Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی رسول کریم اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم وعاش روحنا بالمعروف ناظرین کرام اللہ تعالی نے ہمیں ایسا کامل اور اکمل دین دیا ہے 0:36 جس میں زندگی گزارنے کے ہر شعبے سے متعلق پوری رہنمائی اور ہدایات موجود ہیں اور ان ہدایات پر عمل کر کے ہم اپنی دنیا بھی پور امن بنا سکتے ہیں اور اپنی آخرت کو بھی سوار سکتے ہیں ان ہدایات میں سے ایک ہدایت ایک پہلو جو بڑا اہم پہلو ہے اس کے متعلق 1:15 ہم کچھ جاننا سمجھنا چاہیں گے میں نے سورہ نساء کی آیت کا ایک جز تلاوت کیا ہے آیت نمبر انیس ہے اللہ تعالیٰ اس میں فرما رہا ہے وَآشِرُوحُنَّ بِالْمَعْرُوفِ کہ بیویوں کے ساتھ معروف انداز سے بہتر طریق کے ساتھ زندگی گزارو اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی حدیث ہے 1:57 آپ نے فرمایا خیروں کم لے اہل ہی تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو اپنے اہل و ایال کے ساتھ اپنے گھر والوں کے ساتھ بہترین سلوک کرنے والا ہے وانا خیروں کم لے اہل ہی اور میں بھی تم میں سب سے زیادہ اپنے اہل و ایال کے ساتھ اپنے گھر والوں کے ساتھ بہترین سلوک کرنے والا ہوں 2:30 اسلام سے پہلے عورت ایک انتہائی مظلوم زندگی گزار رہی تھی جاپان کے اندر یہ کنسپٹ پایا جاتا تھا کہ عورت کی مثال ایسے ہے جیسے بچھو ہوتا ہے سکارپائن ہوتا ہے بچھو کا کام ڈسنا ہے عورت بھی اسی طرح سے ڈستی ہے ایزا پہنچاتی ہے ہندوستان کے اندر عورت کو انتہائی حقیر سمجھا جاتا رہا 3:08 اور ابھی تک بھی کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں اس کو حقیر ہی سمجھا جاتا ہے اور پھر اس کے ساتھ یہاں تک ظلم اور زیادتی ہوتی ہے کہ اگر خامند فوت ہو جاتا ہے تو اس کی بیوی کو اس کے ساتھ ستی کی رسم کے تحت اس کو زندہ جلا کر خامند کے ساتھ ہی جلا دیا جاتا ہے اور ختم کر دیا جاتا ہے اور عرب معاشرے میں بھی مختلف ظلم کے سلسلے جاری تھے 3:43 کوئی شخص اپنی بیوی کو جتنی مرتبہ چاہتا طلاق دے دیتا اور پھر عدد کے اندر اندر رجوع کر لیتا کئی بار ایسے کرتا عورت کو زج کرنا مقصود ہوتا تھا تکلیف اور عذاب پہنچانا مقصود ہوتا تھا اللہ تعالی نے اس ظلم اور زیادتی سے بچنے کے لیے احکام دے دیئے 4:19 یہ تعلیم دے دی جیسا کہ اللہ تعالیٰ سورہ البقرہ آیت نمبر دو سو انتیس میں بیان کر رہا ہے کہ طلاق دو مرتبہ ہے جس میں رجوع کیا جا سکتا ہے اس کے بعد پھر آسان انداز کے ساتھ یا تو اس کو روکے رکھے یا پھر اسے عداد کر دے یہ نہیں کہ بار بار اس کو طلاق دیتا رہے اور اس سے رجوع کرتا رہے 4:50 اللہ نے ایک لیمٹ اور حد جو ہے وہ مقرر کر دی ہے اور وہ بھی اس لیے کہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے جلد باز اور کمزور بنایا ہے تو بعض اوقات وہ جذباتی ہو کر غلط فیصلے کر بیٹھتا ہے اس لیے اس کو رجوع کا حق ایک حد تک دیا ہے لیکن یہ جو مسلسل ایسا سلسلہ تھا اس کو ختم کر کے عورت کو اسلام نے تحفظ دیا ہے اور اس کا خیال لکھا ہے 5:19 اور اسی طرح سے اگر کوئی فوت ہو جاتا تو جو بڑا کوئی ہے ان میں چچا ہے یا کوئی بڑا بھائی ہے وہ جداد ساری کا وارث بن جاتا تھا عورت کو وراثت سے محروم رکھا جاتا تھا اللہ تعالیٰ نے سورہ نساء میں بقیدہ طور پر حکم نازل کر دیا کہ اللہ تعالیٰ تمہیں خاص تلقین کرتا ہے 5:51 تمہاری اولاد کے بارے میں اور اللہ تعالی نے مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ رکھا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مرد پر معاشی ذمہ داریاں زیادہ ہوتی ہیں اگر اس نے کہیں نکاح کرنا ہوگا حق مہر وہ ادا کرے گا نان نفقے کا وہ ذمہ دار ہوتا ہے تو اس حوالے سے اللہ تعالی نے بالکل جو اس کا حق بنتا تھا مرد کا اس کو وہ بیان کیا لیکن عورت کو بھی محروم نہیں کیا 6:23 اس کے لئے بھی بقیدہ طور پر اللہ نے حق مقرر کر دیا ہے تو اللہ کی طرف سے یہ بہترین تعلیم اور بہترین تحفظ عورت کے لئے موجود ہے اسلام کے اندر یہ ساری چیزیں موجود ہیں اور اسی طرح سے عورت کے بارے میں اس کے حق کو اس حد تک کہ اگر وہ ماں ہے تو پھر اس کا کیا حق ہے بیوی ہے تو اس کے حقوق کیا ہیں اور مختلف معاملات میں اللہ تعالی نے 6:52 مختلف حقوق جو ہیں ان کی وضاحت کر دی ہے اور جیسا کہ امام بخاری رحمہ اللہ عدب المفرد میں اس واقعے کو لائے ہیں کہ ایک شخص اپنی بڑی ماں کو یمن سے لے کر حج کرانے کے لیے آیا اور اس وقت ایسی سواریاں نہیں تھی ماں سواری پر نہیں بیٹھ سکتی تھی جو اس وقت کی سواریاں تھی اونٹ کی گھوڑے کی سواریاں ان پر نہیں بیٹھ سکتی تھی بہت عمر رسیدہ تھی 7:26 بہت کمزور تھی تو یہ بیٹا فرما بردار بیٹا ماں کو اپنے کندے پر بٹھا کر لایا اور اس کو عمرہ کرایا حج کرایا اس کو اور اس دوران وہ اشار پڑھ کے یہی کہہ رہا تھا جس کا ترجمہ مفہوم یہ ہے کہ ماں تجھے ایسی سواری ملی ہے جس سواری میں نہ تجھے کوئی دھکا لگ رہا ہے نہ تیرے لیے کوئی ہچکولیں 7:55 تو وہ تواف کے دوران یہی اشار یہی کلمات اس طرح سے ادا کر رہے جس کا یہ مفہوم ہے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جب اس شخص کو دیکھا کہ وہ یہ کلمات کہہ رہا ہے تو آپ نے اپنے شگردوں سے کہا کہ جب یہ تواف سے فارغ ہو جائے تم اسے میرے پاس لے آنا تو جب وہ تواف سے فارغ ہوا تو انہوں نے کہا کہ چل وہ فلان شیخ جو ہیں وہ تجھے بلا رہے ہیں پوچھا کون بلا رہے ہیں 8:26 بتایا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما تو وہ شخص کہنے لگا بہت خوشی کی بات ہے میں تو یہ چاہتا تھا کہ ان سے ملاقات کروں چنانچہ وہ شخص عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا تو انہوں نے پوچھا کہ تو یہ کیا کلمات کہتا ہے تو اس نے بتایا کہ میری ماں بہت بڑی ہے کمزور ہے سواری پر نہیں بیٹھ سکتی میں نے اس کو یمن سے اپنے کندے پر اٹھا کر لاد کر لایا ہوں اور اسی طرح سے میں نے اس کو 8:55 یہ تواف کروایا ہے اور میں یہ کلمات اس طرح سے کہہ رہا ہوں کہ میں نے اس کے ساتھ یہ سلوک کیا ہے آپ مجھے یہ بتلائیں کہ کیا میں نے اس کا حق ادا کر دیا ہے تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب تیری پیدائش کا وقت تھا تو زجکی کے حالت میں تیری پیدائش کے وقت جو اس کو تکلیف ہوئی ہے اس کا ایک حصے کا حق بھی تنہیں ادا نہیں کیا 9:23 یعنی اتنا مقام ہے اتنی حیثیت جو ہے وہ عورت ماں کی صورت میں اگر ہے تو یہ اللہ تعالیٰ یہ مقام دے رہا ہے ایسی رسول اللہ ﷺ سے جب پوچھا صحابہ نے سعید بخاری میں موجود ہے کہ ہمارا بہترین سلوک جو ہے وہ کس کے ساتھ ہونا چاہیے کون ہمارے بہترین سلوک کا حق دار ہے تو رسول اللہ ﷺ میں فرمایا 9:50 تیری ماں اس بات کی حق دار ہے کہ تُو اس کے ساتھ احسان سلوک کر اس نے پوچھا پھر فرمایا تیری ماں اس کی حق دار ہے اس کے بعد تیرا باپ پھر جو درجہ با درجہ قریب ہیں ان کا حق ہے تو اللہ تعالیٰ نے عورت کا جو مقام ہے مختلف حیثیتوں سے اللہ نے اس کو بیان کیا ہے ایسے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنی بچیوں کی 10:21 تربیت کرتا ہے اور ان کا خیال لگتا ہے تو یہ اس کے لیے جنت کا باعث بنیں گی اوکم اکال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو یہ قرآن اور حدیث کی طرف سے بہترین تعلیم ہے بڑا مقام اور شرف جو اللہ نے دیا ہے اب خامن جو ہے اس کو اللہ تعالی نے درجہ دیا ہے کہ عورت اور مرد کے برابر کے حقوق ہیں 10:49 لیکن فرمایا مردوں کے لیے ان پر ایک حق ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ حق مہر خامند ادا کرتا ہے اور اسی طرح سے نان نفقے کا یہ ذمہ دار ہوتا ہے اسی لیے طلاق کا حق بھی اللہ نے مرد کو دیا ہے اور عورت جو ہے طلاق کا حق اسے نہیں دیا اس لیے کہ وہ حق مہر ادا نہیں کرتی وہ تو حق مہر لیتی ہے 11:16 اور نان نفقے کی ذمہ دار وہ نہیں ہوتی مرد ہوتا ہے اس لیے یہ حق اللہ تعالی نے مرد کو دیا ہے ورنہ کئی ایسی عورتیں جن کو اگر یہ حق سونپ دیا جائے یہ حق ان کا تسلیم کر لیا جائے جو کہ شریعت کے بھی عقل کے بھی منافع ہے تو پھر ایسی کئی عورتیں بھی ہو سکتی ہیں جو کہ حق مہر وصول کرتی جائیں نکاح کرتی جائیں 11:42 اور پھر جب چاہیں اس کو طلاق دیں کسی اور سے نکاح کر لیں وہاں سے حق مہر لیں اور اس کو طلاق وہ کرتی جائیں اللہ تعالیٰ نے اس کے بدلے میں عورت کو بقیدہ خلا کا حق دیا ہے خلا کا حق یہ ہے کہ اگر عورت کو اپنا خاند پسند نہیں ہے کوئی معقول وجہ موجود ہے تو عورت جو ہے وہ اپنا حق استعمال کرتے ہوئے درخواست کر سکتی ہے حاکم وقت سے قاضی سے عدالت میں اپنا 12:11 حق جو ہے وہ لے سکتی ہے کہ میرا اس کے ساتھ نبا نہیں ہوتا مجھے اس سے علیدہ کرا دیا جائے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں جمیلہ نامی ایک عورت نے بقیدہ طور پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اپنے خامد کے بارے میں کوئی عیب نہیں نکالتی دین کے اعتبار سے ہر اعتبار سے وہ بڑا ٹھیک آدمی ہے صحیح ہے لیکن ایک دن وہ لوگوں میں آ رہا تھا مجھے اچھا نہیں لگا اگر اللہ کا خوف نہ ہوت 12:41 تو یعنی مقصد یہ ہے کہ جب وہ مجھے اچھا نہیں لگ رہا تو آئندہ زندگی میں میں اس کی اگر اطاعت نہیں کروں گی نہ فرمانی کروں گی اس کا حق ادا نہیں کروں گی تو اللہ کے ہاں جواب دے ہونا پڑے گا میرا اس کے ساتھ گزارہ نہیں ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے جو باغ اس سے حق مہر میں لیا تھا وہ اسے دینے کے لیے تیار ہو تو اس نے کہا بالکل میں خوشی سے اس کو دیتی ہوں 13:11 طلاق دے دو یہ صحیح بخاری میں موجود ہے تو عورت کو یہ حق جو ہے اللہ تعالی نے دے دیا ہے اور جتنا حق اسے چاہیے اللہ نے وہ دیا ہے اللہ سے بہتر جاننے والا کوئی نہیں ہے اس لیے جو اللہ نے اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حقوق کا تعین کر دیا ہے فرائض کا تعین کر دیا ہے ہمیں اس میں اپنے طور پر کمی بیشی کرنے سے ایک تو یہ بات لازم آئے گی کہ اللہ کو شاید پتہ نہیں 13:40 یا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ نہیں جانتے تھے ہم زیادہ جانتے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ سورہ الہجرات میں بیان کر رہا ہے اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے آگے نہ بڑھو اب اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے آگے بڑھنے کا مطلب کیا ہے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں 14:05 یعنی اللہ کے قرآن سے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے آگے نہ بڑھو قرآن اور حدیث سے آگے نہ بڑھو قرآن اور حدیث کے پیچھے رہو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور فرم برداری میں رہو ان سے آگے نہ بڑھو اس لیے ہمیں حقوق اور فرائض ان کا تعین کرنے کے لیے قرآن اور حدیث کو سامنے رکھنا ہے 14:29 اور اسی میں اللہ کی رضا اور خوشنودی ہے معاشرے کے لیے استحقام اور امن ہے اس لیے کہ اللہ سب سے زیادہ علیم اور خبیر ہے اللہ کے مقابلے کا علم کسی کے پاس نہیں ہے ہمارے علم محدود ہیں ہمارے ذرائع محدود ہیں ہمارے وسائل محدود ہیں اور اللہ کے لیے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے اللہ خود ہی سب چیزوں کے بارے میں بہتر جاننے والا ہے اس لیے اس کا ہر حکم حکمت پر مبنی ہے اس کے اندر 14:58 جتنا انسانیت کا فائدہ ہے کوئی اور اس کو نہ تصور کر سکتا ہے نہ اس کے بارے میں سوچ سکتا ہے تو اس لیے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کو ہمیں ماننا ہے اور الحمدللہ یہ ہمارا ملک جو ہے بنا ہی اس بنیاد پر ہے کہ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ یہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ کلمے کی بنیاد پر اسلام کی بنیاد پر یہ ملک بنا ہے 15:28 اس کے ساتھ اگر یہ سلوک کریں گے کہ قرآن اور حدیث کو فوقیت دیں گے جیسا کہ ہمارے قانون کے اندر بہتر کا جو آئین ہے اس کے اندر بھی یہ بات موجود ہے کہ کوئی بھی ہمارا قانون جو ہے وہ قرآن اور سنت کے خلاف نہیں ہوگا اس سے متصادم نہیں ہوگا ہمارا آئین بھی یہی کہہ رہا ہے اور ہم نے جس بات پر اس ملک کو لیا ہے اس کا تقاضی بھی یہی ہے 15:53 کہ اس وعدے کو پورا کیا جائے اور اس کے تحت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہم پیچھے رہتے ہوئے یعنی قرآن و سنت کے پیچھے چلتے ہوئے قرآن و حدیث کے پیچھے چلتے ہوئے ہم اپنے حقوق و فرائض کا تعین کریں تاکہ ہمارا معاشرہ خوشگوار ہو پر امن ہو اللہ کی طرف سے رحمتیں اور برکتیں اتریں اللہ کی طرف سے رحمتیں اور برکتیں اتریں گی معاملہ سارے کا سارا ٹھیک ہوگا ورنہ یہ ہے کہ ہم اپنے طور پر اگر کچھ 16:22 اللہ راضی نہ ہو اللہ کی خوشنودی نہ ہو اللہ کی رامتیں اور برکتیں نہ اتنیں کون ہے جو اپنے معاملے کو ٹھیک کر سکے اللہ کے سوا کسی کے پاس کوئی ایسی ایتھوریٹی نہیں ہے کوئی ایسی طاقت نہیں ہے کوئی ایسا اختیار نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ کو نراز کر کے ہم جو ہے امن قائم کر لیں یا کوئی فائدہ پہنچا دیں ایسا قطع نہیں ہے اور اس کے علاوہ اگر کوئی عورتوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کرتا ہے یا انہیں بے جا مارتا ہے 16:52 یا ان کے حد سے زیادہ سزا دیتا ہے کہ ان کی غلطی کچھ کم ہے سزا وہ زیادہ دیتا ہے تو وہ آدمی قصور بار ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جو ہے وہ عورت کو اس طرح سے نہ مارے جیسے کوئی غلام کو مارتا ہے اور ایسے ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سعی بخاری میں سعی مسلم میں موجود ہے کہ عورت کو اللہ تعالی نے پسلی سے پیدا کیا ہے فرمایا کہ تم 17:21 اس کے ساتھ اچھے انداز کے ساتھ سلوک کرتے رہو پیار اور محبت کے ساتھ ڈیلنگ کرتے رہو اچھے انداز سے جب تم سلوک کرو گے معاملہ ٹھیک چلے گا اور اگر تم اس کو درست کرنے کی کوشش کرو گے کہ نہیں میں نے اس کی ٹیل اور کجی کو درست کرنا ہے اور دوسری روایت میں فرمایا وہ بھی آپ سے جو منقول ہے کہ آپ نے فرمایا کہ اگر اس کے اندر کوئی خوبی ہے تو اس کو سامنے رکھ کر اس کی جو خامیاں ہیں ان کو نظر انداز کرتے رہو 17:50 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی تلقین کی ہے کہ عورتوں کے ساتھ بہترین اور اچھا سلوک کیا جائے اور کوئی بھی جو ان کی کوئی غلطییں خامی ہیں آسان انداز سے ان کی اصلاح کی کوشش کی جائے انہیں سمجھایا جائے لیکن کوئی سختی والا پہلو خامخواہ ایسا اختیار نہ کیا جائے جس کی وجہ سے ٹیل اور کجی جو ہے اس کو دروست کرتے کرتے کیا ہوگا وہ ٹیل اور کجی دروست کرے گا نتیجہ کیا نکلے گا جیسے پسلی کو اگر سیدھا کریں گے تو وہ 18:19 تو فرمایا اس کا توڑنا کیا ہے وہ طلاق ہے جس کی وجہ سے پھر کافی مسائل کھڑے ہوتے ہیں دو خاندانوں کے اندر رکابت پیدا ہوتی ہے خرابی پیدا ہوتی ہے تو اگر کوئی صورت نہ نکلے آپس میں نباہ کی تو بھی طلاق کی اجازت ہے خلا کی بھی اللہ نے اجازت دی ہے حق دیا ہے عورت کو تو یہ تمام حقوق اور فرائض قرآن اور حدیث میں محفوظ اور موجود ہیں 18:42 اور اسلاف سے یہ ساری باتیں منقول ہیں لہذا قرآن حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے اور قرآن حدیث کے مطابق جو اسلاف کے فیصلے ہیں اور قرآن حدیث کے مطابق جو تعلیمات ہیں ان کو سامنے رکھ کر اگر ہم حقوق و فرائض کا تعیون کریں گے اللہ کے فضل سے اللہ بھی راضی ہوگا ہم محمد و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی راضی کر لیں گے اور اسی طرح سے ہماری دنیا اور آخرت سمر جائے گی اور ہمارے لیے امن جو ہے وہ دنیا اور آخرت میں 19:11 وہ قائم ہوگا اور اللہ ہم سے راضی ہوگا اس لیے ناظرین کرام ان تمام معاملات میں ہمیں جذباتی ہونے کی بجائے مختلف انداز سے مختلف پہلوں سے سوچنے کی بجائے سب سے پہلے ہمیں یہ سوچنا ہے کہ ہم مسلمان ہیں ہم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھنے والے ہیں ان کو ماننے والے ہیں لہذا ان کو مانتے ہوئے ہم اپنی لائن کو اپنی سمت کو درست کریں اپنے معاملات کو ٹھیک کریں 19:38 اللہ کے فضل سے معاشرے کے اندر نکار پیدا ہوگا خوبصورتی پیدا ہوگی اور ہمارے معاملات سارے کے سارے درست ہوں گے اللہ تعالی ہمیں قرآن اور حدیث کی صحیح سمجھ اس پر عمل کرنے کی اور اس دعوت کو پھیلانے کی توفیق دے اور اللہ ہم سے راضی ہو وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
Tüm metni göster