Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء وسید المرسلین نبینا وحبیبنا وقدوتنا محمد علی آله وصحبه اجمعین اما بعد ففی الصحیحین عن ابی هريرة رضی اللہ عنہ انہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال لا عدوہ ولا طیرتہ ولا هامتہ ولا صفر کی نا کوئی بیماری متعدیہ تیہے نا ایسے ہی 0:29 کوئی بدشگونی ہیں اور نہ ایسے ہی اللو کے بولنے نہ بولنے سے کچھ فرق پڑنے والا ہے اور ایسے ہی نہ ماہ سفر یہ منحوس مہینہ ہے یا اس کے اندر کچھ تأثیر ہے جس سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچتا ہے اس حدیث میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے 0:52 چار چیزوں سے ہم تمام مسلمانوں کو روکا ہے اور چار چیزوں کو جو کچھ لوگوں کا باطل عقیدہ تھا اس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حقیقت واضح کرتے ہوئے اس کو آپ نے باطل ٹھہرایا تو نمبر ایک لا عدوہ دور جاہلیت میں لوگوں کا یہ خیال تھا کہ بیماریوں میں بذات ہی اس کے اندر 1:18 یعنی وہ قوت تھی جو خود وہ بیماری اپنے تہیں سے دوسرے آدمی تک دوسرے جانور تک منتقل ہو جاتی تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح کیا کہ یہ بات صحیح نہیں ہے بیماری کے اندر کہ وہ خود سے اپنے سے اپنی قوت سے اپنی اختیار سے اپنی مرضی سے دوسرے تک منتقل ہو جائے دوسرے کو تکلیف دے دے دوسرے میں داخل ہو جائے صحیح نہیں ہے 1:44 اس لئے کہ بھائی و خیر اللہ کے ہاتھ میں ہیں شر بھی رب العزت کے ہاتھ میں ہیں فرمایا رب العزت نے سورة الحدید آیت نمبر بائیس میں 2:13 جو بھی کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے اس روح زمین پر یا ایسے ہی اگر وہ مصیبت خاص ہوتی ہے انسان ہی تک وہ مصیبت محدود ہوتی ہے تو یہ تمام یہ باتیں یہ مصیبتیں اللہ تعالیٰ کی کتاب میں پہلے ہی سے یہ باتیں لکھ دی گئی ہیں پیدا کرنے سے پہلے 2:39 آسمان اور زمین کے پیدا کرنے سے پہلے یہ اللہ تعالیٰ کے لئے بہت ہی آسان ہے دوسری بات ولا طیرہ یعنی بدشگونی بدفالی کسی چیز میں نحوست نہیں ہے جس طرح کی بہت سے لوگوں کا خیال ہے کچھ لوگوں سے بدشگونی بدفالی لیتے ہیں کچھ چیزوں سے کچھ مہینوں سے کچھ نمبراز سے وغیرہ وغیرہ سے 3:09 تو بھائیو اس میں تاثیر نہیں ہے اور نہ ان چیزوں میں نحوست ہے یہ تمام چیزیں اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہیں وَلَا حَامَتَا حامہ معنی اللو حامے کا جو معنی ہے یعنی اللو تو اس سے مراد کیا کہ نہ کوئی اللو تو اس سے مراد اس کا کئی معنی مطلب لیا گیا ایک معنی یہ لیا گیا ہے کہ اگر اللو بولے نہ بولے تو اس سے کوئی فرق پننے والا نہیں ہے کہ آپ کے گھر پر 3:38 یا آپ کے گھر کے سامنے یا چھت کے اوپر کوئی اللو آ کر بول دیا تو اس کا معنی مطلب کچھ نقصان میں واقع ہونے والے ہیں یا کوئی آپ کے گھر کا کوئی فرد مرنے والا ہے نہیں اس کا کیا اس اللو بچارے کا کیا دخل عمل ہے 3:53 اور ایسے ہی کچھ لوگوں کا یہ خیالی عقیدہ تھا کہ روح نکلنے کے بعد وہ اللو کی شکل اختیار کر لیتی ہے پھر انہیں لگتی ہے ان تمام باطل عقیدہ کا ربی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے انکار کیا پھر کہا وَلَا صَفَرْ ایسے ہی یہ ماہِ صفر جو ہے یہ بھی منحوس مہینہ نہیں ہے اس سے بدفالی بچگونی لینا یہ صحیح اور درست نہیں ہے یہ صفر یہ ایک وقت ہے 4:19 اور یہ وقت میں جو متصرف اور رب العزت ہے تو یہ سفر کے مہینے کا کیا دخل ہے یہ سفر کے مہینے سے کیا مشکل ہے یہ تمام یہ چیزیں باطل ہیں فاسد ہیں ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دور جاہلیت میں وہ مشرقین اس مہینے کو منحوس سمجھتے تھے 4:41 اور بدشگونی بدفالی لیتے تھے اور کہتے تھے یہ منحوس مہینہ ہے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے انکار کیا ابھی بھی بہت ہیں وہ جاہل جو یہ فاسد عقیدہ رکھتے ہیں بلکہ کچھ مسلمان اور اس مہینے میں سفر نہیں کرتے ہیں اس مہینے میں شادی نہیں کرتے ہیں اس مہینے میں مثلاً تجارت کے لیے نہیں نکلتے ہیں اور ایسے ہی دوسروں کو بھی روکتے ہیں کچھ جاہلوں نے کہا 5:11 کہ اللہ کے بندوں میں سے ایک مقرب بندے نے جو ان کے نزدیک یعنی وہ اللہ کا خاص ایک ولی تھا جو بہت ہی اوچھے مقام پر پہنچا تھا ایسے لوگوں کے بارے میں حوالہ دے کر انہوں نے کہا اور بھائیو یہ بات واضح کرنے سے پہلے یہ بھی واضح کروں کہ ایسی باتیں جو بے مستند اور جس کا کوئی حوالہ نہیں ہوتا ہے 5:34 اور اس کا کوئی ثبوت نہیں ہوتا ہے اللہ نے آپ کو عقل دی ہے اس کو نہ لیں اور افسوس ہے کبھی کبھی اچھے اور جید علماء جن کو ہم سمجھتے ہیں وہ بھی بے مستند ایسے باتیں کہہ دیتے ہیں اور اپنی کتابوں میں نقل کر دیتے ہیں اور بعد میں لوگ وہ بات کو مان لیتے ہیں اب دیکھئے بھائیو 5:52 یہ کونسی بات ہے ایسا کہہ رہے ہیں یہ جو ایک ولی ہیں جس طرح کی ان جاہلوں نے کہا ایسا لگتا کہ وحی ان پر کی گئی ہے اور اللہ نے جبریل امین کو بھیجا اور ان کو غیب پر متعلق کیا المہم ان جاہلوں نے ایسے ہی کچھ ایسے جن کو کہتے عارف باللہ ان کے متعلق نقل کیا کہ انہوں نے کہا ان حضرت نے ان بزرگ نے کہا کہ ہر سال میں تین لاکھ بیس ہزار تین لاکھ 6:21 بیس ہزار مصیبتیں نازل ہوتی ہیں اور یہ تین لاکھ بیس ہزار مصیبتیں جو آخری چار شمبہ بدھ کا دن ہوتا ہے اس مہینے میں اسی دن میں نازل ہوتے ہیں تو یہ دن سب سے یعنی بھاری اور گرہ گزرتا ہے اہلِ ارض پر تو اس دن کیا کرو دیکھیں ایسے ہی ہوتے ہیں جاہل 6:47 اور جن کو یہ کہتے ہیں اللہ کے اولیاء اور اللہ کے اولیاء ایسے ناممکن ہے کہ وہ ہوں ایک تو غلط بات ثابت کرتے ہوئے ڈراتے ہوئے پھر غلط طریقہ بھی بتاتے ہیں ایک تو ڈراتے ہیں غلط طریقے سے پھر غلط تعلیم بھی دیتے ہیں تو یہ غلط چیز کہہ کے پھر کہتے ہیں تو بدھ کا جب دن ہو یعنی سفر کا جو آخری بدھ ہو تو چہار رکعت آپ نماز پڑھ لیں ہر رکعت میں سورة الفاتحہ سورة الفاتحہ کے بعد سترہ مرتبہ اِنَّا اَعْطَيْنَا کَل 7:16 اور پھر پندرہ مرتبہ قُلْ هُوَ اللَّهُ وَحَدٌ اور ماشاءاللہ ان کے اندر جو ماشاءاللہ ترتیب جو تنظیم یعنی جو دقت سے بات کرتے ہیں یعنی سترہ سترہ ہی ہونی چاہیے جبکہ اور حدیثوں میں نماز کا طریقہ آپ اگر پڑھیں گے سنیں گے تو اس میں تحدید نہیں ہوتی ہے سورج الواتحہ کے علاوہ جو آپ چاہیں جو پڑھیں 7:33 بہرحال تو سورة الفاتحہ کے بعد سترہ مرتبہ پھر پندرہ مرتبہ پھر ایک ایک مرتبہ پھر ایک لمبی دعا اس میں بتایا گیا ہے ایک لمبی دعا کریں پھر اس دعا کے اثنا میں ہے کہ اے اللہ میں الحسن رضی اللہ عنہ اور حسن کے بھائی اور ان کے دادا 8:01 اور ان کے باپ ماں اور ان کے بچوں کے راج سے سوال کرتا ہوں سفراللہ الحسن رضی اللہ عنہ سے آپ سوال کر رہے ہیں ان کا واسطہ ہم اللہ کے بندے ہیں اللہ سے ہم سوال کرتے ہیں ہم الحسن نہ الحسین کے بندے ہیں بلکہ نہ ہم نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بندے ہیں 8:20 ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی جان اپنے مال اہل و عیال سے بھی زیادہ محبت کرتے ہیں اور پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اختیدہ کرتے ہیں لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم عبادت نہیں کرتے ہیں ہمارا رب اور معبود صرف ایک ہے وہ رب العزت ہے وہ اللہ رب العزت ہے وہ الرحمن ہے بہرحال یہ فاسد دعا بیان کرتے ہیں ایسے ہی تعجب کی بات ہے 8:50 سفر کے آخری بدھ کے دن چار شمبہ میں کچھ لوگ پکنک کے لئے نکلتے ہیں اور ایسے ہی پارکوں میں جاتے ہیں کھانا توشہ لے کر اور کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیمار پڑ گئے اور پھر بیماری کے بعد جب صحت یاب ہوئے اور آپ کو اللہ نے شفا دیا تو آپ اس طرح ٹہلنے کے لئے نکلے تو وہ بھی اس طرح اس سنت پر عمل کرتے ہیں یہ کہاں سے کیا دلیل ہے ایسے ہی کچھ لوگ 9:18 چھلا انگوٹھی پہنتے ہیں کہتے ہیں اس لئے مسئیبت واقع ہوتی ہے اس دن تو وہ مسئیبت اور یہ ایسے ہی یہ اللہ کا عذاب ان پر واقع نہ ہو ایسے ہی کچھ ہیں اپنے بھائی جو تیرہ سفر کو تیرہ تیزی کا روز نام رکھتے ہوئے اس دن کی رات میں یعنی تیرہ سفر کی رات میں 9:44 یعنی چاہوال ایسے ہی دال ایسے ہی کچھ بھیلی اور ایسے ہی پیسے وغیرہ رکھتے ہیں اپنے سرہانے تکیہ کے پاس یا سر کے پاس پھر دوسرے دن جو ہندو پجاری ہوتے ہیں وہ آتے ہیں یہ صدقہ مانگنے کے لئے تو ان کو دے دیتے ہیں ان فقیروں کو دے دیتے ہیں یہ ایک رسم و رواج بنائے ہوئے ہیں ایسے ہی بھائیو جو سفر کا آخری بدھہ چار شمبہ اس دن مغرب اور عشاء کے درمیان کچھ مسلمان 10:13 مسجد میں بیٹھتے ہیں اور قرآن مجید کی وہ آیتیں جس میں سلام کا ذکر آیا اس کو لکھتے ہیں پھر اس کو برتن میں رکھ کے پانی ڈال کر پھر پیتے ہیں اس لئے مصیبت سے ان کو چھٹکارہ ملے یہ تمام چیزیں باطل ہیں اور بے مستند ہیں اس کی کوئی سند نہیں ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے اور جہاں تک بدشگونی بدفالی کے بارے میں ہیں 10:38 تو امام احمد ابو دعوت ترمیری ابن ماجہ کی روایت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ بدشگونی شرک ہے بدفالی شرک ہے ایسے ہی مسند امام احمد کی روایت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی بدفالی نے بدشگونی نے یعنی کسی چیز کو منحوس سمجھا پھر اس کو اس کے کام سے اس کے ارادے سے اس نے لوٹا دیا روک دیا 11:07 تو اس نے شرک کیا صحابہ کرام نے کہا فَمَا كَفَارَتُ ذَلِكَ تو اس کا کفارہ کیا ہے یعنی کیا کیا جائے تاکہ یہ گناہ ماف ہو جائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ یہ کہو اللہم لا خیرہ الا خیرک ولا طیرہ الا طیرک ولا الہ غیرک میرے بھائیو اور بہنو آدمی جب بدفالی بدشگونی میں واقع ہوتا ہے 11:37 اور کسی چیز کو منحوس سمجھنے لگتا ہے تو یہ ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر یعنی مصیبت واقع کر دے اس کی جو یہ غلط نیت ہے اس کی وجہ سے اس کو عقام میں کسی مصیبت میں مبتلا کر دے اس کے بالمقابل میں 11:56 جو موحد ہوتا ہے جو مؤمن ہوتا ہے اللہ پر بھروسہ کرتا ہے ان چکروں میں ہی جاتا ہے اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی توفیق دیتا ہے اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے کافی ہے فرمایا رب العزت نے 12:24 ایسا لو سلطان على الذین آمنوا وعلى ربهم يتوكلون انما سلطانه على الذین يتولون والذین هم مشركون 12:45 کہ آپ جب قرآن مجید کی تلاوت کریں تو اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھ لیں اللہ تعالیٰ سے مردود شیطان سے پناہ طلب کریں انتجا کریں اس شیطان کا کوئی زور نہیں ہے اہل ایمان پر اور جو اللہ پر بھروسہ اور اعتماد کرتے ہیں سبحان اللہ جو اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں نہ تعویز نہ گنڈے نہ یہ چھلے نہ یہ الٹی چیزیں 13:15 پہنتے ہیں اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں سب سے زیادہ سکون اور راحت اور آفیت میں ہوتے ہیں اور اس کے بالمقابل میں تعویز گندے والے اور یہ جو ان باباؤں کے چکروں میں ہوتے ہیں اور یہ جو جالی ولی اور اپنے آپ کو کہتے ہیں کہ ہم روحانی علاج کرتے ہیں سب سے زیادہ مسئیبتوں میں واقع ہوتے ہیں فرمایا رب العزت نے انما سلطانو عللذیر تولونہ کہ اس شیطان کا غلبہ ان لوگوں پر چلتا ہے ان لوگوں پر یہ ہاوی ہوتا ہے 13:45 جو شیطان سے رفاقہ شیطان سے اپنا رشتہ جوڑے ہوتے ہیں جو شیطان کے چکروں میں رہتے ہیں والذینہم بھی مشرکون اور اسے یعنی شیطان اللہ کا 13:59 شریک ٹھہراتے ہیں اور شیطان کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہیں ایسے لوگوں پر شیطان کا زور اور غلبہ ہوتا ہے اہل ایمان پر نہیں اللہ رب العزت سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سبی کو دین کا صحیح سمجھ عطا کرے اور ہم سبی کو بدسگونی بدفالی سے بچائے اور ہم صرف اللہ رب العزت پر بھروسہ کرتے رہیں وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین وصل اللہ وصل مبارک وان امال عبدک ورسولکم محمد
Tüm metni göster