا لینا یہ صحیح مسلم کی حدیث ہے ایک روایت میں آیا حضرت قرآن رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن 20:55 نبی علیہ السلام عزان ہو گئی عزان ہو گئی نماز کا وقت ہو جو انتظار کرتے تھے انتظار کی گھڑی ختم ہو گئی اور جماعت کھڑے ہونے کا تائم ہوا اتنے میں نبی علیہ السلام باہر سے نکلے گھر سے نکلے نماز پانے کے لئے اور حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنے ساتھ لے کر کیا ہے اور جب مسجد میں تشریف لائے 21:28 تو حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنے پیٹ اور گردن پر سوار کرتے رہے کبھی پیٹ پر کبھی گردن پر سوار کرتے رہے یہاں تک کہ نماز آپ پہنے لگے آپ نماز پہنے لگے تو نماز پہتے ہی وہ حضرت حسن آپ کے جو آپ نماز پہنے لگے آپ سجدے بجاتے تو حضرت حسن کود کر کے آپ کے پیٹ مبارک پر بیٹھ جاتی تھی 22:00 اور آپ اگر لمبا سجدہ کر لیتے خود بیٹھ جائے اتمران کے ساتھ اس سے بڑا مقام اور کیا ہوگا ہم کہتے ہیں یہاں اس طرح اسلام اپنی پیخ مبارک کو سیدھی کر دیتے کہ بچہ آسانی سے بیٹھ جائے اور مزوں میں بیٹھ جاتے بلکہ بعد روایت میں تو آیا ہے کہ ایک دن اتنا لمبا سجدہ ہو گیا کہ صاحبی کہتے ہیں میں نے اُٹھ کر کے دیکھا کہ کیا ہو گیا اتنا لمبا سجدہ 22:34 کہتے ہیں میں نے اُٹھ کر کے دیکھا اور دیکھا کہ میں سجدے میں فیل فور سجدے میں چلا گیا کہتا ہے یہ ہماری نبات بات لہو باقی رہ جائے لمبا سجدہ آپ نے کیا پھر کہتے ہیں نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام فیرہ اُتار دیا اُتار دیا آپ سلام فیرے تو لوگوں نے کہا یا رسول اللہ اِنَّكَ تَسْنَوْا بِحَادَ الْغُلَامِ شَيْئًا مَارَعَيَكَ تَسْنَوْا بِحَادِ یا رسول اللہ ہم لوگ دیکھتے ہیں آپ اس 23:06 کے ساتھ جو لاد اور پیار کرتے ہیں جو احسان و سروک کرتے ہیں اتنا لاد اور پیار تو ہم لوگوں نے آج تک آپ کو کسی اور سے کرتے ہوئے نہیں دیکھا آنے فرمایا تم صحیح کر رہے ہیں معلوم ہے یہ کون آرہا یہ ہمارا بیدہ ہے انہو ریحانتی من الدنیا یہی تو دنیا میں ہمارا گلدستہ ہے گلدستہ سمجھتے ہیں نا راب فون ہے 23:40 ہم کس سے پیار کریں گے جو ہمارا دنیاوی بلدستہ اور ہمارا فول یہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت کے اندر آیا لمبا سجدہ ہوا میں نے کہا شداد ابن الحادی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں اس قدر آپ نے سجدہ لمبا کیا کہ مجھے خطرہ ہوا شاید کی دو ہی شکل ہے یا تو روح قبض ہو گئی ہوگی آپ کی اتنا لمبا سجدہ 24:09 اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ سجدے میں گئے ہو تو جبرائیل امین نے کچھ وحی لے کر کے آ جائے ہوں گے تو جبرائیل امین کی آپ سے ملاقات ہوتی ہوگی آپ وہی حاصل کرتے ہوں گے کہتے ہیں لیکن اتمران نہیں ہوا در لگا تو سر اٹھا کر کے دیکھا جب آپ سجدے میں تو پھر میں سجدے میں چلا گیا سلام پھر نسائی کی روایت ہے نبی علیہ السلام جب سجدے میں جب آپ چلے گئے تو میں نے دیکھا کہ نبی علیہ السلام جب بہت لمبا سجدہ ہوا 24:38 تو میں نے دیکھا کہ نبی علیہ السلام جب سلام فیرے تو ہم لوگوں نے کہا یا رسول اللہ اتنا لمبا ہم کیا کر رہے تھے تو آپ نے رشاد فرمایا اس موقع پر کہ یہ بچہ بار بار بچ بیٹھ رہا تھا ہمارے اوپر تو میں نے خوب لمبا سجدہ کر لیا تاکہ اس کی طبیعت ہمارے اوپر بیٹھنے سے خوب آسودہ ہو جائے حافظ ابن حافظ زہبی رحمت اللہ علیہ اس واقعے کو نکل کرنے کے بعد کہتے ہیں 25:11 اکل کے گھوڑے دورانے والے اس حدیث کے بارے میں کیا فتوہ دیں گے وہ تو یہی کہہ دیں گے اتنا لمبا اگر کر لیا تو نماز آپ کی اللہ ہوگا لیکن یہاں اولاد کی محبت حضرت حسن کا مقام و مرتبہ درہ دیکھو آپ سے پوچھے دیا رسول اللہ اتنا لمبا سجدہ فرمائے سجدہ تو اتنا لمبا نہ کرتا لیکن میرا پیارا بیٹا ہم پر بیٹھ رہا تھا باویٹا ہوگا تھا اور یہ اترنے کا دل اس کا 25:39 نہیں کہہ رہا تو میں نے خوب لمبا سجدہ کر لیا حتیٰ یشماتا کی آسودہ ہو جائے کیا کہہ رہی ہے اللہ تعالیٰ اسے نانے نوا سے محبت پیدا کر دے حضرت حدیث کے اندر آتا ہے ایک دن حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نہوں اور حضرت علی دونوں کہیں باہر جا رہے تھے کون جا رہے تھے دونوں بھائی ابو بکر اس کا مطلب وہ دونوں آپس میں لڑتے رہیں ہم نے لڑایا ہے ان دونوں تو بڑی محبت تھی 26:21 دونوں پر احتمال کے ساتھ ساتھ ساتھ جا رہے تھے راستے میں حضرت حضر بچوں میں کھیل رہے تھے ماں بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے جیسے ابوبکر صدیق قریب پہنچے اور سوچا کہ اس بچے کو اٹھا لیں سارے بچے تو بھگ گئے حضر پکڑ میں آ گئے اور حضرت حضر کو حضرت ابوبکر صدیق نے اٹھایا اور اٹھا کر کے اپنے لاپ پیار کے کندے میں بیٹھا لیا حضرت علی پیدرچل نہیں 26:54 اور حضرت ابو بکر صدیق خلیفت المسلمین اٹھائے ہیں اور کہتے ہیں میں نے دیکھا تو کیا کہہ رہے ہیں ماشاءاللہ اس دنیا میں نبی سے زیادہ مشادت رکھنے والا ان سے زیادہ کوئی اور دوسرا انسان اور علی بیٹا تمہارا ہے لیکن تمہاری جیسے نہیں اللہ کے رسول جیسا آئی ہے حضرت علی خوش رہے میں بھی خوش نصیب کہ ہمارے بیٹا ہماری شکل پانے کے بجائے حضرت علی صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل و صورت پایا ہے 27:28 کہا جاتا ہے عجیب تقسیم تھی حسن حسین کے رسیب میں ایک اوپر والا سارا حصہ اللہ تعالی نے حضرت حسن کا نبی لیت راستان کے مشابہ رکھا تھا اوپر والا حصہ اور نیچے والا جتنا حصہ ہے پیر ہے چال دھال ہے یہ آدھا جسم جو تھا یہ حضرت حسین اس کے مشابہ تھی حضرت حسن کو جو حصہ ملا تھا اللہ قصور سے اوپر والے حصے وہ مشابہ تھی اور حضرت حسین جو تھے وہ 27:58 نیچے والے حصے میں بہرحال ایک مقصد یہ تھا کہ نبی علیہ السلام ان سے بڑی محبت کیا کرتے تھے بہت ساری روایتیں اس طرح سے اور ہیں حضرت حضیفہ ابن یمام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں بڑی عبرت و نصیحت کی چیز اللہ تعالیٰ سے دعا کرو ہمارے ماں باپ آج بھی اپنے بچوں کے اسی فکر کریں حضرت امام ترمیدی رحمت اللہ علیہ نسائی ابن حبان نکل کرتے ہیں کہ ایک دن حضرت حضیفہ 28:31 ابن الیمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی ماں نے پوچھا ہو زیبا ادھر آ مطا احدوں کا بے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزانہ تجھ کو دیکھتی ہوں یہیں گھوم رہا ہے کتنے دن ہو گئے اللہ رسول کے پاس گئے ہوئے تجھیں اشارہ تھا کہ تم اللہ رسول کے پاس کیوں نہیں جا کرتے بیٹھا کرتے پھر رسول اللہ رسول اللہ کے پاس کم تم گئے تھے نہیں امی جان فرصت نہیں ملی یہ نہیں ملی اچھا پھر آج ہی میں اللہ رسول کے پاس جا رہا ہوں ابو 29:02 ماں کو راضی کرنی ہے آج ہی آپ اجادت نے آج ہی میں اللہ رسول کے پاس جاؤں گا اور کہوں گا اللہ سن مجھے بھی میری بھی مغفرت کی دعا کر دے گھر میں میری ماں جو ہے اس کے لیے بھی مغفرت کی دعا کر دے مرکا آج جاؤ سیدھے حضرت خطیفہ ابن یمان علی اللہ تعالیٰ کہتے ہیں میں آیا نبی علیہ السلام کے پاس پہنچا نماز مغری پڑھی نماز مغری کے پاس سوچا نماز ایشا بھی پہلے 29:34 اور خوشت پائیں گے تو آپ سے میں کہوں گا یا رسول اللہ میری بھی مغفرت کرنے اور میری والدہ کی بھی مغفرت کرنے اللہ تعالیٰ آپ کو اسے دعا کرے میری بھی مغفرت ہو میری والدہ کی بھی مغفرت ہو کہتے ہیں لیکن عشاء کے بعد آپ اٹھے اور گھر سے مسجد سے نکلیں جب آپ باہر چلے جا رہے تھے دور گئے تو دیکھا کہ تو آپ چلے جائیں گے اندر خوش جائیں گے گھر میں لیکن میرے چلنے کے آواز کو سن کر کے پوچھا خزائفہ انتہا تو ہو 30:07 میں نے کہا بنا یا رسول اللہ اللہ تعالیٰ نے اس بوڑھی ماں کی قدر و قیمت ترہ دیکھیں جس نے اپنے بیٹے کو داتا اور پوچھا متعاہد رسول اللہ اب کتنے دن ہو گئے تم تیرے رسول کی خدمت میں حاضر ہوئے ماں کی خدمت میں ماں کی خواہش ماں کی یہ طرف اللہ تعالیٰ کے ہاں ایسی قبولیت حاصل کی کہ اللہ تعالیٰ نے 30:38 آپ کو بتا دیا کہ حضیفہ کی ماں نے اس کو بھیجا اور حضیفہ نے وعدہ کیا ہے ماں سے کی اپنی اور اپنے ماں کے حق میں آپ سے اللہ تعالیٰ کے یہاں دعا مغفرت کی اپیل کرے گا حضیفہ کو زبان کھولنے کی نوبت ہی نہیں آئی اس بوہی عورت کی خواہش اور تمنا دلہ دیکھیں کہتے ہیں جیسے نبی ریت راج سام نے ہم سے پوچھا حضیفہ تو یہ کس کی آباد ہے حضیفہ کہ میں نے کہا بھرا یا رسول اللہ 31:09 آنف افواہ حاجتوں کا آ کرو اتے بھائی تمہاری جاؤ اللہ نے تمہاری بھی مغفرت کر دیا اور تمہاری ماں کی بھی اگلے پچھلے سارے گناہ حدثے حدیثہ ابن الیمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں اس موقع پر نبی علیہ السلام نے اس ساتھ رمایا اللہ اکبر اے حدیثہ سن لو سن لو یہ ایسی رات گزری ہے انہا دا مرکن لم ینزل 31:50 ایک فرشتہ نازل ہوا ہے ابھی ایک فرشتہ ایسا نازل ہوا ہمارے پاس وہ زندگی میں کبھی زمین پر نازل نہیں ہوا تھا زندگی میں پہلی مرتبہ یہ فرشتہ آسمان سے نازل ہوا ہے اور آیا بھی ہے اس کے بعد بس آیا سب اس لیے ہم کو بشارت دینے کے لیے آیا ہے تمام 32:26 جنتی عورتوں کی سردار میری بیٹی فاطمہ ہوگی ساری عورتوں کی سردار میری بیٹی فاطمہ ہوگی اور یہ بھی ہے حسن آمد حسین سیدہ شباب اہل الجنہ اور یہ میرے دونوں نماز حسن آمد حسین فاطمہ کے بیٹے یہ دونوں تمام جنتی سرداروں کے جنتی نوجوانوں کے سردار ہوں گے کیا رہ گیا بھئی ماہوی سردار 33:01 عورتوں کے علاقے نے اور بچے بھی سردار اتنی بڑی خوش نصیب ماں اور کون ہوگی اللہ تعالیٰ سب کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق رسیف فرمائے بہت سارے واقعات ہیں حدیثیں ہیں لیکن سب کا نقل کرنا بہت ہی مشکل ہے بہرحال نبی علیہ السلام نے شاہد فرمایت موقع پر حضرت قسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رات کو میں نبی علیہ السلام سے ملنے کیلئے گیا سردی کا موسم تھا 33:33 میں نے دروازہ کھٹ کھٹایا تو دیکھتا کیا ہوں کہ نبی علیہ السلام نکلے اور ایک تھیلہ ادھر معلوم پڑا لٹکا ہے اور ایک ادھر لٹکا ہے اوپر سے آپ نے بڑی سے چادر اوہ رکھی ہے تاکہ یہ تھنڈی نہ لگے ہم آج سلام باہر نکلے ہاں عصامہ کیا ہے میں نے مسئلہ پوچھا ضرورت پوچھی جو کام تو وہ پوچھا جب میں فارغ ہو گیا تو میں نے پوچھا اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ تھیلے کیسے لٹکے ہیں دو ہر ایک داہے ایک بائے اور اوپر 34:00 آمد چادر اٹھا دیا اللہ کے بندے تیرے نہیں ہے یہ میرے دونوں نوازے حسن ہے یہ حسین ہے حضرت عثمہ علیہ السلام کہتے ہیں پھر اس کے بعد اللہ حضرت علیہ السلام نے شاعت نمائی اللہ ہم اپنے ان دونوں نوازوں سے بڑی محبت کرتے ہیں اللہ تو بھی ان دونوں سے محبت کرنا 34:34 تو محبت کریں گے اللہ تعالیٰ ان سارے بندوں سے بھی تو محبت کرنا خوش نصیب ہیں وہ جو ان سے محبت رکھیں نصیب ہیں وہ جو ان سے محبت نہ رکھیں حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ بڑے ہوئے اپنے والد کے بڑے چہتے بڑے دورندش اور بڑے نیک صالح طبیعت کے حالات ان کے پورے میں نے کہا بیان نہیں کہہ جا سکتا اب آتے ہیں کیونکہ حضرت حسین کے بھی حالات کچھ بیان کرنا ہے 35:08 حضرت ان کے والد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کے بارے میں آپ لوگوں نے اس سے پہلے سنا ہے کہ امیر معاویہ کی اور حضرت علی کی جنگ کی وجہ سے پوری مملکت اسلامیہ دو حصوں میں بڑھ گئی تھی عراق سے لے کر کے یمن تک حصہ حضرت علی کا اور شام اور 35:31 آج کے موجودہ یورپ وغیرہ جہاں تک اسلام پہنچا ہوا تھا وہاں کا علاقہ جو تھا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی حصے میں تھا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بڑی کوشش تھی معاقی فوج کو تیار کر کے حضرت معاویہ سے جنگ کر کے یہ اختلاف ختم کیا جائے ایک ہی امیر ہوگا لیکن واقعی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فوج بڑی قوت والی تھی لیکن 36:01 اسی اثناء میں خارجی ایک فرقہ تھا اس نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خلاف بغابت کیا اس سے جن کرنے اور ان کو دنیا سے صاف کرنے میں ساری قوت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ادھر صرف ہو گئی جو فوج تیار کی تھی معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اہل شام کے مقابلے کے لیے فوج وہاں تک پہنچ نہ سکی خود نہروان کے مقام پر 36:30 خارجیوں سے وہ فوج مقابلے میں رہی اور واقعی ان لوگوں اس سوج نے خارجی کا خاتم کیا لیکن جو خارجی گروہ تھے ان میں بدماشوں کا ایک ٹولہ بچ گیا تھا رمضان سن چالیس ہجری میں سن چالیس ہجری میں تین بدماش خارجی ایک کا نام عبد الرحمن بن ملجم دوسرے کا نام تھا البرت بن عبداللہ التمینی 37:00 تیسرے کا نام تھا عمر بن بکیر التمینی یہ تین خارجی یہ بدماش ان تینوں نے عراق سے سفر کیا مکہ کا مکہ میں آئے کعبہ کے پاس بیٹھ کر کے ان تینوں نے میٹنگ کیا اور کہا کہ اس وقت دنیا میں سب سے بڑے کافر تین ہیں ان تینوں کو ختم کر دیا جائے سارا کفر اصلاح دنیا سے مل جائے 37:33 نعوذ باللہ سب سے پہلا کافر علی ہے یہ تین خارجی خارجی وہ گروہ ہے جو اپنے علاوہ دنیا میں کسی کو مسلمان نہیں سمجھتا یہ تین یہ تین کافر خری ہوئے یہ تین خارجی اور تینوں نے آگر کے حرم کے اندر یہ طے کیا کہ ان تینوں کو ختم کر دیتے ہیں تارا مسئلہ حل ہو گیا 38:10 اور یہ تینوں تاغوت ہیں اس وقت دنیا میں ان کو کافروں کو کافر نظر نہیں آتے یہودیوں کو مقابلہ نہیں ان تین صحابہ سے ان کو اصل دشمنی تھی یہ چھٹکے چھٹکے بڑا بدمہ سے ٹولا تھا حمید بن ملجب البرو یہ تینوں داخل ہوئے حرم کی قریب حسنہ کیا اس میں سے عبد الرحمن بن ملجب الشیطان کا نام یاد رکھنا اس نے کہا انا لکم بی علی 38:45 بھئی علی کا کام تو میں تمام کروں گا علی کو میں ماروں گا نعوذ باللہ من ذالک تنیمی نے کہا معاویہ کو میں ختم کروں گا عمر بن قریب جو تنیمی تھا ادھر شیطان نے کہا عمر بن آس کو ہم قتل کریں یہ تین صحابی تھے تاریخ کیا مقرر کی رمضان کی سترہ تاریخ کو شہر کے بعد اور فضل کی نماز کے پہلے پہلے دنوں کو قتل کرنا ہے یہ دینوں فیصلہ کر کے نکلے کہ کسی کو پتا نہ چلے 39:19 امر بن موجیم کوفا آیا وہ دونوں اپنا شام دے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نہوں سہر کیے اور یہ ظالم اپنے ساتھی کے ساتھ مسجد ہی میں بیٹھا رہا مسجد کے باہر نہیں گیا درہ دیکھو اس کا کفر درہ دیکھو وہیں بیٹھا تھا اذان ہوئی اقامت کا جب وقت ہوا امر المومنین علی بن نبی طالب رضی اللہ تعالیٰ نہوں 39:46 شہر کر کے اتمنان کے ساتھ جماعت کا وقت ہو رہا تھا جب نماز پہانے کے لئے باہر نکلے تو وہیں چھپ کر کے بیٹھا تھا اس ظالم نے مسجد کے پہلے ہی پہلے آپ کے اوپر حملہ کر کے آپ کو شہید کر دیا عبد الرحمان بن ملجب شور ہوا ان لوگوں نے پکڑا گرفتار کیا لیکن خارجیوں کے نزدیک یہ شہر امت کا سب سے بڑا انسان بناتا سوچو 40:19 بلکہ اس کے مطالق لوگوں کا یقین تھا کہ بھئی یہ تو اتنا نیک اور صالح انسان کہ اس کے اندر اللہ داخل ہو گیا ہے اس نے سب سے پہلے اس نے کیا رہے وہ دونوں تمہیں دونوں اپنی سادش میں کامیاب ہوئے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کو شہید کر دیا گیا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کو جیسے شہید کیا گیا تمام لوگوں نے متفقہ طور پر 40:50 حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو امیر المومنین علی ربی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جگہ پر خلیفہ مقرر کر لیا اب حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ بن گئے ہیں خلیفت المسلمین حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خلیفہ بن جانے کے بعد ان لوگ تھے انہوں نے حضرت حسن کو کہا کہ آپ کے والد انتقام لینا چاہتے تھے اس لیے آپ فوج تیار کریں اور چہائی کریں اور تقریباً 41:29 بعض علاقے کے بہت سارے فوجی جن میں سے ایک انسان اپنے علاقے میں چالیس ہزار فوجی لے کر کیا جاؤ اور سب سر پر قفل با دے گئی کہ ہم اہل شام سے یعنی امیر معاویہ سے جہاد کر کے ان کو شکست دیں گے اور پورے علاقے کے خلیفہ حضرت حسن ہوں گے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ نے روکا منا کیا لیکن بعد میں 41:58 جب بہت زیادہ اسرار ہوا تو حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ اب جہاد کے لیے بہت بڑی فوج لے کر کے شام کا رکھ کی خلیفہ بننے کے بعد ادھر سے امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو پتا چل گیا حضرت حسن بہت بڑی فوج لے کر کے ہمارے طرف روانہ ہو گئے ہیں حضرت معاویہ نے بھی فوج کی تیاری کی 42:27 اور راستے میں آ کر کے دونوں فوجوں کا آمنا سامنا ہوا لیکن جنگ شروع ہونے کے پہلے پہلے حضرت عمر ابن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ بڑے دور اندیش صحابی تھے انہوں نے فوراں حضرت معاویہ سے کہا معاویہ یاد رکھو اتنی بڑی فوج لے کر کہ حسن اس وقت آ گئے ہیں تمہاری فوج کو بھی کوئی کم نہیں ہے کر دونوں کی بڑی زبردست ہے 43:01 اس لیے تدربے کی روشنے میں اکثر فوجی چاہے تمہارے ہو یا ان کے ہو یہیں سب قتل ہو جائیں گے فیصلہ کچھ نہیں ہوگا لاکھوں انسانوں کی جانے جائیں گی سوچو جنگ شروع کرنے کے پہلے پہلے حسن بسری رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں عمر بن آس نے جیسے حضرت امیر معاویہ کے سامنے یہ بات رکھی اے معاویہ علاقی قسم پہاں کے چوٹیوں آنے میں حسن فوج لے کے آئے ہوئے ہیں 43:40 سوا اس کے قتل کر دیے جائیں کوئی دوسری راہ نہیں ہے کرنے کے پہلے پہلے جب شروع کرنے کے پہلے پہلے ذرا دور خوش کر لو حسن بشری رحمت اللہ نے کہتے ہیں اللہ ہمارے سامنے دو شخصیتیں تھیں ایک تو امیر معاویہ اللہ دانو اور دوسرے امر بن آس لیکن امر بن آس سے زیادہ خیر و برکت والے امر معاویہ ثابت ہوئے حضرت امر معاویہ نے کہا امر بن آس ذرا بتاؤ یہ اتنے لوگ آئے ہوئے ہیں 44:14 اگر ان میں قتل کر ہو جائیں گے تو قیامت کے دن میرے ساتھ کون اللہ تعالیٰ کے سامنے ہی کھڑے ہوگا اللہ تعالیٰ پوچھ لے گا کیوں قتل ہوا تمہیں کیا جواب ہوں گا ان کے بچے عتیب ہو جائیں گے تو ان کا ذمہ دار کر پر آ جائے گی اسی لیے میرا خیال یہ ہے آدمیوں کو حسن کے پاس بھیجتے تو اس وقت دنیا کے اندر میں سمجھتا ہوں کہ حسن سے زیادہ قریب و نفس و شریف انسان کوئی دوسرا نہیں ہے یہ امیر معاویہ سے دے رہے ہیں حضرت حسن کے بارے 45:02 اس لئے حاشمی خاندان کے دو آدمیوں کو بھیلایا دو آدمیوں کو منتخب کیا کہا دیکھو یہ حسن ہیں بڑی فوج لے کر کی آئے ہیں میں تم کو بھیجتا ہوں جاؤ ان سے صلح کرنے کی پیشکش کرو آپ جو شرطیں لگانا چاہتے لگائیں ہم وہاں بھی آپ سے صلح کرنے کے لئے تیار ہیں بلکہ یہاں تک نبیہ نے کہا یہ بھی جا کر کہ میرا پیغام پہنچاؤ 45:37 کہ صلح کرنے میں فیصلہ آنا امیر معاویہ کا نہیں ہوگا خراخدلی کے سے کام لیا وہ دونوں قریشی حاشمی خاندان کے آدمی جو حضرت حسن رضی اللہ عنہ قبیل خاندان کے تھے وہ دونوں آئے حضرت حسن سے ملاقات کیا اور کہا ہمیں امیر معاویہ نے بھیجا ہے اور انہوں نے صلح کی پیشکش کی ہے اور انہوں نے کہا کہ فیصلہ آ کر نہ امیر معاویہ کرے گا نہ کوئی دوسرا کرے گا 46:09 فیصلہ آپ کریں گے یہ صحیح بخاری کی روایت ہے حمد اللہ نے اس حدیث کو کوئی جگہ نکل کیا عمیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دو نمبر پہنچے حضرت حسن سے بات کیا کہا کہ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے حضرت حسن نے کہا اگر جو میں شرطیں رکھوں گا تو گارنٹی کون دے گا عمیر معاویہ تو میرے سامنے آئے نہیں تو ان دونوں نے کہا ہم دیتے ہیں عمیر معاویہ نے کہا بھائی دیکھو 46:45 ایک زمانے سے خلافت ہمارے ہاں رہی بیت المال کوفہ کا ہمارے ہاتھ میں رہا بہت سارے لوگ ضرورت میں ہمارے ہاں مانگنے کے لیے آتے ہیں سلی رحمی کرنا ہے یہ کرنا ہے وہ کرنا ہے ٹھیک ہے پہلی شرط ہے کہ جو بیت المال ہمارا ہے وہ بیت المال ہم لے کے جائیں گے چھوڑیں گے نہیں اور کہاں لوگ جائیں گے مدینہ نمبر دو علیہ النبی علیہ السلام کے جتنے ساتھی تھے 47:15 کسی کو گردن مارنے کسی کی گردن مارنے کی اجادت آپ کو نہیں ہے ہمارے والد کے ساتھ جتنے تھے سب کو امیر محمد نے کہا نہیں سب کو بخشیں گے لیکن دس بڑے نمبری ہیں ان کو قتل کریں گے حضرت حسن نے کہا نہیں ہے پھر ہم نہیں مسالحت کریں گے وہ دس آدمی بھی جو والد صاحب کے ہیں ہمارے والد صاحب جو رہتے رہے ٹھیک ہے آپ کیوں ان سے دشمنی ہوگی لیکن یہ سرط رکھیں آپ ان کی جان بری دیں گے اس کے بعد ہم 47:51 قبول کرتے ہیں امیر معاویہ نے کہا کہ ٹھیک ہے یعنی وہ دنائندے جو تھے وہ بھی مان گئے بعد شرط یہ ہے کہ ممبروں کو جو گالیاں دیاتی ہیں ہمارے خاندان کے لوگوں کو ہر آدمی کی زمان بند ہونی چاہیے اور چوتھی شرط ہے بعد خلیفہ پھر ہم بنیں گے یہ چار شرط ہیں ہی امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے تحریری مطاربہ کیا گیا تو امیر معاویہ اللہ ان کو جدائے خیر دے 48:25 انہوں نے اپنا سرکاری پیپر لکھ کر کے بھیجا کہا حسن کو لے جا کے دو اس میں جو شرطیں اور جو لینے دینے کا فیصلہ کر اپنے سے وہ لکھ کر کے نے اس کام اقرار رہتے اپنی محروم پر لگا دیتی سادہ پیپر امیر محمد نے لکھ دیا حضرت حسن نے رضی اللہ عنہ لکھ کر کے دے دیا حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے رضا بندگی دائل کی اعلان کر دیا لیکن ان کے ہاتھ 48:57 لوگ بزرگ تھے پبیر معاویہ سے لڑیں گے ان میں سے بہتوں نے تو صلح قبول کیا لیکن بعد بدماشوں کو پاسن نہیں پڑا پیچھے سے زہر آلود خنجر کو کھیج کے مار دیا حضرت حسن کو ضخمی کر دیا کہ انہیں مسالحت کیوں کیا حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہوئے اور خدبہ دیا اور کہا اے لوگو سن لو حسن نے بجدلی کے بنا پر کوئی مسالحت نہیں کیا ہے اس لیے صلح کیا ہے 49:34 کہ حضرت ابو بکرہ نے نانا جان کے حدیث سنائی ہے کہ نانا جان نے خدا دے کہا تھا یہ میرے تاثردار ہے اور اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ دونے والے گروہ میں مسالحت کرائے یہی شوق ہے یہ اس کی پروی کرنے اطلاع ہمارے اندر پیدا کر دیں گے
عرض النص كاملًا