Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا كُلٌّ فِي كِتَابٍ مُبِينٍ زمین پر چلنے پھرنے والے جتنے جاندار ہیں سب کی روزیاں اللہ کے ذمہ ہیں وہی ان کے رہنے سہنے کی جگہ کو جانتا ہے اور ان کے سونپے جانے کی جگہ کو بھی 0:29 سب کچھ واضح کتاب میں موجود ہے 0:59 اللہ ہی وہ ہے جس نے چھے دن میں آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور اس وقت اس کا عرش پانی پر تھا تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے اچھے عمل والا کون ہے اگر آپ ان سے کہیں کہ تم لوگ مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جاؤگے تو کافر لوگ فورا جواب دیں گے کہ یہ تو نرہ صاف صاف جادو ہی ہے 1:23 اور اگر ہم ان سے عذاب کو گنی چنی مدت تک کے لیے پیچھے ڈال دیں تو وہ ضرور پکار اٹھیں گے کہ عذاب کو کونسی چیز روکے ہوئے ہے سنو 1:51 جس دن وہ ان کے پاس آئے گا پھر ان سے ٹلنے والا نہیں پھر تو جس کی ہنسی اڑا رہے تھے وہ انہیں گھیر لے گی اگر ہم انسان کو اپنی کسی نعمت کا ذائقہ چکھا کر پھر اسے اس سے لے لیں تو وہ بہت ہی ناؤمید اور بڑا ہی ناشکرا بن جاتا ہے 2:19 اور اگر ہم اسے کوئی نعمت چکھائیں اس سختی کے بعد جو اسے پہنچ چکی تھی تو وہ کہنے لگتا ہے کہ بس برائیاں مجھ سے جاتی رہیں یقیناً وہ بڑا ہی اترانے والا شیخی خور ہے 2:47 سوائے ان کے جو صبر کرتے ہیں اور نیک کاموں میں لگے رہتے ہیں انہی لوگوں کے لیے بخشش ہے اور بہت بڑا عجر بھی 3:15 پس شاید کہ آپ اس وحی کے کسی حصے کو چھوڑ دینے والے ہیں جو آپ کی طرف نازل کی جاتی ہے اور اس سے آپ کا دل تنگ ہے صرف ان کافروں کی اس بات پر کہ اس پر کوئی خزانہ کیوں نہیں اترا یا اس کے ساتھ کوئی فرشتہ ہی آتا 3:45 سن لیجئے آپ تو صرف ڈرانے والے ہی ہیں اور ہر چیز کا ذمہ دار اللہ ہے کیا وہ کہتے ہیں کہ اس قرآن کو اسی نے گھڑا ہے 4:13 جواب دیجئے کہ پھر تم بھی اس کے مثل دس صورتیں گھڑی ہوئی لے آؤ اور اللہ کے سوا جسے چاہو اپنے ساتھ بلا بھی لو اگر تم سچے ہو پھر اگر وہ تمہاری اس بات کو قبول نہ کریں تو تم یقین سے جان لو کہ یہ قرآن 4:42 اللہ کے علم کے ساتھ ہتارا گیا ہے اور یہ کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں پس کیا تم مسلمان ہوتے ہو جو شخص دنیا کی زندگی اور اس کی زینت پر فریفتہ ہوا جاتا ہو 5:06 ہم ایسوں کو ان کے کل آمال کا بدلہ یہی یعنی دنیا میں بھرپور پہنچا دیتے ہیں اور یہاں انہیں کوئی کمی نہیں کی جاتی ہاں یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں سوائے آگ کے اور کچھ نہیں 5:36 اور جو کچھ انہوں نے دنیا میں بنایا ہے سب اکارت جائے گا اور جو عمل وہ کرتے رہے سب برباد ہونے والے ہیں 6:03 فلا تکفی مریت من انہو الحق من ربک ولیکن اکثر الناس لا یؤمنون کیا وہ شخص جو اپنے رب کی جانب سے روشن دلیل پر ہو اور اس کے ساتھ اللہ کی طرف سے ایک گبا ہو جو اسے پڑھ کر سنائے اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب گبا ہو جو پیشفہ اور رحمت ہے اوروں کے برابر ہو سکتا ہے یہی لوگ ہیں جو اس پر ایمان رکھتے ہیں 6:32 اور تمام فرقوں میں سے جو بھی اس کا منکر ہو اس کے آخری وعدے کی جگہ جہنم ہے پس تو اس میں کسی قسم کے شک میں نہ رہ یقینا یہ تیرے رب کی جانب سے سراسر برحق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہوتے 6:59 اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے یہ لوگ اپنے رب کے سامنے پیش کیے جائیں گے اور سارے گواہ کہیں گے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب پر جھوٹ باندھا خبردار ہو کہ اللہ کی لانت ہے ظالموں پر 7:27 الذین يصدون عن سبین اللہ ویبغونها عوجا وهم بالآخرة هم کافرون جو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں قجی تلاش کرتے ہیں یہی آخرت کے منکر ہیں اولئیک لم يكونوا معجزین في الأرض وما كان لهم من دون اللہ من اولیاء 7:53 نئے لوگ دنیا میں اللہ کو ہرا سکے اور نہ اللہ کے سوا ان کا کوئی حمایت ہی ہے ان کو دگنا عذاب دیا جائے گا نئے سننے کی طاقت رکھتے تھے اور نئے دیکھتے ہی تھے یہی لوگ ہیں 8:22 جنہوں نے اپنا نقصان آپ کر لیا اور وہ سب کچھ ان سے کھو گیا جو انہوں نے گھڑ رکھا تھا بے شک یہی لوگ آخرت میں نقصان اٹھانے والے ہوں گے 8:52 یقینا جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے کام بھی نیک کیے اور اپنے پالنے والے کی طرف جھکتے رہے وہی جنت میں جانے والے ہیں جہاں وہ ہمیشہ ہی رہنے والے ہیں دونوں فرقوں یعنی مومن اور کافر کی مثال 9:21 اندھے بہرے اور دیکھنے سننے والے جیسی ہے کیا یہ دونوں مثال میں برابر ہیں کیا پھر بھی تم نصیحت حاصل نہیں کرتے یقینا ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف رسول بنا کر بھیجا کہ میں تمہیں صاف صاف دنانے والا ہوں کہ تم صرف 9:54 اللہ ہی کی عبادت کرو مجھے تو تم پر دردناک دن کے عذاب کا خوف ہے اس کی قوم کے کافر سرداروں نے جواب دیا 10:23 کہ ہم تو تجھے اپنے جیسا انسان ہی دیکھتے ہیں اور تیرے تابداروں کو بھی ہم سرسری نظر میں رزیل ہی دیکھتے ہیں ہم تو تمہاری کسی قسم کی برطری اپنے اوپر نہیں دیکھ رہے بلکہ ہم تو تمہیں جھوٹا سمجھ رہے ہیں 10:52 نوح نے کہا میری قوم والو مجھے بتاؤ تو اگر میں اپنے رب کی طرف سے کسی دلیل پر ہوا اور مجھے اس نے اپنے پاس سے کوئی رحمت عطا کی ہو پھر وہ تمہاری نگاہوں میں نہ آئی تو کیا زبردستی میں اسے تمہارے گلے مردوں حالانکہ تم اس سے بیزار ہو 11:22 اِن اَجْرِيَ اِلَّا عَلَى اللَّهِ وَمَا اَنَا بِطَارِدِ الَّذِينَ آمَنُوا اِنَّهُمْ مُلَاقُوا رَبِّهِمْ وَلَكِنِّي اَرَاكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُونَ میری قوم والو میں تم سے اس پر کوئی مال نہیں مانگتا میرا ثواب تو صرف اللہ ہی کے ہاں ہے نہ میں ایمانداروں کو اپنے پاس سے نکال سکتا ہوں انہیں اپنے رب سے ملنا ہے لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ 11:51 جہالت کر رہے ہو میری قوم کے لوگوں اگر میں ان مومنوں کو اپنے پاس سے نکال دوں تو اللہ کے مقابلے میں میری مدد کون کر سکتا ہے کیا تم کچھ بھی غور و فکر نہیں کرتے 12:22 موسیقی میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں سنو میں غیب کا علم بھی نہیں رکھتا نہ میں یہ کہتا ہوں کہ میں کوئی فرشتا ہوں نہ میرا یہ قول ہے کہ جن پر تمہاری نگاہیں زلط سے پڑ رہی ہیں انہیں اللہ 12:52 کوئی نعمت دے گا ہی نہیں ان کے دل میں جو ہے اسے اللہ ہی خوب جانتا ہے اگر میں ایسی بات کہوں تو یقینا میرا شمار ظالموں میں ہو جائے گا قوم کے لوگوں نے کہا اے نوح تُو نے ہم سے بحث کر لی اور خوب بحث کر لی 13:18 اب اگر تو سچا ہے تو جس چیز سے ہمیں ڈرا دھمکا رہا ہے وہی ہمارے پاس لیا نوح نے جواب دیا کہ اسے بھی اللہ ہی لائے گا اگر وہ چاہے اور ہاں تم اسے ہرانے والے نہیں ہو 13:41 تمہیں میری خیرخواہی کچھ بھی نفع نہیں دے سکتی گو میں کتنی ہی تمہاری خیرخواہی کیوں نہ چاہوں بشرتے کہ اللہ کا ارادہ تمہیں گمراہ کرنے کا ہو وہی تم سب کا پربردگار ہے اور اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے 14:11 کیا یہ کہتے ہیں کہ اسے خود اسی نے گھڑ لیا ہے تو جواب دے کہ اگر میں نے اسے گھڑ لیا ہو تو میرا گناہ مجھ پر ہے اور میں ان گناہوں سے بری ہوں جو تم کر رہے ہو 14:40 نوح کی طرف وہی بھیجی گئی کہ تیری قوم میں سے جو ایمان لا چکے ان کے سوا اور کوئی اب ایمان لائے گا ہی نہیں پس تو ان کے کاموں پر غمگین نہ ہو 15:07 اور ایک کشتی ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہماری وحی سے تیار کر اور ظالموں کے بارے میں ہم سے کوئی بات چیت نہ کر وہ پانی میں ڈبو دیے جانے والے ہیں 15:24 قَالَ اِن تَسْخَرُوا مِنَّا فَإِنَّا نَسْخَرُ مِنْكُمْ كَمَا تَسْخَرُونَ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُقِيمٌ وہ یعنی نوح کشتی بنانے لگے ان کی قوم کے جو سردار ان کے پاس سے گزرتے وہ ان کا مزاق اڑاتے وہ کہتے اگر تم ہمارا مزاق اڑاتے ہو تو ہم بھی تم پر ایک دن ہنسیں گے 15:54 جیسے تم ہم پر ہستے ہو تمہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا کہ کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کریں اور اس پر ہمیشکی کی سزا اتر آئے 16:20 یہاں تک کہ جب ہمارا حکم آ پہنچا اور تن نور ابلنے لگا ہم نے کہا کہ اس کشتی میں ہر قسم کے جانداروں میں سے جوڑے یعنی دو جانور ایک نر اور ایک مادہ سوار کرا لے اور اپنے گھر کے لوگوں کو بھی سوائے ان کے جن پر پہلے سے بات پڑ چکی ہے اور سب ایمان والوں کو بھی اس کے ساتھ ایمان لانے والے بہت ہی کم تھے 16:51 نوح نے کہا اس کشتی میں بیٹھ جاؤ اللہ ہی کے نام سے اس کا چلنا اور ٹھہرنا ہے یقینا میرا رب بڑی بخشش اور بڑے رحم والا ہے 17:21 وہ کشتی انہیں لے کر موجوں میں پہاڑ کی طرح جا رہی تھی اور نوح نے اپنے بیٹے کو جو ایک کنارے پر تھا پکار کر کہا کہ اے میرے پیارے بیٹے ہمارے ساتھ سوار ہو جا اور کافروں میں شامل نہ رہے 17:48 اس نے جواب دیا کہ میں تو کسی بڑے پہاڑ کی طرف پناہ میں آ جاؤں گا جو مجھے پانی سے بچا لے گا نوح نے کہا آج اللہ کے عمر سے بچانے والا کوئی نہیں صرف وہی بچیں گے جن پر اللہ کا رحم ہوا اسی وقت ان دونوں کے درمیان موج ہائل ہو گئی 18:18 اور وہ ڈوبنے والوں میں سے ہو گیا فرما دیا گیا کہ اے زمین اپنے پانی کو نگل جا اور اے آسمان بس کر تھم جا 18:48 جودی نامی پہاڑ پر جا لگی اور فرما دیا گیا کہ ظالم لوگوں پر لانت نازل ہو نوح نے اپنے پروردگار کو پکارا اور کہا کہ اے میرے رب میرا بیٹا تو میرے گھر والوں میں سے ہے یقینا تیرا وعدہ 19:15 بلکل سچا ہے اور تو تمام حاکموں سے بہتر حاکم ہے اللہ نے فرمایا اے نوح یقیناً وہ تیرے گھرانے سے نہیں ہے اس کے کام بلکل ہی ناشائستہ ہیں تجھے ہرگز وہ چیز نہ مانگنی چاہیے 19:46 جس کا تجھے مطلقاً علم نہ ہو میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ تُو جاہلوں میں سے نہ ہو نوح نے کہا اے میرے رب میں تیری ہی پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ تجھ سے وہ مانگوں جس کا مجھے علم ہی نہ ہو اگر تُو مجھے نہ بخشے گا 20:16 اور تو مجھ پر رحم نہ فرمائے گا تو میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو جاؤں گا فرما دیا گیا کہ اے نوح ہماری جانب سے سلامتی اور ان برکتوں کے ساتھ اتر جو تجھ پر ہیں 20:44 اور تیرے ساتھ کی بہت سی جماعتوں پر اور بہت سی وہ امتیں ہوں گی جنہیں ہم فائدہ تو ضرور پہنچائیں گے لیکن پھر انہیں ہماری طرف سے دردناک عذاب پہنچے گا 21:14 یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم اس لیے آپ صبر کرتے رہیے یقین مانیے کہ انجام کار پرہیزگاروں ہی کے لیے ہے اور ہم نے قوم عاد کی طرف 21:45 ان کے بھائی بھوت کو بھیجا اس نے کہا میری قوم والو اللہ ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں تم تو صرف بہتان باندھ رہے ہو اے میری قوم میں تم سے اس تبلیغ کی کوئی عجرت نہیں مانگتا 22:12 میرا عجر اس کے ذمہ ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے تو کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے اے میری قوم کے لوگوں 22:41 تم اپنے پالنے والے سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو اور اس کی جناب میں توبہ کرو تاکہ وہ برسنے والے بادل تم پر بھیج دے اور تمہاری طاقت پر اور طاقت قوت بڑھا دے اور تم مجرم بن کر مت روگردانی کرو انہوں نے کہا اے حود 23:12 تو ہمارے پاس کوئی دلیل تو لایا نہیں اور ہم صرف تیرے کہنے سے اپنے معبودوں کو چھوڑنے والے نہیں اور نہ ہم تجھ پر ایمان لانے والے ہیں 23:41 بلکہ ہم تو یہی کہتے ہیں ہمارے کسی معبود نے تجھے آسے پہنچا کر دیوانہ کر دیا ہے اس نے جواب دیا کہ میں اللہ کو گواہ کرتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کہ میں تو اللہ کے سوا ان سب سے بیزار ہوں جنہیں تم شریک بنا رہے ہو اچھا تم سب مل کر میرے حق میں بدی کر لو اور مجھے بالکل محلت بھی نہ دو 24:07 میرا بھروسہ صرف اللہ ہی پر ہے جو میرا اور تم سب کا پربردگار ہے جتنے بھی زمین پر چلنے پھرنے والے ہیں سب کی پیشانی وہی تھانے ہوئے ہیں یقینا میرا رب 24:37 بلکل صحیح راہ پر ہے پس اگر تم روگردانی کرو تو کرو میں تو تمہیں وہ پیغام پہنچا چکا جو دے کر مجھے تمہاری طرف بھیجا گیا تھا 25:06 میرا رب تمہارے قائم مقام اور لوگوں کو کر دے گا اور تم اس کا کچھ بھی بگاڑ نہ سکو گے یقینا میرا پروردگار ہر چیز پر نگہبان ہے اور جب ہمارا حکم آ پہنچا تو ہم نے حود کو اور اس کے مسلمان ساتھیوں کو 25:37 اپنی خاص رحمت سے نجات عطا فرمائی اور ہم نے ان سب کو سخت عذاب سے بچا لیا یہ تھی قوم آج جنہوں نے اپنے رب کی آیتوں کا انکار کیا اور اس کے رسولوں کی نافرمانی کی اور ہر ایک سرکش نافرمان کے حکم کی تابداری کی 26:06 دنیا میں بھی ان کے پیچھے لعنت لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی دیکھ لو قوم عاد نے اپنے رب سے کفر کیا خود کی قوم عاد پر دوری ہو 26:32 اور قوم سمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا اس نے کہا کہ اے میری قوم تم اللہ کی عبادت کرو 27:00 اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں اسی نے تمہیں زمین سے پیدا کیا ہے اور اسی نے اس زمین میں تمہیں بسایا ہے پس تم اس سے معافی طلب کرو اور اس کی طرف رجوع کرو بے شک میرا رب قریب اور دعاوں کا قبول کرنے والا ہے 27:28 انہوں نے کہا اے سالے اس سے پہلے تو ہم تجھ سے بہت کچھ امیدیں لگائے ہوئے تھے کیا تو ہمیں ان کی عبادتوں سے روک رہا ہے جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے چلے آئے ہمیں تو اس دین میں حیران کن شک ہے جس کی طرف تو ہمیں بلا رہا ہے 27:53 اس نے جواب دیا کہ اے میری قوم کے لوگوں ذرا بتاؤ تو اگر میں اپنے رب کی طرف سے کسی مضبوط دلیل پر ہوا اور اس نے مجھے اپنے پاس سے رحمت عطا کی ہو 28:22 پھر اگر میں نے اس کی نافرمانی کر لی تو کون ہے جو اس کے مقابلے میں میری مدد کرے تم تو میرا نقصان ہی بڑھا رہے ہو 28:47 اور اے میری قوم والو یہ اللہ کی بھیجی ہوئی اونٹنی ہے جو تمہارے لیے ایک موجزہ ہے اب تم اسے اللہ کی زمین میں کھاتی ہوئی چھوڑ دو اور اسے کسی طرح کی عیزہ نہ پہنچاؤ ورنہ فوری عذاب تمہیں پکڑ لے گا 29:14 پھر بھی ان لوگوں نے اس اوٹنی کے پاؤں کاٹ ڈالے اس پر صالح نے کہا کہ اچھا تم اپنے گھروں میں تین دن تک تو رہ سہ لو یہ وعدہ جھوٹا نہیں ہے پھر جب ہمارے آزاد کا حکم آ پہنچا 29:44 تو ہم نے صالح کو اور ان پر ایمان لانے والوں کو اپنی رحمت سے اس عذاب سے بھی بچا لیا اور اس دن کی رسوائی سے بھی یقیناً تیرا رب نہایت قوی اور غالب ہے 30:14 اور ظالموں کو بڑے زور کی چنگھار نے آدھ بوچا پھر تو وہ اپنے گھروں میں عوندھے پڑے ہوئے رہ گئے ایسے کہ گویا وہ وہاں کبھی آباد ہی نہ تھے آگاہ رہو کہ قوم سمود نے اپنے رب سے کفر کیا سن لو ان سمودیوں پر پھٹکار ہے 30:44 اور ہمارے بھیجے ہوئے پیغمبر ابراہیم کے پاس خوشخبری لے کر پہنچے اور سلام کہا انہوں نے بھی جواب سلام دیا اور بغیر کسی تاخیر کے گائے کا بھنا ہوا بچڑا لے آئے 31:15 اب جو دیکھا کہ ان کے تو ہاتھ بھی اس کی طرف نہیں پہنچ رہے تو انہیں انجان پا کر دل ہی دل میں ان سے خوف کرنے لگے انہوں نے کہا ڈروں نہیں ہم تو قومِ لود کی طرف بھیجے گئے ہیں 31:48 اس کی بیوی جو کھڑی ہوئی تھی وہ ہنس پڑی تو ہم نے اسے اسحاق کی اور اسحاق کے بعد یعقوب کی خوشخبری دی وہ کہنے لگی ہائے میری کمبختی 32:19 میرے ہاں اولاد کیسے ہو سکتی ہے میں خود بڑیا اور یہ میرے خاون بھی بہت بڑی عمر کے ہیں یہ تو یقیناً بڑی عجیب بات ہے فرشتوں نے کہا کیا تُو اللہ کی قدرت سے تعجب کر رہی ہے 32:51 اے اس گھر کے لوگوں اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں نازل ہوں بے شک اللہ بڑا قابل تعریف اور بڑی شان بالا ہے جب ابراہیم کا ڈر خوف جاتا رہا اور اس سے بشارت بھی پہنچ چکی تو ہم سے قوم لوت کے بارے میں بحث کرنے لگے 33:23 یقیناً ابراہیم بہت تحمل والے نرم دل اور اللہ کی جانب جھکنے والے تھے ابراہیم اس خیال کو چھوڑ دیجئے آپ کے رب کا حکم آ پہنچا ہے اور ان پر نٹلنے والا عذاب ضرور آنے والا ہے 34:12 جب ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے لوت کے پاس پہنچے تو وہ ان کی وجہ سے بہت غمگین ہو گئے اور دل ہی دل میں کرنے لگے اور کہنے لگے کہ آج کا دن بڑی مصیبت کا دن ہے 34:39 قبل كانوا يعملون السیئات قال يا قوم هؤلاء بناتی ہن اطہر لکم فاتقوا اللہ ولا تخزون فی ضیفی الیس منکم رجل رشید اور اس کی قوم دوڑتی ہوئی اس کے پاس آ پہنچی وہ تو پہلے ہی سے بدکاریوں میں مبتلا تھی لوت نے کہا 35:09 اے قوم کے لوگو یہ ہیں میری بیٹیاں جو تمہارے لیے بہت ہی پاکیزہ ہیں اللہ سے ڈرو اور مجھے میرے مہمانوں کے بارے میں رسوا نہ کرو کیا تم میں ایک بھی بھلا آدمی نہیں انہوں نے جواب دیا کہ تو بخوبی جانتا ہے کہ ہمیں تو تیری بیٹیوں پر 35:37 کوئی حق نہیں ہے اور تو ہماری اصلی چاہت سے بخوبی واقف ہے لوت نے کہا کاش کہ مجھ میں تم سے مقابلہ کرنے کی قوت ہوتی یا میں کسی زبردست کا آسرا پکڑ پاتا 36:07 فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ اللَّيْلِ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنْكُمْ أَحَدٌ إِلَّا مُرَأَتَكَ إِنَّهُ مُصِيبُهَا مَا أَصَابَهُمْ إِنَّ مَوْعِدَهُمُ الصُّبْحُ أَلَيْسَ الصُّبْحُ بِقَرِيبٍ اب فرشتوں نے کہا اے لوت ہم تیرے پروردگار کے بھیجے ہوئے ہیں ناممکن ہے کہ یہ تجھ تک پہنچ جائیں 36:36 پس تو اپنے گھر والوں کو لے کر کچھ رات رہے نکل کھڑا ہو تم میں سے کسی کو مڑ کر بھی نہ دیکھنا چاہیے بجوز تیری بیوی کے اس لیے کہ اسے بھی وہی پہنچنے والا ہے جو ان سب کو پہنچے گا یقیناً ان کے وعدے کا وقت صبح کا ہے کیا صبح بالکل قریب نہیں 37:07 پھر جب ہمارا حکم آ پہنچا تو ہم نے اس بستی کو زیرو زبر کر دیا اوپر کا حصہ نیچے کر دیا اور ان پر کنکریل پتھر برسائے جو تہ بتہ تھے 37:39 تیرے رب کی طرف سے نشان زدہ تھے اور وہ ان ظالموں سے کچھ بھی دور نہ تھے 38:10 اور ہم نے مدین والوں کی طرف ان کے بھائی شویب کو بھیجا اس نے کہا اے میری قوم اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں اور تم ناپ تول میں بھی کمی نہ کرو میں تو تمہیں آسودہ حال دیکھ رہا ہوں اور مجھے تم پر گھیرنے والے دن کے آزاب کا خوف بھی ہے 38:36 اے میری قوم ناب طول انصاف کے ساتھ پوری پوری کرو لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دو اور زمین میں فساد اور خرابی نہ مچاؤ 39:02 اللہ کا حلال کیا ہوا جو بچ رہے تمہارے لیے بہت ہی بہتر ہے اگر تم ایماندار ہو میں تم پر کچھ نگاہ بان اور داروغہ نہیں ہوں 39:29 انہوں نے جواب دیا کہ اے شویب کیا تیری نماز تجھے یہی حکم دیتی ہے کہ ہم اپنے باپ دادوں کے معبودوں کو چھوڑ دیں اور ہم 39:57 اپنے مالوں میں جو کچھ چاہیں اس کا کرنا بھی چھوڑ دیں تو تو بڑا ہی بابقار اور نیک چلن آدمی ہے 40:27 شعیب نے کہا اے میری قوم دیکھو تو اگر میں اپنے رب کی طرف سے روشن دلیل لیے ہوئے ہوں اور اس نے مجھے اپنے پاس سے بہترین روزی دے رکھی ہے میرا یہ ارادہ بالکل نہیں کہ تمہارا خلاف کر کے خود اس چیز کی طرف جھک جاؤں جس سے تمہیں روک رہا ہوں 40:58 میرا ارادہ تو اپنی طاقت بھر اصلاح کرنے ہی کا ہے میری توفیق اللہ ہی کی مدد سے ہے اسی پر میرا بھروسہ ہے اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں 41:28 اور اے میری قوم میرے خلاف زد تمہارے لیے اس بات کا باعث نہ ہو جائے کہ تمہیں بھی ویسا ہی معاملہ پیش آ جائے جیسا قوم نوح یا قوم حود یا قوم صالح کو پیش آ چکا ہے اور قوم لوت تو تم سے کچھ دور نہیں 41:57 اپنے رب سے استغفار کرو اور اس کی طرف توجہ کرو یقین مانو کہ میرا رب بڑی مہربانی والا اور بہت محبت کرنے والا ہے 42:34 انہوں نے کہا اے شویب تیری اکثر باتیں تو ہماری سمجھ میں ہی نہیں آتی اور ہم تو تجھے اپنے اندر بہت کمزور پاتے ہیں اگر تیرے قبیلے کا خیال نہ ہوتا تو ہم تجھے سنگسار کر دیتے اور ہم پر تمہارا دباؤ تو ہے ہی نہیں 43:04 انہوں نے جواب دیا کہ اے میری قوم کے لوگوں کیا تمہارے نزدیک میرے قبیلے کے لوگ اللہ سے بھی زیادہ زی عزت ہیں کہ تم نے اسے پسے پشت ڈال دیا ہے یقینا میرا رب جو کچھ تم کر رہے ہو سب کو گھیرے ہوئے ہیں 43:29 اے قومی بھائیو اب تم اپنی جگہ عمل کیے جاؤ میں بھی عمل کر رہا ہوں تمہیں انقریب معلوم ہو جائے گا 43:59 کہ کس کے پاس وہ عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر دے اور کون ہے جو جھوٹا ہے تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں 44:28 جب ہمارا حکم عذاب آ پہنچا ہم نے شویب کو اور ان کے ساتھ تمام مومنوں کو اپنی خاص رحمت سے نجات بخشی اور ظالموں کو سخت چنگھار نے آ پکڑا جس سے وہ اپنے گھروں میں عوندھے پڑے رہ گئے گویا کہ وہ ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے 45:00 آگا رہو مدین والوں کے لیے بھی ویسی ہی فٹکار ہے جیسی فٹکار سموت پر پڑی اور یقینا ہم نے ہی موسیٰ کو اپنی آیات اور روشن دلیلوں کے ساتھ بھیجا تھا 45:30 فراؤن اور اس کے سرداروں کی طرف پھر بھی ان لوگوں نے فراؤن کے آقام کی پیروی کی اور فراؤن کا کوئی حکم درست تھا ہی نہیں وہ تو قیامت کے دن اپنی قوم کا پیش راہ ہو کر ان سب کو دوزخ میں جا کھڑا کرے گا وہ بہت ہی برا گھاٹ ہے 45:59 جس پر لا کھڑے کیے جائیں گے ان پر تو اس دنیا میں بھی لانت چپکا دی گئی اور قیامت کے دن بھی برا انام ہے جو دیا گیا بستیوں کی یہ بعض خبریں جنہیں ہم 46:33 تیرے سامنے بیان فرما رہے ہیں ان میں سے بعض تو موجود ہیں اور بعض کی فصل کٹ گئی ہے 47:03 ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا لیکن خود انہوں نے ہی اپنے آپ پر ظلم کیا اور جب تیرے رب کا حکم آ گیا تو ان کے ان معبودوں نے انہیں کوئی فائدہ نہ پہنچایا جنہیں وہ اللہ کے سوا پکارا کرتے تھے بلکہ ان کے معبودوں نے ان کی تباہی اور بربادی میں کچھ اضافہ ہی کیا 47:27 تیرے پروردگار کی پکڑ کا یہی طریقہ ہے جبکہ وہ بستیوں کے رہنے والے ظالموں کو پکڑتا ہے بے شک اس کی پکڑ دکھ دینے والی اور نہایت سخت ہے 47:55 یقیناً اس میں ان لوگوں کے لیے نشانِ عبرت ہے جو قیامت کے عذاب سے ڈرتے ہیں وہ دن جس میں سب لوگ جمع کیے جائیں گی اور وہ وہ دن ہے جس میں سب حاضر کیے جائیں گی 48:25 اسے ہم جو ملتوی کرتے ہیں تو وہ صرف ایک مدت معین تک ہے جس دن وہ آ جائے گی مجال نہ ہوگی کہ اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی بات بھی کر لے سو ان میں کوئی بدبخت ہوگا اور کوئی نیک بخت 48:55 لیکن جو بدبخت ہوئے وہ دوزخ میں ہوں گے وہاں چیخیں گے چلائیں گے وہ وہیں ہمیشہ رہنے والے ہیں جب تک آسمان و زمین برقرار رہیں سوائے اس وقت کے جو تمہارا رب چاہے یقیناً تیرا رب جو کچھ چاہے کر گزرتا ہے 49:40 لیکن جو نیک بخت کیے گئے وہ جنت میں ہوں گے جہاں ہمیشہ رہیں گے جب تک آسمان و زمین باقی رہے 50:11 مگر جو تیرا پروردگار چاہے یہ کبھی ختم نہ ہونے والی بخشش ہے 50:47 پوج رہے ہیں ان کی پوجہ تو اس طرح ہے جس طرح ان کے باپ دادوں کی اس سے پہلے تھی ہم ان سب کو ان کا پورا پورا حصہ بغیر کسی کمی کے دینے والے ہی ہیں 51:13 یقینا ہم نے موسیٰ کو کتاب دی پھر اس میں اختلاف کیا گیا اگر پہلے ہی آپ کے رب کی بات سادر نہ ہو گئی ہوتی تو یقینا ان کا فیصلہ کر دیا جاتا انہیں تو اس میں سخت شبہ ہے 51:43 یقیناً ان میں سے ہر ایک کو آپ کا رب اس کے آمال کا پورا پورا بدلہ دے گا بے شک وہ جو کچھ کر رہے ہیں ان آمال سے وہ باخبر ہے فَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ وَمَن تَابَ مَعَكَ وَلَا تَطُغَوْا إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ پس آپ جمع رہیے 52:12 جیسا کہ آپ کو حکم دیا گیا ہے اور وہ لوگ بھی جو آپ کے ساتھ توبہ کر چکے ہیں خبردار تم حد سے نہ بڑھنا اللہ تمہارے تمام آمال کو دیکھنے والا ہے 52:42 دیکھو ظالموں کی طرف ہرگز نہ جھکنا ورنہ تمہیں بھی دوزخ کی آگ لگ جائے گی اور اللہ کے سوا تمہارا اور کوئی مددگار نہ ہوگا اور نہ تم مدد دیے جاؤ گے 53:12 دن کے دونوں سروں یعنی صبح اور شام کے اوقات میں نماز قائم کیجئے اور رات کی کئی ساعتوں میں بھی یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں یہ نصیحت ہے نصیحت پکڑنے والوں کے لیے آپ صبر کرتے رہیے یقیناً اللہ 53:42 نیکی کرنے والوں کا عجد ضائع نہیں کرتا 54:12 پس کیوں نہ تم سے پہلے زمانے کے لوگوں میں سے ایسے اہلِ خیر لوگ ہوئے جو زمین میں فساد پھیلانے سے روکتے سوائے ان چند کے جنہیں ہم نے ان میں سے نجات دی تھی ظالم لوگ تو اس چیز کے پیچھے پڑ گئے جس میں انہیں آسودگی دی گئی تھی اور وہ گناہگار تھے 54:43 ایسا نہیں کہ کسی بستی کو ظلم سے ہلاک کر دے جبکہ وہاں کے لوگ نیکوکار ہیں 55:11 اگر آپ کا پروردگار چاہتا تو سب لوگوں کو ایک ہی امت بنائے رکھتا وہ تو برابر اختلاف کرتے ہی رہیں گے مگر جن پر آپ کا رب رحم فرمائے اسی لیے تو اس نے انہیں پیدا کیا ہے اور آپ کے رب کی یہ بات پوری ہو گئی کہ میں جہنم کو جنوں اور انسانوں سب سے بھر دوں گا 55:40 رسولوں کے سب احوال ہم آپ کے سامنے آپ کے دل کی تسکین کے لیے بیان فرما رہے ہیں آپ کے پاس اس صورت میں بھی حق پہنچ چکا جو نصیحت و واضح ہے مومنوں کے لیے 56:15 ایمان نہ لانے والوں سے کہہ دیجئے کہ تم اپنے طور پر عمل کیے جاؤ ہم بھی عمل میں مشغول ہیں اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں 56:53 آسمانوں اور زمین کا علم غیب اللہ ہی کو ہے تمام کاموں کا رجوب ہی اسی کی جانب ہے لہذا اسی کی عبادت کریں اور اسی پر بھروسہ رکھیں اور تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے تمہارا رب غافل نہیں ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان 57:24 نہایت رحم کرنے والا ہے یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں یقینا ہم نے اس کتاب کو عربی قرآن بنا کر نازل فرمایا ہے تاکہ تم سمجھ سکو 57:57 ہم آپ کے سامنے بہترین بیان پیش کرتے ہیں اس قرآن سے جو ہم نے آپ کی جانب وحی کے ذریعے نازل کیا ہے اور یقیناً آپ اس سے پہلے بے خبروں میں سے تھے 58:29 جب یوسف نے اپنے باپ سے ذکر کیا کہ ابا جی میں نے گیارہ ستاروں اور سورج چاند کو خواب میں دیکھا ہے کہ وہ سب مجھے سجدہ کر رہے ہیں 59:01 یعقوب نے کہا پیارے بچے اپنے اس خواب کا ذکر اپنے بھائیوں سے نہ کرنا ایسا نہ ہو کہ وہ تیرے ساتھ کوئی فریبکاری کرے شیطان تو انسان کا کھلا دشمن ہے 59:30 اور اسی طرح تجھے تیرا پربردگار برگزیدہ کرے گا اور تجھے معاملہ فہمی 60:01 یعنی خوابوں کی تعبیر بھی سکھائے گا اور اپنی نعمت تجھے بھرپور عطا فرمائے گا اور یعقوب کے گھر والوں کو بھی جیسے کہ اس نے اس سے پہلے تیرے دادا اور پردادا یعنی ابراہیم و اسحاق کو بھی بھرپور اپنی نعمت دی یقیناً تیرا رب بہت بڑے علم والا اور زبردست حکمت والا ہے 60:25 یقیناً یوسف اور اس کے بھائیوں میں دریافت کرنے والوں کے لیے بڑی بڑی نشانیاں ہیں جبکہ انہوں نے کہا کہ یوسف اور اس کا بھائی 60:56 بنسبت ہمارے باپ کو بہت زیادہ پیارا ہے حالانکہ ہم طاقتور جماعت ہیں کوئی شک نہیں کہ ہمارے اببہ سری غلطی میں ہیں یوسف کو تو مار ہی ڈالو 61:24 یا اسے کسی نامعلوم جگہ پھینک دو کہ تمہارے والد کا رخ صرف تمہاری طرف ہی ہو جائے اس کے بعد تم نیک ہو جانا ان میں سے ایک نے کہا 61:55 یوسف کو قتل تو نہ کرو بلکہ اسے کسی اندھے کوئے کی تہہ میں ڈالاؤ کہ اسے کوئی آتا جاتا کافلہ اٹھا لے جائے اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یوں کرو انہوں نے کہا اببا آخر آپ یوسف کے بارے میں ہم پر اعتبار کیوں نہیں کرتے ہم تو اس کے خیرخواہ ہیں 62:26 کل آپ اسے ضرور ہمارے ساتھ بھیج دیجئے کہ خوب کھائے پیئے اور کھیلے اس کی حفاظت کے ہم ذمہ دار ہیں 62:56 یاکوب نے کہا اسے تمہارا لے جانا مجھے تو سخت صدمہ دے گا اور مجھے یہ بھی کھٹکا لگا رہے گا کہ تمہاری غفلت میں اسے بھیڑیا کھا جائے قالوا لئن اکلہ الذئب ونحن عصبت انہا اذل خاسرون انہوں نے جواب دیا کہ ہم جیسی زوراور جماعت کی موجودگی میں بھی اگر اسے بھیڑیا کھا جائے تو ہم بالکل نکم میں ہی ہوئے 63:25 فَلَمَّا ذَهَبُوا بِهِ وَأَجْمَعُوا أَن يَجْعَلُوهُ فِي غَيَابَةِ الْجُبَّ وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِ لَتُنَبِّئَنَّهُمْ بِأَمْرِهِمْ هَذَا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ پھر جب اسے لے چلے اور سب نے مل کر ٹھان لیا کہ اسے غیر آباد گہرے کنوے کی تہمے پھینک دیں ہم نے یوسف کی طرف وحی کی کہ یقیناً وقت آ رہا ہے 63:53 کہ تو انہیں اس ماجرے کی خبر اس حال میں دے گا کہ وہ جانتے ہی نہ ہو اور عشاء کے وقت وہ سب اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچے 64:24 اور کہنے لگے کہ ابباجی ہم تو آپس میں دوڑ میں لگ گئے اور یوسف کو ہم نے ازباب کے پاس چھوڑا پس اسے بھیڑیا کھا گیا آپ تو ہماری بات نہیں مانیں گے گو ہم بالکل سچے ہی ہوں 64:54 اور یوسف کے کرتے کو جھوٹ موڑ کے خون سے خون آلود بھی کر لائے تھے باپ نے کہا یوں نہیں بلکہ تم نے اپنے دل ہی سے ایک بات بنا لی ہے پس صبر ہی بہتر ہے اور تمہاری بنائی ہوئی باتوں پر اللہ ہی سے مدد کی طلب ہے 65:23 اور ایک قافلہ آیا اور انہوں نے اپنے پانی لانے والے کو بھیجا اس نے اپنا ڈول لٹکا دیا اور کہنے لگا واہ واہ خوشی کی بات ہے یہ تو ایک لڑکا ہے 65:54 انہوں نے اسے مال تجارت قرار دے کر چھپا دیا اور اللہ اس سے باخبر تھا جو وہ کر رہے تھے اور انہوں نے اسے بہت ہی ہلکی قیمت پر گنتی کے چند درہموں پر ہی بیج ڈالا وہ تو یوسف کے بارے میں بہت ہی بے رغبت تھے 66:20 موسیقی 67:01 مصر والوں میں سے جس نے اسے خریدا تھا اس نے اپنی بیوی سے کہا کہ اسے بہت عزت و احترام کے ساتھ رکھو بہت ممکن ہے کہ یہ ہمیں فائدہ پہنچائے یا اسے ہم اپنا بیٹا ہی بنا لیں یوں ہم نے مصر کی سرزمین میں یوسف کا قدم جمع دیا کہ ہم اسے خواب کی تعبیر کا کچھ علم سکھا دیں اللہ اپنے ارادے پر غالب ہے لیکن اکثر لوگ 67:30 بے علم ہوتے ہیں اور جب یوسف پختگی کی عمر کو پہنچ گئے تو ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں 68:06 اس عورت نے جس کے گھر میں یوسف تھے یوسف کو بہلانا فصلانا شروع کیا کہ وہ اپنے نفس کی نگرانی چھوڑ دے اور دروازے بند کر کے کہنے لگی لو آ جاؤ یوسف نے کہا اللہ کی پناہ وہ میرا رب ہے مجھے اس نے بہت اچھی طرح رکھا ہے بے انصافی کرنے والوں کا بھلا نہیں ہوتا 68:43 اس عورت نے یوسف کا قصد دیا اور یوسف اس کا قصد کرتے اگر وہ اپنے پروردگار کی دلیل نہ دیکھتے یوں ہی ہوا تا کہ ہم اس سے برائی 69:14 اور بے حیائی دور کر دیں بے شک وہ ہمارے چنے ہوئے بندوں میں سے تھا 69:43 اور اس عورت نے یوسف کا کرتہ پیچھے کی طرف سے کھینج کر پھار ڈالا اور دروازے کے پاس ہی عورت کا شوہر دونوں کو مل گیا تو کہنے لگی جو شخص تیری بیوی کے ساتھ برا ارادہ کرے بس اس کی سزا یہی ہے کہ اسے قید کر دیا جائے یا اور کوئی دردناک سزا دی جائے 70:09 یوسف نے کہا یہ عورت ہی مجھے پھسلا رہی تھی اور عورت کے قبیلے ہی کے ایک شخص نے گواہی دی کہ اگر اس کا کرتہ آگے سے پھٹا ہوا ہو تو عورت سچی ہے اور یوسف جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے 70:38 اور اگر اس کا کرتا پیچھے کی جانب سے پھٹا ہوا ہو تو عورت جھوٹی ہے اور یوسف سچوں میں سے ہے 71:09 تو جب خامد نے دیکھا کہ یوسف کا کرتہ پیٹ کی جانب سے پھٹا ہوا ہے تو صاف کہہ دیا کہ یہ تو تم عورتوں کی چالبازی ہے بے شک تمہاری چالبازی بہت بڑی ہے یوسف اب اس بات کو جانے دو اور اے عورت تو اپنے گناہ سے توبہ کر 71:45 بے شک تو گناہگاروں میں سے ہے اور شہر کی عورتوں میں چرچہ ہونے لگا کہ عزیز کی بیوی اپنے جوان غلام کو اپنا مطلب نکالنے کے لیے بہلانے پھسلانے میں لگی رہتی ہے 72:14 اس کے دل میں یوسف کی محبت بیٹھ گئی ہے ہمارے خیال میں تو وہ سری گمراہی میں ہے 72:39 فَلَمَّا رَأَيْنَهُ اَكْبَرْنَهُ وَقَطَّعْنَ اَيْدِيَهُنَّ وَقُلْنَ حَاشَ لِلَّهِ مَا هَذَا بَشَرًا اِنْ هَذَا اِلَّا مَلَكٌ كَرِيمٌ اس نے جب ان عورتوں کی پرفرے مکارانہ باتیں سنی تو انہیں بلوا بھیجا اور ان کے لیے ایک مجلس مرتب کی اور ان میں سے ہر ایک کو چھری دی اور کہا اے یوسف 73:07 ان کے سامنے چلے آؤ ان عورتوں نے جب اسے دیکھا تو بہت بڑا جانا اور اپنے ہاتھ کاٹ لیے اور زبان سے نکل گیا کہ ہاشا للہ یہ انسان تو ہرگز نہیں یہ تو یقینا کوئی بہت ہی بزرگ فرشتہ ہے 73:34 وَلَئِن لَّمْ يَفْعَلْ مَا آمُرُهُ لَيُسْجَنَنَّ وَلَيَكُونَمْ مِنَ الصَّاغِرِينَ اس وقت عزیز مصر کی بیوی نے کہا یہ ہے وہ جس کے بارے میں تم مجھے تانے دے رہی تھی میں نے ہر چند اس سے اپنا مطلب حاصل کرنا چاہا لیکن یہ بال بال بچا رہا اور جو کچھ میں اس سے کہہ رہی ہوں اگر یہ نہ کرے گا تو یقیناً یہ قید کر دیا جائے گا 74:03 اور بے شک یہ بہت ہی بے عزت ہوگا یوسف نے دعا کی کہ اے میرے پروردگار جس بات کی طرف یہ عورتیں مجھے بلا رہی ہیں اس سے تو مجھے جیل خانہ بہت پسند ہے 74:31 اگر تُو نے ان کا مکرو فریب مجھ سے دور نہ کیا تو میں تو ان کی طرف مائل ہو جاؤں گا اور بالکل نادانوں میں جا ملوں گا اس کے رب نے اس کی دعا قبول کر لی اور ان عورتوں کے دعو پیچ اس سے پھیر دیئے یقیناً وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے 75:00 پھر ان تمام نشانیوں کے دیکھ لینے کے بعد بھی انہیں یہی مسلحت معلوم ہوئی کہ یوسف کو کچھ مدت کے لیے قید خانے میں رکھیں 75:25 اس کے ساتھ ہی دو اور جوان بھی جیل خانے میں داخل ہوئے ان میں سے ایک نے کہا کہ میں نے خواب میں اپنے آپ کو شراب نچوڑتے دیکھا ہے 75:49 اور دوسرے نے کہا میں نے اپنے آپ کو دیکھا ہے کہ میں اپنے سر پر روٹی اٹھائے ہوئے ہوں جسے پرندے کھا رہے ہیں ہمیں آپ اس کی تعبیر بتائیے ہمیں تو آپ خوبیوں والے شخص دکھائی دیتے ہیں 76:18 یوسف نے کہا تمہیں جو کھانا دیا جاتا ہے اس کے تمہارے پاس پہنچنے سے پہلے ہی میں تمہیں اس کی تعبیر بتلا دوں گا یہ سب اس علم کی بدولت ہے جو مجھے میرے رب نے سکھایا ہے میں نے ان لوگوں کا مذہب چھوڑ دیا ہے جو اللہ پر ایمان نہیں رکھتے 76:48 میں اپنے باپ دادوں کے دین کا پابند ہوں یعنی ابراہیم و اسحاق اور یعقوب کے دین کا 77:19 ہمیں ہرگز یہ سزاوار نہیں کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو بھی شریک کریں ہم پر اور تمام اور لوگوں پر اللہ کا یہ خاص فضل ہے لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں اے میرے قید خانے کے ساتھیوں 77:44 کیا متفرق کئی ایک پروردگار بہتر ہیں یا ایک اللہ زبردست طاقتور 78:11 اس کے سوا تم جن کی پوجہ پاٹ کر رہے ہو وہ سب نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے خود ہی گھڑ لیے ہیں اللہ نے ان کی کوئی دلیل نازل نہیں فرمائی فرما روائی صرف اللہ ہی کی ہے اس کا فرمان ہے کہ تم سب سوائے اس کے کسی اور کی عبادت نہ کرو یہی دین 78:41 درست ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے اے میرے قید خانے کے رفیقوں تم دونوں میں سے ایک تو اپنے بادشاہ کو شراط پلانے پر مقرر ہو جائے گا لیکن دوسرا سولی دیا جائے گا 79:11 اور پرندے اس کا سر نوچ نوچ کھائیں گے تم دونوں جس کے بارے میں تحقیق کر رہے تھے اس کام کا فیصلہ کر دیا گیا اور جس کی نسبت یوسف کا گمان تھا 79:37 کہ ان دونوں میں سے یہ چھوٹ جائے گا اس سے کہا کہ اپنے بادشاہ سے میرا ذکر بھی کر دینا پھر اسے شیطان نے اپنے بادشاہ سے ذکر کرنا بھلا دیا اور یوسف نے کئی سال قید خانے ہی میں کاٹے 80:04 بادشاہ نے کہا میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ساتھ موٹی تازی فربا گائیں ہیں جن کو ساتھ لاغر دبلی پتلی گائیں کھا رہی ہیں اور ساتھ بالیاں ہیں ہری ہری اور دوسری ساتھ بالکل خوشک اے درباریوں میرے اس خواب کی تعبیر بتلاؤ اگر تم خواب کی تعبیر دے سکتے ہو 80:34 انہوں نے جواب دیا کہ یہ تو اڑتے اڑاتے پریشان خواب ہیں اور ایسے شوریدہ پریشان خوابوں کی تعبیر جاننے والے ہم نہیں ان دو قیدیوں میں سے جو رہا ہوا تھا 81:03 اسے مدت کے بعد یاد آ گیا اور کہنے لگا میں تمہیں اس کی تعبیر بتلا دوں گا مجھے جانے کی اجازت دیجئے اے یوسف اے بہت بڑے سچے 81:33 آپ ہمیں اس خواب کی تعبیر بتلائیے کہ ساتھ موٹی تازی گائیں ہیں جنہیں ساتھ دبلی پتلی گائیں کھا رہی ہیں اور ساتھ بالکل سبز خوشیں ہیں اور ساتھ ہی دوسرے بھی بالکل خوشک ہیں تاکہ میں واپس جا کر ان لوگوں سے کہوں تاکہ وہ سب جان لیں 82:01 یوسف نے جواب دیا کہ تم سات سال تک پہ در پہ لگا تار حسب عادت غلا بویا کرنا اور فصل کاٹ کر اسے بالیوں سمیت ہی رہنے دینا سوائے اپنے کھانے کی تھوڑی سی مقدار کے 82:21 اس کے بعد سات سال نہایت سخت قہد کے آئیں گے وہ اس غلے کو کھا جائیں گے جو تم نے ان کے لیے زخیرہ رکھ چھوڑا تھا سوائے اس تھوڑے سے کے جو تم محفوظ کر کے رکھو گے 82:49 اس کے بعد جو سال آئے گا اس میں لوگوں پر خوب بارش برسائی جائے گی اور وہ اس میں شیرہ انگور بھی خوب نچوڑیں گے 83:19 اور بادشاہ نے کہا یوسف کو میرے پاس لاؤ جب قاسد یوسف کے پاس پہنچا تو انہوں نے کہا اپنے بادشاہ کے پاس واپس جا اور اس سے پوچھ کہ ان عورتوں کا حقیقی واقعہ کیا ہے جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے ان کے ہیلے کو صحیح طور پر جاننے والا میرا پروردگار ہی ہے 83:48 بادشاہ نے پوچھا اے عورتوں اس وقت کا صحیح واقعہ کیا ہے جب تم داؤ فریب کر کے یوسف کو اس کی دلی منشاہ سے بہکانا چاہتی تھی انہوں نے صاف جواب دیا کہ معاذ اللہ 84:17 ہم نے یوسف میں کوئی برائی نہیں پائی پھر تو عزیز کی بی بی بھی بول اٹھی کہ اب تو حق سچ واضح ہو گیا ہے میں نے ہی اسے ورغلائی تھا اس کے جی سے اور یقیناً وہ سچوں میں سے ہے 84:41 یوسف نے کہا یہ اس واسطے کہ عزیز جان لے کہ میں نے اس کی پیٹ پیچھے اس کی خیانت نہیں کی اور یہ بھی کہ اللہ دغاوازوں کے ہتکنڈے چلنے نہیں دیتا
Tüm metni göster