Lectures & RemindersVideoدسویں محرم کی فضیلتadmin·3 views·5 months agoدسویں محرم کی فضیلت Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00یہ اللہ تعالیٰ کے ماہ محرم کا دسویں دن ہے یہ اللہ تعالیٰ کا ایک عظیم دن ہے جس میں اللہ نے موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کو نجات اور فراؤن اور اس کی قوم کو بھرک کر دیا حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے روزہ رکھا اور پھر ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن کا روزہ رکھا0:19حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک دن یعنی آشورہ کے روزے رکھتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم دن ہے اور یہ وہ دن ہے جب اللہ نے موسیٰ کو بچایا اور قوم فرعون کو غرق کر دیا اس لئے موسیٰ نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے روزہ رکھا0:42آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ میں موسیٰ کے لئے ان سے زیادہ قریب ہوں اور آپ نے روزہ رکھا اور اس دن روزہ رکھنے کا حکم دیا آشورہ کا روزہ بہت فضیلت رکھتا ہے کیونکہ0:54اس سے پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آشورہ کے دن روزہ رکھنے سے امید ہے اللہ تعالیٰ اس سے ایک سال پہلے کے گناہ ماف کر دیں گے جس نے آشورہ کا روزہ رکھا اس سے یہ بڑا سواب ملتا ہے اور جو نوی محرم کو بھی شامل کر لیتا ہے اس کا عجر بہت بڑا ہوتا ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.