Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 مرنے والوں کی آخری رسومات آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا ہے پلکی خبر نہیں موت برحق ہے تاہم مرنے کی رسومات ہر قوم اور معاشرے کی اپنی اپنی ہیں ان میں سے کچھ بہت دلچسپ بھی ہیں تو کہی بہت ظالمانہ آئیے 0:29 ایک جائزہ لیتے ہیں مردوں کو محفوظ کرنا قریم مصر میں بادشاہوں اور عمراء کی لاشوں کو ممی کی صورت میں محفوظ کیا جاتا تھا ان کا عقیدہ تھا کہ اس طرح مرنے والے کی روح اگلے سفر تک محفوظ رہتی ہے برف میں رکھنا قریم زمانے میں لوگ مردے کو برف میں محفوظ کر لیتے تھے ان کا ماننا تھا کہ ہو سکتا ہے مستقبل میں کوئی ایسی دوائی مل جائے 0:59 جس کا استعمال کر کے اپنے پیاروں کو دوبارہ زندہ کیا جا سکے سمندر میں رسومات دسنی صدی میں بعض سرداروں کی لاشوں کو ایک بحری جہاز پر رکھ کر اس کے ساتھ سونا، کھانا اور کبھی کبھار غلاموں کو بٹھا کر سمندر کے بیچ پہنچا کر آگ لگا دی جاتی تھی مردے درختوں پر آسٹریلیا، برطانیہ، کولمبیا اور سربیا کے کچھ قبیلے 1:28 لاش کو درخت کی جڑوں اور شاخوں سے باندھ کر چھوڑ دیتے تھے مینار پر لاشیں آتش پرست اپنے فوتشلگان کو پہاڑوں پر بنے میناروں پر چھوڑ آتے اور جب کچھ عرصہ کے بعد ان کی ہڈیاں رہ جاتیں تو انہیں چونے میں ڈال کر گلا دیتے مردے کے ساتھ انگلیاں بھی جائیں گی مغربی پاپوا گنی کے دانی قبیلے کی خواتین اپنے مرنے والے پیاروں کے ساتھ 1:57 انگلیاں کاٹ کر دفن کر دیتی تھی جس سے وہ اپنے دکھ کا اظہار کرتی ایکوا مشین امریکہ میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ لاش کو ایک مشین میں رکھ کر ایک خاص درجہ حرارت پر چلایا جاتا ہے جس سے جسم مائی میں تبدیل ہو جاتا ہے لاش خلا میں بیسویں صدی میں شروع ہونے والے اس طریقہ میں مرنے والے کے جسم کے اجزاء کو خلای کیپسول میں رکھ کر 2:26 راکٹ کی مدد سے فضاء میں فائر کر دیا جاتا ہے اس طریقے سے اب تک ایک سو پچاس افراد کی آخری رسومات ادا کی گئی ہیں لاشیں پرندوں کے لیے اس رسم میں طبت کے رہنے والے بدھ بھکشو اپنے مردے کی لاش کو ٹکڑوں میں تقسیم کر کے پرندوں کے سامنے ڈال دیتے ہیں اب بھی اسی فیصد بدھ بھکشو یہی طریقہ اختیار کرتے ہیں اسلام نے 2:53 فوت شدگان کو زمین میں دفن کرنے کا حکم دیا جو ایک فطری طریقہ کار ہے اور جس طرح انسان کو زندگی میں عزت و تقریم سے نوازا ہے موت کے بعد بھی اس میں کمی نہیں آنے دی اسلام نے مردے کو کسی بھی قسم کی تکلیف پہنچانے کی ممانات فرمائی اور مرنے کے بعد بھی اس کے عیوب کی پردہ پوشی کا حکم دیا
Tüm metni göster