Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سامین اکرام یہ قرآن سننہ ڈاٹ کام کی پیشکش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتا ہے www.quransunnah.com الحمدللہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نمن به و نتوکل عليه و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیجات اعمالنا من يهده الله فلا مضللہ 0:29 وَمَنْ يُظْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَنَشْهَدُ وَلَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَنَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ جِدَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدْيَ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُولِ مُحْدَثَاتُهَ 0:59 اعوذ باللہ السمیل لیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمنوا استعینوا بالصبر والصلاح ان اللہ مع الصابرین ولا تقولوا لمن يغطل في سبيل الله اموات بل احیاء ولكن لا تشعرون ولنبلونكم بشیء من الخوف والجوع ونقص من الاموال والانفت والقمرات 1:26 وَوَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتُهُمْ مُصِيبَةً قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِنْ رَبِّهِمُ رَحْمَةً وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ وَقَالَ تَعَالَ فِي مَقَامٍ آخَرٍ وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّ 1:56 يَفْقَهُ قَوْلِ وَقَالَ صَلَّى اللَّهُ وَلِهِ وَسَلَّمَا اللَّهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ رَبِّ وَرَبُّكَ اللَّهُ تمام قسم کی حمد و سنہ کی بریائی اور بڑائی اس خالقِ ارض و سماء کے لئے لائق و زیبا ہے جس نے ہمیں خلقتِ وجود سے نوازا اور درود و سلام اس ذاتِ مبارکہ مقدسہ پر جو ساری کائنات کے لئ 2:29 رہبر و رہنما بن کر کے تشریف لائے جن کا نام نامی اسم گرامی احمد مجتبا محمد مجتبا صلی اللہ علیہ وسلم ہے اللہم صلی علی محمد و علی محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی ابراہیم انکا حمد مجید اللہم بارک علی محمد و علی محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی ابراہیم انکا حمد مجید اے ایمان والو 2:59 صبر سے اور نماز سے مدد طلب کرو بے شک اللہ تبارک و تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اور جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کر دیے جائیں انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ولیکن لا تشعرون لیکن تمہیں علم نہیں ہے تمہیں شعور نہیں ہے اور اے لوگو ہم تمہیں آزمائیں گے اے لوگو جو ایمان لائے ہو 3:33 ہم تمہیں آزمائیں گے خوف سے بھوک دے کر کے مالوں کے اندر کمی کر کے اور جانوں کے اندر کمی کر کے پھلوں کے اندر کمی کر کے ہم تمہیں آزمائیں گے وبشری صابرین اور خوشخبری ہیں ان لوگوں کے لیے جو ان آزمائشوں میں پورے اتر کر کے صبر کریں گے خوشخبری اور بشارت ہے ان کے لیے جو صبر کرنے والے ہیں 4:05 وہ لوگ ہیں جب ان کے اوپر کوئی مسئیبت آتی ہے تو کہتے ہیں اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ یقینا ہم اللہ کیلئے ہیں اور ہمیں اللہ وحدہ و لا شریک کی طرف پلٹ کر کے جانا ہے اُلَائِكَ عَلَيْهِمْ صَلَغَاتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ یہ وہ لوگ ہیں جن کے اوپر اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں 4:34 اور یہی وہ لوگ ہیں جو صحیح راستے پر سور بقرہ آیت نمبر 153 سے لے کر کے 157 دوسرے مقام پہ اللہ وحدہ اللہ شریف نے فرمایا کہ اے لوگو جو اللہ کی راہ میں قتل کر دیے جائیں انہیں مردہ نہ تصور کرو بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے پاس روزیاں پا رہے ہیں روزیاں کھا رہے ہیں حضرات اگرامی قدر 5:07 بزرگان دین نوجوان دوستوں اور بھائیوں آج محرم الحرام کی تین تاریخ سن چودہ سو اٹھارہ حجری ہے گویا آج پندرہمی صدی کے اٹھارہمے سال کا تیسرا دن ہے لہذا اس سے پہلے کہ میں اپنے موضوع کی وضاحت کروں میں اس نئے سال کی آمد پر آپ تمام حضرات کی خدمت میں حدیع تبریک پیش کرتا ہوں 5:42 اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ وحدہ لا شریک یہ سال ہم سب مسلمانوں کے لئے امن و سلامتی اور اسلام کا سال بنائے آمین یا رب العالمین خدوے مسنونہ کے بعد میں نے جو دعا پڑھی ہے اللہم اہل لہو علینا بالامن والیمان والسلامت والاسلام ربی وربکاللہ یہ وہ دعا ہے جسے مدنی تاجدار 6:15 جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نئے چاند کے تولو ہونے کے اوپر پتھا کرتے تھے ہر مہینے کیا چاند جب تولو ہوتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پتھا کرتے تھے جتنا ترجمہ یہ ہے کہ اے اللہ ہمارے اوپر اس چاند کو امن و سلامتی والا چاند بنا دے اس چاند کو ایمان اور اسلام کا چاند بنا دے اور اے چاند 6:44 میرا اور تیرا رب دونوں کا ایک ہے اور وہ ہے اللہ وحدہ اللہ شریف لہذا دو دن قبل جو چاہت تلو ہوا ہمارے اوپر دراصل اس سے صرف ایک نیا مہینہ ہی نہیں شروع ہوتا ہے بلکہ نیا اسلامی اور ہجری سال بھی شروع اسی مہینے سے ہوتا ہے لہذا ہمیں اللہ وحدہ اللہ شریف سے اس نئے سال کی شروعات میں 7:17 جو اسلام اور مسلمانوں کا سال ہے اللہ وحدہ لا شریف سے دعا کرنی چاہیے کہ اے اللہ اس سال کو نوع انسانی کے حق میں عام طور پر اور خاص طور پر مسلمان آلم اسلام کے لئے اپنی رحمت سے امن و سلامتی کا سال بنا اے لہل عالمین اس سال میں ہمارے ایمان اور عقیدے میں حقیقی رنگ عطا فرما ہمیں جو بے نمازی ہیں 7:50 الہ العالمین ہمیں اس سال میں نمازی بنا دے ہمیں جو بے ایمان ہے الہ العالمین ہمیں اس نئے سال کی ابتدا سے اس کے درمیان اس سال کو ہمیں ایمان بنانے والا بنا دے مولا آمین یارب العالمین حضرات اقرام قدر معظم دوستوں اور بھائیوں محرم الحرام کے مہینے کو ہم نے ایک مخصوص مکتب فکر ایک مخصوص گروہ 8:22 ایک مخصوص جماعت سے متأثر ہو کر بلا وجہ بلا سبب نامناسب طور پر رنج و غم حضن و علم کا مہینہ سمجھا ہوا حالانکہ کسی بھی اعتبار سے یہ ماہ محرم جو ہمارے اوپر آیا ہوا ہے ہمارے لیے رنج و غم کا مہینہ نہیں ہے بلکہ دینی لحاظ سے یہ مہینہ خوشی و مسرد کا مہینہ لیکن ہماری بدنصیبی 8:56 کہ ہم نے ایک مخصوص جماعت سے مترسل ہو کر جو اپنی نسبت اسلام کی طرف کرتے ہیں ہم نے ماہِ محرم کو غم و عالم کا رنج و غم کا مہینہ سمجھا ہوا اس کی دلیل کیا ہے یومِ آشورہ دسویں محرم الحرام کی جو اہمیت احادیثِ صحیحہ سے ثابت ہے اس میں دینی نکتہِ نظر اور عقائد کے لحاظ سے نہائیت کی عظمت کا پہلو موجود ہے خاص طور سے یہ محرم الحرام 9:30 جو اشورِ حرم کا مہینہ کہلاتا ہے چار مہینے اشورِ حرم وہ مہینے کہلاتے ہیں جو حرمت والے مہینے جن میں جنگ کرنا لڑائی کرنا بہائی کرنا خواجی کرنا حرام ہے لڑائی اور جنگ ان چار مہینوں میں خصوصی طور پر حرام ہے زیقابہ زنہرجہ محرم اور رجق کا مہینہ یہ اشورِ حرم کے مہینے کہلاتے ہیں اس لحاظ سے بھی یہ مہینہ نہائیتی مقدس اور احمدوالا مہینہ ہے 10:00 اور دوسرے لحاظ سے یہ کہ اس کے اندر یومِ آشورہ ہے محرم کی دسویں تاریخ ہے جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسی دن روزہ رکھا کرتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن جو روزہ رکھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن کی اہمیت جو حدیث میں بیان فرمائی کہ روزوں میں رمضان کے بعد سب سے افضل ترین روزہ 10:32 سب سے افضل ترین روضہ اگر ہے تو آشورے کا روضہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس روضے کی فضیلت بیان کی تو یہ فضیلت جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دسویں محرم کی بیان کی اس کی کوئی بنیاد اور اس کا کوئی تعلق نوجودہ دور کے دھوم گھتوروں نوحوں اور ماتموں سینہ کوبیوں اور تازیوں اور جھنڈوں اور عالموں سے قطع نہیں ہے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ حادثہ کربلا 11:03 جو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے آدھی صدی کے بعد رونما ہوا پچاس سے زائد سال پہلے یہ حادثہ کربلا رونما ہوا لہذا دینی لحاظ سے اس حادثہ کا دسویں محرم سے کوئی تعلق نہیں یوم آشورہ سے اس کا کوئی تعلق نہیں دوستو اور بھائیو میں مناسب یہ سمجھتا ہوں کہ نوکے کی مناسبت سے واقعہ کربلا کے اہم اہم دوشوں کو بے نقاب کرو 11:33 اور مختصر طور پر آپ کے سامنے واقعہ کربلا کے کچھ اہم اہم کوشش میں رکھوں تاریخ کربلا کی حقیقی شکل و صورت جس پر ظالموں نے کالک لگا دی ہوئی ہے اس کے صاف اور شفاف آئینے کو ظالموں نے جھوٹ اور دغا اور سہب سے جھدلا کر دیا ہے میں مناسب سمجھتا ہوں کہ اس آئینے کو آپ کے سامنے صاف کر کے صحیح جھنگ سے پیش کروں اور 12:03 وہ تمام حقائق جن کے اوپر دشمنان اسلام نے پردہ ڈالا ہوا ہے میں ان تمام حقائق کو آپ کے سامنے قرآن و سنت اور صحیح تاریخ کی روشنی میں آپ کے سامنے رکھو آج تقریباً عالم اسلام میں نصف سے زائد آبی سے زائد لوگ جو اپنی نسبت اسلام کی طرف کرتے ہیں جاہل مسلمان ایسے ہیں جو اس حقیقت سے لاعلم ہیں بالخصوص 12:34 ہمارے ہندو پاک کے اندر بنگلہ دیش کے اندر ایسے مسلمان موجود ہیں جنہیں دین اسلام سے خطاً اس کے علم حاصل کرنے سے کوئی رقبت نہیں اور وہی لوگ اس تاریخی کے اندر دوبے ہوئے ہیں وہی لوگ اسلام کے حقیقی روح اور ایمان کی حقیقی حقیقی جان سے وہ لوگ محروم ہیں انہیں علم نہیں ہے کہ اسلام اور ایمان چکو کہا جاتا اللہ کی پنہا برے صغیر کے اندر ہمارے دور علماء 13:06 اللہ انہیں ہدایت کی توفیق ادا فرمائے برے مولوی جو اپنے تیج کے لیے ان مسلمانوں کا بیڑا انہوں نے غرق کیا ہوا ہے محرم آتے ہی بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ بغریت کے بعد ہی سے یہ تیج دھروم اللہ نے ان کی ٹولیاں پاک و ہند کے اندر بنگلہ دیش کے اندر شہروں میں سٹ ہونا شروع ہوتی باقید جوڑ ٹول ہوتی ہے اخبارات کے اندر اعلانات آتے ہیں ہم نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں 13:39 اخبارات کے اندر روزناموں کے اندر اعلانات آتے ہیں کہ اگر آپ کو پرزور بیانات کروانے ہیں محرم کی دس راتوں کو نورانی بنانا ہے تو دس پر نورانی راتوں کو آباد کرنا ہے تو ہم سے سمپرد کریں ہم سے کنٹیکٹ کریں ہم سے رابطہ قائم کریں ہم آپ کو ایسے ایسے علماء دیں گے جو ان راتوں کو پر نور بنا دیں گے باقالے ہیں بلد تقسیم ہوتے ہیں اور رات رات دھری ملانے 14:07 گلے پھار پھار کے جھاگ گلتے ہیں اور جھوٹ تھوک کے بھاؤ جھوٹ بولے جاتے ہیں ان تحریروں کے اندر اور رازدی شینوں اور دشمنان اسلام کی لکھی ہوئی تحریروں کو عوام میں ان گرے علماء کے ذریعے عام کیا جاتا ہے اسے زہر کی طرح پھیلائی جاتا ہے اور نیبل کیا لگایا جاتا ہے کہ ہم اہل سنت والجماعت ہیں ہم اہل سنت والجماعت ہیں وہاں اہل سنت 14:34 والجماعت کے اسٹیج سے رافضی اور شیعہ تقریب کرتا ہے بچمان اسلام بولتا ہے تقریب اس کی شکل و صورت تو اہل سنت والجماعت جیسی ہوتی ہے اور اسٹیج اہل سنت والجماعت کا ہوتا ہے اس کے نام سے منصوب ہوتا ہے لیکن بولنے والا باباتن رافضی اور شیعہ ہوتا ہے اس کا ایجنٹ ہوتا ہے چاہے یہ شعوری طور پر یا غیر شعوری طور پر الوہن جانبوچ کر کے یا بغیر جانے انجانے طور پر 15:01 جہالت کی وجہ سے یہ شیعوں کے ایجنٹ بن جاتے ہیں ان دنوں میں بالخصوص اور اس شیعہ انہیں سنیوں کے ممبروں پر اور سنیوں کے اسٹیجوں پر نچا رہا ہوا ہوتا ہے اور اپنی باتیں ان کی زبان سے کہلوا رہا ہوتا ہے رات ہو یہ دن ہو محلوں میں گلیوں میں کوچوں میں چوکوں میں بازاروں میں شوراہوں میں حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کی شہادت کا نام لے کر ان نصوصِ قدسیہ کے غلاق باتیں کی جاتی ہیں 15:31 جن کا وجود اگر اس کائنات کے اندر نہ ہوتا تو دنیا میں کوئی بھی شخص سرور کائنات محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی اور رب کعبہ کی توحید کا ماننے والا قرآن کو تسلیم کرنے والا امام کائنات کی تعلیمات کو اپنانے والا نہ ہوتا اگر یہ نفوس قدسیہ اس کائنات میں نہ ہوتے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ 16:01 حضرتِ مائی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نہاں غرج بڑے بڑے اجلے صحابہ کو باقاعدہ ان رنگبروں سے یہ راغبی شیعے گالیاں دیتے ہیں حالانکہ تحقیق کی بات یہ ہے کہ حضرتِ حسین کی شہادت کا نام لے کر ان لوگوں پر پانو تشنی کے سیر چھوڑے جاتے ہیں جن کا اس واقعے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے جن کا ان اس واقعے کے ساتھ یعنی حادثِ کربلا کا جو واقعہ رنومہ ہوا 16:28 دور و نزید کا بھی اس کا کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ وہ اس واقعہ کربلا کے رونما ہونے سے پہلے برزوں پہلے دس سال پہلے بیس برس پہلے بلکہ تیس برس پہلے چالیس برس پہلے پچاس سال پہلے اس دار فانی سے وہ بیچارے کوچھ کر گئے تھے ان کا کوئی تعلق اس حادثہ کربلا سے نہیں ہے اور اگر واقعہ کربلا کا ذکر کرتے ہوئے ان لوگوں کا تذکرہ کیا جاتا 16:57 جنہوں نے حسین کی شہادت میں حصہ لیا جنہوں نے حسین کو کوفہ بلا کر دھوکا دیا جنہوں نے حسین کے بڑے بھائی حسن کو دھگا دیا جنہوں نے حسین کو کربلا کے میدان میں بیار و مددگار چھوڑ دیا جاتا اگر ان لوگوں کا ذکر کیا جاتا تو بات سمجھی جا سکتی تھی لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ تاجب کی بات یہ ہے کہ ان میں سے تو کسی کا نام نہیں لیا جاتا ہے اور اگر لیا بھی جاتا ہے تو برسبیلے تک کرا لیا جاتا ہے لیکن سب سے پہلے 17:26 نشانہ اور سب سے پہلے مشک ستم حضرت ابوبکر صدیق کو بنایا جاتا ہے پھر فاروق آزم کو پھر حضرت عثمان زنورین کو پھر آشر مبچرا کو پھر دیگر اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اور سنت والجماعت کا اہل سنت والجماعت کا لیبل لگا کر لوگوں کو سرب اور دھوٹا دے کر ان لوگوں کو گانیاں دی جاتی ہیں اور ان لوگوں کے اوپر تانو تشمیح اور خفیہ طریقے سے 17:53 جو ہے تیر کھے گے جاتے ہیں تبرے کسے جاتے ہیں ان کے اوپر اور یہ بچارے نام نہا دہے سنت الجماعت انہی شیعوں انہی رابضیوں کی راگ میں راگ ملا کر کے انہی کے گلے میں گلہ ملا کر کے انہی کے سر میں سر ملا کر کے یاد حسین کے نام سے مجلسیں بپا کرتے ہیں تازیے بناتے ہیں علم بناتے ہیں چوکے بناتے ہیں جھنڈے گارتے ہیں اور وہ تمام سب کام کرتے ہیں 18:20 وہ تمام سب کام کرتے ہیں جو ایک مسلمان حقیقی اور سچا پکا مسلمان وہ کام دیکھ کر شرم و ندابت سے اس کی پیشانیاں جھک جاتی ہیں اور حیاء اور شرم سے ان کے اوپر لعنت جیسے کلبات زبانوں سے نکلنا شروع ہوتے ہیں اور علامہ اقبال کی زبان میں وہ اس سے مستحق ہوتے ہیں کہ علامہ اقبال نے کہا تھا کہ وضع میں تم ہو نسارہ تو تمدن میں ہنود وضع میں تم ہو نسارہ تو تمدن میں ہنود 18:50 یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود حضرات اس طرح سے یہ کھیل کھلا جاتا ہے داستان کربلا بہت مختصر کربلا کی داستان بہت مختصر ہے اتنی مختصر ہے کہ میں اگر آپ کو تاریخ کے پنوں کے حوالوں سے میں اس واقعے کو بیان کروں تو اللہ کی قسم آپ کو حیرت ہوگی کہ صبح صبح 19:15 صبح حمد حسین رضی اللہ تعالیٰ نہوں میدانی نینوہ یعنی کربلا میں پہنچتے ہیں اور دن کے زہر کے بارہ بجے یا ایک بجے تک یہ معاملہ ختم ہو جاتا ہے ختم ہو جاتا ہے ایک دیس بجے کے درمیان تک یہ معاملہ ختم ہو جاتا ہے چند گھنٹوں کی بات ہے چند گھنٹوں کا یہ حادثہ ہے جسے دشمنان اسلام نے کھیچ کان کر اتنا لمبا کر دیا ہے اتنا لمبا کر دیا ہے کہ آج دس راتیں بھی اسے بیان کرنے کے لیے نگاہی ہو گئی 19:43 بیس بیس راتیں بھی اسے بیان کرنے کے لیے ناکافی ہوتا اس کے اندر مرچ مسالے لگائے گئے اس کے اندر پیکہ لالا گیا اس کے اندر بہترین قسم کی کہانیاں گئے کہ بیان کی گئیں اور میں انشاءاللہ تبارک و تعالی ان تمام سب باتوں کو کتاب و سنت کی روشنی میں اس حادثے کا تجدیعہ اور تاریخ اسلام کے حوالے سے اس حادثے کا انشاءاللہ تبارک و تعالی میں اپنے ان خدبات جوہر میں جائدہ لوں گا اور فیصلہ آپ پر کھولوں گا انشاءاللہ اور جیسا کی میری 20:11 کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی نتھار کر آپ کے سامنے میں پیش کرتا ہوں اور رکھتا ہوں مسائل کو اس واقعے کو بھی انشاءاللہ تبارک و تعالی اگر اللہ تعالی نے زندگی دی صحت و تندرستی دی تو میں انشاءاللہ تعالی اس واقعے کو بھی اسی طرح سے پیش کروں گا اور وہ حقائق آپ کے سامنے لاؤں گا کہ آپ انگستے بدندہ رہ جائیں گے واقعہ کربلا کو اچھی طرح سے سمجھنے کے لیے واقعہ کربلا کو اچھی طرح سے جاننے کے لیے 20:38 ان کی کڑیوں کو کڑیوں سے سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ کچھ بنیادی باتوں کا علم آپ کے ذہن میں دامت دیا جائے کچھ بنیادی باتوں کا بھی علم آپ کو ہونا ضروری ہے مثلا صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وآلہ دن خصوص نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد حضرت ابو بکر صدیق کا مختصر سا جائزہ ان کی خلافت کا حضرت عمر بھارت آدم کی خلافت کا مختصر سا جائزہ حضرت عثمان غنی اور جہاں پہ یہ ستنا شروع ہوتا ہے اور 21:07 پہنچ کر وہاں ختم ہی نہیں ہوتا ہے بلکہ اس کی جنہیں اور مضبوط ہو جاتی ہیں اور جس کے شکار آج تک آج تک ہم مسلمان جن کی کڑواحتوں کو آج تک محسوس کر رہے ہیں اور آج کل مسلمان آج تک مسلمانوں میں جس کی کڑواحتیں موجود ہیں اور جس کی وجہ سے مسلمان کی تربیتر ہیں انتشار کے شکار ہیں میں انشاءاللہ تبارک و تعالیٰ ان کڑیوں کو ان تمام چیزوں کو مختصر طور پر مختلف دو تین خدبوں کے اندر میں بیان کرنے کی کوشش کروں گا 21:36 آج میں اپنی بات یہی پر ختم کرتا ہوں انشاءاللہ اگلے خدبے میں میں بنیادی چند باتوں کو آپ کے سامنے رکھ کر گئے اور اس موضوع کو آگے چلانے کی کوشش کروں گا اللہ وحدہ اللہ شریک سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں اور آپ کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ حلال 22:05 رزمِ حق و باطل ہوتو فاولاد ہے مومن دوستو اور بھائیو قبلِ عزیم کی میں اپنے موضوع کی وضاحت کروں آئیے قرآنِ کریم کی جن آیات یا جس آیت کو میں نے آپ کے سامنے پڑھا ہے سورِ فتح کی ون تیسویں اور آخری آیت ہے اس کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں اللہ وحدہ و لا شریک نے اس آیتِ کریمہ فرمایا کہ محمد الرسول اللہ 22:39 صلی اللہ علیہ وسلم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں یعنی صحابے کرام وہ کافروں کے اوپر سخت ہیں لیکن آپ اس میں رحمدل ہیں تم انہیں دیکھو گے کہ وہ رکوع اور سجدے کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے صدل و رضا مندی کی جستجو میں ہیں آپ کے ساتھیوں کی نشانیاں یہ ہیں کہ ان کے چہروں پر سجدوں کے اثر ہیں 23:09 نشانات ہیں ان کی یہی صفت تورات میں ہے اور انجیل میں بھی یہی صفت ہے ان صحابہ کی مثال اس کھیتی جیسی ہے جس نے اپنے دانے کی پہلی پہلی کوپلیں نکالی ہیں پھر اس ننے کوپلوں کو اس کھیتی نے مضبوط کیا پھر وہ کوپلیں موٹی ہو گئیں پھر اپنی جڑوں پر سیدھی کھڑی ہو گئیں 23:40 اور کسان انہیں دیکھ کر خوش ہو گئے تاکہ ان کی وجہ سے کفار کو چہائے ان ایمان والوں اور نیک عامال کرنے والوں سے اللہ نے بخشش کا اور بہت بڑے ثواب کا وعدہ کیا ہے یہ سورہ پتن کی ونچیسویں آیت جس کا ترجمہ میں نے آپ حضرات کے سامنے پیش کیا اس پوری آیتِ قریمہ کو آپ بغور پہنیں آپ کو اس بات کا اندازہ ہوگا کہ ایک ایک لفظ 24:14 جو اس آیتِ کریمہ کا ہے ایک ایک جز ایک ایک بھاگ اس آیتِ کریمہ کا اور ایک ایک حصہ صحابہِ اکرام کی عظمت اور ان کی فضیلت کا چمکتا دمکتا مینار لگے گا ان نفوسِ قدسیہ کے لیے اخروی مغفرت اور بخشش اور عجرِ عظیم کو واضح کر رہی ہیں یہ آیتیں اس کے بعد بھی صحابہِ اکرام رضوان اللہ علیہم کی عدالت و دیانت 24:43 اور صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کے ایمان و عمل میں شک کرنے والا مسلمان ہونے کا دعویٰ کرے تو تاجب کی بات نہیں ہے تو اور کیا ہے اللہ وحدہ اللہ شریف نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں کی مثالیں بیان کی اور ایک بڑی عجیب و غریب مثال بیان کی اللہ تعالیٰ نے صحابہ اکرام کے اس پچھلے دور کو ابتدائی دور کو اللہ وحدہ اللہ شریف نے نازک کوپلوں سے تشویح دی ہے 25:14 کہ جس طرح سے ایک کسان کھیت کے اندر دانے ڈال کر کے آتا ہے تو اللہ وعدہ اللہ شریف اس دانے کو پھار کر اس میں ننبی منی کوپلیں نکالتا ہے پھر وہ کھیتیوں میں وہ کوپلیں بڑی ہوتی ہیں پھر ان کی جڑے مضبوط ہوتی ہیں پھر وہ کوپل اپنے جڑ کے اوپر کھڑی ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر کے کسان خوش ہوتا ہے دین ہی اسی طرح سے شہاب کرام کی مثال ہے کہ شہاب کرام شروع شروع میں مکہ کی سردنیم پر کس طرح سے 25:43 زمانے کے کچلے ہوئے ستائے ہوئے بالکل نرم و نازک اور قلیل اور کمزور سماس اور سوسائیدی کے اندر تھے مجبور تھے جس طرح کھیت کی ننی منی قودلیں کمزور ہوتی ہیں نرم و نازک ہوتی ہیں پھر جس طرح رفتہ رفتہ وہ قوملیں تناور درخت کی شکل اکیار کر جاتی ہیں اسی طرح صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ و جمعین بھی رفتہ رفتہ ایک مضبوط کلے کی طرح اور ایک 26:10 سوسائٹی اور سماج کے اندر ایک طاقت بن کر کے اُبھرتے ہیں اور مشرقین اور کفار کے لیے ایک عظیم چیلنج بن کر کے اُبھرتے ہیں جنہیں دیکھ کر کے کفار اور مشرقین غید و غضب میں ہوتے ہیں اللہ و عدولہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہی بتلایا تاکہ کفار اور مشرقین غید و غضب میں بھڑک ہوتے ہیں یہ وہ آیتِ کریمہ ہے میں آپ کو بتاؤں کہ یہ وہ آیتِ کریمہ ہے جس سے بعد عیمِ اسلام نے 26:39 یہ فتحہ دیا ہے کہ جو بندہ کسی بھی صحابی سے بغض و عناد رکھے کسی بھی صحابی سے اپنے دل میں کسی قسم کی جلم رکھے وہ بندہ کافر ہے وہ بندہ کیا ہے کافر ہے صرف بغض و عناد پر یہ حال ہے تو جو شخص اور جو لوگ ان کا کیا حال ہوگا جو لوگ بغض و عناد ہی نہیں بلکہ برثر ممبر برثر ممبر صحابے کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کے اوپر تبرے کرتے ہیں 27:09 انہیں تانو تشنی کرتے ہیں انہیں گانیاں دیتے ہیں ازوادِ متحرات امہاد المومنین کی عزت و عابروں کو چوراہوں پہ نیلان کرتے ہیں اور ان کی بے غرمتیاں کرتے ہیں وہ تو اولا درجے کے کافر اولا درجے کے مشرک اولا درجے کے اللہ کے عذاب کے مستحق ایسے لوگ ہوتے ہیں آج میرے خطبے کا موضوع بھی یہی ہے اور یہی وہ گناہ بھی مسئلہ 27:34 جو پچھلے خجبے میں میں نے وعدہ کیا تھا آپ کو سمجھانے کا کہ محرم الحرام کے اس موضوع کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم صحابہ اکرام کے عزت و حرمت اور ان کی عزمت و منخبت کو اچھی طرح سمجھ لیں کون سے صحابی کون سے صحابی کس مقام اور مرتبے کا ہے اور صحابہ کی کیا عزت و ربط اسلام کے اندر ہے اسی طرح صحابہ اکرام رضوان اللہ علمائین ہماری طرح انسان تو تھے لیکن ہماری طرح نہیں تھے وہ 28:06 کہ ہم اپس میں جس طرح ایک دوسرے کو جس طرح بدگمانیاں رکھیں اور جس طرح سے زبان کھولیں اس طرح سے سمجھیں اور جس طرح چاہیں اس طرح اس کو گالیاں دیں صحابہ اکرام ایسے نہیں تھے بلکہ ہمیں سب سے افضل والا تھے میں آج آپ کو یہی بتلانا چاہتا ہوں کہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کے سلسلے میں اہل سنت والجماعت کا موقف کیا ہے اہل سنت والجماعت صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کے سلسلے میں چاہ رائے اور چا 28:34 کیا عقیدہ ہے اہل سنت والجماعت کا صحابہ اکرام کے سلسلے میں یہاں میں آپ کو یہ بھی وضاحت کرتا چلوں کہ کہیں یہ لفظ اہل سنت والجماعت جو میں بول رہا ہوں کہیں آپ اسے دھوکہ نہ کھا جائیں آپ اسے دھوکہ نہ کھا جائیں بلکہ اس کی وضاحت کر دوں کہ جب کبھی بھی میری تقریر میں اہل سنت والجماعت کا لفظ آتا ہے تو اس سے میری مراد وہ موجودہ دور کے مردہ پرست لوگ نہیں ہیں 29:04 اہل سنت والجماعت سے مراد موجودہ دور کے یہ مزاروں پہ ناچ اور بھنگڑے ڈالانے والے لوگ نہیں ہیں یہ مزاروں کے اوپر مرادیں اور نظریں اور نیاک چڑھانے والے مراد نہیں ہیں اہل سنت والجماعت پہ گونگے بہرے لولے لگڑوں سے بھیک مانگنے والے اور اپنی آرزویں اور اپنے دینوں کی فریادے انہیں سنانے والے یہ لوگ نہیں ہیں درگاہوں اور مزاروں کے اوپر جا جا کر کے جہے سجدے کرنے والے یہ اہل سنت والجماعت سے مراد نہیں ہیں 29:32 بلی، توتے، مینے اور کبودروں اور نہ جانے کن کن چیزوں کو اولیاء اللہ اور ان کو فریاد رکھ اور ان کو مددگار سمجھنے والے انہیں معبود سمجھنے والے اہل سنت والجماعت سے مراد نہیں ہیں بدات اور خوراپات کے غصیہ اور شریعت چھوڑ کر طبیعت کے اوپر عمل کرنے والے یہ کلمہ گو مشرک مراد نہیں ہے اہل سنت والجماعت سے انہوں نے بیشاروں نے تو صرف نیبل لگائی ہوئی ہے اہل سنت والجماعت کی اہل سنت والجماعت سے 30:01 مراد کیا ہے آئیے پیران پیر گیرہنی والے پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کی زبان میں جن کی مارکت اللہ علیہ کتاب بنیت الطالبین ہے وہ اپنی اس کتاب میں لکھتے ہیں کہ اہل سنت والجماعت کون ہیں اہل سنت والجماعت کون ہیں وہ فرماتے ہیں بنیت الطالبین کے اندر کہ اہل سنت والجماعت وہ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو اہل حدیث کہتے ہیں اہل سنت کا دوسرا نام اہل حدیث ہے ان کی پہچان یہ ہے کہ بدتی انہیں کاثر کہتے ہیں 30:30 بدتی ان سے دور بھاگتے ہیں بدتی انہیں گالیاں دیتے ہیں بدتی ان کو برا بھلا کہتے ہیں یہی پہچان ہے اہل سنت والجماعت کی اور جو کی اشیخ عبدالقادر جیرانی کی زبان میں وہ اہل حدیث کے نام سے ملکوب ہے اور بدتیوں کی پہچان انہوں نے بدلائی دیکھا آپ نے جو رحمی والے پیر کا فیصلہ کیا ہے کہ اہل سنت والجماعت وہ ہیں جو اہل حدیث کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں انہیں پیر بھی ملا تو کون سا ملا اپنے غروب کا بچاروں سے ہی ملا 31:00 انہیں انہی اہل حدیثوں والا پیر ملا غرص میں یہ کہہ رہا تھا کہ ایک جملہ معترضہ کے طور پر یہ بات میں نے بیان کر دی کہ جب کبھی بھی میرے خدبے کے اندر یا میری تقریروں کے اندر اہل سنت کا لفظ بولا جائے تو اس کی وضاحت مجھے مزید نہ کرنی پڑے بلکہ اہل سنت والجماعت سے وہ لوگ مراد ہیں 31:19 جو صلح صالحین کے نقش قدم پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ و جمعین کے نقش قدم پر چلتے ہیں انہی جیسا عقیدہ انہی جیسا عمل انہی جیسے اخلاق انہی جیسے نمازیں انہی جیسے اٹھنے بیٹھنے انہی جیسے عادت و اطلاع جس طرح انہوں نے شریعت کے اندر کم و بیشی کو حرام سمجھا اسی طرح سے یہ بھی شریعت کے اندر اپنی تصدیق کے مطابق کم و بیشی کرتے ہیں وہ اہل سنت و جماعت نہیں ہیں بلکہ 31:47 جو لوگ شریعت کے اندر اپنی طبیعت سے کام نہیں لیتے ہیں بلکہ شریعت میں جس طرح سے انہیں حکم دیا ہے اسی طرح سے عمل کرتے ہیں وہ لوگ اہل سنت والجماعت ہیں تو صحابہ اکرام کے سنکلے میں میں یہ ارز کروں کہ اہل سنت والجماعت کا متفقہ فیصلہ اور ان کا عقیدہ کیا ہے میں آج آپ کو بتلاؤں کہ ان کا عقیدہ یہ ہے کہ جن کی شان میں رب تعالیٰ نے قرآنی آیتیں اتاری جن کے بارے میں اللہ وحدت اللہ شریف نے رضی اللہ عنہم وردوان 32:17 کہ اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے یہ صحابہ اکرام کی فضیلت ہے اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی کہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ محمد الرسول اللہ والذی ماہو اشدعو الانکفار کہیں اللہ نے فرمایا کہ محمد اللہ کے رسول ہیں اور جو ان کے ہمراہ ان کے ساتھی ہیں وہ آپس میں نرم دن ہیں لیکن کفار کے لئے وہ بہت ہی سخت اور بہت ہی گرم ہیں کہیں اللہ وعدہ الاشریق نے صحابہ اکرام کے امام کے اوپر قیامت تک 32:46 کہ آنے والی نسلوں کو یہ حکم دیا کہ اے میرے صحابہ اے میرے نبی کے صحابہ اے مسلمانوں میرے نبی کے اوپر ایمان لانے والوں اگر دنیا اس طرح سے ایمان لے آئے جس طرح تم ایمان لائے ہو تو تحقیق کی وہ سب ہدایت جاستہ ہو گئے تو ایمان کا میار یہ قرار دیا گیا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کی طرح ہمارا ایمان ہو 33:12 اور یہ صحابہ کرام کی فضائل اور یہ صحابہ کرام کے منقبت ہیں جنہیں قرآن کریم میں اللہ وحدہ اللہ شریف نے بیان کیا ہے آئیے نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم 33:23 نبی بہترم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانیں اتحر سے اپنے ساتھیوں کی تذکیے اور اپنے ساتھیوں کی شان اور عظمت کو سنیں اللہ اکبر جن کی عظمت مدنی تاجدار جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرمائے ان کا مقام اور ان کے مرتبے کا کیا کہنا بخاری اور مسلم کی روایت حضرت ابو سید خدری 33:43 رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا تسبوا صحابی فلو ان احدكم انفق مثل احد زہبا ما بلگ مدہ احدهم ولا نصیفہ رواہ البخاری و مسلم حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگو میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو کیوں؟ 34:11 اس لیے کہ اگر تمہیں کا کوئی اتنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرے جتنا مال یا جتنا سونا کی احد پہالی کے برابر ہو یعنی اگر احد پہال پورے کا پورا سونا ہو جائے اور تمہیں کا کوئی آدمی تمہیں کا کوئی آدمی جو صحابی نہیں ہے تمہیں کا کوئی آدمی جو ہے اس کو اللہ کی راہ میں پورے پہال کو صدقہ اور خیرات کر دے تو اس کو جتنا ثواب ملے گا 34:40 اس کا وہ ثواب ہمارے صحابی کے ایک پاؤں جہوں کے صدقہ کرنے کے برابر بھی نہیں ہوتا اللہ ہوتا دیکھ رہے ہیں تم سونے کے پہاں صدقے خیرات کر دو اور صحابی ایک پاؤں جہوں اللہ تبارکہ ہمیں صدقہ کر دے جتنا ثواب اس صحابی کو ایک پاؤں سونے کا ملے گا ایک پاؤں جہوں 35:03 کیا ثواب ملے گا اللہ کی طرح ہمیں خرچ کرنے کا تمہیں اہد پہاڑ جو اب سونا ہے اسے تم سدکہ کر دو اتنا تمہیں نہیں ملے گا کتنا بڑا مقام ہے کتنی بڑی عزت اور رفعت ہے صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وآلہیم اجمعین کی نسائی کی روایت حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے رابی کہتے ہیں قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکرموا اصحابی فَإِنَّهُمْ خِيَارُكُمْ ثُمَّ الَّذ 35:32 الحدیث حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں میرے صحابہ کی تاظیم کرو میرے صحابہ کی ذکر کرو میرے صحابہ کی ذکر کرو اس لیے کہ وہ تم میں سب سے زیادہ افضل اور عالی ہیں میرے صحابہ تم میں سب سے افضل اور عالی ہیں پھر وہ لوگ سب سے افضل ہیں جو ہمارے صحابہ سے قریب لوگ ہیں یعنی تابعی لوگ ہیں پھر وہ لوگ 35:59 سب سے زیادہ افضل ہیں جو ان سے قریب ہیں ان صحابہ کے صحابہ زیادہ قریب ہیں وہ لوگ زیادہ افضل اور عالی ہیں تو میرے دوستو یہ حدیث اور یہ آیت کریمہ جو ہم نے پڑھی ہے اس سے مکمل پورے مکمل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وآلہ کی عظمت اور رفاق کا اندازہ ہوتا ہے اب آئیے میں آپ کو بتلاؤں کہ ان صحابہ میں سب برابر نہیں ہیں 36:22 جس طرح انبیاء اور رسولوں میں سارے نبی اور سارے رسول ایک درجہ اور ایک قبیلی کے ہیں اس طرح جس طرح وہ لوگ نہیں ہیں اسی طرح سے صحابے کرام کے اندر بھی مراتب کا فرق ہے درجات کا فرق ہے جس طرح انبیاء اور رسول میں درجات کا فرق ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا تیسرے پارے میں یہ رسول ہیں جنہیں ہم نے بعد کو بعد کے اوپر مقام اور مرتبہ بکھا ہے 36:47 جس طرح رسول ایک دوسرے کے اوپر مقام اور مرتبہ رکھتے ہیں اسی طرح صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ و جمعین بھی بعض کے اوپر مقام اور صحفیت رکھتے ہیں سرانچہ آئیے احادیث کے حوالے سے اہل سنت والجماعت کا عقیدہ میں آپ کو بتلاتا چلوں کہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ و جمعین کے مقام و مرتبے کے بارے میں کیا ہے تاکہ مسلمانوں کو اس بات کا علم ہو جائے کہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ صحابہ ا 37:16 ہمارے آنے آلے ہماری آنے والی لسلے اور اسی طرح ہمارے نوجوان آنے ملت ان خبیص رافضی شیعوں سے ہوشیار اور سعودان رہے جو اسلامی نام لکھ کر جو اسلامی چولے پہن کر مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں اور اسلام کی آر لے کر محبت آل رسول کا لباک پہن کر اہل بیت اور حسن حسین کی آر لے کر بڑے صحابے کرام کو چور 37:42 بڑے صحابے اکرام کو کافر حضرت ابو بکر حضرت عمر حضرت عثمان بن افطان رضوان اللہ علیہم اجمعین کو غاسب اور چور تک یہ خبیص جو ہیں اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے شیعے یہ اس طرح سے ان کو گالیاں دیتے ہیں امہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عزت و عبرو کو سرے بادار اٹھالتے ہیں اور اپنی نسبت یہ راضری شیعے اسلام کی طرف کرتے ہوئے نہیں شرماتے ہیں اور آج ہماری جماعتوں میں 38:12 جو اپنے آپ کو اہل سنت والجواب کہتے ہیں ایسے بھی کج فہم اور ناخوندہ بے غیرت افراد بھی ہیں جو لٹریچر اور کنفلٹ فہم پر پر کر کے اس طرح سے ان کے ضمیر مربع ہو چکے ہیں اور اس طرح سے وہ بے اکل ہو چکے ہیں اور کہ وہ اب شیعہ اور سنی کے اتحاد کے نعرے لگانے شروع کریں ہیں 38:31 کہ شیعہ اور سننی متحد ہو جائیں سننیوں کچھ چیز کے اوپر اتحاد کرو گے قرآن وہ نہیں مانتے سنہارا قرآن جو تم کہتے ہو وہ کہتے ہیں یہ قرآن تو ادھورہ ہے اس قرآن کے اوپر ان کا ہی ایمان نہیں ابو بکر کے اوپر ان کا ہی ایمان نہیں اسی طرح عمر کے اوپر ان کا ہی ایمان نہیں جن لوگوں سے ہم تک دین پہنچا ہے ان لوگوں کو وہ خاصی وہ چھوڑ کہتے ہیں تم کچھ چیز کے اوپر ان سے اتحاد کرو گے 38:54 سب سے بڑا اتحاد مسلمانوں کے درمیان اگر قائم ہو سکتا ہے تو وہ عقید توحید ہے اور وہ توحید کے عقیدے پر زیرو اور سفر نظر آئیں گے اگر انہیں توحید عقید توحید کے میدان اور سراجی کے اوپر ان راجلی شیعوں کو تولے جائے تو وہ سفر اور زیرو نظر آئیں گے ان کے اندر شرک ہے ان کے اندر خرافات ہے یہودیانہ تحریفات ہیں وہ انہوں نے زیر اسلام کو قطر بیوت کر کے اس کی تحریف کی ہے کس بنیاد کے اوپر آخر کار 39:23 یہ سنی مسلمان یہ اہل سنت اور جماعت کے عقیدے رکھنے والے ان شیعوں شیعوں اور رازبیوں سے کس بنیاد کے اوپر اتحاد کریں گے لوگوں آؤ میں انہیں بے نقاب کریں ہم انہیں بے نقاب کریں ایسے لوگوں کو لوگوں کے سامنے کھول کھول کر کے بیان کیا جائے تاکہ مسلمان ایسے لوگوں سے ہوشیار رہیں جو اسلام اور مسلمانوں کے لیے یہودیوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں یہودی اتنا خطرناک نہیں ہے جتنا یہ مشرک جو اسلام کا لبادہ ہو کر کے رابوی شیعہ 39:52 اور یہ شیعوں کے جو ایجنٹ ہیں ان کے گودوں میں پلنے والے لوگ ہیں وہ اسلام اور مسلمانوں کے درد اتنا ہترناک ہیں اتنا یہودی ہترناک ہیں میں عرض یہ کر رہا تھا کہ نبی علیہ السلام کی اس امت میں بلکہ انبیاء علیہ السلام کے بعد اس کائنات میں اگر کسی کا مقام و مرتبہ ہے تو اللہ کے رسول جلال محمد رسول اللہ 40:14 صلی اللہ علیہ وسلم کے مقدس صحابہ رضان اللہ علیہ مجمعین کا مقام و مرتبہ ہے پھر صحابہ میں سب سے افضل عام طور پر عام طور پر متلق طور پر جو سب سے افضل تمام صحابہ میں ہیں وہ ہم اور آپ انہیں جانتے ہیں وہ یارِ غارِ مصطفیٰ ابو بطر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بخشی بات بابرکت ہے وہ سب سے زیادہ افضل ہیں دلیل اس کی ترمزی کی روایت حضرت محمد الرسول اللہ 40:39 صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں یہ سورج نہیں تلو ہوا ہے نہیں غروب ہوا ہے کسی ایسے آدمی کے اوپر جو ابو بکر سے بھی زیادہ افضل اور عالی ہو نبیوں اور رسولوں کے بعد نبیوں اور رسولوں کے بعد ابو بکر سے زیادہ افضل اس کائنات کے اندر کوئی پیدا 41:06 نہیں ہوا ہے تو یہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صدق اور ان کا مقام اور مرتبہ ہے اور بہت سارے فضائل ہیں میں اس فضائلوں میں نہیں پڑنا چاہتا اگر میں صیرت ابو بکر بیان کروں صیرت عمر بیان کروں صیرت عثمان بیان کروں صیرت علی بیان کروں رضوان اللہ علیہم اجمعین تو آپ کو بہت سارے چاہیے میں واقعہ کربلا کی کڑیاں وہاں تک جوڑنا چاہتا ہوں اس لیے یہ ایک ایک حدیث اس کے لیے کافی ہے 41:32 اسی طرح سے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم جن کے بارے میں اشارت فرماتے ہیں ابو بکر کے بعد جو درجہ آتا ہے وہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہو کا آتا ہے فرماتے ہیں کہ اقبا بن عامر کی روایت فرمیزی کے اندر موجود کہتے ہیں لو کانا بادی نبی لتانا عمر اگر میرے بعد میری امت میں کوئی میرے بعد تیامت تک کوئی نبی آنے والا ہوتا تو اللہ تعالیٰ عمر بن خطاب کو نبی بنا کر کے پشتا 42:01 یہ مقام عمر فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہے اسی طرح سے حضرت عبداللہ ابن عمر ترمزی کی روایت کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے عمر بن خطاب کی زبان اور ان کے دل پر حق کو جاری فرمایا ہے یعنی زبان سے کہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آسمان سے قرآن کو نازل فرماتا ہے 42:26 جن سے کوئی بات سوچتے ہیں اللہ تعالیٰ اپنے نبی کے اوپر وہی کے ذریعے اس کو متعلق کر کے اور مشورہ دیتا ہے کہ اس طرح سے عمل کیا جائے اور اس طرح سے قانون بنایا جائے اسی طرح حضرت عمر بن خطاب اور حضرت ابوبکر صدیق 42:40 جنہیں شیخین کہا جاتا ہے ان کے بارے میں حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ خیر و حاضر الامن بعد نبیہ ابو بکر ثم عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما رواہ ترمزی ترمزی کے اندر موجود کہ حضرت علی بن ابی طالب کہتے ہیں کہ اپنے نبی کے بعد نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس امت میں 43:01 سب سے زیادہ افضل ابو بکر کی حقی ہے اور اس کے بعد میں سب سے زیادہ افضل اور عالی حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما کی حقی ہے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہوں کے بعد جن کا نمبر آتا ہے مقام و مرتبہ میں وہ ہیں داماد رسول تیتر شرم و حیاء سیدنا عثمان بن افقان رضی اللہ عنہ جنہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دو بیٹیاں نکاح میں عطا فرمائی تھی ان کا مقام و مرتبہ 43:28 صحیح بخاری کی روایت حضرت انس بن مالک اس کے راوی کہتے ہیں کہ انہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سعیدہ اہدن و ابو بکر و عمر و عثمان فرج فرہن فرج فرہن فضربہو برجلہی فقال اصبت اہد فإنما علیت نبی و صدیق و شہیدان حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ حضرت ابو بکر حضرت علی حضرت ابو بکر حضرت عمر اور حضرت عثمان کے ساتھ 43:57 اہد پہاڑی کے اوپر چڑھے اہد پہاڑی کے اوپر چڑھے تو جب اہد پہاڑی کے اوپر چڑھے تو اہد پہاڑی لردنے لگی پہاڑی جو تھی وہ کیا ہوتی لرد ہوتی کاپنے لگی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیر کو پہاڑی کے اوپر مارا اور فرمایا ٹھہر ٹھہر ثابت ہوگا ٹھہر جا تجھے پتہ نہیں کہ تیرے پشت کے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو صحیح کھڑے ہوئے ہیں ت 44:25 ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید کھڑے ہوئے ہیں یہ دونوں شہید تھے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہوں اور حضرت عثمان غری رضی اللہ تعالی عنہوں یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا موجودہ
Tüm metni göster