سورۃ 1 · مکی · 7 آیات
سُورَةُ ٱلْفَاتِحَةِ
Al-Faatiha
The Opening
معنی Urdu میں دکھایا جا رہا ہے۔ تفسیر و تراجم کے لیے کسی آیت پر ٹیپ کریں۔ آپ کا مقام محفوظ ہے۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ١
1:1شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ٢
1:2سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے
ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ٣
1:3بڑا مہربان نہایت رحم والا
مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ٤
1:4جزا کے دن کا مالک
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ٥
1:5ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ٦
1:6ہمیں سیدھا راستہ دکھا
صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ٧
1:7ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے
Source & authenticity · Arabic: Uthmānī text from the Tanzil Project (tanzil.net) · Translation: Saheeh International.