Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 اللہ سبحانہ وتعالیٰ 0:29 وَشَرَ الْأُمُرِ مِجْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مِجْدَثَةٍ بِدَعَ وَكُلَّ بِدَعْتِ الظَّلَالَ وَكُلَّ ظَلَالَتٍ بِالنَّارِ برادران اقلام جیسا کی آپ سن چکے ہیں آج کے درجہ کا عنوان ہے قصہِ قیدی کا اللہ تعالیٰ نے مجید کے اندر گزشتا قوموں کے قصے برائے درس و عبرت بیان کرمائے ہیں 0:57 جس میں انبیاء و صالحین کے قصے بھی ہیں اور مردود اقوام کے واقعات بھی ہیں انہی میں سے ایک حصہ یوسف علیہ السلام کا بھی ہے جس کو بیان کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ان کے قصوں میں اہلِ اقل و دانش کے لیے عبرت اور نصیحت ہے یہ کوئی جھوٹ بنائی بھی بات نہیں ہے 1:25 نیز اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا فَقْصُ سِلُقَصَ سَدَعَلْ جَهُمْ يَتَفَقَّرُونَ آپ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے قصے بیان فرمائیے تاکہ وہ بڑو فکر کریں اور اللہ کے نبی اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا وَكَذَٰلِكَ نَقُسُّ عَلَيْكَ مِنْ اَمْبَاءِ رُسُلِ مَا نُسَبِّتُ بِهِتُ آدَكَ اور ایسے ہی ہم رسولوں کی خبریں آپ سے بیان کرتے ہیں 1:53 ثابت قدم ہوتا ہے جم جاتا ہے نیز اللہ تعالیٰ تعالیٰ نے اشارت فرمایا کہ ہم نے زشتہ قوموں کے واقعات آپ سے بیان فرمائے اور ہم نے آپ کو اپنی طرف سے ذکر و نصیحت عطا فرمائی ہے میرے بھائیو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کے ذریعے جو قصے ہم کو عطا فرمائے 2:22 اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے بیان کیا نوح علیہ السلام اور ان کی قوم کا قصہ قوم ہوت کا باتیا قوم نوت اور قوم شعیب کا قصہ دعود اور سلیمان علیہ السلام کے قصے اور دیگر اور بہت سارے قصے اور واقعات یہ سب اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کیا اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت صحابہ اکرام سے بیان کرمائے اگر آپ تاریخ کا مطالعہ کریں گے 2:51 تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس میں درس و عبرت کی اس قدر باتیں ہیں جو ہر جانب سے آپ کو کھنچتی ہیں ہر جگہ کا حال یہ ہے تماشا دامن دلمی کشت کی جائیں جاس ہر جگہ آدمی سمجھتا ہے کہ یہی بیان کرنے کے لائق ہے خصوصا اگر ہم نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا مطالعہ کریں اور اس میں سے کسی ایک گوشے کو گفتگو کرنے کے لئے موضوع بنانا چاہیں تو ہم حیران رہ جائیں گے کہ کس گوشے کو موضوع گفتگو بنائیں آپ کی عبادات کو 3:20 آپ کے تیام اللہ کو ذکر الہی کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سیام کو آپ کے حج کو آپ کے دعوتی جذبے کو آپ کی لوگوں کی تعلیم کے لیے آپ کی سچی تڑپ کو امر بالمعروف اور نحیہ منکر کو دعوت اللہ کو غرض ہے کہ ہم جس گوشے پہ بھی نظر ڈالیں وہ گوشہ اپنی طرف ہم کو کھیچتا ہے کیونکہ ہر گوشے میں ایسی دلچسپ اور قلق باتیں موجود ہیں 3:46 جس کے کسی ایک گوشے کا انتخاب انتہائی دشوار ہوتا ہے آئیے آج کی مجلس میں ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکات میں سے ایک ایسے گوشے کا انتخاب کرتے ہیں جس کی حفاظت خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی کیا کرتے تھے اور اپنے صحابہ کو بھی اس کی حفاظت کے لئے آپ ترغیب دیا کرتے تھے بلکہ اگر کوئی شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتا کہ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم 4:15 سب سے زیادہ لوگوں کو جہنم میں لے جانے والی چیز کون سی ہے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسی چیز کی طرف اشارہ کیا کرتے تھے جس کا ہم ان قریب آگے وضاحت سے بیان کریں گے اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ اس چیز کے تعلق سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اور آپ کے صحابہ کا کیا معاملہ تھا کیا حال تھا وہ چیز اگرچہ اپنی سائز اور اپنے حجم کے اعتبار سے بڑی چھوٹی چیز ہے لیکن اپنی تباہی اور اپنی جرائم کے اعتبار سے اپنی خط 4:44 یہ چیز بہت بڑی چیز ہے گرادران اسلام بندوں پر اللہ کی نعمتیں بے شمار ہیں اللہ نے اپنی نعمتوں کو مختلف انداز سے اپنے بندوں میں تقسیم کرمائی ہے کسی کو اللہ نے مال سے نمازا ہے لیکن صحت سے محروم رکھا ہے لہذا وہ اسپتال کے کسی سفید بستر پر پڑا دوا ہے کسی کو اللہ تعالیٰ نے صحت و طاقت سے نمازا ہے لیکن مال و دولت سے محروم رکھا ہے اس لیے وہ کسی بادار میں ہممالی کر کے 5:14 یا کوئی اور پر مشہدت کام کر کے وہ اپنی دو وقت کی روزی کما رہا ہے کوئی شخص ایسا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہے اور صحت سے بھی نمازہ ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے اس کی عقل چھین لی ہے اس لئے وہ کسی پاگل کھانے میں بند ہے کسی کو اللہ تعالیٰ نے سماعت سے محروم کر دیا ہے وہ کسی کی بات سن نہیں پاتا لوگوں کے بیچ رہتا ہے اپنی آنکھ دردر دوراتا رہتا ہے لوگوں کی باتیں سمجھنے کی کوشش کرتا ہے 5:41 لوگوں کو اپنی باتیں سمجھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن نہ جلدی لوگ اس کی بات سمجھ پاتے ہیں نہ وہ جلدی لوگوں کی باتیں سمجھ پاتا ہے ایسے ہی کچھ ایسے لوگ ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے بینائی سے محروم کر دیا ہے وہ اندھے ہیں وہ دیکھ نہیں سکتے کچھ لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے گھونگا بنا دیا ہے وہ بول نہیں سکتے وہ اپنی زبان سے کچھ کہنے نہیں سکتے اللہ تعالیٰ کے احشاد ہے نحن قسمنا وینہم معیشتہم فی الخیات دنیا ورفعنا قعدہم فوق ق 6:11 اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ ہم نے لوگوں کے درمیان ان کی دنیا کی زندگی میں ان کی معیشت اور ان کی روزی کو تقسیم کر دیا ہے اور ہم نے کچھ لوگوں کو کچھ لوگوں کے اوپر گنند کر دیا ہے تاکہ کچھ لوگ دوسروں کو اپنا ماتحد بنائیں اور جو کچھ لوگ سمیٹ رہے ہیں جمع کر رہے ہیں اس سے آپ کے رب کی رحمت بہت بہتر ہے میرے بھائیو 6:41 شیخ محمد عریفی رحمت اللہ علیہ شیخ محمد عریفی حفظ اللہ ایک بہت بڑے محترم ہیں عرب کے اور انہوں نے ایک بڑا عبرتناک واقعہ بیان کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ ان سے ایک نوجوان نے واقعہ بیان کیا اور کہا کہ ایک دفعہ اور ایک سگنل پر رکھا تو بہت بلند آواز سے گانے کی تیز آواز اس کی کان سے ٹکرائی چاروں طرف دیکھا ادھر ادھر دیکھا بڑی تکلیف پہنچی کیا کہ کون شخص ہے 7:11 جو اپنی گاڑی میں اس قدر تیز اور وہ بھی کھل ساؤنڈ کے ساتھ اور گاڑی کے سارے شیشے اُدھار کر اور ساری کھڑیاں کھول کر اتنے تیز آواز میں گانا بجا رہا ہے جب چاروں طرف دیکھا تو دیکھا کہ بغل میں ایک کار تھی جس میں ایک نوجوان بیٹھا ہوا تھا اور کھل آواز میں گانا لگایا گئے تھا انہوں نے سیٹی بجائی اس شخص نے سیٹی بجائی ہارن بجایا کہ یہ شخص مکبجے ہو 7:44 اور میں اسے کہوں کہ بھائی آ تو آواز دھیل میں کر دو یا گاڑی کی کھڑکیاں بند کر دو یا ٹیپ ہی بند کر دو یا پھر گانے کے بجا جو اس سے بہتر ہے قرآن مجید لگا دو لیکن اس سب کے باوجود وہ آدمی متوجہ نہیں ہوا کہتے ہیں میں باپ باپ گاڑی بجاتا رہا لیکن اس کے کام پر جیسے لگتا ہے کوئی اثر نہیں ہوا اور تھوڑی دیر کے بعد جب سگنل سرد ہو گیا تو وہ شخص چل پڑا انہوں نے بھی گاڑی اس کے آگے آگے پیچھے ڈال دی 8:12 کہ چلتے ہیں دیکھتے ہیں کہ آخر کیا بات ہے دیکھا تو نوجوان کوئی تیس پچیس سال تا نوجوان رہا ہوگا اس کے چہرے پہ بھرپور داڑی جو کہ اس کے سینے تک پہنچ رہی تھی وہ اپنا بطرہ لگائے ہوئے تھا جس سے اس کی داڑی چاروں طرف سے نظر نہیں آتی تھی اس پر اور حیرانی ہوئی کہ ایسا شخص اور یہ حرکت کر رہا ہے میں نے چاہا کہ اسے سمجھاؤں کہ بھائی گانا سننا حرام ہے اور اگر تم سنتے ہی ہو تو کھڑنیاں بند کر لو 8:44 یا اپنے آلک بیٹھ کر کے سنو لیکن وہ یہ نہیں مانا اور اس سے بات کرنے کی نوبت نہیں ہے اس کی گاڑی چلتی رہی بتایا کہ بھائی کوئی گناہ کا کام کھلم کھلا اور علانیہ کرنا یہ اس سے بڑا جرم ہے گناہ کرنے سے بڑا جرم یہ ہے کہ آدمی اس کو کھلم کھلا اور لوگوں کے سامنے کرے کیونکہ اس سے اس کی غرمت سخت ہو جاتی ہے کہتے ہیں کہ میری کافی کوششوں کے باوجود اس کی کوئی توجہ میری طرف نہیں رہی یہاں تک کہ وہ آگے بڑھا 9:12 اور جا کے ایک بغتالے کے پاس اس نے اپنی گاڑی روک دی بغتالے سے اترا میں نے دیکھا کہ اس کے کپڑے سنت کے مطابق تکنوں سے اوپر ہیں اس پر اور بھی تاج ہوا کہ اس نے ماشاءاللہ اچھی گاڑی اور اتنے اچھے کپڑے سنت کے مطابق ہیں میں سوچ رہا تھا کہ شاید بغتالے میں جائے گا ابھی وہاں سے سگریٹ وغیرہ سریدے گا نکل کے آئے گا لیکن نہیں بغتالے سے جب وہ نکلا تو اس کے ہاتھ میں ایک اسلامی مجلہ تھا ایک اسلامی کتاب تھی مجھے اس پ 9:42 جب وہ اپنی گاڑی میں بیٹھا اور دوبارہ گاڑی شٹارٹ کیا تو دوبارہ اسی تیزی کے ساتھ دوبارہ گامیں بجنا شروع ہو گیا مجھے سفر نہیں ہوا میں اپنی گاڑی سے اترا اس کی گاڑی کے قریب پہنچا اور میں چیخنے لگا میں نے کہا بھائی تو کیسا انسان ہے اتنے تیز گاڑی پر جو ہے ٹیپ لگا کر کے اور گامیں اتنی تیزی سے بجا رہا ہے تو یہ جرم کر رہا ہے لوگوں کے سامنے کھلن کھلا کر رہا ہے میں اس کو چیفتا رہا لیکن وہ شخ 10:09 کیوں یہ آدمی مجھ پر چیلنا رہا ہے کیوں چیت رہا ہے یہاں تک کہ اس نے اپنا سر اوپر کیا پھر نیچے کیا اور آخر اس نے اپنی انگلی سے اپنے کان اور اپنی زبان کی طرف اشارہ کیا یہ نہ وہ سن سکتا ہے اور نہ وہ بول سکتا ہے اس نے کہا مجھے لکھ کے مجھے نہیں سن میں بہدا ہوں میں گھنگا ہوں چنانچہ یہ ماجرہ دیکھ کر کے میرا دل بھر آیا اور ایسا تھا کہ میں شاید رو کروں میں اس کی گاڑی میں چھکا اور میں اس کا ٹیپ بند کر دیا 10:39 اور اس کے بعد جب میں نے کاغذ پہ پوری بات لکھ کر کے اسے دی تو اس نے میرا شکریہ عطا کیا اور کہا بھائی میں تو گنگا ہوں بہرا ہوں اور یہ میری گاڑی بھی نہیں ہے میرے بھائی کی گاڑی ہے اور میں نے چلایا تو یہ چیز ڈائریک چل گئی مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ اس میں موسیق بجھ رہا ہے کہ قرآن بجھ رہا ہے کچھ بجھ رہا ہے کچھ بجھ بھی نہیں رہا ہے مجھے کچھ بھی نہیں پتا آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو جزائے کرے اس شخص نے اس طرح کیا اب دیکھنے 11:08 اللہ تعالیٰ نے اسے گھنگا بنایا پہلا بنایا اس کے باوجود وہ اللہ کی اطاعت و فرموبرداری کرنا چاہتا ہے اللہ کا فرموبردار ہے اللہ کی اطاعت کر رہا ہے کسے معلوم کہ اگر اسے یہی زبان ملی ہوتی اور یہی کام اس کے پاس ہوتا تو شاید یہی قیامت کے دن اس کے لیے عذاب کا سبب بن جاتا اس کے لیے ہلاکت کا سبب بن جاتا کیونکہ کبھی کبھی زبان سے نکلا ہوا ایک جھنڈا انسان کو جہنم کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈال دیتا ہے 11:36 جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بخاری مسلم کی حدیث ہے ایک کلمہ جو بندہ اپنی زبان سے نکالتا ہے اس کی تحقیق نہیں کرتا اس کی وجہ سے مشرق و مغرب کی مسافت کی دوری کے مطابق وہ جہنم کی گہرائیوں میں گر جاتا ہے یعنی ایک شخص کسی سے بات کرتے بھی بازار میں 12:06 اپنے گھر میں، کار میں، ہوائی جہاز میں، ٹرین میں، فون یا موبائل پر کوئی بات سوچے سمجھے اسی کہ جاتا ہے جس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہو جاتا ہے اور پھر اس کی بنا پر اللہ تعالیٰ اسے جہنم کی اتھار غیر آگیوں میں ڈھکیل دیتا ہے کل بروزِ قیامت جب اللہ تعالیٰ کے سامنے تمام اگلے اور پچھلے اور تمام آئندہ اور پزشتہ کے لوگ اکٹھا ہوں گے اللہ تعالیٰ 12:33 لوگوں میں فیصلہ کرنے کے لئے اپنی کرسی رکھے گا اور لوگوں کے کندے کانپ رہے ہوں گے دل مارے خوف کے حلق میں اٹک جائیں گے آنکھیں ٹکٹکی باندھ لیں گی قومیں گھٹنوں کے بل ہو جائیں گی اور خوف و غم سے سب کی حالت خراب ہوگی اس وقت حیوانات کو مویشیوں کو اور جانوروں کو اکٹھا کر کے سب سے پہلے ان کا فیصلہ کیا جائے گا نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں سینگدار بکری نے 13:03 اگر بے سینگ بکری کو دنیا میں ظلم مارا ہوگا تو کل قیامت کے دن اس کا سینگ چھین لیا جائے گا اور بے سینگ کو اللہ تعالیٰ تعالیٰ سینگ عطا فرمائے گا اور کہے گا اس وقت تم اپنا بدلہ لے لو اور جب اس طرح فیصلے ہو گئے تو اللہ تعالیٰ تعالیٰ فیصلہ مکمل ہونے کے بعد کہے گا سب مٹی ہو جاؤ سب مٹی ہو جاؤ اور کیوں کیوں ان کے لئے جنت اور جہنم نہیں ہے اس وقت کافر کہے گا کافر کہے گا کاش میں بھی مٹی ہو جاتا 13:34 اس دن کتنے لوگ ہوں گے جو تمنا کریں گے کہ کاش وہ انسان نہ ہوئے ہوتے وہ مٹی ہو جاتے اس طرح سے تاکہ جنت و جہنم ان کے لئے نہ ہوتی کاش وہ انسان کے بجائے گدھا ہوتے کاش وہ انسان کے بجائے سور ہوتے کاش وہ انسان کے بجائے مکھی ہوتے کاش وہ اور کوئی چیز ہوتے جس کی وجہ سے آج جہنم تو جہنم کا سوال نہ رہے جنت و جہنم میں انہیں نہ جانا پڑتا اسے معلوم کہ قیامت کے دن کچھ ایسے لوگ بھی ہوں گے جو تمنا کریں گے کہ کاش وہ دنیا میں اندھ 14:05 ان کی آنکھوں کی بنائی کی وجہ سے ہی ان کے عمل کا ترازق مناہوں سے بوجھل ہو گیا ہے کیونکہ وہ اپنی آنکھوں سے حرام چیزیں دیکھا کرتے تھے کتنے لوگ قیامت کے دن تمنا کریں گے کہ کاش وہ دنیا میں دھونگے ہوتے ان کے بولنے کی صلاحیت نہ ہوتی کیونکہ اسی بولنے کی وجہ سے اسی زبان کی وجہ سے قیامت کے دن ان کی ہلاکت ہو جائے گی زبان سے انہوں نے گالی بکی ہوگی زبان سے جھوٹ بولا ہوگا زبان سے کسی کی ریبت کی ہوگی زبان سے کسی پر تحمد لگ 14:33 زبان سے کسی دو کے درمیان اختلاف پیدا کیا ہوگا زبان سے لوگوں کے درمیان لگائی بجھائی کی ہوگی زبان سے فہش اور بےہودہ باتیں بکی ہوں گی کسی دو کے درمیان اختلاف پیدا کیا ہوگا اور زبان کی ساری جو عیوب ہیں وہ سارے عیوب کو زبان سے استعمال کیا ہوگا اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کانوں سے متعلق آنکھوں سے متعلق دن سے متعلق سب کے بارے میں قیامت کی دنباز پورس ہوگی 15:02 سنن ترمزی میں بلال ابن حارث مزنی رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اِنَّ الْعَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ مِنْ رِضْوَانِ اللَّهِ مَا يَظُنُّ أَن تَبْلُغَ مَا بَلَغَتْ يَكْتُبُ اللَّهُ لَهُ بِهَا رِضْوَانَهُ إِلَى يَوْمِ الْقَاحِ وَإِنَّ الرَّجْلَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِم 15:33 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ بندہ اپنی زبان سے اللہ کی رضا کا ایک کلمہ بولتا ہے اور اسے گمان بھی نہیں ہوتا کہ یہ کلمہ اتنے اوپر پہنچ جائے گا اس ایک لفظ اور ایک کلمہ کی وجہ سے وہ اللہ کی رضا پا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ تیامت تک اس سے راضی ہو جاتا ہے اور ایک بندہ اللہ کی ناراضگی کا کوئی کلمہ اپنی زبان سے ادا کرتا ہے وہ سوچتا نہیں ہے کہ یہ کلمہ کتنا سطرناک ہو جائے گا اس کی پہنچ یہاں تک ہو جائے گی 16:00 اور اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ قیامت تک اپنی ناراضی اس کے خلاف نکل دیتا ہے اللہ کی پناہ ایک آدمی کھا رہا ہے ایک آدمی پی رہا ہے ایک آدمی خوش اور مگن ہے ایک آدمی حس بول رہا ہے لیکن اپنی زبان سے اللہ کو ناراض کرنے والا ایک کلمہ بولنے کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے قیامت تک کے لیے اللہ اس سے ناراض ہو گیا ہے وہ بیٹھتا ہے تو اللہ کی ناراضی میں وہ کھڑے ہوتا ہے تو اللہ کی ناراضی میں وہ سوتا ہے تو اللہ کی ناراضی میں اگا یاد باللہ سنبالعی 16:30 کہ زبان سے نکلنے والے ایک ایک لفظ کی کیا اہمیت ہے الطمع صحابی رضی اللہ عنہ جو اس حدیث کے الطمع جو اس حدیث کے ایک راوی ہیں وہ کہتے ہیں کہ اللہ کی قسم میں کتنی باتیں اپنی زبان سے کہنے کا ارادہ کرتا ہوں لیکن اس حدیث کو سوچ کر چھپ ہو جاتا ہوں خاموش ہو جاتا ہوں کہ پتہ نہیں یہ بات اللہ کی رضا کی ہو جائے یا یہ بات اس بات سے اللہ ناراض ہو جائے صحیح بخاری میں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے آپ نے فرمایا 16:59 کون ہے جو مجھے زمانت دیتا ہے اپنے دونوں جبڑوں کے درمیان رہنے والی چیز یعنی زبان کی اور اپنے دونوں پیروں کے رہنے والی چیز پیروں کے درمیان رہنے والی چیز یعنی شرمگار کی میں اسے جنت کی زمانت دیتا ہوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح سے ایک بار پوچھا گیا صحیح ترمیزی کی حدیث سے 17:27 کہ سب سے زیادہ کس بنا پر لوگ جہنم میں جائیں گے تو آپ نے یہ نہیں کہا کہ سود کوری کی بنا پر جائیں گے آپ نے یہ نہیں کہا کہ والدین کی نافرمانی کی بنا پر جائیں گے آپ نے یہ نہیں کہا کہ لوگوں کا مال نہ حق کھانے کی بنا پر جائیں گے بے شک یہ سب بڑے بڑے گناہ ہیں لیکن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ پوچھا گیا کہ کس بنا پر سب سے زیادہ لوگ جہنم میں جائیں گے تو آپ نے فرمایا موہ اور شرمدہ کی بنا پر لوگ جہنم میں جائیں گے 17:54 موہ اور شرمگاہ کی بنا پر لوگ جہنم میں جائیں گے یعنی جو اپنی موہ سے غلط باتیں کہی ہوں گی اور اپنی شرمگاہ سے جو انہوں نے فہشکاریاں کی ہوں گی آئیے ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ اکرام کا حال دیکھتے ہیں کہ وہ لوگ کس طرح اپنی زبان سے ادا کیے ہوئے ایک ایک لفظ کا حساب کرتے تھے خواہ وہ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ملینہ میں ہوں یا آپ کے ساتھ کسی غزوے میں ہوں یا آپ کے ساتھ مکہ میں ہ 18:21 جب بھی جو کلمہ وہ بولتے تھے تو اس کا حساب کیا کرتے تھے چنانچہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چودہ سو صحابے اکرام کے ساتھ مکہ کی طرف نکلے آپ کا عمرہ کا ارادہ تھا آپ نے اعلان کیا تھا کہ لوگو چلو ہم عمرہ کریں گے مکہ کے پاس جائیں گے کعبہ کے پاس جائیں گے تواب کریں گے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ کے قریب پہنچے تو قریش کے لوگوں نے روک دیا قریش کے لوگوں نے آپ کو تواب کرنے سے اور مکہ میں داخل ہونے سے روک دیا 18:51 پوری تفصیل جانتے ہیں سلح حدیبیہ کے نام سے واقعہ معروف ہے اس میں جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش مکہ سے سلح کیا اس میں ایک بند یہ بھی تھا کہ اگر کوئی مسلمان جو مدینہ میں جا چکا ہے مسلمان ہو کر کے مرتد ہو کے دوبارہ کافر ہو کر کے مکہ پلٹ آتا ہے تو مکہ والے اسے واپس نہیں کریں گے اپنی پناہ میں لے دیں گے اور اگر کوئی مکہ کا کافر مسلمان ہو کے مسلمانوں کے پاس جاتا ہے تو مسلمان اسے دوبارہ 19:21 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات مان لی اور سلح کر لی اس پر صحابہ اکرام کو تاجب ہوا بڑی حیرانی ہوئی کہ کافر کو کافر پناہ دے لیں اور مسلمان کو ہم پناہ نہ دے سکیں عمر رضی اللہ عنہ بھی سلح سے حیران تھے چنانچہ عمر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جا کے گفتگو کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس تعلق سے بات چیت کی ذرا دیکھیں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے کیا بات چیت کی 19:52 اور بعد کی زندگی میں ان پر اس کا کیا اثر رہا عمر رضی اللہ عنہ نے جا کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہم لوگ مسلمان نہیں ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ضرور ہم لوگ مسلمان ہیں تو کہا کیا وہ لوگ مشرق نہیں ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہا ضرور وہ لوگ مشرق ہیں کہا آپ نے فرمایا ضرور کہا کیا ہم لوگ حق پہ نہیں ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیوں نہیں کہا کیا وہ لوگ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما 20:19 کہا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب آپ بات ایسی ہے تو کیوں ہم دین کے معاملے میں ذلت برداشت کریں یعنی ہم کو اس پر سلیم نہیں کرنی چاہیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کیا میں اللہ کے رسول نہیں ہوں فرمایا کیوں نہیں تو کہا جب میں اللہ کا رسول ہوں تو اللہ تعالیٰ مجھے زائے نہیں کرے گا پھر عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے ہم سے یہ نہیں کہا تھا کہ ہم مکہ جائیں گے کعبہ کا تواف کریں گے عمرہ کریں گے 20:49 اللہ تعالیٰ نے کہا تھا ہاں میں نے کہا تھا لیکن میں نے کہا تھا کہ اسی سال عمرہ کریں گے میں نے کہا تھا اسی سال تواف کریں گے ہاں ہم ضرور مکہ آئیں گے اور ضرور کعبہ کا تواف کریں گے میں نے کہا تھا میں اپنی بات میں سچا ہوں میں اپنی بات میں سچا ہوں عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اس ایک واقعے کی وجہ سے میں اللہ کی قسم برابر سوم رکھتا ہوں برابر صدق و خیرات کرتا ہوں نفلی صلاتیں پڑھتا ہوں غلاموں کو خرید کے آداد کرتا ہوں 21:20 کہ ہدایبیہ میں میں نے جو یہ بات کہہ دی تھی اس کا کفارہ ہو جائے اس کا گناہ مل جائے جبکہ آپ دیکھتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے نہ کسی کی جیبت کی تھی نہ کسی کی چغلی کی تھی نہ کسی کی عیب جوری کی تھی نہ کسی پر تحمد لگائی تھی صرف ان کی ایک رائے تھی جو وہ پیش کرنا چاہتے تھے اس کی وجہ سے وہ اتنا ڈر رہے تھے ذرا غور کریں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے انہوں نے نہ دین پر اعتراض کیا تھا لیکن اس کے بعد اپنی زبان سے کلمہ نکل جان 21:49 کہ زیادہ زیادہ نیکیاں کر رہے تھے تاکہ اس کلمے کا فرق فارہ ہو جائے میرے بھائیو آج ہم لوگ دیکھیں ہم میں سے کتنے لوگ ہیں جو اپنی مجلسوں میں نہائیت لاپرواہی کے ساتھ لوگوں کی عزت و عابروں کے ساتھ کھڑوار کرتے ہیں اپنی زبان کی کنچیاں چلاتے ہیں اللہ کے بندوں کا مذاہ پڑاتے ہیں اور بالکل اس بات کا احساس تک نہیں ہوتا کہ ہم کوئی گناہ کر رہے ہیں ذرا عمر رضی اللہ عنہ کا یہ قصہ 22:19 ایسے لوگوں کو آپ سنا دیا کریں جو لوگ اپنی مجلسوں میں لوگوں کی عیب جوئیاں کیا کرتے ہیں جیبتیں اور گرائیاں کیا کرتے ہیں کہ کس طرح سے عمر رضی اللہ عنہ اپنے ایک لفظ کا حساب دیا کرتے تھے اور پھر ہم لوگ کتنی بڑی بڑی باتیں کہ جاتے ہیں اور ہمیں کوئی فکر نہیں ہوتی اور ذرا وہ حدیث ایک بار پھر سن لیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ ایک آدمی اپنی زبان سے 22:48 کوئی کلمہ تحقیق کے بغیر کہہ جاتا ہے اور اس کی وجہ سے مشرق و مغرب کی مسافت کی دوری کی متابق گہرائی میں جہنم کی گہرائی میں چلا جاتا ہے ایک اور حدیث میں جو ابو دعوت اور ترمیزی میں ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن آئیشہ رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف فرما تھے آئیشہ رضی اللہ عنہ نے آپ کی ایک بیوی اور بیوی صفیہ رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا اور کہا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی برائی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ عیسی اور 23:17 مطلب وہ کہنا چاہتی تھی کہ وہ پستہ قد ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ بات سن کے سبت ناراض ہے اور آپ نے کہا چپ رہو آپ نے کہا چپ رہو آئیشہ اگر تمہاری بات کو سمندر کے پانی میں ملا دیا جائے تو سمندر کا پانی خراب ہو جائے گا یعنی سمندر کے پانی کا مزہ بدل جائے گا بھو بدل جائے گی رنگ بدل جائے گا یہ بات جسے تم چھوٹی سمجھ رہی ہو یہ اللہ کے نزدیک بہت بڑی بات ہے سمندر کا پانی جس میں دنیا کا مل پچل گر کے سات 23:49 اور دوسرے شخص کی عید جوئی اتنی بری بات ہے اور اتنی گندی بات ہے اللہ کی نظر میں کہ یہ سمندر میں ڈال دیا جائے تو پورا سمندر گندہ ہو جائے عائشہ رضی اللہ عنہ اپنی ایک اور حدیث میں بیان کرتی ہے کہ ایک دن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک انسان کی نقل اتاری یہ صحیح ترمیزی کی حدیث ہے یعنی ترمیزی کی حدیث ہے اور شیخ علبانی نے صحیح قرار دیا کہتے ہیں میں نے ایک انسان کی نقل اتاری 24:18 تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف متوجہ ہو کے فرمایا میں یہ بات ہرگز نہیں پسند کروں گا کہ میں کسی انسان کی نقل اتاؤں اور مجھے اتنا اور اتنا مل جائے عائشہ رضی اللہ عنہ نے اپنی کسی حرکت سے یا اپنے کسی قبضے کلام سے یا اپنے ہاتھ سے یا اپنی زبان سے کسی طرح کسی کی ممکنہ نقل اتاری ہوگی اپنی کسی سوطن کی نقل اتاری ہوگی نبی سوطن کی کسی اور بیوی کی نقل اتاری ہوگی نبی صلی اللہ علی 24:49 اور ایک تو آپ نے کہا چھپ رہو اور دوبارہ پھر آپ نے یہ کہا کہ اگر مجھے اتنا اور اتنا مل جائے یعنی دنیا کی بڑی سے بڑی دولت مل جائے تو بھی میں کسی کی نقل تارنے کے لئے تیار نہیں ہوں گا تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کی نقل تارنا یہ کتنی غلطی حرکت ہے جسے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ناقسم فرمائے اسی طرح سے یہ مسند احمد کی حدیث ہے اور شیخ حضبان میں صحیح قرار دیا ہے ایک دن کی بات ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وس 25:19 ایک عورت کا ذکر کیا گیا اور اس کے سوم و صلاة کی تعریف کی گئی کہ بڑی تحجد بزار ہے بڑے روزے رکھتی ہے بڑی نیک ہے بڑی صالحہ ہے بڑی عبادت بزار ہے بڑی پارسہ ہے لیکن ساتھ میں وہ اپنی زبان سے اپنے پڑوسیوں کو تکلیف دیتی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرمایا ہیہ فن نار وہ جہنم میں جائے گا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ نہیں فرمایا کہ اس کی اتنی ساری نیکیاں ہیں زبان کی وجہ سے چلو کوئی بات نہیں 25:49 عبادت نقلی عبادت کرتی ہے روزے رکھتی ہے پھنائیں پھنائیں تو زبان کا کفارہ ہو جائے گی نہیں فرمایا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی زبان سے اپنی پڑوسی کو تکلیف دینے والی کہاں جائے گی جہنم میں جائے گی میرے بھائیو دیکھئے کہ یہاں عبادت موجود ہے سوم و صلاح موجود ہے ذکر و صلاح موجود ہے لیکن گاری گلود چیخ و پکار بھیبت و چبلی لگائی بجھائی اور زبان کی برائی کے آگے ساری عبادتیں 26:18 اگر آپ غور پرنٹ کریں تو آپ دیکھیں گے یہ ساری حدیثیں کس سے متعلق ہیں؟ زبان سے متعلق ہیں زبان سے متعلق ہیں اور اللہ تعالیٰ نے زبان پر بڑی سفت نگرانی رکھی ہے اسے قید کر کے رکھا ہے اللہ تعالیٰ نے جبڑوں کے درمیان اور موٹوں کے درمیان اللہ نے قید کر رکھا ہے اور اللہ تعالیٰ اشارت کرماتا ہے ما یلفظ من قولن الا لدی رقیب ناقید بندہ جب بھی کوئی بات بولتا ہے تو وہاں پر ایک نگران تیار بیٹھا ہے یعنی آپ کی ساری بات 26:48 نوٹ ہوتی ہیں ساری باتیں لکھی جاتی ہیں اسی طرح سے اللہ تعالیٰ نے دوسری جگہ ارشاد فرمایا جب تم ان باتوں کو ایک زبان سے دوسری زبان پر لے جا رہے تھے اور اپنی موہ سے تم علم کے غیر باتیں کر رہے تھے اور تم اسے معمولی سمجھ رہے تھے حالانکہ اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑا زبان کی شدید خطرناکی ہی کی بنا پر 27:17 اللہ تعالیٰ نے اسے دو دو دیواروں کے اندر قید رکھا ہے جبڑوں کے درمیان اور ہونٹوں کے درمیان تاکہ آسانی سے یہ زبان اپنی قید سے آزاد ہو کر پر امن لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے پائے چنانچہ صحابی مشہور صحابی عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں زبان سے زیادہ کوئی چیز قید کی مستحق نہیں ہے یعنی زبان تمام چیزوں سے زیادہ قید کی مستحق ہے 27:47 ایک اور شخص نے کہا کہ زبان کی مثال ایک گرندے کی ہے کہ اگر اسے باندھ کے رکھو گے قید کر کے رکھو گے تو ٹھیک ہے اگر وہ آزاد ہو جائے گا تو وہ خود تمہیں ہی کھا جائے گا میرے بھائیو اسی لئے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایک چیز مروی ہے کہ آپ اپنی زبان پکڑ کے کہا کرتے تھے یہی زبان تو ہے جس نے مجھے برباد کر دیا یہی زبان تو ہے جس نے مجھے حلاکت میں ڈالا صحابے اکرام اور صلف سالحین رضی اللہ عنہ صلف سالحین رحمہ اللہ 28:17 اور اس کی حرکتوں سے ڈرا کرتے تھے آئیے آگے اور دیکھتے ہیں اس قیدی کا قصہ کیا ہے اور علماء نے اسے کیوں کر قید میں رکھنے کی نصیحت کی ہے اور دانی شوروں نے کیوں قید سے آزاد ہونے پر خبردار کیا ہے اور صلفِ صالحین کیوں کر خاموشی کو گفتگو پر ترجیح دیا کرتے تھے چنانچہ محمد ابن واسر رحمہ اللہ اکثر خاموش رہا کرتے تھے سوائے کہ کوئی درس ہو کوئی علمی گفتگو ہو کوئی نصیحت اور ہمدردی کی بات ہو کوئی جائز بات ہو 28:47 حتیٰ کہنے والے نے یہاں تک بیان کیا کہ وہ اتنا کم بولتے تھے کہ اگر ہم ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ کے درمیان کی ان کی بات گننا چاہیں تو ہم گن سکتے تھے اور اسی طرح سے عقل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے متعلق مروی ہے کہ وہ اپنی زبان پر پکڑ کے کہا کرتے تھے تیرا برا ہو بھلی بات کہنے کے فائدہ اٹھا یا بری باتوں سے چپ رہ کر سلامت رہے زبان کے تعلق سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے 29:14 کہ اس کی قید سے ہرگز نہ آزاد کیا جائے سوائے اس صورت کے کی خیر ہو چنانچہ صحیح ہیں بخاری و مسلم کی حدیث ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں فرمایا جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان لگتا ہے وہ بھلی بات کہے یا خاموش رہے یعنی خیر کی بات ہے تو بولو اور نہیں تو چھپو اپنی زمان کو قید رکھو اسے قید سے باہر نکلنے نہ دو 29:44 اپنی جبڑوں کو بھی سختی سے بند رکھو اور اپنے ہوت بھی سختی سے بند رکھو تاکہ یہ قیدی باہر نکل کے فساد نہ پیلانے پائے اور یہی آپ کی ایمان کا تقاضی ہے ترمیزی میں اقبا ابن عامر رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نجات کیسے مل سکتی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنی زبان بند رکھو اپنے گھر میں رہا کرو اور اپ 30:13 اور اقسم ابن سیخی یہ دونوں عرب کے بڑے مشہور دانشور گزرے ہیں ایک بار یہ دونوں اکٹھا بھی اور دونوں نے دوسرے سے پوچھا کہ بتاؤ انسان کے اندر تم کتنے عیب جانتے ہو تو ایک نے کہا عیوب تو بے شمار ہیں کس کو گنا چاہے لیکن میں نے آٹھ ہزار عیب گنا ہے انسانوں میں البتہ ایک خصلت ایسی ہے کہ اگر وہ آدمی اپنا لے تو سارے عیوب پر پردہ پڑ سکتا ہے وہ خصلت کیا ہے آدمی اپنی زبان کو قید کرتے ہیں 30:44 چنانچہ آپ دور کریں ایک عیب ہے انسان کا گالی گلی سے علاج کیا ہے اپنی زبان کو قید رکھیں ایک عیب ہے جیبت اور چگلی علاج کیا ہے اپنی زبان کو قید رکھیں ایک عیب ہے عیب جوئی اور تحمد تراشی علاج کیا ہے اپنی زبان کو قید رکھیں ایک عیب ہے میاں بیوی کے درمیان اختلافات اور جھگڑے علاج کیا ہے اپنی زبان کو قید رکھیں ایک عیب ہے لوگ آپ سے کینا کپٹ اور دشمنی رکھتے ہیں 31:10 شاید اس کا سبب ہے کہ آپ نے اپنی زبان سے کوئی ایسی بات کہہ دیئے جس سے انہیں تکلیف پہنچی ہے اس کا علاج کیا ہے اپنی زبان کو قید رکھو ایک عیب ہے لوگوں کے آپ نام نکالتے رہتے ہیں اس کا علاج کیا ہے کہ اپنی زبان کو قید رکھو ایک عیب ہے کہ آپ لوگوں کا مزاک پڑھاتے رہتے ہیں اس کا علاج کیا ہے اپنی زبان کو قید رکھو اگر آپ زبان کے ویوب دیکھنے لگ جائیں تو بڑی مشکلت سے انہیں گن پائیں گے بہت زیادہ ویوب ہیں انہ 31:36 انہی زبانوں سے غیر اللہ کو حاجت روائی اور مشکل کشائی کیلئے پکارا جاتا ہے انہی زبانوں سے غیر اللہ سے دعائیں مانگی جاتی ہیں انہی زبانوں سے اللہ کے ساتھ شرک کیا جاتا ہے جو ناقابل معافی جرم ہے اور انہی زبانوں کے ذریعہ اللہ کے فیصلوں کے خلاف فیصلے دیے جاتے ہیں انہی زبانوں سے بدتیں ایجاد کی جاتی ہیں اور انہی زبانوں سے بدتوں کی تائید کی جاتی ہے انہی زبانوں سے دلوں پر تیر چلائے جاتے ہیں انہی زبانوں سے دلوں کو زخمی کیا ج 32:04 انہی زبانوں سے لوگوں کی فضیحت کی جاتی ہے ان کو خون کے آنسوں بلائے جاتے ہیں انہی زبانوں سے رشتے توڑے جاتے ہیں انہی سے قوموں میں اختلاف ڈالا جاتا ہے انہی زبانوں سے کی بنا پر کتنے مظلوموں کو سزا ہوئی کتنے بے گناہ قتل ہوئی کتنے معصوموں کی جانے گئی انہی زبانوں کی بنا پر کتنی عورتوں کو طلاق ہوئی کتنی بھولی بھالی خواتین پر زنا کے الزام لگے کتنی ماں کو اپنی بچوں سے جدا ہونا پڑا کتنی بیویوں 32:34 کتنے لوگوں کے مات ہڑپ ہوئے کتنے لوگوں کی عزت و عابلوں پر حملے ہوئے میرے بھائیو انہی زبانوں کی خطرناکی آپ گننا چاہیں کیونکہ انہی زبان نہیں جاتی ہے زبان پسرنے سے ان کی جان بچ لیا چنانچہ میرے بھائیو واقعہ جسے شیخ حریفی رحم اللہ نے ذکر کیا ہے کہ ایک نوجوان بڑا نیک اور صالح نوجوان تھا کہیں کہ ایک بار جیل میں شیخ کا درس تھا شیخ گئے سارے قیدیوں کو اکٹھا کیا گیا درس دیا انہوں نے بعد میں شیخ سے کہ 33:15 کہ یہاں سارے قیدی نہیں تھے کچھ جو بڑے بڑے مجرم ہیں ان کو الگ الگ ایک ایک آدمی کو رکھا گیا آپ ادھر سے بھی گزر گئے اور ان کو بھی کچھ نصیحت کر دیں ادھر گئے گزرتے رہے ایک نوجوان کو دیکھا بڑا پور سکون بڑا اچھا بڑا نیت دیکھنے میں نظر آتا ہے کہاں کون سا بڑا جرم اس نے کیا ہے کیوں یہ آخر قید میں بند ہے شیف کو بڑا تاجیب پوچھا کس کا قصہ کیا تو بتایا گیا کہ اس نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے 33:48 اس کی ابھی نئی نئی شادی ہوئی اور وہ میاں بیوی بہت سکون سے رہتے تھے لیکن ایک تھوڑی سی جماعت تھی کچھ لوگ تھے جو ان کے دشمن تھے انہوں نے کسی وجہ سے چاہے وہ اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتے رہے ہوں یا کسی اور وجہ سے اس سے دشمنی تھی ان لوگوں نے آپس میں تیع کیا کہ کس طرح سے اس کو بھڑکاؤں اس کی بیوی کے خلاف وہ کام پہ گیا ہوا تھا ایک آبی پہنچ کر کے کہتا ہے بھائی تم نے اپنی گاڑی بدل لی ہے کیا تمہاری 34:19 گھر کے سامنے میں نے دیکھا کہ ہرے رنگ کی ایک گاڑی کڑی تھی اور تمہارے گھر سے ایک عورت نکلی اور اس میں بیٹھی ہو سکتا ہے تمہارے گھر میں کوئی اور بھی عورت رہ گئی ہے کیا تمہارے بیوی کے علاوہ کہا نہیں نہ کوئی خدامہ ہے نہ کوئی اور ہے میری بیوی ہی رہتی ہے کہا نہیں نہیں انشاءاللہ کوئی ایک سی بات نہیں ہوگی کوئی جو ہے شبہی کی بات نہیں ہے بہرحال میں نے دیکھا تو میں نے سوچا بیان کر دیا اس کے دل میں شبہہ پڑ گیا جا کے گھر میں پوچھا ہو 34:49 اس نے کہا بھائی تم نے اپنی گاڑی بدل لی ہے کیا میں نے کالی گاڑی پہ دیکھی تمہارے گھر کے سامنے کھڑی تھی تمہاری تو سفید گاڑی ہے گھر سے ایک عورت نکلی اور اس کے ساتھ بیٹھ کی گئی اور اس کے بعد تمہارے گھر پہنچنے سے پہلے وہ آپس آگئی کیا تمہارے گھر میں کوئی اقدامہ آئی کوئی اور چیز نہیں ہے گیا گھر پہ بات ہوئی لڑائی ہوئی اس نے کہا کہ کیا مجھ پر الزام بگاتے ہو ایسا ہے ایسا ہے پھر اس کے بعد میں ایک ہمیں آ 35:21 یہاں تک کہ عورت کہیں چھوڑ کر کے اپنے گھر چلی گئی اس نے کہا کہ میں اپنے گھر چلی جاتی ہوں تمہارے ساتھ رہنے کلائی نہیں ہے تم شکو شباہ کرتے ہو اپنے گھر وہ چلی گئی پھر آ کر کہ ان لوگوں نے کہا یار وہ گاڑی ہم لوگ دیکھ رہے ہیں وہ تمہارے سسرال کے جو ہے باہر ٹھہرتی ہیں گاڑیاں اور گھٹیاں نکل کے جاتی ہیں یہ ہے ایک دن وہ عورت حاملہ ہو جائے گی اس کے بعد وہ بچہ تمہارا بچہ ماں آ جائے گا پھر ایسا ہوگا پ 35:53 اور گیا اپنے بیوی تو گھر کو اوپر سے کھلانگا اندر بھسکے وہ اللہ کی امام میں سو رہی تھی رات میں اتمنان سے اس سے کوئی مسئلہ نہیں تھا اس نے جا کر کہ بال پڑا سا ہٹایا اس بات چھوڑی سے زبان کر دیا اور اس کے بعد آ کر پھر پولیس کے پاس حاضر ہو گیا کام بھاگ کے جاؤں گا تو کہاں جاؤں گا پکڑا ہی جاؤں گا اس نے خود ہی آ کے حاضر ہو اور اس کی وجہ سے جیل میں بند ہے اور اس پر فیصلہ کر دیا گیا ہے کہ خون قتل کے بندے اسے قتل کر دیا دیکھئے کہ 36:28 ایک نہیں دو دو جان بھی دشمنیاں پیدا کی خاندانوں کو توڑا اور اس زبان نے کیا کیا کیا اسی لئے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد کھمایا ہے اے ایمان والو اگر کوئی فاسد تمہارے پاس کوئی خبر لے کے آئے تو اس کی تحقیق کر لیا کرو کہیں ایسا نہ ہو 36:58 کہ اپنی نادانی کی بنا پہ کسی کو تکلیف پہنچا دو اور پھر بعد میں اس پر شرمندہ ہونا پڑے میرے بھائیو ابو موسیٰ عاشری رضی اللہ عنہ نے ایک بار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سب سے اچھا مسلمان کون ہے آپ نے فرمایا من سلم المسلمون من لسانی کی وعدی جس کی زبان سے اور جس کے ہاتھ سے مسلمان محکوظ رہے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ جو تحجد پڑھتا ہے وہ سب سے اچھا مس 37:29 جو نفلی روضے رکھتا ہے وہ سب سے اچھا مسلمان ہے جو نفلی ہچ اور عمرے کرتا ہے وہ سب سے اچھا مسلمان ہے جو بھوکوں کو کھانا کھلاتا ہے وہ سب سے اچھا مسلمان ہے جو جہاد میں حصہ لیتا ہے وہ سب سے اچھا مسلمان ہے حالانکہ یہ سب بڑی بڑی نیمیاں ہیں لیکن اللہ کے نویسن کیا فرمایا کہ سب سے اچھا مسلمان وہ ہے جو اپنی زبان سے اور اپنے ہاتھ سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے اور آپ نے زبان کو پہلے ذکر کیا 37:56 اس لیے کہ زبان سے زندوں کو بھی تکلیف دی جا سکتی ہے مردوں کو بھی زبان سے آپ کے سامنے جو موجود ہے اس کو بھی تکلیف دے سکتے ہیں اور جو غائب ہے اس کو بھی تکلیف دے سکتے ہیں اور زبان سے تکلیف زیادہ دیا جا سکتا ہے زیادہ اس میں عمومیت اور شنولیت ہے اس لیے زبان کا پہلے ذکر ہوگی اور بعد میں ہاتھ کا ذکر کیا کیونکہ زبان ابتدا کرتی ہے اور پھر نوبت ہاتھ تک پہنچتی ہے اس لیے صحیح بخاری صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 38:23 کہ آدمی جب صبح کرتا ہے تو بدن کے سارے آدھا زبان کو ڈراتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے بارے میں تم اللہ سے ڈرنا کیونکہ ہم تمہارے تابع ہیں اگر تم درست رہے تو ہم بھی درست رہیں گے اگر تم ٹیڑے ہوگے تو ہم سب ٹیڑے ہو جائیں گے آپ دیکھیں کبھی انسان کا ہاتھ پیر بلکل پرسکون رہتا ہے سکون کے ساتھ وہ اپنی کرسی پر بیٹھا رہتا ہے پھر اس کی زبان حرکت کرتی ہے جو سامنے والا اس کو برا ملا کہتی ہے زبان پھر س 38:52 جب وہ پلٹ کے جواب دیتا ہے تو نوبت کہاں تک پہنچ جاتی ہے ہاتھ پیر تک پہنچ جاتی ہے پھر ہاتھ میں حرکت ہوتی ہے پیر میں حرکت ہوتی ہے پھر مارک پیٹ تک نوبت پہنچ جاتی ہے ابتدا کہاں سے ہوئی زبان سے ہوئی زبان سے ابتدا ہونے کے بعد پھر ہاتھ اور دوسرے بنن کے آزاں اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں اور دوسرے آزاں زبان کے سرطوب کے پیچھے ملوث ہو جاتے ہیں اسی لیے صلی اللہ علیہ وسلم حرام باتوں کو تو جانے دیجئے 39:21 جائز باتوں پر بھی خوب غور کیا کرتے تھے عائشہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے ایک بار وہ سون سے تھی روزے سے تھی استار کا وقت ہو گیا مغرب کی اعظام ہوئی لونڈی نے کہا کہ استار لے آؤں عائشہ رضی اللہ عنہ نے کہا بھوک پیاس کو نہیں لگی ہے لیکن چلو لے آؤ دستر خان کھانا لے آؤ تھوڑا سا کھیل کرتے ہیں یعنی کچھ اس میں سے لے لیں گے کچھ اس میں سے لے لیں گے کچھ ادھر سے اٹھا لیں گے تھوڑا کھیل کرتے ہیں 39:52 پھر عائشہ رضی اللہ عنہ کو احساس ہوا کہ بات تو زبان سے غلط نکل گئی اللہ کی نعمت کے ساتھ کھیل کریں گے کہا استغفراللہ استغفراللہ زبان سے غلط نکل گئی اور اسی وجہ سے عائشہ رضی اللہ عنہ وہیں رونے لگ گئے اور جو کچھ مال تھا تب اکٹھا کیا اس سے دو غلام خریدے اور اس کے بعد آزاد کر دیا تاکہ زبان کی اس غلطی کا کفتارہ ہو دیکھی کوئی بہت بڑی بات نہیں کہا کہ لاؤ دستر خان سے کھیل کریں لیکن اس پر عائشہ رضی اللہ عنہ کو اتنا 40:23 امام احمد رحمہ اللہ کا ایک واقعہ دیکھتے ہیں بڑا عبرتناک واقعہ ہے امام احمد رحمہ اللہ ایک مریض کی عیادت کے لیے گئے پوچھا کس سے علاج کروایا ہے کہا فلان ڈاکٹر سے علاج کروایا ہے کہا کہ فلان ڈاکٹر کی بجائے فلان ڈاکٹر سے علاج کروا لو وہ پہلے سے زیادہ مہر ہے اس کے بعد احساس ہوا امام احمد رحمہ اللہ کی بات تو غلط ہوئی کہا استغفراللہ استغفراللہ مجھے دلتا ہے کہ میں نے پہلے ڈاکٹر کی غیبت کر دی 40:56 دوسرا ڈاکٹر پہلے سے زیادہ ماہر ہے یعنی اس کا مطلب پہلا کم ماہر ہے تو پہلے کا عیب میں نے بیان کر دیا پہلے کی لیبت کر دی کہا استغفراللہ استغفراللہ کہنا چاہیے یہ کہ ارے بھائی اس سے دعا لے ہو اس ڈاکٹر سے تجربہ کرو یہ اچھا ڈاکٹر ہے ماہر ڈاکٹر ہے لیکن یہ کہنے کی کیا ضرورت تھی کہ پہلے سے زیادہ ماہر ہے اس کا عیب بیانہ بتانے کی کوئی ضرورت نہیں سبحان اللہ کس طرح سے احمد کرام 41:22 جو ہے اپنی زبانوں کی احفاظت کیا کرتے تھے اور اپنی زبان سے نکلی ہوئے الفاظ کا حساب لیا کرتے تھے موافع ابن سلیمان رحمہ اللہ ان کا واقعہ ہے ایک بار راستے سے گزر رہے تھے ایک شخص نے کہا آج کتنی سخت تھنڈک ہے انہوں نے پلٹ کے پوچھا تھنڈی تمہاری تھنڈک کم ہو گئی گرمی مل گئی تم کو یہ کہنے سے کہ آج بڑی سخت تھنڈک ہے اگر نہیں گرمی مل گئی کہا نہیں گرمی تو نہیں گرمی بدن میں تو کوئی اثر نہیں پڑے گا آ 41:55 تو کہا کیا فائدہ ہو ایسی لغو بات بولنے کا کیا فائدہ اگر بولو تو کوئی مفید بات بول تکبیر کرو تسبیح کرو کسی کو بلائی کا حکم دو کسی کو برائی سے روکو کسی کی خیریت دریافت کرو کوئی مفید بات بولو اگر بولنا ایسی بات جو لغو ہو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے اسی طرح سے سفیان سوری رحمہ اللہ کا واقعہ ہے ایک بار کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے اور دیکھا کہ وہ لوگ آپس میں کچھ باتیں کر رہے ہیں 42:23 سفیان سوری رحم اللہ نے کہا کہ اگر تم لوگوں کو احساس ہو کہ تمہارے درمیان ایک آدمی ایسا موجود ہے جو تمہاری باتیں حکومت تک پہنچاتا ہے تو تم لوگ بات بولنے میں احتیاط کروگی نہیں احتیاط کروگی کہاں ضرور احتیاط کریں گے کچھ بات کہنا چاہیں گے لیکن وہ شخص کی وجہ سے نہیں کہیں گے اور کچھ بات نہیں کہنا چاہیں گے لیکن وہ شخص کی وجہ سے بڑھا دیں گے تاکہ حکومت کو جو بات پہنچے ہمارے تعلق سے اچھی رائے پہنچے حکومت ہم سے پ 42:54 تو کہا خبردار یاد رکھو کہ تم جب بھی باتیں کرتے ہو تمہارے آدمی تمہارے درمیان ایک موجود رہتا ہے جو تمہاری باتیں اللہ حکم چاہتے ہیں سب سے بڑا حاکم اللہ اس کے پاس تمہاری باتیں پہنچانے والا ایک آدمی ہر دن موجود رہتا ہے تم کبھی اس کا خیال نہیں کرتے تم کبھی نہیں سوچتے کہ اپنی زبان سے کیا کہہ رہے ہیں تو جب بھی بولو اس سوچ سمجھ کے بورا کرو ترمزی اور ابن ماجان سفیان ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے روایت ہے کہ انہوں نے ن 43:23 کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی ایک بات ایسی بتلا دیجئے کہ جس کو میں مضبوطی سے تھامنوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا قل ربی اللہ سن مستقم کہو میرا رب اللہ ہے اور پھر مضبوطی کے ساتھ اسی پر قائم ہو جاؤ پھر میں نے پوچھا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو میرے بارے میں کس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان پکڑ کے فرمایا اس کا خوف زبان کا خوف سب سے زی 43:53 اسی طرح سے ترمیزین معاد رضی اللہ عنہ کی حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا راس الامر الاسلام وعموده الصلاة وزیروت سنامہ الجہاد ثم قال اَلَا أُخْبِرُكَ بِمِلَاكِ ذَلِكَ كُلِّهِ قُلْتُ بَلَا يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَخَذَ بِلِسَانِهِ وَقَالَ كُفْفَ عَلَيْكَ هَذَا قُلْتِ یَا نَبِيَ اللَّهِ وَإِنَّا لَمُؤَاخَذُونَ بِم 44:19 یہ حدیث میرے بھائی بڑی عبرتناک اور بہت ہی زبان کی خطرناکی کو واضح کرنے والی حدیث ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ معاملے کا سرہ اسلام ہے اور اس دین کا سطون صلاة ہے نماز ہے 44:49 اور اس کے قوحان کی بلندی جہاد ہے پھر آپ نے فرمایا کیا میں ایک ایسی چیز کے بارے میں نہ بتاؤں جو ان ساری چیزوں کی اصل ہے جو ان ساری چیزوں کی جامع ہیں تو کہا اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ضرور کریں آپ نے فرمایا آپ نے اپنی زبان پکڑ کے فرمایا کہ یہ زبان یہ ان سب کی اصل ہے اس کی حفاظت کرنا سب سے اہم ہے اس کو تم روک کے رکھو تو صحابی کہتے ہیں کہ میں نے کہا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیا جو کچھ ہم اپنی زبان سے بولتے ہیں 45:22 اس پر بھی ہمارا معاخلہ ہوگا اس پر ہماری گریفت ہوگی اس پر ہماری پکڑ ہوگی تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ تمہیں تمہاری ماں گم کرے یعنی تم کتنے بھولے ہو کیا لوگ جہنم کے بل اپنے نرخلوں کے جہنم کے اندر اپنے نرخلوں کے بل یا چہروں کے بل گریں گے مگر اسی زبان کے کرتود کی وجہ سے وہ زبان نے جو کچھ کیا ہوگا اسی وجہ سے لوگ جہنم میں اپنے موں کے بل گریں گے 45:50 تو ہماری زبانوں کا قرطور کی ہمیں جہانم میں لے جانے کا سبب ہوگا ذرا ہم اپنی مجلسوں پر گوھر کریں کہ ہماری زبان کیا کیا بول کھلاتی ہے فہش، گندے اور نازیبہ الفاظ، گالی بروج، عید جوئی اور بےہودہ کلمات، تحمد تراشی، لانکان، غیبت اور چگلی کبھی ہم میں کتنے ایسے لوگ ہیں جن کی کوئی بھی مجلس ان چیزوں میں سے کسی نہ ہے کسی ایک کے بغیر مکمل نہیں ہوتی جب تک وہ بھی مجلس میں کسی کی غیبر نہ کرو 46:20 جب تک اپنی مجلس میں کسی کا عیب نہ بیان کرتے جب تک وہ مجلس میں کوئی فہش اور گندی بات نہ کہلے تب تک ان کی مجلس مکمل نہیں ہوتی جبکہ یہ اللہ کے نصریک کتنا بڑا جرم ہے بساوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئی شخص بڑا دیندار ہے بڑا پرہیزدار ہے سودھ خوری سے اپنے مال کی حفاظت کرتا ہے گانے بجانے سے اپنے کان کی حفاظت کرتا ہے اپنے ہاتھوں سے کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتا اپنی نگاہوں کو پس رکھتا ہے ا 46:50 گندی فلمیں نہیں دیکھتا لیکن وہ ان ساری اچھائیوں کے باوجود اپنی چھوٹی سی زبان سے اپنی چھوٹی زبان پر قابو نہیں کر پاتا باقی ساری نیکیاں اور اچھائیاں اس کے اندر ہوتی ہیں لیکن اپنی زبان پر قابو نہیں کرتا زبان سے لوگوں کی تحقیر کرتا ہے ان کا مزاق اڑاتا ہے ان کے عید نکالتا ہے ان کے عزت و آبوں پر حملے کرتا ہے یہی شخص ہے میرے بھائیو جو قیامت کے دن مفلس اور محتاج اور دیوالیہ ہو کے حاضر ہوگا آپ جانتے ہیں 47:20 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بات صحابہ اکرام سے پوچھا کہ مفلس کون ہے صحابہ اکرام نے کہا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں مفلس ہوا ہے جس کے پاس مال و دولت نہ ہو ساز و سامان نہ ہو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا میری امت کا مفلس وہ ہے کہ جو قیامت کے دن یہ حال میں آئے کہ اس کے پاس صلاة ہو اس کے پاس سوم ہو اس کے پاس زکاة ہو لیکن اس نے کسی کو گالی دی تھی کسی پر زنا کی احمد لگائی تھی کسی کا مال ہی نہ حق کھائے 47:51 اور کسی کا خون نہق بھایا تھا چنانچہ ان مظلوموں کو اس شخص کی نیکیاں دیتی جائیں گی اگر سب کے حقوق دینے سے پہلے اس کی نیکیاں ختم ہو گئیں تو ان مظلوموں کے گناہ لے کر اس پر ڈال دیے جائیں گے اور پھر اسے جہنم میں ڈال دیے جائیں گے نعوذ باللہ سوچنے کی بات ہے میرے بھائیوں غور کرنے کی چیز ہے کہ اس حدیث میں کس طرح سے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے 48:19 مفلس کی چار بڑی بڑی گلتیاں بتائیں چار بڑی بڑی گلتیاں جس میں سے دو کس سے متعلق ہیں زبان سے متعلق ہیں ایک فرمایا کہ کسی کو گالی بھی ہوگی اور دوسرا فرمایا کسی پر زنا کا الزام لگایا ہے اور یہ دونوں زبان سے متعلق ہیں تو گویا آدھی چیزیں جو انسان کو مفلس اور دیوالیا بنائیں گے قیامت کے دن وہ زبان سے متعلق ہیں لہذا میرے بھائیو اس زبان کو قید میں رکھو جیسے اللہ نے اسے قید میں رکھا ہے اس کو قید سے باہر نہ نکلنے دو 48:48 تاکہ کسی کو نقصان نہ پہنچانے پائے مسند احمد کی صحیح حدیث ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شبہ میراج میں ایک ایسی قوم کے پاس سے آپ کا گزر ہوا کہ جن کے ناکن پیتر کے تھے اور وہ اپنے سینوں کو اور اپنے چہروں کو اپنے ناکنوں سے نوچ رہے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں جبریل علیہ السلام نے بتایا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کی غیبتیں کیا کرتے تھے اور لوگوں کی عزت و عبروں پر ح 49:17 غیبت جانتے ہیں پھر کس کو کہتے ہیں غیبت غیبت ہے ذکر کا اخاق ابما یک را ایسی بات کہیں جو آپ کے بھائی کو ناپسند ہو آپ کے بھائی کو جو ناپسند ہو اس کی غیر موجودی میں کوئی بات نہیں ہو اگر وہ سنے تو اسے تکلیف ہو اسی کو غیبت کہتے ہیں صحابہ نے اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ اے اللہ کے نبی اگر ہمارے بھائی میں وہ برائی موجود ہے جو ہم بیان کر رہے تو آپ نے کہا یہی تو غیبت ہے جو بھائی میں برائی موجود ہے اس کو اس کے پیٹ پ 49:50 اور اگر وہ برائی اس کے اندر موجود نہیں ہے تو یہ بغتان ہے یہ اس سے بڑا جگہ ہے تو میری بھائی یہ دیوت ہے اور اگر کوئی مسلمان کسی مسلمان کی دیوت سنتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہئے شوق سے سنتے رہنا چاہئے ایک بھائی اپنے مسلمان کے بھائی کی برائی بیان کرے تو کیا کرنا چاہئے شوق سے سنتے رہنا چاہئے آپ کا فرض ہے کہ آپ دیوت کرنے والے کو روک دیں اگر آپ زبان سے روک سکتے ہیں تو زبان سے روک دیں اور نہیں تو آپ موضوع بدل دیں اور نہیں تو آپ اٹھ کے چلے جائیں 50:21 اپنے بھائی کا دیفا کریں چنانچہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کو کچھ خبری لی ہے جو اپنے بھائی کا دیفا کریں سنن ترمیلی کی حدیث سے جو صحیح روایت ہے آپ نے فرمایا من رد عن عرض اخیر رد اللہ عن وجہ نار ایوم القیامہ جو اپنے بھائی کے عزت و عبرو کا دیفا کرتا ہے اللہ تعالیٰ کل قیامت کے دن اس کے چہرے سے جہنم کی آپ کو بچائے گا دور کر دے گا جہنم کی آپ کو اس کے چہرے سے 50:51 سب سے بدترین غیبت وہ ہے جو کسی دیندار کسی متقی کسی پہیزگار یا کسی عالم دین کے تعلق سے ہو اور خاص طور سے اگر یہ غیبت اس کے دین سے متعلق ہو جیسے ٹخنوں سے اوپر پاجامہ رکھنے سے متعلق ہو یا داڑی سے متعلق ہو یا تقریر کے انداز سے متعلق ہو یا اور کسی چیز سے متعلق ہو جس کا دین سے تعلق ہو تو یہ غیبت سب سے بدترین غیبت ہے اور یہ نہائی سخت حرام ہے 51:20 ایک بار اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو بزوے تبو کے سفر میں تھے تو کچھ منافقوں نے کہنا شروع کیا یہ جو ہمارے اندر قرآن کی پڑھنے والے ہیں کہ کھانے میں بڑے تیز ہیں اور باق میں بڑے چھوٹے ہیں اور بڑے گزدل اور دربوک لوگ ہیں ایک صحابی نے فوراں کہا کہ اللہ کی طرف ان لوگ منافق ہیں اور اللہ کے نبی کو میں یہ بات بتاؤں گا آپ بتانے پہنچے ہی نہیں تھے کہ اس سے پہلے قرآن نازل ہو چکا تھا 51:50 قُلْ أَبِ اللَّهِ وَآیَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنْ تُمْ تَسْتَازِعُونَ لَا تَعْتَدِهُوا قَدْ قَفَرْتُمْ بَعْدَ اِيمَانِكُمْ کیا تم لوگ اللہ کا مزار پڑھا رہے تھے؟ کیا تم اللہ کی آیتوں کا مزار پڑھا رہے تھے؟ کیا تم اللہ کے رسول کا مزار پڑھا رہے تھے؟ تم عذر اور بہانے نہ کرو تم ایمان کے بعد قاتل ہو چکے ہو وہ لوگ آئے اور کہے اللہ کے لئے سوالوں میں باتیں کر رہے تھے س 52:17 اسی میں کہہ رہے تھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہی آیت پڑھتے جاتے تھے اور آپ اس سے زیادہ کچھ نہیں کہتے تھے وہ انسان بڑا خوش نصیب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اسے زبان کی حفاظت کی توفیق دی ہے جو اپنی زبان کو قیدی بنا کر رکھتا ہے اور اس کو آزاد نہیں کرتا بلا وجہ اور بلا ضرورت اور خیر کی بات کے بغیر جو اپنی زبان کو آزاد نہیں کرتا 52:45 میرے بھائیو اگر زبان کے شروع و آفات پر رفتہ ہو کی جائے تو ایک محاضرہ اس کے لئے کافی نہیں ہے کیونکہ بہت سارے نماز جیسے کہ آپ کو کچھ عیوب بتائے گئے کہ اس کے بہت سارے عیوب ہیں بہت سارے مجالس کی اس کے لئے ضرورت ہے لیکن جتنی باتیں کی گئیں اگر ایک شخص اپنے زبان کی حفاظت کرنا چاہتا ہے تو انشاءاللہ یہ باتیں بہت کافی ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو زبان کی حفاظت کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو یہ توفیق د 53:13 جبڑوں کے درمیان اور گھوٹوں کے درمیان بند رکھا ہے ہم بھی اسے بند رکھیں اور بلا کسی خیر کے اسے باہر نہ نکلنے دیں والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ والحمدللہ رب العالمين وصل اللہ علیہ وآلہ وآلہ نبینام موسوس کو جزائے خیر دے اپنے موضوع کی خوب وضاحت کی آئیے اب اس موضوع سے چند سوال کرتے ہیں جو صحیح جواب جانتا ہے ہاتھ اٹھائیں جس کا جواب صحیح رہے گا 53:57 انشاءاللہ ان کو یہ نام سے نواز آ جائے گا کہ شروع ہونے سے پہلے ایک سوال جو اسی موضوع سے متعلق ہے اور وہ ایک شیخ سے کیا گیا اور انہوں نے جواب دیا اس کو ہم آپ کے سامنے نقل کرتے ہیں شیخ سے سوال کیا گیا کہ شیخ ہم چند نوجوان اکٹھا ہوتے ہیں اور آپس میں کچھ لوگوں کے عیوب ذکر کرتے ہیں فلائے سا ہے فلائے سا ہے فلائے سا ہے مقصد ہمارا یہ ہوتا ہے 54:43 کہ ہم آپس میں مشورہ کر کے نصیحت کا پروگرام بنائیں کہ جا کر کہ اس کو نصیحت کریں اس کو سمجھائیں یہ ہمارا مقصد ہوتا ہے تو کیا یہ بھی غیبت ہوگا شیخ نے جواب دیا پہلے تو دعا دیں ان نوجوانوں کو ہاں اللہ آپ کو رحم کرے اور مسلمانوں کی اصلاح اور رہنمائی کا جو آپ کے اندر جذبہ ہے یہ بڑا قابل قدر ہے لیکن آپ یاد رکھیں کہ غیبت یہ حرام ہے اور اس کو اگر جائز کہا جائے گا تو کسی ضرورت کی بنا پر ضرورت کی بنا پر 55:13 اور اصول فقہ کا یہ مشہور قائدہ ہے مَا اُبِحَ لِلْحَاجَ يُقَدَّرُ بِقَدْرِهَا کہ جو کسی ضرورت کی بنا پر جائز قرار دیا گیا ہو تو اسے ضرورت کے مطابق ہی استعمال کرنا ہوگا ضرورت سے زیادہ اس کا استعمال نہیں کر سکتے چنانچہ اسے مثال سے سمجھیں اگر ایک شخص کا پڑوسی ہے جو نماز نہیں پڑھتا شراب پیتا ہے زناکاری کرتا ہے 55:42 اب آپ چاہتے ہیں کہ اس کے پڑوسی کو جا کے سمجھائیں کہ اپنے پڑوسی کو سمجھا دو تمہاری بات مان لے گا تو آپ کے لئے جائز نہیں ہوگا کہ اس پڑوسی سے جا کے کہیں کہ تمہارا پڑوسی نماز نہیں پڑتا تمہارا پڑوسی بڑا برا ہے تمہارا پڑوسی شراب پیتا ہے تمہارا پڑوسی زنا کرتا ہے یہ سب کہنا آپ کے لئے جائز نہیں ہے آپ کے لئے جائز کیا ہے صرف اس سے جا کے یہ کہیں کہ بھائی تمہارا پڑوسی نماز نہیں پڑتا اسے نماز سکھا کیونکہ نماز 56:12 سے روکتی ہے صلاة یہ برائیوں سے اور منکرات سے روکتی ہے اس لئے آپ بنیاد کا حکم دے دیں گے اور پھر وہ آدمی دیرے دیرے باقی چیزوں کی اس کی اصلاح ہو جائے گی تو ایک ہی برائی آپ پیان کریں گے بقیہ برائی نہیں پیان کریں گے کیونکہ اس کی ضرورت نہیں ہے اور اس کی ان عیوب کو ذکر کیے غیر آپ کا کام بن جاتا ہے اس لئے آپ وہی عیب ذکر کریں گے جس کے ذکر کرنے کی ضرورت ہے 56:39 چنانچہ امام عزیز بن عبدالسلام یہ بہت بڑے عالم گزرے ہیں ان کی ایک کتاب ہے قواعد الاحکام من صالح الانام اس کتاب میں ان مسائل پر بڑی تفصیل سے اور بڑی اندہ گفتگو میں اللہ تعالیٰ آمدی تو یہ سوال کیونکہ موضوع سے متعلق تھا اور مفید تھا اس لئے ہم نے مناسب شنگرد کریں
Tüm metni göster