Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم واحتصموا بحضر اللہ جمعا ولا تفرقوا کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 2:12 الحمد للہ رب العالم الرحمن الرحیم 2:55 یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا با انتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا کثیرا ونساءا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا يصلح لكم اعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم 3:27 امیت اللہ ورسولہ فقد فاذ فوزا عظیما اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ولہن مثل الذی علیہن بالمعروف وللرجال علیہن درجہ حضرات علماء کرام محترم بزرگو نوجوان بھائیو پیارے بچو بردان الشیطان اور بہنو اسلام نے عورت کو جو مقام دیا ہے وہ مقام 4:22 عورت کو نہ تو کسی مذہب نے دیا ہے اور نہ دے سکے گا آئیے سب سے پہلے دنیا کے بڑے بڑے ممالک کے معاشروں کا جائزہ لیتے ہیں اور یہ دیکھتے ہیں کہ ان معاشروں میں عورت کو کیا مقام حاصل تھا تب نے یہ پتا چلے گا کہ اسلام نے عورت کو کتنا مقام عطا کیا ہے بائبل میں لکھا ہوا ہے 5:27 کون ہے جو ناپاک سے پاک کو نکالے یعنی عیسائیوں کا تصور یہ ہے کہ عورت فطری طور پر ناپاک ہے فطری طور پر وہ مجرم ہے یہ تصور انہوں نے کہاں سے لیا ہے وہاں سے انہوں نے لیا ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے آدم و ہوا سے یہ کہہ دیا کہ جنت میں کہیں بھی جاؤ کچھ بھی کھاؤ 6:12 اس کی اجازت ہے صرف اس درخت کے قریب مت جانا اس درخت کا پھل مت کھانا تو حضرتِ ہوا ہی نے آدم کو بہکایا تھا اور ہوا کے بہکانے ہی پر آدم نے شجرِ ممنوع کا پھل کھا لیا تھا اس طرح عورت ایک پیدائشی گنہگار ہے پیدائشی مجرم ہے 6:41 جب وہ پیدائشی گنہگار ہے تو وہ ناپاک ہوئی اور ناپاک سے پاک چیز کیسے نکل سکتی ہے اسی وجہ سے عیسائیوں کے بڑے بڑے سینٹس بڑے بڑے پادری جیسے سینٹ انتھونی ہے سینٹ جیروم ہے سینٹ برنارڈ ہے یہ سب عورت کو مجرم گردانتے ہیں کوئی یہ کہتا ہے کہ عورت حیبالتو شیاطین ہے شیطان کا جال ہے 7:29 کچھ ان میں سے کہتے ہیں کہ عورت اقرب نیش زن ہے اقرب نیش زن کا مطلب اسکوپینڈ ریڈل ٹویسٹنگ ایسا بچھو جو بالکل ڈنک مارنے کے لئے تیار رہے اس کو اقرب نیش زن کہتے ہیں عیسائیوں کے ان بڑے بڑے علماء کے ان اقوال سے معلوم ہوتا ہے کہ مذہب عیسائیت کے اندر عورت پیدائشی مجرم ہے 8:05 تو جو مذہب عورت کو پیدائشی مجرم تسلیم کرے وہ عورت کو کیا مقام دے سکتا ہے آگے بڑھئے یہودیت کے بارے میں روڈویل کہتا ہے کہ ربیون یعنی ریبیز یعنی احبارِ یہود یعنی یہودی علماء وہ عورت بن کر کے پیدا ہونے کو ایک شرم کی بات سمجھتے ہیں شرم کی بات قرار دیتے ہیں ربیین کی یہ دعا 8:43 منقول ہے تو دعا کرتے ہیں blessed are thou oh lord our god king of the universe who hath not made me a woman کہ تو پاک ہے اے ہمارے رب ہمارے خدا کائنات کے بادشاہ کہ تو نے مجھے عورت پناہ کر کے پیدا نہیں کیا 9:19 تو جس مذہب میں عورت بن کر کے پیدا ہونا ایک شرم کی بات ہو وہ عورت اپنے معاشرہ عورت کو کیا مقام دے سکتا ہے؟ آگے بڑھتے ہیں بدھمت کو دیکھتے ہیں مہاتمہ بدھ کا کہنا یہ ہے کہ ایک پرفیکٹ مین بننے کے لیے ضروری ہے کہ وہ عورتوں سے کنارہ کشی اختیار کرے ایک پرفیکٹ مین اور ایک عورت کے درمیان کوئی جوڑ نہیں لہذا جب انہوں نے نروان کا راستہ اختیار کرنا چاہا 9:54 تو اپنی متعدد بیویوں کو انہوں نے چھوڑ دیا کم کرو اس کو بازگشت ہو رہی ہے اب بتائیے بدھمت کے اندر اگر پرفیکٹ مین بننے کے لیے عورتوں سے کنارہ کشی ضروری ہے تو ایسا مذہب عورتوں کو کیا مقام دے سکتا ہے آگے بڑھتے ہیں ہم ایرانی سماج کو دیکھتے ہیں ایرانی سماج کے اندر ایک آدمی مزدک نامی پیدا ہوا تھا اس نے تو عورتوں کو سانجے کی ہانڈی قرار دیا تھا 10:33 اسے پروپرڈی قرار دیا تھا عورتوں کو معاشرے کے اندر اگر ساجے کی ہاڈی قرار دے دیا جائے کہ جو چاہے اس کو استعمال کرے وہ معاشرہ عورت کو کیا مقام دے سکتا ہے آگے بڑھتے ہیں ہم رومی سماج کو دیکھتے ہیں تو رومی سماج کے اندر تو بیٹیوں کو بیچ دیا کرتے تھے کبھی ضرورت پڑتی تو بیٹیوں کے ساتھ دیگر بچوں کو اور بیوی کو بھی بیچ ڈالتے تھے رومی سماج کے اندر عورت کو پرسن کی حیثیت نہیں بلکہ تھنگ کی حیث 11:07 یعنی یہ انسان نہیں ہے بس ایک چیز ہے تو چیزوں کی جس طریقے سے خرید و فروخت ہوتی ہے ایسے ان کی بھی خرید و فروخت ہو سکتی ہے ایک اٹیلین مثل ہے اٹیلویوں کے ہاں ایک مثل ہے کہ گھوڑا اچھا ہو یا برا اسے مہمیز کی ضرورت ہوتی ہے کوڑے کی ضرورت پڑتی ہے اسی طرح عورت اچھی یا بری ہو اسے مار کی ضرورت پڑتی ہے بتائیے 11:38 جس معاشرے کا یہ تصور ہو وہ معاشرہ عورت کو کیا مقام دے سکتا ہے آگے بڑھائیں ہم روسی سماج کو دیکھتے ہیں روسیوں کا ایک قول ہے کہ دس عورتوں میں ایک روح ہوتی ہے بتائیے عورتوں کے بارے میں اس طریقے کا تصور کہ دس عورتوں میں ایک روح ہوتی ہے اس طریقے کا تصور رکھنے والا معاشرہ عورت کو کیا مقام دے سکتا ہے ہندو سماج ہندووں کہا تو 12:10 عورتوں کو میراس میں سے کوئی حصہ نہیں دیا جاتا تھا ان کے ہاں عورتوں کے بارے میں کیا تصور ہے یا تھا رامائن سندر کانڈ کے اندر ایک شیر لکھا ہوا ہے شیر اس طرح ہے کہ ڈھول گمار شودر پشناری سکل تارنا کے ادھکاری رامائن سندر کانڈ کے اندر آئی ہے ڈھول 12:47 گمار شدر پشو ناری سکل تارنا کے ادھکاری کہ ایک تو ڈھول دوسرے جاہل اور گمار تیسرے وہ نیچ ذات کا شدر چوتھے پشو جانور اور آگے ناری عورت یہ سارے کے سارے ڈنڈے کے آدمی ہیں ڈنڈے کی ذات ہے یہ سب کو پیٹ پیٹ کر کے سیدھا کرنا چاہیے بتائیے 13:17 جس معاشرے کے مذہبی کتاب کے اندر ایسی بات عورتوں کے تعلق سے لکھی ہوئی ہو وہ معاشرہ عورت کو کیا مقام دے سکتا ہے اب آئیے ذرا عربوں کو دیکھ لیتے ہیں کہ ان کے ہاں عورتوں کا کیا مقام تھا اللہ فرماتا ہے جب گاڑی ہوئی زندہ درگور کی ہوئی لڑکیوں سے پوچھا جائے گا کہ انہیں کس جرم کے اندر قتل کیا گیا تھا کس جرم کے اندر انہیں زندہ درگور کر دیا گیا تھا 13:49 بتائیے جس معاشرے کے اندر عورتوں کے تعلق سے سنگدلی کا یہ حال ہو کہ بچی پیدا ہو تو اسے زندہ درگور کر دیا جائے وہ معاشرہ عورت کو کیا مقام دے سکتا ہے ان تمام ممالک ان تمام مذاہب کے معاشروں کا جائزہ لینے کے بعد اب آئیے ہم یہ بتاتے ہیں کہ اسلام نے عورتوں کو کیا مقام دیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 14:26 وَلَيْسَ مِن مَّتَاعِ الدُّنْيَا شَيْءٌ اَفْزَلُ مِنَ الْمَرَاتِ الصَّالِحَةِ رواہ ابن ماجہ فی کتاب النکاح حضرت امام ابن ماجہ اس حدیث پاک کو کتاب النکاح میں لائے راوی حضرت عبداللہ ابن عمر ہیں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دنیا پوری کی پوری مطا ہے سامان ہے اور دنیا کے اس سامان میں عورت نیک عورت سے بڑھ کر کے کوئی 14:58 یہ حدیث بتا رہی ہے کہ دنیا کی سب سے اچھی چیز کہ دنیا میں ویسی کوئی اچھی چیز نہیں ہے وہ نیک عورت ہے بتائیے اسلام نے عورت کو یہ مقام دیا ہے کہ دنیا کی سب سے اچھی چیز اگر کوئی ہو سکتی ہے تو وہ نیک عورت ہے اس سے اچھی کوئی اور چیز نہیں ہو سکتی ایک حدیث حضرت ایناس سے مروی ہے جسے امام نسائی کتاب نکاح میں لائے وہ اور مل جائے 15:33 اس حدیث کو اور ملا لیں تو بات اور واضح ہو جائے روایت اس طرح ہے حضرت آنس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 16:06 کہ دنیا کی تمام چیزوں میں مجھے سب سے زیادہ محبوب دو چیزیں ہیں ایک تو عورت اور دوسرے خوشبو اور تیسری بات آپ نے یہ فرمائی کہ میری آنکھوں کی تھندک نماز میں رکھ دی گئی ہے نماز میں میرے آنکھوں کی تھندک ہے یہ حدیث بتا رہی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ 16:34 دنیا کی تمام چیزوں میں دنیا کی ساری چیزوں میں مجھے دو چیزیں بے حد محبوب ہیں ایک عورت اور دوسرے خوشبو اب جو چیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو محبوب ہو اور محبت کے معنی میں یہ بات داخل ہے حد درجہ تعلق یہ حدیث بھی بتا رہی ہے کہ اسلامی معاشرے میں عورت کو کیا مقامتہ کیا گیا ہے دو حدیثیں دیکھ لیں اور دونوں حدیثیں 17:20 بخاری شریف کی ہیں جن سے عورتوں کی فضیلت اور زیادہ واضح ہو جائے گی ایک حدیث اس طرح ہے 17:55 رواہ البخاری فی کتاب الاستیزان حضرت امام بخاری صدی سے پاک کو کتاب الاستیزان ملائے حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے عائشہ یہ جبرائیل آئے ہیں اور جبرائیل تمہیں سلام کہہ رہے ہیں حضرت عائشہ نے کہا وعلیہ السلام ورحمت اللہ ان کے اوپر بھی سلامتی اور اللہ کی رحمت ہو اے اللہ کے رسول آپ جو چیز دیکھ رہے ہیں ہم وہ چیز نہیں دیکھ رہے ہیں 18:28 یہ حدیث بتا رہی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضرت جبرائیل نے سلام کہا اور حضرت عائشہ نے اس کا جواب دیا بتائیے ملے آلہ کا سب سے معزز فرشتہ اگر عورت کو سلام کرتا ہے تو اس کے مقام کے بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے ایک حدیث بخاری شریف کے اور ملا لیں تو عورت کا مقام مزید واضح ہو جائے حدیث اس طرح ہے 19:01 یہ حدیث پاک مشکات میں 19:34 باب و مناقب اہل البیت کے اندر ہے اور صاحب مشکات نے حوالہ دیا ہے کہ یہ حدیث بخاری میں بھی ہے اور مسلم میں بھی ہے یعنی یہ حدیث متفقل ہے اور مشکات شریف میں یہ حدیث باب و مناقب اہل البیت کے اندر حضرت ابو حریرہ سے مروی ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جبرائیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آتے ہی کہا کہ اے اللہ کے رسول آپ کی بیوی حضرت خدیجہ آ رہی ہیں ان کے ہاتھ میں 20:03 برتن ہے برتن کے اندر یا تو سالن ہے اور کھانا ہے یہ دونوں چیزیں ہیں جب وہ آپ کے پاس آئیں ابھی وہ راستے ہی میں ہیں جب وہ آپ کے پاس آئیں تو انہیں ان کے رب کی طرف سے سلام کہنا اور میری طرف سے ان کے رب نے ان کو سلام بھیجا ہے تو اللہ کا سلام خدیجہ سے کہنا اور میرا بھی سلام کہہ دینا اور ان کو بشارت دینا کہ جنت میں اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے کھوکھلے موتیوں کا ایک محل تیار کر رکھا ہے جس کے اندر نہ کوئی شورو شغب ہے نہ کوئی تھکن ہے 20:30 یہ حدیث بتا رہی ہے کہ حضرت خدیجت القبرہ وہ قابل فخر خاتون ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ پیاری اور معزز بیوی ہیں کہ ان کو اللہ تعالیٰ کا سلام آیا ورنہ اللہ تعالیٰ کا سلام اور کسی ہستی کے لئے نہیں آیا مجھے تو اس سلسلے میں معلومات نہیں ہے اللہ تعالیٰ کا سلام حضرت خدیجت القبرہ کو آیا اس سے 20:56 واضح طور پر یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ اسلامی معاشرے میں عورت کا کیا مقام ہے ایک فرشتہ اگر سلام بھیجے رب کسی عورت کو سلام بھیجے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسلامی معاشرے میں عورت کو کیا مقام حاصل ہے اب آگے بڑھتے ہیں ان کے حقوق کی طرف سب سے پہلے ہم عورتوں کے حقوق کو بیان کرنے کی کوشش کریں گے سب سے پہلے 21:45 ابو دعوت کتاب النکاح کی ایک روایت پیش نظر رکھیں روایت اس طرح ہے 22:19 فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ وَلِسَلَّمُ لَقَدْ طَافَ بِآلِ مُحَمَّدٍ نِسَاءٌ كَثِيرٍ يَشْكُونَ اَزْوَاجَهُنَّ لَيْسَ اُولَئِكَ بِخِيَارِكُمْ رواہ ابو دعوت فی کتاب النکاح یہ روایت ابو دعوت کتاب النکاح میں موجود ہے حضرت ایاس ابن عبداللہ ابن عبی زباب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کی لوڑیوں کو یعنی اللہ کی بادیوں کو ی 22:48 کچھ دنوں کے بعد حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے کہا کہ اے اللہ کے رسول عورتیں تو مردوں کے اوپر شیر ہو گئی ہیں آپ نے یہ بات کہہ دی ہے کہ عورتوں کے اوپر ہاتھ نہ اڑاؤ تو عورتیں تو اپنے شہروں کے اوپر شیر ہو گئی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا شیر ہو گئی ہیں وہ مارو پھر ردھولو ان کو دوسرے تیسرے دن سے 23:22 عورتیں نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کے پاس کثیر تعداد میں آنے لگیں اس لئے کہ ان کے شہروں نے جب پیٹنے کے اندر رخصت دیکھ لی تو انہوں نے دھننا شروع کر دیا ان کو بہت ساری عورتوں نے آ کر کے نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج سے شکایت کی کہ ہمارے شہروں نے ہمیں بہت مارا ہے شہروں کی شکایت کرتے ہوئے 23:53 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب یہ بات معلوم ہوئی تو صحابے کرام کو خطاب کر کے آپ نے فرمایا فقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم محمد کی آل کے پاس بہت ساری عورتیں آئیں ہیں وہ اپنے شوہروں کی شکایت کر رہی ہیں ایسے لوگ جان لیں کہ وہ اچھے لوگ نہیں ہیں تم میں سے اچھے لوگ نہیں ہیں یہ حدیث بتا رہے کہ عورتوں کے اوپر جو لوگ ہاتھ اٹھاتے ہیں وہ اچھے لوگ نہیں ہیں یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 24:22 کا ارشاد عالی ہے عورتوں کو مارنے والا آدمی اچھا آدمی نہیں ہے ابن مادیہ کتاب النکاح کی ایک اور روایت جو حضرت عبداللہ ابن عمر سے ہے وہ ملانے دو بات اور واضح ہو جاتی ہے روایت اس طرح ہے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد 24:47 ابن عبادہ کتاب النکاح کی روایت ہے حضرت عبداللہ ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ تم میں سب سے اچھے لوگ وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے لئے اچھے ہیں ایک روایت جسے امام ابی دعوت کتاب النکاح کے اندر لائے ہیں وہ روایت بھی سامنے رکھ لیں تو بات اور زیادہ واضح ہو جائے گی روایت اس طرح ہے وَاَنْ حَكِيمِ ابْنِ مُعَاوِيَةَ الْقُشَيْرِ يِقَالُ قُلْتُ یا رسول اللہ 25:25 فَقَالْ أَن تُطْعِمَهَا إِذَا تَعِمْتَ وَتَكْسُوهَا إِذَا تَسَيْتَ وَلَا تَزْرِبِ الْوَجْحَ وَلَا تُقَبِّحْ وَلَا تَحَجُرْ إِلَّا فِي الْبَيْدِ رواہ ابو داود فی کتاب النکاح حضرت امام ابی داود اس حدیث پاک کو کتاب النکاح کے اندر لائے ہیں حضرت حکیم ابن معاویہ القشری اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے باپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وس 25:59 اللہ کے رسول ہمارا حق ہماری بیویوں کے اوپر کیا ہے یہ پوچھ رہے ہیں کہ اللہ کے رسول ہماری بیوی کا ہمارے اوپر حق کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمہاری بیویوں کا تمہارے اوپر یہ حق ہے کہ جب تم کھاؤ تو اسے کھلاو جب تم کھاؤ تو کھلاو پہنو تو پہنو اس کے چہرے پر مت مارو 26:29 اور اسے آر مت دلاؤ اسے گالیاں مت دو اگر مارنے کی بھی ضرورت پیش آئے تو یہ معاملہ گھری میں نبتالو اسے گھری میں چھوڑو باہر روڈ پہ لا کر کے مت کھڑا کر دو عورتوں کے یہ حقوق جو اس حدیث پاک میں بیان کیے گئے ہیں یہ حقوق بھی بتاتے ہیں کہ یہ حقوق جو اسلام نے عورتوں کو دیئے ہیں اور کسی مذہب میں ایسے حقوق عورتوں کو حاصل نہیں ہیں 27:07 غور کریں تو عورت کی کچھ حیثیتیں ہمیں دکھائی دیتی ہیں ایک حیثیت عورت کی ماں کی ہے ایک حیثیت عورت کی بیٹی کی ہے ایک حیثیت اس کی بہن کی ہے ایک حیثیت اس کی بیوی کی ہے ایک حیثیت اس کی خالہ کی ہے آئیے تمام حیثیتوں میں شریعت اسلامیہ نے انہیں کیا مقام دیا ہے ذرا دیکھ لیتے ہیں بیوی کے بارے میں تو یہ بات معلوم ہو چکی 27:39 کہ وہ دنیا کی سب سے اچھی چیز ہے کہ نیک عورت سے اچھی چیز کوئی نہیں ہے اس روایت کو دھوڑا دیتا ہوں کہ دنیا ساری کی ساری مطا ہے اور دنیا کی تمام چیزوں میں سب سے اچھی کی اس سے اچھی کوئی چیز نہیں نیک عورت ہے 28:11 اور اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اللہ کی نشانیوں میں سے یہ بات ہے ایک نشانی یہ ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہارے ہی نفسوں سے تمہاری بیویاں پیدا کی ہیں 28:35 جو تمہارے لئے باعث سکون ہیں ایک تو باعث سکون ہے اور تمہارے درمیان اس نے مودت اور رحمت بنا دی ہے اس میں دو لفظ بہت قابل غور ہیں ایک مودت اور ایک رحمت مودت جوانی کے لئے اور رحمت بڑھاپے کے لئے شوہر کا جو میلان بیوی کی طرف ہوتا ہے جوانی میں ایسے میلان کو مودت سے تعبیر کیا گیا ہے اور بڑھاپے میں جب دونوں کسی 29:09 لائق نہیں ہوتے تو ایک دوسرے کا میلان جو ایک دوسرے کی طرف ہوتا ہے اللہ تعالیٰ نے اسے رحمت سے تعبیر کیا ہے کہ جوانی کے درمیان جوانی کے ایام میں تمہارے درمیان مودت فرما دی اور بڑھاپے میں تمہارے درمیان رحمت اس بات میں بہت ساری نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو غور و فکر کرتے ہیں یاد کریمہ بتا رہی ہے کہ عورت بیوی بائی سے تسکین و راحت عورت اگر بیٹی اور 29:45 بہن کے حیثیت میں ہے تو حدیث پاک دیکھئے حدیث اس طرح ہے حضرت امام ترمزی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام ترمزی صلی اللہ علیہ وسلم 30:18 حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس کے تین بیٹیاں ہوں یا تین بہنیں ہوں تو چاہے تین بیٹیاں ہو تین بہنیں ہو چاہے دو بیٹیاں ہو دو بہنیں ہو ان کے ساتھ وہ اچھا سلوک کرتا ہے 30:49 اچھی صحبت رکھتا ہے اور ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے تو فَلَحُ الْجَنَّةُ اس کے لئے جنت ہے بیٹیوں کے ساتھ حسن سلوک بہنوں کے ساتھ حسن سلوک یہ بائی سے دخول جنت ہے چاہے وہ تین بیٹیاں تین بہنیں ہوں دو بیٹیاں دو بہنیں ہوں عورت اگر ماں کی حیثیت میں ہے تو اس سلسلے میں ایک روایت آپ کے گوشت گزار کر دوں جسے امام نصیر رحمت اللہ علیہ کتاب الجہاد میں لائے ہیں روایت اس طرح ہے 31:30 نجاہمت السلم ان جاہمت رضی اللہ تعالی عنہ جاء الى النبی صلی اللہ علیہ وسلم فقال یا رسول اللہ اردت ان اگزوا وقد جیتو استشیرک فقال حلک من ام قال نعم فلزمها فان الجنت تحت رجلها رواہ النصیفی کتاب الجہاد حضرت امام نصیف حدیث پاک کو کتاب الجہاد میں لائے حضرت معاویہ ابن جاہمہ فرماتے ہیں کہ جاہمہ 32:02 معاویہ کہتے ہیں کہ میرے باپ جاہے ماں یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ اللہ کرسل میں لڑائی میں جانا چاہتا ہوں اور آپ سے مشورہ لینے کے لئے آیا ہوں وَقَدْ جِیْتُ أَسْتَشِرُو میں آیا ہوں کہ آپ سے مشورہ لوں کہ لڑائی میں جاؤں یا نہ جاؤں تو آپ نے فرمایا تیری ماں ہے کہا کہ اللہ کرسل بڑھی ماں ہے کہا کہ جا اس کو لازم پکا اور اس کی خدمت کر فائدہ 32:29 اس لیے کہ لڑائی میں جا کر کے مقصد تیرا حصول جنت ہے نا کہ لڑائی میں تو جائے اور مارا جائے جنت مل جائے تو جا تیری ماں ہے بوڑی ماں کی خدمت کر اس کو لازم پکڑ اس لیے کہ جنت اس کے قدموں کے نیچے ہے رہا خالہ کا ماں ملا تو اس کے ساتھ ہی ایک حدیث اور ملا لیتے ہیں 32:58 حضرت امام ترمیزی سے حدیث پاک کو کتاب البری وصلہ کے اندر لائیں حضرت برائب نے آپ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ خالہ بھی ماں کے منزلے میں ہے یہ حدیث پاک بتا رہی ہے کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے تو اگر بیوی ہے تو بائی سے سکون و راحت ہے بیٹی اور بہن ہے تو بائی سے دخول جنت ہے اور ماں اگر ہے تو اس کے قدموں کے نیچے جنت ہے 33:32 اپنی ہر حیثیت میں ایسا مقام رکھتی ہے اور شریعت نے اسے وہ مقام دیا ہے کہ کسی اور مذہب نے اس کو وہ مقام نہیں دیا ہے جیسا کہ ان حدیثوں سے بلکل اچھی طرح واضح ہے اور ایک حدیث تو بہت زیادہ حیرت انگیز ہے اگر اس حدیث کو سامنے رکھ لیں تو عورت کا مقام اور کھل کر کے سامنے آ جاتا ہے اس حدیث کو امام احمد رحمت اللہ علیہ مسند احمد کے اندل آئے حضرت عثمہ بنت یزید سے 34:18 روایت اس طرح ہے رواہ احمد فی موسنہ دی حضرت اسما بن تیزید فرماتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جھوٹ بہت بڑا پاپ ہے لیکن تین جگہوں پر جھوٹ بولنا حلال ہے جھوٹ بولنا بہت بڑا پاپ ہے لیکن 34:49 جگہ پر جھوٹ بولنا جائز ہے پہلی جگہ جہاں جھوٹ بولنا جائز ہے وہ کیا ہے بیوی سے جھوٹ بولنا تاکہ اس کو خوش کہا دے اگر کسی جھوٹ سے بیوی خوش ہو جاتی ہے تو وہ جھوٹ بولنا جائز ہے بیوی کو خوش کرنے کے لیے ایک حرام چیز حلال ہو جا رہی ہے اس سے بڑا مقام عورت کو اور کیا مل سکتا ہے تو پہلی چیز یہ جہاں جھوٹ 35:15 حلال ہو جاتا ہے بیوی کو خوش کرنا مقصود ہو اور دوسری جگہ لڑائی ہے کہ لڑائی میں بھی جھوٹ بول سکتے ہیں اگر مشرق میں جانا ہو تو آدمی یہ بول رہے کہ مجھے مغرب جانا ہے جائز ہے اور اس طریقے سے اگر لوگوں کے درمیان صلح کرانی ہے تو ماں بھی جھوٹ بول سکتا ہے دو دوستوں میں انبن ہو گئی اب ایک دوست کے پاس ایک شخص آتا ہے کہتا ہے ارے یار تمہاری اس سے بہت بنتی تھی کیا ہوا ارے میں نے تو سنا ہے کہ وہ تمہاری بہت تعریف کرتا ہے 35:47 تمہارا بڑا خیر خواہ ہے اس طرح جھوٹ بول کر کے دونوں کے درمیان محبت پیدا کر دینا چاہتا ہے تو ایسا جھوٹ بولنا جائز اب آئیے کچھ آیات سامنے رکھ لیں اور پیدا ہونے والے کچھ شبہات کا جواب بھی دے لیا جائے تاکہ مسئلہ بالکل واضح ہو جائے اللہ تعالیٰ نے رشاد فرمایا 36:31 انسانی حقوق کا جہاں تک تعلق ہے انسانی حقوق میں مرد اور عورت دونوں برابر ہیں جہاں تک حقوق کا معاملہ ہے انسانی حقوق میں عورت بالکل مرد کے برابر ہے ہاں اس دیوازی زندگی کے اندر اللہ تعالیٰ نے ایک درجہ مردوں کا اس سے بڑھا کر رکھا ہے انسانی حقوق میں عورت مرد کے بالکل برابر ہے مگر 37:03 اس دواجی زندگی میں مردوں کو ایک درجہ اس سے زیادہ حاصل ہے اور یہ فطرت انسانی کے آئینے مطابق ہے مثلا اگر خانگی زندگی کے نظم کو برقرار رکھنا ہے تو ایک کو قوام ماننا پڑے گا دوسرے کو ماتحت ماننا پڑے گا ورنہ خانگی زندگی کا نظام خوش اسلوبی کے ساتھ چلنا محال ہے 37:31 اس کی مثال آپ ہر جگہ دیکھ سکتے ہیں مثلاً فوج کا ایک کیپٹن ہوتا ہے اس کے ماں تحت بہت سارے فوجی ہوتے ہیں ہر فوجیوں کے جو حقوق ہوتے ہیں انسانی حقوق وہ یقصہ ہوتے ہیں قانون سب کے لئے مسابق ہوتا ہے جو قانون ایک کیپٹن کے لئے ہے وہی قانون ایک عام فوجی کے لئے ہے تو فوجی قانون میں سب کے سب برابر ہیں لیکن فوجی نظم کو پر 38:03 اگر وہاں دو چار کیپٹن بنا دیا جائے تو لڑائی اچھی طریقے سے نہیں لڑی جا سکتی اب کوئی یہ کہے کہ ایک کو کیپٹن بنا دیا گیا تو دوسرے فوجیوں کی توہین ہے ایسا آدمی بے وقوف ہے اس طریقے کا اعتراضات احمقانہ ہے اس لیے کہ فوجی نظم کو برقرار رکھنے کے لیے ایک فوجی کو کیپٹن بنانا ضروری ہے 38:34 تاکہ فوجی زندگی کے نظام خوش اسلوبی کا ساتھ چل سکے ایسے ہی خانگی زندگی کے نظام کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لیے ایک کو قوام ماننا پڑے گا دوسرے کو ماتحت ماننا پڑے گا تب جا کر کے گھرے لو زندگی خوش اسلوبی کے ساتھ صحیح پٹری پہ چلے گی ایک بات اور ذہن نشین کر لیں کہ اللہ تعالیٰ نے مرد کو حاکم نہیں بنایا ہے مرد کو قوام بنایا ہے حاکم اور قوام میں فرق ہے 39:02 اللہ نے یہ برمائے اللہ تعالیٰ نے مردوں کو عورتوں کے اوپر قوام بنایا ہے اور اس کی دو وجہیں بتائی ہیں پہلے قوام کا مطلب سمجھ لیتے ہیں قوام کا مطلب رولر نہیں ہوتا بلکہ قوام کا مطلب ہوتا ہے پروائیڈر قوام کا مطلب ہوتا ہے سسٹینر سسٹینر میں اور پروائیڈر میں اور رولر میں فرق ہوتا ہے مرد کے ذمہ سسٹیننگ آئی ہے مرد کے ذمہ 39:34 پروائیڈنگ آئی ہے رولنگ نہیں آئی ہے وہ حکمرہ نہیں ہے بلکہ وہ پروائیڈر ہے اور سسٹینر ہے قوام کا ترجمہ حاکم نہیں ہوتا اب اگر مرد کو سسٹینر مان لیا جائے پروائیڈر مان لیا جائے تو عورت محکوم نہیں ہوئی بلکہ اس کا ماتحت ہوئی اور یہ ماتحتی خان کی زندگی کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے ضروری ہے اگر دونوں کو مسابق درجہ دے دیا جائے تو خان کی زندگی کا نظام درہم پرہم کر کے رہ جائے گا یورپ 40:06 جو مساوات مرد و زن کا پروپیگنڈا کرتا ہے مساوات مرد و زن کو کہ عورت مرد کے شانہ بشانہ کام کرے جیسے مرد آفیس میں جاتا ہے عورتیں بھی آفیس کے اندر جائیں در حقیقت اس پروپیگنڈے نے اور اس نظام نے پوری خان کی زندگی کا نظام تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے عورت اور مرد اگر غور کیا جائے تو بلکل یہی حیثیت رکھتے ہیں جو ایک فوجی اور ایک کیپٹن کے درمیان 40:52 فرق ہوتا ہے اور جو حیثیت ایک فوجی کے مقابلے میں ایک کیپٹن کے ہوتی ہے ایک کیپٹن کے ایک فوجی کے مقابلے میں جو حیثیت ہوتی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں قرآن حکیم کھول کر کے اگر آپ دیکھیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ ہر قسم کے حقوق اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو دیا سب سے پہلا حق مذہبی اور روحانی ہے مذہبی اور روحانی حق کیا ہے اللہ نے یہ فرمایا کہ جنت صرف مردوں کے لئے نہیں علاٹ کی گئی ہے 41:34 جنت میں صرف مرد ہی نہیں جائیں گے بلکہ عورتیں بھی جائیں گے ایک ایک فرمایا جو بھی نیک آمال کرے گا چاہے وہ مرد ہو یا عورت 42:04 دونوں ایمان والے ہوں تو یہ سب جنت میں داخل ہوں گے اور ان کے اوپر کوئی ذرہ برابر ظلم نہیں کیا جائے گا یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ جو مذہبی حق مرد کو حاصل ہے وہی مذہبی حق عورت کو بھی حاصل ہے دوسرا حق معاشی حق ہے معاشی حق دیکھئے شادی ہوتی ہے تو مرد کے اوپر مہر دینا واجب ہوتا ہے 42:37 ضروری ہوتا ہے اللہ نے فرمایا وَآتُ النِّسَاءَ صَدْقَاتِهِنَّ نِحْلَ وَآتُ النِّسَاءَ صَدْقَاتِهِنَّ نِحْلَ عورتوں کو ان کا مہر خوشی خوشی دے دو دیکھیں جو مہر کی رقم اسے ملی ہے وہ اس کی مالک ہے اس رقم کے اوپر اس کی ملکی یہ ثابت ہو گئی ہے اسی طرح جب وہ کسی کی بیوی بن گئی تو اب 43:07 شوہر کے اوپر اس کا نان، نفتہ، سکنا، روٹی، کپڑا، مکان سب واجب ہو جاتا ہے یہ اس کے معاشی حقوق ہیں اور ایک آیت اگر آپ سامنے رکھ لیں تو آپ کو بڑا عجیب لگے گا اللہ نے فرمایا اہلِ بیت کے تعلق سے ازواجِ متحرات کے تعلق سے 43:33 تم گھروں میں رہو گھروں میں قرار پکڑو اور جاہلیت کے عورتوں کی طرح بندھن کر کے خامخا بازاروں میں مت نکلو گھروں میں تمہیں کیا کرنا ہے نماز کو قائم کرنا وہ آتین الزکاہ اور زکاہ دینی ہے سوال یہ ہے کہ نماز قائم کرنا یہ تو سمجھ میں آرہا ہے لیکن وہ آتین الزکاہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے اور خطاب عورتوں کو ہے تم زکاہ دو 44:01 اس کا مطلب یہ ہے کہ عورتوں کو صاحبِ نصاب بنایا جائے تاکہ وہ اپنی طرف سے زکاة ادا کر سکیں اس سے ان کے معاشی حقوق کا واضح طور پر پتا چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے معاشی حقوق کیا کیا رکھے ہیں کیا کیا دیئے ہیں معاشرتی حقوق کیا ہے ایک آیتِ کریمہ سے بالکل واضح ہے وَآشِرُوْهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ فَإِنْ كَرِهْتُمُوْهُنَّ فَآسَانْ تَكْرَهُ شَيْئًا وَيَجْعَلَ اللَّه 44:41 معاشرتی حق بتایا گیا کہ ان کے ساتھ اچھی طریقے سے معاشرت اختیار کرو اگر کوئی چیز تمہیں ان کی ناپسند لگے تو اگر تم ناپسند لگتے ہو جدا نہیں کرتے ہو بلکہ اس کے اوپر صبر کرتے ہو اللہ تعالیٰ اس کے اندر خیر کثیر پیدا کر دے گا خیر کثیر کا وعدہ ہے اگر بیوی کی طرف سے کوئی ناپسندیدہ چیز تمہاری نگاہ میں آئے اور اس کی کوئی حرکت تمہیں 45:15 پسند نہ آئے اور اس پر تم صبر کرو تو اللہ تعالیٰ اس کے اندر خیرِ کثیر پیدا کرنے کا وعدہ کرتا ہے حضرتہ تمہیں مال و دولت سے کثیر مال و دولت سے نواز دے ایسی اولاد دے دے جو تمہاری شہرت کا باعث بنے مال و اولاد کی زیادتی کا باعث بنے اللہ تعالیٰ نے خیرِ کثیر کا وعدہ فرمایا لہذا عورتیں بہت ساری متعلقین مزاج ہوتی ہیں 45:41 ذرا نازک مزاج کی ہوتی ہیں اگر ان کا مزاج آپ کی سمجھ میں نہیں آتا تو آپ اس کے اوپر صبر کیجئے اصلاح کرنے کی کوشش کیجئے صبر کیجئے تو اللہ تعالیٰ اس کے اندر خیر کثیر پیدا کرے گا معاشرتی حقوق میں سے ایک حق یہ بھی ہے انسانی حقوق کا جہاں تک تعلق ہے انسانی حقوق میں تو وہ مردوں سے پیچھے نہیں ہیں جتنے حقوق مردوں کے ہیں اتنے حقوق عورتوں کے بھی ہیں ان کے معاشرتی حقوق ہیں رہا مسئلہ 46:14 قانونی حقوق کا تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا اگر کسی آدمی سے کسی مرد سے زنا سرزد ہو جائے اگر وہ غیر شادی شدہ ہیں تو ان کو سو کوڑے مارو اسی کوڑے مارو سمانین جلدہ اسی کوڑے دو ان کو اور اسی طرح اگر کوئی عورت اس جرم کا ارتکاب کر لی تو اسی کوڑے مارو قانونی حق میں دونوں برابر ہیں السارکت و السارک 46:46 چور اور چورنی دونوں کا ہاتھ کھاڑ لو دیکھیں قانونی حق میں دونوں برابر ہیں مرد اگر چوری کرے تو اس کا بھی ہاتھ کھاڑ لیا جائے گا اور عورت اگر چوری کرے تو اس کا بھی ہاتھ کھاڑ لیا جائے گا براہ مسئلہ سیاسی حق کا جو آخری حق ہے اللہ تعالیٰ نے شاید فرمایا اگر تم عورت کو طلاق دینا چاہتے ہو 47:27 تو اگر تم نے مہر کے نام پر ایک قنطار دے دیا ہے اہت بہار کے برابر مہر دے دیا ہے تو ان سے واپس مت لو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خیال یہ تھا کہ مہر کی زیادہ سے زیادہ جو مقدار ہے وہ متعین کر دی جائے لوگ بس اتنی ہی مہر متعین کریں بس اس سے زیادہ نہیں انہوں نے یہ بات کہی بھی جیسے انہوں نے یہ بات کہی کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ عورتوں کے مہر کو 47:58 متعین کر دوں کہ زیادہ سے زیادہ اتنا مہر ہونا چاہیے ایک بوڑی عورت کھڑے ہو کر کہ بول لے یہ جب اللہ نے یہ کہہ دیا کہ عورتوں کو کنتار دیا جا سکتا ہے مہر میں احد پہاڑ کے برابر سونا دیا جا سکتا ہے تو عمر تو کون ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کے اس حکم کے اندر ٹانگڑانے والا دخل اندازی کرنے والا حضرت عمر نے فرمایا واللہ ایک عام عورت ایک بوڑی خاتون بھی عمر سے زیادہ عالم ہے عمر سے زیادہ علم رکھنے والی ہے 48:29 آپ دیکھ رہے ہیں سیاسی حق ایک عورت کو کس طرح حاصل ہے کہ خلیفت المومنین ایک چیز نافذ کرنا چاہ رہا ہے تو عورت اس کی خلاف ورزی کرتے ہو کہتی ہے کہ تمہارا یہ کہنا غلط ہے اور تم یہ جو کرنے جا رہے ہو غلط ہے اس سے بڑا سیاسی حق کوئی مذہب عورت کو کیا دے سکتا ہے کچھ اعتراضات ہیں ان اعتراضات کو حل کر لیتے ہیں اس کے بعد پھر آگے بڑھتے ہیں پہلا اعتراض یہ ہے کہ مرد کو ایک سے زیادہ شادی کرنے کا 49:14 حکم کیوں دیا گیا ہے حکم کا لفظ استعمال کر رہا ہوں ایسا لوگ اعتراض کرتے ہیں میں یہ کہتا ہوں کہ حکم کہاں دیا گیا ہے حکم کہاں دیا گیا ہے اجازت ہے اور اجازت میں یہ ضروری نہیں ہوتا ہے کہ وہ چیز کر ہی لی جائے اللہ نے فرمایا جو عورتیں تمہیں اچھی لگیں دو عورتیں 49:46 نکاح میں لاسکتے ہو تین عورتوں کو نکاح میں لاسکتے ہو چار عورتوں کو نکاح میں لاسکتے ہو لیکن اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تم عدل نہیں کر پاؤگے تو تو ایک ہی پر تمہیں اکتفا کرنا پڑے گا اور ترمزی کتاب النکاح کی یہ روایت اگر اس کی تفسیر میں سامنے رکھ لیں تو بات بالکل واضح ہو جائے روایت اس طرح ہے 50:11 حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس آدمی کی دو بیویاں ہوں اور دو بیویوں کے درمیان اس نے عدل نہیں کیا دونوں بیویوں کے درمیان اس نے انصاف سے کام نہیں لیا تو قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا ایک سائٹ گرا ہوا ہوگا 50:38 میں نے محشر دیکھے گا کہ اس آدمی کے دو بینیاں تھی اور یہ دونوں کے درمیان عدل نہیں کرتا تھا لہذا اجازت تو دی گئی ہے بڑے شروط کے ساتھ دی گئی ہے پہلی شرط تو عدل کی ہے لہذا اگر آدمی یہ سمجھ لے کہ میں عدل کر سکتا ہوں تب ہی یہ حمد کرے اگر عدل نہیں کر سکتا اگر اسے خوف ہے کہ میں عدل نہیں کر پاؤں گا تو اللہ تعالیٰ نے ایک ہی کی اجازت دی ایک ہی پر اتفا کرو جہاں تک اجازت کی بات ہے وہ اجازت کی حد تک ہے 51:13 ذرا سوچئے کہ جنگی حالات پیدا ہو جائیں اور بہت سارے مرد مقتول ہو جائیں تو مرد کم ہو جائیں گے اور عورتیں زیادہ ہو جائیں گے اب بتائیے اس صورت میں عورتیں اپنے عفت کا تحفظ کس طرح کریں گے ایک تو وہ آزادانہ گھومے پھر رہیں اور پبلک پروپرٹی بن جائیں اور دوسری صورت یہ ہے کہ اپنی عفت کا تحفظ کرنے کے لئے کسی مرد کے ساتھ نکاح کر لیں 51:46 جو پہلے ہی سے منکو ہے اس کا نکاح ہوا ہوا ہے ان دونوں صورتوں میں سے کون سی صورت عقل و منطق کی نگاہ میں اچھی ہے عقل و منطق کی نگاہ میں وہی صورت بہتر ہے کہ وہ اپنی عفت کا تحفظ کرنے کے لئے شادی شدہ مرد سے شادی کر لے اور عورت کو مجبور کہاں کیا گیا ہے تسلیمہ نصرین وغیرہ کا جو اعتراض ہے وہ بے وکوفی اور مبنی ہے 52:12 اسلام مجبور نہیں کرتا کسی عورت کو کہ تم شادی شدہ مرد سے جا کر کے شادی کر لو اگر عورت انکار کر دے تو اس کی شادی نہیں کی جا سکتی وہ تو عورت قبول کرتی ہے تب اس کی شادی ہوتی ہے عورت اگر انکار کر دے تو اس کی شادی نہیں ہو سکتی وہ یہ دیکھتی ہے کہ میری شادی جس سے ہو رہی ہے وہ پہلے ہی سے ایک بیوی کا شوہر ہے اب میں دوسری بیوی بن کر کے جا رہی ہوں اسے اچھی طرح معلوم ہے 52:43 اب وہ خود اجازت دیتی ہے اس کی پسند ہے اس کو یہ چیز گوارہ ہے تو وہ اپنی پسند سے وہ دوسری بیوی بننا گوارہ کر رہی ہے تو اس میں دوسروں کو روکنے اور اعتراض کرنے کی کیا گنجائش ہے اگر وہ نہ کہہ دے انکار کر دے تو اس کی شادی زبردستی کرنا تو جائز ہے یہ نہیں ناجائز ہے تو پولی گائمی کی جو اجازت ہے وہ خاص خاص شرائط کے ساتھ ہے خاص خاص حالات کے اندر ہے 53:19 ایک شوہر ہے اس کی بیوی ہمیشہ بیمار رہتی ہے حق زوجیت ادا کرنے پر قادر نہیں ہے اب یہ مرد کیا کرے ایک صورت تو یہ ہے کہ وہ باہر جا کر کے حرامکاری کرے اور جہنم کے راستے پر چل پڑے اور ایک صورت یہ ہے کہ باقاعدہ اپنی پاک دامنی کو برقرار رکھنے کے لیے کسی عورت سے شادی کر لے یہ صورت بہتر ہے یا ادھر ادھر جا کر کے موہ مارنے کی اجازت دے دی جائے وہ بہتر ہے 53:53 اقل منتق کی نگاہ میں یہی صورت بہتر ہے کہ وہ دوسری شادی کر کے لے آئے ایک سوال اور یہاں پیدا ہوتا ہے کہ مرد کو تو چار بیویوں کی اجازت دی گئی ہے اور عورت کو چار مردوں کی اجازت کیوں نہیں دی گئی یا ایک سے زیادہ مرد کی اجازت کیوں نہیں دی گئی اس کا ایک جواب نگاہ میں رکھ لیں کہ اگر ایک عورت کو ایک سے زیادہ مثلاً تین یا چار یا دو مردوں سے شادی کی اجازت دے دی جائے تو اس صورت میں 54:28 بچے کی پرورش اور اس کی پردافت کا مسئلہ سامنے آ جائے گا بچے کو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ میرا باپ کون ہے اگر ایک مرد چار عورتوں سے شادی کر کے زندگی گزارتا ہے ان سے جو بچے پیدا ہوتے ہیں ان بچوں کو یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ یہ میری ماں ہے اور یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ یہ میرا باپ ہے لیکن ایک عورت اگر چار مردوں سے شادی کر لے 55:02 تو بچے کو اپنی ماں کے بارے میں تو علم ہوگا کہ یہ میری ماں ہے لیکن باپ کے بارے میں اسے علم نہیں ہوگا اب جب باپ کے بارے میں یہ معلومات نہیں ہوگی کہ میرا باپ کون ہے اور باپ کا پتہ نہیں چلے گا تو اس بچے کی پرورش اور پرداخت کی ذمہ داری کس کے اوپر ہوگی کوئی قبول نہیں کرے گا ہر ایک ہی کہے گا کہ میرا نہیں تو فطرت یہی ہے کہ مرد کو ایک سے زیادہ شادی کی اجازت دی جائے اور عورت کو ایک سے زیادہ مرد سے شادی کی اجازت نہ دی جائے 55:33 ایک سوال اور پیدا ہوتا ہے کہ عورت حکمرہ کیوں نہیں بن سکتی ساتھ ساتھ عورت پیغمبر کیوں نہیں بن سکتی کوئی عورت پیغمبر نہیں بنی تو پیغمبر کیوں نہیں بن سکتی اور کوئی عورت حکمرہ کیوں نہیں بن سکتی شریعت اسلامیہ میں اس کا جواب یہی ہے کہ عورت کی جو ساخت ہے وہ مرد کی ساخت سے بلکل الگ ہے عورت سنف نازک ہے 55:55 اور مرد اس کے مقابلے میں بہت ہی قوی ہے اب بتائیے کہ عورت اگر حاملہ ہو جائے تو اس صورت میں حکومت کی جو ذمہ داریاں ہیں اس حالت کے اندر جب تک عورت ہے یہ ذمہ داریاں کون سنبھالے گا بچہ پیدا ہو گیا کچھ دنوں تک اسے بیڈ ریسٹ کرنا ہے ایسے حالات میں اور ایسی صورت میں حکومت کی ذمہ داریاں کون ادا کرے گا حکومت کی ذمہ داریاں 56:22 پورا کرنے میں تاتل پیدا ہوگا جمود پیدا ہوگا کہ نہیں؟ ظاہرے کی جمود پیدا ہوگا اسی طریقے سے اگر اسے پیغمبر بنا دیا جائے تو پیغمبر کا تعلق عوام سے برابر رہتا ہے حاملہ ہونے کی صورت میں وہ تعلقات برقران نہیں رہ پائیں گے اسی طریقے سے بچہ پیدا ہونے کی صورت میں اسے بیڈریشٹ کرنا پڑے گا اور عوام سے اس کا تعلق کٹ جائے گا اس وجہ سے فطرت یہ ہے کہ 56:49 عورت حکمرہ نہ بنے مرد ہی حکمرہ بنے اور عورت پیغمبر نہ بنے مرد پیغمبر بنے عورتوں کے حقوق تھے جو مردوں کے اوپر بتائے گئے ہیں اب عورتیں بہت زیادہ خوش ہو گئے کہ سارے حقوق تو ہمارے ہی ہیں سارے حقوق تو ہمارے ہی ہیں نہیں بلکہ زندگی کی گاڑی کو آگے بڑھانے کے لیے مردوں کے حقوق بھی آپ کے اوپر ہیں اس سلسلے میں میں 57:36 بخاری کتاب النکاح کی ایک روایت پہلے پیش کروں گا روایت اس طرح ہے حضرت امام بخاری سے حدیث پاک کو کتاب النکاح کے اندر لائے ہیں حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ جو عورت اپنے شوہر سے ناراض ہو کر کے 58:10 اس کے بسترے سے الگ ہو جائے اس کے بسترے پر نہ جائے اس کا بسترہ چھوڑ دے تو صبح تک فرشتے اس کو اوپر لانت کرتے رہتے ہیں یہ مرد کا حق اس کی بیوی کے اوپر ہے اس سلسلے میں ایک اور روایت میں آپ کے سامنے پیش کر دوں روایت اس طرح ہے 58:52 اِذَا صَلَّتْ خَمْسَهَا وَصَامَتْ شَهْرَهَا وَأَحْسَنَتْ فَرْجَهَا وَأَطَعَتْ بَالَهَا فَلْتَدْخُلْ مِنْ اَيِّ ابُوَابِ الْجَنَّةِ شَهَاتٍ رواہ ابو نعیم فی الحلیہ یہ ابو نعیم اس کو حلیہ کے اندر لائے ہیں اور یہ مشکہ شریف کے اندر بھی یہ روایت موجود ہے حضرت یانس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت پانچ وقت کی نماز 59:20 اپنے شوہر کی اطاعت کر لے اپنے آبرو کی حفاظت کر لے بس یہ چار کام کر لے تو جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے عورتوں کے لئے جنت میں داخل ہونا بہت آسان ہے ان چار چیزوں میں سے ایک نمائی چیز ہے شوہر کی اطاعت اور ایک چیز ہے اپنی آبرو کی حفاظت مردوں کہاں کہ عورتوں کے اوپر کتنا ہے ایک حدیث سے بالکل واضح ہو جاتا ہے حدیث اس طرح ہے وَعَنْ آئِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهَا أَنَّ ر 60:00 حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ کرنا جائز ہوتا تو میں 60:36 کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کا سجدہ کرے اب بتائیے اس سے بڑا حق اور کیا ہو سکتا ہے یہ حدیث بتا رہی ہے کہ مردوں کا حق عورتوں کے اوپر بہت ہی زیادہ ہے ناچاکی کہاں پیدا ہوتی ہے اس سلسلے میں بھی حدیث پاک نے رہنمائی کی ہے ہماری مرد عورت سے بیزار کب ہو جاتا ہے جب وہ سنگار کرنا چھوڑ دیتی ہے بننا تھننا شوہر کے لئے چھوڑ دیتی جب بازار میں جانا ہوتا تبھی بنتی تھنٹی ہے اور آئینے کے سامنے گھ 61:15 لیکن شوہر کو دکھانے کے لیے یہ بننا ٹھننا نہیں ہوتا اختلاف یہی سے پیدا ہوتا اور یہی حال مرد کا بھی ہے عورت بنی ٹھنی رہتی ہے لیکن حضرت اتنے گندے رہتے ہیں کہ ایک نفیس طبیعت کی عورت دیکھ لے تو گھن کھانے لگے دونوں کے بارے میں حدیث پاک کے اندر رہنمائی موجود ہے اس سلسلے میں میں دو حدیثیں آپ کے سامنے پیش کر دیتا ہوں 61:47 رواہ النسائی فی کتاب النکاح یہ روایت نسائی شریف کتاب النکاح میں موجود ہے حضرت ایناس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اے اللہ کرسون سب سے اچھی عورت کون سب سے اچھی عورت کون ہے 62:18 تو آپ نے فرمایا سب سے اچھی عورت وہ ہے کہ جب اس کا شوہر اسے دیکھے تو خوش ہو جائے یہی چیز شوہر نہیں دیکھ پاتا اور عورت سے بیزار ہو جاتا ہے شوہر بیوی کو دیکھے تو خوش ہو جائے اور جس چیز کا حکم دے اگر وہ خلاف شریعت نہیں ہے تو فوراً اس کی اطاعت کرے دو 62:49 اس کی مخالفت عورت نہ کرے کس چیز کے بارے میں اپنے نفس کے بارے میں اور اس کے مال کے بارے میں جس کو وہ ناپسند کرتا ہے اگر وہ کہہ دے کہ فلا آدمی گھر میں نہیں آنا یا فلا جگہ تم نہیں جانا تو عورت کو اس سے بچنا چاہیے اس کے حکم کی تابع داری کرنی چاہیے اس کے حکم کو ماننا چاہیے تو سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ شوہر دیکھے تو خوش ہو جائے مرد کو کیسا رہنا یعنی عورت بن تھنک رہنا کہ شوہر دیکھے تو خوش ہو جائے حضرت کو کیسے رہنا اس سلس 63:20 حدیث پاک جسے امام مالک رحمت اللہ علیہ موتا کتاب الجامعہ کے اندر لائے ہیں حضرت زید ابن اسلام سے روایت اس طرح ہے 63:55 فَفَعَلَ الرَّجْرُ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ اَلَيْسَ هَذَا خَيْرًا مِّنْ اَنْ يَاتِيَ اَحَدُكُمْ فَاعِرًا رَاسِقًا نَوْ شَيْطَانٍ رَوَهُ مَالِكُ فِي الْمُوَطَّةِ فِي قِتَابِ الْجَامِعِ حضرت امام مالک کی حدیث کو موتہ کتاب الجامعہ کے اندر لائیں حضرت عزید ابن اسلام کہتے کہ ع 64:25 اور اس کے بال بکھرے ہوئے تھے بلکل شیطان دیکھتا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا تو اشارہ کیا اسے کہا کہ اس کو بولو جائے اور ذرا اپنے داڑی کی اور اپنے بالوں کی اصلاح کر کے آئے اصلاح کا مطلب یہ نہیں ہے داڑی چھٹوا کر کے داڑی کٹوا کر کے آئے نہیں ذرا کنگی وغیرہ کر لے ذرا اچھا بنا لے تو اسے شیطان دیکھ رہا ہو وہ آدمی بورن بھاگا اور ذرا بال وال سمار کر کے اور داڑی وغیرہ سمار کر کے آیا تو نبی کریم صل 64:55 بہتر نہیں ہے اس آدمی سے جس کے بال بکھرے ہوئے ہو داڑی بکھری ہوئے ہو شیطان دیکھتا ہو تو جس طریقے سے آپ چاہتے ہیں کہ میری بیوی بنی تھنی رہے اچھی حالت کے اندر رہے آپ کی بیوی بھی یہ چاہتی ہے کہ آپ بھی اچھی حالت کے اندر رہے شیطان نہ دیکھیں افتراق اور آپسی چشمک جو پیدا ہوتی ہے وہ اسی وجہ سے پیدا ہوتی ہے یہ چند باتیں تھیں میہ بیوی کے حقوق کے تعلق سے اللہ ہمیں اچھی سمجھ اور اچھے عمل کی توفیق عطا فرمائے 65:30 وہ زیادہ ہو جاتا ہے اس وجہ سے بند کرنا پڑتا ہے
Tüm metni göster