Lectures & RemindersVideoتيمم كرنے كا طريقهadmin·1 view·5 months agoتيمم كرنے كا طريقه Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمد للہ الحمد للہ الذي هدانا لهذا وما كنا لنحتدی لولا انہا داناللہ عوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم وَإِن كُنْتُمْ مَرْزَعُوا عَلَى سَفْر0:39اللہ رب العزت فرماتے ہیں اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو1:08یا تم میں سے کوئی بیت الخلا سے آیا ہو یا تم نے عورتوں کو ہاتھ لگایا ہو اور پانی نہ پائے تو مٹی کا قصد کرے اور اپنے چہرے اور ہاتھوں کا مسا کر کے تیمم کر لے یہ ہے مشروعیت تیمم تیمم اس عید کے ساتھ اللہ رب العزت نے1:40جائز قرار دیا ہے کو پوچھے کہ تمام موم کے لیے دلیل کیا ہے تو قرآن کی یہ عیت ہے جس میں اللہ رب العزت نے اپنے مومن بندوں کے لیے اجازت فرمائی کہ وہ پانی نہ ملنے کے صورت میں ان حالتوں میں تیمم کر لے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا السید وزوز المسلم وَإِن لَمْ يَجِدْ لِمَا عَشْرَ سَنِينَ2:09ابن حبان نے اس روایت کو ذکر کیا ہے کہ پاک مٹی مسلمانوں کے لیے وضو کا کام کرتی ہے چاہے پانی دس سال تک بھی دستیاب نہ ہو تو اس لیے اگر پانی کلیل مقدار میں ہو جس سے وضو نہ ہو سکتا تو یہ امم کریں ایک نمبر دوسرے نمبر پر2:41جس سے بعد ازا کو وضوح ہو سکتا ہو بعد سوکے رہ جائیں تو وضوح کر لے اور دوسرے ازا کا تیمم کر لے کیونکہ اللہ رب العزت فرماتے ہیں اپنی استطاعت اور طاغت کے مطابق اپنے رب سے ڈرنا ہے تیمم کے فرائض کیا ہیں کیا کیا فرائض ہیں تیمم کے3:12اگر وہ نہ ہوتا تو تیمم نہیں ہوتا پہلی بات ہے کہ تیمم کے لیے نیت کرنا کیوں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اِنَّمَا الْأَمَالُ بِالنیت وَإِنَّمَا لِكُلِّ اِمْرِي مَنَوَا عملوں کا دار و مدار نیتوں پر ہے اور انسان کے لیے وہی ہے3:41جو اس نے نیت کی ہے لہذا تیمم کرتے وقت دل میں یہ ارادہ ضروری ہے کہ اس ذریعے سے وہ نماز وغیرہ کی ادائیگی اپنے لئے جائز کر رہا ہے جو اس کے لئے پہلے ممنوع تھی فَتَيَمَّمُ سَعِيدًا تَيِّبًا پھر پاک مٹی کا قصد کریں اگر مٹی پاک نہیں ہے تو وضو نہیں ہے ایک بار4:12دونوں ہاتھوں کو مٹی کو ایک بار دونوں ہاتھوں کو مٹی پر مارے ایک نمبر چہرے اور دونوں ہتھیلیوں کا مسا کرنا کیونکہ ارشاد باری طالع ہے فَمْسَهُ بِوَجُوحِكُمْ وَعِيدِيكُمْ کہ اپنے چہروں کا مسا کرو اور اپنے ہاتھوں کا یہ بھی ہم بیان کر دینا چاہتے ہیں4:44کہ اگر پانی تھنڈا ہے اور اسے گرم کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں اور ظن غالب یعنی غالب غمان یہ ہے کہ اس کے استعمال سے آدمی بیمار ہو سکتا ہے یا بیماری بڑھ سکتی ہے تو تیمم کر کے نماز پڑھ لے عمران بن آس کے ایسے ہی معاملات میں5:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خموشی کا اظہار کیا تھا تیمم کی سنتیں پہلے بسم اللہ پڑھیں بسم اللہ پڑھ کے تیمم شروع کریں یہ پہلی سنت ہے بعد نے کہا کہ سنتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ دو دفعہ مٹی پر ہاتھ مارے اور تیسری سنت یہ بھی ہے کہ کونیوں تک مسا کرے لیکن یہ5:50کرے تو ہچھے بات لے ضروری نہیں ہے نواقض تیمم تیمم خطب کن چیزوں سے ہوتا ہے نواقض تیمم نمبر ایک تیمم دو وجہ سے ٹوٹتا ہے نمبر ایک وہ سب امور جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے تیمم بھی ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ تیمم وضو کا بدل ہے دوسرا نماز شروع ہونے سے پہلے پانی مل جائے6:27تو تیمم ختم اگر نماز درمیان میں بھی پڑھا ہے پہنچا ہے درمیان میں بھی نماز کے پہنچا ہے فارغ نہیں ہوا تو اس صورت میں بھی پتا چل جائے آواز آجائے کہ پانی مل گیا ہے تو نماز توڑے وضو کرے اور نماز پڑے اگر نماز ادا ہونے کے وقت پانی مل جائے تو پھر اسی نماز پر قیم رہے گا نماز کو توڑے گا نہیں6:58تیمم سے کون کون سے چیز مباہ ہو جاتے ہیں تیمم صحیح احادیث کی روشنی میں یا احادیث صحیح کی روشنی میں تیمم کا طریقہ ایک بار مٹی پر ہاتھ مارنا ہے نمبر یہ تیمم کا صحیح طریقہ ہے نماز پڑھنی تیمم سے جائد ہو جاتی ہے قرآن کو ہاتھ لگانا قرآن کرنا7:37مسجد میں ٹھہرنا اور وہ تمام امور جو پہلے بے وضوح ہونے کی وجہ سے جائد نہیں سے تمام کی وجہ سے وہ جائد ہو گئے ہیں اب ہم آخر میں یہ بتانا چاہتے ہیں کہ تیمم کا طریقہ کیا ہے بے شمار مولوی بے شمار مفتی آپ کو بات دیں کہ ہم قرآن و حدیث سے بتاتے ہیں آپ کو کہ تیمم کا طریقہ کیا ہے پہلی بات ہے8:10کہ بسم اللہ کہنا اس کے مباہ ہونے کا یعنی تیمم کرنے کا ارادہ کرنا کہ میں تیمم کر رہا ہوں نیت کرنا اور اس کے بعد بسم اللہ کہنا دونوں اتھیلیوں کو زمین پر مارنا مٹی ہو یا ریت یا وہ پتھر جس کے اوپر مٹی ہو شوریلی یعنی شور والی مٹی زمین ہو سب جگہ جائز ہے8:45اور دونوں ہتھیلیوں کو گرز سے جھالنا ایسے کرنے کے بعد جھالنے میں کوئی حرج نہیں پھر ایک ہی بار چہرے کا مسا کرے اور اگر چاہے تو دو بار لیکن واجب اور فرض یہ ہے کہ ایک دفعہ مارے اور ایک ہی دفعہ اپنی ہاتھوں کی جو کلائیاں ہیں پشلی طرف ان پر مسا کر لے9:26پھر سمجھ لو اس کو کہ نیت کرنا بسم اللہ پڑھنا زمین پر اور وہ زمین جو مٹی والی ہو اس پر ہاتھوں کو مارنا اور ہاتھوں کو مار کر جھاڑ کے مو پر پھیر لینا اور دونوں ہتھیلیوں کے اوپر ایسے مسا کر لینا ایک آخر میں اہم ترین سوال ہے اس کا جواب ہم یہ دینا چاہتے ہیں کہ اگر تیمم نہیں تیمم10:01ٹوٹتا ہے کہ نہیں ٹوٹتا جواب اس کا یہ ہے کہ تیمم کیونکہ وضو کا بدل ہے جن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ان چیزوں سے تیمم بھی ٹوٹ جاتا ہے جو حکم اس کے ٹوٹنے کے ہیں وہی حکم اس کے ہے تو اس لیے یہ ہے تیمم کا مختلف یعنی مختصر طریقہ کار جو ہم نے10:33آپ کے سامنے بیان کیا ہے اللہ رب العزت ہمیں سہولیہ سے فیدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے وصل اللہ عنہTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.