Lectures & Remindersویڈیومفلس کون ؟admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو کلپ میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ حقیقی مفلس کون ہے ؟ By: غلام ربانی محی الدین Source: IslamHouse.com · غلام ربانی محی الدین#IslamHouse#Video#غلام ربانی محی الدینمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین وعلى آله واصحابه اجمعین ومن طبعهم بحسان الى یوم الدین اما بعد میرے محترم بھائیو اور دوستو0:38اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے پوچھا کہ تم میں سے مفلس کون ہے صحابہ کرام نے جواب دیا کہ مفلس وہ ہے جس کے پاس روپیا پیسہ نہ ہو درہم دینار نہ ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا1:26کہ حقیقی مفلس وہ ہے جو قیامت میں اس حال میں آئے گا کہ اس نے دنیا میں نیکیاں کی ہوں گی لیکن ان کے ساتھ ساتھ کسی پر ظلم کیا ہوگا کسی کی غیبت کی ہوگی کسی کو ستایا ہوگا کسی کو برا بھلا کہا ہوگا2:02یا کسی کا حق مارا ہوگا تو قیامت کے دن نہ تو درہم ہوں گے نہ دینار ہوں گے بلکہ اس شخص کی نیکیاں کاٹ کر ان کے مظلومین تک پہنچا دی جائیں گی ان کو دے دی جائیں گی اس لئے کہ وہاں کوئی اور کرنسی نہیں ہوگی وہاں کوئی اور روپیا پیسہ نہیں ہوگا بلکہ نیکیاں ہی2:39کٹ کر دی جائیں گی یہاں تک کہ یہ لوگوں کے حقوق دیتے دیتے دیتے اس کی ساری نیکیاں ختم ہو جائیں گی پھر لوگوں کے گناہوں کو اس کے اوپر مسلط کر دیا جائے گا اس کے اوپر لاد دیا جائے گا اسے جہنم میں دھکیل دیا جائے گا وہ حقیقی مفلس ہے تو میرے بھائیو یہ حدیث3:19جہاں پہ ہمیں ایک بہت اہم نقطے کی طرف توجہ دلاتی ہے کہ ہمیں اپنے حال پہ غور کرنا چاہیے ایسا تو نہیں کہ ہم اس دنیا میں نیکیاں بھی کر رہے ہیں نمازیں بھی پڑھ رہے ہیں روزے بھی رکھ رہے ہیں زکاة بھی دے رہے ہیں اور حج بھی کر رہے ہیں اور دگر3:49نیکیوں کے کام بھی کر رہے ہیں صدقہ و خیرات بھی کر رہے ہیں ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک بھی کر رہے ہیں اور ان تمام عامال کے ساتھ ساتھ کسی پر ظلم کیا کسی کا مال ہڑپ کر لیا کسی کی زمین ہڑپ کر لی کسی کا کچھ غصب کر لیا کسی کو ستایا کسی کو مارا کسی کو پیٹا تو قیامت کے دن جب ہم وہاں جائیں4:19تو ہم وہاں پہ تہی دست نہ ہو جائیں درہا اس بات پہ غور کرنا ہے کہ ہم خالی ہاتھ نہ ہو جائیں جب وہاں پہنچیں گے وہاں ہمیں یہ تمام لوگ جو ہے جھگڑیں گے یہ تمام لوگ اللہ رب العزت کے سامنے فریاد کریں گے کہ اے اللہ اے پروردگار اس بندے نے مجھ پر ظلم کیا تھا اس بندے نے میرا مال حرب کر لیا تھا اس بندے نے4:50میرا مال غصب کر لیا تھا اس بندے نے مجھے گالیاں دی تھی اس بندے نے مجھے ستایا تھا مجھے میرا حق چاہیے تو ہماری ایسی صورت میں یعنی ہماری نیکیاں کٹ کٹ کر ان لوگوں کو دے دی جائیں گی مظلومین کو دے دی جائیں گی تو میرے بھائیوں کہیں ہمیں اور آپ کو سبھی کو سارے مسلمانوں کو اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ ایسا نہ ہو کہ ہم وہاں جا کے مفلس ہو جائیں5:20ایسا نہ ہو کہ ہم وہاں خالی ہاتھ ہو جائیں ایسا نہ ہو کہ آخر میں جب نیکیاں بھی نہ بچیں تو لوگوں کے گناہ ہمارے اوپر جو ہے لات دیے جائیں تو اللہ تعالیٰ اس دن کے انجام بد سے ہمیں بچائے اس دن ہمیں مفلس ہونے سے بچائے اس دن ہمیں خالی ہاتھ ہونے سے بچائے اور اللہ تعالیٰ ہمیں اس دنیا میں نیک آمال5:49کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے آمال کو محفوظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس محفوظ رکھنے کی ترکیب یہی ہے کہ ہم ظلم سے بچیں ہم غیبتوں سے بچیں ہم کسی کے غیبت نہ کریں کسی کے مال کو ہڑپ نہ کریں اور ہم6:19کسی کے اوپر ظلم نہ کریں یہ اپنے عامال کو جو حقیقی سرمایہ ہیں ان عامال کو محفوظ رکھنے اور باقی رکھنے کی صحیح ترکیب ہے تو اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو اس بات کی توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے حال پر غور کریں اور اپنے عامال پر غور کریں کہ ہمارے عامال جہاں پہ نیک ہیں6:50اچھے ہیں تو اللہ تعالی اس کو ان عامال کو محفوظ رکھنے کی اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو توفیق عطا فرمائے تاکہ ہم آخرت میں سرخرو ہو سکے اللہ کی رضا حاصل کر سکے اور جنت الفردوس کے ہم مستحق بن سکے تو اللہ تعالی ہمیں اور آپ سب کو اس بات کی توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے عامال کو محفوظ رکھیں7:19ان چیزوں سے بچائے رکھیں جو مفلس بننے یا مفلس بنانے کے جو اسباب ہیں اللہ تعالیٰ ان سے ہمیں اور آپ کو محفوظ رکھیں وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمينمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔