Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:16 فَوَيْنُ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ يَوْمَ يُدَعُونَ إِلَى نَارِ جَهَنَّمَ دَعَا هَذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ 2:34 اَفَسِحْرٌ هَذَا أَمْ أَنْتُمْ لَا تُبْصِرُونَ اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا أَوْ لَا تَصْبِرُوا سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعَمَلُونَ اِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ فَاكِهِينَ بِمَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ وَوَقَاهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ 3:02 کلوا وشربوا هنیئا بما كنتم تعملون متکئین على سرر مصفوفة وزوجناهم بحور عین والذین آمنوا واتبعتهم ذریتهم بإیمان ألحقنا بهم ذریتهم وما ألتناهم من عملهم من شیء كل عمر بما كسب رهین 3:30 وَأَمْدَدِنَاهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ 4:25 وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَةِ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّرَ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَة 4:56 بسم اللہ الرحمن الرحیم 5:23 وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقِ نَعْظِيمِ حضرات علماء کرام محترم بزرگوں نوجوان بھائیوں پیارے بچوں پردنشین باور بہنوں آج کا ہمارا موضوع بحث ہے مومن کے اخلاق آج عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ لوگ نمازوں کے بھی پاوند ہیں روزوں کے بھی پاوند ہیں زکاة بھی ادا کرتے ہیں صدقہ و خیرات بھی کرتے ہیں حج بھی کر کے آگئے ہیں 6:22 داڑیاں بھی بڑھا لی ہیں اور داڑیاں اگر سفید ہو گئی ہیں تو اسے رنگ بھی لیتے ہیں لیکن ان کی زندگی پر اگر غور کیا جائے تو پتہ یہ چلتا ہے کہ اخلاق کے میدان میں یہ لوگ بالکل کورے ہیں اخلاق کے میدان میں بالکل صفر اور زیروں ہیں آج ہم یہ بتانا چاہیں گے کہ شریعت اسلامیہ میں اخلاق کی کیا اہمیت ہے عربی میں 7:21 اخلاق کو خلق کہتے ہیں جس کو ہم لوگ اخلاق بولتے ہیں اس کو عربی میں خلق کہتے ہیں خلق کا مطلب ہوتا ہے باطنی شبیح آدمی کا ایک ظاہر ہے ظاہر کی ایک شکل ہے اور آدمی کا ایک باطن ہے باطن کی جو شکل ہے وہ خلق ہے اور ظاہر کی جو شکل ہے وہ خلق ہے اس کو ایک حدیث ہے سمجھ لیں 8:05 وعن ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ انہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکانے یقول اللہم احسنت خلقی فاحسن خلقی رواہ احمد فی مسندی حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمائے کرتے تھے کہ اے اللہ تو نے میرا خلق حسین بنا دیا ہے تو میرے خلق کو بھی حسین بنا دے 8:44 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں خلق کو اور خلق کو ایک ساتھ ذکر فرمایا ہے ظاہر ہے کہ خلق کا مطلب انسان کی ظاہری شکل لی جائے گی اور خلق کا مطلب انسان کی جو باطنی شکل ہے وہ مراد ہوگی اخلاق کی جو صفت ہے وہ دل میں پیدا ہوتی ہے 9:23 اور آزا و جوارح میں سے بطور خاص زبان سے اس کا اظہار ہوتا ہے یوں تو بہت سارے آزا و جوارح سے اس کا اظہار ہوتا ہے لیکن بطور خاص خلق کا اظہار زبان سے ہوتا ہے اس کا تعلق خاص طور سے زبان کے ساتھ ہے خلق یعنی انسان کا باطنی شبیح اچھا بھی ہو سکتا ہے اور اس کا جو اپوزٹ ہے یعنی سوء الخلق 10:06 بد اخلاقی یعنی انسان کا باطنی شبیح خراب بھی ہو سکتا ہے اب اگر یہ صفت دل کے اندر خرابی لیے ہوئے ہو تو زبان سے اس کا اظہار خراب طریقے سے ہوگا اور اگر یہ صفت دل کے اندر اچھی شکل میں موجود ہو تو اس کا اظہار زبان کے ذریعے اچھے طریقے سے ہوگا یہ بات بالکل واضح ہے آئیے پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں کہ شریعت اسلامیہ میں خلق کا 10:41 جسے ہم اخلاق کہتے ہیں اس کا کیا مقام ہے سب سے پہلے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ایک روایت میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں 11:14 وَأَنَّ اللَّهَ لَيَبْغَذُ الْفَاحِشَ الْبَضِيَّةِ رواہ تلمیزی فی کتاب البر وصلہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو اپنی زبان سے کوئی برا کلمہ نکالتے تھے اور نہ آپ کی عادت تھی 11:42 اور آپ یہ فرماتے تھے کہ میرے نزدیک سب سے زیادہ تم میں محبوب وہ ہے جس کے اخلاق سب سے زیادہ اچھے ہوں یہ حدیث بتا رہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اگر محبوب بننا ہے تو چونکہ آپ اخلاق عظیمہ کے مالک تھے آپ کی محبت کے لئے ضروری ہے کہ آدمی کے اخلاق بھی بہت اچھے ہوں 12:10 آدمی کے اخلاق اچھے ہوتے جائیں گے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک اتنا ہی محبوب ہوتا جائے گا نبی کریم کا محبوب وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں اور آگے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک اللہ تبارک و تعالی ناپسند کرتا ہے فہشگو کو برے کلمات زبان سے نکالنے والے کو اور بےہودہ اور فضول بات کرنے والے کو 12:45 اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر آدمی بےہودہ باتیں زبان سے نکالتا ہے فہش اور غلیظ باتیں زبان سے نکالتا ہے تو اس کی یہ حرکت اخلاق کے منافع ہوگی یہ ایسو الخلق ہے اس صفت کا ایمان سے بھی بڑا گہرہ تعلق ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے یہ روایت امام تلمیزی کتاب البری وسیلتی کے اندر لائے ہیں روایتی سرائے 13:19 حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مومن میں دو خصلتیں جمع نہیں ہو سکتی 13:49 یعنی ایمان کے ساتھ ایک چیز قطع نہیں رہ سکتی دونوں میں آگ پانی کا بیر ہے دو خصلتیں مومن کے اندر جمع نہیں ہو سکتی یعنی ایمان کے ساتھ ایک خصلت ایسی ہے جو کبھی جمع نہیں ہو سکتی اور دونوں میں آگ پانی کا بیر ہے وہ دو خصلتیں کیا ہے جو آپس میں جمع نہیں ہو سکتی ہیں دونوں میں آگ پانی کا بیر ہے البخلو و سوالخلو کی یہ دو خصلتیں ہیں 14:22 ایک تو بخیلی یہ ایمان کے ساتھ جمع نہیں ہو سکتی اور دوسرے بد اخلاقی یہ ایمان کے ساتھ جمع نہیں ہو سکتی یہ دو خصلتیں ایسی ہیں کہ ایمان کے ساتھ ان دونوں کا آگ پانی کا بیر ہے اور یہ دونوں ایمان کے ساتھ جمع نہیں ہو سکتی ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ نے اس مروی ایک اور روایت مسند احمد کے اندر موجود ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ اس صفت کا اخلاق سے بڑا گہرہ تعلق ہے اس صفت کا 15:00 ایمان سے بڑا دہرہ تعلق ہے حدیث اس طرح ہے وعن ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اِنَّ مِنْ اَكْمَلِ الْمُؤْمِنِينَ اِیمَانًا اَحْسَنُهُمْ خُلُقًا وَخِيَارُهُمْ لِنِسَائِهِمْ ربا احمد فی مسندی حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 15:27 کہ تم میں سب سے کامل ایمان والا وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں اور ان میں سب سے بہتر آدمی وہ ہے جو اپنی عورتوں کے لئے بہتر ہوں پہلا ٹکڑا یہ بتا رہا ہے کہ ایمان کے کمال کے لئے ضروری ہے کہ آدمی کے اخلاق اچھے ہوں جیسے جیسے آدمی کے اخلاق اچھے ہوتے جاتے ہیں 15:54 اس کے ایمان میں اضافہ ہوتا جاتا ہے اس کا ایمان کمال کے درجات حاصل کرتا رہتا ہے تو ایمان کے کمال کے لیے اخلاق ضروری ہے اب اخلاق کے دائرے میں ہر وہ چیز آ جائے گی جس کا تعلق زبان سے ہے زیادہ تر اور آزا و جوارے سے عام طور پر یہی نہیں کہ اس کا ایمان کے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہے یہی نہیں 16:42 کہ یہ صفت رکھنے والا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک بہت زیادہ محبوب ہے بلکہ کل قیامت کے دن میزانِ عمل میں بھی سب سے زیادہ وزنی چیز اگر کوئی ہوگی تو یہی حسنِ خلق ہے روایت اس طرح ہے 17:14 ما شیعن اسقل فی میزان المؤمنی یوم القیامت من خلق حسن حضرت ابو دردہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ کل قیامت کے دن میزان عمل کے اوپر سب سے وزنی چیز جو ہوگی وہ انسان کا اچھا اخلاق ہوگا میزان عمل کے اوپر سب سے وزنی چیز سب سے بھاری چیز جو ہوگی وہ آدمی کا 17:51 حسن اخلاق ہوگا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک دفعہ اس تعلق سے سوال کیا گیا روایت ابن ماجہ کتاب الزہد کی ہے اس طرح ہے وَعَنْ أَبِ هُرَرَةَ رَزِيَ اللَّهُ تَعْلَىٰ عَنْهُ قَالُ سُئِلَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم مَا أَكْثَرُ مَا يُدْخِلُ الْجَنَّةِ قَالَ التَّقْوَى وَحُسْنُ الْخُلُقِ وَسُئِلَ مَا أَكْثَرُ مَا يُدْخِل 18:29 رواہ نماجہ فی کتاب الزہد حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا گیا کہ اے اللہ کے رسول سب سے زیادہ جنت میں لے جانے والی چیز کون سی ہے انسان کی وہ کون سی چیز ہے انسان کی وہ کون سی نیکی ہے انسان کی وہ کون سی صفت ہے جو 18:56 اس کو جنت میں سب سے زیادہ لے جانے والی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو چیز ہیں ایک تو تقوی اللہ تعالیٰ کا در اور دوسرے خسن الخلق اچھے اخلاق یہ دونوں چیزیں سب سے زیادہ جنت میں لے جانے والی ہیں پھر آپ سے یہ پوچھا گیا کہ ما اکثر ما ادخل النار اے اللہ کے رسول سب سے زیادہ جہنم میں لے جانے والی چیز کونسی ہے آپ نے فرمایا دو کھوکلی چیزیں الاجوفان 19:26 ایک تو زبان موہ اور دوسرے انسان کی شرمگاہ یہ دونوں چیزیں انسان کو سب سے زیادہ جہنم میں لے جانے والی ہیں ظاہر ہے کہ اخلاق کا تعلق جیسا کہ میں نے بتایا کہ زیادہ تو زبان سے ہے آدمی زبان کو غلط جگہ استعمال کرتا ہے یہ بدخلقی ہے اور یہ بدخلقی انسان کو سب سے زیادہ جہنم میں لے جانے والی ہے سعادی نے بڑی اچھی بات کہی یہ کہتا ہے 19:59 بولتا ہے کہ زبان کاٹ کر کے آدمی کا ایک کونے میں بیٹھے رہنا اس بات سے بہتر ہے کہ اس آدمی کی زبان اس کے قابو میں نہ ہو یہ زبان آدمی کو جہنم میں پہنچانے کے لئے کافی ہے اس لئے کہ اسی زبان سے آدمی بدتہزیبی اور بداخلاقی کے کلمات بولتا ہے 20:32 اور ان کلمات کی وجہ سے وہ جہنم میں پہنچ جاتا ہے یہ صرف حدیث ہی نہیں بلکہ قرآن حکیم کے اندر بھی یہی بات ہے اللہ فرماتا ہے جہنم ہے ویل ہے ہر اس شخص کے لیے جو ہمزہ ہو اور لومزہ ہو یہ ہمزہ مشتقہ حمز سے اور لومزہ مشتقہ لمز سے حمز کسے کہتے ہیں آنکھ یا ہاتھ وغیرہ کے اشارے سے 21:03 کسی کی برائی بیان کرنا کسی کی تحقیر کرنا ہاتھ سے کرنا آنکھ کے اشارہ کرنا یہ حمز ہے آنکھ کے اشارے سے یا ہاتھ وغیرہ کے اشارے سے آدمی کی تحقیر کرنا آدمی کی برائی کرنا یہ حمز ہے اور لمز کسے کہتے زبان سے آدمی کی تحقیر کرنا زبان سے آدمی کے تعلق سے برے کلمات نکالنا 21:37 یہ لمز ہیں اور ان دونوں کے لیے حمز کرنے والے کے لیے اور لمز کرنے والے کے لیے دونوں کے لیے ویل کی وعید آئی ہے ویل ہے ہر اُس شخص کے لیے جو حمز کرنے والا ہو اور لمز کرنے والا ہو آنکھ کے اشارے سے ہاتھ کے اشارے سے آدمی کی برائی کرنے والا ہو یا زبان سے آدمی کی برائی کرنے والا ہو 22:15 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اخلاق کے اوپر اتنا زور دیا ہے کہ اگر آپ قرآن حکیم کی آیات اکٹھا کریں تو تو اللہ تعالیٰ کے کلام میں اس کے تعلق سے بہت ساری چیزیں مل جائیں گی لیکن احادیث شریفہ کے زخیرے اٹھا کر دیکھئے تو بے شمار احادیث بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ سب سے زیادہ احادیث اسی موضوع کے تعلق سے ہیں 22:43 یعنی اخلاق کے تعلق سے آدمی اسی زبان سے آدمی کو تقلیب پہنچاتا ہے زبان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ایسے آدمی کو ملعون کہا گیا ہے ترمیزی کتاب البر وسیلہ کے اندر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک روایت اس طرح آئی ہے وَعَنْ عَبِي بَغْرِنِ صِدِّقِ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَلِسَلَّمَ مَلْعُونُم 23:15 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا وہ آدمی ملعون ہے اللہ کی لعنت ہے اس آدمی کے اوپر جو کسی مسلمان کو زرد پہنچا ہے تکلیف پہنچا ہے یا اس کے خلاف سازش کرے آپ دیکھیں یہ بد اخلاقی مسلمانوں کے اندر خاص طور سے پائی جاتی ہے کہ ایک مسلمان اس کی زبان سے محفوظ نہیں ہے 23:48 زبان سے اس کو تکلیف پہنچاتا رہتا ہے اپنی حرکتوں سے اس کو تکلیف پہنچاتا رہتا ہے اور اس کے خلاف سازشیں کرتا رہتا ہے اس کے خلاف مکر کرتا رہتا ہے اس کو دھوکہ دیتا رہتا ہے اس کے ساتھ فریب کرتا رہتا ہے تو اس کے ساتھ مکر اور اس کو ضرور پہنچانا یہ انسان کو ملعون بنا دیتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسے کہ اشارت فرمایا ملعون منظارا مسلمن 24:11 وہ آدمی ملعول ہے جو کسی مسلمان کو اپنے ہاتھ سے اسی طریقے سے اپنی زبان سے اس کو تکلیف پہنچائے یا اس کے خلاف مکر کرے اس کے خلاف سازش کرے مومن کا معاملہ تو ایسا ہے جیسے ایک امارت ہوتی ہے امارت ایٹوں سے بنتی ہے ایک ایٹ دوسری ایٹ کو سہارا دیتی ہے اگر ایٹیں دھیرے دھیرے نکلتی رہیں تو پوری امارت کنزور ہو جاتی ہے 24:44 ایک مومن ایک مومن کے لیے اسی طریقے سے ہونا چاہیے جیسا کہ عمارت کے اندر لگی ہوئی ایک ایٹ دوسری ایٹ کے ذات تعلق رکھتی ہے کس طرح دونوں ایٹیں مل کر کے رہتی ہیں ان کے درمیان خلل نہیں ہوتا اس خلل کی وجہ سے عمارت کو نقصان پہنچے اسی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مومن کو ایک مومن کے لیے کیسا ہونا چاہیے 25:13 اس سلسلے میں ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت تمام ہے ترمزی رحمت اللہ علیہ کتاب البر وصلہ کے اندر لائے روایت اس طرح ہے وَعَنْ عَبِي مُوسَىٰ الْعَشْعَرِي رضی اللہ تعالیٰ عنہ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَلِسَلَّمَ الْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنِيَانَ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا روایت ترمزی فی کتاب البر وصلہ 25:43 جیسے عمارت میں ایٹیں ہوتی ہیں ان ایٹوں سے عمارت بنتی ہے ایک ایٹ کو دیکھو کہ دوسری ایٹ کے ساتھ کیسا مل جل کر رہتی ہے اور اس ملنے کی وجہ سے مل جل کر رہنے کی وجہ سے عمارت مضبوط رہتی ہے اب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے خلاف سازش کرے گا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو اپنی زبان سے تکلیف پہنچائے گا اپنے ہاتھ سے اس کو تکلیف پہنچائے گا تو بتائیے اس سے محبت بڑھے گی کی دوری بڑھے گی 26:13 ایتیں آپس میں متحد ملجل کر رہے رہی ہیں پوری عمارت مضبوط ہے مسلمان اپنی ان حرکتوں سوئے خلق کی وجہ سے بد اخلاقی کی وجہ سے ایک دوسرے سے الگ ہو جاتا ہے اس کی طاقت گھڑ جاتی ہے وہ کمزور ہو جاتا ہے بلکہ یوں کہیے کہ ایمان کی یہ پوری کی پوری عمارت اسلام کی یہ پوری کی پوری عمارت کمزور کر دیتا ہے آدمی بد اخلاقی کی وجہ سے نبی نے فرمایا المؤمن المؤمن کلبنیان 26:43 ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے جیسے عمارت کے اندر ایٹیں ایک دوسرے سے مل کر رہتی ہیں تو عمارت مضبوط رہتی ہے ایسے ہی مسلمان ایک دوسرے سے مل کر رہے تاکہ ان کی طاقت کے اندر اضافہ ہو اور اسلام کی یہ عمارت بہت مضبوطی کے ساتھ قائم رہے امام ہمیشہ جب مسلح کا اوپر آتا تو یہ بولتا ہے سو سفو تراسو سیزہ پلاوی دیوار کے طرح ہو جاؤ سدھ الخلل 27:15 درمیان میں کئی کوئی رکھنا نہ رہ جائے کوئی خلل نہ رہ جائے اس کی وجہ کیا ہے آدمی الگ الگ بھی نماز پڑھ سکتا ہے تھوڑے فاصلے سے کھڑا ہو کر بھی نماز پڑھ سکتا ہے لیکن تعقید کیوں آئی تصویر صفوف کی اس وجہ سے کہ مسلمانوں کی جو دوسری عملی زندگی ہے اس کے اندر بھی یہی اتحاد 27:42 ہونا چاہیے اور اتحاد کا یہ مظاہرہ زندگی کے تمام شعبوں کے اندر ہونا چاہیے صرف نماز کے اندر نہیں نماز کے اندر ایک دوسرے سے مل کر کے کھڑے ہوگئے بھئی یہاں تعلیم دی جا رہی ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں میں تمہارا اسی طریقے سے رہنا ضروری ہے اتحاد اسی طریقے سے ضروری ہے اگر اس طریقے سے مل کر کے نہیں رہو گے تو کمزور ہو جاؤ گے 28:03 تو مسجد میں تو آ کر کے پیر سے پیر ملا کر کے کاندے سے کاندہ ملا کر کے کوئی رکھنا نہیں چھوڑتا ہے بلکہ سیزہ پلائے بھی دیوار کی طرح کھڑا ہو جاتا ہے دیوار کے ہیٹوں کی طرح جڑ جاتا ہے اور جیسے نماز سے جدہ ہوا زندگی کے تمام شعبوں کے اندر بلکل بکھر کر رہ جاتا ہے اس کا سیرادہ منتشر ہو کر کر رہ جاتا ہے عام طور پر آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہمارے پاس توحید ہے ہم شرک نہیں کرتے اور شرک کا مطلب صرف اتنا لیتا ہے وہ کہ ہم 28:38 ہماری زندگی میں تورید ہے اور ہم پانچ وقت کے نمازی ہیں ہم نے حج بھی کر لیا ہے سال جب گزر جاتا ہے تو زکاة بھی اپنے مال سے نکال دیتے ہیں 28:47 عام طور پر صدق و خیرات بھی کرتے رہتے ہیں عزام میں پڑا ہوا ہے کہ یہ تمام چیزیں یہ تمام عبادات جو وہ کر رہا ہے اور جس کو اس نے مکمل اسلام سمجھ رکھا ہے یہ ساری عبادتیں جنت میں اس کو پہنچانے کے لئے کافی ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے بلکہ اگر آدمی کا اخلاق اچھا نہیں ہے اس کے اندر حسن خلق کی صوت نہیں ہے تو یہ عبادتیں جنت میں پہنچانے کے لئے کافی نہیں ہیں یہ میں نہیں کہہ رہا حدیث موجود ہے حدیث اس طرح ہے 29:15 اَتَّدْرُونَ مَا الْمُفْلِسُ؟ قَالُوا الْمُفْلِسُ فِينَ مَا الَّذِرْحَمَ لَهُ وَلَا مَتَا فَقَالُ اِنَّ الْمُفْلِسَ مِنْ عُمَّتِي يَاتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِصَلَاةِ وَسِيَامِ وَزَكَا وَيَاتِي قَدْ شَتَمَ هَذَا وَقَزَفَ هَذَا وَأَكَلَ مَالَ هَذَا وَسَفَكَ دَمَا هَذَا وَزَرَبَ 29:45 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ صحابے کرام سے پوچھا کیا تمہیں معلوم ہے کہ مفلس کسے بولتے ہیں تو صحابے کرام نے کہا کہ اللہ کے رسول ہمارے درمیان فقیر اور غریب اور مفلس آدمی وہ ہے جس کے پاس روپیہ پیسہ نہ ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کا مفلس وہ ہے جو قیامت کے دن آئے گا نماز کے ساتھ 30:12 یا توحید کا ذکر نہیں ہے بطور خواد جب نماز کا ذکر ہو گیا تو توحید وہاں پائی گئی ہے توحید ہوگی نماز ہوگی روزے ہوں گے وہ سیام وہ زکاة زکاة بھی ہوگی خوب نمازیں پڑھی ہوں گے خوب روزے رکھے ہوں گے خوب زکاة تک کی ہوگی لیکن اس کے ساتھ وَيَتِ قَدْشَتَ مَا حَدَىٰ کسی کو گالی دے کر کے آیا ہوگا جس کا تعلق زبان سے ہے سوئے خلق ہے بد اخلاقی ہے 30:46 کسی کو گالی دے کر کے آیا ہوگا کسی کو پر الزام لگا کر کے آیا ہوگا تو ایسا تو ایسا یہ تمام چیزیں خلق سے تعلق رکھتی ہیں کسی کا مال کھا کر آیا ہوگا مال غزب کر لیا ہوگا اس کا تعلق بھی زبان ہی سے ہے اس لئے کہ آدمی حرام مال موئی سے کھاتا ہے زبان چھٹکھارے لیتی ہے کسی کا خون بایا ہوگا کسی کو مارا ہوگا 31:14 تو اللہ تعالیٰ ظالم سے مظلوم کو اس طرح بدلہ دلائے گا کہ ظالم سے نیکیاں لے لی جائیں گی اور معاملے کو برابر سرابر کیا جائے گا اگر تمام نیکیاں لے لیے جانے کے بعد معاملہ برابر سرابر ہو گیا تب تو ٹھیک ہے لیکن اگر اس کی نیکیاں لیے جانے کے بعد بھی معاملہ برابر سرابر نہیں ہوا تو اب مظلوم کے گناہ نکالے جائیں گے اور ظالم کے اوپر پھینک دیے جائیں گے 31:41 پھر اسے جہنم کے اندر پھینک دیا جائے گا یہ پوری کی پوری روایت مسلم شریف کے اندر ہے اس کا آخری ٹکڑا ہے اسے جہنم میں پھینک دیا جائے گا بہت ہی حیرت انگیز بات ہے نماز کا بھی تذکرہ ہے روزوں کا بھی تذکرہ ہے زکاة کا بھی تذکرہ ہے تمام چیزیں اس کے پاس موجود ہیں لیکن اس کا خلق ٹھیک نہیں ہے بد اخلاق ہے وہ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کی بد اخلاقی کی وجہ سے اس کی نیکیات 32:11 چھین کر کے جس کے ساتھ اس نے یہ بد اخلاقی کی ہوگی وہ نیکیاں دے دی جائیں گے اور اسے اٹھا کر کے جاننے میں پھینک دیا جائے گا تو آدمی کا یہ زام زام فاسد ہی تو ہے یہ زام زام باطل ہی تو ہے کہ نمازیں ادا کر لینا کافی ہے روزیں رکھ لینا کافی ہے زکاة ادا کر دینا کافی ہے بقیہ زبان کو کنٹرول کرنے کی ضرورت نہیں ہے آزا و جبارے کو بری حرکتوں سے باز رکھنے کی ضرورت نہیں ہے اگر آدمی کا یہ تصور ہے کہ یہ تصور فاسد تصور ہے یہ خیال فاسد خیال ہے 32:42 باطل زام ہے اور یہ زام فاسد زام ہے یہ نمازیں ہیں اس کی عبادتیں ہیں جنت میں لے جانے کے لئے کافی نہیں ہیں بلکہ حدیث تو یہ بتا رہی ہے کہ ایسے آدمی کو جہنم میں ڈال دیا جائے گا ابودعود کتاب العدب کی ایک روایت ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے وہ روایت بھی دیکھ لیجئے 33:26 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا کہ مومن مومن کا آئینہ ہے یہ تشبیح انتہائی قابل غور ہے آدمی جب آئینے کے سامنے کھڑا ہوتا ہے تو آئینہ موہ کے اوپر اس کی خوبیاں اور خرابیاں بتا دیتا ہے سامنے اس کے موہ کے اوپر اس کی خوبیاں بھی بتا دیتا ہے اور اس کی خرابیاں بھی بتا دیتا ہے 33:59 لیکن جیسے ہی آدمی آئینے کے سامنے سے ہٹتا ہے آئینہ بلینک ہو جاتا ہے اب آئینے میں کچھ نہیں رہتا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مومن کو ایک مومن کے ساتھ اس طرح رہنا چاہیے جیسے آدمی آئینے کے سامنے آ جاتا ہے آئینے کے سامنے آ جانے کے بعد اس کی خوبیاں اور خرابیاں واضح ہو جاتی ہیں لیکن جیسے ہی آئینے کے پاس سے ہٹتا ہے آئینہ خاموش ہو جاتا ہے ایسے ہی موں کے اوپر اگر کسی کے اندر کوئی برائی ہے 34:30 کوئی خرابی موجود ہے تو ایک مومن کو چاہیے کہ الگ لے جا کر بتائے کہ آپ کے اندر یہ خرابی موجود ہے آپ اس خرابی کو دور کر لیں اس کے بعد جب آپ وہاں سے ہٹیں تو پھر یہ برائی کسی کے سامنے نہ رکھیں یہ مطلب ہے مومن مومن کے لئے آئینہ ہے آج ہم کسی کے عیب کو محسوس کر لیتے ہیں 35:06 کسی کا عیب جان لیتے ہیں پوری دنیا میں اس عیب کا ڈیڈورے پیٹھتے رہتے ہیں کیا مومن کا ایک مومن کے تعلق سے یہی شیوہ بتلائے گیا ہے اس حدیث میں خطر نہیں مومن کو تو مومن کیلئے آئینہ کہا گیا ہے اور دوسرا ٹکڑا تو اور حیرت انگیز ہے فرمایا گیا والمومن و اخل مومن مومن مومن کا بھائی ہے بھائی سے جب غلطی ہوتی ہے تو کیا بھائی کو پر ڈنڈے برسائے جاتے ہیں بھائی کے عیب کو 35:31 پوری دنیا کے اندر پھیلائے جاتا ہے بلکہ اس کا کوئی عیب ہے تو بھائی کے سامنے ہی بتا دیا جاتا ہے تو اس کی اصلاح کر لیں اور مومن مومن کا بھائی ہے کہہ کر کے ایک رشتہ بتایا گیا ہے کہ ایمان کے رشتے سے تمام مومن ایک دوسرے کے بھائی ہو جاتے ہیں اور ایمان کا رشتہ خون کے رشتے سے بڑھ کر کے ہوتا ہے جب آپ خونی رشتے کا جو بھائی ہے اس کے عیب کو آپ 36:03 دوسروں سے بیان نہیں کرتے بلکہ پرسنلی اس کے موہ کے اوپر کہہ کر کے اس کی اصلاح کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایمان کا رشتہ تو خون کے رشتے سے بھی بڑا ہوتا ہے اگر کسی مومن کے اندر کوئی خرابی نظر آئے تو اس کے موہ پر بول دیجئے اور اصلاح کرنے کی کوشش کیجئے اور جیسے خرابی موجود ہونے کے بعد بھی بھائی بھائی ہی رہتا ہے 36:27 محبت باقی رہتی ہے یہ نہیں کہ بھائی کے اندر کوئی عیب موجود ہوا بھائی کے اندر کوئی برائی موجود ہے تو محبت ختم ہو جاتی ہے نہ ہے بلکہ محبت باقی رہتی ہے اور اس محبت کے تقاضے کی وجہ سے اپنے بھائی کے اس عیب کی اصلاح کرتا ہے اور اصلاح اس طریقے سے کرتا ہے کہ کسی کو اس کے عیب کی خبر نہیں ہونے پاتی اور پوری دن سوزی کے ساتھ اس کی اصلاح کرنے کی کوشش کرتا ہے کیا ایک مومن اس طریقے سے مومن کا بھائی ہے 36:56 اور یہ بات اس حدیثی کے اندر نہیں بلکہ سورہ حجرات کے اندر بھی یہی بات کہی گئی ہے تمام مومن ایک دوسرے کے بھائی ہیں اب خونی رشتے سے جو بھائی ہوتا ہے اس کے ساتھ ہمارا کیا تعلق ہوتا ہے ذرا اس کا احساس کر کے آپ یہ دیکھئے کہ ہمارے ایمان کا جو بھائی ہے اس کے ساتھ ہمارا کیا سلوک ہونا چاہیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ذمہ داری بھی بتائی ہے 37:28 اگر مومن اپنے گھر سے کہیں کسی ضرورت کی وجہ سے کسی حاجت کی وجہ سے گھر سے چلا جاتا ہے تو ایک مومن کی یہ ذمہ داری ہے کہ اپنے پڑوسی مومن بھائی کی جائیدات کی نگرانی کرے ویامن جائیدات اور یہ کفال ہے کا مطلب اس سے رک جائے یعنی اپنی ذات سے اپنے مومن بھائی کے گھر کو اس کے اہل و ایال کو 37:53 اسی طریقے کی تکلیف نہ دے بلکہ اگر اس کے اوپر تکلیف ہونے والی بھی ہو تو وَيَحُوتُهُمْ مِن وَرَائِهِ اس کو اس کے پیچھے اس کو گھیر لے گھیر لے کا مطلب یہ کہ اس کے بچوں کے اوپر نگرانی رکھے اس کے بیٹیوں کے اوپر نگرانی رکھے اس کے گھر کے اوپر نگرانی رکھے کہ کوئی میرے مومن بھائی کے گھر کو تو نقصان نہیں پہنچانا چاہ رہا گھر کے باشندوں کو گھر کے اندر رہنے والوں کو کوئی تکلیف تو نہیں پہن 38:23 اس کے بال بچوں کی نگرانی کر رہے ہیں اس کی گھر موجودگی میں یہ ایک مومن کی ذمہ داری ہے ایک مومن کہتا ہے یہ اس حدیث پاک میں بتلائی ہے ایک حدیث پاک حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ترمیزی کتاب البری وسیلہ کے اندر یہ تو ابودعود کتاب العدب کی روایت تھی وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بِالْمَسُعُدِ نَزِيَ اللَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَلِسَلَّمَ لَيْسَ الْمُ 38:54 عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ مومن تانہ مارنے والا نہیں ہوتا مومن لانت کرنے والا نہیں ہوتا مومن غلیظ باتیں کرنے والا نہیں ہوتا مومن بےہودہ اور فضول باتیں کرنے والا نہیں ہوتا یعنی یہ چار صفتیں مومن کے اندر نہیں ہوتی تانہ مارنا تانے کا مفہوم سمجھتے ہیں تانہ کا لفظ اصل میں عربی کے لفظ تان سے نکلا ہے تان کا مطلب نیزہ مارنا 39:27 اس کا مطلب یہ ہوا تانے کا اثر نیزے جیسا ہوتا ہے زبان سے جو الفاظ نکلتے ہیں ان کا اثر نیزے سے بھالے سے اور تلوار سے بھی گہرا پڑتا ہے تب ہی تو کسی شاعر نے کہا ہے جس کو اردو شاعر اس طریقے سے 39:55 بولتا ہے اس کا ترجمہ کرتے ہوئے کہ تبر کا تیر کا تلوار کا تو زخم بھرا لگا جو زخم زبا کا رہا ہمیشہ ہرا کہ آدمی کو اگر تلوار سے زخم پہنچا دیا جائے تیر اور تلوار سے زخم پہنچا دیا جائے تو چند دنوں کے اندر مندمل ہو جاتا ہے لیکن زبان کا زخم اتنا گہرا ہوتا ہے کہ مرتے دم تک آدمی کا وہ زخم مندمل نہیں ہوتا 40:24 لہذا زبان کو کنٹرول کرنے کے لئے خاص طور سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تاقید فرمائی حضرت عقبہ ابن عامر آ رہے ہیں مسرد احمد کی روایت ہے وہ خود بتاتے ہیں روایت اس طرح ہے وَعَنْ عُقْبَةَ ابْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعْلَىٰ نُقَالُ لَقِيدُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّىٰ وَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُ سِلْمًا قَطَاكْ وَآتِبًا حَرَمَكْ وَع 41:02 حضرت عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی تو آپ نے فرمایا کہ جو تُس سے کٹے اُس سے تُجڑ سلمن قطع جو تجھے کٹے تُو اُس کے ساتھ جڑ 41:37 جو تیرے ساتھ بس سلوکی کرے تو اس کے ساتھ حسن سلوک کر جو تجھ کو محروم کر دے تو اسے دے جو تیرے اوپر ظلم کرے اس کو معاف کر دے حضرت عقبہ کہتے ہیں پھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو آپ نے مجھے خطاب کر کے کہا اے عقبہ ابن عامر اپنی زبان کو کنٹرول میں کر لے املک لسانک 42:07 اگر آج مسلمانوں کی زندگیوں کا جائزہ لیا جائے تو یہ تینوں چیزیں مسلمانوں کی زندگیوں میں نہیں ہیں نبی نے کہا تھا اپنی زبان کو کنٹرول میں کر لے زبان کنٹرول میں نہیں ہے دوسری بات آپ نے یہ فرمائی تھی کہ 42:32 اپنے گناہوں کے اوپر رو آج لوگوں کو اپنے گناہوں کا احساس نہیں ہے اپنی کتاب زندگی کیا اور آپ کھول کر کے نہیں دیکھتے کہ میرے اندر کتنی خرابیاں ہیں اور میرے اندر کتنے عیوب ہیں وہ دوسروں کو عیوب کے اوپر انگلی اٹھاتا ہے کسی مفقر نے بڑی اچھی بات کہی ہے کہ تو دوسروں کی طرف ایپ گنوانے کے لیے ایک انگلی اس کی طرف کرتا ہے تو تیری طرف تو تین انگلیاں ہیں کہیں ایسا تو نہیں 43:06 کہ تو لوگوں کے ایک عیب کی طرف کنگلی کر رہا ہے اشارہ کر رہا ہے کہیں تیرے اندر تین عیب تو نہیں ہے لیکن آدمی اشارہ اس طرح کرتا ہے کہ کسی کا ایک عیب تو بیان کر رہا ہے کہیں تیرے اندر تین تین عیب تو نہیں ہے تو بجائے اس کے کہ آدمی اپنے عیب کے اندر نگاہ کرے اپنے گناہوں کو اوپر نظر کرے اور اللہ تعالیٰ سے اس کی معافی مانگے دوسرے کو عیب کی بیجے پڑا رہتا ہے دوسروں کی خطیات کو دوسروں کی گناہوں کو دیکھ 43:36 دیکھتا ہے تجسس کرتا ہے پتہ لگاتا ہے لوگوں کی سامنے بیان کرتا پھرتا ہے اور ولی ایساو کا بیتو اس میں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ رزق حلال حاصل کرنے کے بعد آدمی کو اپنے گھر میں زیادہ ٹائم دینا چاہیے آج آدمی اپنے آفیس سے آتا ہے آدمی اپنے کاروبار سے آتا ہے آدمی اپنی تجارت کی دکان سے آتا ہے آدمی اپنے مزدوری کی جگہ سے آتا ہے نوکری سے آتا ہے تو بجائے اس کے کہ وہ گھر میں زیادہ ٹائم دے دوسری جگہ د 44:08 حالانکہ اسے یہ دیکھنا چاہئے کہ سب سے بڑا حق اس کے اوپر اس کے گھر والوں کا ہے پہلے ان کے حقوق ادا کریں گھر میں کیا پریشانی ہے بچے کیا کر رہے ہیں ان کی تعلیم کا کیا حال ہے بچی کیا کر رہی ہے بچہ کیا کر رہا ہے بیوی کا کیا حال ہے زیادہ تر وقت اسے اپنے گھر میں دینا چاہئے اس کے بعد وقت نکالے اللہ کے لئے اور اس کے رسول کے لئے 44:36 زیادہ تر اس کا وقت اپنے گھر کے اندر ہونا چاہیے لیکن ہم یہ دیکھتے ہیں کہ آدمی ایک تو رزق حلال کی طرف توجہ نہیں دیتا اور دوسرے اگر توجہ بھی ہے تو زیادہ تر ادھر ادھر لوگوں کے ساتھ گھومتا رہتا ہے بلا وجہ دوسروں کے ساتھ زیادہ وقت گزارتا ہے جبکہ یہاں تعلیم دی گئی ہے کہ تیرا گھر تیرے لیے کافی ہونا چاہیے دو خرابیاں اور بھی ہیں جس کا تعلق 45:08 اخلاق سے ہے اور یہ خرابیاں تو بالکل عام ہو چکی ہیں ایک خرابی غیبت کیا دوسرے نمیمہ کی اور اس سلسلے میں دو حدیثیں آئی ہیں ایک تو سخت ممانیت کی اور دوسرے نمیمہ کے تعلق سے واضح طور پر یہ بتایا گیا ہے کہ ایسی حرکت کرنے والے کے اوپر قبر کا عذاب ہوتا ہے 45:33 نمیمہ والی حدیث سنی ہے 46:02 جنائز میں لائے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دو قبروں کے پاس سے گزرے جبریل کے ذریعے اللہ کی طرف سے آپ کو خبر دے دی گئی کہ ان دو قبروں کو پر عذاب ہو رہا ہے آپ نے صحابے کرام کو خطاب کر کے فرمایا کہ یہ جو دو قبریں ہیں ان قبر والوں کو پر عذاب ہو رہا ہے اور یہ عذاب کسی بڑی چیز کی وجہ سے بڑے گناہ کی وجہ سے نہیں ہو رہا ہے کہا کہ اللہ کے رسول وہ کون سا گناہ ہے جو بہت بڑا بھی نہیں ہے اور یہ لوگ ع 46:33 یہ آدمی پیشاب کے چھیٹوں سے نہیں بچتا تھا پیشاب کے چھیٹوں سے بچنا بہت زیادہ ضروری ہے یہ آدمی پیشاب کے چھیٹوں سے بچتا نہیں تھا احتیاط نہیں بڑھتا تھا اور یہ دوسرا آدمی چغل خوری کرتا تھا چغل خوری کیسے بولتے ہیں معلوم ہیں نمیمہ کیسے بولتے ہیں 46:59 ایک آدمی کی بات دوسرے آدمی کے پاس جا کر نقل کرنا تاکہ ان دونوں کے درمیان بگال پیدا ہو جائے اس کو چگل خوری بولتے دو آدمیوں کے درمیان محبت کی شفقت کی اخوت کی فضاء قائم ہے اس آدمی کی بات اس سے نقل کر کے دونوں کے درمیان جو محبت اور معدت کی فضاء ہے اس کو خراب کر دے اسی کو نمیمہ کہتے ہیں اس کی اس حرکت کو نمیمہ کہتے ہیں 47:28 اللہ کے رسول نے فرمایا اپنی اس حرکت کی وجہ سے یہ آدمی عذاب قبر میں ممتلا ہے آپ نے پھر خجور کی ایک تر تہنی مگائی اور آپ نے اس کے دو حصے کر ڈالے ایک حصہ آپ نے ایک قبر کے اوپر لگا دیا اور دوسرا حصہ دوسرے قبر کے اوپر سوال کیا گیا کہ اللہ کے رسول آپ نے ایسا کیوں کیا اللہ کے رسول نے فرمایا شاید ان کے عذاب میں تخفیف ہو جائے دب تک یہ سوکھ ہے نہ اسی سے بعض لوگ استدلال کرتے ہیں جن کے دلوں میں شرک کا روک جم گیا ہے شرک کی بیماری آ 47:59 کہ دیکھو ہم لوگ پھول چڑھاتے ہیں ہم لوگ چادر چڑھاتے ہیں ہماری دلیل یہ حدیث ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے اوپر دو تہنیاں گاڑی تھی سوال کیا جاتا ہے کہ میں تہنیاں گاڑی تھی آپ لوگ پھول چڑھاتے ہیں اب وہ کہتے نہیں کہ گاڑی کے آگے روڑا ڈالنا کہتے ہیں کہ ارے تہنی کے اندر ہی تو پھول کھلتے ہیں یہ دلیل تہنی کے اندر ہی تو پھول کھلتے ہیں اس طریقے کے دلائل 48:30 اب ان سے یہ سوال کیا جاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جبریل کے ذریعے معلوم ہو گیا تھا کہ ان دونوں کو پراداب ہو رہا ہے آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ بابا کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اچھا سلوک ہو رہا ہے کیا برا سلوک ہو رہا ہے کس نے آپ کو بتایا اور آپ یہ تمام آمال قبر والوں کے ساتھ کر رہے ہیں یا قبر کے ساتھ کر رہے ہیں اس کا کوئی جواب ان کے پاس نہیں ہے استدلال یہ کرنا ہے کہ نمیمہ ایک ایسی حرکت ہے کہ آدمی اپنی زبان سے 48:55 ایک آدمی کا کلام دوسرے آدمی سے نقل کرتا ہے تاکہ دونوں کے درمیان جو اخوت اور محبت اور شفقت کی فضا ہے وہ مقدر ہو جائے خراب ہو جائے یہ بھی سوئے خلق ہے بد اخلاقی اس کا تعلق زبان سے غیبت غیبت کا مطلب یہ ہے اگر کسی مسلمان بھائی کے اندر کوئی عیب موجود ہے اسے اس کو بتا دو اگر اس کے اندر وہ عیب موجود اور بیان کر رہے ہیں تو غیبت ہے اور اگر اس کے اندر وہ عیب نہیں ہے اور بیان کرتے پھر رہے تو بہتا نئے ہیں 49:27 اگر اس کے اندر وہ عیب موجود ہے عیب موجود ہونے کے بعد آپ دوسروں سے اس کے پیٹ پیچھے بیان کر رہے ہیں تو یہ تو غیبت ہے اور اگر وہ عیب ہے ہی نہیں اور آپ بیان کرتے پھر رہے ہیں تو یہ بہتان ہے اس سلسلے میں سخت ممانعت آئی ہے حضرت ابو برزہ اسلامی کی روایت امام ابی دعوت کتاب الادب کے اندر رہا ہے روایتی سرہ ہے وَعَنْ عَبِي بَرَزَةَ الْاَسْلَمِيَ رَزِيَ اللَّهُ تَعَالَانُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّه 49:53 لا تختاب المسلمین ولا تتبع عوراتهم فَإِنَّهُ مَنِ اتَّبَعْ عَوْرَاتِهِ يَتَّبْعِ اللَّهُ عَوْرَتَهُ وَمَنْ يَتَّبِعْ عَوْرَتَهُ يَفْزَحُ فِي بَيْتِهِ رواہ ابو دعوت فی کتاب العدب حضرت ابو بارزہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے ان لوگوں کی جماعت جو اپنی زبان سے ایمان لائے ہو اور ایمان ان کے دلوں میں داخل نہیں ہوا ہے یہ 50:23 اے وہ لوگوں جو اپنی زبان سے ایمان لائے ہو اور ایمان کے دل میں داخل نہیں ہوا ہے غور سے سن لو لا تقتاب المسلمین مسلمانوں کی غیبت نہ کرو اور ان کے عیبوں کے پیچھے مت بڑھو وَلَا تَتَّبُوا عَوْرَاتِم عورت کا مطلب چھپی ہوئی چیز ان کے چھپے ہوئے عیبوں کی تلاش مت کرو اس لیے کہ اگر تم ان کے چھپے ہوئے عیبوں کی تلاش کرو گے اور لوگوں کے سامنے بیان کرو گے تو اللہ تعالیٰ تمہارے عیبوں کے پیچھے پڑ جائے گا اور یاد رک 50:53 لہذا چغل خوری یعنی نمہ سے بھی استناب ضروری ہے اسی طریقے سے غیبت سے بھی استناب ضروری ہے یہ تو مسلمانوں سے ہمارا سلوک ہونا چاہیے حسن خلق کا بلکہ آگے بڑھ کر کے غیروں کے ساتھ بھی ہمارا یہی رویہ ہونا چاہیے حسن اخلاق کا اس کے دلیل بخاری کتاب الدعوات کے اندر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے ایک دعایت روایت اس طرح ہے وان عائشہ رضی اللہ عنہ 51:29 فقالت عائشت رضی اللہ تعالی عنہ فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مہلاً یا عائشت علیہ بالرفق وَإِيَّاكِ الْعُنفَ اَوِلْفُحْشَ قالت اَوَلَمْ تَسْمَعِ مَا قَالُوا قَالَ اَوَلَمْ تَسْمَعِ مَا قُلْتُوا 51:57 ربا البخاری فی کتاب دعوات حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ کچھ یہودی لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا السلام علیکم تیری موت ہو یعنی لام اگر نکال دیجئے تو سلام کے بجائے سام ہو جاتا ہے السلام کے مانے سلامتی اور السلام کے مانے موت لہذا السلام علیکم جب بولا جائے تو پوری وضاحت کے ساتھ بولا جائے کہتے ہیں سلام علیکم 52:27 یعنی لام نکلتا ہی نہیں ہے برابر اور جب جواب دیتا ہے آدمی تو آدھے الفاظ موں میں رہ جاتے آدھے باہر نکل آتے آئے مسام آئے مسام ارے بھئی سلام بول رہا ہے کی سام بول رہا ہے سلامتی کی دعا دے رہا ہے کی موت کی بددعا کر رہا ہے 52:45 لہذا جب آدمی سلام کرے تو لام کو اچھی طرح نکالے اور جب جواب دے تو لام کو ذرا وضاحت کے ساتھ نکالے اس حدیث میں یہ نکتہ بھی ملتا ہے کہ صرف لام کے فرق سے سلامتی موت میں بدل جاتی ہے دعا بددعا میں بدل جاتی ہے تو یہ یہودی آتے ہیں حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ میں پردے کے پیچھے تھی اور یہ لوگ آئے کہا کہ السلام علیکم لام حضف کر گئے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ یہ بات سن رہی تھی کہ ان لوگوں نے لام حضف کر دیا ہے 53:17 اور میرے شوہر کو میرے نبی کو انہوں نے موت کی بدعا دی ہے سام علیک کا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی سمجھ لیا کہ انہوں نے لام حضف کر دیا ہے سام کا ہے تو آپ نے یہ فرمایا وعلیکم نہ سام آپ نے فرمایا نہ سلام فرمایا وعلیکم آپ نے فرمایا یعنی جو تم نے کہا ہے وہی تمہارے اوپر جو تم نے میرے حق میں بدعا کی ہے تو تمہارے حق میں بھی وہی 53:44 غور کرنے کا مقام ہے کہ وہ لوگ ڈائریکٹ اسام بول رہے ہیں موت کا لفظ لیکن نبی وہ لفظِ بدعا اپنی زبان سے نکالنے کے لئے تیار نہیں ہے اللہ اکبر خسنِ اخلاق کی انتہا ہے اور سچ مجلک نے اپنے رسول کے بارے میں جو فرمایا انہیں کہا لا لا خلق نظیم اس حدیث بلکل واضح ہے انہوں نے کہا اسامو علیک آپ کیسے قوالیکم اسام 54:07 ایسا آپ کہہ سکتے تھے لیکن آپ نے صرف وَعَلَيْكُمْ کہا وہ بدعایہ جو لفظ موت کا آپ نے اپنی زبان سے اس کا تلفز نہیں فرمایا لیکن حضرت عائشہ برداشت نہیں کر سکی کہنے لگی وَعَلَيْكُمْ اُسْسَام موت تمہاری ہو وَلَعَلَكُمُ اللَّهُ تمہارے اوپر اللہ کی لعنت ہو وَغَلِبَ عَلَيْكُمْ اللَّهُ تمہارے اوپر غضب نہ ایک محبت والی بیوی ایسا تو نہیں برداشت کر لی کہ میرے شوہر کو کوئی گ 54:36 جو غیرت مند ہوتی ہے محبت کرنے والی بیوی ہوتی ہو برداشت نہیں کرتی ہو دیکھو انہوں نے ایک بات کہی انہوں نے تین تین بات کہہ دی موت تمہاری ہو اتنا کافی تھا کہہ رہے لیکن لعنت ہو اللہ کی تمہارے اوپر غضب ہو اللہ کا تمہارے اوپر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روکا فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم محلن یا عائشہ take it easy آرام سے آرام سے فوہش بات زبان سے مت نکالو علیکب رفق نرمی لازم ہے 55:08 اور اپنی زبان سے کوئی فحش کلمہ اپنی زبان سے کوئی تشدد آنے اس کلمہ مت نکالو غصے میں کہنے لگی ہائے لیکن رسول کیسے بات کر رہے ہیں آپ آپ نے سنا نہیں وہ لوگوں نے کیا کہا آپ نے سنا نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بول رہے ہیں کہ وہ کچھ مت بولو اب وہ غصے میں ہیں کہنے لگی آپ نے سنا نہیں کہ وہ کیا بولے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 55:40 تو مجھے بول لئی ہے کہ میں نے نہیں سنا جو ان لوگوں نے کہا ہے لیکن میں نے جو کہا تو نے نہیں سنا ردت تو علیہ میں نے ان کا جواب دے دیا ہے وعلیکم کہہ کر کہ یعنی جو انہوں نے میرے بارے میں کہا تو میں نے اس کو اسی طرح لوٹا دیا ہے فَيُسْتَجَابُ لَهُمْ فِيهِا فَيُسْتَجَابُ لِي فِيهِمْ میری دعا تو ان کے حق میں میری بددعا ان کے حق میں قبول ہو جائے گی لیکن ان کی بددعا میرے حق میں قبول نہیں ہوگی 56:04 یہ حدیث جو ہے وہ صاف بتا رہی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق اپنے لوگوں کے ساتھ کیسے تھے وہ تو ظاہر ہے غیروں کے ساتھ اس طریقے کا سلوک تھا یہود جو اسلام کے سب سے بڑے دشمن نبی کے سب سے بڑے دشمن صحابہ کے سب سے بڑے دشمن 56:22 اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس طریقے کا برطاو کرنے والے آپ ان کے ساتھ اس طریقے کا حسن سلوک فرما رہے ہیں سچ اللہ تعالیٰ نے فرمایا آپ کے بارے میں انکلالا خلق عظیم آپ اخلاق عظیمہ کے مالک ہیں میں نے بتایا تھا کہ یہ جذبہ دل سے اُبھرتا ہے اور زبان اور آزا وہ جوارے سے ظاہر ہوتا ہے لہذا دل کو پاک کرنا پہلے ضروری ہے دل کو پاک کرنا ضروری ہے 56:56 اس سلسلے میں حضرت عیسیٰ رضی اللہ عنہ و تعالیٰ عنہ مربی ایک روایت امام التربیزی کتاب العلم کے اندلہ ہے روایت اس طرح ہے 57:23 وَمَنْ أَحْيَا سُنَّتِ فَقَدْ أَحْيَانِ وَمَنْ أَحْيَانِ قَانَ مَعِنِ فِي الْجَنَّةِ رَبَعُ التِّرْمِزِ فِي قِتَابِ الْعِلْمِ وَقَالَ الْبَانِ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حضرتِ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا کہ میرے بچے اگر تُس سے ہو سکے تو ایسا کر کہ تیری صبح ایسی ہو تیری شام ایسی ہو کہ کسی کے 57:57 اگر ایسا کر سکے تو کر ففال اور آپ نے پھر فرمایا میرے بچے یہ میری سنت ہے کہ میں اپنا دل دوسرے لوگوں کے تیم بلکل صاف رکھتا ہوں میرے دل کے اندر بغز اور کینا نہیں ہوتا میں اپنے دل کو بغز اور کینا اور دوسرے لوگوں کے تعلق سے کھوٹ سے پاک رکھتا ہوں اور یہ میری سنت ہے میرے بچے اور جو میری سنت کو زندہ کرے گا سمجھو اس نے مجھے زندہ کیا اور جو مجھے زندہ کرے گا میرے ساتھ جنت کے اندر ہوگا تو دل کو 58:28 اگر آدمی صاف و پاک رکھے تو ظاہر ہے کہ زبان سے جو اظہار ہوگا وہ صاف و پاک ہی ہوگا کسی شاعر نے بڑی اچھی بات کہی ہے کہتا ہے انسان کو انسان سے کینہ نہیں اچھا کیا بولتا ہے انسان کو انسان سے کینہ نہیں اچھا جس سینے میں کینہ ہو وہ سینہ نہیں اچھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت یانس کو تاقید فرمائی اپنے دل کو بغض اور کینے سے صاف رکھو اور سراحت کے ساتھ ایک جگہ ارشاد فرمایا 59:00 روایت اس طرح ہے 59:33 حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاعت فرمایا کہ دیکھو ایک دوسرے سے حسد مت کرو اپنے دل کو حسد سے پاک رکھو اور نجش مت کرو وہی نجش کا مطلب ہے کسی آدمی کی دکان پر بیٹھ کر کے بھاو بھلا دینا اور ایک دوسرے سے کینہ مت رکھو ایک دوسرے سے دشمنی مت رکھو اور ایک بھائی کی بیٹھ کے اوپر ایک بھائی کے 60:03 بولی کے اوپر اپنی بولی مت لگاؤ جب تک کہ وہ وہاں سے ہٹ نہ جائے اور دیکھو اے اللہ کے بندوں آپ اس میں بھائی بھائی بن جاؤ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے تو کوئی اپنے مسلمان بھائی کے اوپر ظلم نہ کرے اس کو کوئی رسوا نہ کرے اس کی کوئی تحقیر نہ کرے اور دیکھو تقوی یہاں ہے اور آپ نے تین مرتبہ اپنے دل کی طرف اپنے سینے کی طرف اشارہ فرماتے ہو کہا کہ تقوی یہاں ہوتا ہے اور اس کے بعد آپ نے فرمایا آدمی کے شریر ہونے کے لئے بدماش ہونے کے لئ 60:32 دیکھئے ایک مسلمان بھائی ایک مسلمان بھائی کی تحقیر میں لگا رہتا ہے کس طریقے سے اسے زلیل کرے کس طریقے سے اس کی تحقیر کرے کس طریقے سے اس کے ساتھ ظلم کرے ایسا آدمی کیا مسلمان ہو سکتا ہے آپ نے فرمایا ایک مسلمان کا ایک مسلمان کے اوپر خون حرام ہے اس کی عزت حرام ہے اس کی عابر حرام ہے اور اسی طریقے سے 61:07 اس کا مال حرام ہے اس کے اندر بھی تعقید فرمائیے اپنا دل صاف رکھو اور دل کا صاف رکھنا زبان کو صاف رکھے گا اور تمہارے اخلاق اور عادت یہ اچھے ہو جائیں گے 61:25 ایک حدیث جسے امام مسلم رحمت اللہ علیہ کتاب الایمان کے اندر ہے بلکہ کتاب الایمان کے اندر ترتیب دو روایت ہیں میں چاہتا ہوں دونوں ابو حریرہ کی روایت ہیں دونوں پیش کر دیتا ہوں روایت اس طرح ہے روایت مسلم کی کتاب الایمان حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ وہ آدمی جنت میں داخل نہیں ہو سکتا کہ جس کی زبان سے اس کا پروسی محفوظ نہ ہو اس کی تکلیفوں سے اس کا پروسی تکلیف نہ ہو 61:52 عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ پڑوسی کے ساتھ لوگوں کے تعلقات اچھے نہیں ہوتے اور تعلقات کے بگاڑ کی بنیاد آدمی کی زبان ہے زبان کی وجہ سے ایک پڑوسی دوسرے پڑوسی سے نالا رہتا ہے ایک پڑوسن دوسرے پڑوسن سے لڑتی رہتی ہے اپنی زبان سے ایک دوسرے کو تکلیف پہنچاتے رہتے ہیں اللہ کے رسول نے فرمایا کہ وہ آدمی جنت پر داخل ہو ہی نہیں سکتا جو اپنے پڑوسی کو تکلیف پہنچا ہے جس کی تکلیفوں سے 62:22 اس کا پڑوسی محفوظ نہ رہے اور حضرت ابو حریرہ سے ایک اور روایت حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا کہ منافقین کی تین علامتیں ہیں پہلے یہ کہ جب بولے تو جھوٹ بولے اس کا تعلق بھی زبان سے جب وعدہ کرے تو اس کی خلاف وردی کرے 62:51 اس کا تعلق بھی زبان سے ہے وَإِذَا تُمِنَا خَانَا اور جب امانت رکھی جائے تو خیانت کرے خیانت کرنے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ آدمی نے مال رکھا تھا اس کے پاس امانت اسے کھا گیا اس کا تعلق بھی زبان سے ہے ان تمام چیزوں کا تعلق حسن اخلاق اور بد اخلاقی سے یہاں تک کہ ہم جب اپنے لڑکوں کے لیے لڑکی کے لیے رشتہ ڈھوڑتے ہیں تو ہمیں تلاش ہوتی ہے زیادہ مال والے کی چاہے وہ کتنا ہی بد اخلاق کیوں نہ ہو 63:21 ہمیں تلاش ہوتی ہے کہ اس کے پاس اقتدار ہو اس کے پاس جاہو منصب ہو ہم یہ نہیں دیکھتے کہ اس کے پاس دین کتنا اخلاق کتنا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حدیث اسی سلسلے سے فرمایا وَعَنْ أَبِحَاتِمِ الْمُزَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا جَاعَكُم مَن تَرْدَوْنَا دِينَهُ وَخُلُقَهُ فَعَنْكِهُ إِلَّا تَفَعَلُتَّكُن فِتْنَ 63:52 اِذَا جَاءَكُم مَن تَرْضَوْنَ دِينَهُ وَغُلُقَهُ فَانْكِحُ سَلَا سَمَرَّات رَوَا تِرْمِزِ فِي قِتَابِ النِّكَاحِ حضرت امام ترمیزی سے حضیث باق پایسے کتاب النکاح ملائے حضرت ابو احاطم مزید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رشاد فرمایا جب تمہارے پاس کوئی رشتہ لے کر کے لڑکا آئے یا کسی لڑکی کا رشتہ آئے تو صرف اخلاق دیکھو اور د 64:22 تو زمین میں فساد پھیل جائے گا یہاں یہ ٹکڑا قابل غور ہے اس لیے کہ لڑکا دیندار ہے لڑکا اخلاق والا ہے اب رشتہ لے کر کیا ہے اگر آپ کہتے ہیں ہم تیری غریبی کی وجہ سے یہ رشتہ منظور نہیں کرتے تو جانتے ہیں اس کا اثر دین کے اوپر پڑا دین کی حوصلہ شکنی ہوئی اس کی حوصلہ شکنی نہیں ارے بھائی اس وجہ سے نہیں دے رہا کہ اس کو بہت پیسہ نہیں ہے دین تو ہے نا اگر نہیں دے رہا اس کا مطلب اس کی حوصلہ شکنی نہیں ہے دین کی حوصلہ شکنی ہے یہ ن 64:51 کہ اخلاق کی کوئی اہمیت نہیں ہمارے نزدیک تیرے دین کی کوئی اہمیت نہیں ہمارے نزدیک وہاں اخلاق کی اور دین کی حوصلہ شکر نہیں ہوتی اس کی نہیں اسی وجہ سے اس کا فساس اور فتنہ سے تابع کیا گیا رابی کہتا ہے کہ ہم نے پوچھا کہ اللہ کے رسول وَإِنْ قَانَ فِي اگر وہ غریب ہو تو وَإِنْ قَانَ فِي اگرچہ اس کے اندر ہو یعنی غریبی اللہ کے رسول نے کچھ نہیں فرمایا فرمایا اِذَا جَاكُم مَن تَرْضَوْنَ دِينَهُ وَ
Tüm metni göster