Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 وَإِذَا سَمِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَا أَعْيُنَهُمْ تَفِیضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ اور جب وہ رسول کی طرف نازل کردہ کلام کو سنتے ہیں تو آپ ان کی آنکھیں آنسو سے بہتی ہوئی دیکھتے ہیں اس سبب سے کہ انہوں نے حق کو پہچان لیا وہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب 0:30 ہم ایمان لے آیا پس تو ہم کو بھی ان لوگوں کے ساتھ لکھ لے جو تصدیق کرتے ہیں اور ہمارے پاس کونسا عذر ہے کہ ہم اللہ پر اور جو حق ہم کو پہنچا ہے اس پر ایمان نہ لائیں 0:59 اور ہم اس بات کی امید رکھتے ہیں کہ ہمارا رب ہم کو نیک لوگوں کی رفاقت میں داخل کر دے گا اس لیے ان کو اللہ ان کے اس قول کی وجہ سے ایسے باغ دے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے 1:29 اور نیک لوگوں کا یہی بدلہ ہے اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلاتے رہے وہ لوگ دوزخ والے ہیں 1:57 اے ایمان والو اللہ نے جو پاکیزہ چیزیں تمہارے لیے حلال کی ہیں ان کو حرام مت کرو اور حد سے آگے مت نکلو بے شک اللہ حد سے نکلنے والوں کو پسند نہیں کرتا 2:25 اور اللہ نے جو چیزیں تم کو دی ہیں ان میں سے حلال مرغوب چیزیں کھاؤ اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھتے ہو 2:54 فَمَن لَّمْ يَجْدِ فَصِيَامُ ثَلَاسَةِ اَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ اَيْمَانِكُمْ اِذَا حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُوا اَيْمَانَكُمْ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آیَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اللہ تمہاری قسموں میں لف قسم پر تم سے مواخزہ نہیں فرماتا لیکن مواخزہ اس پر فرماتا ہے کہ تم جن قسموں کو مضبوط کر دو 3:23 اس کا کفارہ دس محتاجوں کو کھانا دینا ہے اوسط درجے کا جو اپنے گھر بالوں کو کھلاتے ہو یا ان کو کپڑا دینا یا ایک غلام یا لونڈی آزاد کرنا ہے اور جس کو یہ میسر نہ ہو تو تین دن کے روزے ہیں یہ تمہاری قسموں کا کفارہ ہے جبکہ تم قسم کھالو اور اپنی قسموں کا خیال رکھو اسی طرح اللہ تمہارے لیے اپنے احکام بیان فرماتا ہے تاکہ تم شکر کرو 3:54 ایمان والو بات یہی ہے کہ شراب اور جوا اور تھان وغیرہ اور پانسے کے تیر یہ سب گندی باتیں شیطانی کام ہیں ان سے بالکل الگ رہو تاکہ تم فلاحیاب ہو 4:22 شیطان تو یوں چاہتا ہے کہ شراب اور جوے کے ذریعے سے تمہارے درمیان عداوت اور بغض واقع کرا دے اور اللہ کی یاد اور نماز سے تم کو باز رکھے سو اب بھی باز آ جاؤ 4:50 اور تم اللہ کی اطاعت کرتے رہو اور رسول کی اطاعت کرتے رہو اور احتیاط رکھو اگر اعراض کرو گے تو یہ جان رکھو کہ ہمارے رسول کے ذمہ صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے 5:15 ایسے لوگوں پر جو کہ ایمان رکھتے ہو اور نیک کام کرتے ہو اس چیز میں کوئی گناہ نہیں جس کو وہ کھاتے پیتے ہو 5:44 جبکہ وہ لوگ تقوی رکھتے ہوں اور ایمان رکھتے ہوں اور نیک کام کرتے ہوں پھر پرہیزگاری کرتے ہوں اور ایمان رکھتے ہوں پھر پرہیز کرتے ہوں اور خوب نیک عمل کرتے ہوں اللہ ایسے نیکوکاروں سے محبت رکھتا ہے 6:09 تنالہو ایدیکم و رماحکم لیعلم اللہ من یخافہو بالغیب فمن اعتدا بعد ذالک فرہو عذاب علیم اے ایمان والو اللہ قدر شکار سے تمہارا امتحان کرے گا جن تک تمہارے ہاتھ اور تمہارے نیزے پہنچ سکیں گے تاکہ اللہ معلوم کر لے کہ کون شخص اس سے بندیکھے ڈرتا ہے 6:35 تو جو شخص اس کے بعد حد سے نکلے گا اس کے لیے درناک سزا ہے 7:04 اے ایمان والو جب تم احرام کی حالت میں ہو تو شکار نہ مارو اور جو شخص تم میں سے جانبوچ کر شکار مارے گا تو اس پر فدیہ واجب ہوگا 7:32 جو کہ اس جانور کے برابر ہوگا جس کو اس نے مارا ہے جس کا فیصلہ تم میں سے دو معتبر شخص کر دیں خواہ وہ فدیہ خاص چوپائیوں میں سے ہو جو نیاز کے طور پر کعبے تک پہنچایا جائے اور خواہ کفارہ مساکین کو دے دیا جائے اور خواہ اس کے برابر روزے رکھ لیے جائیں تاکہ اپنے کام کی سزا چکھے اللہ نے گزشتہ کو معاف کر دیا اور جو شخص پھر ایسی ہی حرکت کرے گا تو اللہ انتقام لے گا اور اللہ 8:00 زبردست ہے انتقام لینے والا تمہارے لیے دریا کا شکار پکڑنا اور اس کا کھانا حلال کیا گیا ہے تمہارے فائدے کے لیے اور مسافروں کے لیے 8:27 اور خشکی کا شکار پکڑنا تمہارے لئے حرام کیا گیا ہے جب تک تم حالتِ احرام میں رہو اور اللہ سے ڈرو جس کے پاس تم جمع کیے جاؤ گے 9:00 اللہ نے کعبہ کو جو کہ عدب کا مکان ہے لوگوں کے قائم رہنے کا سبب قرار دے دیا اور عزت والے مہینے کو بھی اور حرم میں قربان ہونے والے جانور کو بھی اور ان جانوروں کو بھی جن کے گلے میں پٹے ہوں یہ اس لیے تا کہ تم اس بات کا یقین کر لو کہ بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کے اندر کی تمام چیزوں کا علم رکھتا ہے اور بے شک اللہ سب چیزوں کو خوب جانتا ہے 9:27 اِعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ وَأَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ تم یقین جانو کہ اللہ سخت سزا دینے والا بھی ہے اور اللہ بڑی مغفرت اور بڑی رحمت والا بھی ہے مَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغِ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا تَفْتُمُونَ رسول کے ذمہ تو صرف پہنچانا ہے اور اللہ سب جانتا ہے 9:55 جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ پوشیدہ رکھتے ہو آپ فرما دیجئے کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں گو آپ کو ناپاک کی کثرت بھلی لگتی ہو اللہ سے ڈرتے رہو اے اقل مندو تاکہ تم کامیاب ہو 10:22 اے ایمان والو ایسی باتیں مت پوچھو کہ اگر وہ تم پر ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں ناغوار ہوں 10:46 اور اگر تم نزولِ قرآن کے زمانے میں ان باتوں کی بابت پوچھو گے تو تم پر ظاہر کر دی جائیں گی سوالاتِ گزشتہ اللہ نے معاف کر دیئے اور اللہ بڑی مغفرت والا بڑے حلم والا ہے قَدْ سَأَلَهَا قَوْمٌ مِّن قَبْرِكُمْ ثُمَّ أَصْبَحُوا بِهَا كَافِرِينَ ایسی باتیں تم سے پہلے اور لوگوں نے بھی پوچھی تھی پھر ان باتوں کے منکر ہو گئے 11:12 اللہ نے نہ بحیرہ کو جائز قرار دیا ہے اور نہ سائبہ کو اور نہ وسیلہ کو اور نہ حام کو لیکن جو لوگ کافر ہیں وہ اللہ پر جھوٹ لگاتے ہیں 11:42 اور اکثر کافر عقل نہیں رکھتے اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ نے جو حکام نازل فرمائے ہیں ان کی طرف اور رسول کی طرف رجوع کرو 12:12 تو کہتے ہیں کہ ہمیں وہی کافی ہے جس پر ہم نے اپنے بڑوں کو دیکھا اگرچہ ان کے بڑے نہ کچھ سمجھ بوچ رکھتے ہوں اور نہ ہدایت رکھتے ہوں اے ایمان والو اپنی فکر کرو 12:42 جب تم راہ راست پر چل رہے ہو تو جو شخص گمرا رہے اس سے تمہارا کوئی نقصان نہیں اللہ ہی کے پاس تم سب کو جانا ہے پھر وہ تم کو بتلا دے گا جو کچھ تم سب کرتے تھے 13:09 او آخران من غیركم ان انتم ضربتم في الأرض فأصابتكم مصیبة الموت تحبسونهما من بعد الصلاة فيقسمان بالله ان ارتبتم لا نشتري به ثمنا ولو كان ذا قربا ولا نكتم شهادة الله انا اذا لمن الآثمین 13:38 اے ایمان والو اگر تم میں سے کسی کو موت آ جائے تو وسیعت کے وقت اپنے مسلمانوں میں سے دو صاحب عدل گواہ بنا لے اور اگر تم حالت سفر میں ہو اور تمہیں موت آ لے تو دو غیر مسلموں کو بھی گواہ بنا سکتے ہو اگر تمہیں کچھ شک پڑ جائے تو ان دونوں کو نماز کے بعد مسجد میں روک لو پھر وہ اللہ کی قسم اٹھا کر کہیں کہ ہم کسی ذاتی مفاد کی خاطر شہادت کو بیشنے والے نہیں خواہ ہمارا کوئی رشتدار ہی کیوں نہ ہو 14:07 اور نیز یہ کہ ہم اللہ کی خاطر گواہی کو نہیں چھپائیں گے اور اگر ایسا کریں تو ہم مجرم ہیں 14:37 پھر اگر یہ پتہ چل جائے کہ وہ دونوں گناہ میں ملوث ہو کر حق بات کو دبا گئے ہیں تو ان کی جگہ دو اور گواہ کھڑے ہوں جو پہلے دونوں غیر مسلم گواہوں سے اہل تر ہوں اور ان لوگوں کی طرف سے ہوں جن کی حق تلف ہی ہوئی ہے وہ اللہ کی قسم اٹھا کر کہیں کہ ہماری شہادت ان پہلے گواہوں کی شہادت سے زیادہ سچی ہے اور ہم نے کوئی زیادت ہی نہیں کی اگر ہم نے ایسا کیا تو بلا شبہ ہم ظالم ہیں 15:06 اس طریقے سے زیادہ توقع کی جا سکتی ہے کہ لوگ ٹھیک ٹھیک شہادت دیا کریں یا اس بات سے ڈر جائیں کہ کہیں ان کی قسموں کے بعد دوسری قسموں سے ان کی تردید نہ ہو جائے 15:35 اور اللہ سے ڈرتے رہو اور اس کے احکام دھیان سے سنو اور اللہ نافرمان لوگوں کو راہ نہیں دکھاتا اللہ جس روز تمام پیغمبروں کو جمع کرے گا پھر ارشاد فرمائے گا کہ تم کو کیا جواب ملا تھا وہ عرص کریں گے کہ ہمیں کچھ خبر نہیں 16:03 بے شک تو ہی پوشیدہ باتوں کو پورا جاننے والا ہے 16:23 وَإِذْ عَلَّمْتُكَ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالْتَوْرَاتَ وَالْإِنْجِيلِ وَإِذْ تَخْلُقُ مِنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ بِإِذْنِي فَتَنفُخُ فِيهَا فَتَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِي وَتُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ بِإِذْنِي وَإِذْ تُخْرِجُ الْمَوْتَى بِإِذْنِي 16:44 وَإِذْ كَفَفْتُ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَنْكَ إِذْ جِئْتَهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ فَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ جبکہ اللہ ارشاد فرمائے گا کہ اے عیسیٰ ابن مریم میرا انعام یاد کرو جو تم پر اور تمہاری والدہ پر ہوا ہے جب میں نے تم کو روح القدس سے تعاید دی تم لوگوں سے کلام کرتے تھے 17:14 گود میں بھی اور بڑی عمر میں بھی اور جبکہ میں نے تم کو کتاب اور حکمت کی باتیں اور تورات اور انجیل کی تعلیم دی اور جبکہ تم میرے حکم سے گارے سے ایک شکل بناتے تھے جیسے پرندے کی شکل ہوتی ہے پھر تم اس کے اندر پھونک مار دیتے تھے جس سے وہ پرندہ بن جاتا تھا میرے حکم سے 17:35 اور تم اچھا کر دیتے تھے مادرزاد اندھے کو اور کوڑھی کو میرے حکم سے اور جبکہ تم مردوں کو نکال کر کھڑا کر لیتے تھے میرے حکم سے اور جبکہ میں نے بنی اسرائیل کو تم سے باز رکھا جب تم ان کے پاس دلیلیں لے کر آئے تھے پھر ان میں جو کافر تھے انہوں نے کہا تھا کہ یہ کھلے جادو کے سوا اور کچھ بھی نہیں 18:00 اور جبکہ میں نے ہواریوں کو حکم دیا کہ تم مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان لاؤ انہوں نے کہا کہ ہم ایمان لائے اور آپ گواہ رہیے کہ ہم پورے فرمابردار ہیں 18:30 قال اتقوا اللہ ان کنتم مؤمنین وہ وقت یاد کے قابل ہے جبکہ ہواریوں نے ارس کیا کہ اے عیسیٰ ابن مریم کیا آپ کا رب ایسا کر سکتا ہے کہ ہم پر آسمان سے ایک خان نازل فرما دے آپ نے فرمایا کہ اللہ سے ڈرو اگر تم ایماندار ہو 18:58 قد صدقتنا ونکون علیہا من الشاہدین وہ بولے کہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس میں سے کھائیں اور ہمارے دلوں کو پورا اتمینان ہو جائے اور ہمارا یہ یقین اور بڑھ جائے کہ آپ نے ہم سے سچ بولا ہے اور ہم گواہی دینے والوں میں سے ہو جائیں قال عیسی بن مریم اللہم ربنا انزل علینا ما 19:23 ایسا ابن مریم نے دعا کی کہ اے اللہ اے ہمارے پربردگار ہم پر آسمان سے کھانا نازل فرما کہ وہ ہمارے لیے یعنی ہم میں جو اول ہیں 19:49 اور جو بعد ہیں سب کے لیے ایک خوشی کی بات ہو جائے اور تیری طرف سے ایک نشان ہو جائے اور تُو ہم کو رزق عطا فرما دے اور تُو سب عطا کرنے والوں سے اچھا ہے حق تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ میں وہ کھانا 20:18 تم لوگوں پر نازل کرنے والا ہوں پھر جو شخص تم میں سے اس کے بعد کفر کرے گا تو میں اس کو ایسی سزا دوں گا کہ وہ سزا دنیا جہان والوں میں سے کسی کو نہ دوں گا 20:46 اور وہ وقت بھی قابل ذکر ہے جب اللہ فرمائے گا کہ اے عیسیٰ ابن مریم کیا تم نے ان لوگوں سے کہا تھا کہ مجھے اور میری ماں کو بھی اللہ کے علاوہ معبود قرار دے لو 21:15 عیسیٰ ارس کریں گے کہ تو پاک ہے مجھے کسی طرح لائق نہ تھا کہ میں ایسی بات کہتا جس کے کہنے کا مجھے کوئی حق نہیں اگر میں نے کہا ہوگا تو تجھے اس کا علم ہوگا تو تو میرے دل کے اندر کی بات بھی جانتا ہے اور جو کچھ تیرے نفس میں ہے میں اس کو نہیں جانتا تمام غیبوں کا جاننے والا تو ہی ہے 21:44 میں نے تو ان سے اور کچھ نہیں کہا مگر صرف وہی جو تُو نے مجھے حکم فرمایا تھا کہ تم اللہ کی بندگی اختیار کرو جو میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے میں ان پر گواہ رہا جب تک ان میں رہا 22:12 پھر جب تُو نے مجھے اٹھا لیا تو تُو ہی ان پر نگران تھا اور تُو ہر چیز کی پوری خبر رکھتا ہے اگر تُو ان کو سزا دے تو وہ تیرے بندے ہیں اور اگر تُو ان کو معاف فرما دے تو تُو زبردست ہے حکمت والا ہے 22:41 اللہ ارشاد فرمائے گا کہ یہ وہ دن ہے کہ جو لوگ سچے تھے ان کا سچا ہونا ان کے کام آئے گا ان کو ایسے باغ ملیں گے جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے 23:11 اللہ ان سے راضی اور خوش اور وہ اللہ سے راضی اور خوش ہیں یہ بہت بڑی کامیابی ہے اللہ ہی کی ہے سلطنت آسمانوں کی اور زمین کی اور ان چیزوں کی جو ان میں موجود ہیں اور وہ ہر شہ پر پوری قدرت رکھتا ہے 23:41 شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے تمام تعریفیں اللہ ہی کے لائق ہیں جس نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا اور تاریکیوں اور نور کو بنایا 24:06 پھر بھی کافر لوگ غیر اللہ کو اپنے رب کے برابر قرار دیتے ہیں وہ ایسا ہے جس نے تم کو مٹی سے بنایا پھر ایک وقت معین کیا اور دوسرا معین وقت خاص اللہ ہی کے نزدیک ہے پھر بھی تم شک رکھتے ہو 24:32 اور وہی ہے معبود برحق آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی وہ تمہارے پوشیدہ اور تمہارے ظاہر احوال کو جانتا ہے اور تم جو کچھ عمل کرتے ہو اس کو بھی جانتا ہے 25:00 اور ان کے پاس کوئی نشانی بھی ان کے رب کی نشانیوں میں سے نہیں آتی مگر وہ اس سے اعراض ہی کرتے ہیں فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنبَاءُ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِعُونَ انہوں نے اس سچی کتاب کو بھی جھٹلایا جبکہ وہ ان کے پاس پہنچی سو جلد ہی ان کو اس چیز کی خبر مل جائے گی جس کے ساتھ یہ لوگ مزاق کیا کرتے تھے 25:30 اَلَمْ يَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ قَرْنٍ مَكَّنَّا هُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَكِّنْ لَكُمْ وَأَرْسَنَّا السَّمَاءَ عَلَيْهِمْ مِدْرَارًا وَجْعَلْنَا الْأَنْهَارَ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَا هُمْ بِذُنُوبِهِمْ وَأَنْشَأْنَا مِنْ بَعْد 25:56 کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ ہم ان سے پہلے کتنی جماعتوں کو ہلاک کر چکے ہیں جن کو ہم نے دنیا میں ایسی قوت دی تھی کہ تم کو وہ قوت نہیں دی اور ہم نے ان پر خوب بارشیں برسائیں اور ہم نے ان کے نیچے سے نہریں جاری کی پھر ہم نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر ڈالا اور ان کے بعد دوسری جماعتوں کو پیدا کر دیا 26:20 اور اگر ہم کاغذ پر لکھا ہوا کوئی نوشتہ آپ پر نازل فرماتے پھر اس کو یہ لوگ اپنے ہاتھوں سے چھو بھی لیتے تب بھی یہ کافر لوگ یہی کہتے کہ یہ کچھ بھی نہیں مگر سریح جادو ہے 26:48 اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ان کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا اور اگر ہم کوئی فرشتہ بھیج دیتے تو سارا قصہ ہی ختم ہو جاتا پھر ان کو ذرا محلت نہ دی جاتی اور اگر ہم کسی فرشتے کو رسول بناتے 27:16 تو بھی اسے ہم انسانی شکل ہی میں اتارتے اور ہم انہیں اسی شبہ میں ڈال دیتے جس میں وہ اب پڑے ہوئے ہیں اور واقعی آپ سے پہلے جو پیغمبر ہوئے ہیں ان کے ساتھ بھی مزاک کیا گیا پھر جن لوگوں نے ان سے مزاک کیا تھا ان کو اس عذاب نے آگھیرا 27:45 جس کا وہ مذاک اڑاتے تھے آپ فرما دیجئے کہ ذرا زمین میں چلو پھرو پھر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا 28:13 الذین خسروا انفسهم فہم لا یؤمنون آپ کہیے کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں موجود ہے یہ سب کس کی ملکیت ہے آپ کہہ دیجئے کہ سب اللہ ہی کی ملکیت ہے اللہ نے مربانی فرمانا اپنے اوپر لازم فرما لیا ہے تم کو اللہ قیامت کے روز جمع کرے گا اس میں کوئی شک نہیں جن لوگوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈالا ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے 28:42 اور اللہ ہی کی ملک ہے وہ سب کچھ جو رات میں اور دن میں رہتی ہیں اور وہی بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے 29:07 قل انی امرت ان اکون اول من اسلم ولا تکونن من المشرکین آپ کہیے کہ کیا اللہ کے سوا جو کہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اور جو کہ کھانے کو دیتا ہے اور اس کو کوئی کھانے کو نہیں دیتا اور کسی کو معبود قرار دوں آپ فرما دیجئے کہ مجھ کو یہ حکم ہوا ہے کہ سب سے پہلے میں اسلام قبول کروں اور تو شرک کرنے والوں میں سے ہرگز نہ ہونا 29:35 آپ کہہ دیجئے کہ میں اگر اپنے رب کا کہنا نہ مانوں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں اور جس شخص سے اس روز وہ عذاب ہٹا دیا جائے تو اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا اور یہ سریح کامیابی ہے 30:04 اور اگر تجھ کو اللہ کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کا دور کرنے والا اللہ کے سوا اور کوئی نہیں اور اگر تجھ کو اللہ کوئی نفع پہنچائے تو وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے 30:29 اور وہی اللہ اپنے بندوں کے اوپر غالب ہے برتر ہے اور وہی بڑی حکمت والا اور پوری خبر رکھنے والا ہے 30:56 اَئِنَّكُمْ لَتَشْهَدُونَ اَنَّ مَعَ اللَّهِ آلِهَةً اُخْرَا قُلْ لَا أَشْهَدْ قُلْ اِنَّمَا هُوَ اِلَٰهٌ وَاحِدٌ وَإِنَّنِي بَرِيءٌ مِّمَّا تُشْرِكُونَ آپ کہیے کہ سب سے بڑی چیز گواہی دینے کے لیے کون ہے آپ کہیے کہ میرے اور تمہارے درمیان اللہ گواہ ہے اور میرے پاس یہ قرآن بطور وحی کے بھیجا گیا ہے 31:23 تاکہ میں اس کے ذریعے سے تم کو اور جس جس کو یہ قرآن پہنچے ان سب کو ڈراؤں کیا تم سچ مچ یہی گواہی دوگے کہ اللہ کے ساتھ کچھ اور معبود بھی ہیں آپ کہہ دیجئے کہ میں تو گواہی نہیں دیتا آپ فرما دیجئے کہ بس وہ تو ایک ہی معبود ہے اور بے شک میں تمہارے شرک سے بیزار ہوں 31:51 جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ لوگ رسول کو اسی طرح پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں جن لوگوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈالا ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے 32:22 اور اس سے زیادہ بے انصاف کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ بہتان باندھے یا اللہ کی آیات کو جھوٹا بتلائے ایسے بے انصافوں کو کامیابی نہ ہوگی اور وہ وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جس روز ہم تمام لوگوں کو جمع کریں گے 32:49 پھر ہم مشرکین سے کہیں گے کہ تمہارے وہ شرکا جن کے معبود ہونے کا تم دعویٰ کرتے تھے کہاں گئے پھر ان کے شرکہ انجام اس کے سوا اور کچھ بھی نہ ہوگا کہ وہ یوں کہیں گے کہ قسم اللہ کی ہمارے پروردگار کی ہم مشرک نہ تھے 33:18 ذرا دیکھو تو انہوں نے کس طرح جھوٹ بولا اپنی جانوں پر اور جن چیزوں کو وہ جھوٹ موٹ تراشہ کرتے تھے وہ سب غائب ہو گئے 33:40 اور ان میں بعض ایسے ہیں کہ آپ کی طرف کان لگاتے ہیں اور ہم نے ان کے دلوں پر پردہ ڈال رکھا ہے اس سے کہ وہ اس کو سمجھیں اور ان کے کانوں میں ڈاٹ دے رکھی ہے 34:08 اور اگر وہ لوگ تمام دلائل کو دیکھ لیں تو بھی ان پر کبھی ایمان نہ لائے یہاں تک کہ جب یہ لوگ آپ کے پاس آتے ہیں تو آپ سے خامخا جھگڑتے ہیں یہ لوگ جو کافر ہیں یوں کہتے ہیں کہ یہ تو کچھ بھی نہیں صرف پہلے لوگوں کی داستانے ہیں 34:34 اور یہ لوگ اس سے دوسروں کو بھی روکتے ہیں اور خود بھی اس سے دور دور رہتے ہیں اور یہ لوگ اپنے آبھی کو تباہ کر رہے ہیں اور کچھ خبر نہیں رکھتے اور اگر آپ اس وقت دیکھیں 35:02 جبکہ یہ دوزخ کے پاس کھڑے کیے جائیں تو کہیں گے ہائے کیا اچھی بات ہو کہ ہم پھر واپس بھیج دیے جائیں اور اگر ایسا ہو جائے تو ہم اپنے رب کی آیات کو نہ چھٹلائیں اور ہم ایمان والوں میں سے ہو جائیں 35:28 بلکہ جس چیز کو اس سے پہلے چھپایا کرتے تھے وہ ان کے سامنے آگئی ہے اور اگر وہ لوگ پھر واپس بھیج دیے جائیں تب بھی وہ وہی کام کریں گے جس سے ان کو منع کیا گیا تھا اور یقیناً وہ بالکل جھوٹے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ صرف یہی دنیاوی زندگی ہماری زندگی ہے اور ہم زندہ نہ کیے جائیں گے 35:57 اور اگر آپ اس وقت دیکھیں جب وہ اپنے رب کے سامنے کھڑے کیے جائیں گے اللہ فرمائے گا کہ کیا یہ عمر واقعی نہیں ہے وہ کہیں گے بے شک قسم ہمارے رب کی اللہ فرمائے گا تو اب اپنے کفر کے عوض عذاب چکھو 36:26 قَدْ خَسِرَ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِلِقَاءِ اللَّهِ حَتَّىٰ اِذَا جَاءَتْهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً قَالُوا يَا حَسْرَتَنَا عَلَى مَا فَرَّطْنَا فِيهَا وَهُمْ يَحْمِلُونَ اَوْزَارَهُمْ عَلَى ظُهُورِهِمْ اَلَا سَاءَ مَا يَزِرُونَ بے شک خسارے میں پڑے وہ لوگ 36:55 جنہوں نے اللہ سے ملاقات کی حقیقت کو جھٹلایا یہاں تک کہ جب وہ معین وقت ان پر اچانک آ پہنچے گا تو کہیں گے کہ ہائے افسوس ہماری کوتاہی پر جو اس کے بارے میں ہوئی اور حالت ان کی یہ ہوگی کہ وہ اپنے بوجھ اپنی کمر پر لا دے ہوں گے خوب سن لو کہ بری ہوگی وہ چیز جس کو وہ لا دیں گے 37:21 وَلَدَّارُ الْآخِرَةُ خَيْرٌ لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ أَفَلَا تَعْقِنُونَ اور دنیاوی زندگانی تو کچھ بھی نہیں بجز لہب و لعب کے اور آخرت کا گھر متقیوں کے لیے بہتر ہے کیا تم سوچتے سمجھتے نہیں ہو قَدْ نَعْلَمُ إِنَّهُ لَيَحْزُنُكَ الَّذِي يَقُولُونَ فَإِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُونَكَ وَلَكِنَّ الظَّالِمِينَ بِآیَاتِ اللَّهِ يَجْ 37:51 ہم خوب جانتے ہیں کہ آپ کو ان کی باتیں غمزدہ کرتی ہیں سو یہ لوگ آپ کو جھوٹا نہیں کہتے لیکن یہ ظالم تو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں 38:19 اور بہت سے پیغمبر جو آپ سے پہلے ہوئے ہیں ان کی بھی تقزیب کی جا چکی ہے سونہ نے اس پر صبر ہی کیا ان کی تقزیب کی گئی اور ان کو عزائیں پہنچائی گئی یہاں تک کہ ہماری امداد ان کو پہنچی اور اللہ کی باتوں کا کوئی بدلنے والا نہیں اور آپ کے پاس بعض پیغمبروں کی کچھ خبریں تو آ ہی چکی ہیں 38:41 اور اگر آپ کو ان کا عراز گران گزرتا ہے 39:08 تو اگر آپ کو یہ قدرت ہے کہ زمین میں کوئی سرنگ یا آسمان میں کوئی سیڑھی ڈھونڈ لو پھر کوئی موجزہ لے آؤ تو کرو اور اگر اللہ کو منظور ہوتا تو ان سب کو رہ راست پر جمع کر دیتا سو آپ نادانوں میں سے نہ ہو جائیے وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو سنتے ہیں 39:39 اور مردوں کو اللہ زندہ کر کے اٹھائے گا پھر سب اللہ ہی کی طرف لائے جائیں گے اور وہ لوگ کہتے ہیں کہ ان کے رب کی طرف سے ان پر کوئی موجزہ کیوں نہیں نازل کیا گیا 40:09 آپ فرما دیجئے کہ اللہ کو بے شک پوری قدرت ہے اس پر کہ وہ موجزہ نازل فرما دے لیکن ان میں اکثر بے خبر ہے 40:38 مَا فَرَّطُنَا فِي الْكِتَابِ مِن شَيْءٍ ثُمَّ إِلَى رَبِّهِمْ يُحْشَرُونَ اور جتنے قسم کے جاندار زمین پر چلنے والے ہیں اور جتنے قسم کے پرند جانور ہیں کہ اپنے دونوں بازوں سے اُڑتے ہیں ان میں کوئی قسم ایسی نہیں جو کہ تمہاری طرح کے گروہ نہ ہوں ہم نے دفتر میں کوئی چیز نہیں چھوڑی پھر سب اپنے پروردگار کے پاس جمع کیے جائیں گے 41:07 اور جو لوگ ہماری آیتوں کی تقزیب کرتے ہیں وہ تو طرح طرح کی ظلمتوں میں بہرے گنگے ہو رہے ہیں اللہ جس کو چاہے بے راہ کر دے اور وہ جس کو چاہے سیدھی راہ پر لگا دے 41:36 آپ کہیے کہ اپنا حال تو بتلاو کہ اگر تم پر اللہ کا کوئی عذاب آ پڑے یا تم پر قیامت ہی آ پہنچے تو کیا اللہ کے سوا کسی اور کو پکارو گے اگر تم سچے ہو 42:06 بلکہ خاص اسی کو پکارو گے پھر جس کے لیے تم پکارو گے اگر وہ چاہے تو اس کو بھی ہٹا دے اور جن کو تم شریک ٹھہراتے ہو ان سب کو بھول بھال جاؤ 42:36 اور بلا شبہ ہم نے اور امتوں کی طرف بھی جو کہ آپ سے پہلے گزر چکی ہیں پیغمبر بھیجے تھے سو ہم نے ان کو تنگ دستی اور بیماری سے پکڑا تاکہ وہ آجزی سے گر گرائیں 43:06 وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ سو جب ان کو ہماری سزا پہنچی تھی تو انہوں نے آجزی کیوں نہیں اختیار کی لیکن ان کے دل سخت ہو گئے اور شیطان نے ان کے آمال کو ان کے خیال میں آراستہ کر دیا فَلَمَّا نَسُوا مَا ذُكِّرُوا بِهِ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ اَلْوَابَ كُلِّ شَيْءٍ 43:33 پھر جب وہ لوگ ان چیزوں کو بھولے رہے جن کی ان کو نصیحت کی جاتی تھی تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کشادہ کر دیئے یہاں تک کہ جب ان چیزوں پر جو کہ ان کو ملی تھی وہ خوب اترا گئے ہم نے ان کو اچانک پکڑ لیا 44:01 پھر تو وہ بالکل مایوس ہو گئے پھر ظالم لوگوں کی جڑ کڑ گئی اور اللہ کا شکر ہے جو تمام عالم کا پربردگار ہے 44:30 وَخَتَمَ عَلَىٰ قُلُوبِكُمْ مَنْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ يَأْتِيكُمْ بِهِ اُنظُرْ كَیْفَ نُصَرِّفُ الْآیَاتِ ثُمَّ هُمْ يَصْدِفُونَ آپ کہیے کہ یہ بتلاؤ اگر اللہ تمہاری سماعت اور بسارت بالکل لے لے اور تمہارے دلوں پر مہر کر دے تو اللہ کے سوا اور کوئی معبود ہے کہ یہ تم کو پھر دے دے 44:56 آپ دیکھئے تو ہم کس طرح دلائل کو مختلف انداز سے پیش کر رہے ہیں پھر بھی یہ اعراض کرتے ہیں قُلْ أَرَأَيْتَكُمْ إِنْ أَتَاكُمْ عَذَابُ اللَّهِ بَغْتَةً أَوْ جَهْرَةً هَلْ يُهْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الظَّالِمُونَ آپ کہیے کہ یہ بتلاؤ اگر تم پر اللہ کا عذاب آ پڑے خواہ اچانک یا علانیہ تو کیا بجوز ظالم لوگوں کے اور بھی کوئی حلاق کیا جائے گا 45:25 اور ہم پیغمبروں کو صرف اس لیے بھیجا کرتے ہیں کہ وہ بشارت دیں اور ڈرائیں پھر جو ایمان لے آئے اور اصلاح کر لے تو ان لوگوں پر کوئی اندیشہ نہیں اور نہ وہ مغموم ہوں گے 45:50 اور جو لوگ ہماری آیتوں کو چھٹلاتے ہیں ان کو اس وجہ سے عذاب پہنچے گا کہ وہ نافرمانی کرتے ہیں 46:20 قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْنَا وَالْبَصِيرُ أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ آپ کہہ دیجئے کہ نہ تو میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں میں تو صرف جو کچھ میرے پاس وحی آتی ہے اس کا اتباع کرتا ہوں آپ کہیے کہ اندھا اور بینہ کہیں برابر ہو سکتا ہے سو کیا تم غور نہیں کرتے 46:51 اور ایسے لوگوں کو ڈرائیے جو اس بات سے اندیشہ رکھتے ہیں کہ اپنے رب کے پاس ایسی حالت میں جمع کیے جائیں گے کہ اللہ کے سوا نہ کوئی ان کا مددگار ہوگا اور نہ کوئی شفی ہوگا 47:20 اس امید پر کہ وہ ڈر جائیں اور ان لوگوں کو اپنے سے دور نہ ہٹائیں 47:46 جو صبح و شام اپنے پروردگار کی عبادت کرتے ہیں خاص اسی کی رضا مندی چاہتے ہیں ان کے حساب سے آپ کے ذمہ کچھ نہیں اور نہ آپ کے حساب سے کچھ ان کے ذمہ ہے سو اگر آپ انہیں اپنے سے دور ہٹائیں گے تو آپ ظلم کرنے والوں میں سے ہو جائیں گے 48:16 اور اسی طرح ہم نے بعض لوگوں کو دوسروں کے ذریعے سے آزمائش میں ڈال رکھا ہے تاکہ یہ لوگ کہا کریں کیا یہ لوگ ہیں کہ ہم سب میں سے ان پر اللہ نے فضل کیا ہے کیا یہ بات نہیں ہے کہ اللہ شکر گزاروں کو خوب جانتا ہے 48:45 اور وہ لوگ جب آپ کے پاس آئیں جو ہماری آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں تو یوں کہہ دیجئے کہ تم پر سلامتی ہو تمہارے رب نے مہربانی فرمانا اپنے ذمہ مقرر کر لیا ہے 49:15 کہ جو شخص تم میں سے برا کام کر بیٹھے جہالت سے پھر وہ اس کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح رکھے تو اللہ کی یہ شان ہے کہ وہ بڑی مغفرت کرنے والا ہے بڑی رحمت والا ہے اسی طرح ہم آیات کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں اور تاکہ مجرمین کا طریقہ ظاہر ہو جائے 49:44 آپ کہہ دیجئے کہ میں تمہاری خواہشات کی پیروی نہ کروں گا کیونکہ اس حالت میں تو میں بے راہ ہو جاؤں گا 50:13 اور راہ راست پر چلنے والوں میں نہ رہوں گا آپ کہہ دیجئے کہ میرے پاس تو ایک دلیل ہے میرے رب کی طرف سے اور تم اس کی تقزیب کرتے ہو 50:40 جس چیز کی تم جلبازی کر رہے ہو وہ میرے پاس نہیں حکم تو صرف اللہ ہی کا ہے جو حق ہی بیان کرتا ہے اور سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا وہی ہے آپ کہہ دیجئے 51:08 کہ اگر میرے پاس وہ چیز ہوتی جس کی تم جلدبازی کر رہے ہو تو میرے اور تمہارے درمیان معاملے کا فیصلہ ہو چکا ہوتا اور ظالموں کو اللہ خوب جانتا ہے 51:34 اور اللہ ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں یعنی خزانیں ان کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہیں اور جو کچھ دریاؤں میں ہیں اور کوئی پتہ نہیں گرتا مگر وہ اس کو بھی جانتا ہے 52:00 اور کوئی دانہ زمین کے تاریخ حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خوشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں 52:25 اور وہ ایسا ہے کہ رات میں تمہاری روح کو قبض کر دیتا ہے اور جو کچھ تم دن میں کرتے ہو اس کو جانتا ہے پھر تم کو جگہ اٹھاتا ہے تاکہ میاد معین تمام کر دی جائے پھر اسی کی طرف تم کو جانا ہے پھر وہ تم کو بتائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے 52:52 اور وہی اپنے بندوں کے اوپر غالب ہے برتر ہے اور تم پر نگرانی کرنے والے فرشتے بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آ پہنچتی ہے تو اس کی روح ہمارے بھیجے ہوئے قبض کر لیتے ہیں 53:21 اور وہ ذرا کتا ہی نہیں کرتے پھر سب اپنے مالے کے حقیقی کے پاس لائے جائیں گے خوب سن لو فیصلہ اللہ ہی کا ہوگا اور وہ بہت جلد حساب لے گا 53:51 تدعونہ تضوعا و خفیتا لئن انجانا من هذه لنکونا من الشاکرین آپ کہیے کہ وہ کون ہے جو تم کو خشکی اور دریا کے اندھیروں سے نجات دیتا ہے تم اس کو پکارتے ہو گڑ گڑا کر اور چپکے چپکے کہ اگر تو ہم کو ان سے نجات دے دے تو ہم ضرور شکر کرنے والوں میں سے ہو جائیں گے 54:17 قُلِ اللَّهُ يُنَجِّيكُمْ مِنْهَا وَمِنْ كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ أَنتُمْ تُشْرِكُونَ آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَىٰ أَنْ يَبِعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ اَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمْ اَوْ يَلْبِسَكُمْ شِیَعً 54:46 آپ کہیے کہ اس پر بھی وہی قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب تمہارے اوپر سے بھیج دے یا تمہارے پاؤں تلے سے یا کہ تم کو گروہ گروہ کر کے سب کو بھڑا دے اور تمہارے ایک کو دوسرے کی لڑائی چکھا دے 55:13 آپ دیکھئے تو سہی ہم کس طرح دلائل مختلف انداز سے بیان کرتے ہیں شاید وہ سمجھ جائیں اور آپ کی قوم نے اس قرآن کو جھٹلایا حالانکہ وہ سراسر حق ہے 55:43 آپ کہہ دیجئے کہ میں تم پر داروگا مقرر نہیں کیا گیا ہوں ہر خبر کے وقوع کا ایک وقت ہے اور جلد ہی تم کو معلوم ہو جائے گا 56:13 اور جب آپ ان لوگوں کو دیکھیں جو ہماری آیات میں عیبجوئی کر رہے ہوں تو ان لوگوں سے کنارہ کش ہو جائیں یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں اور اگر آپ کو شیطان بھلا دے تو یاد آنے کے بعد پھر ایسے ظالم لوگوں کے ساتھ مت بیٹھیں 56:41 اور جو لوگ پرحزگار ہیں ان پر ان ظالموں کے حساب میں کسی چیز کی ذمہ داری نہیں لیکن ان کے ذمہ نصیحت کر دینا ہے شاید وہ بھی تقوی اختیار کریں 57:08 اور ایسے لوگوں سے بالکل کنارہ کش رہیں 57:35 جنہوں نے اپنے دین کو کھیل تماشا بنا رکھا ہے اور دنیاوی زندگی نے انہیں دھوکے میں ڈال رکھا ہے اور آپ اس قرآن کے ذریعے سے نصیحت بھی کرتے رہیں تاکہ کوئی شخص اپنے کردار کے سبب اس طرح نہ پھنس جائے کہ کوئی غیر اللہ اس کا نہ مددگار ہو اور نہ سفارشی اور یہ کیفیت ہو کہ اگر دنیا بھر کا معافضہ بھی دے ڈالے تب بھی اس سے نہ لیا جائے ایسے ہی ہیں کہ اپنے کردار کے سبب پھنس گئے 58:04 ان کے لئے نہایت تیز گرم پانی پینے کے لئے ہوگا اور درناک سزا ہوگی ان کے کفر کے سبب 58:33 آپ کہہ دیجئے کہ کیا ہم اللہ کے سوا ایسی چیز کو پکاریں کہ نہ وہ ہم کو نفع پہنچائے اور نہ ہم کو نقصان پہنچائے اور کیا ہم الٹے پھر جائیں اس کے بعد کہ ہم کو اللہ نے ہدایت کر دی ہے 59:02 کہ اس کو شیطانوں نے کہیں جنگل میں بے راہ کر دیا ہو اور وہ بھٹکتا پھرتا ہو اس کے کچھ ساتھی بھی ہوں کہ وہ اس کو ٹھیک راستے کی طرف بلا رہے ہوں کہ ہمارے پاس آ آپ کہہ دیجئے کہ یقینی بات ہے کہ راہ راست وہ خاص اللہ ہی کی راہ ہے اور ہم کو یہ حکم ہوا ہے کہ ہم پروردگار عالم کے پورے فرمابردار ہو جائیں 59:33 اور یہ کہ نماز کی پابندی کرو اور اس سے ڈرو اور وہی ہے جس کے پاس تم سب جمع کیے جاؤ گے 59:58 عالم الغیب والشہادت وہو الحکیم الخبیر 60:27 اور ظاہر چیزوں کا اور وہی ہے بڑی حکمت والا پوری خبر رکھنے والا اور وہ وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے فرمایا کہ کیا تو بتوں کو معبود قرار دیتا ہے 60:54 بے شک میں تجھ کو اور تیری ساری قوم کو سری گمراہی میں دیکھتا ہوں اور ہم نے ایسے ہی طور پر ابراہیم کو آسمانوں اور زمین کی مخلوقات دکھلائیں اور تا کہ وہ کامل یقین کرنے والوں میں سے ہو جائیں 61:17 پھر جب رات کی تاریکی ان پر چھا گئی تو انہوں نے ایک ستارہ دیکھا آپ نے فرمایا کہ یہ میرا رب ہے مگر جب وہ غروب ہو گیا تو آپ نے فرمایا کہ میں غروب ہو جانے والوں سے محبت نہیں رکھتا 61:43 پھر جب چاند کو چمکتا ہوا دیکھا تو فرمایا کہ یہ میرا رب ہے لیکن جب وہ غروب ہو گیا تو آپ نے فرمایا کہ اگر مجھ کو میرے رب نے ہدایت نہ کی تو میں گمراہ لوگوں میں شامل ہو جاؤں گا 62:13 پھر جب آفتاب کو چمکتا ہوا دیکھا تو فرمایا کہ یہ میرا رب ہے یہ تو سب سے بڑا ہے پھر جب وہ بھی غروب ہو گیا تو آپ نے فرمایا اے میری قوم 62:40 بے شک میں تمہارے شرک سے بیزار ہوں میں اپنا رخ اس کی طرف کرتا ہوں جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا یقصو ہو کر اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں 63:10 اور ان سے ان کی قوم جھگڑا کرنے لگی آپ نے فرمایا کیا تم اللہ کے معاملے میں مجھ سے جھگڑا کرتے ہو 63:41 حالانکہ اس نے مجھ کو طریقہ بتلا دیا ہے اور میں ان چیزوں سے جن کو تم اللہ کے ساتھ شریک بناتے ہو نہیں ڈرتا ہاں اگر میرا پروردگار ہی کوئی عمر چاہے میرا پروردگار ہر چیز کو اپنے علم میں گھیرے ہوئے ہے کیا تم پھر بھی خیال نہیں کرتے 64:02 وَكَيْفَ أَخَافُ مَا أَشْرَكْتُمْ وَلَا تَخَافُونَ أَنَّكُمْ أَشْرَكْتُمْ بِاللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ عَلَيْكُمْ سُلْطَانًا فَأَيُّ الْفَرِيقَيْنِ أَحَقُّ بِالْأَمْنِ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ 64:31 ایسی چیزوں کو شریک ٹھہرایا ہے جن پر اللہ نے کوئی دلیل نازل نہیں فرمائی سو ان دو جماعتوں میں سے امن کا زیادہ مستحق کون ہے اگر تم خبر رکھتے ہو جو لوگ ایمان لائے 65:04 اور اپنے ایمان کو شرک کے ساتھ آلودہ نہیں کیا انہی کے لیے امن ہے اور وہی راہ راست پر چل رہے ہیں اور یہ ہماری حجت تھی جو ہم نے ابراہیم کو ان کی قوم کے مقابلے میں دی تھی 65:32 ہم جس کو چاہتے ہیں مرتبوں میں بڑھا دیتے ہیں بے شک آپ کا رب بڑا حکمت والا بڑا علم والا ہے 66:01 اور ہم نے ان کو اسحاق دیا اور یاکوب ہر ایک کو ہم نے ہدایت کی اور پہلے زمانے میں ہم نے نوح کو ہدایت کی اور ان کی اولاد میں سے دعوت کو اور سلیمان کو اور ایوب کو اور یوسف کو اور موسیٰ کو اور حارون کو اور اسی طرح ہم نیک کام کرنے والوں کو جزا دیا کرتے ہیں 66:30 اور نیز زکریہ کو اور یہیہ کو اور عیسیٰ کو اور علیاس کو سب نیک لوگوں میں سے تھے اور نیز اسماعیل کو اور یسا کو اور یونس کو اور لوت کو اور ان میں سے ہر ایک کو تمام جہان والوں پر ہم نے فضیلت دی 66:57 اور نیز ان کے کچھ باپ دادوں کو اور کچھ اولاد کو اور کچھ بھائیوں کو اور ہم نے ان کو مقبول بنایا اور ہم نے ان کو راہ راست کی ہدایت کی 67:28 اللہ کی ہدایت وہ یہی ہے اپنے بندوں میں سے جس کو چاہے اس کی ہدایت کرتا ہے اور اگر فرضاً یہ حضرات بھی شرک کرتے تو جو کچھ یہ آمال کرتے تھے ان کے سب اکارت ہو جاتے 67:55 فَإِن يَكْفُرُ بِهَا هَا أُولَئِ فَقَدْ وَكَّلْنَا بِهَا قَوْمًا لَيْسُوا بِهَا بِكَافِرِينَ یہ لوگ ایسے تھے کہ ہم نے ان کو کتاب اور حکمت اور نبوت عطا کی تھی سو اگر یہ لوگ نبوت کا انکار کریں تو ہم نے اس کے لیے ایسے بہت سے لوگ مقرر کر دیا ہیں جو اس کے منکر نہیں ہیں 68:19 یہی لوگ ایسے تھے جن کو اللہ نے ہدایت کی تھی سو آپ بھی انہی کے طریق پر چلیے آپ کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس پر کوئی معاوضہ نہیں چاہتا 68:47 یہ تو صرف تمام جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے 69:17 اور ان لوگوں نے اللہ کی جیسی قدر پہچانا واجب تھی ویسی قدر نہ پہچانا جبکہ یوں کہہ دیا کہ اللہ نے کسی بشر پر کوئی چیز نازل نہیں کی آپ یہ کہیے کہ وہ کتاب کس سے نازل کی ہے جس کو موسیٰ لائے تھے 69:47 جس کی کیفیت یہ ہے کہ وہ نور ہے اور لوگوں کے لیے ہدایت ہے جس کو تم نے ان متفرق اوراک میں رکھ چھوڑا ہے جن کو ظاہر کرتے ہو اور بہت سی باتوں کو چھپاتے ہو اور تم کو بہت سی ایسی باتیں بتائی گئی ہیں جن کو نہ تم جانتے تھے اور نہ تمہارے بڑے آپ کہہ دیجئے کہ اللہ نے نازل فرمایا ہے پھر ان کو ان کے خرافات میں کھیلتے رہنے دیجئے 70:12 اور یہ بھی ایسی ہی کتاب ہے جس کو ہم نے نازل کیا ہے جو بڑی برکت والی ہے 70:42 اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے اور تاکہ آپ مکہ والوں کو اور آس پاس والوں کو ڈرائیں اور جو لوگ آخرت کا یقین رکھتے ہیں ایسے لوگ اس پر ایمان لے آتے ہیں اور وہ اپنی نمازوں کی بھی حفاظت یعنی پابندی کرتے ہیں 71:12 وَمَن قَالَ سَأُنزِلُ مِثْلَ مَا أَنزَلَ اللَّهُ وَلَوْ تَرَا إِذِي الظَّالِمُونَ فِي غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَالْمَلَائِكَةُ بَاسِطُوا أَيْدِيهِمْ أَخْرِجُوا أَنفُسَكُمْ 71:36 اور اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہوگا جو اللہ پر جھوٹ تحمت لگائے یا یوں کہے کہ مجھ پر وحی آتی ہے حالانکہ اس کے پاس کسی بات کی بھی وحی نہیں آئی اور جو شخص یوں کہے کہ جیسا کلام اللہ نے نازل کیا ہے 72:05 اسی طرح کا میں بھی لاتا ہوں اور اگر آپ اس وقت دیکھیں جبکہ یہ ظالم لوگ موت کی سختیوں میں ہوں گے اور فرشتے اپنے ہاتھ بڑھا رہے ہوں گے کہ ہاں اپنی جانیں نکالو آج تم کو زلط کی سزا دی جائے گی اس سبب سے کہ تم اللہ کے ذمے جھوٹی باتیں لگاتے تھے اور تم اللہ کی آیات سے تکبر کرتے تھے 72:35 اور تم ہمارے پاس تنہا تنہا آگئے جس طرح ہم نے اول بار تم کو پیدا کیا تھا 73:10 اور جو کچھ ہم نے تم کو دیا تھا اس کو اپنے پیچھے ہی چھوڑائے اور ہم تو تمہارے ہمراہ تمہارے ان شفاعت کرنے والوں کو نہیں دیکھتے جن کی نسبت تم دعویٰ رکھتے تھے کہ وہ تمہارے معاملے میں شریک ہیں واقعی تمہارا آپس میں تو قطع تعلق ہو گیا اور وہ تمہارا دعویٰ سب تم سے گیا گزرا ہوا 73:32 بے شک اللہ دانے کو اور گھٹلیوں کو پھارنے والا ہے وہ جاندار کو بے جان سے نکالتا ہے اور وہ بے جان کو جاندار سے نکالنے والا ہے اللہ یہ ہے سو تم کہاں الٹے چلے جا رہے ہو 73:59 وہ صبح کا نکالنے والا ہے اور اس نے رات کو راحت کی چیز بنایا ہے اور سورج اور چاند کو حساب سے رکھا ہے یہ اس ذات کے اندازیں ہیں جو قادر ہے بڑے علم والا ہے 74:23 وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ النُّجُومَ لِتَهْتَدُوا بِهَا فِي ظُرُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ قَدْ فَصَّلْنَا الْآیَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ اور وہ ایسا ہے جس نے تمہارے لئے ستاروں کو پیدا کیا تاکہ تم ان کے ذریعے سے اندھیروں میں خشکی میں اور دریاء میں راستہ معلوم کر سکو بے شک ہم نے دلائل خوب کھول کھول کر بیان کر دیئے ہیں 74:51 ان لوگوں کے لیے جو خبر رکھتے ہیں اور وہ ایسا ہے جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر ہر ایک کے لیے ایک ٹھہرنے کی جگہ ہے اور ایک سونپے جانے کی 75:20 بے شک ہم نے دلائل خوبخول کھول کر بیان کر دیئے ان لوگوں کے لیے جو سمجھ بوجھ رکھتے ہیں 75:50 اور وہ ایسا ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا پھر ہم نے اس کے ذریعے سے ہر قسم کے نباتات کو نکالا 76:20 پھر ہم نے اس سے سرسبز شاخیں نکالی جن سے ہم تہ بتہ دانوں والے خوشیں نکالتے ہیں اور خجوروں کے شگوفوں سے گچھے پیدا کرتے ہیں جو پھل کی وجہ سے جھکے ہوتے ہیں اور انگوروں کے باغ اور زیتون اور انار جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے بھی ہیں اور نہیں بھی ملتے ہر ایک کے پھل کو دیکھو جب وہ پھلتا ہے 76:44 اور اس کے پکنے کو دیکھو ان میں دلائل ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں اور لوگوں نے شیعتین کو اللہ کا شریک قرار دے رکھا ہے 77:12 حالانکہ ان لوگوں کو اللہ ہی نے پیدا کیا ہے اور ان لوگوں نے اللہ کے حق میں بیٹے اور بیٹیاں بلا سنت تراش رکھی ہیں اور وہ پاک اور برتر ہے ان باتوں سے جو وہ کرتے ہیں 77:42 وہ آسمانوں اور زمین کا موجد ہے اللہ کے اولاد کہاں ہو سکتی ہے حالانکہ اس کی بیوی ہی نہیں اور اللہ نے ہر چیز کو پیدا کیا اور وہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے یہ ہے اللہ تمہارا رب 78:12 اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہر چیز کا پیدا کرنے والا تو تم اس کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کارساز ہے نگاہیں اس کو نہیں پا سکتی جبکہ وہ نگاہوں کو پا لیتا ہے اور وہی بڑا باریک بین باخبر ہے 78:42 قَدْ جَاءَكُمْ بَصَارُ مِنْ رَبِّكُمْ فَمَنْ أَبْصَرَ فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ عَمِيَ فَعَلَيْهَا وَمَا أَنَا عَلَيْكُمْ بِحَفِيرٌ اب بلا شبہ تمہارے پاس تمہارے رب کی جانب سے حق کے دلائل پہنچ چکے ہیں سو جو شخص دیکھ لے گا وہ اپنا فائدہ کرے گا اور جو شخص اندھا رہے گا 79:12 وہ اپنا نقصان کرے گا اور میں تمہارا نگران نہیں ہوں اور ہم اس طور پر دلائل کو مختلف انداز سے بیان کرتے ہیں تاکہ یہ یوں کہیں کہ آپ نے کسی سے پڑھ لیا ہے اور تاکہ ہم اس کو دانشمندوں کے لیے خوب ظاہر کر دیں 79:37 آپ خود اس طریق پر چلتے رہیے جس کی وحی آپ کے رب کی طرف سے آپ کے پاس آئی ہے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور مشرقین سے کنارہ کیجئے 80:02 اور اگر اللہ کو منظور ہوتا تو یہ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان کا نگران نہیں بنایا اور نہ آپ ان پر مختار ہیں 80:30 اور مت گالی دو ان کو جن کی یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہیں کیونکہ پھر وہ جہالت کی وجہ سے حد سے گزر کر اللہ کی شان میں گستاخی کریں گے ہم نے اسی طرح ہر طریقے والوں کو 80:59 ان کا عمل مرغوب بنا رکھا ہے پھر اپنے رب ہی کے پاس ان کو جانا ہے سو وہ ان کو بتلا دے گا جو کچھ بھی وہ کیا کرتے تھے 81:28 اور ان لوگوں نے قسموں میں بڑا زور لگا کر اللہ کی قسم کھائی کہ اگر ان کے پاس کوئی نشانی آ جائے تو وہ ضرور ہی اس پر ایمان لے آئیں گے آپ کہہ دیجئے کہ نشانیاں سب اللہ کے قبضے میں ہیں اور تم کو اس کی کیا خبر کہ وہ نشانیاں جس وقت آ جائیں گی یہ لوگ تب بھی ایمان نہ لائیں گے 81:59 اور ہم بھی ان کے دلوں کو اور ان کی نگاہوں کو پھیر دیں گے جیسا کہ یہ لوگ اس پر پہلی دفعہ ایمان نہیں لائے اور ہم ان کو ان کی سرکشی میں حیران رہنے دیں گے
Tüm metni göster