Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 برائی کے ساتھ آواز بلند کرنے کو اللہ پسند نہیں فرماتا مگر مظلوم کو اجازت ہے اور اللہ خوب سنتا جانتا ہے 0:22 اگر تم کسی نیکی کو علانیہ کرو یا پوشیدہ یا کسی برائی سے درگزر کرو بس یقیناً اللہ پوری معافی کرنے والا اور پوری قدرت والا ہے 0:43 جو لوگ اللہ کے ساتھ اور اس کے پیغمبروں کے ساتھ کفر کرتے ہیں اور جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسولوں کے درمیان فرق رکھیں 1:12 اور جو لوگ کہتے ہیں کہ بعض نبیوں پر تو ہمارا ایمان ہے اور بعض پر نہیں اور چاہتے ہیں کہ اس کے بین بین کوئی راہ نکالیں یقین مانو کہ یہ سب لوگ اصلی کافر ہیں اور کافروں کے لیے ہم نے احانت عامے سزا تیار کر رکھی ہے 1:38 اور جو لوگ اللہ پر اور اس کے تمام پیغمبروں پر ایمان لاتے ہیں اور ان میں سے کسی میں فرق نہیں کرتے یہ ہیں جنہیں اللہ ان کے پورے ثواب دے گا اور اللہ 2:05 بڑی مغفرت والا بڑی رحمت والا 2:34 آپ سے اہل کتاب درخواست کرتے ہیں کہ آپ ان کے پاس کوئی آسمانی کتاب لائیں موسیٰ سے تو انہوں نے اس سے بہت بڑی درخواست کی تھی کہ ہمیں کھلم کھلا اللہ کو دکھا دے پس ان کے اس ظلم کے باعث ان پر کڑاکے کی بجلی آ پڑی پھر باوجودہ کہ ان کے پاس بہت دلیلیں پہنچ چکی تھی انہوں نے بچڑے کو اپنا معبود بنا لیا 3:02 لیکن ہم نے یہ بھی معاف فرما دیا اور ہم نے موسیٰ کو کھلا غلبہ اور صریح دلیل انعائد فرمائی 3:30 اور ان کا قول لینے کے لیے ہم نے ان کے سروں پر تور پہاڑ لا کھڑا کر دیا اور انہیں حکم دیا کہ سجدہ کرتے ہوئے دروازے میں جاؤ اور یہ بھی فرمایا کہ ہفتے کے دن میں تجاوز نہ کرنا اور ہم نے ان سے سخت سے سخت قولوں قرار لیے 3:57 وَقَوْنِهِمْ قُلُوبُنَا غُلْفُ بَلْ طَبَعَ اللَّهُ عَلَيْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًا یہ سزا تھی بسبب ان کی احد شکنی کے اور احکام الہی کے ساتھ کفر کرنے کے اور اللہ کے نبیوں کو ناحق قتل کر ڈالنے کے اور اس سبب سے کہ یوں کہتے ہیں کہ ہمارے دلوں پر غلاف ہے حالانکہ دراصل ان کے کفر کی وجہ سے ان پر اللہ نے مہر لگا دی ہے 4:26 اس لیے وہ قلیل ہی ایمان لاتے ہیں اور ان کے کفر کے باعث اور مریم پر بہت بڑا بہتان باننے کے باعث 4:53 اور یوں کہنے کے باعث کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسیٰ ابن مریم کو قتل کر دیا حالانکہ نہ تو انہوں نے اسے قتل کیا نہ سولی پر چڑھایا بلکہ ان کے لیے وہی صورت بنا دی گئی تھی یقین جانو 5:21 کہ عیسیٰ کے بارے میں اختلاف کرنے والے ان کے بارے میں شک میں ہیں انہیں حقیقت حال کا کوئی علم نہیں ہے وہ محض زن کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اتنا یقینی ہے کہ انہوں نے اسے قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا اور اللہ بڑا زبردست اور پوری حکمتوں والا ہے 5:51 وَإِن مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَہِيدًا آلِ کتاب میں ایک بھی ایسا نہ بچے گا جو عیسیٰ کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لا چکے اور قیامت کے دن آپ ان پر گواہ ہوں گے فَبِظُلْمٍ مِّنَ الَّذِينَ هَادُوا حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ طَيِّبَاتٍ اُحِل 6:18 جو نفیس چیزیں یہودیوں کے لیے حلال کی گئی تھی وہ ہم نے ان پر حرام کر دی ان کے ظلم کے باعث اور اللہ کی راہ سے اکثر لوگوں کو روکنے کے باعث اور سود 6:47 جس سے منع کیے گئے تھے اسے لینے کے باعث اور لوگوں کا مال ناحق کھانے کے باعث اور ان میں جو کفار ہیں ہم نے ان کے لیے علمناک عذاب مہیا کر رکھا ہے 7:14 لیکن ان میں سے جو کامل اور مضبوط علم والے ہیں اور ایمان والے ہیں جو اس پر ایمان لاتے ہیں جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور نمازوں کو قائم رکھنے والے ہیں اور زکاة کے ادا کرنے والے ہیں اور اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھنے والے ہیں 7:43 یہ ہیں جنہیں ہم بہت بڑے عجل عطا فرمائیں گے 8:12 اسی طرح وحی کی ہے جیسے کہ نوح اور ان کے بعد والے نبیوں کی طرف کی اور ہم نے وحی کی ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یاکوب اور ان کی اولادوں پر اور عیسیٰ اور ایوب اور یونس اور حارون اور سلیمان کی طرف اور ہم نے دعوت کو زبور عطا فرمائی 8:41 وَكَلَّمَ اللَّهُ مُوسَى تَكْلِيمًا اور آپ سے پہلے کے بہت سے رسولوں کے واقعات ہم نے آپ سے بیان کیے ہیں اور بہت سے رسولوں کے نہیں بھی کیے اور موسیٰ سے اللہ نے صاف طور پر کلام کیا رُسُلًا مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ لِأَن لَا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللَّهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ہم نے انہیں رسول بنایا ہے 9:11 خوشخبریاں سنانے والے اور آگاہ کرنے والے تاکہ لوگوں کی کوئی حجت اور الزام رسولوں کے بھیجنے کے بعد اللہ پر رہ نہ جائے اللہ بڑا غالب اور بڑا باحکمت ہے جو کچھ آپ کی طرف اتارا ہے 9:39 اس کی بابت خود اللہ گواہی دیتا ہے کہ اسے اپنے علم سے اتارا ہے اور فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں اور اللہ بطور گواہ کافی ہے جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے اوروں کو روکا وہ یقیناً گمراہی میں دور نکل گئے 10:06 جن لوگوں نے کفر کیا اور ظلم کیا انہیں اللہ ہرگز ہرگز نہ بخشے گا اور نہ انہیں کوئی راہ دکھائے گا بجوز جہندم کی راہ کے 10:34 جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ پڑے رہیں گے اور یہ اللہ پر بالکل آسان ہے اے لوگو تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے حق لے کر رسول آ گیا ہے 11:04 بس تم ایمان لاؤ تاکہ تمہارے لیے بہتری ہو اور اگر تم کافر ہو گئے تو اللہ ہی کی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ دانا ہے حکمت والا ہے 11:25 اِنَّمَا الْمَسِيحُ عِيسَا بِنُ مَرْيَمَ رَسُولُ اللَّهِ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُحٌ مِّنْ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَلَا تَقُولُوا ثَلَاثَةَ اِن تَهُوا خَيْرًا لَّكُمْ اِنَّمَا اللَّهُ إِلَهٌ وَاحِدٌ سُبْحَانَهُ أَنْ يَكُونَ لَهُ وَلَدٌ 11:49 اے اہلِ کتاب اپنے دین کے بارے میں حد سے نہ گزر جاؤ اور اللہ پر بجز حق کے اور کچھ نہ کہو مسیح عیسیٰ ابن مریم تو صرف اللہ کے رسول اور اس کے حکم ہیں جسے اس نے مریم کی طرف ڈال دیا تھا اور اس کے پاس کی روح ہیں 12:16 اس لیے تم اللہ کو اور اس کے سب رسولوں کو مانو اور نہ کہو کہ اللہ تین ہیں اس سے باز آ جاؤ کہ تمہارے لیے بہتری ہے اللہ عبادت کے لائق تو صرف ایک ہی ہے اور وہ اس سے پاک ہے کہ اس کی اولاد ہو اسی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ کافی ہے کام بنانے والا 12:42 مسیح کو اللہ کا بندہ ہونے میں کوئی ننگ و آر یا تکبر و انکار ہرگز ہو ہی نہیں سکتا اور نہ مقرب فرشتوں کو 13:08 اس کی بندگی سے جو بھی دل چرائے اور تکبر و انکار کرے اللہ ان سب کو اکٹھا اپنی طرف جمع کرے گا 13:26 وَأَمَّا الَّذِينَ اسْتَنْكَفُوا وَاسْتَكْبَرُوا فَيُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَلَا يَجْدُونَ لَهُمْ مِن دُونِ اللَّهِ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا بس جو لوگ ایمان لائے ہیں اور شائستہ آمال کیے ہیں ان کو ان کا پورا پورا ثبات انائت فرمائے گا اور اپنے فضل سے انہیں اور زیادہ دے گا اور جن لوگوں نے ننگ و آر اور سرکشی اور انکار کیا 13:55 انہیں علمناک عذاب دے گا اور وہ اپنے لیے سوائے اللہ کے کوئی حمایتی دوست اور امداد کرنے والا نہ پائیں گے اے لوگو تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے سند اور دلیل آ پہنچی اور ہم نے تمہاری جانب واضح 14:23 اور صاف نور اتار دیا ہے فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَاعْتَصَمُوا بِهِ فَسَيُدْخِلُهُمْ فِي رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَفَضْلٍ وَيَهْدِيهِمْ اِلَيْهِ سِرَاطًا مُسْتَقِيمًا پس جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور اس سے مضبوط پکڑ لیا انہیں تو وہ انقریب اپنی رحمت اور فضل میں لے لے گا اور انہیں اپنی طرف کی راہ راست دکھا دے گا 14:50 فَلِذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنسَيَيْن 15:19 یبین اللہ لکم ان تضلو واللہ بکل شیئن علیم آپ سے فتوہ پوچھتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ اللہ خود تمہیں کلالا کے بارے میں فتوہ دیتا ہے اگر کوئی شخص مر جائے جس کی اولاد نہ ہو اور ایک بہن ہو تو اس کے لیے بھائی کے چھوڑے ہوئے مال کا آدھا حصہ ہے اور وہ بھائی اس بہن کا وارث ہوگا اگر اس کے اولاد نہ ہو 15:49 پس اگر بہنیں دو ہوں تو انہیں کل چھوڑے ہوئے کا دو تہائی ملے گا اور اگر کئی بہن بھائی یعنی مرد عورتیں ملے جلے ہوں تو مرد کا حصہ دو عورتوں کے حصے کے برابر ہوگا اللہ تمہارے لیے بیان فرما رہا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ تم بہک جاؤ اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان 16:19 نہایت رحم والا ہے اے ایمان والو احد و پیمان پورے کرو تمہارے لیے مبیشی چوپائے حلال کیے گئے ہیں بجز ان کے 16:49 جن کے نام پڑھ کر سنا دیے جائیں گے مگر حالت احرام میں شکار کو حلال جاننے والے نہ بننا یقیناً اللہ جو چاہے حکم کرتا ہے 17:20 وَإِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوا وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ أَن صَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ أَن تَعْتَدُوا وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ اے ایمان والو اللہ کے نش 17:48 نہ حرم میں قربان ہونے والے اور پٹے پہنائے گئے جانوروں کی جو کعبے کو جا رہے ہوں اور نہ ان لوگوں کی جو بیت اللہ کے ارادے سے اپنے رب کے فضل اور اس کی رضا جوئی کی نیت سے جا رہے ہوں ہاں جب تم احرام اتار ڈالو تو شکار کھیل سکتے ہو جن لوگوں نے تمہیں مسجد حرام سے روکا تھا ان کی دشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم حد سے گزر جاؤ 18:15 نیکی اور پرہزگاری میں ایک دوسرے کی امداد کرتے رہو اور گناہ اور ظلم و زیادتی میں مدد نہ کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو بے شک اللہ سخت سزا دینے والا ہے 18:45 موسیقی موسیقی 19:08 فَمَنِ اِلْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِإِثْمٍ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ تم پر حرام کیا گیا مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور جس پر اللہ کے سوا دوسرے کا نام پکارا گیا ہو اور جو گلہ گھٹنے سے مرا ہو اور جو کسی چوٹ لگنے سے مر گیا ہو اور جو اونچی جگہ سے گر کر مرا ہو اور جو کسی کے سینگ مارنے سے مرا ہو 19:38 اور جسے درندوں نے پھاڑ کھایا ہو لیکن اسے تم زبح کر ڈالو تو حرام نہیں اور جو آستانوں پر زبح کیا گیا ہو اور یہ بھی کہ قرے کے تیروں کے ذریعے فالگیری کرو یہ سب بدترین گناہ ہیں آج کفار تمہارے دین سے نا امید ہو گئے خبردار تم ان سے نہ ڈرنا اور مجھ سے ڈرتے رہنا آج میں نے تمہارے لیے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنا انام بھرپور کر دیا 20:07 اور تمہارے لیے اسلام کے دین ہونے پر رضا مند ہو گیا پس جو شخص شدت کی بھوک میں بے قرار ہو جائے بشرتے کے کسی گناہ کی طرف اس کا میلان نہ ہو تو یقیناً اللہ معاف کرنے والا اور بہت بڑا مہدبان ہے 20:27 قُلْ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَاتُ وَمَا عَلَّمْتُمْ مِنَ الْجَوَارِحِ مُكَلِّبِينَ تُعَلِّمُونَهُنَّ مِمَّا عَلَّمَكُمُ اللَّهُ فَكُلُوا مِمَّا أَمْسَكْنَ عَلَيْكُمْ وَاذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ وَاتَّقُوا اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ آپ سے دریافت کرتے ہیں کہ ان کے لئے کیا کچھ حلال ہے آپ کہہ دیجئے کہ تمام پاک 20:57 اور جن شکار کھیلنے والے جانوروں کو تم نے صدھا رکھا ہے یعنی جنہیں تم تھوڑا بہت وہ سکھاتے ہو جس کی تعلیم اللہ نے تمہیں دے رکھی ہے پس جس شکار کو وہ تمہارے لیے پکڑ کر روک رکھیں تو تم اس سے کھالو اور اس پر اللہ کا نام ذکر کر لیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو یقیناً اللہ جلد حساب لینے والا ہے 21:21 موسیقی 21:50 وَمَنْ يَكْفُرُ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُمْ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ 22:17 جبکہ تم ان کے مہر ادا کرو اس طرح کہ تم ان سے باقاعدہ نکاح کرو یہ نہیں کہ علانیہ زنا کرو یا پوشیدہ بدکاری کرو منکرین ایمان کے آمال زایا اور اکارت ہیں اور آخرت میں وہ ہارنے والوں میں سے ہیں 22:45 وَامْسَحُوا بِرُؤُسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ وَإِن كُنْتُمْ جُنُبًا فَاتْطَهَّرُوا وَإِن كُنْتُمْ مَرْضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مِنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا 23:11 فَمْسَحُوا بِوَجُوحِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ مِنْ مَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيَجْعَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ حَرَجٍ وَلَكِنْ يُرِيدُ لِيُطَحِّرَكُمْ وَلِيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اے ایمان والو جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے موں کو اور اپنے ہاتھوں کو کوہنیوں سمیت دھولو اپنے سروں کا مسا کر 23:41 اور اگر تم جنابت کی حالت میں ہو تو غسل کر لو ہاں اگر تم بیمار ہو یا سفر کی حالت میں ہو یا تم میں سے کوئی حاجت ضروری سے فارغ ہو کر آیا ہو یا تم عورتوں سے ملے ہو اور تمہیں پانی نہ ملے تو تم پاک مٹی سے تیمبم کر لو اسے اپنے چہروں پر اور ہاتھوں پر من لو اللہ تم پر کسی قسم کی تنگی ڈالنا نہیں چاہتا 24:06 بلکہ اس کا ارادہ تمہیں پاک کرنے کا اور تمہیں اپنی بھرپور نعمت دینے کا ہے تاکہ تم شکر ادا کرتے رہو تم پر اللہ کی جو نعمتیں نازل ہوئی ہیں انہیں یاد رکھو 24:34 اور اس کے اس آہد کو بھی جس کا تم سے معاہدہ ہوا ہے جبکہ تم نے کہا ہم نے سنا اور مانا اور اللہ سے ڈرتے رہو یقیناً اللہ دلوں کی باتوں کا جاننے والا ہے 25:01 اے ایمان والو تم اللہ کی خاطر حق پر قائم ہو جاؤ راستی اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ کسی قوم کی عداوت تمہیں خلاف عدل پر آمادہ نہ کر دے عدل کیا کرو جو پرحزگاری کے زیادہ قریب ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو یقین مانو کہ اللہ 25:31 تمہارے آمال سے باخبر ہے اللہ کا وعدہ ہے کہ جو ایمان لائیں اور نیک کام کریں ان کے لئے وسیع مغفرت اور بہت بڑا عجر و ثواب ہے اور جن لوگوں نے کفر کیا 26:00 اور ہمارے احکام کو جھٹلایا وہ دوزخی ہیں اے ایمان والو اللہ نے جو احسان تم پر کیا ہے اسے یاد کرو 26:28 جبکہ ایک قوم نے تم پر دسترازی کرنی چاہی تو اللہ نے ان کے ہاتھوں کو تم تک پہنچنے سے روک دیا اور اللہ سے ڈرتے رہو اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے 26:53 لَئِنْ أَقَمْتُمُوا الصَّلَاةَ وَآتَيْتُمُوا الزَّكَاتَ وَآمَنْتُمْ بِرُسُنِي وَعَزَّرْتُمُوهُمْ وَأَقْرَضْتُمُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا لَأُكَفِّرَنَّ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَلَأُدْخِلَنَّكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارِ فَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ م 27:21 اور اللہ نے بنی اسرائیل سے عہد و پیمان لیا اور انہی میں سے بارہ سردار ہم نے مقرر فرمائے اور اللہ نے فرما دیا کہ یقینا میں تمہارے ساتھ ہوں اگر تم نماز قائم رکھو گے اور زکاة دیتے رہو گے اور میرے رسولوں کو مانتے رہو گے اور ان کی مدد کرتے رہو گے اور اللہ کو بہتر قرض دیتے رہو گے تو یقینا میں تمہاری برائیاں تم سے دور رکھوں گا اور تمہیں ان جنتوں میں لے جاؤں گا 27:51 جن کے نیچے چشمیں بہ رہے ہیں اب اس آہد و پیمان کے بعد بھی تم میں سے جو انکاری ہو جائے تو وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیا 28:15 پھر ان کی آدھ شکنی کی وجہ سے ہم نے ان پر اپنی لانت نازل فرما دی اور ان کے دل سخت کر دیے کہ وہ کلام کو اس کی جگہ سے بدل ڈالتے ہیں اور جو کچھ نصیحت انہیں کی گئی تھی اس کا بہت بڑا حصہ بھلا بیٹھے 28:43 ان کی ایک نہ ایک خیانت پر تجھے اطلاع ملتی ہی رہے گی ہاں تھوڑے سے ایسے نہیں بھی ہیں پس تُو انہیں معاف کرتا جا اور درگزر کرتا رہے بے شک اللہ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے 29:13 وَسَوْفَ يُنَبِّئُهُمُ اللَّهُ بِمَا كَانُوا يَصْنَعُونَ اور جو اپنے آپ کو نصرانی کہتے ہیں ہم نے ان سے بھی آدو پیمان لیا انہوں نے بھی اس کا بڑا حصہ فراموش کر دیا جو انہیں نصیحت کی گئی تھی تو ہم نے بھی ان کے درمیان بغض و عداوت ڈال دی جو تا قیامت رہے گی اور جو کچھ یہ کرتے تھے انقریب اللہ انہیں سب بتا دے گا 29:43 اے اہلِ کتاب یقیناً تمہارے پاس ہمارا رسول آ چکا جو تمہارے سامنے کتاب اللہ کی بکسرت ایسی باتیں ظاہر کر رہا ہے 30:12 جنہیں تم چھپا رہے تھے اور بہت سی باتوں سے درگزر کرتا ہے تمہارے پاس اللہ کی طرف سے نور اور واضح کتاب آ چکی ہے جس کے ذریعے سے اللہ انہیں جو رضاِ رب کے درپیہ ہوں 30:41 سلامتی کی راہیں بتلاتا ہے اور اپنی توفیق سے اندھیروں سے نکال کر نور کی طرف لاتا ہے اور راہ راست کی طرف ان کی رہبری کرتا ہے 31:04 اِن اَرَادَ اَن يُهْلِكَ الْمَسِيحَ بِنَ مَرِيَمَ وَأُمَّهُ وَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ یقیناً وہ لوگ کافر ہو گئے جنہوں نے کہا کہ اللہ ہی مسیح ابن مریم ہے آپ ان سے کہہ دیجئے کہ اگر اللہ 31:33 مسیح ابن مریم اور اس کی والدہ اور روح زمین کے سب لوگوں کو ہلاک کر دینا چاہے تو کون ہے جو اللہ پر کچھ بھی اختیار رکھتا ہو آسمان و زمین اور دونوں کے درمیان کا کل ملک اللہ ہی کا ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 32:01 قُلْ فَلِمَنْ يُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوبِكُمْ بَلْ أَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقُ يَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَإِلَيْهِ الْمَصِيرِ 32:31 اللہ کیوں سزا دیتا ہے نہیں بلکہ تم بھی اس کی مخلوق میں سے ایک انسان ہو وہ جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے عذاب کرتا ہے زمین و آسمان اور ان کے درمیان کی ہر چیز اللہ کی ملکیت ہے اور اسی کی طرف لوٹنا ہے 32:59 اَن تَقُولُوا مَا جَاءَنَا مِن بَشِيرٍ وَلَا نَذِيرٍ فَقَدْ جَاءَكُم بَشِيرٌ وَنَذِيرٌ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اے اہلِ کتاب بالیقین ہمارا رسول تمہارے پاس رسولوں کی آمد کے ایک وقفے کے بعد آ پہنچا ہے جو تمہارے لیے صاف صاف بیان کر رہا ہے تاکہ تمہاری یہ بات نہ رہ جائے 33:28 کہ ہمارے پاس تو کوئی بھلائی برائی سنانے والا آیا ہی نہیں پس اب تو یقیناً خوشخبری سنانے والا اور آگاہ کرنے والا آ پہنچا اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 33:57 اور یاد کرو موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم کے لوگوں اللہ کے اس احسان کو یاد کرو جو اس نے تم پر کیا کہ اس نے تم میں سے پیغمبر بنائے اور تمہیں بادشاہ بنا دیا اور تمہیں وہ دیا جو تمام عالم میں کسی کو نہیں دیا 34:27 اے میری قوم والو اس مقدس زمین میں داخل ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے نام لکھ دی ہے اور اپنی پشت کے بلد روگردانی نہ کرو کہ پھر نقصان میں جا پڑو انہوں نے جواب دیا کہ اے موسیٰ 34:55 وہاں تو زوراور سرکش لوگ ہیں اور جب تک وہ وہاں سے نکل نہ جائیں ہم تو ہرگز وہاں نہ جائیں گے ہاں اگر وہ وہاں سے نکل جائیں پھر تو ہم بخشی چلے جائیں گے 35:24 دو شخصوں نے جو خدا ترس لوگوں میں سے تھے جن پر اللہ کا فضل تھا کہا کہ تم ان کے پاس دروازے میں تو پہنچ جاؤ دروازے میں قدم رکھتے ہی یقیناً تم غالب آ جاؤ گے اور تم اگر مومن ہو تو تمہیں اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے 35:50 قوم نے جواب دیا کہ اے موسیٰ جب تک وہ وہاں ہیں تب تک ہم ہرگز وہاں نہ جائیں گے اس لیے تم اور تمہارا پروردگار جا کر دونوں ہی لڑ بھر لو ہم یہیں بیٹھے ہوئے ہیں 36:16 فَفْرُقْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْقَوْمِ الْفَاسِقِينَ موسیٰ کہنے لگے الہی مجھے تو بجز اپنے اور اپنے بھائی کے کسی اور پر کوئی اختیار نہیں پس تو ہم میں اور ان نافرمانوں میں جدائی ڈال دے قال فَإِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَيْهِمْ أَرْبَعِينَ سَنَةً يَتِيحُونَ فِي الْأَرْضِ فَلَا تَأْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفَاسِقِينَ 36:45 ارشاد ہوا کہ اب زمین ان پر چالیس سال تک حرام کر دی گئی ہے یہ خانہ بدوش ادھر ادھر سرگردان پھرتے رہیں گے اس لیے تم ان فاسقوں کے بارے میں قمگین نہ ہونا 37:09 فَتُقُبِّلَ مِنْ أَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلْ مِنَ الْآخَرِ قَالَ لَأَقْتُلَنَّكَ قَالَ إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللَّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ آدم کے دونوں بیٹوں کا کھرا کھرا حال بھی انہیں سنا دو ان دونوں نے ایک نظرانہ پیش کیا ان میں سے ایکی نظر تو قبول ہو گئی اور دوسرے کی مقبول نہ ہوئی 37:37 تو وہ کہنے لگا کہ میں تجھے مار ہی ڈالوں گا اس نے کہا اللہ تقوی والوں ہی کا عمل قبول کرتا ہے گو تو میرے قتل کے لیے دس درازی کرے لیکن میں تیرے قتل کی طرف 38:06 ہرگز اپنے ہاتھ نہ بڑھاؤں گا میں تو اللہ پروردگار عالم سے خوف کھاتا ہوں میں تو چاہتا ہوں کہ تو میرا گناہ اور اپنے گناہ اپنے سر پر رکھ لے اور دوزخیوں میں شامل ہو جائے ظالموں کا یہی بدلہ ہے 38:39 فَطَوَّعَتْ لَهُ نَفْسُهُ قَتْلَ اَخِيهِ فَقَتَلَهُ فَأَصْبَحَ مِنَ الْخَاسِرِينَ پس اسے اس کے نفس نے اپنے بھائی کے قتل پر آمادہ کر دیا اور اس نے اسے قتل کر ڈالا جس سے نقصان پانے والوں میں سے ہو گیا فَبَعَثَ اللَّهُ غُرَابًا يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ لِيُرِيَهُ كَیْفَ يُوَارِي سَوْءَتَ اَخِيهِ 39:08 پھر اللہ نے ایک کووے کو بھیجا جو زمین کھود رہا تھا تاکہ اسے دکھائے کہ وہ کس طرح اپنے بھائی کی ناش کو چھپا دے وہ کہنے لگا ہائے افسوس کیا میں ایسا کرنے سے بھی گیا گزرا ہو گیا 39:38 اپنے بھائی کی لاش کو دفنا دیتا پھر تو بڑا ہی پشیمان اور شرمندہ ہو گیا 40:11 وَلَقَدِ جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا بِالْبَيِّنَاتِ ثُمَّ كَثِيرًا مِّنْهُمْ بَعْدَ ذَلِكَ فِي الْأَرْضِ لَمُسْرِفُونَ اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ لکھ دیا کہ جو شخص کسی کو بغیر اس کے کہ وہ کسی کا قاتل ہو یا زمین میں فساد مچانے والا ہو 40:37 قتل کر ڈالے تو گویا اس نے تمام لوگوں کو قتل کر دیا اور جو شخص کسی ایک کی جان بچا لے اس نے گویا تمام لوگوں کو زندہ کر دیا اور ان کے پاس ہمارے بہت سے رسول ظاہر دلیلیں لے کر آئے لیکن پھر اس کے بعد بھی ان میں سے اکثر لوگ زمین میں ظلم و زیادتی اور زبردستی کرنے والے ہی رہے 41:01 او تقطع ایدیهم وارجلهم من خلاف او تقطع ایدیهم وارجلهم من خلاف او ینفو من الارض 41:32 ذالک لہم خزیوں فی الدنیا ولہم فی الآخرت عذاب عظیم ان کی سزا جو اللہ سے اور اس کے رسول سے لڑیں اور زمین میں فساد کرتے پھریں یہی ہے کہ وہ قتل کر دیے جائیں یا سولی چڑھا دیے جائیں یا مخالف جانب سے ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے جائیں یا انہیں جلاوطن کر دیا جائیں یہ تو ہوئی ان کی دنیاوی زلط اور خواری 42:01 اور آخرت میں ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے ہاں جو لوگ اس سے پہلے توبہ کر لیں کہ تم ان پر قابو پالو تو یقین مانو کہ اللہ بہت بڑی بخشش اور رحم و کرم والا ہے 42:28 مسلمانوں اللہ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو 42:53 یقین مانو کہ کافروں کے لیے اگر وہ سب کچھ ہو جو ساری زمین میں ہے بلکہ اسی کے مثل اور بھی ہو اور وہ اس سب کو قیامت کے دن عذابوں کے بدلے فدیے میں دینا چاہیں 43:21 تو بھی ناممکن ہے کہ ان کا فدیہ قبول کر لیا جائے ان کے لیے تو درناک عذاب ہی ہے وہ چاہیں گے کہ دوزخ میں سے نکل جائیں لیکن ہرگز اس میں سے نہ نکل سکیں گے ان کے لیے تو دائمی عذاب ہیں 43:55 چوری کرنے والے مرد اور عورت کے ہاتھ کاٹ دیا کرو یہ بدلہ ہے اس کا جو انہوں نے کیا اللہ کی طرف سے عورتناک سزا اور اللہ قوت و حکمت والا ہے 44:22 فَمَن تَابَ مِن بَعْدِ ظُلْمِهِ وَأَصْلَحَ فَإِنَّ اللَّهَ يَتُوبُ عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ جو شخص اپنے گناہ کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح کر لے تو اللہ رحمت کے ساتھ اس کی طرف لوڑتا ہے یقیناً اللہ معاف فرمانے والا مہربانی کرنے والا ہے 44:47 اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللَّهَ لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ لِشَيْءٍ قَدِيرٍ کیا تجھے معلوم نہیں کہ اللہ ہی کے لیے زمین و آسمان کی بادشاہت ہے جسے چاہے سزا دے اور جسے چاہے معاف کر دے اللہ ہر چیز پر قادر ہے 45:23 یا أيها الرسول لا يحزنك الذين يسارعون في الكفر من الذين قالوا آمنا بأفواههم ولم تؤمن قلوبهم ومن الذين هادوا سماعون للكذب سماعون لقوم آخرين لم يأتوك 45:51 يحرفون الكلم من بعد مواضعه يقولون إن أوتيتم هذا فخذوه وإن لم تؤتوه فاحذرو ومن يرداه فتنته فلن تملك له من الله شيئا أولئك الذين لم يرد الله أن يطهر قلوبهم 46:18 لہم فی الدنیا خزی و لہم فی الآخرت عذاب عظیم اے رسول آپ ان لوگوں سے غمزدہ نہ ہو جو کفر میں سبقت کر رہے ہیں خواہ وہ ان منافقوں میں سے ہو جو زبانی تو ایمان کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن حقیقتا ان کے دل با ایمان نہیں اور یہودیوں میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو غلط باتیں سننے کے عادی ہیں اور ان لوگوں کے جاسوس ہیں 46:47 جو اب تک آپ کے پاس نہیں آئے وہ کلمات کے اصلی موقع کو چھوڑ کر انہیں تبدیل کر دیا کرتے ہیں کہتے ہیں کہ اگر تم یہی حکم دیے جاؤ تو قبول کر لینا اور اگر یہ حکم نہ دیے جاؤ تو الگ تھلگ رہنا اور جس کا خراب کرنا اللہ کو منظور ہو تو آپ اس کے لیے خدای ہدایت میں سے کسی چیز کے مختار نہیں اللہ کا ارادہ ان کے دلوں کو پاک کرنے کا نہیں ان کے لیے دنیا میں بھی 47:16 بڑی زلط اور رسوائی ہے اور آخرت میں بھی ان کے لیے بڑی سخت سزا ہے 47:40 وَإِنْ حَكَمْتَ فَحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِالْقِسْطُ إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ وہ کان لگا لگا کر جھوٹ کے سننے والے اور جی بھر بھر کر حرام کے کھانے والے ہیں اگر وہ تمہارے پاس آئیں تو تمہیں اختیار ہے خواہ ان کے آپس کا فیصلہ کرو خواہ ان کو ٹال دو اگر تم ان سے مو بھی پھیرو گے تو بھی وہ تم کو ہرگز کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے 48:09 اور اگر تم فیصلہ کرو تو ان میں عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو یقیناً عدل والوں کے ساتھ اللہ محبت رکھتا ہے تاجب کی بات ہے 48:38 کہ وہ کیسے اپنے پاس تورات ہوتے ہوئے جس میں احکام الہی ہیں تم کو منصف بناتے ہیں پھر اس کے بعد بھی پھر جاتے ہیں دراصل یہ ایمان و یقین والے ہیں ہی نہیں 49:08 موسیقی 49:37 ہم نے تورات نازل فرمائی ہے جس میں ہدایت و نور ہے یہودیوں میں اسی تورات کے ساتھ اللہ کے ماننے والے انبیاء اور اہل اللہ اور علماء فیصلے کرتے تھے کیونکہ انہیں اللہ کی اس کتاب کی حفاظت کا حکم دیا گیا تھا اور وہ اس پر اقراری گواہ تھے اب تمہیں چاہیے کہ لوگوں سے نہ ڈرو اور صرف میرا ڈر رکھو میری آیتوں کو تھوڑے تھوڑے مول پر نہ بیجو 50:06 جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی وحی کے ساتھ فیصلے نہ کریں وہ پورے اور پختہ کافر ہیں 50:35 وَمَن لَّمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ اور ہم نے یہودیوں کے ذمہ تورات میں یہ بات مقرر کر دی تھی کہ جان کے بدلے جان اور آنک کے بدلے آنک اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور خاص زخموں کا بھی بدلہ ہے پھر جو شخص اس کو معاف کر دے تو وہ اس کے لیے کفارہ ہے 51:03 اور جو اللہ کے نازل کیے ہوئے کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی لوگ ظالم ہیں 51:33 اور ہم نے ان کے پیچھے عیسیٰ ابن مریم کو بھیجا جو اپنے سے پہلے کی کتاب یعنی تورات کی تصدیق کرنے والے تھے اور ہم نے انہیں انجیل عطا فرمائی جس میں نور اور ہدایت تھی اور وہ اپنے سے پہلے کی کتاب تورات کی تصدیق کرتی تھی اور وہ سراسر ہدایت و نصیحت تھی پارسان لوگوں کے لیے 52:03 وَمَن لَن يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ اور انجیل والوں کو بھی چاہیے کہ اللہ نے جو کچھ انجیل میں نازل فرمایا ہے اسی کے مطابق فیصلہ کریں اور جو اللہ کے نازل کردہ ہی سے فیصلہ نہ کریں وہ فاسق ہیں 52:26 وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَابِ وَمُهَيْمِنًا عَلَيْهِ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَانَ مَا جَاءَكَ مِنَ الْحَقِّ لِكُلِّنْ جَعَلْنَا مِنْكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا 52:57 اور ہم نے آپ کی طرف حق کے ساتھ یہ کتاب نازل فرمائی ہے 53:24 جو اپنے سے اگلی کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے اور ان کی محافظ ہے اس لیے آپ ان کے آپس کے معاملات میں اسی اللہ کی اتاری ہوئی کتاب کے ساتھ فیصلہ کیجئے اس حق سے ہٹ کر ان کی خواہشوں کی پیچھے نہ جائیے تم میں سے ہر ایک کے لیے ہم نے ایک دستور اور راہ مقرر کر دی ہے اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ایک ہی امت بنا دیتا لیکن اس کی چاہت ہے کہ جو تمہیں دیا ہے 53:54 اس میں تمہیں آزمائے تم نیکیوں کی طرف جلدی کرو تم سب کا رجوع اللہ ہی کی طرف ہے پھر وہ تمہیں ہر وہ چیز بتا دے گا جس میں تم اختلاف کرتے رہتے ہو 54:21 فَإِن تَوَلَّوْا فَعْلَمْ أَنَّمَا يُرِيدُنْ يُصِيبَهُمْ بِبَعْضِ ذُنُوبِهِمْ وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ لَفَاسِقُونَ آپ ان کے معاملات میں اللہ کی نازل کردہ وحی کے مطابق ہی فیصلہ کیجئے ان کی خواہشوں کی تابداری نہ کیجئے اور ان سے ہوشیار رہیے 54:49 کہ کہیں وہ آپ کو اللہ کے اتارے ہوئے کسی حکم سے ادھر ادھر نہ کریں اگر وہ لوگ مو پھیر لیں تو یقین کریں کہ اللہ کا ارادہ یہی ہے کہ انہیں ان کے بعض گناہوں کی سزا دے ہی ڈالیں بلا شبہ ان میں سے اکثر لوگ فاسق ہیں 55:13 کیا وہ لوگ پھر سے جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں یقین رکھنے والے لوگوں کے لیے اللہ سے بہتر فیصلے اور حکم کرنے والا کون ہو سکتا ہے 55:45 بعض ہم اولیاء بعض ومن یتولہم منکم فانہو منہم ان رہ لا یہجل قوم الظالمین اے ایمان والو تم یہود و نصارہ کو دوست نہ بناو یہ تو آپس ہی میں ایک دوسرے کے دوست ہیں تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہی میں سے ہے ظالموں کو اللہ ہرگز راہ راست 56:17 نہیں دکھاتا 56:46 جن کے دلوں میں بیماری ہے وہ دوڑ دوڑ کر ان میں گھس رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں خطرہ ہے ایسا نہ ہو کہ کوئی حادثہ ہم پر پڑ جائے بہت ممکن ہے کہ اللہ فتح دے دے یا اپنے پاس سے کوئی اور چیز لائے پھر تو یہ اپنے دلوں میں چھپائی ہوئی باتوں پر نادم ہونے لگیں گے 57:18 اور ایماندار کہیں گے کیا یہی وہ لوگ ہیں جو بڑے مبالغے سے اللہ کی قسمیں کھا کھا کر کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ان کے عامال غارت ہوئے اور یہ ناکام ہو گئے 57:38 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَنْ يَرْتَدَّ مِنْكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِ اللَّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَ تَلَائِمٍ 58:07 ذالک فضل اللہ یؤتیه من یشاء واسع علیم 58:36 اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواب ہی نہ کریں گے یہ ہے اللہ کا فضل جسے چاہے دے اللہ بڑی وسط والا اور زبردست علم والا ہے 59:03 مسلمانوں تمہارا دوست خود اللہ ہے اور اس کا رسول ہے اور ایمان والے ہیں جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں اور زکاة ادا کرتے ہیں اور وہ اللہ کے سامنے جھکنے والے ہیں اور جو شخص اللہ سے اور اس کے رسول سے اور مسلمانوں سے دوستی کرے 59:34 وہ یقین مانے کہ اللہ کی جماعت ہی غالب رہے گی 60:04 ان لوگوں کو دوست نہ بناو جو تمہارے دین کو ہنسی کھیل بنائے ہوئے ہوں خواہ وہ ان میں سے ہوں جو تم سے پہلے کتاب دیئے گئے یا کفار ہوں اگر تم مومن ہو تو اللہ سے ڈرتے رہو اور جب تم نماز کے لیے پکارتے ہو تو وہ اسے ہنسی کھیل ٹھیرا لیتے ہیں 60:34 یہ اس لیے کہ وہ بے عقل ہیں قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ هَلْ تَنْقِمُونَ مِنَّا إِلَّا أَنْ آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَا أُنزِلَ مِن قَبِلُ وَأَنَّ أَكْثَرَكُمْ فَاسِقُونَ آپ کہہ دیجئے اے یہودیوں اور نصرانیوں تم ہم سے صرف اس وجہ سے دشمنیاں کر رہے ہو 61:04 کہ ہم اللہ پر اور جو کچھ ہماری جانب نازل کیا گیا ہے اور جو کچھ اس سے پہلے اتارا گیا ہے اس پر ایمان لائے ہیں اور اس لیے بھی کہ تم میں اکثر فاسق ہیں 61:26 مَن لَعَنَهُ اللَّهُ وَغَضِبَ عَلَيْهِ وَجَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَالْخَنَازِيرَ وَعَبَدَ الطَّارُوتِ اُولَئِكَ شَرٌّ مَكَانًا وَأَضَلُّ عَن سَوَاءِ السَّبِيلِ کہہ دیجئے کہ کیا میں تمہیں بتاؤں کہ اس سے بھی زیادہ برا بدلہ پانے والا اللہ کے نزدیک کون ہے وہ جس پر اللہ نے لانت کی اور اس پر وہ غصے ہوا 61:55 اور ان میں سے بعض کو بندر اور سور بنا دیا اور جنہوں نے معبودانِ باطل کی پرستش کی یہی لوگ بتر درجے والے ہیں اور یہی راہِ راست سے بہت زیادہ بھٹکنے والے ہیں اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں 62:24 کہ ہم ایمان لائے حالانکہ وہ کفر لیے ہوئے ہی آئے تھے اور اسی کفر ہی کے ساتھ گئے بھی اور یہ جو کچھ چھپا رہے ہیں اسے اللہ خوب جانتا ہے آپ دیکھیں گے کہ ان میں سے اکثر گناہ کے کاموں کی طرف اور ظلم و زیادتی کی طرف 62:54 اور حرام مال کھانے کی طرف لپک رہے ہیں جو کچھ یہ کر رہے ہیں وہ نہایت برے کام ہیں انہیں ان کے عابد و عالم جھوٹ باتوں کے کہنے اور حرام چیزوں کے کھانے سے کیوں نہیں روکتے بے شک برا کام ہے 63:23 جو وہ کر رہے ہیں 63:53 وَأَلْقَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ كُلَّمَا أَوْقَدُوا نَارًا لِلْحَرْبِ أَطُفَأَهَا اللَّهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ 64:22 ان بر لانت کی گئی بلکہ اللہ کے دونوں ہاتھ کھلے ہوئے ہیں جس طرح چاہتا ہے خرچ کرتا ہے اور جو کچھ تیری طرف تیرے رب کی جانب سے اتارا جاتا ہے وہ ان میں سے اکثر کو تو سرکشی اور کفر میں اور بڑھا دیتا ہے اور ہم نے ان کے درمیان قیامت تک کے لیے عداوت اور بغص ڈال دیا ہے وہ جب کبھی لڑائی کی آگ کو بھڑکانا چاہتے ہیں تو اللہ اسے بجھا دیتا ہے 64:49 یہ ملک بھر میں شر و فساد بچاتے پھرتے ہیں اور اللہ فسادیوں سے محبت نہیں کرتا اور اگر یہ اہل کتاب ایمان لاتے اور تقوی اختیار کرتے تو ہم ان کی تمام برائیاں معاف فرما دیتے اور ضرور انہیں راحت و آرام کی جنتوں میں لے جاتے 65:19 اور اگر وہ لوگ تورات و انجیل 65:52 اور ان کی جانب جو کچھ اللہ کی طرف سے نازل فرمایا گیا ہے اس کے پورے پابند رہتے تو وہ اپنے اوپر سے اور نیچے سے روزیاں پاتے اور کھاتے ایک جماعت تو ان میں سے درمیانہ روش کی ہے باقی ان میں سے بہت سے لوگوں کے برے آمال ہیں 66:20 اے رسول جو کچھ بھی آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے پہنچا دیجئے اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو آپ نے اللہ کی رسالت ادا نہیں کی اور آپ کو اللہ لوگوں سے بچا لے گا بے شک اللہ کافر لوگوں کی رہبری نہیں کرتا 66:50 اہل الكتاب لستم على شيء حتی تقیم التوراة والانجیل وما انزل الیکم من ربکم وليزیدن کثیر منہم ما انزل الیک من ربک طغیانا وکفرا فلا تأس عل القوم الكافرین آپ کہہ دیجئے کہ اے اہل کتاب 67:19 تم دراصل کسی چیز پر نہیں جب تک کہ تورات و انجیل کو اور جو کچھ تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے اتارا گیا ہے قائم نہ کرو جو کچھ آپ کی جانب آپ کے رب کی طرف سے اترا ہے وہ ان میں سے بہتوں کو شرارت اور انکار میں اور بھی بڑھائے گا تو آپ ان کافروں پر غمگین نہ ہو 67:40 مسلمان یہودی ستارہ پرست اور نصرانی کوئی ہو جو بھی اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے 68:10 اور نیک عمل کرے وہ محض بے خوف رہے گا اور بالکل بے غم ہو جائے گا ہم نے بالیقین 68:39 بنو اسرائیل سے عہد و پیمان لیا اور ان کی طرف رسولوں کو بھیجا جب کبھی رسول ان کے پاس وہ احکام لے کر آئے جو ان کی اپنی منشاہ کے خلاف تھے تو انہوں نے ان کی ایک جماعت کی تقزیب کی اور ایک جماعت کو قتل کر دیا 69:04 اور سمجھ بیٹھے کہ کوئی پکڑ نہ ہوگی پس اندھے بہرے بن بیٹھے پھر اللہ ان پر متوجہ ہوا اس کے بعد بھی ان میں سے اکثر اندھے بہرے ہو گئے اللہ ان کے آمال کو بخوبی دیکھنے والا ہے 69:32 لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِيحُ بِنُ مَرْيَمِ وَقَالَ الْمَسِيحُ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ عَبُدُوا اللَّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ إِنَّهُ مَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةِ وَمَأْوَاهُ النَّارِ وَمَا لِغْنِ مِنْ أَنْصَابِ 70:03 پیشک وہ لوگ کافر ہو گئے جن کا قول ہے کہ مسیح ابن مریم ہی اللہ ہے حالانکہ خود مسیح نے ان سے کہا تھا کہ اے بنی اسرائیل اللہ ہی کی عبادت کرو جو میرا اور تمہارا سب کا رب ہے یقین مانو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ شریک کرتا ہے اللہ نے اس پر جنت حرام کر دی ہے اس کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے اور گناہگاروں کی مدد کرنے والا کوئی نہیں ہوگا 70:32 لَقَدِ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ ثَالِثُ ثَلَاثَةً وَمَا مِنْ إِلَٰهٍ إِلَّا إِلَٰهٌ وَاحِدًا وَإِن لَمْ يَنْتَهُوا عَمَّا يَقُولُونَ لَيَمَسَّنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ 71:02 کوئی معبود نہیں اگر یہ لوگ اپنے اس قول سے باز نہ رہے تو ان میں سے جو قفر پر رہیں گے انہیں علمناک عذاب ضرور پہنچیں گے یہ لوگ کیوں اللہ کی طرف نہیں جھکتے اور کیوں استغفار نہیں کرتے اللہ تو بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہے 71:30 مسیح ابن مریم سبا پیغمبر ہونے کے اور کچھ بھی نہیں 71:59 اس سے پہلے بھی بہت سے پیغمبر ہو چکے ہیں اور اس کی والدہ ایک راستباز عورت تھی دونوں ماں بیٹے کھانا کھایا کرتے تھے آپ دیکھئے کہ کس طرح ہم ان کے سامنے دلیلیں رکھتے ہیں پھر غور کیجئے کہ کس طرح وہ الٹے پھرے جاتے ہیں 72:26 آپ کہہ دیجئے کہ کیا تم اللہ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہارے کسی نقصان کے مالک ہیں نہ کسی نفع کے اللہ ہی خوب سننے اور پوری طرح جاننے والا ہے 72:57 کہہ دیجئے اے اہل کتاب اپنے دین میں ناحق غلوب اور زیادتی نہ کرو اور ان لوگوں کی نفسانی خواہشوں کی پیروی نہ کرو جو پہلے سے بہت چکے ہیں اور بہتوں کو بہکا بھی چکے ہیں اور سیدھی راہ سے ہٹ گئے ہیں 73:24 لُعِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن بَنِي إِسْرَا لِسَانِ دَاوُودَ وَعِيسَ بِنِ مَرْيَم ذَلِكَ بِمَا عَصَوَّ وَكَانُوا يَعْتَدُونَ بنی اسرائیل کے کافروں پر دابود اور عیسیٰ ابن مریم کی زبانی لانت کی گئی اس وجہ سے کہ وہ نافرمانیاں کرتے تھے اور حد سے آگے بڑھ جاتے تھے 73:52 آپس میں ایک دوسرے کو برے کاموں سے جو وہ کرتے تھے روکتے نہ تھے جو کچھ بھی وہ کرتے تھے یقیناً وہ بہت برا تھا 74:18 لبئس ما قدمت لہم انفسهم انسخط اللہ علیہم وفی العذاب ہم خالدون ان میں سے بہت سے لوگوں کو آپ دیکھیں گے کہ وہ کافروں سے دوستیاں کرتے ہیں جو کچھ انہوں نے اپنے لیے آگے بھیج رکھا ہے وہ بہت برا ہے کہ اللہ ان سے ناراض ہوا اور وہ ہمیشہ عذاب میں رہیں گے 74:43 اگر انہیں اللہ پر اور نبی پر اور جو کچھ اس کی طرف نازل کیا گیا ہے اس پر ایمان ہوتا تو وہ کفار سے دوستیاں نہ کرتے 75:16 لیکن ان میں سے اکثر لوگ فاسد ہیں 75:45 یقینا آپ ایمان والوں کا سب سے زیادہ دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائیں گے اور ایمان والوں سے سب سے زیادہ دوستی کے قریب آپ یقینا انہیں پائیں گے جو اپنے آپ کو نصارہ کہتے ہیں یہ اس لیے کہ ان میں دانشمن اور گوشہ نشین ہیں اور اس وجہ سے کہ وہ تکبر نہیں کرتے
Tüm metni göster