کتاب و سنت کی دعائیں
کتاب و سنت کی دعائیں By: سعيد بن علي بن وهف قحطاني Source: IslamHouse.com · سعيد بن علي بن وهف قحطاني
Kitaptan
Metnin ilk sayfaları. Tamamını okumak için yukarıdaki kitabı açın.
کتاب
و
سنت
کی
دعائیں
تالیف
ہللا
تعالی
کا
محتاج
ڈاکٹر
سعید
بن
علی
بن
وہف
قحطانی
"اور
اچھے
اچھے
نام
ہللا
ہی
کے
لیے
ہیں۔
سو
ان
ناموں
سے
ہللا
ہی
کو
موسوم
کیا
کرو
اور
ایسے
لوگوں
سے
تعلق
بھی
نہ
رکھو
جو
اس
کے
ناموں
میں
کج
روی
کرتے
ہیں۔
ان
لوگوں
کو
ان
کے
کیے
کی
ضرور
سزا
ملے"گی۔1
ہللا،اول،آخر،ظاہر
باطن،
،بلند
بلند،ترین
بلند
مرتبے
و ال،عظمت،و ال
بزرگی،و ال,بڑا
سننے،و ال
دیکھنے،و ال
جاننے،و ال
خبر
رکھنے،و ال
تعریف
کا،سزاوار,زبردست
ہر
چیز
پر
قدرت
رکھنے،و ال
کامل
قدرت،و ال
انتہہائی
قدرت،و ال
طاقت،ور
،مضبوط،تونگر
حکمت،و ال
بردبار،معاف
کرنے،و ال
درگزر
کرنے،و ال
بہت
زیادہ
بخشنے،و ال
بہت
زیادہ
توبہ
قبول
کرنے،و ال
نگہبان
،تمام
چیزوں
پر
مطلع،حفاظت
کرنے،و ال
باریک،بيں،قریب
دعا
قبول
کرنے،و ال
محبت
کرنے،و ال،قدردان
بڑا،قدردان،سردار
بے،نیاز،غالب
سب
کو
مغلوب
کرنے،و ال
زور
آور،حساب
لینے،و ال
ہدایت
دینے،و ال
فیصلہ
کرنے،و ال،پاک
سالمتی،و ال
بھالئی
کرنے،و ال
بہت
زیادہ
عطا
کرنے،و ال
بڑا،مہربان
نہایت
رحم،و ال،سخی
بڑا،سخی
بہت
ہی،شفیق
فیصلہ
چکانے،و ال
روزی
دینے،و ال
بہت
زیادہ
روزی
دینے،و ال،زندہ
سب
کو
تھامنے،و ال
پالنے،و ال،بادشاہ
ملک
کا،مالک
،ایک،اکیال
بڑائی،و ال
پیدا
کرنے،و ال
بہت
زیادہ
پیدا
کرنے،و ال
وجود
میں
النے،و ال
تصویر
بنانے،و ال
امن
دینے،و ال،محافظ
احاطہ
کرنے،و ال
طاقت
و
قدرت
رکھنے،و ال،کارساز،کافی
وسعت،و ال
،حق
خوب،صورت
نرمی
سے
کام
لینے،و ال
حیا
کرنے،و ال
پردہ
ڈالنے،و ال،معبود
پکڑ،کرنےو ال
پھیالنے،و ال
دینے،و ال
آگے
کرنے،و ال
پیچھے
کرنے،و ال
واضح
کرنے،و ال
بہت
زیادہ
احسان
کرنے،و ال،ولی
،مولی،مددگار
شفا
دینے،و ال
ملک
کا،مالک
لوگوں
کو
یک
جا
کرنے،و ال
آسمانوں
اور
زمین
کا،نور
عزت
و
جالل
و ال۔
آسمانوں
اور
زمین
کو
بنا
کسی
نمونے
کے
پیدا
کرنے
و ال2
شروع
ہللا
کے
نام
سے
بڑا
مہربان
نہایت
رحم
کرنے
و ال
ہے۔
مقدِّمہ
تمام
تعریفیں
ہللا
کے
لیے
سزاوار
ہیں۔
ہم
اسی
کی
تعریف
بیان
کرتے،ہیں
اسی
سے
مدد
طلب
کرتے
ہیں
اور
اسی
سے
اپنے
گناہوں
کی
بخشش
مانگتے
ہیں۔
ہم
اپنے
نفسوں
اور
برے
اعمال
کے
شر
سے
اُسی
کی
پناہ
چاہتے
ہیں۔
جسے
ہللا
تعالی
ہدایت
عنایت
کر،دے
اسے
کوئی
گمراہ
نہیں
کر
سکتا
اور
جسے
وہ
گمراہ
کر،دے
اسے
کوئی
راہ
نہیں
دکھا
سکتا۔
اور
میں
گواہی
دیتا
ہوں
ہللا کہ
کے
سوا
کوئی
معبود
برحق
نہیں،ہے
وہ
اکیال،ہے
اس
کا
کوئی
شریک
نہيں
ہے۔
میں
گواہی
دیتا
ہوں
کہ
محمد
صلی
ہللا
علیہ
و
سلم
ہللا
کے
بندے
اور
اس
کے
رسول
ہيں۔
درود
ہو
ان،پر
ان
کی
آل
و
اوالد،پر
ان
کے
ساتھیوں
پر
اور
قیامت
کے
دن
تک
پوری
ایمان
داری
کے
ساتھ
ان
کے
نقش
قدم
پر
چلنے
والوں
پر۔
اما!بعد
یہ
میری
کتابُ"الذَّكْرُوَ الدُّعَاءُوَ العِالَج
بِالرُّقَىَمِنِالكِتَاب"ِوَ السُّنَّة3کا
اختصار
ہے۔
اس
میں
میں
نے
اس
کے
دعا
والے
حصے
کا
اختصار
کیا،ہے
تاکہ
فائدہ
اٹھانا
آسان
ہو
جائے۔
اس
میں
کچھ
دعاؤں
اور
مفید
فوائد
کا
اضافہ
بھی
کر
دیا
گیا
ہے۔
ہللا،سے
اس
کے
اسمائے
حسنی
اور
بلند
تر
صفات
کے
واسطے
سے
دعا
ہے
کہ
اس
کتاب
کو
اپنی
رضاجوئی
کا
ذریعہ
بنائے۔
وہی
اس
کا
مالک
ہے
اور
اسی
کے
پاس
اس
کی
طاقت
ہے۔
ہللا
تعالی
ہمارے
نبی
محمد
صلى الله عليه وسلم،پر
آپ
کی
آل
و
اصحاب
پر
اور
قیامت
تک
ٓاپ
کی
پیروی
کرنے
والوں
پر
ڈھیروں
درود
و
سالم
اور
برکت
نازل
فرمائے۔
تحریر
کردہ
سعید
بن
علی
بن
وھف
قحطانی
شعبان1408ھ
دعا
کی
فضیلت
ہللا
تعالی
نے
ارشاد
فرمایا
ہے:"اور
تمھارے
رب
کا
فرمان
ہے
کہ
مجھ
سے
دعا،کرو
میں
تمھاری
دعاؤں
کو
قبول
کروں
گا۔
یقین
مانو
کہ
جو
لوگ
میری
عبادت
سے
خود
سری
کرتے،ہیں
وه
عنقریب
ذلیل
ہوکر
جہنم
میں
داخل
ہوں"گے۔4اور
ایک
دوسری
جگہ
ارشاد:فرمایا
"جب
میرے
بندے
میرے
بارے
میں
آپ
سے
سوال
کریں
تو
(آپ
کہہ
دیں)کہ
يقينا
میں
بہت
ہی
قریب،ہوں
ہر
پکارنے
والے
کی
پکار
کو
جب
کبھی
وه
مجھے
،پکارے
قبول
کرتا
ہوں۔
اس
لیے
لوگوں
کو
بھی
چاہیے
کہ
وه
میری
بات
مان
لیا
کریں
اور
مجھ
پر
ایمان،رکھیں
یہی
ان
کی
بھالئی
کا
باعث
ہے۔5رسول
ہللا
نےصلى الله عليه وسلم
فرمایا
ہے:"دعا
ہی
عبادت
ہے۔
تمھارے
رب
نے
کہا
ہے:{مجھ
سے
دعا،کرو
میں
تمھاری
دعاؤں
کو
قبول
کروں
"}گا۔6رسول
ہللا
صلى الله عليه وسلم
ایک
اور
حدیث
میں
ارشاد
فرماتے
ہیں:”بے
شک
تمھارا
رب
با
حیا
اور
سخی
ہے۔
وہ
اپنے
بندے
کے
اپنی
بارگاہ
میں
اٹھے
ہوئے
ہاتھوں
کو
خالی
لوٹاتے
ہوئے
حیا
کرتا
ہے“۔7رسول
ہللا
ایکصلى الله عليه وسلم
اور
حدیث
میں
ارشاد
فرماتے
ہیں:"جو
مسلمان
کوئی
دعا
کرتا
7ابوداود2/78حدیث
نمبر1488
،ترمذی5/557حدیث
نمبر3556اور
ابن
ماجہ2/1271حدیث
نمبر3865ابن ۔
حجر
کہتے:ہيں
"اس
کی
سند
جید"ہے۔
البانی
نے
بھی
اسے
صحیح
الترمذی3/179میں
صحیح
کہا
ہے۔
6ابوداؤد2/78حدیث
نمبر1481
،ترمذی5/211حدیث
نمبر2959اور
ابن
ماجہ2/1258حدیث
نمبر3828۔
البانی
نے
اسے
صحیح
الجامع
الصغیر3/150اور
صحیح
ابن
ماجہ2/324میں
صحیح
کہا
ہے۔
5سورہ،البقرۃ:آیت186
4حاکم1/541
،زوائد
مسند
بزار2/442حدیث
نمبر2177اور
طبرانی
کی
الدعاء
حدیث
نمبر1435۔
ہیثمی
مجمع
الزوائد10/179میں
کہتے
ہیں:"طبرانی
کی
سند
جید"ہے۔
3تمام
تعریفیں
ہللا
تعالی
کے
لئے،ہیں
مذکورہ
اصل،کتاب
اس
میں
درج
احادیث
کی
تفصیلی
تخریج
کے
ساتھ
چار
جلدوں
میں
چھپ
چکی
ہے۔
پہلی
اور
دوسری
جلد
میں
اذکار
(حصن)المسلم،ہیں
تیسری
جلد
میں
دعائیں
ہیں
اور
چوتھی
جلد
میں
دعاؤں
کے
ذریعے
عالج
کا
بیان
ہے۔
2ان
ناموں
کو
کتاب
و
سنت
سے
لیے
گئے
ان
کے
دالئل
کے
ساتھ
دیکھنے
کے
لیے
مؤلف
ہی
کی
کتاب
"شرح
أسماء
هللا
الحسنى
في
ضوء
الكتاب
"والسنة
کی
طرف
رجوع
کریں۔
1سورة،األعراف:آیت180
،ہے
جس
میں
گناہ
اور
قطع
رحمی
نہ،ہو
اسے
ہللا
تین
چیزوں
میں
سے
کوئی
ایک
چیز
عطا
کرتا
ہے۔
تو یا
اس
کی
دعا
کو
اسی
دنیا
میں
قبول
کر
لیتا
ہے
یا
اسے
اس
کی
آخرت
کے
لیے
جمع
رکھ
لیتا
ہے
یا
پھر
اس
سے
اسی
کے
مثل
برائی
دور
کر
دیتا"ہے۔
صحابۂ
کرام
نے
کہا:تب
تو
ہم
خوب
دعائیں
کیا
کریں
گے۔
ہللا
کے
رسول
صلی
ہللا
نے
فرمایا:ہللا
بھی
کہیں
زیادہ
دینے
و ال"ہے۔8
9
دعا
کے
آداب
اور
اس
کی
قبولیت
کے
اسباب10
:
1
-ہللا
کے
لیے
اخالص۔
2۔
سب
سے
پہلے
ہللا
کی
حمد
ثنا و
کرنا
اور
اس
کے
بعد
نبی
پرصلى الله عليه وسلم
درود
بھیجنا۔
اختتام
بھی
اسی
سے
کرنا۔
3۔
پورے
یقین
سے
دعا
کرنا
اور
قبولیت
کا
بھروسہ
رکھنا۔
4۔
دعا
کرتے
وقت،رونا
گِڑگِڑانا
اور
جلد
بازی
سے
کام
نہ
لینا۔
5۔
دعا
کرتے
وقت
دل
کو
حاضر
رکھنا۔
6۔
خوش
حالی
اور
بد
حالی
دونوں
میں
دعا
کرنا۔
7۔
صرف
اور
صرف
ہللا
سے
مانگنا۔
6۔،بیوی
مال
و
دولت
اور
اپنے
بچوں
اور
خود
اپنے
لیے
بد
دعا
نہ
کرنا۔
9۔
ہلکی
آواز
میں
دعا
کرنا۔
نہلچاّ
کر
دعا
کی
جائے
اور
نہ
من
ہی
من
میں۔
8ہللا ۔
کے
سامنے
اپنے
گناہ
کا
اعتراف
کرنا
اور
بخشش
طلب
کرنا۔
اسی
طرح
اس
کی
دی
ہوئی
نعمتوں
کا
اعتراف
کرتے
ہوئے
اس
کا
شکر
بجا
النا۔
11۔
دعا
میں
بتکلف
مسجع
عبارت
استعمال
نہ
کرنا۔
12۔،تضرع،خشوع
چاہت
اور
ڈر
کا
موجود
ہونا۔
13۔
توبہ
کرنے
کے،ساتھ
اگر
کسی
بندے
کا
حق
مار
رکھا
ہو
تو
اسے
اس
کا
حق
واپس
کرنا۔
14
-تین
بار
دعا
کرنا۔
15۔
قبلہ
کی
جانب
منہ
کرنا۔
16۔
دعا
کرتے
وقت
دونوں
ہاتھوں
کو
اٹھانا۔
17۔
ہوسکے
تو
دعا
سے
پہلے
وضو
کر
لینا۔
18۔
دعا
میں
حد
سے
تجاوز
نہ
کرنا۔
19۔
دوسرے
کے
لیے
دعا
کرتے
وقت
پہلے
اپنے
لیے
دعا
کرنا۔11
20ہللا ۔
کے
اسمائے
حسنی
اور
بلند،صفات
خود
دعا
کرنے
والے
کے
کیے
ہوئے
کسی
نیک
عمل
یا
کسی
زندہ
اور
موجود
نیک
انسان
کی
دعا
کو
وسیلہ
بنانا۔
21۔،کھانا
پانی
اور
لباس
کا
حالل
ہونا۔
22۔
کسی
گناہ
یا
رشتے
ناتے
کو
کاٹنے
کی
دعا
نہ
کرنا۔
23۔
بھالئی
کا
حکم
دینا
اور
برائی
سے
روکنا۔
24۔
تمام
گناہوں
سے
دور
رہنا۔
وہ،اوقات
ح الت
اور
جگہیں،جہاں
دعا
قبول
ہوتی
ہے12
:
1۔
شب
قدر۔
2
-رات
کا
آخری
حصہ۔
3
-فرض
نمازوں
کے
بعد
کا
وقت۔
4
-اذان
اور
اقامت
کے
درمیان۔
5
-ہر
رات
کی)ایک(خاص
گھڑی۔
6۔
فرض
نمازوں
کی
اقامت
کے
وقت۔
7۔
بارش
ہوتے
وقت۔
8ہللا ۔
کے
راستے
میں
صفوں
کا
جنگ
کے
لیے
آگے
بڑھتے
وقت۔
9۔
جمعہ
کے
دن
کی)ایک(خاص
گھڑی۔
اس
کے
بارے
میں
راجح
ترین
قول
یہ
ہے
کہ
یہ
جمعہ
کے
دن
عصر
کے
بعد
کی
سب
سے
آخری
گھڑی
ہے۔
خطبہ
اور
نماز
کی
گھڑی
بھی
ہو
سکتی
ہے۔
10۔
سچی
نیت
سے
زمزم
کا
پانی
پیتے
وقت۔
11۔
سجدے
میں۔
12۔
رات
میں
نیند
ٹوٹ
جانے
پر،اور
اس
وقت
ہللا
کے
نبی
صلی
ہللا
علیہ
و
سلم
سے
ثابت
شدہ
دعاؤوں
کے
ساتھ
دعا
مانگنا
13
-طہارت
کی
حالت
میں
سونے
کے
بعد
رات
میں
جاگنے
پر
دعا
کرتے
وقت۔
14یہ ۔
دعا
کرتے
وقت:
ل"اََِإلَه
ِإاَّلََأنْتَسُبْحَانَك
ِإنِّيُكُنْتَمِن"الظَّالِمِينَ ۔
12ان
آداب
اور
قبولیت
کے
اسباب
کو
دالئل
کے
ساتھ
دیکھنے
کے
لئے
اصل
کتاب3/975
-
1117کا
مراجعہ
کریں۔
11ہللا
کے
نبی
صلی
ہللا
علیہ
و
سلم
سے
جہاں
یہ
ثابت
ہے
کہ
کسی
اور
کے
لیے
دعا
کرتے
وقت
پہلے
اپنے
لیے
دعا،کی
وہیں
یہ
بھی
ثابت
ہے
کہ
پہلے
اپنے
لیے
دعا
نہیں
بھی
کی۔،انس
عبدہللا
بن
عباس
اور
ام
اسماعیل
رضی
ہللا
عنہم
کے
لیے
دعا
کرتے
وقت
آپ
نے
پہلے
اپنے
لیے
دعا
نہیں
کی۔
اس
مسئلے
میں
تفصیل
کے
لیے
دیکھیے
صحیح
مسلم
پر
امام
نووی
کی
شرح15/144
،ترمذی
کی
شرح
تحفۃ
الحوذی9/328اور
صحیح
بخاری
کی
شرح
فتح
الباری1/281۔
10ان
آداب
اور
قبولیت
کے
اسباب
کو
دالئل
کے
ساتھ
دیکھیے
اصل
کتاب975
-
3/927میں۔
9دیکھیے
اصل
کتاب3
/
863
-
926۔
8ترمذی5/566اور5/462حدیث
نمبر3573اور
احمد3/18حدیث
نمبر11150۔
البانی
نے
اسے
صحیح
الجامع
الصغیر5/116اور
صحیح
الترمذی3/140میں
صحیح
کہا
ہے۔
15
-میت
کی
وفات
کے
بعد
لوگوں
کا
دعا
کرنا۔
16۔
آخری
تشہد
میں
ہللا
کی
تعریف
اور
محمد
صلی
ہللا
علیہ
و
سلم
پر
درود
بھیجنے
کے
بعد
دعا
کرنا۔
17ہللا ۔
سے
اس
کے
اسم
اعظم
کے
ذریعے
دعا
کرتے
وقت
کہ
جس
کے
ذریعے
دعا
کرنے
پر
وہ
قبول
کرتا
ہے
اور
مانگنے
پر
وہ
دیتا
ہے۔
18ایک ۔
مسلمان
کا
اپنے
مسلمان
بھائی
کے
لیے
اس
کی
عدم
موجودگی
میں
دعا
کرنا۔
19۔
میدان
عرفہ
میں
کی
جانے
والی
دعا۔
20۔
ماہ
رمضان
میں
دعا
کرنا۔
21۔
مسلمانوں
کے
ذکر
کی
مجلسوں
میں
جمع
ہوتے
وقت
کی
جانے
والی
دعا۔
22۔
مصیبت
کے
وقت
کی
جانے
والی
یہ
دعا:"ِإنَّاِهَّلِ ل
وَ ِإنَّاِِإلَيْه، َرَاجِعُون
اللَّهُمَّ
أجُرْنِي
فِي
مُصِ يبَتِي،
ْوَ َأخْلِف
لِي
خَيْرًا"مِنْهَا۔
23اس ۔
وقت
کی
جانے
والی
دعا
جب
دل
کامل
اخالص
کے
ساتھ
ہللا
کی
جانب
متوجہ
۔ ہو
24۔
مظلوم
کی
ظالم
کے
حق
میں
کی
گئی
بد
دعا۔
25۔
والد
کا
اپنے
بچوں
کے
حق
میں
کی
گئی
دعا
ان یا
کے
خالف
کی
گئی
دعا۔
26۔
مسافر
کی
دعا۔
27۔
روزے
دار
کی،دعا
جب
تک
افطار
نہ
کر
لے۔
28۔
روزے
دار
کی
دعا
جو
افطار
کے
وقت
کی
جائے۔
29۔
پریشان
حال
کی
دعا۔
30انصاف
پرور
حاکم
کی
دعا۔
31۔
صالح
اوالد
کی
دعا
جو
والدین
کے
حق
میں
کی
گئی
ہو۔
32۔
وضو
کے،بعد
جب
نبی
صلى الله عليه وسلم
سے
منقول
دعاؤں
کے
ذریعے
مانگے۔
33۔
جمرہ
صغری
کو
پتھر
مارنے
کے
بعد
کی
گئی
دعا۔
34۔
جمرہ
وسطی
کو
پتھر
مارنے
کے
بعد
کی
گئی
دعا۔
35۔
کعبہ
کے
اندر
کی
گئی
دعا۔اور
جس
نے)حجر(حطیم
کے
اندر
نماز
پڑھی
اس
نے
کعبہ
کے
اندر
نماز
پڑھی۔
36۔
صفا
پہاڑی
پر
کی
گئی
دعا۔
37۔
مروہ
پہاڑی
پر
کی
گئی
دعا۔
38۔
مشعر
حرام
کے
پاس
کی
گئی
دعا۔
ویسے
تو
ایک
مسلمان
جہاں
بھی
ہوگا
اپنے
رب
سے
دعا
کرے
ہللا گا۔
تعالی
کا
فرمان
ہے:"جب
میرے
بندے
میرے
بارے
میں
آپ
سے
سوال
کریں
تو
(آپ
کہہ
دیں)کہ
یقینا
میں
بہت
ہی
قریب،ہوں
ہر
پکارنے
والے
کی
پکار
کو
جب
کبھی
وه
مجھے،پکارے
قبول
کرتا
ہوں۔
اس
لیے
لوگوں
کو
بھی
چاہیے
کہ
وه
میری
بات
مان
لیا
کریں
اور
مجھ
پر
ایمان
رکھیں۔
یہی
ان
کی
بھالئی
کا
باعث"ہے۔13لیکن
ان،اوقات
احوال
اور
اماکن
کو
خاص
طور
پر
کچھ
زیادہ
ہی
توجہ
حاصل
ہے۔
کتاب
و
سنت
کی
دعائیں
ساری
تعریف
محض
ایک
ہللا
کے
لیے
ہے
اور
درود
و
سالم
ہو
اس
نبی
پرجس
کے
بعد
کوئی
نبی
نہيں
آئے
گا۔
1
-"شروع
کرتا
ہوں
ہللا
کے
نام
سے
جو
بڑا
مہربان
اور
نہایت
رحم
کرنے
و ال
ہے۔
سب
تعریف
ہللاٰتعالی
کے
لیے
ہے
جو
تمام
جہانوں
کا
پالنے
والا
ہے۔
بڑا
مہربان
نہایت
رحم
کرنے
والا۔
بدلے
کے
دن
(یعنی)قیامت
کا
مالک
ہے۔
ہم
صرف
تیری
ہی
عبادت
کرتے
ہیں
اور
صرف
تجھ
ہی
سے
مدد
چاہتے
ہیں۔
ہمیں
سیدھا
(اور)سچا
راستہ
دکھا۔
ان
لوگوں
کا
راستہ
جن
پر
تونے
انعام
کیا،ہے
نہ
کہ
ان
لوگوں
کا)(راستہ
جن
پر
تیرا
غضب
نازل
ہوا
اور
نہ
ان
کا
جو
گمراہ"ہوئے۔14
2
-"ہمارے!پروردگار
تو
ہم
سے
قبول،فرما
تو
ہی
سننے
والا
اور
جاننے
والا"ہے۔15
3
-"اور
ہماری
توبہ
قبول،فرما
تو
توبہ
قبول
فرمانے
والا
اور
رحم
وکرم
کرنے
والا"ہے۔16
4
-"اے
ہمارے!رب
ہمیں
دنیا
میں
بھالئی
دے
اور
آخرت
میں
بھی
بھالئی
عطا
فرما
اور
ہمیں
جہنم
کے
عذاب
سے"بچا۔17
5
-"ہم
نے
سنا
اور
اطاعت،کی
ہم
تیری
بخشش
طلب
کرتے
ہیں
اے
ہمارے!رب
اور
ہمیں
تیری
ہی
طرف
لوٹنا"ہے۔18
6
-
"اے
ہمارے!رب
اگر
ہم
بھول
گئے
ہوں
یا
خطا
کی
ہو
تو
ہمیں
نہ
پکڑنا۔
اے
ہمارے!رب
ہم
پر
وه
بوجھ
نہ
ڈال
جو
ہم
سے
پہلے
لوگوں
پر
ڈالا
تھا۔
اے
ہمارے!رب
ہم
پر
وه
بوجھ
نہ
ڈال
جس
کی
ہمیں
طاقت
نہ
ہو
اور
ہم
سے
درگزر!فرما
اور
ہمیں
بخش
دے
اور
ہم
پر
رحم!کر
تو
ہی
ہمارا
مالک،ہے
ہمیں
کافروں
کی
قوم
پر
غلبہ
عطا"فرما۔19
7
-"اے
ہمارے!رب
ہمیں
ہدایت
دینے
کے
بعد
ہمارے
دل
ٹیڑھے
نہ
کردے
اور
ہمیں
اپنے
پاس
سے
رحمت
عطا
فرما۔ًیقینا
تو
ہی
بہت
بڑی
عطا
دینے
والا"ہے۔20
8
-"اے
ہمارے!رب
ہم
ایمان
ال
چکے۔
اس
لیے
ہمارے
گناہ
معاف
فرما
دے
اور
ہمیں
آگ
کے
عذاب
سے
بچا"لے۔21
9
-"اے
میرے!رب
مجھے
اپنے
پاس
سے
پاکیزہ
اوالد
عطا
کر۔
بے
شک
تو
دعا
سننے
و ال"ہے۔22
22سورہ
آل
عمران:آیت38۔
21سورہ
آل
عمران:آیت16۔
20سورہ
آل
عمران:آیت8۔
19سورہ،البقرہ:آیت286
18سورہ،البقرۃ:آیت285
17سورہ،البقرہ:آیت201
.
16سورہ،البقرہ:آیت128
15سورہ،البقرہ:آیت127
14سورہ
الفاتحۃ:آیت1
-
7۔
13سورہ،البقرہ:آیت186
Yorumlar
Henüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.
İlgili
حصن المسلم (کتاب وسنت سے دعائیں)
islamicmedia.tv
4 views · 5 months ago
كتاب وسنت کی دعائیں مع شرعى دم کے ذریعہ علاج
islamicmedia.tv
4 views · 5 months ago
روز مرہ کی مسنون دعائیں مع فوائد و تشریح (حصّہ سوم)
islamicmedia.tv
5 views · 5 months ago
دعائیں جو باریاب ہوئیں
islamicmedia.tv
4 views · 5 months ago
حِصن المسلم کتاب وسنت کے منتخب اذکار
islamicmedia.tv
5 views · 1 month ago
پیغمبررحمت صلى اللہ علیہ وسلم
islamicmedia.tv
4 views · 5 months ago
نماز نفل کتاب وسنت کی روشنی میں
islamicmedia.tv
5 views · 5 months ago
ہم طہارت کیسے حاصل کریں
islamicmedia.tv
5 views · 5 months ago
دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں
islamicmedia.tv
6 views · 5 months ago
شرح عقیدہ واسطیہ
islamicmedia.tv
6 views · 5 months ago