خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 محمد 0:17 موسیقی موسیقی 0:37 محمد صلی اللہ علیہ وسلم 1:03 سورة الحجر کی جو آیت ابھی آپ کے سامنے تلاوت کی گئی اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے خطاب کر کے فرمایا 1:34 کہ پیغمبر ہم نے آپ کو بار بار دہرائی جانے والی سات آیتیں اور قرآن عظیم اتا کیا ہے آپ ہرگز ہرگز ان چیزوں کو للچائیوی نظروں سے نہ دیکھیں جو ہم نے ان میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دے رکھی ہیں اور آپ غم نہ کریں ان کی گمراہی پر اور آپ اپنے پہلو کو نرم کر دیجئے اہل ایمان کے لیے یہ دیکھئے سورة الحجر کی 2:04 اس آیت کا ترجمہ ہے جو آیت کے آپ کے سامنے تلاوت کی گئی آیت کے نزول کا پس منظر کیا ہے آیات کن حالات میں نازل ہوئی یہ آیت مکی دور میں نازل ہوئی اور حالات ایسے تھے پس منظر یہ تھا کہ مکی دور میں مشرقین کی تجارت ترقی پر تھی مشرقین کی دنیا اور روچ پر تھی مشرقین کے مال و دولت میں دن بدن نضافہ ہو رہا تھا 2:30 اور اس کے مقابلے میں مسلمان ان کے شب و روز دعوت میں مصروف رہنے کی وجہ سے ان کی تجارت ختم ہو رہی تھی دنیاوی حیثیت سے وہ کمزور پڑ رہے تھے بظاہر دنیاوی اعتبار سے کفار مسلمانوں پر چھائے جا رہے تھے ان حالات میں یہ آیت نازل ہوئی اور کہا گیا اے پیغمبر 2:50 آپ ہرگز ہرگز ان مشرقین کی تجارت کو ان کے کاروبار کو ان کے بزنس کو اور جو دنیاوی رونق انہیں ملی ہوئے ان کی رونق کو جو زیب و زینت ان کے پاس ہے اس کو ہرگز ہرگز للچائی ہوئی نظروں سے نہ دیکھیں رشت کی نظروں سے نہ دیکھیں کیوں اس لیے کہ ہم نے آپ کو قرآن مجید عطا کیا ہے قرآن مجید کے ساتھ بار بار دہرائی جانے والی سات آیتیں یعنی سورة الفاتحہ جیسی نعمت ہم نے آپ کو عطا کیے 3:19 تو قرآن رکھتے ہوئے قرآن جیسی دولت رکھتے ہوئے سور فاتحہ جیسی دولت رکھتے ہوئے قرآن جیسا سرمایہ رکھتے ہوئے سور فاتحہ جیسا سرمایہ رکھتے ہوئے آپ کو ہرگز ہرگز دنیا والوں کی دنیا داری اور دنیا والوں کی دولت اور سرمایہ کو للچائی نظروں سے اور رشک نگاہوں سے نہیں دیکھنا چاہیے معلوم ہوا کہ قرآن مجید اس دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے 3:48 اس سے بڑی کوئی اور دولت نہیں جو یہ دولت جس امت کے پاس ہے اسے دنیا کی کسی اور قوم کی کسی دولت سے مروب ہونے کی ضرورت نہیں قرآن مجید اس دنیا کا سب سے عظیم سرمایہ ہے جو امت یہ سرمایہ اپنے پاس رکھتی ہے اسے دنیا کی کسی اور قوم کے سرمایہ کو للچائیوی نظروں سے نہیں دیکھنا چاہیے قرآن مجید سب سے بڑا ہتھیار ہے 4:12 جو امت یہ ہتھیار اپنے پاس رکھتی ہے اسے دنیا کی کسی بھی قوم کے کسی بھی ہتھیار سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے قرآن مجید دنیا کی سب سے کامیاب تدبیر ہے جو امت یہ تدبیر اپنے پاس رکھتی ہے اسے دشمن کی کسی بھی سازش سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے قرآن مجید دنیا کا مضبوط ترین سہارہ ہے جو امت یہ سہارہ اپنے پاس رکھتی ہے اسے دنیا کے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں ہونا چاہیے قرآن رکھتے ہوئے 4:42 امت کبھی محکوم نہیں ہو سکتی قرآن رکھتے ہوئے امت کبھی مرعوب نہیں ہو سکتی قرآن رکھتے ہوئے امت کبھی خوفزدہ نہیں ہو سکتی قرآن رکھتے ہوئے امت کبھی زوال سے دو چار نہیں ہو سکتی قرآن رکھتے ہوئے امت کبھی زلیل اور رسوہ نہیں ہو سکتی قرآن رکھتے ہوئے امت زلیل اور خوار نہیں ہو سکتی اگر تاریخ کے کسی دور میں قرآن رکھتے ہوئے امت زلیل ہو 5:06 تاریخ کے کسی دور میں قرآن رکھتے ہوئے امت ظلیل و خار ہو امت زوال پذیر ہو قرآن رکھتے ہوئے امت محکوم ہو قرآن رکھتے ہوئے امت مرعوب ہو قرآن رکھتے ہوئے امت رگڑی جا رہی ہو مسلی جا رہی ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس امت کی اس نسل نے قرآن کو سمجھا نہیں قرآن پر ایمان لانے کے تقاظوں کو پورا کیا نہیں ورنہ جو اس امت کی جو بھی نسل قرآن پر ایمان لائے گی اور ایمان لانے کے تقا� 5:36 راکھ کرے گی یہ قرآن اسے عزت و سربلندی ایک اعلیٰ ترین مناطق پر فائز کرے گا اور اگر کوئی بھی نسل اس امت کی قرآن پر ایمان لانے کے اتقاضوں کو نظر انداز کرے گی قرآنی تعلیمات کو پس پشت ڈالے گی یہ قرآن اسے محکوم کرے گا مجبور کرے گا زلیل و خان ہو کر رہے گی وہ نسل اس لئے کہ قرآن جیسے خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 6:01 اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے سے کچھ لوگوں کو سربلندی عطا کرے گا اور کچھ لوگوں کو لپستی عطا کرے گا معلوم ہوا قرآن صرف ترقی عطا کرنے والی کتاب نہیں بلکہ قرآن زوال سے دو چار بھی کرنے والی کتاب ہے قرآن صرف عروج نصیب کرنے والی کتاب نہیں بلکہ قرآن امتوں کو زوال پیزیر کرنے والی بھی کتاب ہے جو امت 6:28 اس پر ایمان لائے گی اس کے لفظ لفظ کو سینے میں بچائے گی اس کے پیش کردہ دستور حیات کو اپنی زندگی میں نافذ کرے گی یہ قرآن ان لوگوں کو امت کے اس نسل کو عزت و سربلندی سے سرفراز کرے گا 6:42 اور امت کی جو نسلیں اس کو پسے پشت ڈالیں گی اس کو نظر انداز کریں گی اس کی تعلیمات سے روگردانی کریں گی قرآن مجید ان کو زلیل کر کے رہے گا رسوہ کر کے رہے گا اللہ تعالیٰ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس قرآن کے ذریعے سے بہت سو کو ہدایت بھی دیتا ہے اور اسی کے ذریعے سے بہت سو کو گمراہ بھی کرتا ہے 7:11 ہمارے اسلاف اور ہم میں یہی فرق ہے 7:18 ہمارے اسلاف اور ہم یہی فرق ہے قرآن مجید پر وہ لوگ ویسے ایمان لائے جیسے ایمان لانا چاہیے تھا ایمان لانے کے تمام تر تقاظوں کو انہوں نے پورا کیا اس کے لفظ لفظ کو انہوں نے اپنے سینے میں بسا لیا اس کو دستور حیات بنا کر اس کی روشنی میں اپنی زندگیاں گزاریں تو قرآن مجید نے ہمارے اسلاف کو ایسی عزت و سربلندی ادا کی پچاس سال کے قلیل سے عرصے میں آدھی دنیا پہ انہیں حکمران بنا دیا آدھی دنیا کی زمام قی 7:47 مسلمانوں کے ہاتھ میں تھی پچاس سال کے قلیل سہر سے میں یہ قرآن مجید کا انقلاب ہے اور آج ہماری صورتحال کیا ہے آج ہماری صورتحال یہ ہے اس کو نظرانداز کرنے کی وجہ سے اس کو پسے پشت ڈالنے کی وجہ سے اس کی تعلیمات کو بھلا دینے کی وجہ سے اس کو فراموش کر دینے کی وجہ سے زلیل ہیں ہم خور ہیں ہم رسواں ہیں ہم 8:09 وہ زمانے میں معزز تھے مسلمہ ہو کر وہ زمانے میں معزز تھے مسلمہ ہو کر اور ہم خوار ہوئے تاریخِ قرآن ہو کر قرآن دو دھاری تلوار ہے دو دھاریاں رکھنے والی تلوار ہے اس کا اگر صحیح استعمال ہو تو دشمن کی گردن ہم اڑا سکتے ہیں اور اگر اس کا صحیح استعمال نہ ہو یہ ایسی تلوار ہے جس سے خود ہمارا اپنا قتل ہوگا اس سے ہمارے اپنے وجود کا صفایہ ہوگا آج امتِ مسلمہ کی جو موجودہ صورتحال ہے 8:39 امتِ مسلمہ زوال کی جس صورتِ حال سے دوچار ہے امتِ مسلمہ زوال کے جس دلدل میں فسیح ہوئی ہے اس کا بنیادی سبب یہ ہے کہ قرآن کے ساتھ ہمارا جو سلوک ہے آج ہم نے قرآن کو کیا بنا رکھا ہے آج ہم نے قرآن کو کیا سمجھ رکھا ہے آج قرآن کے ساتھ ہم کیسا توہینہ میں سلوک کر رہے ہیں یہ کتاب کتابِ ہدایت تھی 9:03 ہم نے اسے صرف کتابِ ہدایت یہ کتاب کتابِ ہدایت تھی ہم نے اسے صرف کتابِ تلاوت بنا دیا یہ زندگو کو زندگی کا پیغام دینے کے لئے آئی تھی ہم نے اسے مردوں کے لئے عصالِ ثواب کا ذریعہ بنا دیا 9:17 یہ پیغام انقلاب لے کر آئی تھی ہم نے اس کو تعویز گنڈوں کا مضمون بنا دیا یہ ہمارے دلوں کی زینت بننے کے لئے آئی تھی ہم نے اسے طاقوں کی زینت بنا دیا یہ ہماری آخرت بنانے کے لئے آئی تھی اور ہم نے آج اسے بزنس بنا دیا ہمارے مولویوں نے اسے تجارت بنا دیا قرآن کے ساتھ ایسا توہی نام سلوک کرنے کے باوجود عروج کا خواب کیسے دیکھ سکتے ہیں ترقی کا خواب کیسے دیکھ سکتے ہیں 9:43 اللہ قریب کے رحمت کرے ماہر القادری کو انہوں نے امت کا جو سلوک اور امت کا جو معاملہ قرآن مجید کے ساتھ ہے اس کو کتنے بہترین انداز میں منظوم کیا ہے کہ قرآن گویا زبانِ ہاتھ سے شکایت کرتے ہوئے امت سے مخاطب ہو کے کہتا ہے تاکوں میں سجایا جاتا ہوں تاکوں میں سجایا جاتا ہوں آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں تعویز بنایا جاتا ہوں دھو دھو کے پلایا جاتا ہوں جزدان ہری رو ریشم کے اور پھول ستارے چاندی 10:12 کہ پھر عطر کی بارش ہوتی ہے خشبوں میں بسایا جاتا ہوں جیسے کسی توتے مینہ کو کچھ بول سکھائے جاتے ہیں جیسے کسی توتے مینہ کو کچھ بول سکھائے جاتے ہیں اس طرح پڑھایا جاتا ہوں اس طرح سکھایا جاتا ہوں کس بزم میں میرا ذکر نہیں کس بزم میں میری دھوم نہیں کہنے کو تو میں ایک ایک جلسے میں پڑھ پڑھ کے سنایا جاتا ہوں یہ میری عقیدت کے دعوے قانون پر آزی غیروں کے یہ 10:42 میری عقیدت کے دعوے قانون پرازی غیروں کے یوں بھی مجھے رسوا کرتے ہیں ایسے بھی ستایا جاتا ہوں جب قول و قسم لینے کے لیے تقرار کی نوبت آتی ہے جب قول و قسم لینے کے لیے تقرار کی نوبت آتی ہے پھر میری ضرورت پڑتی ہے ہاتھوں پہ اٹھایا جاتا ہوں 11:01 اللہ قریق رحمت قیر ماہر القادری کو کہ انہوں نے کتنے بہترین انداز میں قرآن مجید کی شکایت کو منظوم کیا ہے بھائیو امت مسلمہ کی اجتماعی قرآن کے ساتھ جو سلوک ہے اور اجتماعی طور پر امت قرآن کے ساتھ جو معاملہ کر رہی ہے اللہ کی پیسم کل حشر کے میدان میں کل قیامت دن یہ قرآن اگر ہمارے خلاف مدعی بن کر آ جائے 11:26 ہمارے قلاب مدعی بن کر آ جائے اور یہ قرآن شکایت کرے اس کی آیتیں شکایت کرے سوچ لو کہ ہمارا کیا جواب ہوگا قرآن کے ساتھ ایسا توہین نام سرک ہم کر رہے ہیں عملی میدان میں تو اس کو ہم نے ایک سر پسے پشت ڈال رکھا ہے یہ کتاب کتاب ہدایت ہے کتاب ہدایت ہے 11:48 یہ کتاب اپنے اندر ایک عقیدہ رکھتی ہے ایک منحجہ حیات رکھتی ہے ایک تہذیب رکھتی ہے ایک کلچور اپنے پاس رکھتی ہے اخلاق کا ایک تصور رکھتی ہے معاملات کا حسین اور جامع تصور یہ کتاب اپنے پاس رکھتی ہے معاشرت کی مفید تعلیمات یہ کتاب اپنے پاس رکھتی ہے قرآن پر ایمان لانے کا تقاضی یہ ہے کہ اس کو کتابِ ہدایت بنایا جائے 12:13 قرآن مجید نے کہا حدل المتقین یہ کتاب ہدایت ہے متقیوں کے لیے قسرت البقرہ کی ابتدائی آیتوں میں کہا حدل المتقین قرآن کے الفاظ میں اس کی پہلی صفت جو خود قرآن نے بیان کیا وہ یہ ہے کہ کتاب ہدایت ہے حدل المتقین یہ متقیوں کے لیے ہدایت بن کر آئی ہے آج ہم نے اس کو صرف کتاب تلاوت بنا دیا 12:37 پڑھتے ہیں اچھے اچھے قاری امت میں موجود ہیں اچھے اچھے آواز میں پڑھنے والے موجود ہیں کئی انداز میں اس کو پڑھنے والے موجود ہیں آج ہم نے کسی حد تک تلاوت کا تو حق ادا کیا ہے مگر معاف کرنا امت کے بیشتر طبقے نے اس کو کتابِ ہدایت نہیں بنایا ہے 12:55 اس کے پیش کردہ عقیدے سے ہم دور اس کی پیش کردہ تہذیب سے ہم دور معاملات کے پیش کردہ اس کے تصورات سے ہم دور اس کے پیش کردہ حسین اخلاق سے ہم دور معاشرت کی جو تعلیمات اس نے دی ہے اس سے ہم دور 13:09 کتاب اپنی عملی زندگی میں قرآن مجید کو ہم نے پسے پشت ڈال رکھا ہے قرآن مجید کے قوانین رکھتے ہوئے قرآن مجید جیسا دستور رکھتے ہوئے قرآن مجید کی شریعت رکھتے ہوئے آج ہم انسانوں کے بنائے ہوئے وضعی قوانین اور انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کی روشنی میں ہم مسائل حل کرنا چاہتے ہیں قرآن کہتا ہے 13:39 قرآن کہتا ہے جو اللہ تعالی کی نازل کردہ شریعت کے مطابق فیصلے نہ کرے وہ کافر ہے جو اللہ تعالی کی نازل کردہ شریعت کے مطابق فیصلے نہ کرے وہ ظالم ہے جو اللہ تعالی کی نازل کردہ کتاب کے مطابق اپنے فیصلے نہ کرے وہ فاسق ہے 13:59 ہم میں سے کتنے لوگ ہیں کہ ایسے مسائل میں جن مسائل میں قرآن مجید کا حل ہمارے سامنے موجود رہتا ہے جن مسائل کا جواب قرآن مجید دیتا ہے اس کے باوجود ہم اپنے معاملات کو لے کر اپنے بہت سارے مسائل کو لے کر کوٹ جاتے ہیں حالانکہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ کوٹ کا فیصلہ عدالت کا فیصلہ قرآنی فیصلے کے خلاف جاتا ہے 14:21 افسوس ہے کہ قرآن مجید کے ساتھ کیسا توہی نام سلوک ہم کر رہے ہیں حضرات صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین حضرات صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین کی خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے اس کو کتاب عمل جانا اس کو کتاب ہدایت مانا اور اس کی ایک ایک تعلیم پر عمل کرتے رہے صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین کے بارے میں آتا ہے 14:44 کہ وہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دس آیتیں سیکھ لیا کرتے دس آیتیں سیکھ لیا کرتے تو باقی دس آیتیں اس وقت تک نہیں سیکھا کرتے تھے جب تک کہ پہلے سیکھی بھی دس آیتوں پر عمل نہ ہو جائے پہلے سیکھی بھی دس آیتوں پر عمل نہ ہو جائے 15:02 اسی مفہوم میں صحابی رسول عمر فاروق یا ابن عمر فرماتے ہیں کہ مجھے سر بقرہ سیکھنے میں آٹھ سال لگے مجھے سر بقرہ سیکھنے میں آٹھ سال لگے یہاں سیکھنے سے مراد صرف یاد کرنا اور حفظ کرنا مراد نہیں عربوں کا حافظہ صحابہ کا حافظہ بہت مشہور اور مثالی تھا سیکھنے سے مراد اس کو اس کی فہم اس کی سمجھ اور اس پر عمل کرنا اس مفہوم میں صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین قرآن مجید اس انداز میں سیکھا کرتے تھے 15:31 ایک ایک آیت پر ساتھ ساتھ عمل کیے جاتے تھے آج بھی یہ کتاب آج امت مسلمان کو اپنی زندگی میں انفرادی زندگی میں ہو اجتماعی زندگی میں ہو سیاسی زندگی میں ہو معاشی زندگی میں ہو معاشرتی زندگی میں ہو جن جن مسائل کا سامنا ہے یہ کتاب اللہ کی قسم ان تمام مسائل کا حل اپنے پاس رکھتی ہے 15:53 آج زندگی میں ہم جن مشکلات سے دو چار ہیں آلام و محن اور رنج و غم اور جتنے ٹینشن ہمیں گھیرے ہوئے ہیں تمام مسائل تمام ٹینشنوں کا حل یہ کتاب ہے ضرورت اس بات کی ہے اس کتاب کو ایسے اپنایا جائے جیسے حضرات صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین نے اپنایا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کے تعلق سے آپ دعا کرتے ہوئے کہا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہم انی عبدک 16:22 اللہم انی عبدک و ابن عبدک و ابن امتک ناصیتی بیدک ماضن فی حکمک عدل فی قضاؤک اسالک بکل اسم ہولک سمیت به نفسک او انزلتہو فی کتابک او علمتہو واحدا من خلقک او استأثرت به فی علم الغیب عندک ان تجعل القرآن العظیم ربیع قلبی و نور صدری و جلاء حزنی و ذہاب همی و غمی 16:50 غور کریں اس دعا پر اور غور کریں اس دعا کے اندر پائے جانے والے گہرے معانی پر آپ سمجھ سکتے ہیں کہ قرآن مجید انسانی زندگی میں کیسا سکون فرام کرتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے ہوئے کہتے تھے اے اللہ میں تیرا بندہ ہوں اللہم میں انی عبدک میں تیرا بندہ ہوں وابن عبدک تیرے بندے کا بیٹا ہوں وابن عامتک تیری بندی کا بیٹا ہوں 17:18 ناصیتی بھی ادک میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے تیرا ہر حکم مجھ میں جاری وہ ساری ہے میرے بارے میں تیرا ہر فیصلہ انصاف پر مبنی ہے 17:33 سمیت بھی نفسک اے اللہ میں تیرے ہر اس نام کے وسیلے سے دعا کرتا ہوں جس کے ذریعے تُو نے اپنے نام رکھا ہو او انزلتہو فی کتابک یا تیرے ان ناموں کے وسیلے سے دعا کرتا ہوں جن ناموں کو تُو نے اپنی کتاب میں اتارا ہو او علمتہو وحدم من خلقک اے اللہ میں تیرے ان ناموں کے وسیلے سے دعا کرتا ہوں جن ناموں کو تُو نے اپنی مخلوقات میں سے کسی کسی کو بتایا ہو سکھایا ہو اب استعثرت بھی 18:03 تیرے ان ناموں کے وسیلے سے دعا کرتا ہوں جن کو تیرے علاوہ کوئی جانتا نہیں معلوم ہوا اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنہ اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنہ صرف ننانوے نہیں ہمیں جو بدایا گیا کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسماء ہیں ننانوے نام ہیں ننانوے ہی نہیں 18:27 قرآن میں ہمیں جو نام بتائے گئے وہ ننانوے ہیں ورنہ اللہ تعالیٰ کے کچھ نام ایسے ہیں جو فرشتے جانتے ہیں اور ہمیں نہیں معلوم اور اللہ تعالیٰ کے کچھ اسماء حسنہ ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے علم میں ہیں اور اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دعا میں اللہ تعالیٰ کے ان تمام تر اسماء حسنہ کا وسیلہ دے کر کیا مانگ رہے ہیں 18:53 کہہ رہے ہیں کہ اللہ میں تیرے ان تمام قسم کے اسماء حسنہ کے وسیلے سے یہ دعا کرتا ہوں کہ ان تجعل القرآن العظیم ربیع قلبی کہ پروردگارہ قرآن مجید کو میرے دل کی بہار بنا دے 19:07 قرآن مجید کو میرے دل کی بہار بنا دے و نور صدری میرے سینے کا نور بنا دے میرے سینے کی روشنی بنا دے و جلاء حزنی و ذہب حمی و غمی اور قرآن مجید کو میرے زندگی کے ہر ٹینشن میرے زندگی کی ہر مصیبت میرے زندگی کے ہر رنج و غم کو دور کرنے والا بنا دے 19:27 اللہ کی قسم قرآن کے اندر یہ طاقت ہے قرآن کے اندر یہ صلاحیت ہے قرآن ہمارے ہر غم کا علاج ہے قرآن ہمارے ہر رنج کا علاج ہے قرآن ہمارے ہر مصیبت کا علاج ہے قرآن ہمارے ہر مشکل کا حل ہے ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے 19:44 فرما کرتے تھے اگر میری رسی بھی گم ہو جائے میری رسی بھی گم ہو جائے میں اسے قرآن مجید کے اندر تلاش کیا کرتا ہوں یہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین ہیں کہ قرآن سے ان کا اتنا گہرا تعلق تھا قرآن مجید تمام مسائل کا حل ہے لیکن ان لوگوں کے لیے جو اس کو دستور حیات بنا کر چلے جو اس کو میار زندگی بنا کر جلے جو اس کو کتاب تلاوت ہی نہیں بلکہ کتاب تلاوت کے ساتھ ساتھ کتاب ہدایت مان کر 20:13 کتابِ ہدایت سمجھ کر چلے قرآنِ مجید ایسوں کی زندگی کے تمام مسائل کا بہترین حل ہے آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم قرآن کے حقوق کو سمجھیں قرآن کے حقوق کو سمجھ کر ان حقوق کو اپنی عملِ زندگی میں پورا کرنے کی کوشش کریں قرآن کے حقوق کیا ہے سب سے پہلا حق تو یہ ہے قرآن پر ایمان لانا 20:36 قرآن پر ایمان لانا اس نہ ہی ہے کہ یہ اللہ تعالی کی سچی اور آخری کتاب ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر انسانوں کی ہدایت کے لئے نازل کی گئی ہے اور یہ کتاب اللہ تعالی کی حفاظت میں ہے اور یہ کتاب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جس شکل میں نازل ہوئی تھی آج تک اس شکل میں اور قیامت تک باقی رہے گی اس میں نہ ایک حرف کا اضافہ ہو سکتا ہے نہ ایک حرف کی کمی ہو سکتی ہے قرآن پر ایمان لانا 21:04 قرآن پر ایمان لانے کے ساتھ ساتھ اس کا دوسرا حق اس کو تلاوت کرنا اس کو پڑھنا اللہ تعالیٰ نے اہلِ کتاب میں سے جو اہلِ ایمان ہیں ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا اللذین آتیناہم الکتاب یتلونہو حق تلاوت 21:20 جن لوگوں کو ہم نے کتاب عطا کی ہے وہ کما حق کہو اس کی تلاوت کرتے ہیں معلوم ہوا کہ کتابِ الٰہی کا ایک حق یہ بھی ہے قرآن کا ایک حق یہ بھی ہے اس کی تلاوت کی جائے اور کما حق کہو تلاوت کی جائے اس کو پڑھا جائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ڈیوٹی اور آپ کی ذمہ داری اور آپ کا وظیفہ بتایا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یتلو علیہ مایات اللہ کے بندوں کو اللہ کی آیتیں پڑھ کے سناتے ہیں قرآن کا ایک حق 21:49 تلاوت کے ساتھ ساتھ تیسرا حق ہے کہ ہم اس کتاب کو سمجھ سمجھا کریں اس کتاب کو سمجھنے کی کوشش کریں اس کتاب کو تدبر کریں اس کتاب کے اندر غور و فکر کریں اس کتاب کے اندر قرآن نے کہا افلا اتدبرون القرآن افلا اتدبرون القرآن کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے قرآن دعوت دے رہا ہے تدبر کی قرآن دعوت دے رہا غور و فکر کی کہ انسانوں تدبر کرو اس کلام کے اندر غور و فکر کرو اس کلام کے اندر 22:18 قرآن نے دوسرے مقام پہ بھی کہا قرآن کو ہم نے آسان کر دیا ہے نصیحت کے لیے ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا معلوم ہوا بھائیو اس قرآن کا ایک حق یہ ہے ہم اس کو سمجھ کر پڑھا کریں 22:36 آج دنیا کی ہر زبان میں دنیا کی تمام مشہور اور معروف زبانوں میں قرآن مجید کے تراجم ہو سکے ہیں قرآن مجید کی تفاصیر دستیاب ہیں اللہ جزائد خیر دے سعودی حکومت کو کہ اس نے دنیا کے گوشے گوشے میں دنیا کی ہر زندہ زبان میں قرآن مجید کے تراجم کو قرآن مجید کی تفاصیر کو دنیا بھر میں پھیلا دیا ہے آج ہم میں سے ہر شخص کے لئے ضروری ہے کہ روزی نہ قرآن کی تلاوت کریں نہ صرف تلاوت بلکہ قرآن 23:06 کو سمجھا کریں ہم معمول بنا لیں کہ ہماری زندگی کا کوئی دن ایسا نہیں گزرے گا جس میں ہم قرآن مجید کے کم ایک صفے کی تلاوت قرآن مجید کا ایک صفہ یا قرآن مجید کے ایک رکوں کو جو ہے ترجمے اور تفسیر کے ساتھ نہ پڑھتے ہوں 23:21 ضرورت اس بات کی ہے قرآن پڑھے ہم معنی اور مفہوم کے ساتھ پڑھے ہم اپنے گھر والوں کو لے کر اپنے فیملی ممبرز کو لے کر دوست و عباد کی مجلسوں میں روز ہی نہ قرآن مجید کے ترجمے کو پڑھے ہم اور قرآن مجید کی تفسیر کو پڑھے ہم 23:38 لوگ کہتے ہیں کہ قرآن پڑھنا قرآن سمجھنا یہ علماء کی ذمہ داری ہے یہ علماء کی ڈیوٹی ہے عام لوگ قرآن کو سمجھا عام لوگوں کے لئے قرآن کو سمجھنا مشکل ہے اور افسوس تو یہ ہے کہ بہت سارے مقامات پہ در سے قرآن کو روکا جاتا ہے بہت سارے مقامات پہ قرآن سمجھ کر پڑھنے والوں کو منع کیا جاتا ہے یہ کتنا بڑا جرم ہے یہ یہ کتنا بڑا جرم ہے یہ قرآن کی شان میں کتنی بڑی گستاقی ہے یہ اللہ کی قسم عرب کے وہ بددو عرب 24:07 کہ وہ بددو جو علف اور با سے بھی نواقف ہوتے تھے قرآن مجید کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی سنتے تو قرآن مجید کو وہ بددو سمجھ لیا کرتے تھے آج ہم کیوں نہیں سمجھ سکتے سمجھ سکتے ہیں ہاں بعض اگر احکام کی آیتیں مسائل کی آیتیں ایسی ضرور ہوں گی کہ جہاں علماء کی رہنمائی کی اشد ضرورت ہوگی وہاں علماء کی رہنمائی ضرور حاصل کریں ہمارے کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ علماء سے بینعیاز ہوگر علماء کی رہنمائ 24:36 قرآن سمجھ سکتا ہو سمجھے نہیں ہرگز نہیں لیکن ہمارے کہنے کا مطلب یہ ہے 24:41 ایک مسلمان کو مسلمان بننے کے لیے ایک مسلمان کو مسلمان بننے کے لیے اور مومنانہ زندگی گزارنے کے لیے قرآن کو سمجھنا بہت آسان ہے آپ جب صورت المومنون پڑھیں گے قَدَفْ لَحَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاتِ فَاعِلُونَ وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ ح 25:08 جو شخص بھی ترجمہ پڑے گا قرآن کیا کہنا چاہ رہا ہے ہر شخص سمجھ سکتا ہے کہ وہ مومن کامیاب ہو گئے جو اپنی نمازوں میں خشو خضو اختیار کرتے ہیں جو لغویات سے عراس کرتے ہیں جو زکاة دیا کرتے ہیں جو اپنی شرمگاؤں کی حفاظت کیا کرتے ہیں جو اپنے وعدوں اور عدو پیمانوں کی نگہبانی کیا کرتے ہیں اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کیا کرتے ہیں کون ہے جو ان آیتوں کو یہ کہتا ہے کہ یہ آیتیں مجھے سمجھ میں نہیں آت 25:34 قرآنی مجید یقیناً اللہ تعالیٰ کا کہنا ہے ہم نے قرآن کو آسان کر دیا ہے اللہ کا کہنا ہے ہم نے قرآن کو آسان کر دیا ہے نصیحت حاصل کرنے والوں کے لئے تو ہے کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا تو بھائیو قرآن کا حق ہے یہ کہ ہم اس پہ ایمان لے آئیں اس کی کمہ حق کو تلاوت کریں 25:55 اس کو سمجھیں اور سمجھنا بھی تدبر کی حد تک تدبر کی حد تک اس میں غور و فکر کرنے کی حد تک اور چوتہ حق ہے کہ اس کی تبلیغ کریں چوتہ حق ہے کہ ہم اس پر عمل کریں سمجھنے کے بعد اس پر ہم خود عمل کریں اور پانچوہ حق یہ ہے کہ اس پر عمل کرنے کے بعد دوسروں کو اس کی جانب بلائیں دوسروں کو اس پر ایمان لانے کی دعوت دیں یہ قرآن مجید کے پانچ بنیادی حقوق ہیں قرآن کو اپنا 26:24 امت کی جو نسل بھی ان پانچ حقوق کی روشنی میں قرآن کو اپنائے گی قرآنی مجید اس نسل کو گیارنٹی دیتا ہے زمانت دیتا ہے عزت کی گیارنٹی سربلندی کی گیارنٹی کامیاب زندگی کی گیارنٹی اس کی دنیا بھی کامیاب ہے اس کی آخرت بھی کامیاب ہے اور امت کی جو نسل قرآنی مجید کے ان پانچ حقوق میں سے کسی بھی حق کو پہمال کرے گی کسی بھی حق کو پسے پشت ڈالے گی قرآنی مجید ایسا کہ 26:53 ایسی نسل کو رسوا کرے گا اس کو زوال پذیر کرے گا اِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ اَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ اس دستور کو بھولنا نہیں اللہ کے اس قانون کو بھولنا نہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے سے کچھ لوگوں کو سربلندی عدا کرتا ہے ترقی عدا کرتا ہے اور اسی کتاب کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو زوال پذیر کرتا ہے دعا ہے رب العالمین سے کہ پروردگار کہنے والے کو سننے والوں کو تو 27:23 پہلے قرآن مجید کو اس کے پانچوں حقوق کی روشنی میں اپنانے کی توفیق ادا فرمائے اور اللہ تعالی ہمیں اس بات کی بھی توفیق ادا فرمائے کہ اس کی دعوت کو اس کے پیغام کو اللہ تعالی کے ان بندوں تک پہنچائیں جو اللہ تعالی کو بھولے ہوئے ہیں قرآن کے پیغام سے دور ہیں اللہ کرے آمین وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
مکمل متن دیکھیں