♪ Playing in the audio bar belowHadith & SunnahLectures & RemindersSesاھل حدیث کا مطلبadmin·2 views·5 months agoBy: عبد الله ناصر, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء Source: IslamHouse.com · عبد الله ناصر, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#Audio#IslamHouse#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#عبد الله ناصرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00محساج نہیں ہیں دراصل علیہ کے سبھی ساتھی جو ہیں ان سے متعارف ہیں اور ان کے خیالات سے اچھی طرح واقف ہیں اور ان کے خیالات اور ان کے خطابات وہ سن چکے ہیں اور مجھے یہ بات کہنے میں کوئی بات نہیں ہے کہ اہل ریاض کے لیے وہ انتہائی مقبول شخصیت ہیں ساتھی جو ہیں وہ حد درجہ آج کی اثر میں جو نشیط ہے یہ خصوصی نشیط سے سیارت سے رکھی گئی کہ ہم یہ ساتھے تھے کہ ہماری دعوت0:29جو دعوت الحقہ ہے اس کی جو تقاضے اور اس کو کس طریقے سے ہم پھیلا سکتے ہیں اس کے لیے کون سے وہ طریقے کار ہیں جو اختیار کر کے ہم اس دعوت کو دنیا کے کونے کونے تک پھیلا سکتے ہیں یہ اصل میں میں سمجھتا ہوں کہ ہمارا موضوع ہوگا جس کے اوپر حضرت شیخ صاحب جو ہے وہ اپنے خلاف پیدا کرمائیں گے اور اسی روشنی میں ہی یہ باتیں جو ہیں وہ بھی سامنے آ جائیں گی کہ ہم کس طریقے سے جو ہے0:58آپس میں مل جل کے اور ہمارے آپس کے تعلقات اور ہمارے آپس کے مسائل کا حل یہ ساری چیزیں جو ہیں میں سمجھتا ہوں یہ موضوع جو ہے یہ خاصہ وسیع موضوع بھی ہے پروفیسر صاحب جو ہیں الحمدللہ خاصے اس محول سے گزرے ہیں اور اچھے طریقے سے الحمدللہ واقف بھی ہیں کہ جو ایک راستے میں رکابتیں آتی ہیں ان رکابتوں کو کس طریقے سے دور کیا جا سکتا ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ خاص طور پر جماعت الحدیث سندھ کے اندر ان کا جو رول ہے1:28وہ انتہائی قابل قدر ہے اور جماعت کو مطارف کرانے میں پروفیسر صاحب کی جو توانائیاں ہیں وہ اللہ کے فضل و کرم سے بہت اچھے انداز میں بسر ہو رہی ہیں تو میری ان کی خدمت میں گزارش ہے کہ وہ ان سارے چیزوں کو اہتا کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کروائیں2:00موسیقی2:41اللہم صلی علیہ وآلہ وآلہ محمد3:18جماعت اہل حدیث کے بارے میں جب مجھے تعرف کیلئے کہا جاتا ہے تو میں یہ کہتا ہوں کہ اہل حدیثوں کو پوری دنیا جانتی ہے صرف اہل حدیث ہی اپنے آپ کو نہیں جانتے میرا یہ عقیدہ ہے اور نظریہ ہے کہ دنیا کے کسی خطے میں اصلاح کا کام4:19اسلامی انقلاب کا کام احیاء دین کا کام اگر کوئی جماعت یا کوئی طائفہ کر سکتا ہے تو وہ صرف آل حدیث ہیں دوسری جماعتوں کے ذریعے انقلابی عمل ہو سکتا ہے مگر وہ اسلامی انقلاب نہیں کہلاتا ہے کیونکہ اسلام کی صحیح صورت خالص دین عقیدہ منحج یہ اللہ تعالی نے چن کر آل حدیثوں کو دیا ہے اور یہی لوگ اصلاح کا کام کر سکتے ہیں5:20قرآن و حدیث میں اس پر دلائل موجود ہیں فَمَا يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَنْ يَرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِ اللَّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ مَنْ يُحِبُّونَهُ کیا ایمان والوں تم اگر اس دین سے مرتض ہو جاؤ دین کو چھوڑ دو اور میرے پاغی اور تاغی بن جاؤ تو اس سے ظاہر ہے میری حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جیسا کہ حدیث قدسی ہے6:03فرمان نقل فرمایا کہ اے میرے بندوں اگر تم تمہارے پچھلے تمہارے بعد میں آنے والے گزرے ہوئے لوگ انسان اور جن سب کے سب مل کر کائنات کے سب سے بڑے پاپی انسان کا روح دھار لے تو میری حکومت میں اور میری ملک میں6:39کوئی کمی نہیں آئے گی اور اسی طرح لو کانو علی اتقا قلب ردل واحد معزادو فی ملکی شیعہ اگر سب کے سب دنیا کے بڑے سے بڑے متقی انسان کا رود دھار لیں تو میرے ملک میں کوئی اضافہ نہیں کر سکتے تو اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان سے فرمایا کہ اگر تم اس دین کو چھوڑ دو مرتب ہو جاؤ تو اللہ تعالیٰ انقلاب لانے پر قادر ہے وہ انقلاب کا عمل دفعہ تنظاہدہ بھی آسکتا قلب چھبکنے کے اندر7:21کہ اللہ حضرت چاہے تمہیں مٹا دے اور جس لمحے تمہیں مٹائے اسی لمحے دوسری مخلوق بھی لے آئے تو ایک لمحے کے اندر تمہیں مٹانا دوسروں کو لا بسانا اللہ کے لئے کوئی مشکل نہیں یہ عمل دفعہ تن واحدہ بھی ہو سکتا ہے لیکن میرے دوستو احیاء دین کا کام7:59اسلام انفلاق کا کام یہ اللہ تعالی نے ہماری ابتلا اور ہمارے امتحان پر چھوڑا ہوا ہے مرنہ اپنے دین کو قائم کرنے پر قادر ہے تمام مشرقین کی تمام کفار کی اور تمام داغیوں کی بیخ کنی پر قادر ہے وہ اس چیز پر قادر ہے کہ پوری دنیا موحد ہو اور اللہ کے نظام کو قائم کرنے والی ہو لیکن نہیں اس نظام کی اقامت ہمارا امتحان ہے ہماری ابتلا ہے8:32اس میں ہماری جد و جہد اور ہمارے عمل کی ضرورت ہے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہاں یہ میں بتاتا ہوں پھر میں کن کے ذریعے انقلاب لاؤں گا ایسی قوم لاؤں گا ایسی قوم کے ذریعے اصلاح کا عمل کراؤں گا اور اسلامی انقلاب کا کام لوں گا جن کی نمائی خوبی یہ ہوگی کہ ان کو اللہ سے محبت ہوگی اور اللہ کو ان سے محبت ہوگی یعنی اصلاحی جماعت اور انقلابی جماعت کی9:03یہ سب سے نمائی خوبی ہے کہ ان کو اللہ سے محبت ہے اور اللہ کو ان سے محبت ہے اس کے اس نمائی انصر کو چھوڑ کر اگر یہ نمائی انصر نہیں تو چاہے دنیا کی جماعتیں لاکھ تکرے ماریں کوششیں کریں نئے سے نئے طرق اور اصالی بھی اختیار کریں کچھ نہیں کریں جب تک محبت الہی جس پر انقلاب کی زمانت اللہ نے دی ہے جب تک یہ نکتہ نہیں ہو9:37اور میرا یہ خیال ہے بحمدللہ یہ بات میں دلائل سے شرح صدر کے ساتھ اور انتہائی بصیرت کے ساتھ کہنے پر تیار ہوں کہ محبت الہی صرف ایک ہی جماعت وہ اللہ نے عطا فرمائی اور وہ آل حدیث کیوں اس لیے کہ اللہ تعالی کی محبت کو پہچاننے اور پرکنے کی ایک ہی قسوٹی ہے ایک ہی میار ہے جیسا کہ صحابہ اکرام کی ایک جماعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی10:10اور آ کر کہا کہ ہمارے دلوں میں اللہ تعالیٰ کی بے اپناہ محبت ہے لیکن ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس محبت کو پرکھنے کے لیے ہمیں کوئی علامت بتائی جائیں یہ تو محبت دنوں کے اندر موجزن ہے ظاہری میار ہونا چاہیے کوئی ایسی قصوی ہونی چاہیے کہ ہماری محبت کا امتحان ہو سکے کتنی محبت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس مسئلے کا انکشاف اللہ کی طرف سے نہ ہو میں کوئی جواب نہیں دیکھتا10:46اور اس میں حکمت یہ ہے کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی طرف سے کوئی جداب دیں تو اطاعت کے معاملے میں اللہ کی توحید باقی نہیں رہ سکتی بہت کاری غربہ اور اللہ تعالیٰ اپنے عبادت میں اور اپنی اطاعت میں اپنے نظام اور قانون میں دونوں چیزوں میں توحید اس نے ہم پر مسلط فرمایا ہے حالانکہ میرا بھی اور آپ کا بھی عقیدہ ہے11:20کہ اس کائنات میں پاکیزہ ترین خواہش محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہو سکتی ہے لیکن جب آپ اپنی خواہش سے کلام نہیں کر سکتے تو پھر سمجھ لیجئے کہ اطاعت کے معاملے میں یہ دین جو ہے یہ توحیر کا متخابی ہے کسی کی رائے کسی کا قیاس کسی کی خواہش اس دین میں کوئی دخل اندازی نہیں کر سکتی لیکن یہ مسئلہ بڑا اہم تھا اللہ تعالیٰ نے اسی مجلس میں جبریل امین کو بھیجا کہ یہ لوگ11:52جو محبت کی قسوٹی اور میار آپ سے معلوم کر رہے ہیں انہیں بتا دیجئے ان کے سوال کا جواب دیجئے کہ اے لوگو اگر تم اللہ کی محبت کے دعوے دار ہو اور اس کی قسوٹی اور اس کا میار معلوم کرنا چاہتے ہو تو وہ میار صرف یہ ہے کہ میری اتباع ہے بس یہ دین میں محبت کا طریقہ اور محبت کا میار ہے12:23جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے گا اور اس اطاعت میں جتنا زیادہ متقدم ہوگا اتنا ہی زیادہ اس کے دل میں اللہ کی محبت ہوگی اللہ کے رسول کی محبت ہوگی خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے من احد سنتی فقد احدنی ومن احدنی کان معی فی الجنہ جس شخص نے میری سنت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی میری ذات سے محبت کی اور جس نے میری ذات سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہے12:55تو گویا محبت کا جو طریق ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بابے فرما دی اور جو جماعت احیاء دین اور دین کی دعوت کا کامیاب کام کر سکتی ہے اور دین کو قائم کرنے کا اسلام انقلاب کا اس جماعت کا جو پہلا وصف ہے اور جو پہلا انصر ہے وہ اللہ تعالیٰ کی محبت ہے اور اللہ تعالیٰ کی محبت13:26جس شئے پر قائم ہے وہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ہے اب آپ چراغ لے کر پوری دنیا کا سروے کر لیجئے کہ کس کا منحج کس کا عقیدہ کس کا عمل کس ناحیہ سے بالکل صافی اور خالص ہے کہ بس کتاب و سنت کے ارادہ ہمیں کچھ نہیں چاہیں پوری دنیا کا سروے کر لیجئے انشاءاللہ تعالیٰ اس عقیدے اور اس منحج و عمل کی حامل آپ کو ایک ہی جماعت ملے گی اور وہ جماعت آل حدیث ہے14:02لہذا میرے دوستو یہ کام ہمارا ہے اور صرف ہمارا ہے اور یہ ہماری ابتلاہ اور ہمارا امتحان ہے اس طرح میں اگر ہم نے غفلت دکھائی تو مسئولیت ہماری ہے سوال ہم سے ہوگا باقیوں سے نہیں ہوگا کیونکہ اللہ تعالی نے یہ نعمت ہمیں دی ہے اور کتنا زادہ اشارہ ہے یہ کام کرنے والے صرف وہ لوگ ہیں جن کو مجھ سے محبت ہے مجھے ان سے محبت ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو گے14:44تو یہ دلیل ہے کہ تمہیں اللہ سے محبت ہے اور اس کتاب کا نتیجہ یہ ہے کہ اللہ تمہیں اپنا محبوب بنالے جو میں نے شروع میں آیت پڑھی تھی اس میں بھی بڑا یہ واضح اشارہ ہے یہ مصلح کون ہے اصلاح کا کام کرنے والا جہاں شرک ہو وہاں توہید کا پرچم لہرانے والا جہاں بدعت ہو15:26وہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی علم برداری کرنے والا جہاں تاغوت کی حکومت ہو وہاں حکومت الہیہ قائم کرنے والا یہ مسلح اس مسلح کی خوبیاں کیا ہیں تمہارے کے بل لذین یمسکون بالکتاب مسلح وہ ہوتا ہے جس کا تمسک کتاب و سنت کے ساتھ ہوتا ہے جس کا تمسک کتاب و سنت کے ساتھ نہیں وہ چاہے اقامت دین اور احیاء دین کی لاکھوں اسطلاحیں ایجاد کریں16:01اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں ان کی سائی سائی لا حاصل قرآن حکیم کا کوئی لفظ اور کوئی زیر زبر سائد نہیں ہر چیز کو ہر نکتے کو ذرا غور سے پڑھو سمجھو اور سنو کہ مصلح اللہ تعالی نے صرف اس انسان کو یا اس جماعت کو قرار دیا جو یمسکون بالکتاب جو قرآن و حدیث کے ساتھ تنصب کرنے والے یہاں صرف قرآن کا لفظ نہیں کتاب کہا16:32اور کتاب کا اطلاق قرآن پر بھی ہے اور حدیث پر بھی ہے کتاب قرآن کو بھی بولتے ہیں حدیث کو بھی بولتے ہیں قرآن کا کتاب ہونا معروف ہے حدیث کا کتاب ہونا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ثابت ہے جب ایک قضیہ آپ کے پاس آیا اور سائلین نے یہ کہا کہ فخد بیننا بے کتاب اللہ کہ اس مسئلے میں ہمارے درمیان کتاب اللہ سے قیطلہ کیجئے زنا کا مطلب ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا17:07سَوْفَأَقْضِي بَيْنَكُمَا بِكِتَابِ اللَّهِ کہ عن قریب میں تمہارے درمیان کتاب اللہ سے فیصلہ کرو کہ جو فیصلہ آپ نے فرمایا وہ قرآن میں نہیں وہ حدیث میں مفقود ہے رضا کی سزا قرآن میں نہیں یہ حدیث میں ہے اور اسی طرح تغریب عام ایک سال کی جلابتنی کی سزا یہ قرآن میں نہیں حدیث میں ہے اور آپ نے حدیث کو کتاب اللہ کہا سَوْفَأَلَّذِينَ يُمَسِّقُونَ بِالْكِتَابِ جو قرآن و حدیث کو تھاننے والے ہیں17:37جو اقام الصلاة اور نمازوں کو سیدھا کرنے والے ہیں نمازوں کو سیدھا کرنے والے ہیں جن کی نمازیں بالکل سیدھی ہیں نمازوں میں کوئی قجی نہیں کوئی ایسی حرکت نہیں جو خلاف سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی نمازیں سرسری نہیں ہوتی ان کی نمازیں اپنی مرضی کی نہیں ہوتی اپنے اماموں کی مرضی کی نہیں ہوتی ان کی نمازیں بالکل سیدھی ہوتی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے اور آپ کی سنت کے مطابق ہوتی18:09یعنی اصلاح کا کام کرنے والی جماعت اپنی نمازوں پر توجہ دیتی ہے اور اپنی نمازوں کو سیدھا کرتی ہے درست کرتی ہے بہت سے ہم نے بڑی بڑی جماعتوں کو دیکھا ان کے زعماں کو دیکھا کہ وہ نمازوں کی پرواہ نہیں کرتے کہ جو کام ہم کر رہے ہیں یہ بڑا اہم کام ہے دینی کام میرے دوستوں نہیں نماز تو اتنی اہم شئے ہے کہ این حالت جہاد میں نماز کا وقت آجائے فرمایا کہ تاخیر نہیں کرنی جہاد سے اہم کام کیا ہو سکتا فرمایا کہ دو صفحے18:42ایک صف دشمن کا مقابلہ کرے دوسری صف نماز پڑھے جب یہ فارغ ہو جائے تو دوسری صف آ کر نماز پڑھے اور یہ دشمن کا دفاع کرے تو کوئی مشن کوئی تحریک کوئی عمل نماز سے اہم نہیں ہے اس لئے فرمایا کہ یہ دو خوبیاں تنصب بالکتاب والسننہ اور نماز کی اصلاح نماز کو سیدھا کرنا یہ دو خوبیاں ہوں تو یہ وہ مسلحین ہیں جن کے عجر کو ہم کبھی ضائع نہیں کریں گے بلکہ ان کے19:13اعمال کو ہم نفرویہ کے قبول کریں گے بلکہ ان کے اعمال کی تربیت کریں گے اور ان کے اعمال کو بڑھائیں گے اس طرح بڑھائیں گے جس طرح تم اپنے بھورے کے بچے کو پالتے ہو وہ آہستہ آہستہ بڑا ہوتا ہے اس طرح ہم تمہاری نیکیوں کو بڑھائیں گے تم اس منحج پر چلتے ہوئے چھوٹی سے چھوٹی نیکی کرو اس کو ہم بڑھائیں گے اتنا بڑھائیں گے کہ قیامت کے دن تمہارے مزان حسنات میں19:42یہ چھوٹی سی نیکی اہد پہاڑ کے برابر تمہارے سامنے ہوگی اتنا ہم تمہاری نیکی کو بڑھائیں کون ہے اصلاح کا کام کرنے والے کون ہیں فرماں ان کے اندر یہ دو نمائی خوبیاں ہوتی ہیں ایک کتاب و سنت کے ساتھ تنسق دوسرا نماز اور نمازوں کو سیدھا کرنا اور نمازوں کو قائم کرنا میرے دوستو یہ اور اس قسم کے دیگر نصوص ہم سے اس عمر کا تقاضی کرتے ہیں کہ یہ کام20:17ہمارا ہے اور صرف ہمارا ہے ہمیں نے کرنا ہے اللہ تعالیٰ کی حکومت اس سرزمین پر قائم کرنا یہ ہماری کی ذمہ داری ہے کیونکہ جو اوصاف اللہ تعالیٰ نے اس جماعت کے بیان فرمائے وہ اوصاف اللہ کے فضل و غرم سے ہم پر منتبق ہوتے ہیں لہذا یہ عمل ہماری ذمہ داری ہے اور ہمیں نے یہ کام کرنا ہے اللہ کی توفیق20:54اور اگر ہم نے نہ کیا تو پھر قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے سوال پر ہمیں تیار ہونا چاہیے تم سے ایک ایک نعمت کا سوال کیا جائے گا ایک ایک نعمت کا حساب لیا جائے گا اور اس سے بڑی نعمت کیا ہے دین کی نعمت اللہ تعالیٰ جس انسان کے ساتھ ارادہ فرمالے21:31اس کے ساتھ میں نے بھلائی کر دی تو اس کو کیا دیتا ہے مال دولت محلات کوٹھیاں اور کاریں نہیں اسے دین کی سمجھ دیتا ہے اسے دین عطا فرماتا ہے قرآن و حدیث کی دولت دیتا ہے یہ سب سے بڑا اللہ کا حسان آپ قرآن پڑھیں اللہ نے بے شمار نعمتیں ذکر کی جن کو تم شمار نہیں کر سکتے لیکن ان بے شمار نعمتوں میں22:05صرف دو نعمتوں کا حسان جتنا ہے یہ قرآن کا دوسرے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیست ہے اور یہ دو نعمتیں ہمیں ملی ہیں قرآن و حدیث کی دولت تو بھائی پھر جس دن ایک ایک نعمت کا سوال ہوگا اور یہ سب سے عظیم شان نعمت جو ہمیں دی گئی تو اس سوال کا جواب ہمارے پاس کیا ہوگا کہ ہم نے اس نعمت کا کیا حق ادا کیا اور قرآن و حدیث کی دعوت اس کی نشر و عشاق اور22:37اپنے سامنے تاغوت کی حکومت دیکھتے تھے اس کو زائل کرنے کے لیے ہم نے کون سا اقدام کیا کیا کام کی تو بھائی یہ مسئولیت بہت بڑی ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لن تذولا قدم ابن آدم حتیٰ یسعالان ہم سے جب تک تم اللہ تعالیٰ کے ایک ایک سوال کا جواب نہیں دے پاؤ گے اللہ کے دروار سے تمہارا قدم ایک بال کے برابر نہیں ہی سکتا اس لیے اس عمل کی ضرورت ہے23:15اس کے جو اعصاف ہیں وہ چند آپ کے سامنے آئے اس کو انجام دینا ہے اور یہ عمل ادا کرنا ہے یہ ہماری مصوریت ہے اس کے لیے دوستو کچھ آدال ہیں جنہیں ملہود رکھے بغیر ہمارا یہ کام کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا اس میں سب سے پہلی چیز جو ہے وہ تعلق باللہ ہے تعلق باللہ کے سوا ہم کچھ نہیں اللہ تعالیٰ کی تائید اور اس کی نصرت ہم سے ہٹ جائے24:04اور پوری دنیا ہمارا ساتھ دے ہم کچھ بھی نہیں اور پوری دنیا ہمیں چھوڑ جائے اللہ ہمارے ساتھ ہو تو سب کچھ فاروق العظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہو تو قریباً آدھی دنیا کے فاتح کوئی فخر نہیں تواضع کا اور تعلق باللہ کا عالم یہ ہے کہ کوئی قضیہ سامنے آتا تو فرماتے کہ اس قضیہ کے لیے عمر کو محلق دی جائے کہ رات کو اللہ کے دربار میں گر گڑا کے پہلے دعائیں مانگنے ہو24:48کل اس کو سامنے رکھیں رات کو اللہ سے تعلق قائم کرتے گل گراتے روتے اگلا دن آتا شرع صدر کے ساتھ اگر متوائن ہوتے اس کام کو انجام دیتے اور اگر دل یہ شہادت دیتا کہ ابھی تعلق میں کمی رہ گئی ہے پھر اور محلت مان لیا گیا یہ اس عظیم شان انسان کے تعلق باللہ کا عالم ہے اس جیسا انسان تاریخ نے پیدا نہیں کی جب اسلام انہوں نے قبول کیا25:28مشرقین نے کہا تھا اللہ اکبر آج مسلمانوں نے ہماری آدھی طاقت چھین دی تو اس کے سوا ہم کچھ نہیں تعلق باللہ کے سوا یہاں تعلق باللہ جو ہے یہ اساس اور بنیاد ہے فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب ہمس کے دورے پر گئے اپنے عمال کی اور گورنر کی کار کردگی معلوم کرو کیا کام ہو رہا ہے عوام الناس26:16پاس بیٹھے ہیں اور کہا کہ تمہیں حمز کے گورنر سے کوئی شکایت ہے بتاؤ لوگوں نے کہا جی تین شکایت ہیں عامر ابن سعید رضی اللہ عنہ تین شکایت ہیں ایک یہ کہ صبح یہ دیر سے آتے ہیں دوسرا یہ کہ ہستے میں ایک دن بالکل نہیں آتے اور تیسرا یہ کہ دن کا وقت ہمیں دیتے ہیں رات کا وقت نہیں دیتے آدمی عامر ابن سعید سے پوچھا کہ تم اس دارہ میں کیا کہتے ہو فرماتے ہیں جی26:59صبح کی جو تھوڑی بہت تاخیر ہے اس کا سبب یہ ہے کہ میں نے بیت المال کے خرچے پر کوئی خادم نہیں لیا حالانکہ لینے کا اختیار ہے لیکن خادم نہیں لیا صبح کے اپنے عامال خود اپنے گھر میں انجان دیتا ہوں اس میں قبر تاخیر ہوتی ہستے میں ایک بھی اس لیے نہیں آتا کہ بیت المال کے مسارک سے میں نے ایک لباس لیا ہوتا جب وہ میلہ ہوتا ہے اس کو دھوتا ہوں اور اس کے گل خوشک ہونے پر انتظار کرتا ہوں27:39جب خوش ہوتا ہے تو پھر پہن کر بہر آتا رات کو اس لئے نہیں آتا کہ میں نے اپنا دن لوگوں کے لئے رکھا ہے اور رات اللہ کے لئے رکھی یہ ہمارے آباء و اجداد کا منحج تھا اور ان کے طریق عمل کی بنیاد تھی اللہ کے ساتھ تعلق ہم اس جہد سے ہٹ چکے ہیں اور معال اصف ہماری یہ کوشش ہوتی ہے کہ دعوت کے کام کے لئے یا28:23تاغوب کو ختم کرنے کے لیے حکومت الہیہ کے قیام کے لیے دوسروں کے اندر ظن ہونا یا دوسروں کو اپنے اندر ملانا یہ ضروری یہ چیز تعلق باللہ اور توقع على اللہ کے بالکل منافع ہے جو لوگ جن لوگوں کے ذمہ اسلامی انقلاب کا کام ہی نہیں ان کو ساتھ ملانا باعث نقصان ہے نفید یہ اللہ تعالیٰ نے جو اوصاف بیان کیے ان اوصاف میں آپ کو شک کہ اصلاح کا کام کرنے والے کون ہیں29:01انقلاب کا کام کرنے والے کون ہیں ان اعصاف میں آپ کو شک اگر وہ اعصاف درست ہیں صحیح ہیں تو پھر جن میں وہ اعصاف موجود نہیں ان میں زم ہو کر یا ان کو ساتھ ملا کر ہم کون سے نتائج آ کر سکتے ہیں کامیابی کا کون سا قدم اٹھا سکتے ہیں وہ تو مزید اللہ تعالیٰ کی نرازگی کا باعث بنتا ہے اس عمل کے لیے خالص لوگ چاہیے اور خالص لوگوں کی اجتماعیہ ضروری ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب29:39صلح و دیویہ کی شرائط تیع کر رہے تھے اس میں ایک نبتہ تمام صحابہ کو پریشان کر رہا تھا وہ نبتہ یہ تھا کہ اگر تمہارا کوئی شخص ہمارے پاس آ گیا اسے ہم واپس کر دیں گے اور ہمارا کوئی شخص تمہارے پاس چلا گیا اسے تم واپس نہ کرنا جناب فاروق عاظم رضی اللہ عنہ نے فرما رہے ہیں کہ کیسا نقبل الدنیہ یہ ذلت ہم کیسے قبول کر سکتے اس میں تو ہم بالکل ہار گئے شرطوں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے پاس گئے انہوں نے30:25صرف اس جواب پر اتفاق کیا کہ امر کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے نبی نہیں تو پھر کیوں تم شک کرتے ہو اور کیوں تمہارے ذہن میں یہ خلجان ہے اس وقت فاروق عاظم نے کہا تھا بعد میں اس جواب کو یاد کر کے کہا کرتے تھے اللہ کنت شعرتا من شعر ابی بکر کاش میں ابو بکر صدیق کے جسم کے بالوں میں تیک بال ہوتا تاکہ جو فراست جو تدور اللہ نے ان کو دی اس میں میرا بھی حصہ31:08دوستے اس میں حکمت کیا ہے کہ ہمارا کوئی شخص تمہارے اندر چلا گیا اسے تم واپس نہ کرنا باتیں دو ہیں یا تو وہ جانے والا شخص مرتد ہو گیا ہے کمزور عقیدے کا ہے یا تو مستحق عقیدے کا ہے دونوں صورتوں میں فائدہ اس دین کو ہے اگر وہ کمزور عقیدہ غیف العقیدہ ہے اسلام کو دل و جان سے قبول نہیں کیا تو اس کا ہمارے درمیان رہنا مفید نہیں یہ لوگ دعوت کے نقصان دے ہوتے ہیں ٹھیک ہے چلا گئے جانے دو اس کو31:43اللہ کا شکر ہے کہ ہماری جماعت پاک صاف ہوگا اور اگر وہ مستحقن ہے تو اس کا اس واشرے میں جانا ہمارے لئے اس بنا پر مفید ہے کہ مسلمان جہاں بھی ہوتا ہے اللہ کے دین کا دعی ہوتا ہے وہاں جا کر دعوت دے گا دعوت کا کام کرے گا وہ خاموش نہیں بیٹھ سکتا ہر لحاظ سے فائدہ دین اسلام ہی کو اس میں آپ دیکھئے جن کا عقیدہ ہی نہیں جن کے منحج میں استقامت ہی نہیں ان کا ہمارے درمیان رہنا نقصان دے32:19لہذا یہ جو پالیفی آج کل ہمارے ذہنوں میں صغار ہے بڑی بڑی جماعتوں میں ہمارا نام بھی ہونا چاہیے اور کوئی وفاق ہو کوئی اتحاد ہو اور وحدت امت کے بعض اسطلاحیں جو ہم نے تراشی ہوئی ہیں وحدت ہونی چاہیے لیکن یہ سوچنا چاہیے کہ وحدت کی اللہ نے بنیاد کیا قائم اللہ نے وحدت امت کی ایک بنیاد رکھی32:53بس کتاب و سنت کے ساتھ تمسک ایک عقیدہ قرآن و حدیث کے ساتھ تمسک ایک منحج یہ ذہبت کی بنیاد ہے منحج بھی مختلف ہوں عقیدے بھی مختلف ہوں اور اسلوب عمل بھی مختلف ہوں اور پھر اتحاد کا نام لیا جائے یہ چیز سمجھ سے بالا تر اس لئے دعوت کا کام احیاء دین کا کام ہم نے ضرور کرنا ہے اور اپنے تشخص پر قائم رہ کر کرنا ہے قلت و قفرت33:38یہ ایک ایسا حوضہ ہے جس سے ہم مرعوب ہوئے رہے ہیں جس کا معنی یہ کہ اللہ کی قدرت پر ہمیں بھروسہ نہیں رہا نعوذ بلی میرے دوستو قیمت و قطرت کوئی شہر نہیں اصل شہر اللہ کے دین کی سب وفا ہے اس میں دراکات ہے اس میں کامیابی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عمر ابن عباسہ آتے ہیں آ کر پوچھتے ہیں کہ من کانا معکر فی هذا العمر یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے رسول جی بتائیے34:17دین میں جب آپ نے دعوت کا آغاز کیا تو کون آپ کے ساتھ تھا؟ کتنے لوگ تھے؟ فرمایا کہ دو آدمی تھے ایک غلام اور ایک آزاد صدیق اکبر اور قلال رضی اللہ عنہ دو آدمی تو آپ کا کام کیا؟ قوم نے مکہ سے نکال دیا لیکن اللہ کے دین کے ساتھ اور اپنے منحج اور مشن کے ساتھ مکمل وفاداری تھا بلاخر وہ وقت بھی آیا کہ کوہ صفا پر کھڑے ہیں اور فرما رہے ہیں کہ الحمدللہ اللہ34:50ناصر عبدہ وعز جندہ وحضن الاحضاب وحدہ یا اللہ ترہ شکر ہے تُو نے اپنے اخ ضعیف بندے کی مدد کی اس لشکر کی عزت رکھی اور تُو نے اکیلے ہی نے ان تمام جماعتوں کو شکست فاش دے دی تو یہ تجنبوں کی تعلیفی یہ انبیاء کی دعوے سے ثابت نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا خواب بیان کر رہے ہیں اور فرما رہے ہیں کہ خواب میں مجھ پر امتیں پیش کی گئیں اور انبیاء پیش کی گئیں35:28ہر نبی اپنی اس امت کے درمیان کھڑا ہے جس امت نے اس کی دعوت قبول کی تو آپ کے بعض الفاظ ہیں کسی نبی کو دیکھا اس کے ساتھ چھوٹی بھی جماعت کڑی کسی کو دیکھا اس کے ساتھ ایک یا دو آگمی کڑے اور کسی کو دیکھا کہ وہ تنہات اکیلا اس بارے میں کیا کہیں گے جو ہمارے جمہوری رہن ہیں وہ تو کہیں گے نعوذ باللہ36:01کہ یہ ناکام لیڈر تھا کہ ایک ورکر پیدا نہیں کر سکتا اس تقصر ہوئی لیکن میرے دوستو میں یہ کہتا ہوں کہ اس سے وڑ کر کوئی کام جا بھی نہیں کیوں اس لیے کہ جس نبی کی دعوت قبول کی گئی اس نبی کو کچھ انسان بلکہ ہمدرد محبت کرنے والے غمخاری کرنے والے رشتے کرنے والے معاملے کرنے والے لیکن جس نبی کی بات ایک شخص نہیں مانی اس نے پوری زندگی اس معاشرے میں کیسے گزاری ہوئی36:28نہ کوئی ہنسنے والا نہ کوئی ملنے والا نہ کوئی محبت کرنے والا نہ کوئی غمخاری کرنے والا نہ کوئی معاملہ کرنے والا نہ کوئی رشتہ کرنے والا پوری زندگی کیسے بدرگی ہو تو اس سے بڑی کامیابی کیا ہے کہ اللہ کے دین کے ساتھ وفا اللہ کے ساتھ تعلق یہ بہت بڑی کامیابی ہے تو یہ کامیابی مسرط اور تائید یہ اللہ کی درست سے ملتی ہے اللہ تعالیٰ ادا فرما دے تو دنیا ساری کچھی ہو کر روک نہیں سکتی اللہ روک لے36:59تو پوری دنیا جمع ہو کر اس کو حاصل نکل سکتا ہے لَا مَانِعَ لِمَا عَطَيْدِ وَلَا مُعْتِيَ لِمَا مَرَعَدِ وَلَا يَنْفَعُ ذَلْجَدِّ مِنْ قَلْجَدِ لہذا یہ کام ہمیں کرنا ہے اپنے تشخص کے ساتھ اور اللہ تعالیٰ کی تائید کے ساتھ اور اللہ کی تائید انہی افسس اور انہی اصولوں پر حاصل ہو سکتی ہے جو اس نے بیان فرما دی ان سے بغاوت کرو گے خروج کرو گے تو دنیا کے وجاہتیں مل سکت37:31اللہ راضی نہیں ہوگا اللہ کو راضی کر لوگے تو بہت کچھ مل جائے گا فتوحات مل جائیں گے جیسے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ملے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں فاتح کی حقیقت سے داخل ہو رہے ہیں جبکہ چند سال پہلے مکہ سے نکال دئیے گئے ہیں اور آپ کا ایک صحابی وہ صحابی جس نے حجرت کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیسہ کیا تھا بھوڑے پر سراقہ وہ رو رہا ہے سمجھیں ماں بالوگا یا سراقہ تم کیوں روتے38:09کہا جی وہ وقت بھی یاد آرہا ہے جب آپ نہاں سے نکالے گئے تھے اور میں آپ کا پیچھا کر رہا ہوں اور آج کا وقت بھی یاد آرہا ہے کہ آج آپ اسی قوم میں فاتح کی حصیت لاخل ہوئے ہیں آپ نے کیا فرمایا کسی مذہوب قلب میں آپ نہیں بیٹھے ہوئے تھے اور نہاں کوئی اتنے وسائل تھے بعض حدیثوں میں حصیر کے الفاظ آتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کہ حصیر پر نماز پڑھا کرتے تھے اور حصیر کا معنی چٹائی کا اتنا سا ٹکڑا جو صرف38:47پیشانی کو اور ناک کو زمین کی گرمی سے بچا سکتے ہیں کہ سوراقہ اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب اللہ تعالیٰ قصرہ کے کنگل تمہیں پہنائے گا قصرہ کا معنی یوں سمجھ لیجئے کہ آج کا امریکہ اس دور میں قصرہ کا معنی یہ تھا جو آج کے دور میں امریکہ کا معنی جس کو مسلمان سپر پاور کہتے ہیں میرے دوستو پاور کا طاقت کا اور پاور39:23جو سرچشمہ ہے وہ اللہ ہم نے اپنے آر کو اپنے مقام سے گرا لیا اللہ نے ان کو بہت ضلیل کیا اور یہ ذلت ہم نے خود خریدی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ اس وقت تم کیا کرو گے جب قصرہ کے کنگل تمہیں پہنائے جائیں پرواہ خیدن ایسا ہوا فاروق عاظم رضی اللہ عنہ کے دور میں سراقہ نے خود دیکھ جب قصرہ کا سامان لائے گیا جو تخت پر بیٹھتے ہوئے پہنا کرتا تھا تو فاروق عاظم نے وہ صندوق کھولا اس میں سے کنگل نک39:59کسرا کی بازو کتنے موٹے تھے کتنا بڑا پہلوان تھا کتنے چوڑے کنگر گرہ دیکھو میرے ریایہ میں بھی کوئی ایسا ہے نظر دھڑاتے ہیں سامنے سراقہ بیٹھا نظر آتا ہے ہم آتے ہیں تال یا سراقہ ہم آتے ہیں سونا پہننا اگرچہ حرام ہے لیکن یہ دیکھنے کے لیے کہ میری فوج میں بھی کسرا جیسے موجوان اور کسرا جیسے پہلوان ہیں یا نہیں سراقہ زارو پتار رو رہے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان یاد آ رہ40:30اس کی صداقت کو اپنے سامنے دیکھا میرے دوستو اس چیز بنیاد کیا تھی بنیاد تعلق باللہ تھا بنیاد وہ اسس تھے وہ اصول تھے جو اللہ نے بیان کیے ان پر قائم رہے ذرہ ذرابر ان میں مداحنت نہیں تھی اور عقیدے کے معاملے میں منحج کے معاملے میں صلوک اور اخلاق کے معاملے میں اللہ تعالیٰ کی تمام شرائط پر پورا اترنے والے جن کی تعریف اللہ نے کی ان کی اخلاق کو پسند کیا ان کی عقیدوں کو پسند کیا41:02ان کے عمل کو پسند کیا اور ان کے جہد مسلسل کو پسند کیا اللہ نے برکت دی فتوحات دی اور مسلمانوں کی تمام تکالیف کو دور کر دی اور اسی میں زمانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جزائی دور کھانے کے لئے سمان میں یسر نہیں انس کہتے ہیں کہ تین تین مہینے ایسے گزر جاتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین تین چاند ایسے دیکھتے ہیں کہ آپ کے گھر میں چولا نہیں جلتا تھا بوشمال نے پوچھا کہ کھانا کیا ہوتا تھا کہا کہ لا يقوم تعامل الا الاسودان41:33دو سیاہ چیزیں ان کی خوراک ہوتی تھی ایک پانی اور ایک خجور اس نے گزارا ہوتا تھی انس کو ایک دفعہ بھیجا کہ جاؤ حلیت النفرانی کے پاس جاؤ اور کہو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے گھر والوں کے لیے لباس دہیں جب اللہ آسانی دے گا تمہارا قرض شکا دیں انس گئے اور تھوڑی دیر بعد روتے ہوئے آئے نبی علیہ السلام فرماتے ہیں کیوں رو رہے کہا کہ اس نے یہ کہا ہے42:05کہ محمد کے پاس کونسی فیکٹریاں ہیں وہ میرا کردہ کہاں سے چکائے گا وہ چاہتا ہے کہ میرا مال کھائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے رشمن نے جھوٹ بولا ہے پوری دنیا جانتی ہے کہ کہ بابے کا سب سے مضبوط اور پکا انسان میں ہوں بصدق و محبیفہ اور سچی بات کرنے والا سب سے بڑھ کر میں ہوں ایسے ایسے وقت بھی آئے تھے42:41لیکن وہ وقت بھی آیا کہ سونے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور آپ بغیر گنے بغیر تولے بغیر بزن کیے اور مٹھیاں بھر بھر کے صحابہ کو تصمیم کر رہے ہیں تو بھائی جو اس دور میں دین تھا کیا وہ آج کے دور میں دین نہیں دین میں تغیر آتا ہے کہ اس دور میں دین کچھ اور تھا آج کے دور میں دین کے تغابے کچھ اور ہیں لن پاجدہ سنت اللہ تبدیلہ سنت الہیہ میں کبھی تبدیلی نہیں آتی43:14حصول جنت اللہ کی رحمت و رضا کے حصول کے لئے جو نوح علیہ السلام کے دور میں حصول تھے وہ ابراہیم علیہ السلام کے دور میں بھی حصول تھے جو ان کے دور میں تھے وہ موسیٰ علیہ السلام کے دور میں بھی تھے جو موسیٰ علیہ السلام کے دور میں تھے وہ عیسیٰ علیہ السلام کے دور میں بھی تھے جو ان تمام انبیاء کے دور میں تھے وہ امت محمدیہ میں بھی ہیں جو صحابہ کے دور میں تھے وہ آج کے دور میں بھی ہیں جو آج ہیں وہ قیامت تک رہے ہیں دین میں سنت الہیہ میں کبھی تبدیل نہیں ہے اس لئے اعلیٰ43:46کہ قامتِ دین اصلاح کا کام یہ انہی اصولوں پر ہو سکتا ہے اور انہی خطوط پر ہو سکتا ہے جو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام نے اختیار کیے اور جن پر پوری عمر قائم رہے لہذا ان خطوط کو کرنا ان کو سمجھنا ان کو سیکھنا ان پر عمل کرنا یہ کم اصلا ہمارے لئے ضروری ہے کیونکہ یہ کام ہمارا ہے اور ہمیں نے انجام دینا ہے اللہ توفیق عطا فرمائے اور دوستو44:20اس دارہ میں قرآن و حدیث کے نصوص سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے ذہن میں بہت کچھ ہے وقت بہت زیادہ ہو چکا کہ یہ جو عمل ہے یہ عمل اجتماعی ہے یہ انفرادی عمل نہیں ہے اس کیلئے وحدت اور صلی اللہ علیہ وسلم انسانوں کا اتفاق و اتحاد بہت ضروری ہے تفرق اگر قائم ہو جائے تو طاقت تغامائیاں سب ضائع ہو جاتی ہیں فتادہ داری حکم قرآن میں ہے اگر اپنی تفرق اشتیار کیا44:57تمہاری ہواو کھڑ جائے گا اور ساری طاقت تمہاری ختم ہو جائے گی اس لئے عمل اجتماعی عمل ہے لہذا جو جماعت یہ کام کر رہی ہے اس جماعت کے تمام افراد کو بالکل شیر و شکر رہنا چاہیے اور ان کی صفوف میں مکمل اتحاد اور نظم جو ہے وہ ہونا چاہیے جو معل اصف ہمارے اندر موجود نہیں ہے میں یہ تقابل کیا کرتا ہوں آل حدیث اور غیر آل حدیث45:39کہ وہ کیوں زندہ ہیں اور ہم کیوں زندہ ہیں میرے دوستو کوئی بھی تحریک ہو کوئی بھی مشن ہو اس مشن کی زندگی اور اس جماعت کی زندگی تیم اصولوں پر قائم ہوتی ہے نمبر ایک ان کے افراد کی محنت شاکر محنت کریں بھاگ دوڑ کر رہے ہیں اور اس کی تعریف کی دین نبی علیہ السلام نے ہوا ہے کہ تائے صاحب کو دینار تائے صاحب کو دیرہ کہ دیرہ مو دینار اس کا سر دیکھو تو خواہ کالو ترم دیکھو تو خواہ کالو46:15اب ایشا بھوڑے کی پشت پر سوار رہتا ہے معنی یہ کہ کام کرتا ہے جو اس کا امیر اس کے ذمہ لگا دے وہ کام اس نے کرنا ہے اور محمد بے پناہ محمد اس کی دین نے تعریف کی اور واقعیتا یہ محمد انکہل مفید جو گلہ بن رواحہ والا قصہ ہے اس لئے یہ بھی ہے کس نے بات جن کو نمیر اسلام نے بھیجا تھا کہا کہ لشکر کو سزا لے جانا لشکر کو بھیج دیا خود نہ رہ گئے آ کے چند کام جو بڑے افضل ہیں وہ کر لیں46:51نبی علیہ السلام کی پیچھے نماز پر مسجد مذہبی میں جہاں کی ایک نماز ہے ایک ہزار نماز کے برابر اس واقعے میں جہاں اتباع سندھ کی اہمیت واضح ہوتی ہے وہاں یہ بھی واضح ہوئی جب نبی علیہ السلام نے فرمایا اے دلہ لو انفقت ما فضلت جمیع نماز رکھتا فضلہ قدرتے ہی کہ اگر پوری دنیا کے خزانے تم تقسیم کر دو تو اللہ تمہیں جو ثواب نہیں دے گا جو ثواب ان لوگوں کو مل شکا جو فجر پڑھ کے روانہ ہو شکا جو روانہ47:24وہ اپنے ذاتی کام کے لیے روانہ ہوئے تھے یا اجتماعی کام اور دینی کام کے لیے روانہ ہوئے تھے یہ سوچیں آپ ان کو ان کے امیر نے بھیجا تھا اور بھائی امارت کے تحت جو کام ہوتا ہے اور تحریکی جو کام ہوتا ہے جماعتی کام ہوتا ہے وہ کام ذاتی اور انفرادی کام سے بہت عالی ہے ایک ہزار مناب کا ثواب کوئی معمولی ثواب نہیں لیکن مبیل اسلام نے تقابل کیا فرمایا کہ تم پوری دنیا کے خوانے تقریم کر دو ان کے ثواب کو تم نہیں پہنچ سکتے47:56جماعتی راہ میں محنت کرنا کوشش کرنا کام کرنا بہت اس کا عجر اور بہت سوال ہے نبی علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کہ امیر کے حکم پر ایک دن کا پہرہ کسی مقام پر کھڑا کر دو یہاں سے انہیں پہرہ دینا کوئی اجتماعی سٹیج بن رہا ہے اس میں خطاب ہو رہا ہے شخصیات میں آنا ہے ایک شخص کھڑا کر دو کہ یہ فتنوں کا زمانہ ہے48:28اور یہاں تم نے پہرہ دینا ہے کہ کوئی شخص یہاں کسی قسم کا شر نہ پھیلا سکے وہ شخص کھڑا ہے پورا دن کھڑا ہے فرمایا کہ یہ ایک دن کا پہرہ امیر کے حکم سے دنیا وہ ماں فی ہاں سے بہتر دنیا تو سارے خزانوں سے قیم تھی یہ اجتماعی کام کی براقات ہے تو ایک تو عمل ہے دوسرا اس جماعت کی اپنی تنظیم اور ان ساتھیوں کے آپس میں اتحاد اتحاد یہ اجتماعی عمل ہے اور تیسرا یہ کہ اس جماعت کے پاس حق ہوئے49:03یہ تین چیزیں اس جماعت کے احیاء کے لیے ضروری ہیں اور میں تقابل یہ کرتا ہوں کہ دوسری جماعتیں زندہ ہیں اپنی تنویم اور کارکنان کے عمل کی بنا پر اور ہم زندہ ہیں صرف حق کی بنا پر کہ اللہ نے ہم کو حق دیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ لا تضال طائفت میں امت ہے کہ ایک میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ قائم رہے گا قائمتاً على الحق لا يضرهم من خضع لهم انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا49:33تو اس طائفے میں ہمیشہ قائم رہنا ہے اس جماعت میں ہمیشہ موجود رہنا ہے تو دوسری جماعتیں موجود ہیں اپنی تنظیم کی بنا پر اور ہم موجود ہیں اس بنا پر کہ ہمارے پاس حق ہے اور اگر وہ تنظیم ہمیں حاصل ہو جائے وہ اجتماعیت ہمیں حاصل ہو جائے اور پھر وہ عمل کی حرخ ہمیں حاصل ہو جائے جو مطلوب ہے تو پھر یہ جماعت اور کتاب و سنت اور یہ عقیدہ یہ منحج بہت زیادہ پھیلے گا ترقی کرے گا اور لوگ اس کو قبول کریں50:04یعنی ابھی تو تفرق ہے تفرق کے بعد اللہ نے اسے بڑا اقبال دیا ہے بہت زیادہ اس کو قبولیت جو ذرا تھا شعور رکھتا ہو وہ ذرا تھا اس منحج کو سنے اس داگت کو سنے تو وہ فورا قبول کر لیتا ہے ایک دن نشستوں میں وہ اطراز کرے گا سوال کرے گا اخلاص کے ساتھ بلاخر اللہ کو سمجھ دے گا اور وہ قبول کرے گا جس کی چھوٹی سی مثال جو بسند کے حوالے سے میرے محترم اور فاضل دوست نے بات کی50:35تو چھوٹی سی مثال سندھ ہی سے میں آپ کو دیکھا ہوں اپنے شیخ محترم جناب شاہ حدود دین شاہ صاحب غاشبی کی کہ انہی قیام پاکستان کے بعد جب انہوں نے یہاں کام شروع کیا تو سناتے ہیں کہ کراچی پر چھوڑ کر پورے سندھ میں دو مسجدیں تھیں ایک حیدر آباد میں اور ایک تھرپار کرتے ہیں سناتے ہیں کہ حالت یہ بھی کہ اپنی جماعتی افراد کمی تلاش کیا کرتے تھے بستیوں میں شہروں میں اور گاؤں میں اور ایک چھوٹا سا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفع51:07اسٹیشن پر مجھے گاڑی کا انتظار تھا اور گاڑیوں کو قلت تھی جنہیں وہی گاڑی اس دن مل سکتی تھی اگر کوئی چھوٹ جاتی تو اگلے دن مجھے گاڑی ملنی تھی گاڑی آگئی اور میں نے دیکھا کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور نماز مثلا فلیرین کی جاتے ہوئے رکوس اٹھتے ہو گاڑی بھی موجود ہے اور وہ بھی نماز پڑھ رہا ہے میں نے کہا کہ اگر گاڑی پر سوار ہو جائے تو اس سے ملاقات نہیں ہو سکے اور اس سے ملاقات کروں انت51:36ہم آئے کے میں نے سوچا کہ ایک دن یہاں اسٹیشن میں گزار لوں گا رات گزار لوں گا دن گزار لوں گا لیکن اپنے بھائی سے ملاقات ضرور کرنے گا گاڑی آئی اور آ کر چلی گئی اور آپ اس کے انتظار میں بیٹھے ہیں پھر اس نے سلام پھیرا اس سے ملاقات ہوئی بات چیت ہوئی اس قدر یہ تحت رجال تھا خال خال کہیں جماعتی افراد تھے اور اس تھوڑے سے عرصے میں جو انہوں نے اللہ کے فضل و قرم سے کام کیا اس کا آج نتیجہ یہ ہے کہ کراچی کو چھوڑ کر سندھ میں52:04جماعت کی مسجدوں کے احسائیہ ہے جو آج سے دو سال پہلے ہم نے سروے کیا تھا اس کے مطابق چار سو پچاس مسجدیں سندھ میں بن چکی ہیں اور یہ ان کی جہود ہیں اللہ کے فول و قرم سے جہاں بھی وہ گھر جا کر راز کیا توحید کا درست دیا لوگوں نے قبول کیا اور بعض دہات اور گھاؤں ایسے ہیں کہ جہاں سو فیصد آپ کو آل حدیث ملیں گے اللہ کے فرق سے یہ چھوٹی سی حساب ہے مقصد یہ ہے کہ انہیں ان حالات کے داوے اتنے تفرق کے داوے جو52:36اس دعوت کے اقبال کا یہ عالم ہے لیکن اگر نظم قائم ہو رہے اور اتفاق و اتحاد قائم ہو جائے تو پھر یہ دعوت اس طریقے سے پھیلے گی اور ان قصص پر چل کر ہی ہمیں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے اور میرے بھائی یہ بات بتانے کی ضرورت نہیں کہ دعی کا کردار جو ہے وہ اس کی زبان سے زیادہ دعی ہوتا ہے لوگ زبان کی بجائے اس کا عمل دیکھ کر زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور زیادہ قبول کرتے ہیں53:07مجھے وہ پورا واقعہ تو یاد نہیں ہے بل یہ کہ ایک جیل میں ایک جندب نامی انسان تھا جیل میں بند تھا اور وہ اپنا عبادتیں کرتا تھا وہاں ذکر و ازدار کرتا تھا اس کا اخلاق اس کا عقیدہ اور لوگوں سے اس کا مل جول قیدیوں سے اس کا سلوک بڑا مثالی تھا اور جیل کا جو جو اس کا حاکم یا سربراہ تھا یا جو اس پر معمول تھا وہ عیسائی تھا وہ اس کا عمل دیکھتا اس کا اخلاق دیکھتا53:37اور دوسرے مسلمانوں کو بھی دیکھتے انتہا کردار اس کے سامنے تھا بلاخر اس کے اخلاق اور کردار نے اس کو اتنا متاثر کیا کہ اس نے اسلام قبول کیا اور اسلام قبول کرتے وہ اس نے یہ الفاظ کہے کہ آمنتو برب جندب کہ میں جندب کے رب پر ایمان لائیا اس کی دعوت نے اس قدر اس پر اثر کیا تو اپنا عمل اپنا کردار جو ہے یہ زیادہ دائی ہوتا ہے بنسبت زبان اس لیے دعوت سے پہلے54:08اپنے عمل کی اصلاح بہت ضروری ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ اگر ایک بات تم کہتے ہو تو تم عمل نہیں کرتے تو قابور مختل عند اللہ اللہ کے مزید یہ بہت زیادہ ناراضگی کا بات ہے تو پھر اللہ کو ناراض کر کے ہم کس حملے کی توقع کریں اس لیے عقیدے کے لحاظ سے عمل کے لحاظ سے کردار کے لحاظ سے غبان کے لحاظ سے شکل و صورت کے لحاظ سے ان تمام امور میں جو54:40ایک صلفی دعیر ہوتا ہے وہ ان تمام حمور میں قرآن و حدیث کا پابند ہوتا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا فرما بردار ہوتا ہے اور اس کے اس عمل کی بنابرا اللہ تعالیٰ اس کی زبان میں اور اس کے عمل میں تاثیر بھی ہے پیدا فرماتا ہے اور یہ ایک عام حدف یہ بھی ہے اخلاص فی الدعویٰ یہ بہت ضروری ہے ہر عمل میں اخلاص ضروری ہے اخلاص نہ ہو تو میرے دوستو55:10کوئی فائدہ نہیں بلکل کسی عمل کا کوئی فائدہ بلکہ اوچھا تو عمل نقصان دے ہوتا ہے اگر اخلاق کے بغیر ہوتا ہے لہذا جو داز امراض ہماری صفوف میں داخل ہو چکے ہیں حب جا یا حب منصب یا کسی اہدے کی لالچ یا دعوت دینا کسی خاص مقصد کے تحت اللہ کی رضا مقصود نہ ہو تو یہ انتہائی خطیر مرض ہے جو اس شخص کے لئے بھی نقصان دے ہے اور دعوت کے لئے بھی نقصان دے ہے کیونکہ ریاکاری55:43یا اس قسم کا کوئی بھی پہلی اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو شرکی از خر کہا کہ عمل پورا مستقیم ہو اللہ کے لئے ہو لیکن تھوڑا فر ریاہ کاری کا انصر آ جائے فرمایا کہ وہ شرک ہے اس سے وہ عمال ضائع ہو جاتے ہیں بلکہ تمام وہ ضائع ہو جاتے ہیں آپ نے حدیث پڑھی ہے بھئی کامل غور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رشاد ہے کہ قیامت کے دن ایک جماعت ایک طرف کھڑی ہوگی اور ان کے سامنے نیکیوں کے ڈھیر لگ56:15یہ نیکیاں ہمارے ذمہ کوئی گناہ ہی نہیں یہ نیکیاں ہی نیکیاں اللہ اکبر ان کا حساب و کتاب ہی نہیں ہو رہا کھڑے ہیں بالاخر اللہ کی طرف ان کو ندا آئے گی کہ ایوہ المراعون اے ریاکاروں کی جناح جن کو دکھانے کے لئے تم نے یہ نیکیاں کی ہیں ان کے پاس چلے گو اور وہاں جا کر دیکھو نیکی ملتی ہے تو لے لو میرے پاس کچھ دیں اللہ فرماتا ہے کہ معامل ایسے ہیں56:49ان اعمال کو ہم اپنے مزان پر نہیں رکھیں گے اپنے تراغیم پر نہیں رکھیں گے ان کا زدہ نہیں ہوتا ان کے اعمال جو ہیں ان کو حدام منصورہ کریں گے بلکل ان ذرات کے طرف لا دیں گے جن کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا یہاں دعوت کے معاملہ میں اخلاص بھی بہت ضروری ہے رسول اللہﷺ کی وہ حدیث بہت قابل توجہ ہے57:19جس میں آپ نے فرمایا تھا کہ دین شخص سب سے پہلے جہنم میں جائیں گے جن میں سے ایک عالم دین تھی قیامت کے دن اللہ اس کو بلائے گا پوشے گا تم نے کیا عمل کیا میں کہا یا اللہ میں نے تیرا دین پڑھا تعلمت القدار العلمتو پوری زندگی تعالیم و تعلم بتر کر دی یہ میرے پوری زندگی کھتا دی فرمایا ہاں یہ جانتے ہیں کہ تم نے یہ کام کیا لیکن نیت کیا دی نیت یہی تھی کہ لوگ بھی عالم کہیں گے حافظ کہیں گے قاری کہیں گے57:49اور تمہاری علمیت کے چرچے ہوں گے اب قد قیل یہ سب کچھ تمہیں حاصل ہو چکا دنیا میں تمہیں لوگوں نے اپنے سر پہ اٹھایا ہوا سب کچھ حاصل ہو چکا فرشتوں اس کو الٹا سر کے بل کسیٹ کر جہنم میں ڈالتے ہیں کون عالم دین جس نے دین کا علم دیا اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص طلب علم کیلئے کسی راستے پر چلتا ہے58:21تو یہ نہ سمجھے کہ یہ مدرسے کا راستہ ہے بلکہ یہ سمجھے کہ یہ جنت کا راستہ ہے کتنی بڑی بشارت ہے سَخَلَ اللَّهَ لَذُو بِهِ طَوِقَ الْجَنَّةِ جنت کے راستے پر چل رہا ہے ایک طرف یہ بشارت ہے ایک طرف یہ عذاب ہے سارا عمل بیکار ہو گیا کیوں صرف اخلاص کے نہ ہونے سے اس لئے اخلاص کے دعویٰ یہ بہت ضروری ہے اور ان تمام امراض کو ختم کرنا ضروری ہے جو ہمارے اندر معال اصف پیدا ہو چکے ہیں میرے دوستوں بعض چیزیں ای58:51کہ جو دعوت کے لئے مظہر ہیں وہ ان سے ہمارا واسطہ پڑتا ہے صافتہ پڑتا ہے وہ آپس کی عداوتیں قدورتیں ان کا بھرا کیا فائدہ ہے یہ تو دعوت کے لئے زہر قاتل ہیں یہ عداوتیں اور یہ قدورتیں دعوت کے لئے بھی نقصان دے اپنے لئے بھی نقصان دے جن کے دل تا پر صاف ہو آئینے کی طرح تو یہ ایک ایسی چیز ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو صدارِ جنت میں سے قرار دیا ہے کہ یہ وہ عمل ہے59:22جو انسان کو جنت میں پہنچا دیتا ہے اسے ایک صحابی نے سوال کیا مجھے بتائیے جنت کیسے حاصل ہو سکتی تو آپ نے کیا ارشاد فرمایا فرمایا کہ صبح اٹھو اپنے دل کو ٹٹولو کہ اس دل میں کسی بھائی کے خلاف کوئی پینہ کوئی حسد کوئی بغض کوئی نفرت کوئی فراد یا فرید کی نیت تو نہیں اگر نہیں59:55جنتی روح اور اگر ہے تو پھر نہیں دیکھیں یعنی دل کا یہ عمل اس کا فائدہ کیا ہے کوئی فائدہ نہیں لیکن معالصف آج کل یہ چیز جو ہے ہمارے دل میں کوٹ کوٹ کر بھر دی گئی تو بھائی پھر یہ یقینیں اور یہ بغض عدافتیں نفرتیں اور یہ حسد یہ سب ختم کرنے ہوں گے اور اس فلم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک علایت تیر بہدف ہے اس پر عمل کرنا چاہیے اور وہ یہ ہے کہ آپ اپنے ایک صحابی کو غاز فرما رہے ہیں60:28آپ فرماتے ہیں کہ ابو ذر زبان باہر نکالی تمہارے کے قفصہ علی کا حاظہ یہ زبان کو بند رکھو بس زبان بند رکھو تمہاری زبان جو ہے یہ بین الناس بچھو کا کردار ادانہ کیا اس کو بند رکھو کہا کہ ان زبانوں کی وجہ سے ہماری پتر ہوگی ہاں کیوں نہیں فرمایا کہ تمہارے ہاتھ خاک علود ہو61:02لوگوں کو جہنم میں قندہ کر کے گرانے والی چیز کون سی ہے ان کی زبانیں تو اس زبان کو استعمال کرنے میں کیا لذت ہے کہ ہم جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں اور یہ مت سمجھو کہ ہم عظیم الشان انسان ہیں تو ہم زبان استعمال کرنے کو کیا فرق پڑتا ہے ہمارے پاس عودہ ہے ہمارے پاس منصب ہے ہم مسجدوں کے متولی ہیں ہم مدرسے کے مسلم ہیں61:35ہم تو خرج کرتے ہیں ہم تو حاجی ہیں ہم تو نمازی ہیں ہم تو اس درجے سے اونچے ہیں ہم زبان استعمال کریں گے تو کیا کوئی مسئولیت کوئی پکر نہیں بھائی یہ خیال خان ہے نبی علیہ السلام سوچا گیا تھا کہ سب سے زیادہ آپ کو محبت کس سے ہے فرمائے عائشہ سے عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے ایک دفعہ نبی علیہ السلام کی ایک دوسری بیوی کے دارہ میں کہہ دیا انہا لکسیار چھوٹے قد کی فرمائے لکسیار62:07کہ تم نے ایک ایسی بات کہہ دی کہ تمہاری اس بات کو اگر ٹھاٹ جنگ مارتے ہوئے سمندر میں ڈال دوں تو سمندر کا پانی قڑبہ اور سیاہ ہو جائے نہ اس کا ذائقہ رہے نہ اس کا رنگ رہے یہ ایک تمہاری بات ہے تو ان کے مقام کے بارے میں آپ کو کوئی شک ہے کوئی کتنا مچا مقام کتنا عظیم مقام کہ آپ دیکھیں زبان کا غلط استعمال ہر ایک کے لیے نظر ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو اس میں اگر ہمارے ذہن میں یہ خیال خیال خان ہے نا یہ زعم فاسد ہے کہ ہمارا مستو62:38کہ ہمیں زبان استعمال کرنے کی اجازت اس کو رضی کر دیجئے یہ انتہائی نقصان دے عمل ہے اس سے قدورتیں بڑھتی ہیں اور بہت پیدا ہوتا ہے قرب ختم ہو جاتا ہے محبت میں ختم ہوتی اور جب افتراق آتا ہے تو قوبتیں توانائیاں صلاحیتیں سب ختم ہو جاتی ہیں اور دعوت میں کل برکت نہیں رہتی اور آج ہم اسی چیز کا شکار ہیں اس پہلے سے ہمیں محاسبہ کرنا ہے اخلاص قائم کریں تعلق باللہ پیدا کریں63:06اور زبانوں کا گندہ استعمال اس کو بند رکھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا بشارت ہے مَن يَزْمَن لِي بِمَا بَيْنَ الْإِحْيَي وَمَا بَيْنَ الْإِجْدَي عَزْمَن لَهُ بِالْجَنَّةِ کہ کون ہے وہ شخص جو مجھے دو چیزوں کی زمانت دے دے ایک اپنی زبان کی حفاظت دوسرا اپنی شرم کا حفاظت فرمایا کہ دو وعدہ کر لے میں اس کو جنت کی زمانت دیتا ہوں صرف یہ دو چیزوں کی حفاظت کا مج63:36میں اس کو جنت کی زمانت دیتا ہم تو صادق المضبوط ہیں بھائی اگر اس تھوڑے سے اس تھوڑی سی چیز پر ہم توجہ دے دیں تو اس سے کئی نتائج آپ کو حاصل ہوں گی زبان بند رکھیں گے تو یہ جو بچھو کا کردار یہ ختم ہو جائے گی یہ کردار ختم ہو گا تو دلوں کی نفرتیں آہستہ آہستہ کم ہوں گی دلوں کی نفرتیں کم ہوں گی تو محبتیں پیدا ہوں گی محبتیں پیدا ہوں گی تو وہ وحدت اور وہ تنظیم جو ایک تحریک کے لیے64:08مطلوب ہے وہ حاصل ہوگا اور جب وہ حاصل ہوگا تو دعوت میں برکت بھی برکت ہوگی اللہ راضی ہوگا دعوت کا کام آگے بڑھے گا قرآن و حدیث کا کام آگے بڑھے گا اور اس کا کتنا فائدہ ہے جو اس راہ پر چلو گے تو آپ ایک شخص کو ٹھیک کر لو ایک کو ہدایت دے فرماتے ہیں کہ اللہ تمہارے ذریعے اگر ایک شخص کو ہدایت دے دے64:37تو یہ تمہارے لئے دنیا کے قیمتی ترین سامان سے بہتر قیمتی اور اعلیٰ ترین سامان سے بہتر ہے کہ ایک شخص کو اللہ تمہارے ذریعے ہدایت دے جائے تو یہ برکات ہی برکات ہے لیکن شرط یہ ہے کہ ان خطوط پر ہم چلیں جو خطوط رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دور میں تھے یہ دین ہم نے کس سے لینا ہے نبی علیہ السلام سے دین ہم نے نبی علیہ السلام سے لینا ہے کسی اور سے لیں گے تو وہ قابل قبول اور دین کو قائم کرنے کا طریقہ65:11ذریعہ اور وفیلہ یہ کس سے لینا ہے یہ ہم نے خود نہیں بنانا یہ بھی ہم نے نبی علیہ السلام سے لینا ہے لہذا آپ کی زندگی ہمارے لیے مشال راہ ہے اور آپ کی صیرت تیزہ ہمارے دریان موجود ہے یہ احادیث موجود ہیں ان کو پڑھنا اور ان سے استفادہ کرنا اور ان قصص پر قائم رہنا جو نبی علیہ السلام نے اشتیار فرمائے اسی میں برکت ہے65:41اور اسی میں انشاءاللہ دعوت کی ترقی ہے اور اسی میں وہ نتائج ہمیں حاصل ہو سکتے ہیں جو مطلوب ہیں اس سلخلے میں اس کے لئے ہم اپنی راہ خود بنائیں یا اپنے طریقے خود وضع کریں دوسروں کی طرف میلان رکھیں یا یہ بظاہر جو دنیا کی جو چمک دمک ہے اس کی طرف مائل ہو جائیں کہ جس طرح فلان تیوی پر آتا ہے ہمیں بھی آنا چاہیے اس سے ہماری دعوت کو فائدہ پہنچے گا66:12تو بھائی یہ دعوت جو ہے نا اس قسم کے طرق کی محتاج نہیں ہاں اس حدف پر قائم رہو جو حدف اور جو خطوط اور جو طرق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار فرمائے اور جو شرعن نباہ ہیں جن کا استعمال ضائع ہے تو اس نے برکت ہی برکت ہے مسیح المہ نے کہا تھا کہ میں اسلام لاتا ہوں اور میرے ساتھ ہزاروں افراد وہ سب اسلام لاتے ہیں لیکن مجھے احدہ دے دیں منصف دے دیں فرما مسیح المہ یہ کجور کا سوکھا درخت لیں66:44اس کی سوکھی کہنے مجھ سے مانگو اگر تم کہ اسلام قبول کرنے کے ذمہ موئی یہ دے دو یہ بھی نہیں دوں گا آنا ہے تو اللہ کے لئے آؤ اور اللہ کے رضا کے لئے آؤ کوئی شرط نہیں ہوگی کسی قسم کا کوئی دنیا کی طرف جھکاؤ اس قسم کا تقابہ کچھ نہیں ہوگا یہ دین ہے اس میں جلاحیت ہے ابتغال مرضات اللہ ہے اس کے لئے آنا چاہتے تو آؤ ہم تمہارا استقبال کریں گے پرنا کوئی شرط لگاتے ہو تو وہ ہمیں قابل قبول نہیں ہے اس لئے ہمیں قرآن و حدیث کی طورت اللہ نے دی67:14اس کو ہم پڑھیں اس سے استفادہ کریں اور وہ طرق جو نبی رسول اللہ نے اختیار کیے ان کو ہم بھی اختیار کریں اس میں انشاءاللہ برکت ہے اور دعوت کے لیے اقبال اور استحقام ہے اللہ سے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں صحت عقیدہ اخلاص عمل اور صحیح دعیانہ کردار سے ہمیں نوازے اور اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ اللہ رب العزت ہمارے ذریعے اس دنیا میں اس زمین پر67:44خلافت الہیہ کا کام ہم سے لے لیں اگر یہ کام ہم سے لے لیں تو بھائی اتنی بڑی سعادت ہے اتنی بڑی اللہ کی دولت اور رحمت ہے کہ اس سے بڑی کوئی سعادت نہیں اللہ حافظ68:29اس سے آپ کی اتنی اتنی بڑی چنداریاں ہوتی ہیں جیسے محل گویا زرد رنگ کے اوٹھ ہیں اس دن ہٹلانے والوں کی خرابی ہے یہ وہ دن ہے کہ لوگ لب تک مہرا سکیں گے69:01اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ غزر کر سکیں اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے یہی فیصلے کا دن ہے جس میں ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے اگر تم کو کوئی دعو آتا ہو تو مجھ سے کر چلو69:34کچھ دن بھٹلانے والوں کی خرابی ہے بے شک پرویزدار سایوں اور چشموں میں ہوں گے اور میوہوں میں جو ان کو مرغوب ہوں عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں لگے سے کھاؤ اور پیو70:18ہم لکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں کچھ دن جتلانے والوں کی خرابی ہے اے جتلانے والوں تم کسی قدر کھالو اور سائے دے اٹھالو تم بے شک منحکار ہو70:52اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے اور جب ان کے کہا جاتا ہے کہ خدا کے آگے جھکو تو جھکتے نہیں اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے اب اس کے بعد یہ کون کی بات پر ایمان لائیں گے71:26صدق اللہ العظیم من الشیطان الرجیم انا مانتا ہوں میں اللہ کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اما يتسابون یہ لوگ اس چیز کیوں اس پر پوچھتے ہیں عن النبئ العظیم72:02کیا بڑی خبر کی مصبت جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں دیکھو یہ ان قریب جان لیں گے یہ دیکھو یہ ان قریب جان لیں گے کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا72:31اور پہالوں کو اس کی میخیں نہیں ٹھیرایا وَخَلَقْنَا تُمْ اَرَشَد بنایا اور تم کو جوڑا جوڑا بھی پیدا کیا وَجَعَلْنَا اُمَكُمْ سُبَعَتًا اور نیم کو تمہارے لئے نیجی بے آرام بنایا وَجَعَلْنَا آپ کو فرضہ مقرر کیا وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا اور دن کو معاش کا وقت قرار وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا73:03اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان بنائے اور آف تاپ کا روشن سراغ بنایا اور نشر کے بادلوں سے موسیلہ دھار نہیں برسایا تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں73:38اور گھنگھنے دار بے شک فیصلے کا دن مقرر ہے جس دن سور پھوکا جائے گا تو تم لوگ رکھ کے رکھ آموجود ہوگے74:08اور آسمان کھولا جائے گا تو اس میں دروازے ہو جائیں گے اور پہاں چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے بے شک جو تک خاپ میں ہے یعنی سرکشوں کا بنی ٹھکانہ ہے اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے74:42بہاں نہ چھندک کا مزا چھین لیے نہ کچھ پینا نصیب ہوگا یہ آخرت کی انہیں سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے ہم تم پر عذاب ہی عذاب بلاتے جائیں گے ایشک پر حضاروں کے لیے کامیابی ہے اپنے چھندک پر ہوئے گلاس76:53کو اس سے بات کرنے کا یارہ نہ ہوگا کن کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو خدا الرحمن اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ثقانہ بنا دیں ان کو عذاب سے جو ان قریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان عامال کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا78:21دراللہ کے نام سے جو برا مہربان نہایت رہنوالا ہے نشکوں کی قسم جو دوب کر کھینچ لیتے ہیں جو آسانی سے کھول دیتے ہیں اور ان کی جو تیر کے پھرتے ہیں پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں پھر دنیا کے کاموں کا انتظام کرتے ہیں79:02تو وہ دن آ کر رہے گا جس دن زمین کو بھوچال آئے گا تو پیچھے اور بھوچال آئے گا اُس دن لوگوں کی دل خائف ہو رہے ہوں گے اور آنکھیں جھکی ہوئیں کافر کہتے ہیں کیا ہم اُلتے پاؤں پھر لوٹیں گے79:38حکلی حدیعہ ہو جائیں گے تو پھر زندہ کیے جائیں گے وہ تو صرف ایک داٹھ ہوگی سب میدان حشر میں آجما ہوں گے بھلا تم کو موسیٰ کی حقائق پہنچی ہے ان کے پرورددار نے ان کو پاک میدان یعنی تباہ میں پکارا کیا کسی راہ ان کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے80:42اور اس سے کہو کیا تی چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے اور میں تجھے تیرے پر وزگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف پیدا ہو غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی مگر اس نے جھپلایا اور نمانا پھر لوٹ گیا اور تدبینے کرنے لگا81:11فَحَشَرَ فَنَادَا اور لوگوں کو اکتہ کیا اور فقارا فَقَالَ رَبُّكُمُ الْأَعْرَى کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہی فَأَخَذَهُ اللَّهُ مَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَى خدا نے اس کو دنیا اور آخرت دونوں کی عذاب میں پکڑ لیا انہی ذالک لعبرة لمن اخشا81:41جو شخص خدا سے بر لگتا ہے اس کے لئے اس قسم میں عدرت ہے اَأَنْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَا بَنَاهَا اسی نے اس کو بنایا رَبَعَ سُنْكَهَا فَسَوَّا اس کو غُجہ کیا پھر اسے برابر کر دیا وَأَوْقَشَ لَيْلَا رَجَضُحَاهَا اسی نے رات تاریخ لکھا لی وَالْأَوْلِكَ دَحَا فَسَوَّا اخرج منها مَا82:34مہاروں کا بوجھ رکھ دیا ہر چار پائوں کے فائدے کے لیے کیا یاد کرے گا انہیں لکال کر رکھ دی جائے گی جس نے سرکشی تھی اس کا تحقیقانہ دو لکھ ہے قلدار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو پائشوں سے روکتا رہا84:07صلی اللہ علیہ وسلم لوگ تم سے قیامت کے بالے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا تم اس کے ذکر سے کس شکر میں ہو ہونے کا وقت تمہارے پروردگار ہی کو معلوم ہے وقت ہے تم تو اسی کو لرسنانے والے ہو ایسا خیال کریں گے کہ گویا دنیا میں صرف ایک شام یا صبح ہو رہے تھے85:01اللہ الرحمن الرحیم86:06اور جو تمہارے پاس دورتا ہوا آیا اور خدا سے ڈرتا ہے اسے رخی کرتے ہو اس میں لکھا ہوا آنکھ ہیں ایسے لکھنوالوں کے ہاتھوں میں جائے کیسا ناشکرا ہے اسے خدا نے چھ چیز سے بنایا چھ چیز سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا پھر قبر میں دفن کرائے کھڑا کرے گا87:43جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا ہم کو چاہتے ہیں کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے پھر ہم ہی نے زمین کو چیرہ بھاوہ یہ بنایا اپنے بھائی سے دور بھاگے گا اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے اپنی زیوی اور اپنے بیٹے سے ہم یہ دن پر گرد پڑ رہی ہوگی90:09کیا ہی کر رہی ہوگی بسم اللہ نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جب سورج لپیس لیا جائے گا اور جب پارے بینیر ہو جائیں گے اور جب پہاڑ تلائے جائیں گے90:52اور جب بیانواد اوٹنیا بیکار ہو جائیں گی اور جب بہشی جانور جمع کیے جائیں گے اور جب دلیا آگ ہو جائیں گے اور جب روح بدنوں سے ملا دی جائیں گی اور جب اس لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا91:19کہ وہ کس گناہ پر مار دی گئی اور جب عاملوں کے دفتر کھولے جائیں گے اور جب آسمان کی کھال پھونس گی جائے گی اور جب بیوک کی آگ بھڑکائی جائے گی91:48اور دائشت جب قریب لائی جائے گی ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہر جاتے ہیں اور جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے92:23صبح اذا تنفت اور صبح کی قسم جب نمیدار ہوتی ہے ان قول رسول کریم یہ بے شک یہ قرآن فرشتہ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے ذی قوت ذی العرش مکیم یہ صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اوٹے درجے والا بطاع سمTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.