Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 قیامت کا علم اللہ ہی کی طرف لوٹایا جاتا ہے اور جو جو فل 0:30 اپنے شگوفوں میں سے نکلتے ہیں اور جو مادہ حمل سے ہوتی ہے اور جو بچے وہ جنتی ہے سب کا علم اسے ہے اور جس دن اللہ ان مشرکوں کو بلا کر دریافت فرمائے گا میرے شریک کہاں ہیں وہ جواب دیں گے کہ ہم نے تو تجھے کہہ سنایا کہ ہم میں سے تو کوئی اس کا گواہ نہیں 0:59 اور یہ جن جن کی پرستش اس سے پہلے کرتے تھے وہ ان کی نگاہ سے گم ہو گئے اور انہوں نے سمجھ لیا کہ اب ان کے لیے کوئی بچاؤ نہیں بھلائی کے مانگنے سے انسان تھکتا نہیں اور اگر اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے تو مایوس اور ناومید ہو جاتا ہے 1:28 موسیقی 1:55 اور جو مصیبت اسے پہنچ چکی ہے اس کے بعد اگر ہم اسے کسی رحمت کا مزا چکھائیں تو وہ کہہ اٹھتا ہے کہ اس کا تو میں حقدار ہی تھا اور میں تو خیال نہیں کر سکتا کہ ایک قیامت قائم ہوگی اور اگر میں اپنے رب کے پاس واپس کیا گیا تو بھی یقیناً میرے لیے اس کے پاس بھی بہتری ہے 2:25 یقینا ہم ان کفار کو ان کے عامال سے خبردار کریں گے اور انہیں سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے اور جب ہم انسان پر اپنا انعام کرتے ہیں تو وہ مو پھیر لیتا ہے اور کنارہ کش ہو جاتا ہے 2:54 اور جب اسے مصیبت پڑتی ہے تو بڑی لمبی چوڑی دعائیں کرنے والا بن جاتا ہے آپ کہہ دیجئے کہ بھلا یہ تو بتاؤ کہ اگر یہ قرآن اللہ کی طرف سے آیا ہوا ہو پھر تم نے اسے نہ مانا تو اس سے بڑھ کر بہکا ہوا کون ہوگا 3:23 جو مخالفت میں حق سے دور چلا جائے 3:53 اور خود ان کی اپنی ذات میں بھی یہاں تک کہ ان پر کھل جائے کہ حق یہی ہے کیا آپ کے رب کا ہر چیز سے آگاہ ہونا کافی نہیں یقین جانو کہ یہ لوگ اپنے رب کے روبرو جانے سے شک میں ہیں یاد رکھو کہ اللہ 4:25 ہر چیز کا احطا کیے ہوئے ہیں شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے اللہ جو زبردست ہے 5:07 اور حکمت والا ہے اسی طرح تیری طرف اور تجھ سے اگلوں کی طرف وہی بھیجتا رہا آسمانوں کی تمام چیزیں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے وہ برتر اور عظیم الشان ہے 5:37 موسیقی موسیقی 6:07 رحمت والا ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا دوسروں کو کارساز بنا لیا ہے اللہ ان پر نگران ہے اور آپ ان کے ذمہ دار نہیں ہیں 6:36 اسی طرح ہم نے آپ کی طرف عربی قرآن کی وحی کی ہے تاکہ آپ مکہ والوں کو اور اس کے آس پاس کے لوگوں کو خبردار کر دیں 7:05 اور جمع ہونے کے دن سے جس کے آنے میں کوئی شک نہیں درادیں ایک گروہ جنت میں ہوگا اور ایک گروہ جہنم میں ہوگا 7:35 اگر اللہ چاہتا تو ان سب کو ایک ہی امت بنا دیتا لیکن وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کر لیتا ہے اور ظالموں کا حامی اور مددگار کوئی نہیں کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا 8:04 اور کارساز بنا لیے ہیں حقیقتاً تو اللہ ہی کارساز ہے وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہی ہر چیز پر قادر ہے اور جس جس چیز میں تمہارا اختلاف ہو اس کا فیصلہ 8:33 اللہ ہی کی طرف ہے یہی اللہ میرا رب ہے جس پر میں نے بھروسہ کر رکھا ہے اور جس کی طرف میں جھکتا ہوں 9:01 وہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اس نے تمہارے لیے تمہاری جنس کے جوڑے بنا دیئے ہیں اور چوپائوں کے جوڑے بنائے ہیں تمہیں وہ اس میں پھیلا رہا ہے اس جیسی کوئی چیز نہیں وہ سننے اور دیکھنے والا ہے 9:29 آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کی ہیں جس کی چاہے روزی کشادہ کر دے اور تنگ کر دے یقیناً وہ ہر چیز کو جاننے والا ہے 9:54 اللہ نے تمہارے لیے وہی دین مقرر کیا ہے جس کے قائم کرنے کا اس نے نوح کو حکم دیا تھا 10:23 اور جو بزریہ وہی ہم نے تیری طرف بھیج دیا ہے اور جس کا تاقیدی حکم ہم نے ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو دیا تھا کہ اس دین کو قائم رکھنا اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا جس چیز کی طرف آپ انہیں بلا رہے ہیں وہ تو مشرقین پر گرہ گزرتی ہے اللہ جسے چاہتا ہے اپنا برگزیدہ بناتا ہے اور جو بھی اس کی طرف رجوع کرے وہ اس کی صحیح رہنمائی کرتا ہے 10:52 اور ان لوگوں نے اپنے پاس علم آ جانے کے بعد ہی اختلاف کیا 11:21 اور وہ بھی باہمی زد بہت سے اور اگر آپ کے رب کی بات ایک وقت مقرر تک کے لیے پہلے ہی سے قرار نہ پا گئی ہوتی تو یقیناً ان کا فیصلہ ہو چکا ہوتا اور جن لوگوں کو ان کے بات کتاب دی گئی ہے وہ بھی اس کی طرف سے الجھن والے شک میں پڑے ہوئے ہیں فَلِذَٰنِكَ فَدْعُوا وَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ وَلَا تَتَّبِعْ أَحْوَاءَهُمْ 11:49 وَقُلْ آمَنتُ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ مِنْ كِتَابٍ وَأُمِرْتُ لِأَعْدِلَ بَيْنَكُمْ اللَّهُ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ لَا حُجَّةَ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ اللَّهُ يَجْمَعُ بَيْنَنَا وَإِلَيْهِ الْمَصِيرُ پس آپ لوگوں کو اسی طرف بلاتے رہیں اور جیسا تمہیں حکم 12:17 اس پر مضبوطی سے جم جائیں اور ان کی خواہشوں پر نہ چلیں اور کہہ دیں کہ اللہ نے جتنی کتابیں نازل فرمائی ہیں میرا ان پر ایمان ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ تم میں انصاف کرتا رہوں ہمارا اور تم سب کا پروردگار اللہ ہی ہے ہمارے عمال ہمارے لیے ہیں اور تمہارے عمال تمہارے لیے ہیں ہم تم میں کوئی کٹہجتی نہیں اللہ ہم سب کو جمع کرے گا 12:47 اور اسی کی طرف لوٹنا ہے اور جو لوگ اللہ کی باتوں میں جھگڑا ڈالتے ہیں اس کے بعد کہ مخلوق اسے مان چکی 13:15 ان کی کٹہجتی اللہ کے نزدیک باطل ہے اور ان پر غزب ہے اور ان کے لیے سخت عذاب ہے اللہ نے حق کے ساتھ کتاب نازل فرمائی ہے اور ترازو بھی اتاری ہے اور آپ کو کیا خبر شاید قیامت قریب ہی ہو 13:41 اس کی جلدی انہیں پڑی ہے جو اسے نہیں مانتے اور جو اس پر یقین رکھتے ہیں وہ تو اس سے ڈر رہے ہیں انہیں اس کے حق ہونے کا پورا علم ہے یاد رکھو 14:09 جو لوگ قیامت کے معاملے میں لڑ جھگڑ رہے ہیں وہ دور کی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں اللہ لطیف بعبادہی یرزق من یشاء وهو القوی العزیز اللہ اپنے بندوں پر بڑا ہی لطف کرنے والا ہے جسے چاہتا ہے کشادہ روزی دیتا ہے اور وہ بڑی طاقت بڑے غلبے والا ہے 14:35 من كان یرید حرث الآخرت نزد لہو فی حرثه ومن كان یرید حرث الدنیا نؤتیہی منہا وما لہو فی الآخرت من نصیب جس کا ارادہ آخرت کی کھیتی کا ہو ہم اسے اس کی کھیتی میں ترقی دیں گے اور جو دنیا کی کھیتی کی طلب رکھتا ہو ہم اسے اس میں سے ہی کچھ دے دیں گے ایسے شخص کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں 15:04 کیا ان لوگوں نے ایسے اللہ کے شریک مقرر کر رکھے ہیں جنہوں نے ایسے آقام دین مقرر کر دیئے ہیں جو اللہ کے فرمائے ہوئے نہیں ہیں 15:32 اگر فیصلے کے دن کا وعدہ نہ ہوتا تو ابھی ہی ان میں فیصلہ کر دیا جاتا یقیناً ان ظالموں کے لیے ہی درناک عذاب ہیں 15:59 ذالکہ هو الفضل الكبیر آپ دیکھیں گے کہ یہ ظالم اپنے آمال سے ڈر رہے ہوں گے جو یقیناً ان پر واقع ہونے والے ہیں اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک آمال کیے وہ بہشتوں کے باغات میں ہوں گے وہ جو خواہش کریں اپنے رب کے پاس موجود پائیں گے یہی ہے بڑا فضل 16:24 ذَلِكَ الَّذِي يُبَشِّرُ اللَّهُ عِبَادَهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى وَمَن يَقْتَرِفْ حَسَنَةً نَزِدْ لَهُ فِيهَا حُسْنًا إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ شَكُورٌ 16:48 یہی وہ ہے جس کی بشارت اللہ اپنے ان بندوں کو دے رہا ہے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے تو کہہ دیجئے کہ میں اس پر تم سے کوئی بدلہ نہیں چاہتا مگر محبت رشتداری کی جو شخص کوئی نیکی کرے ہم اس کے لیے اس کی نیکی میں اور حسن بڑھا دیں گے بے شک اللہ بہت بخشنے والا اور بہت قدردان ہے 17:14 اَمْ يَقُولُونَ اَفْتَرَا عَلَى اللَّهِ كَذِبًا فَإِنْ يَشَئِ اللَّهُ يَخْتِمْ عَلَى قَلْبِكِ وَيَمْحُ اللَّهُ الْبَاطِلَ وَيُحِقُّ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ اِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ کیا یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے اگر اللہ چاہے تو آپ کے دل پر مہر لگا دے اور اللہ اپنی باتوں سے جھوٹ کو مٹا دیتا ہے اور س 17:44 یقیناً وہ سینے کی باتوں کو جاننے والا ہے وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور گناہوں سے درگزر فرماتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو سب جانتا ہے 18:06 ایمان والوں اور نیکوکار لوگوں کی سنتا ہے اور انہیں اپنے فضل سے اور بڑھ کر دیتا ہے اور کفار کے لیے سخت عذاب ہے 18:28 اور اگر اللہ اپنے سب بندوں کی روزی فراخ کر دیتا تو وہ زمین میں فساد برپا کر دیتے لیکن وہ اندازے کے ساتھ جو کچھ چاہتا ہے نازل فرماتا ہے وہ اپنے بندوں سے پورا خبردار ہے 18:57 اور خوب دیکھنے والا ہے اور وہی ہے جو لوگوں کے ناؤمید ہو جانے کے بعد بارش برساتا ہے اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے وہی ہے کارساز اور قابل حمد و سنا 19:21 اور اس کی نشانیوں میں سے آسمان و زمین کی پیدائش ہے اور ان میں جانداروں کا پھیلانا ہے اور وہ اس پر بھی قادر ہے کہ جب چاہے انہیں جمع کر دے 19:49 مصیبت فبما کسبت ایدیکم و یعفو عن کثیر تمہیں جو کچھ مصیبتیں پہنچتی ہیں وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کے کرتود کا بدلہ ہے اور وہ تو بہت سی باتوں سے درگزر فرما لیتا ہے وما انتم بمعجزین فی الارض وما لکم من دون اللہ من ولی ولا نصیر اور تم ہمیں زمین میں آجز کرنے والے نہیں ہو 20:19 تمہارے لیے سوائے اللہ کے نہ کوئی کارساز ہے نہ مددگار اور دریاں میں چلنے والی پہاڑوں جیسی کشتیاں اس کی نشانیوں میں سے ہیں 20:46 اگر وہ چاہے تو ہوا بند کر دے اور یہ کشتیاں سمندروں پر رکی رہ جائیں یقیناً اس میں ہر سبر کرنے والے شکر گزار کے لیے نشانیاں ہیں یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعث تباہ کر دے وہ تو بہت سی خطاوں سے درگزر فرمایا کرتا ہے 21:11 وَيَعْلَمَ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آیَاتِنَا مَا لَهُم مِّن مَحِيصٍ اور تاکہ جو لوگ ہماری نشانیوں میں جھگڑتے ہیں وہ معلوم کر لیں کہ ان کے لئے کوئی چھٹکارہ نہیں فَمَا أُوتیتُم مِّن شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَمَا عِندَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَالِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّنُونَ 21:40 تو تمہیں جو کچھ دیا گیا ہے وہ زندگانی دنیا کا کچھ یوں ہی سا اسباب ہے اور اللہ کے پاس جو ہے وہ اس سے بدرجہ بہتر اور پائیدار ہے وہ ان کے لیے ہے جو ایمان لائے اور صرف اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں 22:06 اور قبیرہ گناہوں سے اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں اور غصے کے وقت بھی معاف کر دیتے ہیں اور اپنے رب کے فرمان کو قبول کرتے ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں اور ان کا ہر کام آپس کے مشورے سے ہوتا ہے 22:36 اور جو ہم نے انہیں دے رکھا ہے اس میں سے ہمارے نام پر دیتے ہیں اور جب ان پر ظلم و زیادتی ہو تو وہ صرف بدلہ لے لیتے ہیں 23:03 اور برائی کا بدلہ اسی جیسی برائی ہے اور جو معاف کر دے اور اصلاح کر لے اس کا عجر اللہ کے ذمہ ہے فی الواقع اللہ ظالموں کو دوست نہیں رکھتا اور جو شخص اپنے مظلوم ہونے کے بعد برابر کا بدلہ لے لے تو ایسے لوگوں پر الزام کا کوئی راستہ نہیں 23:32 اِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ وَيَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ أُولَئِكَ لَهُمْ عَدَابٌ أَلِيمٌ یہ راستہ صرف ان لوگوں پر ہے جو خود دوسروں پر ظلم کریں اور زمین میں ناحق فساد کرتے پھریں یہی لوگ ہیں جن کے لئے درناک عذاب ہے وَلَمَن صَبَرَ وَغَفَرَ اِنَّ ذَلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْأُمُومِ 24:02 اور جو شخص صبر کر لے اور معاف کر دے یقینا یہ بڑی حمد کے کاموں میں سے ایک کام ہے اور جسے اللہ بہکا دے اس کا اس کے بعد کوئی چارہ ساز نہیں اور تو دیکھے گا کہ ظالم لوگ 24:31 عذاب کو دیکھ کر کہہ رہے ہوں گے کہ کیا واپس جانے کی کوئی راہ ہے اور تو انہیں دیکھے گا 24:59 کہ وہ جہنم کے سامنے لاکھڑے کیے جائیں گے مارے زلط کے کبڑے ہوئے جاتے ہوں گے اور کنکھیوں سے دیکھ رہے ہوں گے ایماندار صاف کہیں گے کہ حقیقی زیاں کار وہ ہیں جنہوں نے آج قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو نقصان میں ڈال دیا یاد رکھو کہ یقیناً ظالم لوگ دائمی عذاب میں ہیں 25:23 ان کے کوئی مددگار نہیں جو اللہ سے الگ ان کی امداد کر سکیں اور جسے اللہ بمرہ کر دے اس کے لیے کوئی راستہ ہی نہیں 25:46 اپنے رب کا حکم مان لو اس سے پہلے کہ اللہ کی جانب سے وہ دن آ جائے جس کا ہٹ جانا ناممکن ہے تمہیں اس روز نہ تو کوئی پناہ کی جگہ ملے گی نہ چھپ کر انجان بن جانے گی 26:16 فَإِنْ أَعْرَضُوا فَمَا أَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا إِنْ عَلَيْكَ إِلَّا الْبَلَاغُ وَإِنَّا إِذَا أَدَقْنَا الْإِنسَانَ مِنَّا رَحْمَةً فَرِحَ بِهَا وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ فَإِنَّ الْإِنسَانَ كَفُورٌ اگر یہ مو پھیر لیں تو ہم نے آپ کو ان پر نگہبان 26:43 آپ کے ذمہ تو صرف پیغام پہنچا دینا ہے ہم جب کبھی انسان کو اپنی مہربانی کا مزا چکھاتے ہیں تو وہ اس پر اترا جاتا ہے اور اگر انہیں ان کے عامال کی وجہ سے کوئی مسئیبت پہنچتی ہے تو بے شک انسان بڑا ہی ناشکرا بن جاتا ہے 27:08 آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ ہی کے لیے ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے 27:36 یا انہیں جمع کر دیتا ہے بیٹے بھی اور بیٹیاں بھی اور جسے چاہے بانچ کر دیتا ہے وہ بڑے علم والا اور کامل قدرت والا ہے 28:01 ناممکن ہے کہ کسی بندے سے اللہ کلام کرے مگر وحی کے ذریعے یا پردے کے پیچھے سے یا کسی فرشتے کو بھیجے اور وہ اللہ کے حکم سے جو وہ چاہے وہی کرے بے شک وہ برتر ہے حکمت والا ہے 28:26 وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا مَا كُنْتَ تَدْرِيمَ الْكِتَابُ وَلَا الْإِيمَانُ وَلَكِنْ جَعَلْنَاهُ نُورًا نَهْدِي بِهِ مَن نَشَاءُ مِنْ عِبَادِنَا وَإِنَّكَ لَتَهْدِي إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ اور اسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنے حکم سے روح کو اتارا ہے 28:55 آپ اس سے پہلے یہ بھی نہیں جانتے تھے کہ کتاب اور ایمان کیا چیز ہے لیکن ہم نے اسے نور بنایا اس کے ذریعے سے اپنے بندوں میں سے جسے چاہتے ہیں ہدایت دیتے ہیں اور بے شک آپ راہ راست کی رہبری کر رہے ہیں 29:25 جس کی ملکیت میں ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے آگا رہو سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے حامیم والکتاب المبین حامیم قسم ہے اس واضح کتاب کی 29:52 اِنَّا جَعَلْنَاهُمْ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَعَلَّكُمْ تَعْقِنُونَ ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو وَإِنَّهُ فِي أُمِّ الْخِتَابِ لَدَيْنَا لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ یقیناً یہ لوح محفوظ میں ہے اور ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے اَفَنَضْرِبُ عَنْكُمُ الذِّكْرَ صَفْحًا أَنْ كُنْتُمْ قَوْمًا مُسْر 30:22 کیا ہم اس نصیحت کو تم سے اس بنا پر ہٹا لیں کہ تم حد سے گزر جانے والے لوگ ہو اور ہم نے اگلے لوگوں میں بھی کتنے ہی نبی بھیجے جو نبی ان کے پاس آیا انہوں نے اسے ہنسی مذاق میں اڑایا 30:49 فَأَهْلَكْنَا أَشَدَّ مِنْهُمْ بَطْشًا وَمَضَى مَثَلُ الْأَوَّلِينَ پس ہم نے ان سے زیادہ زور آوروں کو تباہ کر ڈالا اور اگلوں کی مثال گزر چکی ہے وَلَئِن سَأَلْتَهُمْ مَنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِيزُ الْعَلِيمُ اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا 31:17 تو یقیناً ان کا جواب یہی ہوگا کہ انہیں غالب و دانا اللہ ہی نے پیدا کیا ہے وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو فرش بنایا اور اس میں تمہارے لیے راستے کر دیئے تاکہ تم راہ پالیا کرو 31:45 اسی نے آسمان سے ایک اندازے کے مطابق پانی نازل فرمایا پس ہم نے اس سے مردہ شہر کو زندہ کر دیا اسی طرح تم نکالے جاؤ گے 32:13 جس نے تمام چیزوں کے جوڑے بنائے اور تمہارے لیے کشتیاں بنائیں اور چوپائے جانور پیدا کیے جن پر تم سوار ہوتے ہو لِتَسْتَوْا عَلَىٰ ظُهُورِهِ ثُمَّ تَذْكُرُوا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ اِذَا اسْتَوَيْتُمْ عَلَيْهِ وَتَقُولُوا سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقِرِنِينَ تا کہ تم ان کی پیٹھ پر جم کر سوار ہوا کر 32:41 اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں 33:06 اور انہوں نے اللہ کے بعض بندوں کو اس کا جزب ٹھیرا دیا یقیناً انسان کھلم کھلا ناشکرا ہے کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں تو خود رکھ لیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا 33:35 حالانکہ ان میں سے کسی کو جب اس چیز کی خبر دی جائے جس کی مثال اس نے رحمان کے لیے بیان کی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ پڑ جاتا ہے اور وہ غمگین ہو جاتا ہے کیا اللہ کی اولاد لڑکیاں ہیں 34:04 جو زیورات میں پلیں اور جھگڑے میں اپنی بات واضح نہ کر سکیں اور انہوں نے فرشتوں کو جو رحمان کے عبادت گزار ہیں عورتیں قرار دے لیا کیا ان کی پیدائش کے موقع پر یہ موجود تھے ان کی یہ گواہی لکھ لی جائے گی 34:32 اور ان سے اس چیز کی باس پرس کی جائے گی اور کہتے ہیں اگر اللہ چاہتا تو ہم ان کی عبادت نہ کرتے انہیں اس کی کچھ خبر نہیں یہ تو صرف اٹکل پچو یعنی جھوٹ باتیں کہتے ہیں 34:57 کیا ہم نے انہیں اس سے پہلے کوئی اور کتاب دی ہے جسے وہ مضبوط تھامے ہوئے ہیں نہیں نہیں بلکہ وہ تو کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک مذہب پر پایا 35:27 اور ہم انہی کے قدموں پر راہ یافتہ ہیں اسی طرح آپ سے پہلے بھی ہم نے جس بستی میں کوئی ڈرانے والا بھیجا 35:55 وہاں کے آسودہ آہال لوگوں نے یہی جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک دین پر پایا اور ہم تو انہی کے نقش قدم کی پیروی کرنے والے ہیں نبی نے کہا بھی کہ اگرچہ میں تمہارے پاس 36:22 اس سے بہت بہتر مقصود تک پہنچانے والا طریقہ لے کر آیا ہوں جس پر تم نے اپنے باپ دادوں کو پایا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم اس کے منکر ہیں جسے دے کر تمہیں بھیجا گیا ہے پس ہم نے ان سے انتقام لیا اور دیکھ لے چڑھلانے والوں کا کیسا انجام ہوا 36:50 وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ إِنَّنِي بَرَامَّا تَعْبُدُونَ اور جبکہ ابراہیم نے اپنے والد سے اور اپنی قوم سے فرمایا کہ میں ان چیزوں سے بیزار ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو إِلَّا الَّذِي فَطَرَنِي فَإِنَّهُ سَيَهْدِينَ 37:18 بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے ہدایت بھی کرے گا اور ابراہیم اسی کو اپنی اولاد میں بھی باقی رہنے والی بات قائم کر گئے تاکہ لوگ آئندہ بھی توحید کی طرف رجوع کریں 37:42 بلکہ میں نے ان لوگوں کو اور ان کے باپ دادوں کو متائے دنیا سے بہرمند کیا یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف سنانے والا رسول آ گیا 38:12 اور حق کے پہنچتے ہی یہ بول پڑے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں اور کہنے لگے یہ قرآن 38:39 ان دونوں بستیوں میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نہ نازل کیا گیا 39:09 کیا آپ کے رب کی رحمت کو یہ تقسیم کرتے ہیں ہم ہی نے ان کی زندگانی دنیا کی روزی ان میں تقسیم کی ہے اور ایک کو دوسرے سے بلند کیا ہے تاکہ ان میں سے ایک دوسرے کو ماتحت کر لے جسے یہ لوگ سمیٹھتے پھرتے ہیں اس سے آپ کے رب کی رحمت بہت ہی بہتر ہے 39:32 اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ تمام لوگ ایک ہی طریقے پر ہو جائیں گے تو رحمان کے ساتھ 39:59 کفر کرنے والوں کے گھروں کی چھتوں کو ہم چادی کی بنا دیتے اور زینوں کو بھی جن پر چڑھا کرتے 40:30 اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی جن پر وہ تکیا لگا لگا کر بیٹھتے اور سونے کے بھی اور یہ سب کچھ یوں ہی سا دنیا کی زندگی کا فائدہ ہے اور آخرت تو آپ کے رب کے نزدیک صرف پرہزگاروں کے لیے ہی ہے اور جو شخص رحمان کی یاد سے غفلت کرے 41:00 ہم اس پر ایک شیطان مقرر کر دیتے ہیں وہی اس کا ساتھی رہتا ہے وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مُهْتَدُونَ اور وہ انہیں راہ سے روکتے ہیں اور یہ اسی خیال میں رہتے ہیں کہ یہ ہدایت یافتہ ہیں 41:20 یہاں تک کہ جب وہ ہمارے پاس آئے گا کہے گا کاش میرے اور تیرے درمیان مشرق اور مغرب کی دوری ہوتی تو بڑا برا ساتھی ہے 41:42 اور جبکہ تم ظالم ٹھہر چکے تو تمہیں آج ہرگز تم سب کا عذاب میں شامل ہونا کوئی نفع نہ دے گا کیا پس تو بہرے کو سلا سکتا ہے 42:12 یا اندھے کو راہ دکھا سکتا ہے اور اسے جو کھلی گمراہی میں ہو پس اگر ہم تجھے یہاں سے لے بھی جائیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں یا جو کچھ 42:42 ان سے وعدہ کیا ہے وہ تجھے دکھا دیں ہم ان پر بھی قدرت رکھتے ہیں فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي اُوحِيَ إِلَيْكِ إِنَّكَ عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں بے شک آپ راہ راستر ہیں وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ 43:09 اور یقینا یہ خود آپ کے لیے اور آپ کی قوم کے لیے نصیحت ہے اور انقریب تم لوگ پوچھے جاؤ گے اور ہمارے ان نبیوں سے پوچھو 43:39 جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا کہ کیا ہم نے سوائے رحمان کے اور معبود مقرر کیے تھے جن کی عبادت کی جائے اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر 44:03 فیرون اور اس کے عمراء کے پاس بھیجا تو موسیٰ نے جا کر کہا کہ میں تمام جہانوں کے رب کا رسول ہوں پس جب وہ ہماری نشانیاں لے کر ان کے پاس آئے تو وہ بے ساختہ ان پر ہنسنے لگے 44:33 اور ہم انہیں جو نشانی دکھاتے تھے وہ دوسری سے بڑھی چڑھی ہوتی تھی اور ہم نے انہیں عذاب میں پکڑا تاکہ وہ باز آ جائے 44:56 اور انہوں نے کہا اے جادوگر ہمارے لیے اپنے رب سے اس کی دعا کر جس کا اس نے تجھ سے وعدہ کر رکھا ہے یقین مان کہ ہم راہ پر لگ جائیں گے پھر جب ہم نے وہ عذاب ان سے ہٹا لیا انہوں نے اسی وقت اپنا قول و قرار توڑ دیا 45:25 اور فیرون نے اپنی قوم میں منادی کرائی اور کہا اے میری قوم کیا مصر کا ملک میرا نہیں اور میرے محلوں کے نیچے یہ نہریں بہ رہی ہیں کیا تم دیکھتے نہیں 45:54 کیا میں بہتر نہیں ہوں بنسبت اس کے جو بے توقیر ہے اور صاف بول بھی نہیں سکتا اچھا اس پر سونے کے کنگن کیوں نہیں آ پڑے یا اس کے ساتھ پرا باندھ کر فرشتے ہی آ جاتے 46:22 فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُ فَأَطَاعُوهُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ بس اس نے اپنی قوم کی عقل کھو دی اور انہوں نے اس کی مال لی یقیناً یہ سارے ہی نافرمان لوگ تھے فَلَمَّا آسَفُونَاً تَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقْنَا هُمْ أَجْمَعِينَ پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا 46:51 تو ہم نے ان سے انتقام دیا اور سب کو ڈبو دیا پس ہم نے انہیں گیا گزرا کر دیا اور پچھلوں کے لیے مثال بنا دی اور جب ابن مریم کی مثال بیان کی گئی تو اس سے تیری قوم خوشی سے چیخنے لگتی ہے 47:22 اور انہوں نے کہا کہ ہمارے معبود اچھے ہیں یا وہ تجھ سے ان کا یہ کہنا محض جھگڑے کی غرض سے ہے بلکہ یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالوں 47:43 ایسا بھی صرف بندہ ہی ہے جس پر ہم نے احسان کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لیے نشان قدرت بنایا اور اگر ہم چاہتے 48:15 تو تمہارے عوض فرشتے پیدا کر دیتے جو زمین میں جانشینی کرتے اور یقیناً عیسیٰ قیامت کی علامت ہے پس تم قیامت کے بارے میں شک نہ کرو اور میری تابداری کرو یہی سیدھی راہ ہے 48:42 اور شیطان تمہیں روک نہ دے یقیناً وہ تمہارا سریح دشمن ہے 49:04 اور جب عیسیٰ موجزے لائے تو کہا کہ میں تمہارے پاس حکمت لائیا ہوں اور اس لیے آیا ہوں کہ جن بعض چیزوں میں تم اختلاف کرتے ہو انہیں واضح کر دوں پس تم اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو 49:33 مرہ اور تمہارا رب فقط اللہ ہی ہے پس تم سب اس کی عبادت کرو راہ راست یہی ہے پھر بنی اسرائیل کی جماعتوں نے 50:03 آپس میں اختلاف کیا پس ظالموں کے لیے خرابی ہے دکھ والے دن کی آفت سے یہ لوگ صرف قیامت کے منتظر ہیں کہ وہ اچانک ان پر آ پڑے اور انہیں خبر بھی نہ ہو 50:32 اُس دن گہرے دوست بھی ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے سوائے پرہیزگاروں کے میرے بندوں آج تم پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ تم غمزدہ ہوگے 51:03 جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور تھے بھی وہ مسلمان تم اور تمہاری بیویاں ہشاش بشاش جنت میں چلے جاؤ 51:33 وَفِيهَا مَا تَشْتَهِيهِ الْأَنفُسُ وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ وَأَنتُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ان کے چاروں طرف سے سونے کی رکابیاں اور سونے کے گلاسوں کا دور چلایا جائے گا ان کے جی 51:50 جس چیز کی خواہش کریں اور جس سے ان کی آنکھیں لست پائیں سب وہاں ہوگا اور تم اس میں ہمیشہ رہو گے یہی وہ بہشت ہے کہ تم اپنے آمال کے بدلے اس کے وارث بنائے گئے ہو 52:19 یہاں تمہارے لیے بکسرت میوے ہیں جنہیں تم کھاتے رہو گے بے شک گناہگار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے یہ عذاب کبھی بھی ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اسی میں مایوس پڑے رہیں گے 52:50 اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ یہ خود ہی ظالم تھے اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کر دے وہ کہے گا 53:18 کہ تمہیں تو ہمیشہ رہنا ہے ہم تو تمہارے پاس حق لے آئے لیکن تم میں سے اکثر لوگ حق سے نفرت رکھنے والے تھے کیا انہوں نے کسی کام کا پختہ ارادہ کر لیا ہے تو یقین مانو کہ ہم بھی پختہ کام کرنے والے ہیں 53:48 کیا ان کا یہ خیال ہے کہ ہم ان کی پوشیدہ باتوں کو اور ان کی سرگوشیوں کو نہیں سنتے یقیناً وہ برابر سن رہے ہیں بلکہ ہمارے بھیجے ہوئے ان کے پاس ہی لکھ رہے ہیں 54:16 آپ کہہ دیجئے کہ اگر بالفرض رحمان کی اولاد ہوتی تو میں سب سے پہلے عبادت کرنے والا ہوتا سبحان رب السماوات والارض رب العرش عما یصفون آسمان و زمین اور عرش کا رب جو کچھ یہ بیان کرتے ہیں اس سے بہت پاک ہے 54:44 اب آپ انہیں اسی بحث مباحثے اور کھیل کود میں چھوڑ دیجئے یہاں تک کہ انہیں اس دن سے سابقہ پڑ جائے جس کا یہ وعدہ دیے جاتے ہیں وہی آسمانوں میں معبود ہے اور زمین میں بھی وہی قابل عبادت ہے 55:20 اور وہ بڑی حکمت والا اور پورے علم والا ہے اور وہ بہت برکتوں والا ہے جس کے پاس آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی بادشاہت ہے اور قیامت کا علم بھی اسی کے پاس ہے اور اسی کی جانب تم سب لوٹائے جاؤگے 55:49 جنہیں یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ شفاعت کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ہاں مستحق شفاعت وہ ہیں جو حق بات کا اقرار کریں اور انہیں علم بھی ہو 56:18 اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ انہیں کس نے پیدا کیا ہے تو یقینا یہ جواب دیں گے کہ اللہ نے پھر یہ کہاں الٹے جاتے ہیں اور پیغمبر کا اکثر یہ کہنا کہ اے میرے رب یقینا یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں لاتے 56:51 وقل سلام فسوف يعلمون پس آپ ان سے مو پھیر لیں اور رخصتانہ سلام کہہ دیں انہیں انقریب خود ہی معلوم ہو جائے گا بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے حامیم والکتاب المبین حامیم 57:25 قسم ہے اس وضاحت والی کتاب کی یقینا ہم نے اسے بابرکت رات میں اتارا ہے بے شک ہم ڈرانے والے ہیں اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے 57:58 ہمارے پاس سے حکم ہو کر ہم ہی ہیں رسول بنا کر بھیجنے والے آپ کے رب کی مہربانی سے وہ ہی ہے سننے والا جاننے والا 58:24 جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اگر تم یقین کرنے والے ہو اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے وہی تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادا کا 58:56 بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں آپ اس دن کے منتظر رہیں جبکہ آسمان ظاہر دھوا لائے گا جو لوگوں کو گھیر لے گا یہ دردناک عذاب ہے 59:21 کہیں گے کہ اے ہمارے رب یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں ان کے لئے نصیحت کہاں ہے حالانکہ کھول کھول کر بیان کرنے والے پیغمبر ان کے پاس آ چکے 59:51 پھر بھی انہوں نے ان سے مو بھیرا اور کہہ دیا کہ سکھایا پڑھایا ہوا دیوانا ہے ہم عذاب کو تھوڑا سا دور کر دیں گے تو تم پھر اپنی اسی حالت پر آ جاؤ گے 60:18 جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے بالیقین ہم بدلہ لینے والے ہیں یقیناً ان سے پہلے ہم قوم فرعون کو بھی آزما چکے ہیں 60:46 جن کے پاس اللہ کا باعظت رسول آیا کہ اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کر دو یقین مانو کہ میں تمہارے لیے امانتدار رسول ہوں اور تم اللہ کے سامنے سرکشی نہ کرو 61:17 میں تمہارے پاس کھلی دلیل لانے والا ہوں اور میں اپنے اور تمہارے رب کی پناہ میں آتا ہوں اس سے کہ تم مجھے سنگسار کر دو اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہی رہو 61:43 پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ سب گناہگار لوگ ہیں ہم نے کہہ دیا کہ رات و رات تو میرے بندوں کو لے کر نکل یقیناً تمہارا پیچھا کیا جائے گا 62:09 تو دریا کو ساکن چھوڑ کر چلا جا بلا شبہ یہ لشکر غرق کر دیا جائے گا وہ بہت سے باغات اور چشمیں چھوڑ گئے اور کھیتیاں 62:38 اور راحت بخش ٹھکانے اور وہ آرام کی چیزیں جن میں عیش کر رہے تھے اسی طرح ہو گیا اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنا دیا 63:08 سو ان پر نہ تو آسمان و زمین روئے اور نہ انہیں محلت ملی اور بے شک ہم نے ہی بنی اسرائیل کو رسوا کن عذاب سے نجات دی یعنی فیرون کے ظلم و ستم سے 63:40 فی الواقع وہ سرکش اور حد سے گزر جانے والوں میں سے تھا اور ہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دی جن میں سریع آزمائش تھی 64:11 یہ لوگ تو یہی کہتے ہیں کہ آخری چیز یہی ہمارا پہلی بار دنیا سے مر جانا ہے اور ہم دوبارہ اٹھائے نہیں جائیں گے اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لے آؤ 64:43 کیا یہ لوگ بہتر ہیں یا طبع کی قوم کے لوگ اور جو ان سے بھی پہلے تھے ہم نے ان سب کو ہلاک کر دیا یقیناً وہ گناہگار تھے 65:14 ہم نے زمین و آسمان اور ان کے درمیان کی چیزوں کو کھیل کے طور پر پیدا نہیں کیا بلکہ ہم نے انہیں درست تدبیر کے ساتھ ہی پیدا کیا ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے 65:45 یقینا فیصلے کا دن ان سب کا تیشدہ وقت ہے اس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ ان کی امداد کی جائے گی مگر جس پر اللہ کی مہربانی ہو جائے وہ بڑا زبردست اور رحم کرنے والا ہے 66:19 بے شک تھوہر کا درخت گناہگار کا کھانا ہے جو مثل تل چھٹکے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے جیسے سخت گرم پانی کھولتا ہے 66:48 اسے پکڑ لو پھر گھسیرتے ہوئے جہنم کے بیچوں بیچ تک لے جاؤ پھر اس کے سر پر سخت گرم پانی کا عذاب بہاؤ اس سے کہا جائے گا چکتا جا تو تو بڑا زی عزت 67:18 اور بڑے اکرام والا تھا یہی وہ چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے بے شک اللہ سے ڈرنے والے ام چین کی جگہ میں ہوں گے باغوں اور چشموں میں 67:46 باریک اور دبیز ریشم کے لباس پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے یہ اسی طرح ہے اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی ہوروں سے ان کا نکاح کر دیں گے 68:12 دل جمعی کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میووں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے وہاں وہ موت کا ذائقہ نہیں چکھیں گے ہاں پہلی موت جو وہ مر چکے اور انہیں اللہ نے دوزخ کی سزا سے بچا دیا 68:41 یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے یہی ہے بڑی کامیابی ہم نے اس قرآن کو تیری زبان میں آسان کر دیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں 69:12 اب تو منتظر رہے یہ بھی منتظر ہیں شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے یہ کتاب اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے نازل کی ہوئی ہے 69:48 آسمانوں اور زمین میں ایمانداروں کے لیے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں اور خود تمہاری پیدائش میں 70:14 اور جانوروں کے پھیلانے میں یقین رکھنے والی قوم کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں اور رات دن کے بدلنے میں 70:44 اور جو کچھ روزی اللہ آسوان سے نازل فرما کر زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیتا ہے اس میں اور ہواوں کے بدلنے میں بھی ان لوگوں کے لیے جو عقل رکھتے ہیں نشانیاں ہیں یہ ہیں اللہ کی آیتیں 71:13 جنہیں ہم آپ کو ٹھیک ٹھیک سناتے ہیں بس اللہ اور اس کی آیتوں کے بعد یہ کس بات پر ایمان لائیں گے وَيْلٌ لِكُلِّ أَفْثَاكٍ أَثِيمٌ ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گناہگار پر يَسْمَعُ آیَاتِ اللَّهِ تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ثُمَّ يُصِرُ مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَمْ يَسْمَعَهَا فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ 71:42 جو آیتیں اللہ کی اپنے سامنے پڑھی جاتی ہوئی سنیں پھر بھی غرور کرتا ہوا اس طرح اڑا رہے کہ گویا سنی ہی نہیں تو ایسے لوگوں کو درناک عذاب کی خبر پہنچا دیجئے وہ جب ہماری آیتوں میں سے کسی آیت کی خبر پا لیتا ہے تو اس کی ہنسی اڑاتا ہے یہی لوگ ہیں 72:14 جن کے لیے رسوائی کی مار ہے ان کے پیچھے دوزخ ہے جو کچھ انہوں نے حاصل کیا تھا وہ انہیں کچھ بھی نفع نہ دے گا اور نہ وہ کچھ کام آئیں گے 72:46 جن کو انہوں نے اللہ کے سوا کا ساز بنا رکھا تھا ان کے لئے تو بہت بڑا عذاب ہے یہ ہدایت ہے اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیتوں کو نہ مانا ان کے لئے بہت سخت دردناک عذاب ہے 73:15 اللہ اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے دریا کو تابے بنا دیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکر بجالاؤ 73:39 وَسَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِعًا مِّنْ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآیَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ اور آسمان و زمین کی ہر ہر چیز کو بھی اس نے اپنی طرف سے تمہارے لئے تابع کر دیا ہے جو غور کریں یقیناً وہ اس میں بہت سی نشانیاں پا لیں گے 74:04 الذین آمنوا یغفرون الذین لا يرجون ایام اللہ لیجزی قوما بما كانوا یکسبون آپ ایمان والوں سے کہہ دیں کہ وہ ان لوگوں سے درگزر کریں جو اللہ کے دنوں کی توقع نہیں رکھتے تاکہ اللہ ایک قوم کو ان کے کرتودوں کا بدلہ دے من عمل صالحا فلنفسه ومن اساء فعليها 74:31 جو نیکی کرے گا وہ اپنے ذاتی بھلے کے لیے اور جو برائی کرے گا اس کا وبال اسی پر ہے پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے 74:57 ورزقناہم من الطیبات وفضلناہم على العالمین یقینا ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب حکومت اور نبوت دی تھی اور ہم نے انہیں پاکیزہ اور نفیس روزیاں دی تھی اور انہیں دنیا والوں پر فضیلت دی تھی وآتیناہم بینات من الامر 75:20 فَمَا اَخْتَلَفُوا إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِی مَا كَانُوا فِیهِ يَخْتَلِفُونَ اور ہم نے انہیں دین کی صاف صاف دلیلیں دیں پھر انہوں نے اپنے پاس علم کے پہنچانے کے بعد آپس کی زد بحث سے ہی 75:48 اختلاف برپا کر ڈالا یہ جن جن چیزوں میں اختلاف کر رہے ہیں ان کا فیصلہ قیامت والے دن ان کے درمیان خود تیرا رب کرے گا پھر ہم نے آپ کو دین کی ظاہر راہ پر قائم کر دیا سو آپ اسی پر لگے رہیں 76:15 اور نادانوں کی خواہشوں کی پیروی میں نہ پڑیں یاد رکھیں کہ یہ لوگ ہرگز اللہ کے سامنے آپ کے کچھ کام نہیں آسکتے سمجھ لیں کہ ظالم لوگ آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہوتے ہیں اور پرہزگاروں کا رفیق اللہ ہے 76:45 یہ قرآن لوگوں کے لیے بصیرت کی باتیں ہیں اور ہدایت و رحمت ہے اس قوم کے لیے جو یقین رکھتی ہے 77:11 اَن نَجْعَلَهُمْ كَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَوَاءً مَحْيَاهُمْ وَمَمَاتُهُمْ سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ کیا ان لوگوں کا جو برے کام کرتے ہیں یہ گمان ہے کہ ہم انہیں ان لوگوں جیسا کر دیں گے جو ایمان لائے اور نیک کام کیے کہ ان کا مرنا جینا یقصان ہو جائے برا ہے وہ فیصلہ جو وہ کر رہے ہیں 77:40 وَخَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ وَلِتُجْزَا كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ اور آسمان و زمین کو اللہ نے بہت ہی عدل کے ساتھ پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر شخص کو اس کے کیے ہوئے کام کا پورا بدلہ دیا جائے اور ان پر ظلم نہ کیا جائے گا اَفَرَأَيْتَ مَنِ اِتَّخَذَ إِلَٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّهُ 78:09 وَخَتَمَ عَلَى سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَى بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَنْ يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّهِ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ کیا آپ نے اسے بھی دیکھا جس نے اپنی خواہش نفس کو اپنا معبود بنا رکھا ہے اور باوجود سمجھ بوچھ کے اللہ نے اسے گمراہ کر دیا ہے اور اس کے کان اور دل پر مہر لگا دی ہے اور اس کی آنکھ پر بھی پردہ ڈال دیا ہے 78:38 اب ایسے شخص کو اللہ کے بعد کون ہدایت دے سکتا ہے کیا اب بھی تم نصیحت نہیں پکڑتے انہوں نے کہا کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا کی زندگی ہی ہے 79:07 ہم مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور ہمیں صرف زمانہ ہی مار ڈالتا ہے دراصل انہیں اس کا کچھ علم ہی نہیں یہ تو صرف قیاس اور اٹکل سے ہی کام لے رہے ہیں 79:35 اور جب ان کے سامنے ہماری واضح اور روشن آیتوں کی تلاوت کی جاتی ہے تو ان کے پاس اس قول کے سبا کوئی دلیل نہیں ہوتی کہ اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لاؤ قُلِ اللَّهُ يُحِيكُمْ ثُمَّ يُمِیتُكُمْ ثُمَّ يَجْمَعُكُمْ اِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ وَلَكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ آپ کہہ دیجئے اللہ ہی تمہیں زندہ کرتا ہے 80:05 پھر تمہیں مار ڈالتا ہے پھر تمہیں قیامت کے دن جمع کرے گا جس میں کوئی شک نہیں لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے اور آسمان و زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن اہل باطل بڑے نقصان میں پڑیں گے 80:31 وَتَرَا كُلَّ أُمَّةٍ جَاسِيَةٍ كُلُّ أُمَّةٍ تُدْعَا إِلَىٰ كِتَابِهَا الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ اور آپ دیکھیں گے کہ ہر امت گھٹنوں کے بل گری ہوئی ہوگی ہر گروہ اپنے نامِ اعمال کی طرف بلائی جائے گا آج تمہیں اپنے کیے کا بدلہ دیا جائے گا 80:55 یہ ہے ہماری کتاب جو تمہارے بارے میں سچ سچ بول رہی ہے ہم تمہارے آمال لکھواتے جاتے تھے 81:23 پس لیکن جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے تو ان کو ان کا رب اپنی رحمت علیہ لے لے گا یہی سری کامیابی ہے لیکن جن لوگوں نے کفر کیا تو میں ان سے کہوں گا کیا میری آیتیں تمہیں سنائی نہیں جاتی تھی 81:49 پھر بھی تم تکبر کرتے رہے اور تم تھے ہی گناہگار لوگ اور جب کبھی کہا جاتا کہ اللہ کا وعدہ یقیناً سچا ہے اور قیامت کے آنے میں کوئی شک نہیں 82:15 تو تم جواب دیتے تھے کہ ہم نہیں جانتے قیامت کیا چیز ہے ہمیں کچھ یوں ہی سا خیال ہو جاتا ہے لیکن ہمیں یقین نہیں اور ان پر اپنے آمال کی برائیاں کھل گئیں اور جسے وہ مزاق میں اڑا رہے تھے اس نے انہیں گھیر دیا 82:39 اور کہہ دیا گیا کہ آج ہم تمہیں بھلا دیں گے جیسے کہ تم نے اپنے اس دن سے ملنے کو بھلا دیا تھا تمہارا ٹھکانہ جہنم ہے اور تمہارا مددگار کوئی نہیں 83:01 یہ اس لیے ہے کہ تم نے اللہ کی آیتوں کی ہنسی اڑائی تھی اور دنیا کی زندگی نے تمہیں دھوکے میں ڈال رکھا تھا بس آج کے دن نہ تو یہ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور نہ ان سے عذر و معذرت قبول کیا جائے گا 83:30 فَلِلَّهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَرَبِّ الْأَرْضِ رَبِّ الْعَالَمِينَ پس اللہ کی تعریف ہے جو آسمانوں اور زمین اور تمام جہان کا پالنہار ہے وَلَهُ الْكِبِرِيَاءُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيدُ الْحَكِيمُ اور تمام بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی ہے اور وہی غالب اور حکمت والا ہے
Tüm metni göster