قاری قرآن کا توشہ
قاری قرآن کا توشہ By: فهد بن يحيى العماري Source: IslamHouse.com · فهد بن يحيى العماري
کتاب سے
متن کے ابتدائی صفحات۔ مکمل پڑھنے کے لیے اوپر کتاب کھولیں۔
1
2
فهرست موضوعات
نمبر
شمار
موضوع
صفحہ
۱
پیش لفظ
۳
۲
قراءت قرآن کے احکام
۱۰
۳
استعاذہ اور بسملہ کے احکام
۲۰
۴
مصحف کے احکام
۲۶
۵
ختم قرآن کے احکام
۴۹
۶
سورتوں کے درمیان تکبیر کہنے کا حکم
۵۳
۷
قرآن سے بنے تعویذات اور گنڈوں کے احکام
۵۴
۸
تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے کے احکام
۵۷
۹
مصحف وقف کرنے کے احکام
۵۹
۱۰
اہم مراجع
۶۴
3
پیش لفظ
بسم هللا الرحمن الرحيم
الحمد هلل وحده، والصالة والسالم على من ال نبي بعده.
بیشک قرآن ہللا کا کالم ہے ،
جسے لے کر روح امین (جبریل علیہ السالم ) اترے ،
جو تمام
جہانوں پر ہللا کى
حجت اور اس کی ربوبیت،
الوہیت اور اس کے اسما وصفات کی دلیل اور
ال فانی معجزہ ہے۔
وہ انسانیت کے دینی و دنیوى امور کا سب سے عظیم نظام اور سب سے پرانا دستور ہے ،
اس میں انسانیت اور کائنات کی درستی ہے اور وہ لوگوں کے درمیان فیصل ہے۔
قرآن ہمارا دستور(
1
) اور ہماری روشنی، شناخت اور زندگی ہے،
قرآن ہمارى عزت کا رمز
اور ہمارى سعادت، نجات،
ہدای ت اور نصرت کا سرچشمہ ہ
ے ، اس لیے آپ علم ،
عمل اور
فیصلہ میں اس کا پرچم بلند کریں اور اسے تمام لوگوں تک پہنچائیں۔
قرآن ہللا کی مضبوط رسى ،
حکمت والى نصیحت
اور اس کا سیدھا راستہ ہے،
جو جابر
انسان بھى اسے چھوڑے گا ہللا اسے توڑ ڈالے گا اور جو بھی اس کے سوا کسی دوسری
چیز میں ہدایت ڈھونڈے گا ہللا اسے گمراہ کردے گا۔
قرآن دلوں کی دوا،
نفسوں کی شفا،
مؤمنوں کی لذت ،
روزہ داروں کا سکون اور بے راہ
روؤں کا نور ہے۔ وہ کامیابی وکامرانی،
توفیق اور
درستی ہے ،
وہ دنیا وآخرت میں برکت
ہے، وہ دنیا وآخرت کی آسائش، راستے ک ی مشعل اور وجود کی خوشبو ہے۔
قرآن تنہائی اور اجنبیت کا انیس اور دلوں کا واعظ ہے اور جن نوافل سے ہللا کی محبت
حاصل ہوتی ہے ان میں عظیم ترین تالوت قرآن ہے۔
قرآن کی بدولت ایمان ویقین حاصل ہوتا ہے اور الحاد،
حیرانی اور شہوات وشبہات کی
بیماریوں سے نجات مل تی ہے۔
(
1)
قرآن کے
لیے نظام اور قانون کے مفہوم میں لفظ دستور کا استعمال جائز ہے، فقہا کی ایک
جماعت نے لفظ قانوں کا استعمال کیا ہے
اور اس سے اپنی کتابوں کو معنون کیا ہے۔
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔
متعلقہ
عظماء في التاريخ
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
صناعة الوعي الراشد
islamicmedia.tv
8 views · 2 months ago
توشۂ مسافر
islamicmedia.tv
5 views · 5 months ago
توشہ روزہ دار
islamicmedia.tv
5 views · 5 months ago
أعياد غير المسلمين - حوار علمي -
islamicmedia.tv
4 views · 5 months ago
جزء في أحكام سجود السهو
islamicmedia.tv
4 views · 5 months ago
الوشاح في أحكام دعاء الاستفتاح
islamicmedia.tv
5 views · 5 months ago
التحبير في أحكام التكبير في الصلاة
islamicmedia.tv
6 views · 5 months ago
التزود بأحكام التشهد
islamicmedia.tv
4 views · 5 months ago
فوح العطر بأحكام زكاة الفطر
islamicmedia.tv
5 views · 5 months ago