Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 عمرہ کا طریقہ جو شخص عمرہ کرنا چاہے اس پر واجب ہے کہ وہ اپنے مقررہ مقات سے احرام باندھے مواقیت یہ وہ مقامات ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر فرمائے ہیں تاکہ جو شخص حج یا عمرہ کرنا چاہے وہ وہاں سے احرام باندھے لہذا جو شخص ان میں سے کسی مقات سے گزرے اور اس کا ارادہ حج یا عمرہ کرنے کا ہو 0:29 تو اس پر وہی سے احرام بادنا واجب ہے اور بغیر احرام کے آگے بڑھنا جائز نہیں جو شخص ان مقاتوں کی بنسبت مکہ سے زیادہ قریب ہو جیسے جدہ کے باشندے تو اس کی اپنی جائے قرار ہی اس کی مقات ہوگی چنانچہ وہ وہی سے حج اور عمرہ کے لئے احرام بادے گا جہاں تک اہل مکہ کی بات ہے تو وہ حج کے لئے مکہ میں اپنے گھروں سے احرام بادیں گے لیکن عمرہ کے لئے حدود حرم سے باہر 0:59 یعنی ہل کی طرف جائیں گے اور وہاں سے احرام بادیں گے جیسے تنعیم اور اس جیسے دگر مقامات جو شخص ہوائی جہاز میں ہو وہ مقات کے برابر پہنچے تو احرام باد لے البتہ وہ تیاری پہلے سے کر لے اور مقات کے برابر پہنچنے سے پہلے ہی احرام کے کپڑے پہن لے اور جب اس کے برابر پہنچے تو فوراً احرام کی نیت کر لے احتیاط کے طور پر مقات کے برابر پہنچنے سے پہلے بھی 1:29 تلبیہ کہہ سکتا ہے تاکہ جہاز کی تیز رفتاری کی وجہ سے تلبیہ کا مقام چھوٹ جانے کا خطرہ نہ رہے اس کے لئے جائز نہیں کہ ائرپورٹ پر اترنے تک اسے مؤخر کر دے احرام کا طریقہ اور اس کے حکام جو شخص احرام کا ارادہ کرے اس کے لئے غسل کرنا مستحب ہے بردوں کے لئے خوشبو لگانا مستحب ہے البتہ بدن اور داڑی پر ہی خوشبو لگانا جائز ہے احرام کے لباس پر نہیں احرام کا لباس پہننا واجب ہے 2:02 جو مرد کے لئے ایک تہبند اور ایک چادر ہے سنت یہ ہے کہ دونوں کپڑے سفید اور صاف یا پھر نئے ہوں عورت جو لباس چاہے پہن کر احرام باندھے بشرت تو ایک زیب و زینت کی نمائش نہ کرے لیکن نقاب اور دستان پہننے سے پرہیز کرے اس کے علاوہ کسی اور چیز سے اپنا چہرہ اور ہاتھ ڈک لے احرام کا مطلب ہے نسط یعنی عمرہ میں داخل ہونے کی نیت کرنا سنانچہ یہ کہہ کر نیت کرے لبیک اللہم عمرہ 2:31 اگر وہ کسی اور کی طرف سے عمرہ کر رہا ہو تو یوں کہے فلان کی جگہ اس آدمی کا نام لے اگر احرام باندھنے والے کو کسی ایسی رکاوٹ کا خدشہ ہو جو اسے مناسق عمرہ مکمل کرنے سے روک دے تو اس کے لیے جائز ہے کہ احرام باندھتے وقت شرط لگائے اور یوں کہے 3:00 چنانچہ جب اس نے شرط لگا لی اور اسے کوئی ایسی رکاوٹ پیش آگئی جو اس کے عمرہ کی تکمیل میں مانع ہو تو اس کے لئے حلال ہونا جائز ہے اور اس پر کوئی فدیہ نہیں پھر کسرس سے تلبیہ کہے مرد بلند آواز سے تلبیہ کہے اسی طرح عورت بھی 3:29 بشرتے کہ اجنبی مرد موجود نہ ہو محرم پر واجب ہے کہ وہ اپنا احرام کھولنے تک ممنوعات احرام سے اجتناب کرے ممنوعات احرام کی تین قسمیں ہیں پہلی قسم وہ چیزیں جو مردوں اور عورتوں دونوں پر حرام ہیں جسم کے کسی بھی حصے کے بال مڑوانا کاتنا یا اکھارنا ہاتھ یا پیر کے پورے یا کچھ ناخن کاتنا بدن یا احرام کے لباس پر خوشبو لگانا 3:57 خشکی کے شکار کو قتل کرنا یا اس کا شکار کرنا خواہ اسے قتل نہ بھی کرے نکاح کا پیغام بھیجنا خواہ اپنے لئے ہو یا دوسروں کے لئے اور نکاح کرنا شرمگاہ کے علاوہ جسم سے مباشرت کرنا جیسے بوسہ دینا یا شہوت کے ساتھ لمش کرنا جماع یعنی ہمبستری کرنا دوسری قسم وہ چیزیں جو مردوں پر حرام ہیں سر کو کسی ایسی چیز سے ڈھاپنا جو سر سے لگی ہوئی ہو جیسے ٹوپی اور عمامہ 4:27 اور اپنے سر پر چادر یا اس کے علاوہ کوئی اور چیز رکھنا جس سے سر ڈھاپنا مقصود ہو جسم کے اندازے سے سلا ہوا عام لباس اپنی عام حیعت اور شکل کے ساتھ پہننا جیسے سلا ہوا جببہ پاجامہ اور کمیس تیسری قسم وہ چیزیں جو عورتوں پر حرام ہیں نقاب برقہ یا نقاب نمہ ماسک پہننا البتہ عورت پر واجب ہے کہ اجنبی مردوں کے سامنے کسی اور چیز سے اپنے چہرے کا پردہ کرے 4:56 عورت کے لئے دستانے پہننا منع ہے البتہ اس پر واجب ہے کہ اجنبی مردوں کے سامنے اپنے ہاتھوں کا پردہ کریں عمرہ کرنے والا اپنے عمرہ کا آغاز کعبہ کے تواف سے کرے کعبہ کے تواف کے لئے باوضو ہونا شرط ہے جب محرم شخص مسجد حرام میں داخل ہو تو سنت ہے کہ پہلے دائیں قدم آگے بڑھائے اور مسجد میں داخل ہونے کی دعا پڑھے جو کہ یہ ہے اللہم افتح لی ابواب رحمتک 5:28 جب کعبہ پر نظر پڑے تو تلبیہ پڑنا چھوڑ دے جب تواف شروع کرنے کا ارادہ کرے تو اس کے لئے اضطباع کرنا سنت ہے وہ اس طرح کہ اپنی چادر کے درمیانی حصے کو دائیں بغل کے نیچے سے گزارے اور دونوں کناروں کو بائیں کندے پر ڈال دے جب تواف سے فارغ ہو جائے تو اپنی چادر سے دونوں کندے ڈھاپ لے کیونکہ اضطباع صرف تواف کے دوران ہی مسنون ہے تواف حجر اسوط سے شروع ہوتا ہے 5:57 مستحب یہ ہے کہ حجر اسود کے پاس آئیں اسے اپنے دائیں ہاتھ سے چھوئے اور بوسا دے اگر اسے بوسا دینا ممکن نہ ہو تو ہاتھ سے چھوئے اور ہاتھ کو بوسا دے اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو اپنے پاس موجود کسی چیز جیسے چھڑی وغیرہ سے اسے چھوئے اور اسے بوسا دے اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو حجر اسود کی جانب رخ کر کے ہاتھ سے اشارہ کرے اور ہاتھ کو بوسا نہ دے افضل یہ ہے کہ بھیر بھار میں نہ گزے 6:24 تاکہ نہ لوگوں کو تکلیف دے اور نہ خود مشقت میں پڑے مستحب یہ ہے کہ حجرِ اسود کو چھوٹے وقت یا اس کی طرف اشارہ کرتے وقت یہ کہے اللہ اکبر پھر دائیں جانب آئے اور کعبہ کو اپنی بائیں طرف رکھے جب رکنِ ایمانی کے پاس پہنچے تو بغیر بوسہ دیئے اس کا استلام کرے اگر یہ ممکن نہ ہو تو نہ بھیر بھاڑ میں گسے اور نہ اس کی طرف اشارہ کرے رکنِ ایمانی 6:52 اور حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھے جب بھی حجر اسود کے سامنے سے گزرے تو اس کی طرف ہاتھ سے اشارہ کرے اور کہے پواف کے باقی چکروں میں جو چاہے ذکر دعا اور قرآن کی تلاوت کرے سنت یہ ہے کہ اگر ممکن ہو تو صرف پہلے تین چکروں میں رمل کرے 7:21 اس کا طریقہ یہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے قدموں کے ساتھ تیز چلے باقی چار چکروں میں تیز نہیں چلے خواف پورا کرنے کے بعد اگر ممکن ہو تو مقام ابراہیم کی پیشے دو رکعت نماز ادا کرنا مستحب ہے ورنہ مسجد میں کسی بھی جگہ دو رکعت پڑھ لے پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ کی تلاوت کرے اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 7:50 قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدُ کی تلاوت کرے سعی کا پریقہ جب طوافر اس کے بعد کی دو رکعتیں مکمل کر لے تو سعی کے لئے صفا و مروع کی طرف جائے اگر صفا پہاڑی کے قریب پہنچے تو یہ دعا پڑھے اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَهَائِرِ اللَّهِ پھر کہے اَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّهُ بِه پھر مستحب ہے کہ قبلہ یعنی قعبہ کی طرف رخ کرے اور کہے 8:20 اسے تین بار دہرائے اور اس کے درمیان دعا کرے پھر صفحہ سے اتر کر مروہ کی طرف چل کر جائے جب سبز نشان پر پہنچے تو صرف مرد تیزی سے دوڑے اور جب دوسرے سبز نشان پر پہنچے 8:49 تو عام رفتار سے چلے جب مروہ پر پہنچے تو اس کے لئے وہی عمل کرنا مسنون ہے جو اس نے صفحہ پر کیا تھا یعنی تکبیر دعا قراءت اور قعبہ کی طرف رخ کرنا پھر مروہ سے نیچے اتر کر صفحہ کی جانب چل کر جائے جب سبز نشان پر پہنچے تو تیزی سے دوڑے پھر جب دوسرے سبز نشان پر پہنچے تو عام رفتار سے چلے اسی طرح وہ سات چکر مکمل کرے صفحہ سے مروہ تک جانا ایک چکر شمار ہوگا 9:19 اور مروہ سے صفا پر واپس آنا دوسرا چکر شمار ہوگا صفا سے شروع کرے اور مروہ پر ختم کرے سعی کے دوران اپنی چاہت کے مطابق ذکر دعا اور قرآن کی تلاوت کرے بال مڑوانے اور چھوٹے کرانے کا طریقہ جب عمرہ کرنے والا طواف اور سعی مکمل کر لے تو مرد پر واجب ہے کہ وہ سر کے بال مڑوائے یا چھوٹے کروائے واجب ہے کہ حلق یا تقصیر پورے سر کو شامل ہو البتہ عورت 9:48 اپنے بال کے کناروں سے انگلی کے ایک پور کے برابر کاٹے اس کے ساتھ ہی عمرہ مکمل ہو گیا
Tüm metni göster