Lectures & RemindersVideoوضو توڑنے والیں چیزیںadmin·7 views·5 months agoوضو توڑنے والیں چیزیں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:09سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ الذی حدانا لحاظا وما کنا لنحتدی علولا ان حدان اللہ آج ہم بیان کریں گے کہ نواقض الوضو کیا ہیں کون کون سی وہ چیزیں ہیں جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے باطل ہو جاتا ہے ان میں سب سے پہلے ہے خروج من مخرجیں0:46تھوڑی سی سمجھنے کی بات یہ ہے کہ جہاں سے بڑا پشاب نکلتا ہے اس کو دبر کہتے ہیں اور جہاں سے چھوٹا نکلتا ہے اس کو قبل کہتے ہیں قبل چھوٹے پشاب والی جگہ کو دبر بڑے پشاب والی جگہ کو ان دونوں جگہوں سے کسی چیز کا نکل جانا پشاب ہو چھوٹا پشاب ہو بڑا پشاب ہو1:23ہوا کا خارج ہو جانا یا مزی وغیرہ کا نکل جانا مزی کا مزی سے تو غسل ہے تو وضوط ٹوڑ جاتا ہے اس کو مختصر کہتے ہیں خروج من سبیلین من مخرجین کہ بڑے پشاب اور چھوٹے پشاب کی جگہ سے کچھ نکل جانا تو وہ ان جگہوں سے ہی کسی آلے کے ساتھ2:00کچھ نکالنا مثلا ڈاکٹر بڑے پشاب کی جگہ سے آلہ کچھ چیز ڈال کے نکالتے ہیں ہنگدی ڈال کے ہاتھ ڈال کے تو اس صورت میں بھی وضوح ٹوٹ جاتا ہے انہی جگہوں سے بڑے پشاب اور چھوٹے پشاب کی جگہ سے خون وغیرہ کا نکلنا یا بواسیر بیماری کے سبب بھی بواسیر کے ذریعے بھی خون نکلتا ہے2:34اتھڑ مقدار میں ہو یا زیادہ اس سے وضو باطل ہو جاتا ہے ٹوڑ جاتا ہے اگر ہوا ہمیشہ خارج ہوتی رہتی ہو یا پشاب جس کو سلسل بول کہتے ہیں نکلتا رہتا ہو تو اس صورت میں وضو نہیں ٹوڑتا کیونکہ یہ بیماری ہے اور عادت عائد کی دلیل یہ ہے3:04کہ حضرت فاطمہ بنت حبیش رضی اللہ تعالی نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی کہ مجھے خون نکلتا رہتا ہے تو آپ نے فرمایا کہ ہر نماز کے ساتھ وضو کر لیا کر تو اس سے وضو نہیں ٹولتا وضو اس ٹولتا کہ اگر یہ عادت سے ہٹ کر کام ہو3:37اسی طرح اگر چھوٹا پشاب یا بڑا پشاب جگہ سے ہوا خارج ہوتی ہو یا کچھ چیز نکلتی رہتی ہو بیماری کی صورت میں تو نماز کو جاری رکھے نماز پڑھے شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے اگر کسی کا ہاتھ کی شرمگاہ کو لگ جائے یعنی بڑے پشاب یا چھوٹے پشاب والی جگہ کو ہاتھ لگے تو اس سے وضوح ٹوٹ جاتا ہے4:13جس طرح یہ ثابت ہے بسرا ام حبیبہ اور ابو یوب رضی اللہ تعالی عنہم کی احادیثیں تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے من مسا فرجہ فیتوزہ جس نے اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگایا اس کو چاہیے کہ وہ وضو کرے اور اس سے مراد بغیر حاجز کے ہے4:45اگر شرمگا کے درمیان حاجز ہو کپڑا ہو مندیل ایسے ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا اور کسی کی شرمگا کو ہاتھ لگانے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے تو اسی طرح اگر کسی نے ہاتھ لگایا تو جس کو لگایا اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا اگر بڑے اور چھوٹے بشاب کی5:21جگہ کے علاوہ کان ہے ناک ہے اس سے کوئی چیز نکلے تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا یہ ہوا کا خارج ہونا اور گندگی کا خارج ہونا اس کا تعلق اگلی اور پشلی شرمگاہ سے ہے زیادہ مقدار میں ناک ناپاک چیزیں جسم سے خارج ہوں5:53تو وضوح ٹوٹ جاتا ہے اس کی شروط ہے کہ ایک تو زیادہ مقدار میں ہوں دوسرا وہ ناپاک ہوں اور یہ بے شک چھوٹے اور بڑے وشاب کی جگہ کے علاوہ ہوں یہ نہیں ناک سے کچھ نکلے کان سے وضوح نہیں ٹوٹتا لیکن اگر زیادہ مقدار میں ہوں الٹی موں بھا کر آ جائے ناک سے6:27سیر پھوٹے اور گردوں کی صفائی کے ٹیم جب گردوں کی صفائی ہوتی ہے اس صورت میں وضو انسان کا ٹوٹ جاتا ہے اگر کلیر مقدار میں ہوگا تو نواکت الوضو میں نہیں ہے جس طرح ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے چکرانے کے لئے تھوڑا بہت خون نکالنا اور وہ چیزیں جو6:59جسم کو بری نہ لگیں کراہت نہ محسوس کریں اس سے وضو نہیں ٹوڑتا مثلا جوانی میں فنسیاں نکلتی ہیں ایسے فنسی کو پھٹ گئی یا پھٹا دیا تو اس سے وضو نہیں ٹوڑتا اس طرح ناک سے کون کا نکلنا الٹی موں بھر کر آنے سے ناک سے زیادہ کون نکل آئے موں بھر کے الٹی آ جائے تو وضو ٹوڑ جاتا ہے جسم سے کون نکالنے سے وضو نہیں ٹوڑتا7:33خون دینے سے چیک اپ کے لیے اگر جسم سے زیادہ خون نکلے تو وضوح ٹوٹ جاتا ہے اسی طرح خون لگانے سے یعنی کسی کو خون دینے سے اور جسم میں خون جانے سے وضوح نہیں ٹوٹتا اسی طرح جن چیزوں سے وضوح ٹوٹتا ہے اکل کا زائل ہو جانا وہ اکل یا تو زائل ہوتی گہری نین سے یا پھر8:04ایسا ٹیکہ لگائے جس سے آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے تو اس صورت میں وضوح ٹوٹ جاتا ہے اور اکل زائل اس حد تک ہو کہ اس کو یہ نہ معلوم ہو کہ اس کے پاس کون بیٹھا ہے تو اس سے وضوح ٹوٹ جاتا ہے لیکن جسم کے کسی ازا کو ٹیکہ لگانے سے ایجیکشن لگانے سے اس کو سلا دینا مثلا ٹانگ ہے ٹانگ کو ٹیکہ لگایا8:37اس کو سلا دیا پریشن وغیرہ کے لیے ہاتھ کو ان سے وضو نہیں ٹوٹتا شرط ہے کہ انسان کی اخل زائل ہو جائے جب وہ بے ہوشی کی عالم اس پر تاری ہو جائے کفیت تاری ہو جائے تو اس صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے یہ ہیں وہ نواقض الوضو جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے وضو ٹوٹ جائے تو نماز نہیں ہوتی تو اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہمیں9:06حقیقی محنوں میں تحارت کے ساتھ نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے وصل اللہ علیہ النبیTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.