Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:11 بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:53 وَمَن يُزْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم 3:23 وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إ 4:04 پردہ نشین ماں اور بہنوں آج اس مبارک مجلس میں میں آپ حضرات سے تقوی کے موضوع پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں جمعہ کے خطاب میں جیسا کہ آپ کو معلوم ہوا کہ روزوں کی فرضیت کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ ایمان والوں کے دلوں میں تقوی پیدا کیا جائے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا 5:06 اے ایمان والو تم پر روز فرض کیے گئے جیسا کہ تم سے پچھلی امتوں پر روز فرض کیے گئے تھے تاکہ تم متقی ہو جاؤ یہاں فرضیت سیام کا مقصد تقویٰ بتایا گیا تقویٰ کا لفظ عربی کے لفظ وقایہ سے نکلا ہے 5:47 وقایہ کا مطلب ہوتا ہے بچانا تو تقوی کا ایک لغوی معنی ہے اور تقوی کا ایک اسطلاحی معنی ہے اسطلاحی معنی سے مراد میری اسطلاح شریعت اگر کوئی آدمی گناہوں سے اپنے آپ کو بچاتا ہے تو سمجھو وہ تقوی اختیار کر رہا ہے لیکن اس میں ایک قابل غور بات اور اہم بات یہ ہے 6:47 کہ اگر گناہوں سے اپنے آپ کو بچانے کا محرک سبب دنیا ہے تو اس کو تقوی نہیں کہیں گے مثلاً آدمی زنا سے اپنے آپ کو بچاتا ہے چوری سے اپنے آپ کو بچاتا ہے شراب سے اپنے آپ کو بچاتا ہے ان گناہوں سے اپنے آپ کو بچاتا ہے مگر اس بچانے کا محرک 7:30 دنیا ہے مثلاً پولیس کے خوف سے بدنامی اور رسوائی کے خوف سے قیدوں بند کی صعوبتوں کا تصور کرنے کی وجہ سے اگر ان تمام اسباب کی وجہ سے وہ گناہوں سے اپنے آپ کو بچا رہا ہے تو گناہوں سے تو اپنے آپ کو بچا رہا ہے مگر اس کو اسطلاح شریعت میں تقوی نہیں کہیں گے کیونکہ یہاں 8:07 گناہوں سے بچنے کا محرک دنیا ہے اس کو ہم احتیاط کوشی کہیں گے تقوی نہیں لیکن اگر کوئی آدمی ان گناہوں سے اپنے آپ کو بچاتا ہے خوف خدا کی وجہ سے تو اس کو اسطلح شریعت میں تقوی کہتا ہے خلاصہ یہ نکلا کہ گناہوں سے اپنے آپ کو بچا رہا ہے اس کا سبب 8:35 اس کا محرک اگر دنیاوی ہے تو وہ تقویٰ نے احتیاط کوشی ہے لیکن کوئی آدمی اپنے آپ کو گناہوں سے بچا رہا ہے اور اس کا محرک خوفِ خدا ہے تو اسطلاحِ شریعت میں اس کو تقویٰ کہتے ہیں تقویٰ کے کئی مدارج ہیں سب سے پہلے تو یہ سمجھنا ہے کہ سب سے بڑا تقویٰ کیا ہے اس کے بعد تقویٰ کے تین مدارج ہمیں سمجھنے ہیں تقویٰ کا پہلا درجہ ہے حصولِ تقویٰ دوسرا درجہ ہے بقائِ تقویٰ 9:20 اور تیسرا درجہ ہے حق تقوی تو آئیے سب سے پہلے ہم یہ جان لیں کہ سب سے بڑا تقوی کیا ہے حدیث پاک آپ حضرات کے گوشت گزار کر دوں حدیث اس طرح ہے 9:53 وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ هُوَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ يَقُولُ رَبُّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ أَنَا أَهْلٌ أَنْ اُتَّقَى أَنْ يُجْعَلَ مَعِي إِلَٰهً آخَر فَمَنِ اتَّقَى أَنْ يَجْعَلَ مَعِي إِلَٰهً آخ 10:28 حضرتِ ثابت بنانی فرماتے ہیں کہ میں نے آنس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یاد پڑھی کونسی یاد وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ وَأَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ کہ تم نہیں چاہتے ہو مگر جو اللہ چاہتا ہے یہ تقوی والے اور مغفرت والے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمہارا رب عز و جل یہ کہتا ہے 11:03 کہ میں اس بات کا اہل ہوں لائق ہوں کہ میرے ساتھ کسی دوسرے معبود کو بنائے جانے سے بچایا جائے میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے میرے علاوہ کسی کو معبود بنانے سے بچا جائے اس کا میں اہل ہوں اور جو شخص اس بات سے اپنے آپ کو بچاتا ہے 11:32 کہ میرے ساتھ کسی اور کو معبود نہیں بناتا تو وہ اس لائق ہے کہ میں اسے بخش دوں یہ حدیث بتا رہی ہے کہ سب سے بڑا تقویٰ توحید ہے تقویٰ کا سب سے آلہ درجہ اور سب سے بڑا تقویٰ توحید ہے جیسا کہ اس حدیث پاک سے ثابت ہے جی چاہتا ہے یہاں تقویٰ کی فضیلت پر ایک حدیث آپ کے سامنے پیش کر دوں حدیث اس طرح ہے وَعَن مُعَازِبْنِ جَبَلِنِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهُ قَالُ 12:19 لما بعثہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایلیمن خرج معہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوسیح و معاذ راکب و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یمشی تحت راحلتی فلما فرغ قال یا معاذ انکا عسا اللہ تلقانی بعد عام ہدا او لعلکا 12:43 یہ روایت امام احمد رحمت اللہ علیہ وسلم میں ایسے ہی لائیں حضرت معاذ ابن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یمن بھیج رہے تھے 13:13 بڑی دور تک چلتے چلتے میرے ساتھ آ گئے معاذ سواری پر سوار ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ سواری کے نیچے نیچے چل رہے ہیں معاذ سوار ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیدل ان کے ساتھ چل رہے ہیں معاذ اترنا چاہ رہے تھے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں نہیں بیٹھے رہا جب جدہ ہونے لگے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ہے معاذ جا تو رہے ہو لیکن شاید اس کے بعد 13:52 تم سے میری ملاقات نہ ہو سکے اور جب تم آؤ تو میری اس مسجد کے پاس سے گزرو یا میری قبر سے گزرو شاید اس کے بعد میری تم سے ملاقات نہ ہو یہ سنتے ہی حضرت معاذ ابن جبل زار و قطار رونے لگے فَبَقَ مُعَاذٌ جَشَال لِفِرَاقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّىٰ سَلَّمِ رسول اللہ ﷺ کی جدائی کا تصور کر کے حضرت معاذ زار و قطار رو پڑے کہ ابھی تو میں رسول اللہ ﷺ کو دیکھ رہا ہوں اب اس کے بعد آپ کا دیدار نہیں ہو سکے گا 14:27 اب میں کہاں ملوں گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ تصور کر کے وہ ساروں قطار ہو لے لگے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پلٹے اور مدینہ کی طرف اپنا رخ کیا فَاقْبَلَ بِوَجْحِهِ لَلْمَدِينَ اور اس کے بعد حضرت معاذ سے یہ کہا گھبراؤ نہیں قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ ہوں گے میرے ساتھ ہوں گے 14:53 جو تقوی والے ہوں گے جن کے دلوں میں اللہ کا تقوی ہوگا وہ جہاں کے بھی رہنے والے ہوں اور جو بھی ہوں من کانو وہیسو کانو جو بھی ہوں اور جہاں کے بھی رہنے والے ہوں سب سے زیادہ قریب میرے قیامت کے دن متقی لوگ ہوں گے یہ حدیث بتا رہی ہے کہ اگر قیامت میں نبی کا پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہمیں رہنا ہے ہمیں تقوی کی زندگی بسر کرنی ہوگی تقوی اختیار کرنا ہوگا 15:26 یہ تقویٰ کی فضیلت کے اوپر ایک بہت ہی پیاری اور بڑی اچھی حدیث آپ کے سامنے پیش کی گئی آج سب سے زیادہ ضرورت کس چیز کی ہے؟ پہلے یہ سمجھ لیجی اور سب سے زیادہ ضرورت انسان کو کس چیز کی ہے؟ وہ سمجھ لیں سب سے زیادہ ضرورت انسان کو نجات کی ہے کہ نجات کیسے ملے اور اس کے بعد سب سے زیادہ ضرورت انسانوں کو اتحاد کی ہے بات سمجھ بھی آئی؟ 16:08 سب سے زیادہ ضرورت انسان کو نجات کی ہے کہ مجھے نجات کیسے ملے اور انسان کی دوسری طلب یہ ہے انسان یہ چاہتا ہے کہ اتحاد کیسے ہو اللہ تعالیٰ نے چوتھے پارے میں سورہ آل عمران کے اندر یہ بتا دیا کہ نجات کا دارو مدار دو اصولوں پر ہے اور اتحاد کی بقا بھی انہی دو اصولوں پر ہے 16:46 اتحاد باقی رہے گا انہی دو اصولوں کے پیش نظر جو ان دو اصولوں کو برتے گا وہ متحد رہے گا اور نجات جنہیں چاہیے وہ ان دو اصولوں کو اپنی زندگی میں لائیں وہ دو اصول کیا ہیں اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا یا ایوہ اللذین آمن اتقوا اللہ حق تقاتہی ولا تموتن الا وانت مسلمون پہلی چیز تقوی ہے 17:17 یہ پہلا اصول ہے نجات کا اور دوسرا علماء جب تقریر کرتے ہیں تو بات یہاں سے شروع کرتے ہیں حالانکہ یہ آدھی بات ہے انہیں بات پہلے سے شروع کرنی چاہیے یہ نجات کا پہلا اصول ہے اور دوسرا اصول قرآن و حدیث کو مضبوطی سے تھام لو یہ نجات کا دوسرا اصول ہے 17:46 تو نجات کے دو اصول اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اور اعتسام بحب للہ قرآن و حدیث کو مضبوطی سے تھامنا ان دو چیزوں کے اوپر نجات کا دارو مدار ہے اگر کسی کو نجات چاہیے تو تقویٰ اختیار کرے اور قرآن و حدیث کو مضبوطی سے پکڑ لے نجات مل جائے گی اور اتحاد بھی انہی دونوں اصولوں کو سامنے رکھ کر کے برد کر کے ممکن ہوگا 18:15 اگر ان دو اصولوں کو چھوڑ دیا جائے کبھی اتحاد نہیں ہوگا آج غور سے دیکھئے مسلمان جو مختلف فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں استفرق تحذب تشتت افتراق پراگندگی ان کے اوپر اگر غور کیا جائے تو معلوم یہ ہوگا کہ یہی دو چیزیں مسلمانوں میں نہیں ہیں ایک تو تقوی نہیں ہے اللہ تعالیٰ کا خوف نہیں ہے در نہیں ہے اور دوسرے انہوں نے 18:44 قرآن مجید اور احادیث رسول کو پسے پشت ڈال دیا ہے چھوڑ دیا ہے اعتسام بحبل اللہ بھی نہیں ہے اور تقویٰ بھی نہیں ہے اب یہ دو چیزیں جو اتحاد کے دو اصول تھے ان کو جب مسلمانوں نے چھوڑ دیا ہے تو اتحاد کیسے ہو سکتا ہے تو نجات چاہیے تو انہی دونوں چیزوں کو اختیار کرنا ہوگا تقویٰ اور اعتسام بحبل اللہ اور اگر اتحاد مطلوب ہے تو انہی دونوں چیزوں کو اختیار کرنا ہوگا تقویٰ اور اعتسام بحبل اللہ 19:13 اور وَلَا تَفَرَّقُوا کہہ کر کے تو قرآن حکیم نے ایک عجیب بات فرما دی کہ تفرقہ بازی ختم ہو ہی نہیں سکتی اگر یہ دو اصول تم لوگوں نے پیش نظر نہیں رکھے تو یوں کہا گیا پہلے دو اصول بتائے گے نجات کے 19:33 اتحاد کے دو اصول بتائے گئے اور پھر ولا تفرقو کہہ کر بتایا گیا کہ تفرقہ بازی ختم ہو ہی نہیں سکتی اگر تمہارے دلوں میں تقوی نہیں ہے اور تم اگر قرآن و حدیث کو مضبوطی سے نہیں پکڑو گے تو فرقہ پرستی کے اوپر اگر نگاہ ڈالی جائے تو نمائی چیز یہی نظر آئے گی تقوی نہیں ہے اور قرآن و حدیث کو مضبوطی سے تھامہ نہیں گیا ہے ورنہ قرآن و حدیث کی توضیح تعبیر 20:12 اس کے فہم میں اختلاف ممکن ہے ایسا اختلاف تو صحابہ اکرام کے زمانے میں بھی ہوا ہے لیکن اس اختلاف کے باوجود وہ گروہوں میں نہیں بٹے اختلافات ہوئے لیکن اس اختلافات کے باوجود وہ گروہوں میں نہیں بٹے کیوں اختلاف کے باوجود ان کا مرکز اطاعت اور محور عقیدت تبدیل نہیں ہوا تھا محور اطاعت اور مرکز عقیدت وہ تبدیل نہیں ہوا تھا 20:42 مرکز اعتاد جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مہور عقیدت قرآن و حدیث اختلاف کے باوجود ان دونوں مراکز اور مہوروں سے الگ نہیں ہٹے تھے لہذا وہ گروہ بندیوں میں نہیں بٹے آج غور کریں تو آپ یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں گے کہ جب سے شخصیات کے نام پر مختلف دبستان فکر ماریز وجود میں آئے 21:18 اپنے اپنے اماموں اور اپنی اپنی پسندیدہ شخصیات کے آرہ اور اقوال اور ان کے استحادات اور ان کی فقہ کو اولین حیثیت دے کر کے قرآن اور حدیث کو انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی باتوں کو انہوں نے سانوی حیثیت دے دی اسی وجہ سے افتراق کا عالمیہ عالم اسلام زہر پذیر ہوا 21:48 ورنہ اختلاف تو فطری ہے اختلاف تو صحابہ اکرام میں بھی ہوا لیکن اختلاف کے باوجود مرکز اعتاعت اور محور عقیدت چینج نہیں ہوا یہاں محور عقیدت مرکز اعتاعت چینج ہو گیا ہے مرکز اعتاعت اب نبی نہ رہ کر کے امام ہو گئے ہیں اور محور عقیدت قرآن و حدیث نہ ہو کر کے فقہ ہو گئی ہے اسی سے افتراق کے علمیہ کا ظہور ہوا ورنہ اختلاف تو فطری ہے اختلاف تو صحابہ اکرام میں بھی تھا مسائل میں لیکن وہ گروہوں میں کیوں تقسیم نہیں ہوئے 22:15 اس لیے کہ اختلاف کے باوجود مرکز اعتاق و محور یقیدت کبھی چینج نہیں ہوا اس بات کو اچھی طرح نگاہ میں رکھیے تو ہم یہ بتا رہے تھے کہ نجات کے دو اصول اتحاد کے دو اصول تقویٰ اور اتصام بحبل اللہ ان کے بغیر نہ نجات ممکن ہے اور نہ ان دونوں کے بغیر اتحاد ممکن ہے تقویٰ کے درجات کیا ہیں تقویٰ کے تین درجات تقویٰ کے تین مراتب ہیں پہلا مرتبہ ہے حصول تقویٰ یہ بہت ساری نیکیوں کے ذریعے حاصل ہو جاتا ہے 22:54 خاص طور سے رمضان کے روزوں کے ذریعے بہت ساری نیکیوں سے تقوی حاصل ہوتا ہے لیکن سب سے زیادہ تقوی حاصل ہوتا ہے رمضان کے روزوں کو برد کر کے تو پہلا مرتبہ ہے حصول تقوی کا آپ نیکیاں بہت زیادہ کیجئے رمضان کے روزیں اچھی طریقے سے رکھئے آپ کو تقوی حاصل ہو گیا کسی چیز کا حاصل ہو جانا ہی کافی نہیں ہے آپ کو تقوی مل گیا 23:27 اب دوسرا اسٹپ کیا ہے دوسرا مرتبہ کیا ہے بقائے تقوی تقوی کو باقی رکھنا حصول تقوی ہو گیا تقوی آپ نے حاصل کر لیا رمضان کے روزوں کے ذریعے یا بہت ساری نیکیاں کر کے اب وہ گوھر نایاب آپ کو جب مل گیا وہ قیمتی چیز جس کا نام تقوی ہے وہ آپ کو حاصل ہو گئی اب دوسرا مرتبہ یہ ہے کہ اس کو باقی رکھئے 23:52 یہ ہے بقائے تقوی جو تقوی کا دوسرا اسٹیپ ہے تقوی کا دوسرا مرتبہ ہے تقوی کا دوسرا درجہ ہے یہ باقی کیسے رہے گا صحبت سے اچھی صحبتیں اختیار کرو تب تقوی باقی رہے گا غلط صحبتوں میں پڑھے ہوگے تقوی ہاں سے کھو دوگے دلیل دلیل ابھی پیش کرتا ہوں پہلے ایک بات بتا دوں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے 24:26 اے ایمان والو اللہ کا تقوی اختیار کرو اور سچوں کی صحبت اختیار کرو تقوی کے بعد وہ کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ بقائے تقوی کے لیے صحبت صادقہ ضروری ہے اچھے لوگوں کی صحبت ضروری ہے ورنہ اتقاللہ کے بعد وہ کہا جاتا ہے بقائے تقوی کے لیے صالحین کی اور اچھے لوگوں کی صحبت ضروری ہے تاکہ وہ تمہاری تربیت کریں 24:51 علماء کی صحبت اختیار کیجئے علماء سے مسائل معلوم کیجئے علماء سے قرآن و حدیث کی تعلیم لیجئے جب علماء کی صحبت اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کریں گے اس صحبت کے اختیار کرنے کی وجہ سے تقویٰ باقی رہے گا ورنہ تقویٰ حاصل ہو کر کے بھی ہاتھ سے نکل جائے گا یہ قرآن کی آیت تھی بقائے تقویٰ کے ثبوت میں اب ایک حدیث پاک لے لیجئے حدیث پاک تقریباً ڈیڑھ صفات پر پھیلی ہوئے جی چا 25:23 حدیث استرائیل 25:54 فَدُلَّ عَلَى رَجُلٍ عَالِمٍ فَقَالَ اِنَّهُ قَتَلَ مِئَةَ نَفْسٍ فَهَلَّهُ مِن تَوْبَةٍ فَقَالَ نَعَام وَمَنْ يَخُولُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ التَّوْبَةِ اِلَىٰ اَرْضِ كَذَا وَكَذَا انطلق اِلَىٰ اَرْضِ كَذَا وَكَذَا فَإِنَّ بِهِمْ اُنَاسٌ يَعْبُدُونَ اللَّهُ فَعَبُدِ اللَّهَ مَعَهُم 26:29 فَإِنَّهَا عَرْضُ السُّوِين فَانْطَلَقَ حَتَّىٰ إِذَا نَسَفَتْ طَرِيقَ أَطَاهُ الْمَوْتِ فَاخْتَصَمَتْ فِيهِ مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ وَمَلَائِكَةُ الْعَذَابِ فَقَالَتْ مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ جَاءَ تَائِبًا مُقْبِلًا بِقَلْبِهِ إِلَى اللَّهِ وَقَالَتْ مَلَائِكَةُ الْعَذَابِ إِنَّهُ 27:02 فَإِلَىٰ أَيَّتِهِمَا أَدْنَا فَإِلَىٰ أَيَّتِهِمَا كَانَ أَدْنَا فَوَلَهُ فَقَاسُوا فَوَجَدُوهُ أَدْنَا إِلَىٰ الْأَرْضِ الَّتِي أَرَادَهُ فَقَبَضَتْهُ مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ قال قطادتو فَقَالَ الْحَسَنُ ذُكِرَ لَنَا أَنَّهُ لَمَّا رَآهُ الْمَوْتِ 27:35 حضرت امام مسلم اس حدیث پاک کو ایسے ہی کتاب الوسیعت کے اندر لائے پوری روایت میں نے ریفر کر دی ہے حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پچھلی قوم میں ایک آدمی تھا جس نے ننانوے قتل کیے تھے قتل تسع و تسعین نفسا ننانوے قتل کیے تھے اس کے بعد اسے اپنی گناہوں پر پشتاوا ہوا ندامت ہوئی 28:06 میں نے کتنے لوگوں کو مار ڈالا ہے بہت بڑا گناہ کیا ہے میں نے بتایا گیا کہ اس نے پوچھا کہ اس وقت دنیا میں سب سے بڑا عالم کون ہے لوگوں نے غلط رہنمائی کی اس نے عالم کے بارے میں پوچھا تھا وہاں پیر کے پاس بھیج دیئے ایک راہب کے پاس بھیج دیئے صوفی کے پاس بھیج دیئے صوفی تو غلط مذہب بتانے والا اسے کیا معلوم ہوتا ہے شریعت کیا ہے 28:38 آیا صوفی صاحب کے پاس صوفی صاحب نے کہا ہو سکتا ہے کچھ نظر و نیاز لے کر آیا ہو کیا بات ہے بیٹا کہا کہ حضرت ایسا ہے میں نے ننانوے قتل کیے ہیں مسئلہ یہ پوچھنے آیا ہوں آپ سے میرے لئے توبہ ہے خبیر کہیں گا میرا کمرہ تو نے ناپاک کر دیا چلی ہاں سے کہا کہ اچھا میرے لئے توبہ نہیں ہے 29:07 تلوار نکالی فَقَتَلَهُ فَكَمَّلَ بِهِ مِعَتًا نِنَّارِ وَقَتَلْ کیے تھے سو کی عدد پوری کر لی فَكَمَّلَ بِهِ مِعَتًا اس کو قتل کر کے سو کی عدد پوری کر لی اس کے بعد اسے احساس ہوا کہ خالی پیری تھا صوفی تھا لگتا ہے اس کو کچھ علم نہیں تھا آ کر کے لوگوں سے پوچھا ارے بھائی سب سے بڑے عالم کے بارے میں مجھے بتاؤ صوفی کے پاس مت لے چلو عالم کے پاس بتاؤ عالم کے پاس جاؤ میں عالم کو بتاؤ فَدُ 29:40 عالم آدمی کے پاس چلا جاؤ وہ عالم ہے آیا کہا کہ بیٹے کیسے آنا ہوا کہا کہ حضرت ایسا ہے کہ ننانوے تو قتل میں نے کیے تھے ایک پیر صاحب کے پاس گیا تھا فتوہ پوچھنے کے لئے کہ میرے لئے توبہ آیا نہیں ہے انہوں نے کہا میرے لئے توبہ نہیں ہے تو ان کو بھی قتل کر کے میں نے سو کی عدد پوری کر لی ہے قتل ہوں میہ تنفس سو کی عدد پوری ہو گئی ہے سو آدمی کو انہوں نے مار ڈالا ہے یہ پوچھنا ہے آپ سے فحالہ من توبہ 30:11 اگر میں توبہ قبول کروں تو اللہ تعالیٰ تبارک و تعالیٰ مجھے معاف کر دے گا کہا کہالا نعم کیوں نہیں اللہ تعالیٰ تبارک و تعالیٰ اب بھی تجھے معاف کرنے کے لئے تیار ہے شرط یہ ہے کہ توبہ کر لے تو وَمَنْ يَحُولُ بَيْنَهُ بَيْنَتْ توبہ درمیان اور توبہ کے درمیان حائل ہو سکتا ہے کہا کہ اب میں توبہ کرتا ہوں میں اپنے اس گناہ سے توبہ کرتا ہوں کہا کہ ٹھیک ہے لیکن دیکھو جس ماحول میں تم رہ رہے ہو وہ ماحول ٹھیک نہیں 30:49 جو تم نے توبہ کی ہے ہو سکتا ہے اس غلط ماحول میں جس میں اب تک تم رہ رہے تھے اس میں جانے کے بعد پھر تمہارے ہاتھ سے تقوی نکل نہ جائے تو اب ایسا کرو فلاں فلاں جگہ پر چلے جاؤ فلاں فلاں گاؤں میں چلے جاؤ کیوں 31:05 وہاں بڑے اچھے لوگ ہیں نیک لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں وہاں اسی سرزمین میں اسی گاؤں میں رہ کر کے ان نیک لوگوں کی صحبت میں رہ کر کے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا اپنی سرزمین میں کبھی مت لوٹنا وہ غلط زمین ہے وہ گناہ والی زمین ہے بری زمین ہے وہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ماحول اگر خراب ہو تو ماحول کا اثر آدمی کی طبیعت کے اوپر پڑتا ہے 31:32 ماحول سے مزاج بدل جاتے ہیں آدمی کی طبیعت بدل جاتی ہے آدمی کے سوچنے کا انداز بدل جاتا ہے انداز فکر بدل جاتا ہے لہذا غلط صحبتوں سے استراب کرنا ضروری ہے صحبت کے اوپر بحث تو ابھی کروں گا میں پہلے یہ بتا دوں اس کا انجام کیا ہوا اس عالم کے بتانے پر وہ اس سرزمین کی طرف چلا فنطلاقا اس سرزمین کی طرف چلا جہاں نیک لوگ تھے جن کے ساتھ رہ کر اسے عبادت کرنی تھی جن کی صحبت میں رہنا تھا فنطلاقا 32:08 ابھی آدھے ہی راستے میں آتا کہ موت کا فرشتہ آگیا روح نکال لی اس کی اب ملائی کے عذاب دونوں کے دونوں آگئے ملائی کے رحمت نے کہا ہم لے جائیں گے اس کی روح کو ملائی کے عذاب نے کہا کہ ہم اس کی روح کو لے جائیں گے ملائی کے رحمت نے یہ دلیل دی کہ اس نے توبہ کر لی تھی اور توبہ کے بعد یہ اچھے آمال کی نیت کرنے کے بعد 32:38 یہ اس سرزمین میں جا رہا تھا جس میں اچھے لوگ تھے توبہ کرنے کے بعد اچھے عامال کی نیت کر کے یہ جا رہا تھا یہاں توبہ بھی پائی گئی اور اچھے عامال کی نیت بھی پائی گئی مقبل قلب ہی اللہ اس کا دل اللہ کی طرف جھکا ہوا تھا اور توبہ کر چکا تھا لہذا ہم لے جائیں گے ملائی کے عذاب نے یہ دلیل پیش کی انہو لم یام الخیر القطو اس نے تو ایک نیکی بھی نہیں کی ہے اس نے تو ایک نئی بھی نہیں کی ہے 33:10 اب تک تو زارعہ گناہی کرتا رہا نن نینوے کو قتل کیا تا ایک صوفی کو بھی مار دیا اس نے ابھی تو ایک نیکی بھی اس نے نہیں کیا لہذا ہم لے جائیں گے اللہ تعالیٰ نے ایک فرشتے کو بصورت آدمی ان کے درمیان فیصل بنا کر کے بھیجا فَآتَاهُم مَلَكٌ فِي صُورَةِ آدَمِيٍ فَجَالُوهُ بَيْنَهُمْ فَقَالُ کہا کہ تم ہمارے درمیان حتم بن جاؤ اور فیصلہ کر دو کون لے جائے فرشتے نے فیصلہ یہ کہا دونوں زمینوں 33:36 دونوں زمینوں کے درمیان فاصلے کو ناپ لو جس زمین کی طرف بڑھا ہوا پایا جائے اسی زمین کی طرف مان کر کے اس کے اوپر حکم لگا دیا جائے فرشتوں نے زمین ناپی تو دیکھا کہ جس سر زمین کی طرف جا رہا تھا وہ 34:00 اپنی سرزمین کے مقابلے میں اس کی طرف اس کا بدن زیادہ تھا ملائی کے رحمت نے کہا ہم اسے لے جائیں گے اور ملائی کے رحمت اس کو لے کر چلے گئے کہتے ہیں کہ جب وہ مرنے لگا تو اتنی تڑپ تھی اچھے لوگوں کی صحبت میں جانے کے لیے اور اچھی سرزمین میں کہ وہ اپنے سینے کے بل اس سرزمین کی طرف لیٹ کر کے چل رہا تھا کوشش کر رہا تھا کہ اور آگے بڑھ جاؤں اور آگے بڑھ جاؤں 34:25 ایسی تڑپ ہونی چاہیے توبہ کے بعد نیک آمال کرنے کی تب اللہ تعالیٰ بڑے سے بڑے گناہ کو بخش دے گا قتل کتنا بڑا گناہ ہے لیکن اللہ تعالیٰ ننانوے کیا سو آدمیوں کے قاتل کو ماف کر دے شرط یہ ہے کہ جس طرح اس آدمی نے توبہ کی ہے اور نیکی کا جو جذبہ لے کر کے وہ نیکوں کی سرزمین کی طرف چلا تھا وہ جذبہ اس کے دل کے اندر پایا جائے مرتے 34:49 وہ سینے کے بل اپنے آپ کو گھسیٹ رہا ہے کہ اس سرزمین کی طرف تھوڑا اور آگے بڑھ جائے یہ جذبہ ہو نیکیوں کا توبہ کے بعد تب اللہ تعالیٰ اس کے سارے گناہوں کو ماف کر دے گا چاہے اس کے گناہ پہانوں کے برابر کیوں نہ ہو سب سے بڑا تقویٰ توحید تقویٰ کے تین مداریش پہلا درجہ ہے حصولِ تقویٰ جو نیکیوں اور خاص طور سے رمضان کے روزوں کے ذریعہ حاصل ہوتا ہے حصولِ تقویٰ کافی نہیں ہے جب تک کی بقائے تقویٰ نہ 35:22 اچھے لوگوں کے صحبت ضروری ہے غلط ماحول سے کنارہ کشی ضروری ہے سادی رحمت اللہ علیہ کا ایک لطیفہ ایک حکایت ان کی میں نے گل ستا میں پڑھی حکایت اس طرح ہے 35:52 سعادی فرما رہے ہیں کہ میں اپنے ایک دوست کے ہاں گیا تو مجھے نہانے کی ضرورت تھی تو میرے دوست نے کہا یہ حمام ہے اور یہ مٹی ہے پہلے تو اس طریقے کے سابون وغیرہ نہیں تھے جیسے آج کل پائے جاتے ہیں مٹی وغیرہ سے لوگ نہاتے تھے لیکن وہ خوشبودار مٹی تھی 36:20 وہ خوشبودار مٹی لے کر کے گسل خانے میں نہانے کے لیے گھسے اور جب انہوں نے پانی ڈال کر کے بدن پر اس مٹی کو جو بطور سابون تھی اس کو جب ملنے لگے تو اس مٹی سے خوشبو آنے لگی تو سادی کہتے ہیں کہ میں نے رک کر کے اس مٹی سے پوچھا میں نے اس مٹی سے پوچھا کہ تم مشک ہے یا عبیر ہے تو تو مٹی نہیں لگتی اس لیے کہ میں تیری دلاوے اس خوشبو سے مست ہو گیا ہوں 36:49 تو مٹی کہنے لگی مٹی کہنے لگی میں تو ایک ناقص حقیر اور ناچیز مٹی تھی لیکن میں مدتوں پھول کی صحبت میں رہی ہوں میرے دوست کے جمال نے خوبصورتی نے میرے اندر اثر کر دیا وگرنا میں وہی مٹی کی مٹی ہوں تو صحبت کا اثر صرف انسانوں کے اوپر نہیں پڑتا 37:19 بے جان چیزوں کے اوپر بھی صحبت کا اثر پڑتا ہے سادی نے ایک اور بات کہی یہ جی چاہے تو وہ بھی پیش کر دوں کہتے ہیں نو علیہ السلام کے لڑکے کنان کی صحبت بری ہو گئی تو اس کی نبوت کا خاندان گم ہو گیا اللہ تعالیٰ کے عذاب کی لپیٹ میں آیا دوبو دیا گیا 37:55 اور اصحابِ قیف کا کتا نجس جانور چند لوگ اچھے نوجوانوں چند دن اچھے نوجوانوں کی صحبت میں رہا آدمی ہو گئے اللہ تعالیٰ نے اس کا ذکر کئی بار کیا وَقَلْبُهُمْ بَاسِتُنْ زِرَاعِ بِالْبَسِيدِ قَلْبُهُمْ قَلْبُهُمْ قَلْبُهُمْ کئی بار اس کتے کا ذکر فرمایا اصحابِ قیف تین تے چودہ ان کا کتا 38:19 لوگ کہتے پانچ سے چھٹا ان کا کتہ لوگ کہتے ساتھ سے آٹھا ان کا کتہ اللہ تعالیٰ نے کئی بار اس کتے کا ذکر فرمایا ہے صحبت ہی کا اثر ہے تو حصولِ تقویٰ کے بعد بقائے تقویٰ ضروری ہے حقِ تقویٰ کیا ہے وہ سمجھنا ضروری ہے اللہ نے کیا فرمایا یَا يُهَا الَّذِينَ آمَنُوا تَقُوا اللَّهُ حَقَّةُ قَاتِهِ اے ایمان والو تقویٰ اختیار کرو جیسا کی تقویٰ کا حق ہے اچھا اللہ کا تقویٰ تو سم 38:53 یہ تو سمجھ میں ہے یہ حق تقوی کیا ہے حق تقوی کی تفسیر خود جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ہے روایت اس طرح ہے ابن مردویہ نے اپنی کتاب کے اندر اس حدیث کو ذکر کیا مرفوع نہیں ہے روایت 39:24 حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑی آیت کا یہ ٹکڑا اتق اللہ حق تقاتہ ہی اللہ سے ڈرو اللہ کا تقویٰ ایسا ہونا چاہیے کہ تقویٰ کا حق ادا ہو جائے تو حق تقویٰ کیا ہے اللہ کے رسول نے فرما حق تقویٰ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی جائے کبھی اس کی نافرمانی نہ کی جائے اس کا شکریہ نہ کیا جائے کبھی ناشکری نہ کی جائے اور اس کا ذکر کیا جائے کبھی اسے بھولا نہ جائے تو 39:55 اس کی نافرمانی نہ کی جائے اس کا شکر ادا کیا جائے کبھی ناشکری نہ کی جائے اس کو ہمیشہ یاد کیا جائے کبھی اس کو بھولا نہ جائے یہ ہے حق تقوی اس کو ایک مثال سے میں واضح کروں ایک صاحب کے بچے کی شادی ہو رہی ہے پہلی شادی ہے گھر میں جہیز کے مطالبے ہو رہے ہیں ماں کہہ رہی ہے کہ ایک ہی تو بیٹا ہے اور اس گھر میں پہلی شادی ہو رہی ہے ساری تمنایں دل کی اب نکال لینا ہے 40:28 اگر ایسا ہم نے نہیں کیا تو معاشرے میں ہماری ناک کٹ جائے گی ناک کٹ جائے گی قرآن حکیم بولتا ہے ناک کٹوا لو مگر سنت کا کوئی تقاضہ پامال نہ ہو اللہ کا کوئی حکم سنگدلی سے پال نہ ہونے پائے ناک کٹوا اگر اللہ اور اس کے رسول کی بات کو غالب رکھو یہ ہے حق تقوی آج کون ایسا کرتا ہے ناک نہ کٹنے پائے اس ناک نہ کٹنے کی راہ میں سنت کے کتنے تقاضے پامال ہو جائیں تو ہی 41:04 کتنے تقاضے پامال ہو جائیں اللہ تعالیٰ کے کتنے حکام و فرامین ہم بے درجی سے کچل دیں اس کے ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے ناک اونچی رہے اللہ فرما رہا ہے حق تقوی یہ ہے ناک پٹوالو مگر اللہ اور اس کے رسول کی بات کو اوپر رکھو غالب رکھو یہ ہے حق تقوی ایسا زندگی کے ہر معاملے میں کرو اللہ اور اس کے رسول کی بات جہاں مغلوب ہو رہی ہو وہ چھوڑ دو اللہ اور اس کے رسول کی بات کو ہمیشہ غالب رکھو یہ ہے حق تقوی مختصر لفظ 41:42 کہ چاروں طرف مسلمانوں کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں اور یہ سازشیں عالمی پہمانے پر ہو رہی ہیں ان سازشوں کا مقصد یہ ہے کہ مسلمانوں کو اور اسلام کو صفحہ ہستی سے نست و نابوت کر دیا جائے قید چالو ہے قید جس کو ہم اردو میں سازش بولتے ہیں قرآن حکیم کی زبان میں اسے مکر کہتا ہے اور یا قید کہتا ہے قرآن حکیم کہتے ہیں کہ تمام سازشوں کو اگر دشمنوں کے بیکار کرنا ہے 42:16 اور ان کے ضرر سے بچنا ہے کہ ان کی سازشیں کچھ نہ کر پائیں تمہارا تو دو کام کرنے ہیں اگر تم صبر کرو اور تقویٰ اپنی زندگی میں لے آؤ تو دنیا کی تمام طاقتیں مل کے سازش کرنے تمہیں کوئی ضرر نہیں پہنچا سکتا کتنا آسان نسخہ بتا دیا گیا ہے سازشیں کرتے رہیں لوگ سازشیں کامیاب نہیں ہو سکتی اگر تمہاری زندگی میں صبر اور تقویٰ ہو 42:45 یہ میرا قول نہیں کسی اور کا قول نہیں یہ اللہ تعالیٰ کا قول ہے اللہ کا فرمان ہے یہ ایک سلکتا ہوا مسئلہ ہے دوسرا برننگ ٹاپک ہے زندگی کا روزی کا روزی ہر آدمی روزی کے پیچھے پریشان ہے اللہ تعالیٰ بتاتا ہے کہ ایک نسخہ بتا رہا ہوں وہ نسخہ تم اپنی زندگی میں لے آو روزی کا مسئلہ بھی حل کر دیتا ہوں 43:16 وَيَرْزُقْهُمْ مِنْ حَيْسُ لَا يَحْتَصِبُ اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرو تمہاری روزی کا مسئلہ بھی ہم حل کیے دیتے ہیں شرط یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرو سورہ طلاق کو آغاز سے پڑھئے اس کے بعد تقویٰ کا بیان دیکھئے توقل کا بیان دیکھئے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا وعدہ دیکھئے اور ایسی جگہ سے روزی دینے کا وعدہ کر رہا ہے جہاں سے آدمی کو گمان بھی نہیں ہوگا شرط یہ ہے 43:50 تو یہ جو دو سلکتے ہوئے زندگی کے مسائل ہیں ان کا حل صرف اور صرف تقوی میں ہے یہ قرآن حکیم کا بیان ہے یہ قرآن حکیم کا بیان ہے اب آخری پہلو رہ گیا کہ میں تقوی کو اور اچھی طرح سمجھا دوں اور اچھی طرح سمجھا دوں دیکھو کسی میلے کچیلے کپڑے کو جب رنگنا ہوتا ہے تو سب سے پہلے کیا کیا جاتا ہے اسی میلے کچیلے کپڑے کو رنگ میں ڈال دیتے ہیں نہیں 44:23 میلے کچہلے کپڑے کو پہلے سابون اور سوڈے سے دھل کر کے صاف کیا جاتا ہے سکھایا جاتا ہے اور اس کے بعد استری کر دیا جاتا ہے یہ مرحلہ ہے ایمان کا کفر کی غلاظت دل سے نکل گئی ایمان آ گیا یہ پہلا مرحلہ ہے میلے کچہلے کپڑے کو سابون اور سوڈے سے دھل دیا گیا پریس کر دیا گیا سکھا کر کے یہ مرحلہ ہے ایمان کا یہ میلے کچہلے کپڑا کیا ہے شرک ہے بیدات ہے کفر ہے 44:53 دل سے نکل گیا یہ میلا کچیلہ کپڑا کیسے صاف ہوا دل کا ایمان کے ذریعے ایمان سابون اور سوڈے کی طرح ہے یہ پہلا مرحلہ ہے ایمان کا اچھا اب کپڑا صاف ہو گیا استری کر دیا گیا اب دوسرا مرحلہ کیا ہے اس کپڑے کے اوپر بوٹے بنائے جاتے ہیں نقش و نگار بنائے جاتے ہیں پھول پتیاں بنائی جاتی ہیں قسم قسم کی پھول پتیاں ہوتی ہیں یہ مرحلہ ہے اسلام کا حج روزہ 45:24 زکاة نماز وغیرہ یہ بیل بوٹے ہیں اس کپڑے کے اوپر غور کیجئے کہ ایمان اور اسلام دونوں ایک ہی چیزیں ہیں ایک ہی چیز میں موجود ہیں اسی کپڑے میں دیکھ لو آپ کپڑا صاف سترہ ہو گیا ایمان آ گیا اور اس پر بیل بوٹے بنا دیا گیا تو اسلام آ گیا مختلف قسم کے بیل بوٹے ہوتے ہیں اور مختلف قسم کی عبادتیں بھی ہوتی ہیں روزہ اس کی الگ ایک اس کا ایک الگ طریقہ ہے نماز اس کا ایک الگ طریقہ ہے 45:56 حج اس کا ایک الگ طریقہ ہے زکاة ایک الگ طریقہ ہے جیسے کپڑوں کے اوپر مختلف قسم کے نقش و نگار بنائے جاتے ہیں مختلف قسم کے گلبوٹے بنائے جاتے ہیں یہ اسلام ہے گلبوٹے نقش و نگار تزین و آرائش یہ دوسرا مرحلہ ہے یہ مرحلہ اسلام کا مرحلہ ہے اب اس کے بعد تیسرا مرحلہ ہے اس کے رنگنے کا کسی لطیف رنگ میں رنگ آ جائے 46:24 دلاویز رنگ میں اس کو رنگا جائے تاکہ یہ جو بیل بوٹے کپڑے کا اوپر بنے ہوئے ہیں یہ اور زیادہ نمائع ہو جائیں کپڑا اور خوبصورت ہو جائے ونہ کپڑے کو آپ نے دھول دیا صاف کر دیا گل بوٹے بھی بنا دیا لیکن اگر اسے رنگا نہ جائے لطیف رنگ میں تو کپڑا اچھا نہیں لگتا تو یہ جو آپ نے لطیف رنگ میں کپڑے کو رنگا ہے یہ رنگنا احسان ہے کسی چیز کو اچھی طریقے سے کرنا پہلا مرحلہ ہے 46:54 احسان کا دوسرا مرحلہ ہے اسلام کا اور تیسرا مرحلہ جو رنگائی کا ہے لطیف رنگ میں یہ مرحلہ ہے اخلاص کا اور احسان کا اچھا کبھی رنگنے میں بے احتیاطی ہو جاتی ہے اگر رنگنے میں بے احتیاطی ہو جائے تو کپڑا مکمل خراب ہو جاتا ہے اس احتیاط کا نام تقویٰ ہے پورا کپڑا خراب ہو جاتا ہے 47:18 اسلام بھی خراب ہو جاتا ہے احسان بھی خراب ہو جاتا ہے اور ایمان بھی خراب ہو جاتا ہے پورا کپڑا ہی خراب ہو جاتا ہے اگر بے احتیاطی سے رنگا جائے احتیاط سے رنگنے کا نام تقوی اس احتیاط کا نام تقوی ہے اس کو ایک اور مثال سے واضح کروں ایک بہترین موٹر کار ہے اس میں ایک بیٹری ہوتی ہے بیٹری کے بغیر گاڑی نہیں چل سکتی بیٹری ایمان ہے ایمان کے بغیر دین کی گاڑی تو چل ہی نہیں سکتی 47:46 جس طرح کسی خوبصورت گاری کے اندر بیٹری کا ہونا ضروری ہے چلنے کے لیے یہی حال دینی زندگی میں ایمان کا ہے گاری تصور میں رکھئے بیٹری ایمان ہے اچھا اس کے جتنے بھی پرزے ہیں سٹیرنگ ویل ہے سیٹے ہیں بونٹ ہے پوری باڈی ہے پہیے ہیں ویل ہیں ساری چیزیں یہ ساری کی ساری اسلام ہے دیکھو ہر ایک کی شکل مختلف ہے 48:15 روزہ نماز حج زکاة پہیہ الگ ہوتا ہے بونٹ الگ ہوتا ہے باڈی کا حصہ ایک الگ ہوتا ہے تو یہ اسلام ہے چلو بائٹری ہم نے رکھ دی باڈی بھی بنا دی ساری چیزیں آگئی اگر کلر بہترین نہ ہو کوئی خریدے گا یہ کلر جو ہے گاڑی کے اوپر یہ احسان ہے تو ایمان یہ بائٹری گاڑی کی پوری باڈی ہے اسلام اور اس کے اوپر رنگ و روغن خوبصورت رنگ 48:47 یہ احسان اور اخلاص ہے اور تقوی کی حقیقت بریک ہے بریک گاڑی کتنی خوبصورت کیوں نہ ہو گاڑی کی بیٹری کتنی اچھی کیوں نہ ہو اس کے اوپر رنگ کتنا خوبصورت کیوں نہ ہو اس کی باڈی کتنی اچھی کیوں نہ ہو بریک اگر خراب ہے تو گاڑی بھی تباہ ہو جائے گی بیٹنی مالا بھی تباہ ہو جاتا یہی حیثیت اسلام میں تقوی کی ہے اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں میں تقوی پیدا فرمائے وآخر دامانہ الحمدللہ رب العالمين
Tüm metni göster