خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے 1:08 وَالْأَرْضِ وَمَا تَحَاهَا وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا فَأَلْحَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا یہ سور شمس ہے اور اس سورت کا نام اس سورت کی پہلی آیت کے وہ جیسے رکھا گئے وَالشَّمْسِ وَضُعَاهَا بے اتفاق علماء یہ مکی سورتوں میں سے ہے جیسے کہ پیشلی ہفتے میں نے بتایا تھا حضرت معاد نے 1:46 مغرب کی نماز پڑھا کر کے حضرت معاد ابن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ مغرب کی نماز پڑھا کر کے نبی پڑھا کر کے اپنے محلے کے امام تھے نبی عرحس راحت سام کے پاس ملنے کے لئے چلے جاتے تھے مدینہ وہاں آپ بیٹھے رہتے اشا حضرت بلال دے دیتے تو حفظ اور لعبت میں آ جاتے کہ ہم بیٹھے ہیں نبی عرحس راحت سام کے پیچھے نماز اشا بھی پڑھ لیں گے اس کے بعد جائیں گے 2:19 وہاں سے نماز عشاء پڑھ کر کے آتے ہیں اور یہاں قوم اور قبیلے کے لوگ مسجد میں بیٹھے انددار کرتے رہتے ہیں اب حضرت معاد بن جبر لذی اللہ تعالیٰ نہوں نماز پڑھاتے تھے نماز ایک دن کافی لمبی کر دی انہوں نے ایک کسان صحابی جو دن میں کھیتی بارے کے اندر کام کیے تھے ان سے نہ برداشت ہو سکا وہ نماز کو چھوڑ دی ان کے پیچھے سہڑ گئے اپنی اپنی نماز پڑھے اور چلے گئے کہا کہ کل اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے تمہار 2:52 چلے گئے اپنا سو یہ اطلاع نبی رحمت اللہ علیہ السلام کو دی کہ اللہ اکثر معاد اتنی لمبی نماز پر ہاتھ دیں گے جس سے ہم لوگ محنت مذہوری کرنے والے نہیں پڑھ سکتے ان کے پیچھے وہ سورة البقرہ اور آلی وہاں چلے جاتے ہیں پڑھتے ہیں نبی علیہ السلام نے حضرت معاد ابن جبل کو بلایا اور فرمایا افتان انت یا معاد معاد کیوں بلاوجہ اختلاف پیدا کر رہے ہو 3:23 اتنی لمبی نماز نہ پڑھایا کرو تم نماز پڑھاتے ہو تو پیشے مقتدیوں کا بھی خیال رکھو کیا تمہارے لیے یہ کافی نہیں ہے کہ سورہ واللیلیدہ یقشہ والنہاریدہ تجلہ ہو والشمس وضحاہا اس قسم کی صورتیں پڑھ لو یہ ہی کافی نہیں ہے تو نبی علیہ السلام نے حضرت معاذ بن جبل کو نماز عشاء میں اس صورت کو پڑھنے کی طرف اشارہ کیا 3:55 اس صورت میں اللہ رب العالمین ابتدا میں کئی چیزوں کی قسم کھائی 4:26 اور صرف ایک چیز ثابت کرنے کے لئے یہ اللہ تعالیٰ کا نظام درہ دیکھیں قسم آٹھ چیزوں کی کھائے اور اپنے بندوں کے ساتھ لیے اور ثابت کتنی چیز حکم صرف ایک چیز کا دے رہا ہے کہ میں آٹھ مرتبہ قسم کھائے جو تم کو سمجھا رہا ہوں اب اس پر بھی آدمی نہ سمجھے تو آدمی کی بدبختی ہے والشمسی پہلی چیز جس کے اللہ نے قسم کھائی والشمسی شمسی یعنی سورت سورت کی قسم کھائی 5:04 اللہ تعالیٰ سے بڑی کوئی ذات نہیں ہے قسم جو کھائی جاتی ہے بڑی ذات کی سامنے والے کو قبول کروانے کے لئے اور اپنی بات کو یقین دہانی پہلا یہ قسم کا مقصد ہے اسی لئے اللہ سے بڑی کوئی چیز نہیں ہے اگر اللہ تعالیٰ کسی کی قسم کھانا چاہے تو وہ کس کی قسم کھائے وہ اپنے مخلوق کی قسم کھاتا ہے 5:50 اور مخلوق کی قسم کھاتا ہے اس کی اہمیت اس کی عظمت و مقام و مرتبے کو تو رب العالمین نے پہلی قسم کھائی سورج کی قرآن پاک میں بہت سارے مقامات پر سورج کی قسم کھائی گئی ہے وَغُحَاحَا اور قسم ہے یا میں قسم کھاتا ہوں سورج کی روشنی کی جب سورج خوب 6:27 واضح ہو جاتا ہے اور روشنی فیل جاتی ہے اس کو کہا جاتا ہے ذوہا تو اللہ نے قسم کائی سورج کی اور سورج سے جو روشنی اور نور دنیا میں فیلتا ہے اللہ نے اس روشنی کی بھی قسم کائی نمبر تین والقمر ادھا تلاہا اور قسم ہے چاند کی ادھا تلاہا جبکی سورج کے پیچھے آئے روضانہ دیکھتے ہیں 7:08 سورج جہاں گروہ ہوتا ہے فوراں چاند اپنا نمودار ہو جاتا ہے اور پھر چاند اپنا سارا جوش و خروش دکھلانے جاتا ہے جب تک سورج آئے چاند آپ کو نظر نہیں آتا ہے اگر نظر آئے گا تو بے نور نظر آئے گا چاند کی روشنی کے سامنے سورج کے نور اور روشنی کے سامنے چاند کی روشنی بلکل ختم ہو جاتی ہے تو اللہ نے تعالیٰ نے قسم کہا قسم ہے چاند کی 7:41 جبکہ وہ سورج کے پیچھے پیچھے ہیں وَالنَّهَارِ اِذَا جَلَّاهَا اور قسم ہے دن کی نہار قسم ہے دن کی اِذَا جَلَّاهَا جبکہ رات کی ساری تاریکی کو ختم کر کے دنیا کو روشن کر دیتا ہے تاریکی ہے انسان پریشان ہے لائٹس چلی جائے تو پھر دیکھیں لیکن سورج جب تلو ہوتا ہے آتا ہے نکل آتا ہے 8:18 طرح کی ساری تاریخی ختم ہو جاتی ہے بہت بڑی چیزیں ہیں اللہ تعالیٰ کی اس نظام کو کوئی بدل نہیں سکتا اسی لیے جب ایک صحابی روم کے بادشاہ کے پاس گئے تو رومی بادشاہ نے ان سے کہا تمہارے نبی کیا دعوت دیتے ہیں انہوں نے بتا دی ہمارے نبی کی دعوت ہے یہ دعوت ہے اس سے منع کرتے ہیں کرنے کا حکم دیتے ہیں ہم نے سنا ہے تمہارے نبی بہت بڑی جنت کی خبر دیتے ہیں ہاں ہاں بہت بڑی جنت سب سے چھوٹی جنت جو ہے وہ کتنی 9:02 دنیا کی دس مناب سب سے ادنا درجہ کی جنت جو ہے وہ دنیا کی دس مناب سننے تلویلی کے حدیثیں نبی علیہ السلام خامشاہ فرماتے ہیں ایک انسان آپ پریشان ہوگا سب سے آخری جہانمی جو جہانم سے نکال کر کے سب سے آخر میں کہاں داکھی کہہ جا رہا ہے وہ بڑی طویل حدیثیں اللہ سے بڑا بہانہ کہتا ہے اللہ تعالیٰ بہت جل چکا ہوں وہ تھوڑا سا کنارے کر دے کنارے آ جائے گا 9:34 اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ تھوڑا سا بس توکین اگر اوپر نکال گئے یا میرا آدم آدم کہا تجھ جیسے دگا باز دھوکے باز نہیں پایا میں نے اتنا تو بات چال باز ہی کرتا ہے نہیں اللہ تعالیٰ بس اب کی نکال دے بات تو یہاں کھڑا کر دے بس نہیں جہنم کے باہر کر دے بس نہیں پھر سوال کر جائے تیری ذات کے سب دوبارہ سوال ہی نہیں کروں گا پھر تھوڑی دیر کے بعد پیشے بڑھ کے دیکھتا ہے تو جہنم کی لپک نہیں آ رہی ہے 10:06 آپ فرماتے ہیں صبر کیا جتنی دیت تک صبر کیا لیکن یا راہ مال آئے صبر اس کو ایسی مزیدہ چیزیں نظر آنے میں صبر نہیں کر سکتا اللہ تعالیٰ تیرے دا کی قسم یہ چہرے بالکل یہ لپک جہنم کی آ رہی تھے دروازے پر کیوں رکھ رہے ہیں جل چھٹی ہے جھلس گئی ہے اب یہ برداز نہیں پیٹ جہنم کی دروازے کے طرف چہرہ ادھر کر دے تاکہ چہرے کو آرہا مل جائے پھر تو نے سوال کیا میں نے بنا کیا تھا 10:35 اور پہلے کہا تو وعدہ کریں اللہ تعالیٰ بس یہ آخری ہے جب پھر دیا پھر دن بعد کچھ دیر تک تو پیش جلتی رہی چہرہ سکون سے ہے اب اس کو ایک چھوٹا سا طرق تنظر آیا ہوں ایسا مزیدار ہرا بھرا طرق تھوڑی دیر کے بعد کہتا ہے اللہ تعالیٰ اگر اس طرق تک پہنچا دیتا تو اس سے بھی بچاتے اور اوپر کے دروس سے بھی بچاتے ساری مشکل ہماری دورت بس وہی اللہ تعالیٰ تیری عبادت کرتے ہوئے رہے ہیں اللہ فرماتے ہیں 11:09 آدم کی اراد کتنا طلع باست ہے کتنا فریق دینا چاہتا ہے کہاں سے تُو نے شروع کیا تھا اللہ یہ بلکل آخری ہے اللہ تاں خبر ہے تیرے ذات کی قصر اب عزت اب کوئی سوال نہیں ہے چلو درخت کے نیچے بیٹھ گیا بڑا خوشماش رہا ہے کیا پوچھنا ہے لیکن کچھ دیر کے بعد آگے اس سے بھی آنیشان درخت ہے ہر گئے ایسی تقریب نہیں بہانہ کرتے کرتے وہ آخر کار جنت کی دروازہ نہیں چاہیے وہاں کھڑی رہے تھے تم سے کہا ہوا آئے تو کچھ ملت 11:44 اللہ فرماتے ہیں پھر کیوں نے وہی سوال کی اللہ بالکل تیرے ذات کی قسم یہ آخری ہے چلو بھائی اللہ فرماتے ہیں آپ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کہ پھر دلہ بازی کرے گئے چل چل آگئے اب بالکل کنانے آگے تھا جنت کے ہوا ہے تھوڑی دیر پیڑی اٹھا کر کیسے جھاک کر کے دی تھا یہ اندر تو بہت کچھ ہے باہر تو کچھ نہیں اتنا بڑا عالم جنت میں ہے کہ اللہ تعالیٰ تو یہاں تک پہنچا ہی دیا ہے پس یہ ایک آخری بہرمانی اور کر دی اسی 12:15 اللہ ہس پڑا آپ فرماتے ہیں کہ آدم کی اولاد اتنی سکتی اس چیز کیلئے کتنی تقابادی اور وعدہ خلافی کس طرح سے تو فرید ہمارے ساتھ کرتا رہا اچھا جا کتنی بڑی جنت چاہیے اللہ بس تھوڑی سے کہیں مل جائے جگہ بس لیکن اللہ معلوم ہے وہاں جائے گا سب کو دیکھے گا تو کہے اللہ تاریخ چھوٹی سے ہے اللہ فرماتے ہیں اچھا جا دنیا کی تس مونہ برابر تجھے جنت دی جاتا ہے 12:49 اب انسان کی عقل کام نہیں کرتی تو رومی بادشاہ نے اس حدیث کا ملاک اڑانا چاہا تمہارے نبی یہی کہتے ہیں نا صحابی نے کہا ہاں بلکل کہتے ہیں کہتے ہیں پھر ہم کو مسلمان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے میں شراب نہیں چھوڑوں زیرا کیوں چھوڑوں چھوڑی کیوں چھوڑوں اپنا مذہب کیوں چھوڑوں صحابی نے کہا بڑا بیوکو بنایا ہم کچھ نہیں کہا کیوں کہا یہ اتنی بڑی جنت ہو گئی تو فائدہ نار جہانم میں تو جگہ ہی نہیں بچی ہے اب جہ 13:26 بھاگ اس کی، ایک ہے، ہر دماغ انسان، اکل پرستے ہی سوچے گا، اتنی بڑی جنت ہے تو فائیل انہار جہانم کہاں، مسلمان ہو کر کے پھر آدمی کو سیدار آدمی مول لینا، دنیا والوں کا دشمن بننا، اور یہ کرنا وہ کرنا، ہمیں تو کیا ضرورت ہے، پتا چل گیا کہ ہاں جنہ ہلنا ہوگی نہیں صرف جنت ہی، ساری جگہ تو لے گئی، جہانم کہاں بچے گی اب، تو بہت دیگے ہوگے جنت میں پہنچ جاؤ لیکن جہانم تو رہے گی تو ہم جائیں گے کہاں، 14:02 صحابی رسول بڑے مایوس ہوئے اتنی محنت بھی کیا وہ ظالم آخر میں واپس آئے پلچ کر کے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بتا دیا یا رسول اللہ اس ظالم نے تو ایسا سوال کر دیا ہم سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جواب دیکھیں انبیاء کا جواب دیکھیں ایک ہی جملے میں پوری قوم کو لا جواب آپ نے فرمایا ارے تم اس سے پوچھتے ہوتے کہ دن اور رات کو تو جانتا ہے نا ہاں لہذا دن بھی ہوتا ہے نا 14:34 تو اس سے پوچھتے ہوئے حقوق سے کہ جب دن آتا ہے افعین اللہ ہی رات کہاں چلی جاتی ہے اللہ آتا ہے نا رات اور دن دونوں پیدا کیا دن جب آیا تو رات ہو جاتی ہے اور رات آتی ہے اللہ اگر سوریہ کی سن میں آئی ہوتی تو اسے وہ پسالے پر لا جواب کر دیتا ایک جملے میں نبی اے صاحب صام نے ایسا جواب دے دیا کہ آدمی کو سوچنے پر مجبور کہ آخر دن بھی ہے رات بھی ہے اور رات آئی تو دن کہاں چوں کہاں قائم ہوا 15:06 کہ رات اور دن کا اختلاف ہے اللہ فرماتے ہیں اسی لئے وقت یہ اللہ تعالیٰ کی بڑی عدیم ترین نشانیوں میں سے ہیں فرمایا جبکہ دن کی ساری روشنی پر وہ چھا گئی ہو اس کا مطلب چھا جانے کا مطلب ہے کہ نیچے کوئی چیز ڈبی ہوئی ہے آپ کے فرمانے کا مطلب یہ تھا قسم رات کی جب وہ 15:40 دن کی روشنی پر چھا جائے کسی چیز پر چھا جانے کا مطلب ہے کیا اس چیز کا وجود ہے لیکن کوئی چیز اس کا مطلب رات رہتی ہے لیکن اللہ تعالیٰ اسی میں دن کو پیدا کر دیتا ہے جس طرح سے دن اور رات دونوں موجود ہیں تو مطلب ہے ایسے ہی جنت اور جہنم موجود ہیں رب العالمین نے فرمایا چھتی چیز اس کی قسم کھائی وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاہَا اور 16:15 قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی کس قدر اللہ تعالیٰ نے آنشان اللہ رب العالمین نے نبی علیہ السلام کو جس زمانے میں بھیجا تھا اور جس قوم میں آپ کے مخاطب سب سے پہلی لوگ وہ پہلی قوم جو تھی دنیا میں اس سے بڑی جاہر اور آنپڑھ قوم کوئی نہیں تھی عرب آج بھی عرب کے بددو بددو بددو ہی ہوتا ہے ابھی بھی 16:55 ہندو پاک کے آئے ہوئے وہ لوگ یہاں موجود ہیں میں نے بھی سنا ایک دن ابھی موجود ہیں میں نے بھی سنا اور لوگ بتاتے ہیں جہالت کا یہ عالم کہ امام رکو میں ہے اور بددو مسجد میں داخل ہوا اور اس کو اسٹنجا ابھی مسجد میں آرہا بار پڑھنے کی ہم نے دیکھا وہ لنگی پکڑے گھرہ جا رہا ہے وہ ہماں میں جا یعنی اس کو اسٹنجا کرنے کی ضرورت ہے اسٹنجا کے بعد بدو کرے گا تب مسجد میں داخل ہوگا واللہ میں نے دیکھا 17:25 خمام جانے کے بجائے لنگی اٹھائیں گے آیا پہلے امام کہتا ہے یا امام ان اللہ ما صابرین کیا کہا یا امام ان اللہ ما صابرین رکو تے سر نہ اٹھانا جھکے رہنا جب تک میں ودو کر کے اس پنجا تھے فارغ ہو کر کے نہ جاؤ ان اللہ ما صابرین دیکھا ہے کتنی بڑی چہالت اس قدر ان دلوں کے اندر کمان ہے کہ اس وقت ان کے لوگ بھی 18:06 ان دلیلوں کو دیکھ کر کہ اللہ تعالیٰ کی وجود اللہ تعالیٰ کی توحید کے قائل ہو سکتے تھے آج دنیا جو تعلیم سب سے آگے گزر گئی ہے آج بھی اللہ تعالیٰ کی وہ نشانیاں موجود ہیں پوری دنیا والوں کو آج بھی چیلنج کر رہے دیتے ہیں فَلَا يَنظُرُونَ وَيْرَ السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَ اللَّذِي بِيَدْهِ الْمُلْكُ هُوَ عَلَىٰ قُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ و 18:39 عَمَلَا وَهُوَ الْعَدِيُّدُ الْغَفُورُ الَّذِي قَلَتَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ وُطِبَاقَ مَا تَرَا فِي خَلْقِ الرُّحْمَانِ فطور کی من تفاؤت من تفاؤت خلق الرحمن من تفاؤت دین موت و حیات پیدا کیا یہ وحیرہ ریجس تیس سات آسمان پیدا کیا سبہ سماوات طباقہ طے پر طے پھر 19:21 ذرا نگاہ اٹھا کر دیکھو اس کے اندر کوئی فرق تمہیں نظر آ رہا ہے کوئی دنیا کا انسان عرف کے بددوؤں کے لئے تو بہت تاجب کی چیز تھی آپ کہیں گے بڑی تاجب ہری واقعی اللہ علیہ وسلم دیکھ لو بغیر عمد ترونہ اس سات آسمان اپنے بڑے بڑے دیکھ لو کہیں بیٹھ میں تمہیں ستون نہیں نگراتا اپنی آنکھوں سے دیکھ لو بغیر عمد ترونہ 19:53 پھر بڑے بڑے سننع بہت بڑے بڑے انجین اللہ تعالیٰ تعالیٰ تعالیٰ معلوم تھا کہ ہاں یہ آگے سے صدیوں میں پہلا ہوں گے لوگ تو اللہ نے ان کو بھی فرجعی بسارہ اچھا پہلی مرتبہ سمجھو نہیں ہے پھر دیکھو دوبارہ اور اس نیت سے دیکھو کہ اللہ تعالیٰ تعالیٰ کیسے بناوٹ میں کوئی عیب اور کوئی نقص نکالیں فرجعی بسارہ کر رہتے ہیں اللہ فرماتے ہیں ہزار مرتبہ نگاہ اٹھانے کی اجازت دی جاتے جن اللہ فرمات 20:31 دیکھ اور آخر میں بتا کہ اس آسمان کے پیدا کرنے یا بنانے میں کیا نقص رہ گیا ہے جو تو نکالتا ہے اللہ تعالیٰ فَمَفَرْجْعِعِلْبَسَرُخَاصِيًا تھک جائیں گے اور شنوندہ ہو کر نگاہ نیچے ہو جائے گے لیکن اللہ فرماتے ہیں میرے بنائی آسمان میں کوئی نقص اور عیب نہیں نکال سکتے اور آج تک کوئی نکال نہیں سکتے تو جاہلوں سے میں جو جاہل تھے ان کے لئے بھی وحیر علی 21:03 اور بہت پڑھے دکھے لوگوں جو ہیں ان کے لیے بھی آج اللہ تعالیٰ نے تو بھئی اللہ رب العالمین دلیلیں وہ دیتا ہے کہ اسے پڑھے ہی لے کے لوگ نہ سمجھیں بلکہ جاہل لوگ بھی سمجھ جائیں جاہل لوگ بھی سمجھ جائیں تو فرمایا وَالشَّمَاءِ وَمَا اللہ تعالیٰ کی بناوت میں وَالشَّمَاءِ وَمَا ایمان کیا بہرحال سارا بروسہ ہمیں ہو گیا کہاں کہ فرانس کی اس ٹیم نے یہ خبر دے دیا ہے جرمن کی کسی ٹیم نے یہ خبر دے د 21:46 آج سے چار پانچ سال قبل دنیا کو بیوکوب بنانے کیلئے فرانس نے اعلان کیا تھا کہ آسمان ترہ گندہ ہو گیا اس لئے میں ایک ٹیم بھیج رہا ہوں اس کو صاف کرنے کے لئے ارے اس کنارے سے دوسرے کنارے تک پہن تو سکتے نہیں لیکن بس جھونگ بولنے کیلئے آدمی کہہ سکتا ہے کہ ہاں بھائی بڑی ترقی کر گئے وہاں تک جا رہا ہے یہ میری بھائی کہنے کی بات ہے 22:13 ہندوستان میں پتا چل گیا ہے کہ گنگا کا پانی بڑا گندہ ہو گیا ہے تو انڈیا گورنمنٹ بیجے پی اپنے دور حکومت میں صاف کراتی رہی پتا چلا پہلے سے زیادہ گندہ ہو گیا ہے کیوں جو گندگی کنارے جمع ہوئی تھی اس کو کوریت میں لگے تو ان کی ہاتھ میں کم آئی پانی بھی زیادہ بھائی گئی آخری کا تھا کہ چھوڑ دیے نہیں جیسے ہے ویسے ہی رہنے دیتی یہ 22:39 ایک ندی کا پانی گنگا کا نہیں ساف کر سکتے تو آمان تک پہنچ کریں اس کی صفائی کیا کریں گے یہ اللہ تعالیٰ کا چیرنج ہے کہ دوہ دیکھو اگر کچھ نقص رہے تو بتاؤ لیکن اللہ تعالیٰ نے فرمایا آنکھیں تمہاری تھگ جائے گی اور آخر میں سن نیچا کر کے مارے شرم کے جھوک جاؤ گے نہیں نہیں ہمارے ہمیں تو کوئی عیم نظر نہیں ہے اللہ نے قسم کا ہے اس بناوت کی وَالسَّمَاءِ وَمَا قسم ہے آسمان کی 23:13 اور اس کی بنانے کی کس قدر اللہ تعالیٰ نے بنایا قسم ہے زمین کی اور اس کی بشا دینے کی زمین بشا کر کے وہ تھی بہتری انسان مخلوق کیلئے بنا دی پورے قرآن پاک میں آپ دیکھیں یہ زمین جو ہے جس پر ہم چلتے چلتے ہیں اس کو بھی اللہ تعالیٰ اپنی عظیم ترین نشانیوں میں سے بنایا ہے 24:03 ہم کس طرح بہترین اس کو ہموار تمہارے کام کے لائق بنانے والے ہیں یہ بھی نہیں جیسے حدیث کے اندر زمین ہے کس پر ہے تو دنیا بھی جانتی ہے زمین کس پر ہے پانی پر پانی پر ایک کشتی کھڑی رہتی ہے دیکھو کیا حرب اس کی بنتی ہے اتنی بڑی زمین ہے 24:38 اس زمین کو اللہ رب العالمین نے ایسے بنا نہیں دیا بیکار میں اس کے بنا دینے کے بعد آپ کے رہنے کے لائق بنایا وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَلْ مَعِذٌ جِعَالَنَكُمُ الْأَرْضَ وِسَاطًا لِتَسْلُقُوا فِيهَا سُبُلًا فِجَاجًا وَالْجِبَالَ اَرْسَاهًا یہ زمین پاکت کرتی رہی تھی اللہ فرماتے ہیں وَالْجِبَالَ اَرْسَاهًا 25:11 ہم نے بڑے بڑے پہاڑوں کے ذریعے زمین کو حرکت کرنی سے یہ جو پہاڑ بنے بیکار نہیں ہے رات دنیا سوچیں ساری پہاڑوں کو توڑ دو توڑ دیں گے تو زمین آنے کے مالی میں تمہارے بھی جنگیں نہیں روک پائیں گے بھائی یہ پہاڑ اللہ نے بڑے مقصد کی تحید پیدا کیا ہم نے پہاڑوں کا کر کے زمین میں گھانٹیا ہے مضبوط کیسے لیے؟ تاکہ زمین حرکت نہ کر سکے اور کتنا بہترین گشتی ہوتی ہے 25:51 اس کا لنگر خینج کی گار دیتے ہیں جب بھی وہ ہلتی رہتی ہے اللہ نے ایسا نظام بنایا کہ زمین اپنی جگہ میں ٹھہری اور کہیں زلزلہ تر سیکنڈوں کا ارے بس تیر سیکنڈ کا تھا اتنے پتا چلتا آدھا ملگیل اور نیل کے اندر چلا گیا لیکن اللہ تعالیٰ کا شکر انسان نہیں ادا کرتا پھر ایسے بنایا بھی کیسے زمین کو اللہ نے پیدا کیا بنایا زمین پر پانی پر 26:26 اس کو ملانے کے لئے اللہ تعالیٰ نے اب آپ کو چلنے کی باری آئی آپ چلیں گے کیسے؟ کہیں آپ کو پیدر جانا ہے؟ کہیں آپ کو گاڑی سے جانا ہے؟ کہیں آپ کو پلین سے جانا ہے؟ اللہ اکبر سوچو گرا صلی اللہ علیہ وسلم حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو کہا وَالْأَرْضَ وَجْعَالَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا لِتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُرًا فِجَاجًا لوگوں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو 27:00 دیکھو درہا زمین اس نے تمہارے بہترین بشونہ بنا دیا ہے ہموار کر دی اور اسی زمین میں دی بیچ بیچ کے اندر تمہارے چلنے کے لیے راستے بھی اللہ تعالیٰ نے لِتَسْلُكُ مِنَا سُبُلًا فِجَاجًا تاکہ خوب کشادگی کے راستے پر تم چلو پھرو اور اگر اللہ تعالیٰ پہاڑ ہی بہت پنشاں بنا دیا ہوتا جس وقت قرآن ناظر ہی لگوا تھا رتنو علیہ السلام کے کمال درہا دیکھو نو علیہ السلام نے کہا 27:35 زمین اس طرح سفر چلنا چاہو اس وقت کوئی یہ تصور بھی نہیں کیا ہوگا کہ ہاں آخری دمارے میں ہیلیکیکٹر جہاد اور میزائن ایجاد کیے جائیں گے اس وقت صرف زمینی سفر تھا اگر اللہ تعالیٰ لیکن نوک علیہ السلام نے کیا فرمایا جیسے جاہو درمیان ساتھ چلو اللہ تعالیٰ اگر پہاڑوں کو بہت ہی اوچھا کر دیا ہوتا بلکل آسمان کا تو شاید آج پلین چلتے ہی نہیں 28:16 ختم ہی ہو جاتے یہاں بغیر پہاڑ کے ٹکڑائے تھے اتنے ایکسیڈنٹ ہو رہے وہ بتا لیں کتنے ایکسیڈنٹ ہوتے اور روزانہ مرتے رہتے لو لیکن اللہ تعالیٰ کمان اوچھا آسمان تک نہیں پہنچا دیا کہ آئندہ پیدا ہونے والی سوالیاں تمہاری چڑھی نظر زمین پر 28:58 یہ زمین کوئی معمولی چیز ہے اللہ فرماتے ہیں زمین کو میں نے اتنی سخت نہیں بنایا کہ تم چل نہ سکو چھوٹے رہے ورنہ ننگے پیر بچارے کہاں چلتے یہ آپ کے جھوٹے چپل کہاں چلتے پہاڑ پہ پڑ جائیں گے اللہ فرماتے ہیں زمین کو میں نے نرم بنایا تمہیں چلنے میں تمہارے پیروں کو تکلیف نہ ہو اور اتنا دلدل بھی نہیں بنایا کہ چلنے رکھو تو زمین میں یہ کتنی ہے انعامات اللہ تعالیٰ نے اس زمین کی 29:32 کدھر یہ ہمارے اوپر کیا ہے والارد وما تحاہا ونفس وما سواہا اور قسم نفس کی اور جو اللہ نے اس کو بالکل درست بنایا ہے یہ نفس نفس آپ کا اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے اللہ فرماتے ہیں ہم نے نفس کو بالکل برابر درست ٹھیک ٹھاک بنایا ہے ٹھیک ٹھاک کا مطلب حدیث قرآن پاک سور روم وغیرہ کیا ہے صحیح بخاری مسلم کے حدیث آپ فرماتے ہیں 30:15 کہ اللہ تعالیٰ ہر انسان کو فطرتِ اسلام پر بلکل ٹھیک ٹھاک پیدا کیا ہے بلکل اس کے اندر نہ ہندو کا اثر ہے نہ عیسائی کا ہے نہ یہودی کا ہے نہ بودش کا ہے صرف اس کی فطرت جو ہے اس میں اللہ نے فرمایا کیا رکھا ہے ہم نے اسلام اسلام ہے اس لئے ماباک کو مخاطب کیا ہمیں تمہیں جو اولاد میں بچے دیئے ہیں اللہ تعالیٰ نے 30:57 بہترین فطرتِ اسلام پر ان کو پیدا کیا ہے كل مولودی یولدو علل فطرہ ہر بچے کو اللہ تعالیٰ فطرتِ اسلام پر پیدا کرنا ہے اللہ فرماتا ہے لا تبدیل اس کو بدلنا نہیں اللہ اکبر اللہ قسم کھا رہے ہیں آپ کی بیٹی آپ کی بیٹے آپ کی اولاد اللہ تعالیٰ کا کرم کساب کو فطرتِ اسلام پر پیدا کیا اللہ حکم دیتے ہیں بس اس کو باقی رکھو 31:33 لیکن اگر یہ تو عیدوں کے حوالے کر کے ہم خود بچوں کو فطرت سے فطرت اللہ التي فطر الناس علیہ لا تبدیل لخلق اللہ فطر النار تعالیٰ کی اس دینی شراعیت جس پر بچے کو پیدا کیا تو تبدیل نہیں کرنا لیکن آپ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ تو پیدا کیا مسلمان اسلام پر فَأَبَوَا وَهُوِ دَانِهِ اَوْجُنَ السَّرَامِهِ اَوْجُمَجِّسَانِهِ 32:06 اب بچے کے ماں باپ غلط تعلیم و تربیت دے کر یہ بچے کو یہودی بنا دیتے ہیں کچھ لوگ عیسائی بنا دیتے ہیں کچھ لوگ مجوسی بنا دیتے ہیں اور آپ نے فرمایا دیکھ لو ہم نے تو بکری کے بچے کو پیدا کر دونوں کان برابر تھے کہیں کٹا نہیں تھا بعد میں مشرکوں نے بابا کے نام بچے بکری کے بچے کا کان کاٹ کر کے اس کو عیدار بابا کا بکرا بعد میں بنایا کان کاٹتے ہیں اللہ کان کا 32:51 اور سراغ کر دیا کان کار دیا کہ ہاں ہم نے نظر مانیتی کی بیٹا دے گا تو ایک بکرا بابا کے درگاہ پر چھوڑ دیں گے کان کار کر دے چھوڑ دیں گے آفراد جس طرح سے ہم نے اس بکری کے بچے کو مالک کے لیے بلکل حلال صحیح صالح پیدا کیا تھا کان کار کر کے بابا کے نام چھوڑنے والا کون تھا بکری کا مالک تھا ایسے ہی اللہ تعالیٰ بچہ اولاد بلکل صحیح صالح فطرت اسلام کے دیتا ہے 33:24 لیکن ماں باپ غلط تعلیم و تربیت و لا پڑواہی بچے کوئی ہودی، یسائی، ہندو، کمیونسٹ اور آج کی اسلام میں کیا روشن؟ کیا مارڈن؟ یہ بہت پرانے بیکوب لوگ ہیں نا یہ ساوی تبدیل یہ کون داتا ہے؟ میرا کمان درہ دیکھو میں نے نفس کو کتنا اچھا بنایا تھا لیکن نفس کو بگاڑنے والے، انسان کو بگاڑنے والے تم خود ہو 34:00 اللہ تعالیٰ اس دنیا کو دارالامتحان قرار دیا ہے فرشتوں کیلئے میں فرشتوں میں کیا کمال ہے اگر وہ گناہ نہ کرے کیوں جب گناہ کی صلاحیت ہی اللہ نے نہیں رکھی فرشتے اگر روضہ رکھے تو کون سا کمال ہے وہ کو کھانا ہی کھانا نہیں ہے کمال تو ہے جو کھانے والی مخلوق جو ہر گھنٹے میں اللہ کہتے خبر رہا 34:48 اس میں ہے جو پھر بھی وہ اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے روت رکھے اللہ نے اولاد کو نفس کو تو فطرت پر پیدا کیا انسان کو لیکن اللہ فرماتا ہے ہم نے انسان کو پیدا کیا 35:18 تاکہ انسان کو آزمائیں کہ ہاں تم میں کون اچھا عمل کرنے والا کون برا عمل کرنے والا اس لیے انسان ہی کے لیے انسان و جنات کے لیے جنت و جہنم ہیں ان کو آدمائیا جاتا ہے اللہ تعالیٰ نے اس آدمائش کے انسان کے اندر چیزوں کی صلاحیت پیدا فرمایا فَالْحَمَا آج چیزوں کی قسم کھائی وَالشَّمْسِ وَدُحَا 35:52 آٹھ چیزوں کی قسم کھائی اور قسم کس بات پر کھائی ہم نے تمہارے نفس میں کس کی نا فرمالی کی نیکی کرنے کی اور برائی کرنے کی دونوں قسم کی صلاحیتیں ہم نے تمہارے اندر رکھ دیا ہے 36:31 یہی ہے آزمائش یہی ہے امتحان اب تمہیں آدم آیا جائے اگر صرف نیکی ہی کی صلاحیت رکھتا تو یہ کوئی آدم تک فرشتے ایک طرح رہتے کوئی صلاحیت نہ خیر اور شرکی تو ہم جماعتات اور جانوروں کی طرح رہتے اللہ تعالیٰ پیدا کیا ہمارے نفس کو بہتی مناسب بنایا ہمارے اندر صلاحیت رکھی لیکن آدم آنے کیلئے پھر دو صلاحیتیں رکھتی خیر کی اور شرکی سرمابرداری کی اور نافرمانی کی 37:09 نیکی اور برائی دونوں کرنے کی صراحیت پیدا کر دی اور ان نسائی کو لشتہ کے تحت ہو گئے آپ کہتے ہیں دونوں صراحیت رکھی چاہے یہاں درسے کے لیے آتے ہیں یا کسی ہوتل پہ جاتے ہیں کیا کہتے ہیں صبح جو جا کر وراد و بدماشی کریں گے دونوں چیزیں تھیں اور گئے ہوں گے کچھ لو لیکن آپ نے خیر کی راہی خلقی اللہ نے یہاں تک پہنچایا اور ان ظالموں کو اللہ تعالیٰ نے جب خیر کی طرف نہیں آنا چاہے 37:42 برائی کی طرف جانے لگے تو اللہ تعالیٰ نے ان کو بھی جانے دیا بلکہ ان کے اوپر تو بڑا یہاں تو بیٹھے بچھے نید آنے لگے کیوں تو راج رہے ان کو نید بھی نہیں اللہ تعالیٰ آنے دیتا ان کو درست سوچو اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو جیسے بلنگ کے نیچے اتھرے زمین کو حکم دے دھر جا لیکن نہیں اللہ تعالیٰ ہم آتے ہیں وہ حرام کاری بھی جانا چاہتا ہے تو اس کو ہم جانے دے جاؤ جاؤ 38:14 ہم نے انسان کو بتا دیا یہ خیر کا راستہ ہے یہ شر کا اختیار کرنا دیکھا کام ہے جبکہ اختیار کر گیا اللہ نے جہدر دی فَالْحَمَحَا اور تقویٰ اس نفس کے اندر دونوں صلاحیتیں ہم نے رکھ دی فسق و فجور کی اور تقویٰ پرہدگاری کی اب اس کے بعد اللہ نے آپ ساری صلاحیتیں پیدا کر دی اور انبیاء کو بھیج کر کے کتاب کو بھیج کر کے علماء کے ذریعے آپ کے سامنے بھیگا دیا ہدایت کیا ہے دولارت کیا ہے شکر و غداری کیا ہے کیا ناکفری ہے 38:56 اب اس کے بعد آدم کے اولاد کو اللہ نے آزاد دی لا اقراح فی الدین قد تبینا رشد من الہوئی اب کوئی پابندی نہیں ہے ہم نے آزاد چھوڑ دیا جو مردی ہے کرو انہی رہنا ایابہو سنو انہا رہنا کرو آزاد چھوڑ دیا گیا سارے حجتیں قائم کر دی گئی اب کامیاب ہوگا وہ انسان 39:31 جو اپنے نفس کو برائیوں سے پاک کر لے اب پاک کرنا کس کا کام ہے؟ آدمی کا اپنا قسم ایک بڑا بہترین واقعہ ہے اس کو درہ یاد رکھیں تو یہ بہت زیادہ استعمال میں آتا ہے ابو الاسود دو علی ہے یہی مرد مومن ہے جس نے سب سے پہلے عربی گنابر تیار کیا ہے علی رضی اللہ عنہ قرآن پڑھنے بڑی گلتی ہوتی تھی تو حضرت علی رضی اللہ تعالی نے اس کو پابند کیا ابو الاسود 40:09 تو ایسے قانون اور ایسے وصول اور ذاقتیں ایسے قائد مکرک رنگ جس سے کو پڑھ لینے کے بعد لوگ قرآن صحیح طریقے سے پڑھ سکے تو بڑا احسان ہے کہ اس کا ابو الاسر اسور دو نیلہ یہ بڑا مشہور ہوا تو حضرت عمران ابن حسین اللہ اکبر یہ بڑا اہم اور پیارا واقعہ ہے حضرت عمران ابن حسین رضی اللہ تعالی عنہوں نے 40:46 ایک مرتبہ اس سے پوچھا درہا بتاؤ جو لوگ عمل کرتے ہیں جو لوگ عمل کرتے ہیں جو لوگ عمل کر رہے ہیں کیا جو لوگ عمل کر رہے ہیں پہلے سے اللہ تعالی نے لکھ دیا ہے ویسے آدمی کر رہا ہے یا کی بندہ جب کر لے گا تب علکھے گا اہل سنت والجماعت کا قیدہ ہے کہ اللہ نے سب کچھ لکھا ہے لیکن لکھا کر 41:22 بندے کو اختیار دیا اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کہ یہ بندہ کیا اللہ تعالیٰ نے تقدیر لکھی اپنے علم کے مطابق نہیں سمجھے در سندے پہلے اللہ تعالیٰ تقدیر جو لکھی اپنے ایک سب کی روح سب کا نفس پہلے سے اللہ نے پیدا کیا ہے اور سارا معاملہ کس کا ہے نفس کا نفس ہے تو آپ کی آنکھیں کان کر رہی ہیں نفس ہے تو آپ کا ہاتھ کان کر رہا ہے 41:58 نفس ہے تو آپ کے جسم کے سارے آدھا کام ہے اور ملک الموت جب نفس نکال لیے تو سب بھی کام ہے ابھی اگر کسی کو قتل دے تو پوری دنیا ایک طرف ہو جائے گی اور مرنے کے بعد پیسہ لے کر کے لوگ قبر خدوا کر کے آپ مردے کو دفن آتے ہیں کیوں؟ جب جان نکل گئی تو اس جسم کی کوئی قدر قیمت سروا کرتا ہے اور نفس اللہ نے بہت پہلے پیدا کیا 42:33 نفس کو اللہ نے اختیار دیا تو اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کہ نفس کیا اختیار کر رہا ہے خیر کیا ہے شرکی جو نفس جو کرنا نے اپنے علم کے مطابق اب اللہ زبردستی نہیں کی آپ کا نفس چاہ رہی نہیں میں تو عالم بنوں گا اللہ تعالیٰ مرحبا بہت خوشی کی بات ہے آپ نے کہا مسٹر بنے گئے تو اللہ نے کہا دھیری مردی مسٹر بن دھیریہ بن جو مردی ہو کل جائے 43:07 ہماری طرف سے ہم نے اختیار دیا بتا دیا گیا کہ یہ خیر کا راستہ ہے یہ شر کا اب تیرا اپنا فیصلہ ہے اللہ نے زبردستی نہیں کہ نہیں نہیں نہیں تم کو تو میں یہ نہیں بننے دوں گا اللہ تعالیٰ کا چاہتا تو یہ ساری دنیا ہے لیکن انتہان نہ ہوتا جو آپ کرنا چاہے اللہ نے اس کو تو عمران ابن حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے علیہ السلام سے پوچھا یہ انسان جو کام کرتا ہے 43:37 اللہ کیسے لکھتا ہے پہلے اللہ نے لکھ دیا ہے اس کے مطابق کرتا ہے یا کی بندہ جب کر لیتا ہے کر کے فارغ ہوتا ہے تب اللہ لکھتا ہے بہت اہم یہ واقعہ ہے اس کو یاد رکھیں گے تو ہمیشہ بہت فائدہ نہیں رہی تو مولا صورت اللہ نے لکھا ہے بندہ کیا کرے لکھا ہے 44:15 بڑا ظلمہ کیا کہا اس کا مطلب اللہ نے ظلمہ کیا دوری نے کہا نے بلکل نہیں ظلمہ کیا کہا پھر اللہ تعالیٰ نے لکھ دیا بندہ ایسے کر رہا ہے کہا اللہ نے ظلمہ نہیں کیا اللہ تعالیٰ کا بندہ ہے اللہ جو چاہے جیسے چاہے اس کے ساتھ کرے کسی کی کیا بھی کرتا ہے نہیں سمجھے بندہ کس کی ملکیت ہے پوچھا جی جیسے اس کے تقدیر میں لکھا گیا ہے یہ کیوں بندے کا مالک ہے اللہ جو چاہتا ہے جیسے وہ 45:15 عمران حسین نے کہا کہ شاباس اصل میں تمہارا امتحان لینا مقصد ہے کہ تم نے دین کہاں تک سمجھا ہے ورنہ تم نے جو جواب دیا یہی میں نے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے کہ جو انسان جیسے کرنا چاہا امتحان نہ ہوتا بھائی جیگر تو یہ کرنا چاہتا ہے یہ تیرے نصیب لکھا گیا نہیں اللہ ہم یہ کرنا چاہتے ہیں جہاں یہ تیرے نصیب لکھا گیا 46:09 اللہ تعالیٰ زبردستی نہیں کیا بندے نے اختیار خود کیا اس کی مثال یہ ہے انسان آپ پڑھتے ہیں امتحان گاہ میں بیٹھانا تو کس کا کام ہے آپ کے ماں کا باپ کا اس پر کا بھائی اب تک امتحان نہیں دیں گے نا پاس فیلم اب امتحان گاہ میں بیٹھ گئے تو چاہے آپ بیٹھ کر کے موبائل میں کھیلتے رہیں یا موبائل میں میں نے سنا فیلم رہتی ہے اس کو آپ دیکھتے رہیں اور لوگوں کے پاس میشن بھیجتے رہیں 46:46 یا آپ اپنا پرچہ حل کریں یہ ممتحین آپ کے اوپر چھوڑ دیا ہے وہاں داخل ہو جانے جماعت تعلی علم خود اب مختلف پیپر پھر آپ کے ساتھ لیکن یہاں جانے کے بعد فرمایا قد افرح من زکاها کامیاب ہوا وہ انسان جس نے اپنے نفس کو پاک کر لیا من زکاها 47:42 اور پاک کیسے کرے گا بھائی توبہ کر کے استقفار کر کے ایمان لا کر کے اطاعت و فرما برداری کر کے عمر و صالح کر کے یہ ہے پاک کرنا اوپر تو سابون سے لگڑتے رہے بہت صاف ہیں بہت پاک ہیں اور کچھ لوگ کہتے ہیں کیا ہے ارے بھائی میرا دل بہت پاک صاف ہے دل صاف ہونے سے کام نہیں بنے گا جب تک کہ آپ کے کردار صاف نہ ہو جائیں آج لوگ سمجھتے ہیں کہ دل پردے کی باری آ جائے 48:15 چہرے کا پردے سے کیا فائدہ ہے اصل پردہ دل اور داڑھی کا معاملہ آ جا رہے ہیں داڑھی میں کیا اسلام رکھا ہے اصل دین تو کیا ہے دل صاف ہو میرے بھائی سارا معاملہ آدمی اپنی نیت پر لے جا رہا ہے دل پر وہ تو اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ آپ کا دل کتنا بڑا مسلمان ہے وہ جانتا ہے موری صاحب خاموش ہو جائے گے مہباب خاموش ہو جائے گا آپ کو رسیت کرنے والا خاموش ہو جائے گا لیکن قیامت کے دن جس کو حساب لینا ہے 48:45 وہ خاموش ہوگا یا پکڑ لے گا تو بے ایمان تھا تیرا دل صاف ہوتا تو باہر کی چیزیں بھی صاف ہوتیں سمجھے معاملہ کیا ہے انسان یہ اگر درست ہے تو ہی سارے عادت آپ نے شاہد فرمایا انسان کے جسم میں خون کا ایک لو تھڑا ہے گوشت کا ایک لو تھڑا ہے فینسالو ہے اگر وہ درست ہو جائے آدمی کا تو انسان کے سارے عامال درست ہو جائیں گے 49:19 اور اگر وہ خراب ہو جائے تو انسان کے سارے عامال خراب ہاں سن لو وہی القلب یہ وہ کیا ہے وہو القلب اس کا مطلب ہے کہ دل کس کا کیسے ہے اس کی دلیل اور اس کی رامت کیا ہے انسان کی ظاہری گفہ کردار عامال بھی درست ہیں یہی وہ دلیل ہے اگر ظاہری عامال دل بھی درست ہیں اور سب سارا خرابی ہے 49:54 نہ شراب سے بعد آئے نہ نشبت سے آئے نہ ساری رات باہر گھومنے سے بعد آئے ساری حرام کاریاں کرتا ہے وہ سمجھتا ہے نہیں نہیں الحمدللہ میں نہ کسی بس ظلم کرتا ہوں نہ کسی چہزد کرتا ہوں نہ کسی کا برا چاہتا ہوں وہ سمجھتا ہے بھر اسلام انہی تین چیزوں کا نام ہے تُو نے اللہ کا وہ اپنا پسند بڑا بُرد تُو نے اپنا چاہا ہے سب سے بڑا ظلم تُو نے اپنے اوپر کیا ہے اس لیے اللہ نے فرمایا قَدْ اَفْلَحَ مَنْ يُ 50:27 اور پاکیس سے کرے گا کلمن قرار مفصل کر دے ایمان لا کر کے عملِ صالح کر کے اور برائیاں وہ تو کامیاب ہو گیا بھائی اللہ تعالیٰ سب کو کامیاب لیکن وَقَدَ خَابَ مَن دَسَّاحَا برباد ہوا وہ انسان جس نے اپنے نفس کو ویسے ہی برائیوں میں پڑا نہ ایمان لایا نہ توبہ کیا نہ استغفار کیا نہ عملِ صالح کیا 51:09 نہ شریعت کی پابندی کرتا ہے نہ حرام کاریاں چھوڑتا ہے نہ منقرات چھوڑتا ہے بس دلی کو بھروسہ لے کر کے بیٹھا ہوا ہے اللہ فرماتے ہیں بڑا نامراد برباد ہوا وہ انسان آخر میں ابھی آپ نے سنا آٹھ چیزوں کے اللہ نے قسم کھائی اور ایک چیز پر کیا تمہارے نفس میں دونوں قسم کی صلاحیتیں ہم نے رکھا ہے اگر کامیابی چاہتے ہو تو اس کو پاک کرو نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی شاید کو پڑھتے 51:45 تو دعا کرتے اللہم آتے نفسی تقواہا اللہ تعالیٰ ہمارے نفس میں تقواہ پیدا کرتے اللہ تعالیٰ اس کو پاک کر دے اللہ تعالیٰ اس کو پاک کرنے والا نبی حضرت صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثیں بڑی پابندی کے ساتھ دعا سکھلائے کرتے اللہم انہیں اعوذ بھی کا من قلب اللہ یقشع ومن دعا اللہ یسمع ومن علم اللہ ینفع 52:12 چار چیزوں سے پناہ مانگتے ہیں اللہ تعالیٰ ایسے دل سے میں پناہ مانگتا ہوں جس دل میں تیرا ڈر نہ ہو ایسے نفس سے پناہ مانگتا ہوں جو کبھی آسودہ نہ ہو اور ایسے دعا سے پناہ مانگتا ہوں جو دعا تیری ہاں سنی نہ جائے 52:42 وَمِنْ عِلْمٍ لَّا يَرْفَعُ اور ایسے علم سے پناہ مانتا ہوں جو اس سے لوگوں کو فائدہ نہ پہنچے اللہمَ اِنِّي عَوْدُ بِكَ مِنْ حَاٰءُ لَا اِلْعَرْبَ اللہ ان چاروں تینوں سے ہم پناہ مانتے ہیں پھر اس کے بعد آپ تواس کراتے اللہمَ آتِ نفسِ تَقْوَا تَقْوَاہَا وَزَكِّهَا اَنْدِرُ مَنْ زَكَّاہَا اَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا اے اللہ میرے 53:13 اللہ اس نفس کا مالک اور مولا یہ دعا بڑی تابندی سے سکھلاتے بعض روایتوں میں جیسے اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کی آیتیں سکھلاتے تھے ویسے صحابے اکرام کو یہ دعا سکھلاتے تھے اور صحابے اکرام جنہوں نے نبی رحمت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دعا سیکھی تھے اپنے بچوں کو بیٹھاتے اور وہ بھی اپنے بچوں کو ویسے دعا سکھلاتے ویسے قرآن سکھلایا کرتے تھے اب یہ سب چینے ہو جانے کے بعد اللہ نے ایک مثال دیا بڑ 53:49 کہ جس نے اپنے نفس کو پاک نہ کیا اپنی اصلاح نہ کیا تو اللہ تعالیٰ کی عذاب سے دنیا اللہ تعالیٰ کی عذاب میں گرفتار ہوئی دنیا سے پوری قوم تباہ اور برباد ہوگئی وہ کون ہے 54:20 اللہ نے فرمایا اب مثال دیا لوگوں کو اگر اپنی نفس کو پاک نہیں کرو گے تو وہی انجام برائیوں کی وجہ سے آئے گا تمہارے روپر جو انجام قوم سمود کا ہو گیا قوم سمود نے جھٹلایا اپنی سرکشی کے ساتھ کیا جھٹلایا کس کو جھٹلایا اللہ تعالیٰ کے پیغام کو 54:53 اللہ کے رسول صالح علی صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت صالح علی صلی اللہ علیہ وسلم سے موجودہ طلب کیا گابر اٹھنی اگر دیکھ لیں گے واقعی پہاڑ سے گابر اٹھنی نہیں کلی اور قوم نے دیکھ لیا اب ایمان لانا چاہیے حضرت صالح علی صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں ایک دن تو کوئے پر یہ پانی پیے گی اور دوسرے دن تمہارے جانور پانی پیے گی خبردار 55:22 آئی شوٹنی کہیں بکھاتی پیتے رہے اس کو کبھی مارنا نہیں کبھی نقشہ نہیں پہنچانا اس کو اللہ حافظ پوری قوم کو اس طرح سے نصیحت کیا موجودہ دیکھ بھی لیا لیکن قوم کے اندر سرکشی تمرر غالب یہاں تک کی اللہ فرماتا ہے وَقَانَتِسْعَا تُرَحَتِنْ فِي الْأَرْضِ 55:53 اللہ فرماتے ہیں پوری قوم کے اندر نو بدماش تھے بدماش تھے وہی پوری ملک کے اندر فساد فیلاتے تھے ایک دن جو قوم کا سب سے بہت بدماش دادا کہتے ہیں جو بدماش دادا بدماشی تھے پورے شہر کے لوگوں پر قبضہ کرنا کر جمع رکھا تھا جس کا نام کہا ہے قدار ابن سالی 56:35 قدار ابن شالف اُس ظالف تلوار لیا اور کھڑا ہوا اور کہا میں اس اُٹھنی کو ختم کر دیتا ہوں آج حضرتِ اسرات سامنے لیکن سارے گاؤں کے لوگ خاموش اُس کو روکتے نہیں اُس ظالف اُٹھا قدب السموت ابن بعر ابن شالف جو تھا اُٹھا سُکیا ہاں پانی پہنچانا اور جس دن اس کا پانی پینے کے باری رہتی ہے 57:29 اس میں بھی کوئی خرن اندازی نہ کرو اس اونٹنی کا احترام کرو لیکن فقط ذبوہو ظالم نے شتلایا فعقروہا وہ ظالم قدار ابن صالف آگے بڑھا اور اونٹنی سامنے چڑھ رہی تھی دوڑ کر کے اونٹنی کے پیر پر مار کر کے کوچیں کاٹ دی یہ رج ہوتی ہے یہ پیر کی جو رج ہے کوچیں ان کی خاص چیزیں ان کے کاٹ دینے کے بعد جسم کا سارا خون 58:00 اونٹنی بڑے زور سے چلائی صالح علیہ السلام بہارہ ظالموں نے کیا کیا اتنی میں اونٹنی چیخی چلائی گری اور صالح علیہ السلام پوری قوم پر بڑا افسوس تم نے اللہ تعالیٰ کی اس اونٹنی کو قتل کر جایا یہی ایک اونٹنی جس کو نا قتل اللہ کہا گیا یہ نا کی نشانی تھی اونٹنی کو قتل کر جایا صالح علیہ السلام پریشان اللہ علیہ السلام پریشان نہ ہو آپ پریشان نہ ہو 58:38 بتا آپ ایسا کریں ایمان والے ساتھیوں کو لیں اور شہر سے بھاگنا اب وقت آ گیا ہے اب ان کے لئے یہ دائر کا دروازہ بند جب اتنی زیادہ دیکھ رہے ہیں آپ اپنے ساتھیوں کو لیں اور سورہ ریتا سامنے کل گئی راج فاق سب سے پہلے تو جبرائیل امین نے بہت زور سے چلا کے آواز دلائی اس قدر آواز دلائی سارے ظالموں کا کلیم اور سب یہ ٹکڑ کر کے پھر زلزلہ آیا سب کی سب اوتھے مون ایک انسان اللہ فرماتے ہیں 59:36 سالوں سال ہمارے نبی ایمان کی دعوت دیتے رہے وہ سمجھاتے رہے تفصیل کے ساتھ ہمارے نبی نے بیان کیا لیکن اس کے باوجود بھی انہوں نے اپنے نفس کو پاک نہیں کیا اپنی اصلاح نہیں کیا نہ ایمان لائے نہ عملیں نفس کے اندر جو برائی کرنے کی صلاحیت تھی اسی کو استعمال کیا خیر کی صلاحیت کو استعمال نہ کیا 60:12 اللہ کا عذاب آیا فَدَمْدَبَعْلَيْهِمْ وَرَبُّهُمْ وِذَمْبِهِمْ فَدَمْدَبَعْلَيْهِمْ وَرَبُّهُمْ وِذَمْبِهِمْ اُن کے رب نے عذاب نازل کر دیا وِذَمْبِهِمْ اُن کے گناہوں کے سبب اللہ تعالیٰ گناہ کے کسی قوم کو عذاب نہیں دیتا اور گناہ پر بھی بھورا نہیں دیتا اُن کے باسنا بھی بھیجتے ہیں 60:46 اپنی نشانیاں بھیجتے ہیں پھر چھوٹے چھوٹے عذاب کے ذریعے ان کو تبیح کی جاتی ہے اللہ تعالیٰ تبیح عرصہ دیتا ہے محنت دیتا ہے توبہ اشتغفار کرنے کا لیکن جب کچھ نہیں کرتے حضور صلی اللہ علیہ وسلم میں کیا جب آخروں میں سے زیادہ تیز ہے خیر والی صلاحیت استعمال کرتے ہیں اور خیر کی صلاحیت استعمال نہیں کرتے تو اللہ تعالیٰ پھر ان کے اوپر عدا ہوا تھا فَمَعَلَيْهِمْ رَبَّهُمْ بِدَمْ بِهِمْ گنا 61:32 پھر اللہ نے کر دیا نہ چھوٹے بڑے نہ نہ چھوٹے بچے نہ بڑے اچھا کمال یہ بھی ہے نو بدماش تھے پورے شہر میں لیکن ان نو بدماشوں کو بدماشی حرام کاری ظلم جاتی سے سارے شہر کے لوگ بھی روکتے نہیں تھے بڑے خاموش رہتے تھے 62:13 تو انہیں نو پر آیا کہ پورے پر آیا پوری قوم کو تباہ کریا پوری قوم کو تباہ اس سے پتا کر گیا اللہ کا نام آتا سے مجرمی نہیں مجرموں کو جو رکھتے نہیں مجرموں کو جو ہاتھ نہیں پکڑتے مجرموں سے کو جو تماشاں دیکھتے رہتے ہیں اسی پر یہ بھی بھائی کیا کرے زمانہ بھی عبیشی کا ہے تیرے سے روشن خیال بھی جاتے ہیں خامنے والے بھی جاتے ہیں 62:48 سب مجنمین نہیں بلکہ ان سے محبت کرنے والے بھی سب بچے کون سالے کیوں قوم سے ان کو روکتے تھے بچے کون ان کے ایمان والے ساتھی کیوں قوم کی برائیوں کو پسند ہے کیا حاصل ہوگا اس امت کا آج کہہ دیں دیں آتی ہیں نہیں بالکل یہود غالب آتی جا رہے ہیں کرشن غالب آتی جا رہے ہیں یہ سب ہوتا جا رہا ہے غالب تو آتی جا رہے ہیں کیا کریں گے 63:22 آپ کا گھر پہلے عیسائیت سے خالی نہیں پہلے وہ تو بتائیں عیسائیوں کے سارے طور طریقے تو کس کے گھر میں ہیں لباس ان کا ہو کلچر ان کا ہو اٹھنا بیٹھنا سونا بھی ہو اور قرآن کی تو کا پروگرام آئے تو نید آئے اور ان کے پروگرام آئے تو پانچ ہنٹے بڑھ کے بڑی محبت سے دیکھیں بھی اور بچہ بھی پیدا ہو جائے تو سوچا جائے ہم سے بھی کون نام رکھا جائے بھائی عیسیٰ نہیں نام رکھ لو بھائی عادل ہری یہ تو بہت پرانا نام ہے 63:52 اچھا بھئی یہاں کیا نام رکھ لو چنٹو ہے ان کے ہاں جانور کا نام ہوئی انسان کا اور آج ہی سب ہو رہا ہے کتنے مسلم کھڑا رہے ہیں تو یہود نے سارا کیوں کہ نکل کتے ضرور نکل آ رہے ہیں تو میرے بھائی سوچنا یہ ہے کہ ہم ان سے کتنی نفرت کرتے ہیں ساری محبت ہماری ان کے ساتھ ہے اللہ نے پھر کیا فرمایا سورہ ہود آیت نمبر 113 یا 112 64:46 اگر تم ان سے محبت کر کے ان کی طرح مائل ہو جاؤ گے اور اس قرآن کو ہمارے نبی کے سنت و طریقے کو چھوڑ دو گے ان کی طریقے کے طرح مائل ہو جاؤ گے تو یاد رکھنا کلمہ بھی پڑھو گے لیکن اللہ تعالیٰ کا عذاب تمہیں ضرور پکڑ لے گا جہانت نہیں بچ سکو گے 65:21 اور پھر جب دنیا میں عذاب آئے گا تو اب تمہارا کوئی اللہ نے تمہیں لاواری چھوڑ دیا تو دنیا کی کوئی قوم تمہاری مدد کے لیے بھی تو عذاب آیا بدماش تو چند تھے قتل کرنے والا ایک پر نہیں بلکہ پوری قوم پر اسی لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد ہمارا صحیح بخاری کے حدیث سے بڑی جامع مانی تشویح آپ نے دی کشتی تھی کشتی گروہ ہے 65:59 پر کر کے جانا تھا اور ایک جگہ کشتی پر پانی والا جہار شک اس سے جانا ہے آئے تو ڈبل منزل ہے اوپر بھی اور نیچے بھی قرآن دادی کی گئی بھائی پچاس آدمی کے سیٹھے پچیس کی نیچے اور پچیس کے اوپر اب سن اوپر جانا چاہتے ہیں تاکہ سندر کا مندر دیکھتے جائیں رڈائی ہو رہے تو قرآن دادی کی گئی چلو قرآن دادی کرتے ہیں جن کا نام اوپر کی ہے اوپر جن کا نیچے گئے تقصیب ہوئی 66:29 کچھ لوگ اوپر کچھ لوگ نیچے لیکن پانی کا اندرام اوپر کیا گیا ہے نیچے والے بڑے باخلاک ہیں یہ پانی لینے کے لئے کہاں جاتے ہیں اوپر قشتی میں پانی کا اندرام اوپر ہے پانی لینے کے لئے اوپر جاتے ہیں تو بالتی پہلے کی بالتیوں میں آواز دینا آتی جسم کی نیت خراب ہو جاتی ہے تو یہ نیچے والے بچارے بڑے شریف تھے انہوں نے آپس مشورہ کیا بھائی دیکھو 66:59 وہ بیچارے ساتھی سوئے رہتے ہیں ہم لوگ پانی لینے کے لیے جاتے ہیں انہوں کو بڑا ڈسٹرپ ہوتا ہے تشویش ہوتی ہے تکلیف ہوتی ہے ایسا کرو کہ ہم لوگ نیچے ہی کشتی میں سران کر لیں گے پانی آ جائے گا اب نیچے والے کہاں بالکل اوپر والوں کو بھائی تکلیف نہیں دینا چاہیے نیچے سے خودنا توڑنا شروع کیا اوپر والوں کی نیت خراب ہو گئی نیچے کچھ توڑا جا رہا ہے نیچے اوپر والے کیا کرتے ہیں 67:29 نہیں نہیں اوپر پانی کتنا ہے ہم لوگ پانی لینے کے لیے جاتے ہیں آپ کو بہت تکلیف ہوتی ہے آپ لوگوں کو نیت خراب ہوتی ہے تو ہم لوگ نہیں تکلیف لینا چاہتے سوچتے ہیں یہ ایک سرار کر لیتے ہیں پانی یہی لے لے گے ہم لوگ آپ لوگوں کو تکلیف سے بچائے گے آپ فرماتے ہیں اب اوپر والے نیچے والوں کی نیت کتنی بھی اچھی ہے اب اوپر والوں کا کام ہے اگر اوپر والے ان کا ہاتھ پکڑ لیں اور ان کو پورنے سے لوگ دینے ساب 67:57 ہماری نیت خراب ہو یا کچھ بھی لیکن نیچے نہیں سراغ کمی نہیں گے آپ اوپر ہی آئے لیں گے تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتے ہیں اوپر والے بھی بچ جائیں گے اور نیچے والوں کو بھی گرگ ہونے سے بچانے گے لیکن اوپر والے جب آئیں نیچے وطرح نہیں بہت اچھا لکھوں دینوں کو یہی کہیں گے نا بھائی بھائی کیوں کسی کو کہا جائیں جو جیسے کر رہا ہے سا اپنے سے 68:24 یعنی ان لوگوں نے کہا ٹھیک ہے کوئی بات نہیں آپ لوگوں کے مردی بہت اچھا ہے ہم لوگ اوپر رہے گا تم نیچے اب ان لوگوں نے سوراکت کر لیا پانی بھر گیا تو آپ فرماتے ہیں نیچے والے بگر کھوے آؤ اوپر والے نیچے والوں کی غلطی تھی سوراکت کرنے کی غلطی تھی ان کو نہ یہی مثال ہے اللہ تعالیٰ کے حدود سے خاموش اختیار کرنے اسی لئے میرے بھائی یہ اہل علم علماء 69:00 جو بار بار لوگوں پر تنقیدیں کرتے رہتے گلے فار فار کرتے رہتے ہیں یہ حرام ہے اس کو چھوڑو اس کو چھوڑو اس کو بجھاؤ اور آج جن کو آپ سب سے بڑی مسئیبت معاشرہ سمجھ رہا ہے کہ پورے معاشرے میں سب سے خطرناک لوگ یہی ہیں نعوذ باللہ من ذالک یاد رکھنا وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيحُلِكَ لَقُرَابِ ذُلْمٍ وَأَهْلُهَا مُسْلِحُونَ رَبُّكَ لِيحُلِكَ لَقُرَابِ ذُل 69:32 کسی گاؤں میں قبر، شرک، حرام کاریاں، برائیاں، حضاروں، ظلم جاتی ہوتے رہتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ اس وقت تک اس قوم ملک کو تباہ نہیں کرتا جب تک کہ اس ملک میں اشلاح کرنے والوں کی کوشش جاری رہتی ہے ان نیک لوگوں کا ٹولہ جو ہے آپ کے حرام کاریاں و برائیاں پر زر میں لگا رہے تنقید کرنے والے ان کو حرام کہنے والے آپ کو ملا کرنے والے انہی کی برکت سے اللہ تعالیٰ جب انہی کو مصیبہ 70:08 سمجھ لیا جائے ان کو قتل کرنا ان کو بھگا دینا تو یہ ہوتا ہے سبب تو یہاں بات چل لی تھی کہ اوٹری تو ایک نے زمان کیا لیکن عذاب آیا تو سب پر اللہ تعالیٰ شاہد فرماتے ہیں وَلَا يَخَافُ اُقْبَاهَا سب کو پوری قوم کو تباہ کر دیا ایک بھی نہیں بچا جائے اللہ فرماتے ہیں 70:42 اللہ تعالیٰ کو کسی سے انتخاب لینے کا کوئی خطرہ نہیں ہے کہ کوئی آواز ہے ارے صاحب بمباری میں اتنے معصوم بچے کیوں قتل کیے گئے صاحب نہیں ابھی اللہ تعالیٰ سے کوئی پوچھنے والا یہ کیا مطلب جس کو چاہے جب ہلا کر دے اللہ تعالیٰ کے خلاف کوئی احتجاج کرنے والا جدوس نکالنے والا نہیں ہے اللہ تعالیٰ کو کوئی پرواہ نہیں کتنے بڑے پوری دنیا بھی احتجاج کرنے لگے 71:12 تو فیرون نے بھی قسمت آدمائی کر لی تھی تیر اونچا سا منار بنا کر کے اللہ تعالیٰ پر تیر چلانے کے لیے جا رہا تھا کم وقت تنپ تنپ کر کر مر گیا اللہ تعالیٰ کی خدایے میں کوئی فرق ہے اللہ تعالیٰ ملک کے توفیق بسیار فرمائے اور یادہ وَاسْتَفْرُونَا مِنْ كُلِّ دَنْبِ مُحْتُمُ
مکمل متن دیکھیں