Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 0:32 وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْتَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْتَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ قال اللہ تبارک و تعالی وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً محترمی امیر جمعیت سٹیج پر موجود دیگر علماء گرام سامین میں موجود میرے دینی بھائیوں اور قابل احترام بار بہنوں ہم لوگ ایک فتنے کے دور میں سان 1:20 اور فتنہ ایک نہیں ہے ایک کے بعد ایک مسلسل فتنوں سے مسلمانوں کو سابقہ پیش آ رہا ہے بگاڑ پہلے کے مقابلے میں بڑھتا چلا جا رہا ہے گمراہی کے راستے اور وسائل اور اسباب ماضی کے مقابلے میں زیادہ ہوتے چلے جا رہے ہیں نہ صرف یہ کہ ان کی تعداد میں زیادتی ہے بلکہ ان کے اندر آسانی بھی پیدا ہو رہی ہے 2:00 لہذا اس فتنے کے دور میں اور آنے والے ادوار میں زمانوں میں ایک مسلمان اپنے لئے کیسے راہ بنائیں وہ اپنے آپ کو بچا کر کس طرح سے جنت کی طرف لے جائے اس بات کا سمجھنا ہمارے لئے بہت ضروری ہے میری اس گفتگو سے پہلے ایک مہت ہی مفید خطاب جو اسی موضوع سے متعلق ہے بلکہ آپ سمجھیں اصل موضوع وہی تھا 2:41 اس میں کچھ باتیں بطور زمیمہ کے یا تقمیم کے میں کچھ آپ لوگوں کے سامنے رکھوں گا جو فتنوں کے دور میں نجات کا راستہ اس تعلق سے کچھ باتیں کچھ نقاط ان پر ہم غور کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ اس فتنوں سے بچنے کے لیے ان فتنوں کے دور میں گمراہی سے بچنے کے لیے کچھ باتیں ہم کو مل سکے سب سے پہلی چیز یہ کہ عربی زبان میں 3:17 اور آیات و حدیث میں لفظ فتنہ جو آتا ہے وہ آزمائش کے لیے بھی آتا ہے برائی کے لیے آتا ہے شر کے لیے آتا ہے اسی طرح سے عذاب کے لیے آتا ہے قتل کے لیے آتا ہے اختبار امتحان یہ سارے الفاظ علماء نے ذکر کی ہیں کہ امتحان کے طور پر فتنہ ہوتا ہے بگاڑ کی چیز کو جو گمراہی کی طرف لے جائے فتنہ کہا جاتا ہے 3:54 قتل و غارتگری جان و مال کا نقصان اور فساد اور بگاڑ اس کو بھی فتنہ کہا جاتا ہے اور اللہ کی طرف سے یا انسان خود دوسروں کو جو عذاب دے تقلیب دے اس کو بھی فتنہ کہا جاتا ہے تو ان تمام معنی میں لفظ فتنہ آتا ہے لیکن آج اس اعتبار سے ہم اس کو ذکر کریں گے جس موضوع پر ہم گفتگو کریں گے وہ گمراہی کے راستے شر اور بگاڑ جس سے ایک مسلمان دنیا میں بھٹک سکتا ہے 4:29 اور آخرت میں ناکام ہو سکتا ہے وہ کون سے فتنے ہیں اور ان فتنوں میں آدمی کو کیسے بچنا چاہیے کیسے وہ دین پر جمار ہے کیسے وہ آخرت میں کامیابی کی طرف بڑھتا ہے اللہ تعالیٰ نے انسان کو کمزور پیدا کیا ہے اللہ نے کہا انسان کمزور پیدا ہوا ہے اس میں عظم کی کمزوری ہے وہ تیہ کرتا ہے پھر اپنی بات یا تو بھول جاتا ہے یا تو اپنا عظم توڑ دیتا ہے 5:01 پھر انسان کے اندر اللہ تعالی نے خواہشیں لذتوں کی طلب رکھی ہے آرام طلبی رکھی ہے اللہ نے انسان کو نفس دیا ہے جو انسان کو آسانی کی طرف لے جاتا ہے گناہوں کی طرف لے جاتا ہے پھر شیطان ہے جو انسان کو گناہوں کی طرف کھینچتا ہے نیکیوں سے روکتا ہے پھر انسان کا اپنا معاشرہ اس کا ماحول ہے جس میں کبھی لوگوں کی قسرت کسی ایک چیز کی طرف جاتی کسی اور کی طرف 5:37 پھر انسان کی ضروریات ہیں اس کی مجبوریاں ہیں اس کے مسائل ہیں کبھی بیماری ہے کبھی بھوک ہے کبھی دنیا کے ہی ضرورتیں ہیں کبھی خاندان ہیں بیوی بچے ہیں اس ساری چیزیں انسان کے لیے بہت ساری چیزیں اس میں سے خیر بھی ہیں مال ہے اہدا ہے دوست احباب ہیں رشتہ داریاں ہیں یہ ساری چیزیں اپنی ذات میں خیر ہونے کے باوجود بھی انسان کے لیے شر بل جاتی ہیں 6:06 اس کے لئے شر کا دروازہ گمراہی کا دروازہ کھولتی ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَا ہم تم کو آزماتے ہیں امتحان کے طور پر شر کے ذریعے سے بھی اور خیر کے ذریعے سے بھی انسان کی زندگی میں مستقل حالات آتی رہتے ہیں کبھی اچھے کبھی برے اس کے سامنے چیزیں آتی رہتی ہیں کبھی اچھی کبھی بری انسان کا امتحان ان میں ہوتا رہتا ہے 6:38 کہ وہ ان حالات میں ان چیزوں کے سلسلے میں ان معاملات میں کیا طریقہ اپناتا ہے وہ اللہ کے حکموں کو پورا کرتا ہے یا توڑتا ہے وہ دین پر جمتا ہے یا دین کو چھوڑتا ہے اور چاہے فطروں کا دور ہو یا نہ ہو انسان ہمیشہ آزمائش میں ہے لہذا اس آزمائش میں کامیاب ہونا ضروری ہے اگر اس آزمائش میں آدمی ناکام ہو جائے دوسرا انتہام نہیں ہے 7:11 دنیا میں کوئی بچہ امتحان میں بیٹھتا ہے ایک امتحان میں فیل ہو جائے اگلے امتحان میں امتحان دے کر پاس ہو جاتا ہے نئے سیرے سے محنت کر کے پھر نئی کوشش کرتا ہے اپنی غلطی کی اصلاح کرتا ہے اور دوبارہ امتحان دے کے بہتر مارچ لے کے پاس ہو جاتا ہے لیکن یہ جو امتحان دنیا میں اللہ رب العالمین نے ہمارے لئے رکھا ہے اگر ایک مرتبہ اس امتحان کی مدد ختم ہو گئی 7:43 اور آدمی اس میں ناکام ہو گیا دوبارہ کامیابی کے لئے دوسرا موقع نہیں ہے لہٰذا اقل مند آدمی وہ ہے جو اس پہلے موقع کو اپنا آخری موقع جان کر اپنی اس موقع کو صحیح استعمال کرے اس میں ان غلطیوں سے بچے جو بڑی گمراہیوں کی طرف اور گمراہیاں ہلاکت کی طرف لے جاتی ہیں ہر قدم صحیح رکھے کہ کہیں ایسے فشلاؤں میں نہ آ جائیں کہ پھر اس کے بعد اس کے لئے سملنا ممکن رہے 8:15 کبھی کبھی چھوٹی غلطی بڑی غلطی کی طرف لے جاتی ہے بڑی غلطی ہلاکت کی طرف ہلاکت بڑی بربادی اور آخرت کے اعتبار سے ہلاکت کی طرف لے جاتی ہے لہذا ہر انسان کو چاہیے کہ وہ ہر پل اپنے آپ کو ہلاکت سے بھیسلنے سے بھٹکنے سے بچانے کی کوشش کریں معلوم نہیں کون سا قدم اس کو کہاں لے جائے خصوصا جبکہ اس دور میں گمراہی کے راستے اور زیادہ کھل رہے ہیں بڑھ رہے ہیں 8:48 اور انسان کی کمزوری اور زیادہ بڑھ رہی ہے اس کی خواہشات کے سامان اور بڑھ رہے ہیں گمراہی کے راستے اور زیادہ کھل رہے ہیں لہٰذا ایسے وقت میں آدمی کا محتاط نہ ہونا آدمی کی بربادی کی طرف پہلا قدم ہے کسی آدمی سے کوئی کہہ دے کہ فلا علاقے میں آپ جا رہے ہیں وہاں پر چور بہت زیادہ ہوتے ہیں اپنا بریف کیس اپنا بٹوہ سنبھال کے رکھنا 9:20 جب آدمی اس علاقے میں قدم رکھتا ہے قدم رکھتے ہی اپنی جیب چیک کرتا ہے اپنے بیک کو مضبوطی سے پکڑ لیتا ہے کیوں اس کو خبر دے دی گئی ہے کہ تم ایسے علاقے میں جا رہے ہو جہاں پر خطرہ ہے دنیا دار الامتحان ہے دار الابتلا ہے یہاں نفس ہے شیطان ہے بگڑاوا ماحول ہے اور سارا سماج ہے انسان کی کمزوریاں ہیں اس کی ضروریات ہیں سارے فتنے اس کے لئے ہیں 9:49 کہیں نہ کہیں ایک مصیبت سے بچ کے دوسری مصیبت میں گرنے کا امکان ہے یہ ایسا ہے جیسے ایک بھیڑ میں آدمی گاڑی چلا رہا ہے اور وہ بھیڑ دیوانی ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے بہت بچ بچا کے اس کو اپنی گاڑی نکالنا ہے جانوروں کے ریور کے اور بھیڑ کے اندر اگر آدمی گاڑی چلا تھا کتنا سوال کی چلائے گا دھرتے دھرتے ایک ایک دھیرے دھیرے آگے بڑھے گا لہٰذا ایک انسان کے لیے 10:17 فتنوں کے دور میں اپنے دین کی حفاظت کی فکر کرنا لازم اور واجب ہے عام حالات میں تو ہے ہی ہے لیکن اس دور میں بہت زیادہ ہے اور نہ صرف اپنے لیے بلکہ اپنے بیوی بچوں کے لیے بھی آدمی کو فکر مند ہونا چاہیے بعض اوقات آدمی خود فکر مند ہوتا ہے لیکن گھر والوں کے بارے میں فکر نہیں کرتا ہے ماں اپنی فکر کر لیتی ہے لیکن بیٹی کی فکر نہیں کرتی ہے باپ اپنی فکر کر لیتا ہے لیکن اولاد کے بیوی کے بارے میں 10:47 شوہر بے فکر ہو جاتا ہے آدمی کو چاہیے کہ وہ خود بھی اور اپنے گھر والوں کی سب کی فکر کرے اپنے آپ کو اور اپنے گھر والے سب کو بچا ریاضہ آئیے دیکھتے ہیں فتنوں کے تعلق سے کیا باتیں قرآن سنت میں آئی ہیں اور کس طرح سے ان فتنوں میں ہم کو چلنا چاہیے کیسے اپنا بچاوہ کرنا چاہیے اختصار کے ساتھ کچھ باتیں ہم دیکھتے ہیں 11:14 پچھلے خطاب میں میں ڈر بھی رہا تھا کہ میرے سارے نقاط کہیں شیخ اس پر گفتگو نہ کر لے کیونکہ وہ موضوع اتنا قریبی ہے بگاڑ کے دور میں فطروں کے دور میں جمنا سابق قدم رہنا اور فطروں کے دور میں نجات دونوں ایک دم قریبی بہت جگری دوست کیا ایک دم قریبی دو کمرے ہیں جس میں دیوار بالکل کاغذ کی ہو ایسے دونوں موضوع ہیں لیکن پھر بھی کچھ نقاط میرے پاس باقی ہیں جو انشاءاللہ میں آپ کی سامنے رکھوں گا 11:43 سب سے پہلی بات یہ کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہی زمانے میں فتنوں کی کسرت کی اطلاع دے دی تھی ایک روایت میں جس کو عسامہ ابن زید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں فرماتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں جو بڑے بڑے گھر یا قلعہ نمہ گھر جس کو آپ کہیں گے چوکور قسم کے پختہ امارتیں 12:13 ان میں سے کسی ایک پر آپ تھے وہاں سے اوپر سے آپ نے نگاہ ڈال کے گھروں کو دیکھا مدینہ کی ہے کیا تم وہ دیکھتے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں صحابہ نے کہا نہیں ہم کو نہیں دکھائی دیتا ہے آپ نے کہا میں فتنوں کو دیکھ رہا ہوں میں فتنوں کو اس طرح دیکھتا ہوں 12:43 تمہارے گھروں کے درمیان گھروں پر جیسے بارش کے قطرے ٹپکتے ہیں آسمان سے جیسے بارش ہوتی ہے ایک کے بعد ایک قطرے کے بعد قطرہ اور سارے علاقے اور بستی کو گھیر لیتا ہے میں فطروں کو اس طرح دیکھ رہا ہوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اپنے دور میں ابن حجر احمد اللہ علیہ فرماتے ہیں اسی بھی مراد ہے کہ آپ نے علم کی بنیاد پر یہ بات کہی اور یہ بھی مراد ہے ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالی نے 13:12 آپ کو تمثیلی انداز میں یہ دکھا دیا کہ کیسے فتن ایک کے بعد ایک آئیں گے آپ غور کریں مدینہ کے بارے میں آپ یہ کہہ رہے ہیں تو سارے عالم کے بارے میں جو دین کے اس وطن سے دور ہوں جہاں صاحب آخری دور میں دین صاحب کی طرح اپنے جیسے بل کی طرف لوٹ آتا ہے دین لوٹ آئے گا دوسرے علاقے جو اس سے دار الاسلام سے دور ہوں ان کا کیا حال ہوگا آپ نے کہا میں فتنوں کو ایسے دیکھتا ہوں 13:41 جیسے تمہارے گھروں میں گھروں کے اطراف گھروں کے درمیان بارش کے قطرے برستے ہیں بارش برستے ہیں ایسے ایک کے بعد ایک فتنے آنے والے ہیں یہ آپ نے اگلے دور کے بارے میں یہ پیشنگوئی کی تھی تاکہ مسلمان اس کے بارے میں خبردار ہو جائیں اس حدیث کو امام البخاری مسلم دونوں نے روایت دیا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنوں کے بارے میں بتلا دیا تھا کہ فتنوں کا اثر آدمی کے دین پر پڑتا ہے فتنوں کا واقعی فتنوں سے ڈرنا کیوں ہے 14:11 فتنوں سے ڈرنا اس لیے کہ امتحان امتحان میں کامیاب بھی ہو سکتے ہیں لیکن ناکامی کے امکانات زیادہ ہیں اس لیے آپ دیکھیں بچوں کے لیے بھی امتحان میں پاس ہو کے آگے بھی بڑھ سکتے ہیں لیکن بچے امتحان سے ڈرتے ہیں کیوں؟ اس میں مارکس کم ملنے اور فیل ہونے کا بھی موقع ہے اور یہ کوئی چھوٹا امتحان نہیں ہے یہ جنت جہنم کا معاملہ ہے لہٰذا فتنیں انسان کا امتحان ہوتے ہیں جس میں یا تو آدمی کامیاب ہوتا ہے یا تو ناکام ہوت 14:41 لہٰذا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حدیث میں بتلایا کہ فتنے انسان کے دین پر اثر کرتے ہیں اور اس سے آدمی کے دین کو نقصان پہنچتا ہے اگر اس نے اپنے دین کو بچا لیا تو بہت بڑی کامیابی ہے لیکن اپنے دین کو نہیں بچا پایا تو بہت بڑی ناکامی بھی اس کے لئے ہوتی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں بادرو بالاعمال فتنن کا قطع اللیل المظلم نیک اعمال میں سبقت کر لو 15:10 جلدی جلدی نیکیاں کر لو ان فتنوں سے پہلے جو اندھیری رات کی طرح ہوں گے ان فتنوں کے آنے سے پہلے جو اندھیری رات کی طرح ہوں گے صبح کا مومن شام کو کافر ہو جائے گا یا پھر شام کا مومن ہوگا تو صبح کو کافر ہو جائے گا 15:37 صبح کا مومن شام کو کافر ہو جائے گا اور شام کا مومن صبح کو کافر ہو جائے گا کیسے وہ دنیا کے کچھ مول کے بدلے اپنا دین پیش دے گا وہ دنیا کی کچھ نعمت مول مال اخداء عزت دنیا کی کوئی فائدہ اس کو ملتا ہوگا اس دنیا کی فائدے کے بدلے میں اپنا دین پیش دے گا 16:04 وہ اپنے اختیار سے اپنے دین کو چھوڑ کے دنیا کا حاصل کرے گا دنیا کی محبت اتنی عام ہو جائے گی دینداری کی قدر اتنی کم ہو جائے گی کہ ایک آدمی صبح کا مومن شام کو اپنا دین بیچ کر کافر ہو جائے گا کسی دن کے حصے میں آدمی کو دین کی حفاظت کے اعتبار سے امن نہیں ہوگا ایسے فتنے کے بعد ایک آئیں گے 16:30 کہ لوگ اپنا دین اپنے اختیار سے بیچ کے دنیا حاصل کر لیں گے اتنا بڑا امتحان ان کے لئے ہوگا اور اتنی آسانی ہوگی ان کو دین چھوڑنے میں اس لئے کہ دین کی قدر گھٹ جائے گی اور مال کی اور دنیا کی اور عہدوں کی اور عزت کی قدر بڑھ جائے گی معاشرہ اتنا بگاڑ کی طرف جا چکا ہوگا کہ دین چھوڑنا آسان ہوگا دنیا حاصل کرنا اس کے مقابلے میں زیادہ قیمتی بچ جائے گا اس حدیث کو امام مسلم نے روایت کیا ہے اس حدیث سے معل 17:00 کہ فتنوں کے دور میں آدمی کے لیے دین کو بچانا بہت مشکل ہو جاتا ہے آج بھی اگر آپ دیکھیں تو یہ چیز دیکھنے میں ملتی ہے کتنے سارے سیاست دان ہیں سیاست کے میدان میں ہوتے ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ بعض اوقات شرک کا بھی موقع آ جاتا ہے لیکن لوگوں کے درمیان ووٹ اور عزت کی وجہ سے وہ بد کے آگے بھی جھکنے پر مجبور ہو جاتا ہے وہ شرک بھی کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے 17:30 بعض اوقات وہ اللہ کے سوا کسی اور کے آگے جھکنے والا نہیں لیکن مجبوراً اس کو سماج کی وجہ سے جھکنا پڑتا ہے کیونکہ سماج کا دل جیتنے کے لیے اپنا دین چھوڑنا پڑتا ہے ایسا دور آنے والا ہے اور ایسا دور آ چکا ہے آج آپ اس کو اپنی بستیوں میں اور کئی گاؤں دیہات میں اور منڈل اور چوپائوں میں اس کو دیکھ سکتے ہیں کہ ایک آدمی اپنے دین کو چھوڑ دیتا ہے دنیا کی عزت اور دنیا کے مال اور دنیا کے عہدوں کی وجہ سے 18:00 تو ایک دور ایسا آنے والا ہے پہلے سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلا دیا تھا وہ دور ایسا تھا کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ حضرت اممہ اور حضرت یاسر حضرت سمیہ اور نہ جانے کتنے خباب رضی اللہ عنہ مارا پیٹا جاتا تھا اتنی سزائیں اور سخت عذاب دیا جاتا تھا لیکن یہ ساری تکلیفیں ان کو دین سے پھیر نہیں سکتی ایک وہ دور تھا اس دور میں آپ نے اس مسلمانوں کو بتلایا ایسا دور آئے گا کہ آدمی دنیا کی وجہ سے دین خود بیچے گا 18:31 ایک وہ دور تھا کہ دین چھیننے والے چھین نہیں سکتے تھے دین چھیننے والے اس کی جان تو چھین سکتے تھے اس کا دین اور ایمان نہیں چھین سکتے تھے ایک دور وہ بھی آئے گا جس میں آدمی بڑی آسانی سے اپنا دین دے دے گا دنیا کے بدلے وہ دین بیچنا خوصن کرے گا تو یہ اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا فتنوں کے دور میں دین چھوڑنا آسان ہو جاتا ہے یہ بہت خطرے کی چیز ہے 18:58 آئیے دیکھتے ہیں کہ اس دور میں خطنوں میں دین پر جمنے کیلئے آدمی کو کیا چیزیں اس کے لئے ضروری ہیں اس کو کیا کرنا چاہیے نمبر ایک سب سے پہلی چیز یہ کہ آدمی کا ایمان قوی ہو آدمی کا ایمان مضبوط ہو ایک انسان کو ایمان ہی مضبوط بناتا ہے آپ بتائیے وہ کیا چیز تھی جس نے مصر کے جادوگروں کو فیرون کے مقابلے میں جرد سے بات کرنے والا بنایا تھوڑی دیر پہلے 19:30 ایمان لانے سے پہلے وہ فیرون کے پاس مقام بنانے کی کوشش کر رہے تھے اس کی خوشامت کر رہے تھے لیکن جیسے ہی موسیٰ علیہ السلام کے عصا کو دیکھا کہ اس نے ان کے صاحبوں کو نگن لیا واقعی کہا کہ آمننا بربی حارون اور موسیٰ ہم ایمان لائے حارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان آ گیا فیرون نے دھمکی دی اگر تم نے اس کی بات مان لی تو میں تم کو سلیب دے دوں گا فیرون کی دھمکی کے باوجود بھی وہ دین پر جمع رہے ہیں 20:01 کہا لا غیر کوئی بات نہیں کوئی بات نہیں تو ہم کو عذاب دے ہم اس کے لئے تیار ہیں ہم ایمان لے آئے اپنے رب پر اور تو اگر کچھ کر سکتا ہے تو دنیا کی زندگی میں کر سکتا ہے فقدی ما انتقال جو کرنا ہے تجھ کو کر لی احمد کہاں سے آئی آدمی ساری مصیبتوں میں دین پر جمتا ہے اس کے ایمان کی قوت کی وجہ سے اگر ایمان قوی نہیں ہے تو ہر قدم فسلنے والا ہوتا ہے 20:28 ایمان اگر مضبوط ہے تو آدمی فسلنے والی جگہ پہ بھی بچ کے نکل جاتا ہے آج کتنے مسلمان ہیں جن سوار ہو گیا کسی پر بیمار ہو گیا کوئی سارے ڈاکٹروں کے پاس علاج کیا ہے پھر فلان اللہ والے کوئی بہت قرآن و حدیث علاج کرتا اس کے پاس بھی علاج کیا وہاں پھر تھوڑا ٹائم لگے گا جلدی نہیں نکل رہا ہے جن کو کوئی آ کے کان میں کہتا ہے یہ سے جلدی نکلنے والا نہیں ہے فلان بابا کے پاس چھالو 21:00 فلانی درگاہ پہ چلو وہاں جاتے ہی یہ جھومنا شروع کرے گا اور اس کا جن بھاگ جائے گا ہمارے گھر میں خود ایسا ہوا ہے ایسا بھولتا ہے اب یہ آدمی تھوڑا ڈگمگ ہو جاتا ہے جاؤں گے نہیں جاؤں گے مشورہ کرتا ہے جا سکتے پوچھنا ہی غلط ہے بھئی کوئی آدمی پوچھے شد کر سکتے کا اس کا پوچھنا ہی غلط ہے کوئی آدمی کہتا ہے بھئی اللہ غفور و رحیم ہے معلوم نہیں پھر اس کو بھی قرآن کی آیت یاد آتی ہے 21:35 خواتین میں یہ بیماری زیادہ ہے آیتیں یاد آتی ہیں کہ دیکھو فلانی آیت میں سیدھا سیدھا طریقہ ہے جاؤ درگاہ پہ جاؤ سجدے کرو سب کچھ کرو جن نکل گیا توبہ کرو دنیا بھی مل گئی دین بھی مل گیا مسئلہ بھی حل ہو گیا بندے بھی راضی اللہ بھی راض ایک آدمی دنیاوی مسئلے کی وجہ سے اپنا ایمان کھو دیتا ہے پھر واپس لوٹ کے آتا ہے اس کا لوٹنا صحیح صالح نہیں ہوں گا 22:07 جو آدمی اپنے اختیار سے شرک اور کفر کا انتخاب کرتا ہے اس کے بعد تو توبہ بھی کر لے اس کا ایمان ویسا نہیں بن پاتا ہے جیسا پہلے تھا اب اس کا ایمان زخمی ہے اب اس میں پیون لگ چکے ہیں اب واقعی ویسا ایمان صحیح سالم اس کا نہیں ہوتا ہے کتنے لوگ ہیں ایمان کی قوت آدمی کے پاس ہو یہ فتنہ ہوتا ہے آدمی مسائل میں آتا ہے سارے ڈاکٹر جب ہاتھ اٹھاتے ہیں کئی آدمی جا کے درگاؤں پہ جاؤ وہاں ان سے بھی مانگ کے دیکھو ہوتا ہے 22:39 بعض اوقات واقعی ہوتا بھی ہے دیتا وہ نہیں دیتا وہی ہے چاہے موت کے پاس جا کے مانگے دینے والا تو وہی ہے لیکن آدمی اپنا ایمان کھو دیتا ہے چھوٹی چھوٹی دنیا کی مصیبت کی وجہ سے نمبر ایک ایمان ہونا چاہیے ایمان آدمی کو جمعاتا ہے ایسی آزمائش کے دور میں آدمی کہتا مر جائے گی میری اولاد چلے گا لیکن میں شرک نہیں کروں گا اس کی مر جائے گا تو جہانم میں نہیں جائے گا شرک کروں گا تو جہانم میں جاؤں گا 23:09 میں اپنے اولاد کے علاج کے لئے کبھی شرک نہیں کروں گا مرنے دو اس کو میں نے خود ایسے لوگوں کو دیکھا مر جائے گا چلے گا لیکن ہم شرک نہیں کریں ایسے بھی مرنا ہے بچپن میں مرے جوان ہو کے مرے بڑا ہو کے مر جائے مرنے سے بچا سکتے ہیں اللہ سے آگے کوئی ہے نہیں ہم نہیں کریں گے غلط کام ایسے بھی لوگ ہیں ایمان کی قوت آدمی کو ایسے فتنے کے وقت میں بچا لیتی ہے 23:34 اللہ تعالیٰ جمع و نصیب کرتا ہے ثابت قدمی عطا کرتا ہے ایمان والوں کو ایک پکی بات سے بالقول ثابت ایک پختہ قول کلمہ لا الہ الا اللہ کے ذریعے سے کلمہ توحید کے ذریعے سے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی قبر میں بھی اور حشر میں بھی یہ ایمان ہے جو آدمی کو جمعاتا ہے یہ ایمان ہے جو آدمی کے لیے 24:04 اندھیروں میں نور بن کے اس کو رہبری کرتا ہے جو پل سرات پر بھی اس کی رہبری کرے گا منافقین کے مقابلے میں اور دنیا میں بھی اس کی رہبری کرتا ہے فتنوں کے دور میں شیطان کے مقابلے میں یہ پہلی چیز ہے یہ نہیں ہے سب ہو کے بھی کچھ فائدہ نہیں ہے اگر آدمی کے پاس اپنا ایمان اور یقین نہیں ہے تو باہر کی ساری چیزیں اضافی ہیں کچھ ہونے والا نہیں ہے پہلی چیز یہ ہونا چاہیے نمبر دو فتنوں کے دور میں 24:36 دوسری چیز ضروری یہ ہے کہ ایک آدمی علماء کی معتحتی اختیار کرے علماء سے مربوط رہے کوئی آدمی اتنا جانکار نہیں ہوتا ہے کہ ہر مسئلے کو حل کر لے چاہے وہ میدان دنیا کا ہو یا دین کا لہذا آدمی کو خود کفیل نہیں ہونا چاہیے بلکہ معتحت ہونا چاہیے اپنے سے زیادہ جاننے والے کے اللہ نے کہا ہر جاننے والے سے اوپر جاننے والا 25:05 سب سے زیادہ جاننے والا تو اللہ ہے لیکن مراتب ہوتے ہیں ہر جاننے والے سے اوپر ایک جاننے والا اور سب سے زیادہ جاننے والا اللہ رب العالمین ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علماء کے جانے کو بگاڑ اور گمراہی کا دور قرار دیا ہے امت کے لئے علماء کا وجود اور علماء کی کوششیں اور علماء سے ارتباط جڑے رہنا حفاظت ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں 25:35 اللہ تعالی علم کو تم سے یوں نہیں لے گا کہ تم سے یوں ہی چھین لے اللہ تم سے علم کو ایسے نہیں اٹھائے گا کہ تم سے علم کو چھین لے کہ دلوں سے علم سلب ہو گیا بلکہ اللہ تعالی علم کو ایسے اٹھائے گا کہ ایک ایک کر کے علماء کو اٹھاتا چلا جائے گا 26:03 پھر بچے رہیں گے کون جاہل قسم کے لوگ پھر لوگوں میں جیسے اندو میں کانہ راجہ ہوتا ہے کہ کم لوگوں میں کم جاننے والوں میں تھوڑا جاننے والا تو ایسے ادھور علم والے جو لوگوں میں جانکار جانے جاتے ہیں تو لوگوں میں جاہل قسم کے لوگ باقی رہ جائیں گے 26:28 لوگ ایسے ہی ادھور علم والوں سے فتوہ پوچھیں گے وہ اپنی عقل اور اپنی رائے سے فتوے دیں گے دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے اور خود بھی گمراہ ہو جائیں گے امام البخاری المسلم دونوں نے اس حدیث کو نقل کیا ہے علماء جب ہوں گے ہدایت باقی رہیں گے علماء جب ایک ایک کر کے چلے جائیں گے علم اٹھا لیا جائے گا ادھور علم والے لوگوں کو رہبری دینے لگیں گے 26:55 اور لوگ ان کی باتوں پر عمل کرنے لگیں گے علماء کی بجائے تو ایسے لوگ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے آج بہت سارے لوگوں کا ایمانہ ہے بھائی تحارت کے مسئلے اور حیث کے مسئلے اور فلانی مسجد اور امام اور روزے اور حج کے مسئلے علماء سے پوچھنا چاہیے اور امت کے جو بڑے مسائل ہیں علماء سے نہیں ہم کو فلان سے پوچھنا چاہیے کون ہے وہ انٹرنیٹ والا جس کو دنیا کی معلومات 27:26 امریکہ میں کیا ہو رہا ہے روس میں کیا ہو رہا ہے افریقہ میں کیا ہو رہا ہے اور فلانے جاپان میں کیا ہو رہا ہے اس طرح کا علم جاننے والے ان کو زیادہ معلوم ہے اس سے پوچھنا چاہیے علماء سے نہیں یہ خود ایک گمراہی ہے بھئی کسی انسان کو کیا ہو رہا ہے یہ جاننا علاج نہیں ہے علاج کے لئے ڈاکٹر کے پاس جانا پڑتا ہے خود اپنا پیٹ دکھ رہا ہے معلوم ہے تکلیف کیا ہے لیکن علاج کے لئے ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا مسئلے کا حل جاننا 27:57 مسئلے کے لیے آدھا کام ہے اس کا حال کے ساتھ حل بھی جاننا ضروری ہے علماء وہ ہیں جو حال بھی جانتے ہیں اور حل بھی جانتے ہیں صرف حال جاننا امت میں ایسا ہو رہا ہے وہاں ظلم ہو رہا ہے وہاں مسائل ہیں ایسے مسائل ہیں ٹھیک ہے بھئی سب حال تو آپ جان رہے ہو اس حال کا حل آپ جانتے ہو 28:21 ہم جانتے ہیں دھرنا دینا چاہیے فلانی چیز آنا چاہیے خلافت قائم کرنی چاہیے جنگ کرنی چاہیے بغاوت کرنی چاہیے بہت سارے حل جو آپ پیش کر رہے ہیں کیا قرآن و سنت کا حل وہ ہے نہیں ہم نے روس کا انقلاب دیکھا ہم نے فرانس کا انقلاب دیکھا ہم نے فلان کا انقلاب دیکھا ٹھیک ہے بھائی لیکن آپ جب قرآن و سنت کا حل اپنا ہوگی تب ہی تو نجات ہوگی آپ کا دوسروں کو دیکھیں ان کا حل اپنانا اس بات کی علامت ہے 28:50 کہ قرآن و سنت میں حل موجود نہیں ہے آپ کا قرآن و سنت کو چھوڑ کے کسی اور چیز کی طرف راغب ہونا اس بات کا اعلان ہے خاموش اعلان ہے کہ قرآن و سنت اس دور کے مسائل کے لئے کافی نہیں ہے ہمارا یہ اعتقاد ہے کہ چاہے فرد کا مسئلہ ہو یا معاشرے کا چاہے مردوں کا معاملہ ہو یا عورتوں کا دنیا کے کسی بھی خطے میں قیامت تک کے لئے جتنے مسائل آنے والے ہیں 29:20 قرآن و سنت میں ان تمام کا حل موجود ہے قرآن و سنت میں ان تمام مسائل کا حل موجود ہے ہاں ان مسائل کے حل کے لیے اپنی عقل استعمال کرنے کی بجائے علماء کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے کیونکہ علماء حل کے جاننے والے ہیں آپ حال جان رہے ہیں بتا رہے ہیں ٹھیک ہے مولی صاحب فلان علاقے میں ایسا ہوا تجھ کو معلوم ہے اب کرنا کیا یہ کون بتائے گا 29:49 قرآن و سنت قرآن و سنت تجھ کو معلوم ہے نہیں تجھ کو اخبار معلوم ہے کہ اخبارات میں کیا ہے تجھ کو اللہ کی طرف سے آنے والی خبریں معلوم نہیں ہیں وہ حل ہے وہ دوا ہے لہذا حال کے ساتھ حل جانا ضروری ہے علماء سے اگر عوام مربوط ہو جائے علماء کو عوام کے ذریعے سے حال معلوم ہوتا ہے اور عوام کو علماء کے ذریعے سے حل معلوم ہوتا ہے جب علماء سے عوام آزاد ہو جاتی ہے 30:19 تو پھر اپنی طرف سے حل اختیار کرتی ہے اور حال پہلے سے زیادہ بگڑ جاتا ہے سادہ مثال ہے اگر گھر کے اندر کسی بچے کو کچھ تکلیف ہے گھر کے بڑے بڑے سب میٹنگ کریں کہ چلو ایک کام کرتے ہیں مشورے سے کوئی دواز کی تیہ کرتے ہیں اپنی طرف سے کچھ بھی اس کو کھلا پھلا کے ہمدردی میں کہیں کہ کھا لے بیٹائیے ہماری ہمدردی تیرے لیے حل بن سکتی ہے نہیں بیماری بڑھ جاتی ہے اور اس کے بعد بھگانا پڑتا ہے ایمبی 30:50 تو بعض اوقات کم علمی کے ساتھ مسائل کے حل کی کوشش مسائل کو بڑھا دیتی گھٹاتی نہیں ہے لہٰذا عوام کے لئے ضروری ہے کہ وہ علماء سے اس فتنے کے دور میں مربوط رہیں جبکہ عالمی سطح پر مسلمان اور اسلام کے لئے بہت سارے مسائل آج کھڑے ہو چکے ہیں خاص طور سے سیاسی پسپنظر میں بہت سارے مسائل ہیں اس میں اگر ہمارا نوجوان آزاد ہو کر حل تلاش کرے گا بگاڑ بڑھے گا اتنا بگاڑ بڑھے گا 31:20 کہ پھر ایک آدمی جو مجرم ہے وہ بھی پریشان ہوگا اور جو آدمی غلطی نہیں جس نے کی اس کو بھی مصیبت بھگتنی پڑے گی صرف غلطی کرنے والے کو بھگتنا نہیں پڑے گا بلکہ غلطی نہیں کرنے والے بھی اس فساد اور بگاڑ کی لپیٹ میں آ جائیں گے لہذا دوسری بات فتنے کے دور میں ضروری ہے کہ عوام علماء سے بھرگوچ ہوں تیسری چیز اس سلسلے میں یہ ہے کہ ہم قرآن سے اپنا رشتہ جوڑیں فتنوں سے بچنے کے لیے 31:51 قرآن سے رشتہ جوڑنا ضروری ہے ابو شرح الخزائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں خرج علینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال ہمارے ہاں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کمرے سے باہر نکلے اور آپ نے فرمایا ابشرو و ابشرو خوشخبری سن لو خوشخبری سن لو علیہ سے تشہدونا اللہ الہ الا اللہ و انی رسول اللہ کیا تم اس بات کی گواہی نہیں دیتے کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں قالو نعم 32:21 صاحب نے کہا ہاں ہم ایسی گواہی دیتے ہیں قال فَإِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ سَبَبٌ آپ نے فرما یہ جو قرآن ہے یہ رسی ہے سبب یہ ذریعہ ہے رسی ہے فَإِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ سَبَبٌ طَرَفُهُ بِيَدِ اللَّهِ وَطَرَفُهُ بِأَيْدِيكُ جس کا ایک سرہ اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دوسرا سرہ تمہارے ہاتھ میں ہے فَتَمَسَّقُ بِهِ اس کو مضبوطی سے دھامے رہو 32:49 اس قرآن کو مضبوطی سے پکڑے رہو فَإِنَّكُمْ لَنْ تَضِلُّ وَلَنْ تَحْلِكُوا بَعْدَهُ عَبَدًا اس لئے کہ یاد رکھو اس قرآن کے تھامنے کے بعد اس قرآن کے تمسک کے بعد تم کبھی کبھی گمراہ نہیں آج امت میں قرآن کا کیا معاملہ ہے آج امت میں قرآن پڑھا جاتا ہے مرنے والے کے حصال سواب کے لئے آج امت میں قرآن پڑھا جاتا ہے کوئی نہیں مر رہا اس کو مارنے کے لئے 33:19 مولی صاحب کے بعد آتے ہیں مولی صاحب دادی جان کی روح نہیں نکل رہی ہے کیا کرو وہ تیز فلاں سوری یاسین پڑھو مر جائے گی جلدی سے کسی کی جان نکالنے کے لیے مارنے کے لیے یا مرے ہوئے کے لیے زندوں کے لیے کیا ہے زندوں کے لیے بھی اگر ہے تو بیٹی کو قرآن پڑھا جا رہا ہے اس لیے نہیں کہ واقعی وہ ہدایت کے طور پر قرآن پڑھے ماں بھی کیوں پڑھاتی ہے قرآن پڑھ قرآن پڑھ کوئی آ رہی پڑھانے والی ہے کوئ 33:50 قرآن پڑھے گی تو رشتہ آئے گا تو بولنے آئے گا کہ بیٹی قرآن پڑھی ہوئی ہے یعنی اس کے نکاح کے لئے قرآن آپ پڑھا رہے ہیں اس کی ہدایت اور رہبری کے لئے تبرک کے لئے قرآن پڑھا جارہا ہے نیا گھر لیا قرآن خانی برکت آئے زندگی میں مال اور کھانے اور پینے اور دنیاوی رونک کے اعتبار سے برکت کے لئے ہم قرآن پڑھ رہے ہیں زندگی میں دلوں میں ایمان کی برکت اور رونک آئے اس کے لئے کون قرآن پڑ 34:23 دکان میں خیر و برکت لانے کے لئے مولی صاحب آئیے روزہ نہ آکے گھنٹا پڑھ کے جائیے اب قرآن کھرائے پہ بھی پڑھا جا رہا ہے کیا حال ہم نے کر دیا قرآن کا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ اس قرآن کے ذریعے سے بہتوں کو عزت دیتا ہے اور بہتوں کو زلیل کر دیتا ہے آج ہماری زلط کی وجہ کیا ہے ہم نے قرآن کا حق ادا نہیں کیا 34:56 قرآن یا تو تیرے پر حجت ہے یا تیرے خلاف حجت ہے اور فتنوں میں سب سے بڑا فتنہ دجال کا فتنہ اس فتنے کے بارے میں بھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں من حفظ عشر آیات من اول سورة القحف اسم من الدجال جو سورہ قحف کی جو سورہ اٹھارہ نمبر کی سورت ہے سورہ قحف کی پہلی دس آیتیں محفوظ کر لے 35:25 اپنے دل میں یاد کر کے سمجھ کے اس کے معنی سمجھ لے محفوظ کر لے وہ فتنے دجال سے محفوظ رہے گا دجال کا فتنہ اتنا بڑا فتنہ ہے کہ ہر نبی نے اسے اپنی قوم کو متنبی کیا ہے اور اس سے بڑھ کے اور کوئی فتنہ نہیں آنے والا ہے اس سے بچنے کیلئے کیا ہے کوئی چھڑی ہے جس کے ذریعے سے اس سے بچا جائے نہیں کوئی تعویز ہے جس سے بچا جائے نہیں 35:52 اس کو دس آیتِ قرآن کی محفوظ کرنی پڑے گی سورہ کہف کی قرآن حفاظت ہمارے لئے فتنوں سے اس حدیث کو امام مسلم نے اپنی کتاب میں نقل کیا ہے اسی طرح سے فتنوں کے دور میں گمراہی سے بچنے کیلئے ضروری کیا ہے ایک تو قرآن ہے دوسرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے 36:15 اور قرآن سنت کے سمجھنے کے لیے فہم کے لیے صحابہ خصوصاً اور صرف کا فہم ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ہی بتلا دیا تھا کہ باب میں بگاڑ آنے والا ہے آپ نے فرمایا اُسِيكُم بِتَقْوَ اللَّهُ میں تم کو اللہ سے ڈرنے کی خاص تاقید کرتا ہوں وصیت کرتا ہوں تقوی کی وصیت کرتا ہوں وَالسَّمِعْ وَالطَّاعَةِ وَإِنْ عَبْدًا حَبَشِيًا 36:43 اور چاہے تم پر ایک غلام حبشی امیر مقرر کیا جائے اس کی بات کے سننے اور ماننے کی تم کو تعقید کرتا ہوں فَإِنَّهُمَا يَعِشْ مِنْكُمْ بَعْدِي فَسَحْرَ اَخْتِلَافًا كَثِيرًا اس لئے کہ تم میں سے جو بھی میرے بعد جیے گا وہ بہت سا اختلاف دیکھے گا اختلافاں کثیرہ بہت زیادہ اختلاف دیکھے گا امت بکھر جائے گی 37:14 لہذا اس اختلاف اور بگاڑ اور تفرق کے دور میں تمہارے لئے کیا ہے آپ نے فرمایا اس دور میں تمہارے لئے ضروری ہے کہ تم میری سنت کی پیروی کرو سنت کو مضبوطی سے تھامے رہو اور میری خلفاء راشدین جو ہدایت یافتہ ہیں ان کے طریقے کو ان کی سنت کو مضبوطی سے تھامے رہو 37:40 اور آپ نے فرمایا اس کو مضبوطی سے تھامے رہو اور اس کو اپنی ڈالوں سے پکڑ لو دات سے پکڑ لے کھینچے ٹوٹ جائے گا رسی وغیرہ پکڑ لے کہا ڈالوں سے پکڑ لو علماء نے کہا کہ ڈالوں کا ذکر اس لیے آیا کہ اس سے کوئی بھی چیز مضبوطی سے پکڑی جاتی ہے داتوں سے نہیں آپ نے فرمایا 38:06 وَإِيَّاكُمْ مُحْدَثَاتِ الْأُمُورِ اور خبردار نئی نئی چیزیں جو دین میں نکالی جائیں ان سے بچتے رہو فَإِنَّا كُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ اس لئے کہ دین میں جو چیز نئی نکالی جاتی وہ بدعات ہے وَكُلُّ بِدْعَةٍ ضَلَالَا اور ہر بدعات گمراہی ہے یہی اہلِ عدیث کی دعوت ہے اہلِ عدیث کی دعوت کیا ہے اہلِ عدیث کی دعوت ہے قَالَ اللَّهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ قَال 38:33 اہلِ حدیث کی دعوت کیا ہے سنت کی اتباع کرو بداد سے بچو اہلِ حدیث کی دعوت ہے اختلاف کے وقت اپنی بات پر مگن مت ہو جاؤ ہم بھی صحیح تم بھی صحیح تم بھی خوش ہم بھی خوش یہ طریقہ اہلِ حدیث کرنی ہے اہلِ حدیث کا طریقہ یہ ہے کہ دور اختلاف میں اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اپنی بات پر قناعت کے لئے نہیں کہا کہ جب اختلاف ہو جائے ہر آدمی دوسرے کو سنبھال کے چلے 39:04 ہر آبنی دوسرے کو بھی صحیح کہے آپ نے یہ نہیں فرما ہے آپ نے یہ نہیں کہا کہ اختلاف میری امت کا رحمت ہے تم بھی صحیح تم بھی صحیح سب اپنی اپنی جگہ پر رہو سب مل جل کے خوش رہو آپ نے یہ نہیں کہا آپ نے کیا کہا آپ نے کہا بعد میں تم بہت سارے اختلاف دیکھو گے اس وقت میں تمہارے لئے میرا طریقہ ہے دور اختلاف میں اتباع سنت کی دعویٰ دینا چاہیے مسلمانوں کے اختلاف کے دور میں 39:34 اتفاق کی ایک راہ ہے وہ ایک راہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی طرف دعوت ہے اور اس سنت کے فہم کے لئے اور اس سنت کے عملی انتباق کے لئے پریکٹیکل اپلیکیشن کے لئے صلف کو صحابہ کو دیکھنا پڑے گا کیونکہ آپ ایک آدمی اگر سنت کو اپنی عقل سے سمجھے کچھ بھی گڑھ بڑھ بھی ہو سکتی بھئی وہ قبر پہ تہنی کے حدیث پڑے گا اور یہ لے گا کہ اولیاء کے قبروں پہ پھول رکھنا چاہیے 40:05 وہ قرآن کی آیت پڑے گا اپنے رب کی نعمت کا تذکرہ کر اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عید ملادو نبی کا جلوس منانا اس سے نکال سکتا ہے اس کا اپنا فہم نہیں چلے گا یہ دیکھا جائے گا کیا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں قبروں پر ٹہنیاں لگاتے تھے نہیں تو معلومہ خاص تھا نبی کے ساتھ اگر اتباع کامل ہوتا تو سب سے پہلے ابو بکر صدیق کرتے ہیں 40:36 کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کا دن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر اور دوسرے صحابہ جتنے بھی تھے انہوں نے منائیا کوئی جلوس نکالا نہیں تو معلوم ہے کہ یہ چیز نہیں ہے اگر ہوتا تو سب سے پہلے وہ کرتے ہیں فہم صحابہ قرآن اور سنت کے سمجھنے کے لئے ضروری ہے یہ ہماری دعوت ہے جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم صحابہ کو نہیں مانتے ہیں بہت دور ہیں انہوں نے ہم کو نہیں پڑھا دوسروں کو سنا ہے 41:09 انہوں نے ہم کو پڑھا نہیں بلکہ ان کو سنا جنہوں نے ہم کو غلط کہا کسی بھی عدالت میں ایسا چلتا ہے نہیں آپ بتائیں کسی کی خلاف کوئی کیس ہو تو بول کون اس کا دشمن جس سے کیس ہے اس کا جس کا جھگڑا ہے اس کو آپ گواہ بنائیں گے اس پر نہیں اس کی بھی تو سننی پڑے گی کیا اہل حدیث یہ کہتے ہیں نہیں اہل حدیث کہتے ہیں قرآن سنت اور صلف کا فہم ہاں اگر 41:41 صحابہ میں کسی چیز میں اختلاف ہو جائے اگر صحابہ میں کسی چیز میں اختلاف ہو ایک کو لے کے کو چھوڑنا تو پڑے گا نا تو بنیاد کیا ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف پھیرو جس صحابی کی بات اس کے مطابق نکلے مانو کیونکہ دو میں سے ایک کو چھوڑنا لازم ہے دونوں میں اختلاف ہو چکا ہے آپ کس کو لوگے آپ کے پاس بنیاد کیا ہے بنیاد اللہ نے دے دی کتاب و سنت کی طرف ہو چکا تو یہ 42:09 بگاڑ اور فتنے کے دور آج مسلمان اختلاف میں بٹے ہوئے یہ بھی بہت بڑا فتنہ ہے آدمی کتنے لوگ ہیں جو سوچتے ہیں بھائی نماز کو جاؤں کی نہیں جاؤں کیوں نماز کو جاؤں مسجد میں جاؤں گا یہ فرقہ وہ ادھر بیٹھا وہ ادھر بیٹھا وہ اپنی طرف بلا رہا ہے وہ ادھر بلا رہا ہے میں جاؤں تو کدھر جاؤں جاتا ہی نہیں جاتا ہی ہم اچھے بھائی اپنے گھر میں نماز پڑھتے ہی نہیں ہاتھ اوپر باندھے کی نیچے باند 42:41 ہم نماز ہی نہیں پڑھیں گے تو پھر مسئلہ ہی ختم ہو گیا تو یہ سارے بہت سے ایسے لوگ ہیں جو دنیا دار قسم کے ہوتے ہیں اس طرح کی اختلاف میں چونکہ ان کے پاس بنیاد نہیں ہیں وہ کہتے ہیں یہ جھنجٹ جھمیلے میں ہم پڑھتے نہیں کھاؤ پیو کش رو ہمارا دل صاف ہے ہمارا دل صاف ہے ہم کیا کرتے ہیں غریبوں کی مدد کرتے ہیں ہم لوگوں کو غریبوں کو کھانے ہم یہی دین ہیں اللہ یہی پسند کرتا ہے پھر نماز نہیں روزہ نہیں کیوں اختلاف کی وجہ سے 43:14 اختلاف کے دور میں ہم کو کیا کہا گیا ہے ہم کلیتن دین کو چھوڑ دیں یا پھر اپنے اختلاف کو حق مان کے چلیں اختلاف کے دور میں آپ نے فرمایا تمہارے لئے میرا طریقہ میرے صحابہ کا طریقہ ہے ہماری یہ دعوت ہے ہماری یہی دعوت ہے ایل ایدیس کی یہ دعوت ہے ہم لوگ ہماری سے مراد پہلے میں بھی نہیں تھا ایل ایدیس اللہ کا احسان ہے کہ ہم بھی چکر لگا دیتے بہت اس گاؤں سے اس گاؤں جو بھی لوگ محنت کر رہے اللہ تعالیٰ ان کو بھی 43:43 توفیق دے مزید اور تحقیق کی توفیق دے وہ بھی ہمارے بھائی ہیں لیکن جب اللہ رب العالمین نے قرآن و سنت کی توفیق دی اور سمجھ دی تو آج ہی بات اتمنان اس بات پر ہم کو ہے کہ واقعی اختلاف کے دور میں گول گول بات کرنے سے کام بننے والا نہیں اب بتائیں گھر میں اگر اختلاف وہ باپ کا چچا کا دادا کا نانا کا ہم کو بولے برتا تو کیا بولنا ہے یا باہر سے کسی مولی صاحب کو بولا ہے مولی صاحب آپ بھی صحیح وہ کہتا ہے وہ آپ بھی صحیح 44:10 آپ بھی صحیح سب صحیح میں کسی کا دل نہیں توڑنا چاہتا ہوں آپ کہیں گے اس کی ہڈی توڑ دیں گے سب کو جس کی بھی بات سنتا ہے صحیح بولتا ہے اور میں آپ کا دل نہیں توڑنا چاہتا ہوں آپ دل نہیں توڑ رہے ہیں لیکن اللہ کا قانون توڑ رہے ہیں آپ کو حق بات بولنا چاہیے آپ کو لوگوں کو خوش کرنے کیلئے نہیں بھیجا گیا ہے آپ کو اس لئے بولا گیا ہے یہاں پر کہ آپ حق بات بولیں چاہے کسی کو بری کیوں نہ لگے 44:37 آپ اگر لوگوں کے دل کی پرواہ کرو گے تو دین کی کب کرو گے آج بہت سارے لوگوں کا حال یہ ہے کہ لوگوں کے دل کی پرواہ کرنے میں دین کی پرواہ نہیں کرتے اہلِ عدیس کا قصور کیا ہے اللہ کے دین کی پرواہ اتنی ہے کہ دل کی پرواہ نہیں کرتے کوشش کرتے ہیں بھائی لیکن کہیں نہ کہیں تھوڑا تو کچھ لگے گا ڈاکٹر اگر سوئی دے گا تو تھوڑا تو لگے گا وہ کوشش کرے گا احتیاط سے انجیکشن دے لیکن کچھ نہ کچھ تو چوبے گا نا 45:05 تو یہ اہلِ حدیث کا قصور بس اتنا ہے وہ سب کو خوش کرنے کی کوشش نہیں کرتے وہ رب کو خوش کرنے کی کوشش کرتے اللہ اس کی توفیق ہم کو ادا فرمائے تو یہ چوتھی چیز تھی جو بگاڑ کے دور میں ضروری ہے اسی طرح سے بگاڑ کے دور میں فطروں کے دور میں یہ بھی ضروری ہے کہ ہم اپنے قلوب کا تذکیہ کریں اس لئے کہ دل ہی وہ اصل جگہ ہے جہاں شیطان کے حملے ہوتے ہیں 45:34 جہاں نفس کی کوششیں ہوتی ہیں اور جہاں سے بگاڑ شروع ہوتا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا آدمی کے دل سینے میں گوشت کا ایک لو تھوڑا ہے اگر وہ صحیح ہو جائے پورا بدن صحیح اگر وہ بگڑ جائے پورا بدن بگڑ جاتا ہے اور وہ آدمی کا دل ہے ساری خیر دل سے شروع ہوتی ہے سارا شر دل سے شروع ہوتا ہے دل بدن میں مالک کی طرح ہے جیسا دل چاہتا ہے آدمی کے آزا ویسی حرکت کرتے ہیں پہلے دل میں چاہت پیدا ہ 46:04 پھر وہ چاہت کو پورا کرنے کیلئے آدمی کی آنکھیں اس کی زبان اس کے ہاتھ پاؤں سب حرکت میں آتے ہیں دل میں چاہت پیدا ہوتی ہے شراب پینا ہے پھر شراب کی طرف قدم بھی چلتے ہیں جیب میں آنکھ ڈال کے پیسہ بھی نکالتا ہے آنکھ سے دکان ڈونٹا بھی ہے اور زبان سے ڈیل کرتا بھی ہے مانگتا بھی ہے پیتا بھی ہے سب کچھ ہوتا ہے چاہت کہاں تھی پہلے دل میں چاہت تھی اور وہی آدمی حج کو جانے والا اس کے دل میں بھی کہاں ہوتا ہے 46:35 دل میں ارادہ حج کا آیا دل میں ارادہ مسجد کا آیا اس کے بعد آدمی کے قدم بھی آنگن سے باہر نکل کے مسجد کی طرف اور مسجد حرام کی طرف چلتے ہیں سارے پیسے دینے کو بھی ہاتھ نکلتے ہیں جیب میں سے راہ بھی آدمی تلاش کر لیتا ہے کہاں مسجد ہے پہلے دل میں ارادہ پیدا ہوتا ہے لہذا دل کی حفاظت بہت ضروری ہے بگاڑ اور شر سے دل کی حفاظت ضروری ہے اور فتنوں کا اثر دلوں پر ہی ہوتا ہے 47:02 اور ایک بار دل بگڑ گیا اس کا صدرنا بہت مشکل ہوتا ہے اس لئے کہ جب دل بھی بگڑ جاتا ہے تو سوچ آدمی کی گڑھ مڈ ہو جاتی ہے سوچ ہی غلط ہو جاتی ہے جب غلط ہی چشمہ پہن لیا تو سب غلط دیکھے گا سارے رنگ غلط دیکھیں گے لہذا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں آدمی کے دل پر مسلسل فتنے وارد ہوتے رہتے ہیں بوریے کی طرح 47:31 باری باری جیسے ایک بوریا ہے کپڑا ہے دھاگے دھاگے دھاگے دھاگے اس میں ہوتے ہیں آپ ایک ایک دھاگا نکالتے چلے جائیں اس سے مل کے کپڑا بنائیں کپڑا ہے کیا بوریا ہے کیا سود سے بنایا گیا ہے ایک کے بعد ایک دھاگا دھاگا دھاگا پیرویا جاتا ہے اس طرح سے آپس میں پیوست ہوتے ہیں دھاگے تب جا کے کپڑا بنتا ہے تو ایسی ایک کے بعد ایک فتن آتے چلے جائیں گے جیسے دھاگے ایک دوسرے کے ساتھ چڑے ہوتے ہیں فَأ 48:01 پھر جس دل کے اندر فتنہ پیوست ہو جائے جس دل نے فتنے کو پی لیا آپ فرماتے ہیں اس کے اندر ایک کالا دھبا لگ جاتا ہے اور وہ دل جو اس فتنے بگاڑ شر گمراہی کا انکار کرتا ہے 48:27 اس دل کے اندر اس انکار کی برکت سے روشن نکتہ لگ جاتا ہے اگر قبول کر لے اس گمراہی کو کالا دبا لگ دیا پہلے دل گمراہی کو قبول کرتا ہے اگر اس کا انکار ہے دل کی سطح پر گناہ کا انکار دل کی سطح پر ہو تو عمل کی سطح پر گناہ سے بچنا آسان ہوتا ہے اور گناہ کو دل قبول کر لے تو گناہ پر عمل کرنا آسان ہو جاتا ہے 48:54 آپ نے فرمایا کہ دل جب قبول کرتا ہے کالا دبا قبول کرتے ہی لگتا ہے اب یہ عمل نہیں کیا ہے دل نے مان لیا گوراہی کو اور اگر دل انکار کرے روشن نکتہ لگتا ہے دل نورانی ہو جاتا ہے آپ فرماتے ہیں یہاں تک کہ دل دو دیروں کی طرح ہو جاتا ہے ایک دم شفاف چٹان کی طرح آدمی کا دل پاک صاف اور روشن ہو جاتا ہے 49:24 صفیت چٹان کی طرح ایسا مضبوط ایسا پاک صاف ہو جاتا ہے آسمان و زمین کے باقی رہنے تک اس کے دل کو فتنے نقصان نہیں پہنچا پائیں گے جب آدمی کا دل انکار کرتا ہے گمراہی کا تو آدمی کا دل اگلی گمراہیوں سے بچنے کا اس کی قوت اس میں پیدا ہو جاتی ہے اور آپ نے فرما 49:55 اور دوسرے دل کا حال آپ نے بتایا کیا کہ ایسا ہوتا ہے کہ اس دل میں مٹیالا پن پیدا ہو جاتا ہے میلا پن پیدا ہوتا ہے جیسے کیچڑ والا پانی ہوتا ہے ایسے رنگ کا دل اس کا ہو جاتا ہے روشنی اس میں نہیں ہوتی ہے صفائی اس میں نہیں ہوتی ہے ایک دم مٹیالے رنگ کا ہو جاتا ہے کلکوزی مجخین ایسے برتن کی طرح ہوتا ہے جو گرتے ہوئے پانی سے ٹیڑا کر کے رکھ دیا جائے 50:22 اب آپ اس میں پانی ڈالیں گے گرنے کے چانس زیادہ ہے اس کے وہ پانی کو لے نہیں پائے گا وہ ہدایت کو لے نہیں پاتا ہے وہ ٹیڑے برطن کی طرح ہوتا ہے جیسے نل کے نیچے آپ رکھ دیں برطن اگر ٹیڑا رکھ دیں یا تو اس میں گرے گا نہیں ٹھیک سے یا تو پورا بہ جائے گا اور اگر بھر جائے گا تب بھی گر کے نکل جائے گا برطن ہمیشہ سیدھا رکھا جاتا ہے وہ دل ٹیڑا ہو جاتا ہے 50:48 جب انہوں نے اپنے دلوں کو ٹیڑا پن اختیار کرنے پر آمادہ کر لیا اللہ نے ان کے دلوں کو ہی ٹیڑا کر لیا گمراہی اہلِ دل کی سطح پر آدمی ہے اور آپ نے فرمایا لا يعرف معروفا ولا ينکر منکرن وہ دل ایسا ہو جاتا ہے کہ پھر کسی خیر کو قبول نہیں کرتا ہے معروف کو قبول نہیں کرتا ہے کسی بھلائی کو قبول نہیں کرتا ہے اور کسی برائی پر انکار نہیں کرتا ہے اور آپ نے فرمایا الا ما اشرب من ہواہو 51:18 ہاں صرف انہی بھلائی کی باتوں کو قبول کرتا ہے جو اس کی خواہش کے مطابق ہوں ایسی بھلائیاں ایسی چیزیں جو اس کی خواہش کے مطابق ہوں انہی چیزوں کو مانتا ہے جس میں اس کا فائدہ ہے پھر وہ خیرات کرے گا وہاں جا شعورت ملتی ہے پھر وہ کھانے کی حلال چیزیں کرے گا یہ حلال ہے ہاں اس لئے کہ کھانے کو ملتا ہے وہ ایسی چیزیں کرے گا جس میں اس کا اپنا ذاتی مفاد ہو وہ مفاد کی بنیاد پر دین کو اپنانے لگتا ہے 51:47 یہ کب ہوتا ہے جب آدمی اپنے دل کی تربیت نہیں کرتا ہے لہذا آدمی کو چاہیے کہ اپنے دل کو خواہشات سے پاک کرنے کے لیے تذکر نفس کی کوشش کریں اور یہ انبیاء کی کوششوں کا مقصد ہوتا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اللہ نے کہا اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں پر 52:17 اللہ تعالی نے بہت بڑا احسان کی ایمان والوں پر جب انہی میں سے ایک رسول ان کے درمیان بھیجا جو اللہ کی آیتیں ان کو پڑھ کے سناتا ہے ان کے نفس کا تذکیہ کرتا ہے ان کو پاک کرتا ہے باطل سے باطل افکار سے باطل اعمال سے باطل اخلاق سے ہر اعتبار سے ان کو پاک کرتا ہے اور ان کو کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے تذکیہ کے بغیر تعلیم بھی بعض وقت نفع نہیں دیتی ہے 52:49 اگر دل کی اصلاح نہ ہوئی ہو تو علم آنے کے باوجود علم کا آدمی غلط استعمال کرتا ہے اس کا علم اس کی ذہانت مکر و فریب کی صورت اختیار کر لیتی ہے اگر علم کے ساتھ آدمی کے پاس تذکیہ نفس نہ ہو اس لئے صلف اور بعد والوں میں فرق بہت بڑا یہ ہے کہ ان کا علم خشیت تھا اور بعد والوں کا علم معقولات بن چکا ہے بعد والوں کا علم منطق بن چکا ہے کلام اور فلسفہ بن چکا ہے 53:20 ان کا علم خشیت ہے اس لئے امام مالک رحمت اللہ علیہ خود فرماتے ہیں کہ لیس العلم بکثرت الروایہ ولیکن العلم خشیہ علم بہت ساری حدیثوں کے جان لینے کا نام نہیں ہے اس کی یہ سند اس کی یہ راوی اور یہ ساری باریکیاں یہ معلومات ہیں یہ واقع علم نہیں ہے کہتے ہیں کہ علم کیا ہے ولیکن العلم خشیہ 53:46 بلکہ علم اللہ سے ڈرنے کا نام ہے اس لئے کہ علم کا حاصل یہ ہے کہ بندے کو اللہ کی اور اپنی زندگی کے مقصد کی معرفت پیدا ہو اگر سب کچھ جان کے وہ اللہ کو نہیں پہچانتا ہے اللہ کی بڑائی اس پر غالب نہیں آتی اس کے دل پر اور سب کچھ جان لینے کے بعد آخرت کی فکر اس کے دل میں پیدا نہیں ہوتی ہے ہر لمحہ آخرت کی تیاری کا دل اس کے لئے تیار نہیں ہوتا ہے تو سارے علم کا فائدہ کیا ہے سارے علم کا فائدہ کیا ہے 54:14 اللہ کے بندوں میں واقع علم والے وہ ہیں جو اللہ سے ڈرتے ہیں سارے علم کا حاصل اللہ کی خشیت ہے اگر یہی نہیں تو سارا علم کچھ نفع والا نہیں ہے وہ ایسا ہے جیسے گدے کی پیٹ پر بوجھ رکھا گیا وہ کتابوں کا جیسے یہود کے بارے میں اللہ نے کہا لہذا دلوں کی اشلاح ضروری ہے 54:37 آج نوجوانوں میں بھی بہت ساری چیزیں آپ دیکھیں گے واتس اپ پہ اس پہ اس پہ یا وہاں سے ساری حدیثیں اور سندھیں نہ جانے کیا کیا ٹھیک ہے دل کی صلاح کی طرح ہے ماں باپ کا احترام کہاں ہے ذمہ داری کا احساس کہاں ہے حلال کمائیں کے سلسلے میں جھوٹ سے بچنے کی سلسلے میں دھوکے سے بچنے کی سلسلے میں شریعت کہاں ہے علماء کی قدر کہاں ہے آقس میں محبت کہاں ہے ایک دوسرے کا اکرام اور اخلاق کہاں ہے آج یہ چیزیں ختم ہو چکی ہیں 55:08 آج باتیں اور علمی باتیں ہیں علم نہیں ہے آج علم کی گفتگو ہے علم نہیں ہے علم وہ ہے جو آدمی کو تبدیل کرے جو علم آدمی کو تبدیل نہیں کرتا ہے وہ آدمی کو بگاڑ دیتا ہے جو آدمی کو بناتا نہیں ہے وہ آدمی کو بگاڑ دا ہے اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قرآن یا تو تیرے حق میں دلیل بنے گا گواہ بنے گا حجت بنے گا ہے تیرے خلاف لہذا ہماری ضروری ہے 55:40 قرآن و سنت کے حوالے والے نہ بنے یہ حوالہ وہ حوالہ وہ حوالہ بیس بلکہ اس کو اپنی زندگی میں ہم جگہ دے ہمارے دلوں میں قرآن کی عظمت ہو ہمارے دلوں میں دین ہو ہماری زندگی میں دین ہو آدمی باتیں کرے اور زندگی میں دین نہیں ہو یہ اس کے لئے بہت افسوس کی چیز ہے لہذا یہ بھی چیز ضروری ہے کہ فتنوں کے دور میں مسلمانوں اور خاص طور سے نوجوانوں چاہیے کہ وہ اپنے اپنی اصلاح کی کوشش کریں 56:10 آدمی کھڑا ہو جاتا ہے جھنڈا لے کے پوری دنیا کو صدارنے کے لئے لیکن کبھی اس کو اپنی اصلاح کی توفیق نہیں مکلف وہ اپنا ہے قبر میں اس کو اپنے بارے میں پوچھا جائے گا حشر میں اس کے بارے میں پوچھا جائے گا مکلف وہ اپنا ہے خود نہیں گھر والے نہیں پورے عالم پورے عالم کی فکر ہے لیکن خود کہاں ہے سارے جہاں کا دند ہماری سر میں ہے 56:41 سارے جہاں کی فکر اس کے دل میں ہے لیکن اس کی اپنی فکر کہاں ہے ساری دنیا جنت میں چلی جائے اس کی وجہ سے اور یہ نہ جائے کتنے افسوس کی چیز ہے لہذا یہ بھی ضروری ہے کہ فتنوں کے دور میں آدمی بعض اوقات عالم کی اصلاح کی فکر کرتا ہے لیکن اپنی اصلاح کی فکر نہیں کرتا ہے یہ محرومی ہے یہ محرومی ہے صحابہ اپنے بارے میں ڈرتے تھے کتنے صحابہ جو اپنے بارے میں ڈرتے تھے کہیں میں منافق تو نہیں کیوں ڈرتے تھے ان کو اپنی فکر تھی 57:11 آج ہم کو اپنی فکر نہیں ہے ہم دوسروں کی فکر کر رہے ہیں اپنے کی در ہے جس آدمی کو اپنی فکر نہیں ہے وہ دوسروں کی فکر کرنے کا حقدار نہیں ہے جس آدمی کو اپنی فکر نہیں ہے وہ دوسروں کی فکر کرنے کا مستحق نہیں ہے اللہ نے فرمایا اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو بچاؤ اسی طرح سے معاشرے میں فتنوں سے بچنے کے لئے ایک اور چیز یہ ہے کہ ماباپ خاص طور سے بچیوں کے سلسلے میں 57:40 رشتوں میں اور ماں باپ لڑکوں کے اپنے بچوں کی سلسلے میں دینداری کو نکاح میں مقدم رکھے میں اس اعتبار سے بول رہا ہوں کہ سماج میں جو بے حیائی یہ خود ایک بڑا فتنہ آج ہے معاشرے میں بے حیائی زینت کا فتنہ زینت کا فتنہ یہ جو فتنہ ہے اوریانیت کا فتنہ آزادی آج آپ دیکھیں بے پردگی عام ہو رہی ہے وجہ کیا ہے لڑکی چاہتی لوگ مجھ کو دیکھیں پسند کریں 58:10 لڑکا چاہتا ہے آزادی اس طرح سے رہے تاکہ اس کی نگاہوں کو تسکین ملے ہمارا معاشرہ اریانیت اور بےہیائی کی طرف جا رہا ہے ماں باپ تو چاہیے کہ جلدی سے جلدی بچوں کا نکاح کر دیں جب واقعی لگے آپ کچھ ہے نہیں نا نکاح کر لیں تیس تیس سال تک آپ بچوں کو پڑھائیں گے آپ بتائیے تیس سال تک وہ کیسے اپنے آپ کو بچائے گا پندرہ سال سے لے کے تیس سال تک پندرہ سال میں وہ جاگا ہے پندرہ سال میں وہ بیدار ہو چکا تھا 58:42 آپ اسے یہ توقع کریں گے کہ وہ تقوی والا رہے اتنے فتنے کے دور میں کتنا مشکل ہے ماں باپ کو چاہیے کہ جلدی سے جلدی بچوں کو پڑھا لکھا کہ جو بھی بنا سکتے جلدی نکاح کریں اور نکاح کرنے میں دیری کی بہت بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اتنی شرطوں کی اتنی لمبی لسٹ ہے لڑکا ایسا ہونا چاہیے اس کے پاس ڈاڑی نہیں چاہیے گاڑی چاہیے لڑکیوں کی لسٹ پوری یہ گورنمنٹ سرونٹ ہونا چاہیے 59:12 اس کے پاس گاڑی ہونا چاہیے لڑکوں کی بھی لسٹ ہوتی ہے خوبصورت ہونا چاہیے چاہے خوبصیرت نہ ہو میں بنا لوں گا بعد میں صورت تو بدل نہیں سکتا صیرت میں بنا لوں گا آج بتائیے یہ ہر ہمارے معاشرے کا اور بری بات تو یہ ہے کہ یہ باتیں بیٹھ کے وہ لوگ کرتے ہیں جن کی یعنی عمریں چلی گئی دنیا میں کہ ہم کو اتنا دہد چاہیے ہم کو یہ چاہیے لڑکا ایسا چاہیے لڑکی ویسی چاہیے دیندار کو دیکھیں ان کی تقدیر کے مالک نہ بنیں 59:44 اللہ تعالیٰ اب ایک گورنمنٹ سرونٹ ہے کل کمپنی بند ہو جائے یا اس کو نکال دیا جائے یا کچھ ہو جائے کیا کریں گے آپ ایک خوبصورت ہے اگر ایکسیڈنٹ ہو جائے چہرہ بگڑ جائے کیا کریں گے آپ آپ دین دیکھئے دین تو نہیں بگڑے گا نا جاب چھوٹے گا تو بھی دین نہیں جائے گا چہرہ بگڑے گا تو بھی دین نہیں جائے گا دین اصل ہے اور بڑاپا ویسے بھی مطصورت سب کو کر دیتا ہے جب بڑاپا آئے گا تو دین ہے جو دونوں کو جوڑ 60:14 بڑاپے میں دور ہو جائیں گے اگر دین کی بنیاد پر جڑ رہے ہیں ذمہ داری کے احساس کے ساتھ نکاح ہو رہا ہے اور دین ہے جو دونوں کو جڑے ہوئے تو بڑاپے میں بھی ایک دوسری کا خیال رکھیں گے آج نکاح کیوں ٹوٹ رہے ہیں پیار محبت باہر سے کر لیا فیس بک پہ اور نکاح کیا واتس اپ پہ یہی ہو رہا ہے آج یہی حال ہے کہ سب کے پسند کرنے سے پہلے یہ پسند کر لیتے ہیں اور اس کے بعد پھر فارمیلٹیز پوری ہوتی ہیں 60:43 اور اپنی اپنی پسند سے نکا کر کے آتے ہیں اور اگر دکھائی دیتا ہے خاندان والے تیار نہیں ہیں تو معلوم ہے باہر جا کے کورٹ میریج کرو وہاں سے فون کورے نکا ہو گیا ہمارا قانونی طور پر ہو چکا ہے اب ہم نکا کر چکے ہیں اب آنے والے ہم لوگ مابا بھی بولتے ہیں سب تو ہو گئے اب کیا کریں آ جاؤ نبانا پڑتا ہے یہ کون سا نکا ہے یہ معاشرہ کیوں بگڑ رہا ہے تعلیم جدید تعلیم دینی تعلیم سے بڑھنا ہے اس وجہ سے ہو رہا ہے 61:12 ہم جدید تعلیم کی خلاف نہیں آپ انجنئر بناو ایسٹرانوٹ بناو آپ اس کو کہاں بھیجو بھیجنا جا پیا نیوٹن بناو اس کو بھئی آپ پہلے مسلمان تو بناو اس کو اپنی بیٹی کو آپ نجانے کیا بنانا چاہ رہے ہیں اس کو مسلمان بناو پہلے اگر وہ مسلمان بننے کے بعد کچھ بھی بنے کامیاب ہوگی مسلمان بننے کے بعد آدمی جھاڑو بھی دے گا تو صحیح دے گا اور ہوا میں بھی پلین اڑائے گا تو صحیح اڑائے گا مسلمان بنے بغیر آدمی کچھ بھی کرے 61:43 آپ پہلے مسلمان بناؤ اس کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اذا اتاکم من تردون خلقہ و دینہ فزوئجو تمہارے پاس کوئی ایسا رشتہ آ جائے جس کے اخلاق اور دین سے تم راضی ہو جس کا اخلاق اچھا ہے دین اچھا ہے نکاح کر ڈالو اس سے اپنی بیٹی کا نکاح اس سے کرو اگر تم نے ایسا نہیں کیا اگر تم نے ایسا نہیں کیا 62:13 دینداری کی بجائے تم کچھ اور چیزوں کو اپنے لئے پیمانہ بنا لگے اور تم نکاح کو مؤخر کرتے رہے دنیوی اغراض کی وجہ سے تو کیا ہوگا اگر تم ایسا نہیں کرو گے زمین میں بہت بڑا فتنہ ہوگا بہت زیادہ پیمانے پر ایک عام طور سے فساد ہوگا بگاڑ پیدا ہو جائے گا اس حدیث کو امام ترمیدی اور ابن ماجہ اور حاکم نے روایت کیا ہے 62:43 اسی طرح سے فتنوں کے دور میں آدمی کو چاہیے کہ فتنوں پر ڈسکس کرنے میں ٹائم ویسٹ نہ کرے اللہ کی طرف رجوع کریں آج آپ دیکھیں لوگ بیٹے بیٹے امریکہ میں ایسا ہو رہا ہے سیریا میں ایسا ہو رہا ہے یہاں وہاں ایسا ہو رہا ہے ٹائم ختم ہو رہا ہے ساری دنیا کا دکھڑا آدمی لے کے بیٹھ جاتا ہے لیکن اللہ سے دور ہے دیکھیں ساری دنیا میں کتنا بھی بگاڑ آ جائے اللہ کے بغیر آپ اس کو حل نہیں کر سکتے 63:12 آپ ساری دنیا کا چھوڑا اپنے گھر کا صدار نہیں سکتے اللہ کے بغیر ہم کو سکھا گیا ہم تیری عبادت کرتے ہیں تجھی سے مدد چاہتے ہیں عبادت کے بغیر مدد نہیں آنے والی ہے مدد کو بعد میں ہے اور عبادت کو پہلے رکھا گیا ہے وہ مقصود ہے اللہ کا یہ مطلوب ہے بندے کا اللہ کی طرف سے مطالبے کو عبادت کا تو پورا نہیں کرے گا تیرا مدد کا مطالبہ اللہ کیوں پورا کرے تو اللہ کی نمانت اللہ تیری مانے 63:42 اتنا بڑا ہو گیا تو اللہ کی مدد چاہنے کے لیے ضروری ہے کہ اللہ کی عبادت کا حق ادا کرے لہذا خاص طور سے فتنوں کے دور میں اللہ کی مدد کے لیے ضروری ہے کہ بندہ اللہ کی عبادت گزاری کا حق ادا کرے یہ نسرت کا بھی دروازہ کھولتا ہے اور یہ اپنی زندگی کے مقصد کو پورا کرنے میں اللہ سے بندے کو جوڑ کے رکھنا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں العبادت فی الفتنت کل ہجرت علی 64:11 آپ نے فرمایا فتنوں کے دور میں اللہ کی عبادت گزاری کا احتمام کرنا یہ ایسا ہے جیسے کوئی آدمی میرے پاس ہجرت کر کے آئے ہیں وہ سب چھوڑ کے نبی کے پاس آ رہا ہے وہ ایسا ہی ہے جو فتنوں کے دور میں اللہ سے جڑا رہے ہیں جو فتنوں کے دور میں اللہ کی عبادت کا حق ادا کرے ہیں لہذا یہ کہ آدمی باہر بیٹھا رہے در در کی باتیں کرتا رہے روس اور ایران اور ایراک اور سیریا اور مصر اور گلف اور نجانے کیا کیا 64:41 اور اس کے بعد نمازیں چلی جائیں روزیں چلے جائیں اور سب کچھ چلا جائیں آدمی کی تاجد تاجد فجر بھی چلی جائیں اسی میں آپ ٹائم برباد کر رہے ہیں ساری دنیا کا آپ حال دبڑا لے کے بیٹھے ہیں لیکن اپنے آخرم بگاڑ رہے ہیں عبادت کا احتمام کریں اس کے بغیر مسئلہ حل ہونے والا نہیں ہے اس حدیث کو امام احمد نے روایت کیا اور مسلمی بھی اسی روایت کو دوسرے الفاظ میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا ہے اسی طرح سے دین کے سلسلے میں یہ 65:11 اللہ تعالیٰ سے دعا کریں آخری بات بیان کروں اس لئے کہ وہ ختم ہو چکا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تعوض باللہ من الفتن ما ظاہر منہا وما بطن امام مسلم نے اس حدیث کو نقل کیا ہے آپ فرماتے ہیں اللہ سے اللہ کی پناہ مانگو تعوض باللہ اللہ کی پناہ مانگو من الفتن فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگو 65:38 فتنوں میں گمراہ ہو جانے سے مبتلا ہو جانے سے جنگ و فساد میں گھر جانے سے مصیبت میں پڑ جانے سے اس کے مقابلے میں اللہ سے بچاؤ کے لیے اللہ کی پناہ مانگو ایسے فتنوں کے مقابلے میں بھی جو ظاہر ہیں دکھائی دیتے ہیں اور ایسے فتنوں سے بھی اللہ کی پناہ مانگو جو دکھائی نہیں دیتے ہیں 66:05 ضروری نہیں کہ ایک آدمی ہر برائی کو جان لے کہ یہ برائی ہے کبھی برائی خوبصورت شکل میں بھی آتی ہے بعض سام جو بہت زہریلے ہوتے ہیں بہت رنگین بھی ہوتے ہیں آدمی پکڑنے کو ہاتھ ڈالتا ڈس لیتا ہے بہت ساری چیزیں خوشنما ہوتی ہیں لیکن وہ آدمی کو ڈس لیتی ہیں اور آدمی ہمیشہ کے لیے زخمی ہو جاتا ہے اس کا زہر آدمی کے پورے وجود کو اس کے دین کو زخمی کر کے پناہ کر دیتا ہے لہذا اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کی پ 66:33 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دعا سکھلائی حضرت ابو حریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یدعو ویقول اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے اور آپ یوں کہتے اللہم انہی اعود بکا من عذاب القبر اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے پھر آپ نے فرمایا ومن عذاب النار اور جہنم کی عذاب سے جہنم کی آگ سے اور ومن فتمت المحیہ والممار 67:03 اور اے اللہ زندگی اور موت کے فتنے سے وَمِن فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ اور مسیح دجال کے فتنے سے ابن قیم نے بہت امدہ طور پر اس حدیث کو سمجھایا ہے اس کا وقت ابھی نہیں ہے لیکن اس میں چار چیزیں جو بیان ہوئی ہیں یہ سارے کے سارے بہت بڑے بڑے فتنے اور بہت بڑی مصیبتیں ہیں جن سے دنیا اور آخرت جڑی ہوئی ہیں آدمی کو ان تمام چیزوں سے اللہ کی پناہ بانگنی چاہیے دنیا کے اور زندگی اور موت کے فتنے سے اسی طرح 67:31 جہنم کا عذاب اور اسی طرح سے دجال جو سارے فتنوں میں سب سے بڑا فتنہ ہوگا زندگی اور دنیا کا اس سے بھی پناہ مانگنے کے لئے ہم کو کہا گیا ہے اس حدیث کو امام البخاری اور مسلم دونوں نے روایت کیا ہے تو یہ کچھ باتیں تھیں جو فتنوں سے متعلق تھیں سب سے اقل مند آدمی وہ ہے جو فتنوں سے بچے آخری ایک حدیث کا ہے کہ اپنی بات کو ختم کر دیتا ہوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اِنَّ السَّعِيدَ لِمَنْ جُنِّ بَالْفِت 67:59 کامیاب وہ ہے خوش قسمت وہ ہے جو فتنوں سے محفوظ رکھا جائے بچا لیا جائے اور وہ آدمی جو فتنے میں مبتلا ہو جائے لیکن سبر کر لیں جمع رہے دین کے اوپر اس کے لئے تو بہت بھی خوب ہے دو لوگ ہیں دونوں کامیاب 68:26 ایک وہ جو فتنے ہی سے بچا رہا اپنے آپ کو فتنے میں پڑھنے سے اس نے بچائے رکھا یہ آدمی کامیاب ہے دوسرا وہ آدمی ہے جو فتنے میں مقتلہ ہو گیا لیکن مصیبت بیماری اور نہ جانے کتنی چیزیں فساد بگاڑ دنیاوی اعتبار سے تکلیف میں آ گیا لیکن اس میں آنے کے بعد بھی دین پر جمع رہا صبر کیا شکایت نہیں کی پاؤں فشلہ نہیں ایسے آدمی کے لئے آپ نے فرم فواہن فواہن ابن حجر وغیرہ دوسرے علماء نے کہا 68:56 کہ فواہن کا مطلب بہت تعجب کی بات اس پر بہت بڑی بات ہے بہت خوب بہت خوب تو جو آدمی فتنے میں مقتلہ ہو کر بھی جمع رہے بیماری ہے پیرلیسس ہو گیا پھر بھی جمع رہے شکایت نہ کریں ایسا آدمی تو بہت قیمتی ہے یہ اس سے بھی زیادہ قیمتی ہے جو فتنے سے محفوظ رہے اللہ رب العالمین ہم سب کو صحیح سمجھتا فرمائیں اور اس فتنے کے دور میں دین پر جمعنے کی اور اپنے ایمان اور دین کی حفاظت کرنے کی توفیق ادا ف 69:24 مردوں کو بھی اور خواتین کو بھی اللہ رب العالمین اپنی رحمت سے دنیا کے اس بگاڑ کے دور میں اپنے دین کو بچانے کی توفیق دا فرمائیں
Tüm metni göster