قرآن اور سائنس
زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ قرآن کلام الہی ہے جس میں قیامت تک ایجاد کی جانی والی اشیاء کے بارے میں پیشین گوئی موجود ہے ,نیز مسلمان سائنسدانوں کے بارے میں بھی مختصر روشنی ڈالى گئی ہے جنکی خدمات سے آج اہل یوروپ مستفید ہورہے ہیں مگرہم مسلمان اپنے اسلاف اور انکی سائنسی خدمات کو بھلا بیٹھے ہیں. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں- By: جلال الدین قاسمی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · جلال الدین قاسمی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔