Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoنماز كے اركانadmin·1 view·5 months agoنماز كے اركان Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00ارکان الصلاة اربعة عشر نماز کے چودہ ارکان ہیں الاول القیام لابد من القیام فی الفریضہ پہلا رکن یہ ہے کہ انسان نماز کو قیام کی حالت میں ادا کرے اما نافلہ صحیحاً يصلي جالساً وهو قادر على القیام لیکن يأخذ نصف عجر القائم اور نفل نماز کے اندر یہ جائز ہے کہ وہ بیٹھ کر کے نماز پڑھے لیکن اس کا عجر0:28کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والوں کے مقابلے میں آدھا ہے لیکن اگر کوئی مریض ہے تو اس کے لئے کوئی حرچی بات نہیں ہے کہ وہ بیٹھ کر نماز اتھا کریں اور دوسرا تکبیرت الاحرام کا کہنا ہے یعنی اللہ اکبر کہنا ہے اور تیسرا یہ ہے کہ سورة الفاتحہ کو پڑھیں0:58ہر رکعت کے اندر جہری اور سری نمازوں کے اندر بھی اور صورت الفاتحہ کا پرنا یہ ساقید ہرگز نہیں ہوتا ہے سوائے ایک صورت میں وہ یہ ہے کہ کوئی شخص امام کو رکو کی حالت میں پائے تو رکو کی حالت میں امام کو پانے کی وجہ سے1:27سورة الفاتحہ پڑھنا ساقید ہو جاتا ہے نعم ثم الركوع پھر رکوع کرنا والرفع من الركوع پھر رکوع سے سر اٹھانا السجود على آضاء السبعة پھر سات آضاء کے اوپر سجدے کرنا الرفع من السجود پھر سجدے سے اٹھنا الجلسہ بين السجدتین دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا الترطیب بين الارکان اور رکنوں کو ترطیب سے ادا کرنا1:55اور اتمنان کا ملحوظے خاطر رکھنا یعنی نماز کو اتمنان کے ساتھ ادا کرنا اور یہ جائز نہیں ہے کہ نماز کو جلد جلد اللہ اکبر اللہ اکبر کر کے ادا کرے نعم اور قراءت التشہد الاخیر اور تشہد الاخیر کو پڑھنا والجلوس لہ اور اس کے لئے بیٹھنا2:24والصلاة على النبی علیہ الصلاة والسلام والصلاة الابراہیمیہ اور درود ابراہیمی کا پڑھنا والتسلیم اتا اور دو یہ تسلیم ہے یعنی دو مرتبہ سلام پھیرنا نعم ہذے اربعة عشر رکن واللہ اعلم اور یہ چودہ ارکان ہیں جو اسے گر کے گئے ہیںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.