Lectures & Remindersویڈیوجرابوں پر مسح كرنے كا طريقهadmin·1 view·5 months agoجرابوں پر مسح كرنے كا طريقه Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:09السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ الذي حدانا لہذا وما کنا لنحتدی علولا انہا داناللہ آج ہم اس مختصر سے وقت میں ایک اہم ترین بات پر گفتگو کریں گے ایک اہم ترین مسئلہ کہہ لو وہ یہ ہے کہ مسائل جورو بین جرابوں پر موزوں پر پٹیوں پر مسا کرنا0:46دین اسلام دین الیسر والسہولہ اللہ رب العزت نے اس دین اسلام کو انسانوں کی طبیعت کے مطابق عطا رہا ہے کسی کو مشکل نہ پیشا ہے دیکھو سفر میں ہو انسان تو نماز قصر کر لے افرا تفریق عالم ہوتا ہے سردی آئے تو اللہ رب العزت کو پتا ہے کہ مومن کو کتنی سردی لگتی ہے اس میں اس سردی1:18کو مدے نظر رکھتے ہوئے جرابیں ہوں یا موزیں ہوں ان پر مسا کرنا مشروع قرار دیا کیوں کہ اس کو بار بار اتارنا اور پاؤں کو سردی بہت لگ دی سردیوں میں تو اس لیے موزوں پر مسے کو جائز قرار دیا تاکہ امامہ پہنا ہو اس پر بھی مسے کو جائز قرار دیا کہتے ہیں1:51کہ جو ایتِ قریمہ ہے وَأَرْجُلَكُمْ وَمْسَعُوا بِرَعُوسِكُمْ کہ اپنے پاؤں یعنی موزوں جرابوں کا مسا کرو اس بارے میں یہ دلیل ہے تو اس لیے قرآن نے اس طرف اشارہ کر دیا کہ اپنے موزوں پر یعنی جرابوں پر مسا ہو سکتا ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سنت مبارکہ میں اس طرف خود اشارہ فرمایا2:23فرمایا اگر تم میں سے کوئی وضو کرنے کے بعد موزے پہنے تو اگلے وضو میں ان پر مسا کر کے2:53نماز پڑھ لے اور ماں سوائے جنابت کے ان کو نہ اتارے اسی طرح پٹی کیوں زخمی ہو جائے انسان تو پٹیوں پر مسا کرنے کی مشروعیت بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے فرمایا جس کا سر زخمی ہو گیا تھا صحابی کا اور وہ نہانے کی وجہ سے اپنے رب کو پیارا ہو گیا3:26لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا فرمایا اسے یہی کافی تھا کہ تیمم کرتا زخم پر پٹی بانتا اور اس پر مسہ کر لیتا اور پھر باقی3:57جسم کا غسل کر لیتا اسی طرح مسا کی شرائط ہیں مسا کی شروط میں سے یہ ہے موزوں یا جرابوں وغیرہ پر باوضو ہو کر پہنیں وضو کر کے پھر ان کو پہنا ہے اس طرح کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مغیرہ بن شعبہ کو جب انہوں نے آپ کے موزے اتارنے کی کوشش کی4:28تو آب صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو فرمایا انہیں رہنے دو میں نے جب انہیں پہنا تھا تو باوضو تھا دوسرے نمبر پر موزے پاؤں کے حصے کو ڈھامتے ہوں جن کا دھونا وضو میں ضروری ہے تیسرے نمبر پر اتنے موٹے ہوں5:01کہ ان کے نیچے سے پاؤں کا چمڑا نظر نہ آئے چوتھے نمبر پر مقیم کے لئے مدت مدت مسائیہ نہیں ایک دن اور ایک رات ہے اس سے زیادہ نہیں اور مسافر کے لئے تین دن اور تین راتیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں جیالا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سلاسة ایام و لیاریہن5:28اون للمسافر یوم و لیلہ و یوم و لیلہ للمقیم صحیح مسلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسے کی مدد تین دن اور تین راتیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات فرمائی ہے مسے کے بعد پانچویں نمبر پر مسے کے بعد ان کو اگر موزے وغیرہ کو اتار لیں تو پاؤں کا دھونا ضروری ہو جائے گا6:00وضو باطل ہو جاتا ان کو اتارنے کی وجہ سے پٹی پر مسیکھ لیے پٹی باندھنے سے پہلے وضو یا با وضو ہونا ضروری نہیں اور نہ کوئی مدد کی شرط ہے البتہ یہ ملحوظ رکھنا چاہیے کہ اگر زخم کی جگہ سے زیادہ جگہ پر پانی کا جگہ پر جس کا دھونا ضروری تھا پٹی نہ باندھی ہو تو اتنی جگہ پر6:28پٹی ہو جس کے باندھنے کے لیے ضرور جس کا باندھنا ضروری ہے یعنی زخم ادھر ہے تو باندھی ادھر تک ہے تو یہ ساری دھونی پڑے گی نا تو یہاں پٹی اتنی جگہ پر باندھے اور مسا کرے جتنی جگہ پر اس کی ضرورت ہے زیادہ جگہ پر پٹی نہیں باندھیں ساری باس اوپر نہ باندھیں اس کے بعد مسا کرنے کا طریقہ کیا ہے مسا کرنے کا طریقہ یہ موضوع پر7:01موضوع پر مسا کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہاتھ کو تر کر کے پانی سے پاؤں کے انگلیوں کی طرف سے شروع کر کے پنی تک چھونا ہوگا اس کا پاؤں کے شروع سے اگر پاؤں پر بندی ہے تو ایسے اس کے اوپر مسا کر دینا ہے اور اوپر والی طرف سے7:31ہاتھ بھی ہو تو ہاتھ کے اوپر سے ہاتھ کو باندھی پٹی تو ہاتھ کے اوپر سے پاؤں کو باندھی پٹی تو پاؤں کے اوپر سے کیونکہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں اگر دین رائے کی بنیاد پر ہوتا8:00تو موضوں کے نچلے حصے کا مسا اوپر کے مسے سے بہتر ہوتا اور پٹیوں پر مسا کا طریقہ یہ ہے کہ ہاتھ بگھو کر پٹی کے اوپر ایک بار پھیر لیا جائے یہ ہے مسا پٹیوں پر کرنے کا پٹیوں پر بھی مسا لیکن پٹی میں وضو با وضو ہونا شرط نہیں ہے8:32لیکن جرابیں پہنتے ہوئے موزے پہنتے ہوئے با وضوح ہونا شرط ہے دونوں میں یہ فرق ہے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہمیں کتاب و سنت پر عمل پیراہ ہونے کی توفیق عطا فرمائے وصل اللہ علیہ النبیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔