Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے تبارک الذي بیده الملک وهو على کل شيء قدیر بہت بابرکت ہے وہ اللہ جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور جو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے 0:26 جس نے موت اور حیات کو اس لیے پیدا کیا کہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے اچھے کام کون کرتا ہے اور وہ غالب اور بخشنے والا ہے 0:47 جس نے ساتوں آسمانوں کو اوپر پلے پیدا کیا تو اے دیکھنے والے رحمان کے پیدا کرنے میں کوئی بے زابطگی نہ دیکھے گا دوبارہ نظریں ڈال کر دیکھ لے کیا کوئی 1:16 شگاف بھی نظر آ رہا ہے پھر دہرا کر دو دو بار دیکھ لے تیری نگاہ تیری طرف زلیل و آجز ہو کر تھگی ہوئی لوٹ آئے گی 1:36 بے شک ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں سے زینت والا بنا دیا اور انہیں شیطانوں کے مارنے کا ذریعہ بنا دیا اور شیطانوں کے لیے ہم نے دوزخ کا آزاد تیار کر دیا 2:05 اور اپنے رب کے ساتھ کفر کرنے والوں کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وہ کیا ہی بری جگہ ہے جب اس میں یہ ڈالے جائیں گے تو اس کی بڑے زور کی آواز سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی 2:34 قریب ہے کہ ابھی غصے کے مارے پھٹ جائے جب کبھی اس میں کوئی گروہ ڈالا جائے گا اس سے جہنم کے داروگے پوچھیں گے کہ کیا تمہارے پاس درانے والا کوئی نہیں آیا تھا 3:01 قَالُوا بَلَا قَدْ جَاءَنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِن شَيْءٍ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِي ضَلَالٍ كَبِيرٍ وہ جواب دیں گے کیوں نہیں بے شک آیا تھا لیکن ہم نے اسے جھٹلایا اور ہم نے کہا کہ اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں فرمایا تم بہت بڑی گمراہی میں ہی ہو 3:31 اور کہیں گے کہ اگر ہم سنتے ہوتے یا عقل رکھتے ہوتے تو دوزخیوں میں شریک نہ ہوتے پس وہ اپنے گناہوں کا اقرار کر لیں گے سو دفع ہو جائیں دوزخی 3:59 بے شک جو لوگ اپنے پروردگار سے غائبانہ طور پر ڈرتے رہتے ہیں ان کے لیے بخشش ہے اور بڑا ثواب ہے 4:26 اور تم اپنی باتوں کو چھپاؤ یا ظاہر کرو وہ تو سینوں کی باتوں تک کو بھی بخوبی جانتا ہے بھلا وہ نہیں جانتا جس نے پیدا کیا ہے حالانکہ وہ بڑا باریک بین باخبر ہے 4:49 وہ ذات جس نے تمہارے لیے زمین کو پست و متعی کر دیا تاکہ تم اس کے راستوں میں چلو پھرو اور اس کے دیئے ہوئے رزق میں سے کھاؤ پیو اور اسی کی طرف تمہیں جی کر اٹھ کھڑا ہونا ہے 5:20 کیا تم اس ذات سے بے خوف ہو گئے ہو جو آسمان میں ہے کہ وہ تمہیں زمین میں دھسا دے اور اچانک زمین لرزنے لگے 5:48 یا کیا تم اس بات سے بے خوف ہو کہ آسمانوں والا تم پر پتھر برسا دے پھر تو تمہیں معلوم ہو ہی جائے گا کہ میرا ڈرانا کیسا تھا اور ان سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا تھا تو دیکھو ان پر میرا عذاب کیسا کچھ ہوا 6:13 اَوَلَمْ يَرَوْا اِلَى الطَّيْرِ فَوْقَهُمْ صَافَّاتٍ وَيَقْبِضُنْ مَا يُمْسِكُونَ اِلَّا الرَّحْمَانِ اِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيلٌ کیا یہ اپنے اوپر پر کھولے ہوئے اور کبھی کبھی سمیٹے ہوئے اڑنے والے پرندوں کو نہیں دیکھتے انہیں رحمان ہی 6:41 ہوا و فضاء میں تھامے ہوئے ہیں بے شک ہر چیز اس کی نگاہ میں ہے سوائے اللہ رحمان کے تمہارا وہ کونسا لشکر ہے جو تمہاری مدد کر سکے کافر تو سراسر دھوکے میں ہیں 7:08 اگر اللہ اپنی روزی روک لے تو بتاؤ کون ہے جو پھر تمہیں روزی دے گا بلکہ کافر تو سرکشی اور بتگنے پر اڑ گئے ہیں 7:28 اچھا وہ شخص زیادہ ہدایت والا ہے جو اپنے موں کے بل اوندھا ہو کر چلے یا وہ جو سیدھا پیروں کے بل راہ راست پر چل رہا ہو 7:57 کہہ دیجئے کہ وہی اللہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے کان آنکھیں اور دل بنائے تم بہت ہی کم شکر گزاری کرتے ہو کہہ دیجئے کہ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا دیا اور اس کی طرف تم اکٹھے کیے جاؤ گے 8:27 کافر پوچھتے ہیں کہ وہ وعدہ کب ظاہر ہوگا اگر تم سچے ہو تو بتاؤ آپ کہہ دیجئے کہ اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے میں تو صرف کھلے طور پر آگاہ کر دینے والا ہوں 8:56 جب یہ لوگ اس وعدے کو قریب تر پالیں گے اس وقت ان کافروں کے چہرے بگڑ جائیں گے اور کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے جسے تم طلب کیا کرتے تھے 9:22 آپ کہہ دیجئے اچھا اگر مجھے اور میرے ساتھیوں کو اللہ حلا کر دے یا ہم پر رحم کرے بہر صورت یہ تو بتاؤ کہ کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچائے گا 9:49 آپ کہہ دیجئے کہ وہی رحمان ہے ہم تو اس پر ایمان لا چکے اور اسی پر ہمارا بھروسہ ہے تمہیں انقریب معلوم ہو جائے گا کہ سری گمراہی میں کون ہے 10:14 آپ کہہ دیجئے کہ اچھا یہ تو بتاؤ کہ اگر تمہارے پینے کا پانی زمین میں اتر جائے تو کون ہے جو تمہارے لیے نتھرا ہوا پانی لائے بسم اللہ الرحمن الرحیم 10:45 شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے نون قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کے وہ فرشتے لکھتے ہیں تو اپنے رب کے فضل سے دیوانا نہیں ہے 11:12 اور بے شک تیرے لیے بے انتہا عجر ہے اور بے شک تو بہت بڑے امدہ اخلاق پر ہے پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے کہ تم میں سے کون فتنے میں پڑا ہوا ہے 11:41 بے شک تیرا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کو خوب جانتا ہے اور وہ راہ یافتہ لوگوں کو بھی بخوبی جانتا ہے پس تو جھٹلانے والوں کی نمان 12:09 وہ تو چاہتے ہیں کہ تو ذرا ڈھیلا ہو تو یہ بھی ڈھیلے پڑ جائیں اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا 12:38 جو زیادہ قسمیں کھانے والا بے وقار تانے دینے والا چغلیاں کھاتا پھرتا بھلائی سے روکنے والا حد سے بڑھ جانے والا گناہگار سنگ دل اور ان سب عیوب کے علاوہ بے نصب ہو اس کی سرکشی صرف اس لیے ہے کہ وہ مال والا اور بیٹوں والا ہے 13:04 جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ تو اگلوں کے قصے ہیں ہم بھی اس کی سونڈ پر داخ دیں گے 13:27 اِنَّا بَلَوْنَا هُمْ كَمَا بَلَوْنَا اَصْحَابَ الْجَنَّةِ اِذْ اَقْسَمُوا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ بے شک ہم نے انہیں اسی طرح آزما لیا جس طرح ہم نے باغ والوں کو آزمایا تھا جبکہ انہوں نے قسمیں کھائیں کہ صبح ہوتے ہی اس باغ کے پھل توڑ لیں گے وَلَا يَسْتَفْنُونَ اور انشاءاللہ نہ کہا 13:55 پس اس پر تیرے رب کی جانب سے ایک بلا چاروں طرف بھوم گئی اور یہ سو رہے تھے پس وہ باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی اب صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آوازیں دیں 14:26 کہ اگر تمہیں پھل اتارنے ہیں تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی سویرے چل پڑو پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے کہ آج کے دن 14:53 کوئی مسکین تمہارے پاس نہ آنے پائے اور لکھ کے ہوئے صبح صبح پہنچ گئے سمجھ رہے تھے کہ ہم قابو پا گئے پھر جب انہوں نے باغ دیکھا تو کہنے لگے یقینا ہم راستہ بھول گئے نہیں نہیں 15:26 بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی ان سب میں جو بہتر تھا اس نے کہا کہ میں تم سے نہ کہتا تھا کہ تم اللہ کی پاکیزگی کیوں نہیں بیان کرتے تو سب کہنے لگے ہمارا رب پاک ہے بے شک ہم ہی ظالم تھے 15:54 پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے کہنے لگے ہائے افسوس یقینا ہم سرکش تھے 16:15 عَسَى رَبُّنَا أَن يُبِدِلَنَا خَيْرًا مِّنْهَا إِنَّا إِلَى رَبِّنَا رَاغِبُونَ کیا عجب ہے کہ ہمارا رب ہمیں اس سے بہتر بدلہ دے دے ہم تو اب اپنے رب ہی سے آرزو رکھتے ہیں كَذَٰلِكَ الْعَذَابُ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ 16:45 یوں ہی عذاب آتا ہے اور آخرت کا عذاب بہت بڑا ہے کاش وہ جانتے ہیں یقیناً پرہزگاروں کے لیے ان کے رب کے پاس نعمتوں والے باغات ہیں کیا ہم فرمام برداروں کو گناہگاروں کے مثل کر دیں گے 17:13 تمہیں کیا ہو گیا کیسے فیصلے کر رہے ہو کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو کہ اس میں تمہاری منمانی باتیں ہوں 17:38 یا تم سے ہم نے کچھ قسمیں لی ہیں جو قیامت تک باقی رہیں کہ تمہارے لیے وہ سب ہے جو تم فیصلہ کرو گے ان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہ دار اور دعوے دار ہے 18:06 کیا ان کے کوئی شریک ہیں تو چاہیے کہ اپنے اپنے شریکوں کو لے آئیں اگر یہ سچے ہیں جس دن پندلی کھول دی جائے گی 18:34 اور سجدے کے لیے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کر سکیں گے نگاہیں نیچی ہوں گی اور ان پر زلط و خواری چھا رہی ہوگی حالانکہ یہ سجدے کے لیے اس وقت بھی بلائے جاتے تھے جبکہ صحیح سالم تھے 19:00 پس مجھے اور اس کلام کو جھٹلانے والے کو چھوڑ دے ہم انہیں اس طرح آہستہ آہستہ کھیچیں گے کہ انہیں معلوم بھی نہ ہوگا اور میں انہیں ڈھیل دوں گا بے شک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے 19:29 کیا تو ان سے کوئی اجرت چاہتا ہے جس کے تاوان سے یہ دبے جاتے ہوں یا کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے وہ لکھتے ہوں 19:51 فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوتِ اِذْ نَادَا وَهُوَ مَكْرُومٌ پس تو اپنے رب کے حکم کا صبر سے انتظار کر اور مچھلی والے کی طرح نہ ہو جا جبکہ اس نے غم کی حالت میں دعا کی لَوْ لَا أَن تَدَارَكَهُ نِعْمَةٌ مِّن رَبِّهِ لَنُبِذَ بِالْعَرَائِ وَهُوَ مَذْمُونَ 20:20 اگر اسے اس کے رب کی نعمت نہ پا لیتی تو یقیناً وہ برے حالوں میں چٹیل زمین میں ڈال دیا جاتا فَجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَجْعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِينَ پس اسے اس کے رب نے پھر نوازا اور اسے نیکوکاروں میں کر دیا وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرِ 20:48 وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونَ اور قریب ہے کہ کافر اپنی تیز نگاہوں سے آپ کو پھسلا دیں جب کبھی قرآن سنتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں یہ تو ضرور دیوانہ ہے وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ در حقیقت یہ قرآن تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہی ہے 21:19 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے الحاقتم الحاق ثابت ہونے والی ثابت ہونے والی کیا ہے وما ادراکم الحاق اور تجھے کیا معلوم 21:51 کہ وہ ثابت شدہ کیا ہے اس کھڑکا دینے والی کو سمود اور آدھ نے جھٹلا دیا تھا جس کے نتیجے میں سمود تو بے حد خوفناک اور اونچی آواز سے ہلاک کر دئیے گئے 22:20 اور آدھ بے حد تیز و تن ہوا سے غارت کر دئیے گئے جسے ان پر برابر لگاتار سات رات اور آٹھ دن تک مسلط رکھا 22:46 پس تم دیکھتے کہ یہ لوگ زمین پر اس طرح گر گئے جیسے کہ کھجور کے کھوکھلے تنے ہوں کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آ رہا ہے فرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الڑ دی گئیں 23:15 انہوں نے بھی خطائیں کی اور اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی بلاخر اللہ نے انہیں بھی زبردست گرفت میں لے لیا جب پانی میں تغیانی آگئی تو اس وقت ہم نے تمہیں کشتی میں چڑھا لیا 23:44 لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَّهَا أُذُنٌ وَاعِيَّا تاکہ اسے تمہارے لئے نصیحت اور یادگار بنا دیں اور تاکہ یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ نَفْخَةٌ وَاحِدَةٌ بس جبکہ سور میں ایک پھونک پھونکی جائے گی 24:10 اور زمین اور پہاڑ اٹھا لیے جائیں گے پھر ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے تو اس دن ہو پڑنے والی قیامت ہو پڑے گی 24:34 اور آسمان پھٹ جائے گا پس وہ اس دن بالکل کمزور ہو جائے گا اس کے کناروں پر فرشتے ہوں گے اور تیرے پروردگار کا عرش 25:02 اس دن آٹھ فرشتے اپنے اوپر اٹھائے ہوئے ہوں گے اس دن تم سب سامنے پیش کیے جاؤ گے تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا 25:30 جسے اس کا نام آمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا کہ لو میرا نام آمال پڑھو مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے بس وہ ایک دل پسند زندگی میں ہوگا 26:00 بلند بالا جنت میں جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے ان سے کہا جائے گا کہ مزے سے کھاؤ پیو اپنے ان عامال کے بدے جو تم نے گزشتہ زمانے میں کیے 26:26 لیکن جس سے اس کے آمال کی کتاب اس کے بائیں ہاتھ میں دی جائے گی تو وہ کہے گا کہ کاش کہ مجھے میری کتاب دی ہی نہ جاتی اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے 26:53 کاش کے موت میرا کام ہی تمام کر دیتی میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیا مجھ سے میری حکومت بھی جاتی رہی حکم ہوگا 27:25 اسے پکڑ لو پھر اسے توق پہنا دو پھر اسے دوزخ میں ڈال دو پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو بے شک یہ اللہ عظمت والے پر ایمان نہ رکھتا تھا 28:00 اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دیتا تھا سو آج اس کا یہاں کوئی دوست نہیں اور نہ سوائے پیپ کے اس کی کوئی غزہ ہے 28:29 جسے گناہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا بس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے کہ بے شک یہ قرآن بزرگ رسول کا قول ہے 29:00 یہ کسی شاعر کا قول نہیں افسوس تمہیں بہت کم یقین ہے اور نہ ہی کسی کاہن کا قول ہے افسوس بہت کم نصیحت لے رہے ہو یہ تو رب العالمین کا اتارا ہوا ہے 29:34 اور اگر وہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے پھر اس کی شہرک کاٹ دیتے 30:02 پھر تم میں سے کوئی بھی اس سے روکنے والا نہ ہوتا یقینا یہ قرآن پرحیزگاروں کے لیے نصیحت ہے یقینا ہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں 30:33 بے شک یہ جھٹلانا کافروں پر حسرت ہے اور بے شک و شبہ یہ یقینی حق ہے پس تو اپنے رب عظیم کے نام کی باقی بیان کر 31:05 شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واقع ہونے والا ہے کافروں پر جسے کوئی ہٹانے والا نہیں اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں والا ہے 31:37 جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے پس تو اچھی طرح صبر کر بے شک یہ اس عذاب کو دور سمجھ رہے ہیں 32:07 اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں جس دن آسمان تیل کی تلچھٹ کی مثل ہو جائے گا اور پہاڑ رنگین اون کی مثل ہو جائیں گی اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا 32:34 حالانکہ ایک دوسرے کو دکھا دیے جائیں گے گنہگار اس دن کے عذاب کے بدے فدیے میں اپنے بیٹوں کو 33:02 اپنی بیوی کو اور اپنے بھائی کو اور اپنے کنبے کو جو اسے پناہ دیتا تھا اور روح زمین کے سب لوگوں کو دینا چاہے گا پھر یہ اسے نجات دلا دے مگر ہرگز یہ نہ ہوگا یقیناً وہ شولے والی آگ ہے جو موں اور سر کی خال کھینچ لانے والی ہے وہ ہر اس شخص کو پکارے گی 33:32 جو پیچھے ہٹتا اور مو موڑتا ہے اور جمع کر کے سنبھال رکھتا ہے بے شک انسان تو پیدا کیا گیا ہے کم حوصلہ جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو بڑا بے سبرہ ہے 34:02 اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے مگر وہ نمازی جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں اور جن کے مالوں میں مقررہ حصہ ہے مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی 34:32 اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں بے شک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں 35:01 اور جو لوگ اپنی شرمگاہوں کی حرام سے حفاظت کرتے ہیں ہاں ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جن کے وہ مالک ہیں انہیں کوئی ملامت نہیں 35:29 اب جو کوئی اس کے علاوہ راہ ڈھونڈے گا تو ایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہوں گے اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں 35:56 اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہوں گے پس کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ تیری طرف دوڑتے آتے ہیں 36:24 دائیں اور بائیں سے گروہ کے گروہ کیا ان میں سے ہر ایک کی توقع یہ ہے کہ وہ نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے گا ایسا ہرگز نہ ہوگا 36:52 ہم نے انہیں اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں کے رب کی کہ ہم یقینا قادر ہیں اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں اور ہم 37:21 آجز نہیں ہیں پس تو انہیں جھگڑتا کھیلتا چھوڑ دے یہاں تک کہ وہ اپنے اس دن سے جا ملیں جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے جس دن وہ قبروں سے دوڑتے ہوئے نکلیں گے 37:50 گویا کہ وہ کسی جگہ کی طرف تیز تیز جا رہے ہیں ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی ان پر زلط چھا رہی ہوگی یہ ہے وہ دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا 38:19 شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے یقینا ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ اپنی قوم کو ڈرا دو اور خبردار کر دو اس سے پہلے کہ ان کے پاس دردناک عذاب آ جائے 38:49 نوح نے کہا اے میری قوم میں تمہیں صاف صاف درانے والا ہوں کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہنا مانو 39:14 تو وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں ایک وقت مقررہ تک چھوڑ دے گا یقیناً اللہ کا وعدہ جب آ جاتا ہے تو مؤخر نہیں ہوتا کاش تم جانتے ہوتے نوح نے کہا اے میرے پروردگار 39:44 میں نے اپنی قوم کو رات اور دن تیری طرف بلایا ہے مگر میرے بلانے سے اور زیادہ بھاگنے لگے 40:07 جعلوا اصابعہم فی آذانہم واستغشوا ثیابہم واصروا واستکبروا استکبارا میں نے جب کبھی انہیں تیری بخشش کے لیے بلایا تو انہوں نے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیں اور اپنے کپڑوں کو اوڑ لیا اور اڑ گئے اور بڑا تکبر کیا پھر میں نے انہیں باعواز بلند بلایا 40:37 اور بے شک میں نے ان سے اعلانیاں بھی کہا اور چپکے چپکے بھی اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ اور معافی مانگو وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے 41:04 وہ تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا اور تمہیں خوب پہ در پہ مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لیے نہریں نکال دے گا 41:34 تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی برطری کا عقیدہ نہیں رکھتے حالانکہ اس نے تمہیں کئی طرح سے پیدا کیا ہے کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ نے اوپر تلے کس طرح سات آسمان پیدا کر دیئے ہیں 41:59 اور ان میں چاند کو خوب جگمگاتا بنایا ہے اور سورج کو روشن چراہ بنایا ہے اور تم کو زمین سے ایک خاص احتمام سے اگایا ہے اور پیدا کیا ہے 42:28 پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور ایک خاص طریقے سے پھر نکالے گا اور تمہارے لیے زمین کو اللہ نے فرش بنا دیا ہے تاکہ تم اس کی کشادہ راہوں میں چلو پھرو 42:51 نوح نے کہا اے میرے پروردگار ان لوگوں نے میری تو نافرمانی کی اور ایسے لوگوں کی فرمابرداری کی جن کے مال و اولاد نے ان کو یقینا نقصان ہی میں بڑھایا ہے 43:17 اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوسَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا اور انہوں نے کہا کہ ہرگز اپنے معبودوں کو نہ چھوڑنا اور نہیں ود، سوا، یغوس، یعوق اور نصر کو چھوڑنا 43:42 وَقَدْ عَضَلُّوا كَثِيرًا وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا ضَلَالًا اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا الہی تو ان ظالموں کی گمراہی اور بڑھا مِمَّا خَطِئَاتِهِمْ اُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا فَلَمْ يَجِدُوا لَهُمْ مِن دُونِ اللَّهِ أَنصَارًا یہ لوگ اپنے گناہوں کی وجہ سے 44:11 غرق کر دئیے گئے اور جہنم میں پہنچا دئیے گئے اور اللہ کے سوا انہوں نے اپنا کوئی مددگار نہ پایا اور نوح نے کہا کہ اے میرے پالنے والے تو روح زمین پر کسی کافر کو رہنے سہنے والا نہ چھوڑ 44:38 اگر تو انہیں چھوڑ دے گا تو یقینا یہ تیرے اور بندوں کو بھی گمراہ کر دیں گے اور یہ فاجروں اور ڈھیٹ کافروں ہی کو جنم دیں گے 45:02 اے میرے پروردگار تو مجھے اور میرے ماں باپ اور جو بھی ایماندار ہو کر میرے گھر میں آئے اور مومن مردوں اور ایماندار عورتوں کو بخش دے اور کافروں کو سوائے بربادی کے اور کسی بات میں نہ بڑھا 45:29 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے قل اوحی علیہ انہو استمع نفر من الجن فقالو انہا سمعنا قرآن عجبا اے محمد آپ کہہ دیں کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے قرآن سنا اور کہا 45:58 کہ ہم نے عجیب قرآن سنا ہے جو راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے ہم اس پر ایمان لا چکے اب ہم ہرگز کسی کو بھی اپنے رب کا شریک نہ بنائیں گے 46:25 اور یہ کہ ہمارا بے وقوف اللہ کے بارے میں خلاف حق باتیں کہا کرتا تھا 46:53 اور ہم تو یہی سمجھتے رہے کہ ناممکن ہے کہ انسان اور جنات اللہ پر جھوٹی باتیں لگائیں بات یہ ہے کہ چند انسان بعض جنات سے پناہ طلب کیا کرتے تھے جس سے جنات اپنی سرکشی میں اور بڑھ گئے 47:21 اور انسانوں نے بھی تم جنوں کی طرح گمان کر لیا تھا کہ اللہ کسی کو نہ بھیجے گا اور ہم نے آسمان کو ٹٹول کر دیکھا تو سے سخت چوکیداروں 47:48 اور سخت شولوں سے پر پایا اس سے پہلے ہم باتیں سننے کے لیے آسمان میں جگہ جگہ بیٹھ جایا کرتے تھے اب جو بھی کان لگاتا ہے وہ ایک شولے کو اپنی تاک میں پاتا ہے 48:14 وَأَنَّا لَا نَدِرِي أَشَرُّ أُرِيدَ بِمَن فِي الْأَرْضِ أَمْ أَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًا ہم نہیں جانتے کہ زمین والوں کے ساتھ کسی برائی کا ارادہ کیا گیا ہے یا ان کے رب کا ارادہ ان کے ساتھ بھلائی کا ہے وَأَنَّا مِنَّا الصَّالِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَلِكَ كُنَّا طَرَائِقَ قِدَدًا 48:43 اور یہ کہ بے شک بعض تو ہم میں نیکوکار ہیں اور بعض اس کے برعکس بھی ہیں ہم مختلف طریقوں سے بٹے ہوئے تھے اور ہم نے سمجھ لیا کہ ہم اللہ کو زمین میں ہرگز آجز نہیں کر سکتے اور نہ ہم بھاگ کر اسے تھکا سکتے ہیں 49:10 ہم تو ہدایت کی بات سنتے ہی اس پر ایمان لا چکی اور جو بھی اپنے رب پر ایمان لائے گا اس سے نہ کسی نقصان کا اندیشہ ہے نہ ظلم و ستم کا 49:39 ہاں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض بے انصاف ہیں پس جو فرمابردار ہو گئے انہوں نے تو راہ راست کا قصد کیا اور جو ظالم ہیں وہ جہنم کا عیدن بن گئے 50:02 اور اگر لوگ راہ راست پر سیدھے رہتے تو یقینا ہم انہیں بہت وافر پانی پلاتے تاکہ ہم اس میں انہیں آزمالیں 50:28 اور جو شخص اپنے پروردگار کے ذکر سے موں پھیر لے گا تو اللہ اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کی ہیں بس اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ يَدْعُوهُ كَادُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا 50:57 اور جب اللہ کا بندہ اس کی عبادت کے لیے کھڑا ہوا تو قریب تھا کہ وہ بھیڑ کی بھیڑ بن کر اس پر پل پڑے آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا 51:24 کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نفع نقصان کا اختیار نہیں کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناہ بھی نہیں پا سکتا 51:52 وَمَن يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا البتہ میرا کام اللہ کی بات اور اس کے پیغامات لوگوں کو پہنچا دینا ہے اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی نمانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے جس میں ایسے لوگ ہمیشہ رہیں گے 52:17 حَتَّىٰ إِذَا رَأَوْمَا يُوعَدُونَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ أَضْعَفُ نَاصِرًا وَأَقَلُ عَدَدًا ان کی آنکھ نہ کھولے گی یہاں تک کہ اسے دیکھ لیں جس کا ان کو وعدہ دیا جاتا ہے پس انقریب جان لیں گے کہ کس کا مددگار کمزور اور کس کی جماعت کم ہے قُلْ إِنْ أَدْرِي أَقَرِيبٌ مَّا تُوْعَدُونَ أَمْ يَجْعَلُ لَهُ رَبِّي أَمَدًا 52:46 کہہ دیجئے کہ مجھے معلوم نہیں کہ جس کا وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کے لیے دور کی مدت مقرر کرے گا وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو متلے نہیں کرتا 53:07 سوائے اس پیغمبر کے جس سے وہ پسند کر لے لیکن اس کے بھی آگے پیچھے پہرے دار مقرر کر دیتا ہے 53:33 تاکہ وہ بظاہر جان لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغامات پہنچا دیئے اور اللہ نے ان کے آس پاس کی تمام چیزوں کا احاطہ کر رکھا ہے اور ہر چیز کی گنتی کا شمار کر رکھا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان 54:03 نہایت رحم والا ہے اے کپڑے میں لپٹنے والے رات کے وقت نماز میں کھڑے ہو جاؤ مگر کم آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کر لے یا اس پر بڑھا دے 54:32 اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر صاف پڑھا کر یقینا ہم تجھ پر بہت بھاری بات انقریب نازل کریں گی بے شک رات کا اٹھنا دل جمعی کے لیے انتہائی مناسب ہے اور بات کو بہت درست کر دیتا ہے 54:59 یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے تو اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کر اور تمام خلائق سے کٹ کر اس کی طرف متوجہ ہو جا مشرق و مغرب کا پروردگار 55:29 جس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بنا لے اور جو کچھ وہ کہیں تو سہتا رہے اور اچھے طریقے سے ان سے الگ تھلگ رہے اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسودہ حال لوگوں کو چھوڑ دے 55:58 اور انہیں ذرا سی محلت دے یقینا ہمارے ہاں سخت بیڑیاں ہیں اور سلکتی ہوئی جہنم ہے اور حلق میں اٹکنے والا کھانا ہے اور دردناک عذاب ہے 56:23 جس دن زمین اور پہاڑ تھر تھرہ جائیں گے اور پہاڑ بھر بھری رید کے ٹیلوں کی طرح ہو جائیں گے بے شک ہم نے تمہاری طرف بھی 56:51 تم پر گواہی دینے والا رسول بھیج دیا ہے جیسے کہ ہم نے فیرون کے پاس رسول بھیجا تھا تو فیرون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت وبال کی پکڑ میں پکڑ لیا تم اگر کافر رہے 57:21 تو اس دن کیسے پناہ پاؤگے جو دن بچوں کو بوڑھا کر دے گا آسمان پھٹ جائے گا اللہ کا یہ وعدہ ہو کر ہی رہے گا بے شک یہ نصیحت ہے 57:49 پس جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ اختیار کریں 58:17 عَلِمَ أَن سَيَكُونُ مِنْكُمْ مَرْضًا وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقْرَأُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا 58:40 وَمَا تُقَدِّمُونِ اَنفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِندَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا وَاسْتَغْفِرُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ تیرا رب بخوبی جانتا ہے کہ تُو اور تیرے ساتھ کے لوگوں کی ایک جماعت قریب دو تہائی رات کے اور آدھی رات کے اور ایک تہائی رات کے تحجت پڑتے ہیں 59:10 اور رات دن کا پورا اندازہ اللہ ہی کو ہے وہ خوب جانتا ہے کہ تم اوقات کا ٹھیک شمار نہیں کر سکو گے پس اس نے تم پر مہربانی کی لہٰذا قرآن میں سے جو آسان ہو پڑھو وہ جانتا ہے کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوں گے بعض دوسرے زمین میں چل پھر کر اللہ کا فضل یعنی روزی بھی تلاش کریں گے 59:37 اللہ کی راہ میں جہاد بھی کریں گے سو تم بہ آسانی جتنا قرآن پڑھ سکو پڑھو اور نماز کی پابندی رکھو اور زکاة دیتے رہا کرو اور اللہ کو قرض حسنہ دو اور جو نیکی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ کے ہاں بہتر سے بہتر اور ثواب میں بہت زیادہ پاؤ گے اللہ سے معافی مانگتے رہو یقیناً اللہ بخشنے والا مہربان ہے 60:06 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے یا ایوہ المجدسر اے کپڑا اوڑنے والے کن فأنذر کھڑے ہو جائیے اور ڈرائیے وربک فکبر اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کیجئے وثیابک فطحر 60:35 اپنے کپڑوں کو پاک رکھیے ناپاکی کو چھوڑ دیجئے اور احسان کر کے زیادہ لینے کی خواہش نہ کیجئے اور اپنے رب کی راہ میں صبر کیجئے پس جبکہ سور میں پھونک ماری جائے گی 61:03 تو وہ دن بڑا سخت دن ہوگا جو کافروں پر آسان نہ ہوگا مجھے اور اسے چھوڑ دیجئے جس سے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے اور اسے بہت سا مال دے رکھا ہے اور بیٹے حاضر رہنے والے 61:33 اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں نہیں نہیں وہ ہماری آیتوں کا مخالف ہے ان قریب میں اسے ایک اونچی گھاٹی پر چڑھاؤں گا 62:03 اس نے غور کر کے تجویز کی اس سے حلاقت ہو کیسی تجویز سوچی وہ پھر غارت ہو کس طرح اندازہ کیا اس نے پھر دیکھا پھر تیوری چڑھائی اور موں بنایا 62:32 پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا اور کہنے لگا یہ تو صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے سوائے انسانی کلام کے کچھ بھی نہیں میں انقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا 62:59 اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے نہ وہ باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے خال کو جھلسا دیتی ہے اور اس میں انیس فرشتے مقرر ہیں 63:21 وما جعلنا اصحاب النار الا ملائكة وما جعلنا عدتهم الا فتنة للذین کفروا ليستیقن الذین اوتوا الكتاب ویزداد الذین آمنوا ایمانا 63:42 وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا إِيمَانًا وَلَا يَرْتَابَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْمُؤْمِنُونَ وَلِيَقُولَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ وَالْكَافِرُونَ مَدَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَذَا مَثَلًا كَذَلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ 64:10 وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ وَمَا هِيَ إِلَّا ذِكْرَا لِلْبَشَرِ ہم نے دوزخ کے داروغے صرف فرشتے رکھے ہیں اور ہم نے ان کی تعداد صرف کافروں کی آزمائش کے لیے مقرر کی ہے تاکہ اہلِ کتاب یقین کر لیں اور ایماندار ایمان میں بڑھ جائیں اور اہلِ کتاب اور مسلمان شک نہ کریں اور جن کے دلوں میں بیماری ہے 64:40 وہ اور کافر کہیں گے کہ اس بیان سے اللہ کی کیا مراد ہے اسی طرح اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے تیرے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا یہ تو تمام بنی آدم کے لیے سراسر پند و نصیحت ہے سچ کہتا ہوں قسم ہے چاند کی 65:09 اور رات کی جب وہ پیچھے ہٹے اور صبح کی جبکہ روشن ہو جائے کہ یقیناً وہ جہنم بڑی چیزوں میں سے ایک ہے بنی آدم کو ڈرانے والی 65:35 یعنی اسے جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے ہر شخص اپنے آمال کے بدلے میں گروی ہے 66:04 مگر دائیں ہاتھ والے کہ وہ بہشتوں میں بیٹھے ہوئے گناہگاروں سے سوال کرتے ہوں گے تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا وہ جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے نمسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے اور ہم بحث کرنے والے کا ساتھ دے کر 66:31 بحث مباحثے میں مشغول رہا کرتے تھے اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی پس انہیں سفارش نفع نہ دے گی انہیں کیا ہو گیا ہے کہ نصیحت سے مو موڑ رہے ہیں 67:01 گویا کہ وہ بٹکے ہوئے گدھے ہیں جو شیر سے بھاگے ہوں بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی کتابیں دی جائیں ہرگز ایسا نہیں ہو سکتا 67:30 بلکہ یہ قیامت سے بے خوف ہیں سچی بات تو یہ ہے کہ یہ قرآن ایک نصیحت ہے اب جو چاہے اسے یاد کر لیں اور وہ تب ہی یاد کریں گے جب اللہ چاہے 68:00 وہی اس لائق ہے کہ اس سے ڈرہ جائے اور معافی مانگی جائے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی 68:29 جو ملامت کرنے والا ہو کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع ہی نہیں کریں گے ہاں کریں گے ہم تو قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست کر دیں 68:57 بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا پس جس وقت کے نگاہ پتھرا جائے اور چاند بے نور ہو جائے اور سورج اور چاند جمع کر دیے جائیں 69:24 اُس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے نہیں نہیں کوئی پناہ گاہ نہیں آج تو تیرے پروردگار ہی کی طرف قرار گاہ ہے 69:52 آج انسان کو اس کے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے سے آگاہ کیا جائے گا بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ دلیل ہے اگرچہ کتنے ہی بہانیں پیش کرے اے نبی 70:19 آپ قرآن کو جلدی یاد کرنے کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دیں اس کا جمع کرنا اور آپ کا زبان سے پڑھنا ہمارے ذمہ ہے ہم جب اسے پڑھ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے 70:49 نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی دنیا کی محبت رکھتے ہو اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو اس روز بہت سے چہرے ترو تازہ اور بارونک ہوں گے اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے 71:15 اور کتنے چہرے اس دن بدرونک اور اداس ہوں گے سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والا معاملہ کیا جائے گا نہیں نہیں جب روح حصلی تک پہنچے گی 71:45 اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھون کرنے والا ہے اور وہ خیال کرے گا کہ یہ وقت جدائی ہے اور پندلی سے پندلی لپڑ جائے گی آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے 72:13 اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا افسوس ہے تجھ پر حسرت ہے تجھ پر 72:40 وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا کیا وہ منی کا ایک قطرہ نہ تھا جو رحم میں ٹپکایا گیا تھا پھر وہ لہو کا لوتھڑا ہو گیا 73:10 پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنا دیا پھر اس سے جوڑے یعنی نرومادہ بنائے کیا اللہ اس عمر پر قادر نہیں کہ مردے کو زندہ کر دے 73:35 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے یقینا گزرا ہے انسان پر ایک وقت جبکہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا 74:01 بے شک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کے لیے پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بنایا ہم نے اسے راہ دکھائی اب خواب و شکر گزار بنیں خانہ شکرہ 74:31 اِنَّا اَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَلَاسِلَ وَأَغْلَالًا وَسَعِيرًا یقینا ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں اور توق اور شولوں والی آگ تیار کر رکھی ہے اِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِنْ كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا بے شک نیک لوگ وہ جان پییں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے جو ایک چشمہ ہے 75:00 جس سے اللہ کے بندے پیئیں گے اس کی نہریں نکال لے جائیں گے جو نظر پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی چاروں طرف پھیل جانے والی ہے 75:26 اور اللہ کی محبت میں کھانا کھلاتے ہیں مسکین یتیم اور قیدیوں کو ہم تو تمہیں صرف اللہ کی رضا مندی کے لیے کھلاتے ہیں 75:52 نہ تم سے بدلہ چاہتے ہیں نہ شکر گزاری بے شک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں جو اداسی اور سختی والا ہوگا پس انہیں اللہ نے اس دن کی برائی سے بچا لیا اور انہیں تازگی 76:22 اور خوشی پہنچائیں اور انہیں ان کے صبر کے بدل جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائیں یہ وہاں تختوں پر 76:45 تکیے لگائے ہوئے بیٹھیں گے نہ وہاں آفتاب کی گرمی دیکھیں گے نہ سردی کی شدت ان جنتوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے اور ان کے میوے اور گچھے نیچے لٹکائے ہوئے ہوں گے 77:15 اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا جو شیشے کے ہوں گے شیشے بھی چاندی کے جن کو ساقی نے اندازے سے ناب رکھا ہوگا اور انہیں وہاں وہ جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش 77:44 زنجبیل کی ہوگی جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے اور ان کے ارد گرد گھونتے پھرتے ہوں گے وہ کمسن بچے جو ہمیشہ رہنے والے ہیں 78:12 جب تُو انہیں دیکھے تو سمجھے کہ وہ بکھرے ہوئے سچے موتی ہیں وَإِذَا رَأَيْتَ سَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا تُو وہاں جہاں کہیں بھی نظر ڈالے گا سراسر نعمتیں اور عظیم شان سلطنت ہی دیکھے گا 78:32 عالیہم ثیاب سندس خضر و استبرق و حلو اساور من فضت وسقاہم ربهم شرابا طہورا ان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا 78:58 کہا جائے گا کہ یہ ہے تمہارے آمال کا بدلہ اور تمہاری کوشش کی قدر کی گئی بے شک ہم نے تجھ پر بتدریج قرآن نازل کیا ہے 79:28 پس تو اپنے رب کے حکم پر قائم رہے اور ان میں سے کسی گناہگار یا ناشکرے کا کہا نہ مان اور اپنے رب کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کر اور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر 79:56 بے شک یہ لوگ جلدی ملنے والی دنیا کو چاہتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں ہم نے انہیں پیدا کیا 80:26 اور ہم ہی نے ان کے بندھن مضبوط کیے اور ہم جب چاہیں ان کے عوض ان جیسے اوروں کو بدل لائیں یقینا یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راہ لے لے 80:54 اور تم نہ چاہوگے مگر یہ کہ اللہ ہی چاہے بے شک اللہ علم والا با حکمت ہے جسے چاہے اپنی رحمت میں داخل کر لے اور ظالموں کے لیے اس نے 81:22 دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے قسم ہے ان ہواوں کی جو پہ در پہ بھیجی جاتی ہیں پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم 81:53 پھر عبر کو ابھار کر پراغندہ کرنے والیوں کی قسم فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا عُذْرًا اَوْ نُذْرًا پھر حق و باطل کو جدا جدا کر دینے والے اور وہی لانے والے فرشتوں کی قسم جو الزام اتارنے یا آگاہ کر دینے کیلئے ہوتی ہے اِنَّمَا تُوْعَدُونَ لَوَاقِعَ 82:21 جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ یقینا ہونے والی ہے فَإِذَا النُّجُو مُطْمِسَتْ بس جب ستارے بے نور کر دیے جائیں گی وَإِذَا السَّمَاءُ فُرِجَتْ اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ وَإِذَا الرُّسُلُ اُبْطِتَتْ لِأَيِّ يَوْمٍ اُجِّلَتْ لِيَوْمِ الْفَصْلِ 82:51 اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیے جائیں گے اور جب رسولوں کو وقت مقررہ پر لایا جائے گا کس دن کے لیے ان سب کو مؤخر کیا گیا ہے فیصلے کے دن کے لیے اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے 83:18 اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے بربادی ہے کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو لائے ہم گناہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں 83:46 اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ویل یعنی تباہی ہے کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی یعنی منی سے پیدا نہیں کیا پھر ہم نے اسے مضبوط و محفوظ جگہ میں رکھا ایک مقررہ وقت تک 84:15 فَقَدَرْنَا فَنِعْنَا الْقَادِرُونَ پھر ہم نے اندازہ کیا اور ہم کیا خوب اندازہ کرنے والے ہیں وَيْلُ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ اس دن تخزیب کرنے والوں کے لیے بربادی ہے اَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا أَحْيَاءً وَأَمْوَاتًا کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا 84:45 زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی اور ہم نے اس میں بلندوبالا پہاڑ بنا دیئے اور تمہیں سیراب کرنے والا میٹھا پانی پلایا اُس دن چھٹلانے والوں کے لیے وائے اور افسوس ہے 85:14 اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف جو دراصل نہ سایہ دینے والا ہے 85:42 اور نہ شولے سے بچا سکتا ہے یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں گویا کہ وہ زرد رنگ کے اونٹ ہیں اس دن تقزیب کرنے والوں کے لیے بربادی ہے 86:09 آج کا دن وہ دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے بربادی ہے 86:40 یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کر لیا ہے فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونَ بس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو وَيْلُنْ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ تباہی ہے اس دن چھٹلانے والوں کے لیے 87:05 بے شک پرہزگار لوگ سائوں میں ہوں گے اور بہتے چشموں میں اور ان میووں میں جن کی وہ خواہش کریں گے اے جنتیوں 87:33 کھاؤ پیو مزے سے اپنے کیے ہوئے آمال کے بدلے یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں اُس دن تقزیب کرنے والوں کے لیے بربادی ہے 87:57 اے جھٹلانے والوں تم دنیا میں تھوڑا سا کھالو اور فائدہ اٹھالو بے شک تم گناہگار ہو اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے سخت ہلاکت ہے 88:22 وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اُرْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکو کر لو تو نہیں کرتے وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے فَبِأَيِّ حَدِیثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے
Tüm metni göster