حج وعمرہ قدم بہ قدم
حج بیت اللہ اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، اور اسلام کے عظیم شعائر میں سے ایک شعیرہ ہے، اللہ نے اسے شرف وفضیلت عطا کی ہے اور اس میں عظیم ثواب رکھا ہے، چنانچہ جب بندہ بیت اللہ کا حج کرتا ہے، اس عظیم عبادت کے حقوق و فرائض کو بجالاتا ہے، فسق و فجور اور شہوانی اعمال سے دوری اختیار کرتا ہے تو اللہ اسکے صلہ میں اسے جنت عطا فرماتا ہے، جیسا کہ آپ ﷺ کا فرمان ہے : ـ ‘‘ حج مبرور کا صلہ صرف جنت ہے’’۔ پیش نظر ویڈیو میں حافظ ارشد بشیر مدنی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے حج وعمرہ کے طریقہ کو نہایت ہی آسان ، عام فہم اسلوب میں step by step ( قدم بہ قدم) بیان کیا ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ ارشد بشیر عمری مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
Yorumlar
Henüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.