♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersQur'an & TafsirSesتلاوتِ قرآن کریم کی فضیلتadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00وَوَالْإِمَامُ حَحْمَلِ وَالْإِمَامُ إِذْمُ حِبَّانِ وَالْإِمَامُ الْتَبَرَانِ وَالْإِمَامُ الْحَاقِدِ قَدْ أَبِي ذَرٍ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال قُلْ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمِ اَوْسِدِي قَالْ عَلَيْكَ لِفَقْوَ اللَّهِ0:37فَإِنَّهَا رَأْسُ الْأَفْرِكُمْ قَالَ عَلَيْكَ بِتِلَاوَةِ الْقُرْآنِ فَإِنَّهُ نُورٌ لَكَ فِي الْأَرْضِ وَنُورٌ لَكَ فِي السَّمَاءِ اَوْ كَمَا قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلِّمَ امام احمد امام ابن حبان امام زبرانی1:08اور امام الحاکم بیان فرماتے ہیں حضرت ابو غرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ اس حدیث کے رابع ہیں وہ بیان کرتے ہیں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مدارش کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم1:44مجھے وسیعت فرمائیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے افشاد فرمایا علیکم تقوی اللہ اللہ کا تقوی اختیار کر کیوں کہ وہ تمام معاملات کی جڑھ ہے میں نے عرض کی اور وسیعت فرمائیے2:23آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا علیک بی تلاوت القرآن قرآن کریم کی تلاوت کو لازم کر فَإِنَّهُمْ نُورٌ لَّكَ فِي الْأَرْضِ وَنُورٌ لَّكَ فِي السَّمَاءِ قرآن کریم کی تلاوت تیرے لئے زمین میں نور کا سبب ہوگی2:58اور تیرے لئے آسمان میں نور کا سبب ہو3:58جو بہت بڑے احسانات ہیں ان احسانات میں سے ایک احسان یہ ہے کہ اللہ نے ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے بنایا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نے وہ کتاب نازل کی جو تمام کتابوں سے عالی و افضل4:41رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو اللہ نے جو موجزات عطا فرمائے ان تمام موجزات میں سب سے عالی سب سے افضل سب سے عالی موجزہ قرآن کریم ہے اور قرآن کریم وہ کتاب ہے مالک الملک نے ان کے لئے سعادت رکھی5:20ان کے لئے خوشبختی رکھی ان کے لئے کامیابی اور کامرانی رکھی جو اس کتاب کے ساتھ اپنے تعلق کو استوار کرنے آج کے خطبہ جمعہ میں آہ کی توفیق سے قرآن کریم کی جو تغاوک ہے قرآن کریم کا جو پڑھانا ہے اس ہی کے متعلق عرض کرنا ہے اور جو بات کہنی ہے5:59اس کے دو حصے ہیں حصہ یہ ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت سے کیا ملتا ہے دوسرا حصہ یہ ہے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے صحابہ کو قرآن کریم کی تلاوت کا اور قرآن کریم کے سننے کا کس قدر شوق تھا ابتلا میں جو حدیث پڑی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم6:41اپنے ساتھی حضرتِ ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ ان کو یہ وصیت فرماتے ہیں کہ وہ قرآنِ کریم کی تلاوت کو لازم کریں فرماتے ہیں کہ جب تم قرآنِ کریم کی تلاوت کو اپنے لئے لازم کروگے اس سے تمہیں کیا ملائے گا زمین میں تمہارے لئے نور ہوگا اسمان میں تمہارے لئے نور ہوگا7:18کسی کے لیے مانو زمین میں نور ہی نور ہو اسے اور کس چیز کی کبھی نہیں ایک اور حدیث میں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم کی تلاوت سے امی کے نامہ اعمال میں جو نیکیاں درد ہوتی ہیں ان کو بیان فرمائیں امام کرمدی رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں7:57حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم افشاد فرماتے ہیں حرفاً من کتاب اللہ بہی حسن والحسنة بعشر ام صالحا لا اقول حرف ولام ومیم8:41رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں جس شخص نے قرآن کریم کا ایک حرف پڑا ایک حرف کی ایک نیکی اور ایک نیکی کے بدلہ میں دس نیکیاں ادا فرماتے ہیں اور پھر فرمایا میں یہ نہیں کہتا9:19حرکت ہے نام دوسرا حرکت ہے اور نیم دوسرا حرکت دوسرا حرکت نام نیم ہے اللہ کو سرکتے اسے تیس نیمیاں دلی اب غور دلی قرآن کریم کی چھوٹی سے چھوٹی صورتی دلی اس ساتھ کے جن نیمیاں زرد ہوتی ہیں ان کے قوم دلی ان کے زمان دلی10:04با ایک عرض خریم دوسرا عرض قرآن یہی طرح کس نیتیاں دیکھیں احمام الرحیم اقل تک جائیے کسیوں نیتی تک جائیں اِنَّا آفَيْنَاكَ الْقَوْفَرِ خوشی سے صورت ہے اس کی نیتیوں کو یہاں دیکھئے دیکھئے کہاں تک بات کریں قرآنِ کریم وہ کتاب ہے انتیابت کرنے والا ہر حرف کے بجائے میں10:48اللہ پہ صدق میں بھی آتا تھا اور جب مسلمانوں کا پیش گئے مسلمانوں کی کوشگرمات ان کے گھر میں بیٹھ کر قرآنِ کریم کی تلاوت کرے قرآنِ کریم پر تدبر کرے قرآنِ کریم پر غور و حفظ کرے آپ کی طرف سے چار سوائد حاصل ہوتے ہیں11:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ وسلم فرماتے ہیں12:14کی کوئی جماعت جب مسلمانوں میں سے کوئی گروہ جنہیں بیٹھتا ہے قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں قرآن کریم کے معامل پر غور و فکر کرتے ہیں فرمائے پہلی بات یہ ہے نظر تعالیٰ بستقینا ہم کی طرف سے اتمنان و سکون ناجلت ہوتا ہے یہاں غور کیجئے ہم میں سے جو پلشان نہ ہو13:00ہر شخص پریشان ہے کسی کی پریشانی چھوڑی ہے کسی کی بڑی ہے اپنی پریشانی کا اظہار کرتا ہے کوئی اپنی پریشانیوں کو چھباتا ان پریشانیوں کا علاج کس بات میں ہے ابسوس کی بات یہ ہے بہت سے مسلمان اپنی پریشانیوں کا علاج اللہ کی نافرمانی کے پروگراموں میں ڈھونکے بات کی جائے کیا کریں گی13:35بچوں کی چکی نہیں آئی دل بڑا پریشان ہے اللہ کی نافرمانی کے پروگرام کو دیکھ اور سن رہا خف ہے تیری عقل پر تیری حماقت پر پریشان ہے جہاں اللہ نے پریشانی کا مداعہ رکھا ہے جہاں پریشانی کا علاج چلے اللہ کی کتاب سے پڑھنے میں اللہ کی کتاب سے سننے میں14:16اللہ کی امتدان میں تلپر و غور و فطر کر دے حسنانوں کی جمعہ اللہ کے گھر میں بیٹھے قرآنِ کریم کی صلاوات کرے قرآنِ کریم پر غور و فطر کرے پہلا فائدہ یہ ہے نزلت علیہ مصطفیہ آسمان سے اللہ کی درجتے ابتنان و سکون نازلتا وَقَشِيَتْهُ بُرْوَحْنَا اللہ کی رحمت14:53ان کو بھیل رہتی ہے اللہ کی رحمت ان کو دھون رہتی ہے اللہ کی رحمت چاہتے ہیں کہ نہیں اللہ رحمت کرے ہم میں سے بہت سے ساتھیوں کی قیدیت یہ ہے موسیٰ کہہ رہے ہیں مکہ شریف جانا ہے اور گاڑی کا رخ دماغ کو طرف یہ اٹکل کیا ہے دماغ کا اور کہہ رہے ہیں اللہ مکہ پہنچا دے پہنچا دے آپ کی رحمتوں کو چاہتے ہیں پری کا کیا ہے15:41اللہ کی کتاب کی ملابت کریں اللہ کتاب پہ تدبر و غور و فرق کرے فرمائے دوسری بات یہ ہے وَغَشِيَتْ يُمُرْرَحْمَا رحمت انہیں دعوت جاتی ہے آسیسی بات یہ ہے وَحَذْفَدْ وَبُلْمَذَا عِنْتَا ان کی تقریم کے لئے ان کی احترام کے لئے اللہ کے برج سے انہیں گیرے ہوئے16:21وَجَكَرَهُ اللَّهُ فِی مَنْ عِنْدَهُ اور چوتھی بات یہ ہے مولا صلی اللہ علیہ وسلم نے کرتے ہیں جو اللہ کے پاس ہیں فرشتوں کی مقدس و مبارک محفظت ہے قرآنِ کریم کا پڑھنے والا اس پر امیان و سکون آئے اللہ کی رحمت اس کو ڈھوک لے فرشتے اس کی تعدیم و تشریف کے لیے17:09ان کے سرابے کھڑے ہوں جا فرشتوں کی مقدس و مبارک نافع میں ان کا جبت کریں اور قرآن کریم کے پڑھنے والا قرآن کریم کے پڑھنے والا حضرت اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں وہ ان لوگوں میں ہو جاتا ہے جو اللہ کے لئے سب سے عالی و حضرت میں بخاری اور خیمہ میں مصدر17:44رحمہ اللہ بیان رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ حدیث کے راوی ہیں اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں خیرکم من تعلم القرآن تم میں سے سب سے عالی وہ ہیں تم میں سے جو قرآن کریم کو سیکھے یا قرآن کریم کو سکھلا قرآن کریم کا سیکھنے والا18:34اور قرآنِ کریم کا دکھانے والا وہ اللہ کے ہاں سب سے اعلیٰ لوگوں میں جو چاہتے ہیں قرآنِ کریم کے ساتھ اپنے تعلق کو قائم کر لیں اپنا دل قرآنِ کریم کے ساتھ جوڑ لیں وہ اللہ کا مقرب بچائے واقع اہل اللہ بیان فرماتے ہیں حضرتِ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرتِ انس کے راوی ہیں19:28کے قریب صلو اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اِنَّ لِلَّهِ اَحْلِينَ مِنَ النَّاسِ اِنَّ لِلَّهِ اَحْلِينَ مِنَ النَّاسِ بے شک کچھ لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے گھر والے دورانور کی جتنا عظیم مقام ہے قرآن دعوت کا اِنَّ لِلَّهِ اَحْلِينَ مِنَ النَّاسِ کچھ لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے گھر والے دورانور کی20:16موسیقی موسیقی موسیقی21:20قیامت کے دن سانے کریم کے پڑھنے والے ان کا مقام و مرتبہ کتنا عالی کتنا بلند اور کتنا مچہ امام سلمدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہنا اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکشاد فرماتے ہیں22:03دنیا میں قرآن کریم پڑھتا تھا اس کو بلایا جائے گا اس کے کہا جائے گا اب قرآن کریم پڑھو اقرآن قرآن کریم پڑھو اور اوپر چلتے جاؤ درجات22:44کے اوپر جاتے جاؤ اور جس طرح ترتیب کے ساتھ دنیا میں قرآن کریم پڑھا کرتے تھے اسی طرح پڑھتے جاؤ جسی آیات پڑھتے جاؤ گے اتنے ہی درجات اوپر جاتے جاؤ تک تمہاری آیات23:20ختم نہ ہوگی تمہارے درجات ختم نہ ہوگی آیات پڑھ جاتے ہو پڑھ جاؤ اور اوپر کے درجات میں چلے جاؤ آیات کا پڑھنا ختم ہو جائے گا وہاں تمہاری منزل قرآن کریم کے پڑھنے والے ان کا مقام و مرتبہ کتنا بلند ہے قرآن کریم کے پڑھنے کی جو قبیلت ہے ان کے بارے میں بہت کچھ آئے جو عرض کیا ہے24:03اسی پر اختفاء کرتے ہوئے باپ کے دوسرے حصے کو عرض کرتا باپ کا دوسرا حصہ یہ تھا حضور کریم صلو اللہ علیہ وسلم باپ کے ساتھیوں کو قرآن کریم کے بننے اور قرآن کریم کے سننے کا اتنا شوق اس بارے میں اس کی کتابوں میں قریب کی کتابوں میں اتنی ہی مثالیں ان مثالیں عرض کرتا24:48رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اقرآ علیہ القرآن اقرآ علیہ القرآن اے عبداللہ قرآن کریم پڑھ کے سناؤ اے عبداللہ قرآن کریم پڑھ کے سناؤ فرمایش ہو رہی ہے25:29فرمائش کرنے والے کون ہیں سید الاولین والآخرین صلو اللہ علیہ وسلم اور فرمائش کیا ہے قرآن کریم کے سننے کہ مسلمان بھی فرمائش کرتا ہے دو تین نبیوں کے ناموں کو جوڑ کر اس کا نام بنتا ہے فرمائش ایسی ہے تو تم کر مسلمان کا سر سرم سے جھک جاؤ یا بے حیاء عورت کا گانا سناؤ یہ مسلمان کی فرمائش ہے26:11اور نصبت ہے ان کی طرف جن کی فرمائش کیا ہے اقرآ علیہ القرآن اے عبداللہ قرآن پڑھ کے سناؤ نصبت کرتے ہوئے کچھ شرح حضرت عبداللہ عرض کرتے ہیں اقرآ علیہ و علیہ کا اندر اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو قرآن پڑھ کے سناؤ اللہ نے یہ قرآن آپ پر تو ناظر فرمایا26:53فرماتے ہیں یہ قرآن اللہ نے مجھ پہ نادر فرمایا لیکن میرا دل چاہتا ہے میرا دل چاہتا ہے کہ کسی اور جس کو حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سورہ النساء کی تلاوت کرتے ہیں قیام کرتے ہیں سورہ النساء کی تلاوت کرتا ہوں27:35تلاوت کرتے ہوئے اس آیت سے کہتے ہیں کیسے ہوگا جب ہم ہر امت میں سے ایک ایک گواہ لائیں گے اور آپ کو اس امت کے خلاف گواہی دینے کے لئے لائیں گے28:11اے عبداللہ رکھ جاؤ اے عبداللہ ٹھہر جاؤ اتنا ہی کافی ہے کہ عبداللہ فرماتے ہیں میں اپنی نگاہوں کو ان کے چہرہ اندر کی طرف پڑھاتا ہوں تو کیا دیکھتا ہوں ان کی مبارک آنکھوں سے آنکھوں بہ رہے ہیں اتنا تعلق ہے قرآن کبیل سے28:47قرآن کریم کے سننے کی فرمائے کر رہے ہیں فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پہ سے ابو موسیٰ الحشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کی آواز انتہائی عالی اور پیاری ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب ان کی ملاقات حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ29:27ان سے ہوتی ہے ان سے کہا کرتے ہیں اے ابو موسیٰ قرآنِ قریم پڑھو اور ہمارے دلوں میں اللہ کا جو شوق ہے اس کو زیادہ کرو اور کبھی کہتے ہیں اے ابو موسیٰ قرآنِ قریم کی تیابت کرو تاکہ اللہ کی یاد ہمارے دلوں میں تازہ ہو جاؤ30:04رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم آپ کے ساتھی قرآن کریم سے ان کا تعلق بہت مضبوط تھا امام احمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت جادر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں ہم رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غضبہ ذات غیقع میں تھے ہم30:41رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غضبہ ذات و عقامے سے جب سفر میں تھے آپ اس پلٹ رہے تھے ایک کافر کی عورت وہ گسر نانو کا نشانہ دے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پڑھاؤ ڈالنے کا حکم دیتے ہیں اور پھر انشاءاللہ فرماتے ہیں من یک لون اللیلہ آج رات توکی داری کون کرے گا31:24مسلمان ایک انساری ایک مہاجر دو مسلمان کہتے ہیں ہم کریں اگر سب تو جاتا ہے یہ دو مسلمان ایک انساری اور ایک مہاجر دونوں لشکر اسلام کی چوکیداری کیلئے جاب رہے ہیں انساری مسلمان اپنے مہاجر بھائی سے کہتا ہے بتلاؤ32:04اول ہوں اور آخر ہوں بدلاؤ کہ رات کا کون سا حصہ تجھے پسند ہے کہ میں اس میں چوکی گاری کروں پہلا حصہ یا پچھلا حصہ مقصد کیا کہ رات کو دو حصوں میں تقسیم کریجے ہیں آدھا حصہ میں دیلار رہوں گا آدھا حصہ تم دیدار رہیں محاجر صحابی کہتا ہے32:38کہ تم رات کے ابتدائی حصہ میں جاگو میں رات کے آخری حصہ میں جاگوں گا انساری مسلمان فرماتے ہیں ٹھیک ہے ہمارا مسکر سو رہا ہے محاجر مسلمان بھی سو رہا ہے ایک انساری مسلمان وہ جاتا ہے سوچتا ہے کہ جاؤنا تو ہے کیوں نہ میں اس جاؤنے سے اور زیادہ فائدہ حاصل کروں آج میں کھلے ہو گئے ہیں33:22اور قرآنِ کریم کی تیارت شروع کرتے تھے اور وہی قاتل جو مسلمانوں کے رشتر کو دھومتے ہوئے کا کھوڑ لگاتے ہوئے ان کے پیچھے آ رہا ہے دیکھتا ہے کہ ایک شخص کھڑا قرآنِ کریم کی تیارت کر رہا ہے دور سے اس کو اپنا نشانہ بناتا اپنا تیر پھینکتا اللہ کی قدرت وہ تیر34:02اس انسار مسلمان کے جسم میں تیوست ہوتا اب ان کی کیا قیدیت ہے نماز کو توڑ لیتے ہیں قرآنِ قریب کی قرآبت کو من کر لیتے ہیں نماز ہی کی حالت میں کھڑے رہتے ہیں اپنے جسم سے پیر کو نکال دیتے ہیں اور زمین پلک دیتے ہیں حکمت کچھ دیر کے بعد ابھی وہ نماز ہی کی حالت میں ہیں ایک دوسرا پیر34:41ان کے جسم میں آکے پی وقت ہو جاتا ہے کیا کرتے ہیں اپنے جسم سے پیر نکالتے ہیں اور زمین پر رکھتے تھے اور نماز جاری ہے پیر طرح پیر آتا ہے پھر ان کے جسم میں کیا کرتے ہیں پیر کو اپنے جسم سے نکالتے ہیں زمین پر رکھتے تھے رکوع کرتے ہیں سعیدہ کرتے ہیں نماز کو پورا کرتے ہیں اس ساتھی کو بیدار کرتے ہیں اور اس سے فرماتے ہیں35:26اجلس کا قد اوٹی اٹھو مجھ پر حملہ ہو چکا ہے مجھ پر اٹیک ہو چکا ہے اب مسلمان ساتھی محاجب اٹھتا ہے انساری مسلمان خون میں لگتا ہے جسم سے خون جاری ہے کہتا ہے آپ نے مجھے پہلے سے بیدار کیوں نہ کیا یہ زخمی ہو چکے ہو تمہارے جسم سے خون نکل رہا ہے36:09مجھے پہلے سے بیدار کیوں نہیں کیا جواب دیتے ہیں میں قرآن کریم کے ایک صورت پڑھا تھا میں یہ بات پسند نہیں کرتا تھا کہ صورت کو مکمل کیے بغیر نماز سے اطلاع کریں میں نے چاہا تیر آتے ہیں تو آتے رہیں پہلے قرآن کریم کی صورت جو پڑھا ہوں وہ مکمل کروں36:54پھر نماز سے صلاح کریں اور پھر فرماتے ہیں آپ کی قسم اگر مجھے یہ در نہ ہوتا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لشکر اسلام کی حفاظت کی جو تبداری ہمیں سوپی ہے اگر مجھے یہ در نہ ہوتا کہ اس ذمہ داری کے پورا کرنے میں نقص ہوگا اس ذمہ داری کے پورا کرنے میں کوتا ہی ہوگی37:29اللہ کی قسم کتنے تیر آتے رہتے میں اس صورت کو پورا کیے بغیر اپنی نماز کو ختم نہ کرتا لیکن در پیدا ہوا کہ اس صورت کو پورا کرتے کرتے کہیں مسلمانوں ہی کو گذن نہ پہنچائے اس لیے میں نے اپنی صورت کو پورا چھوڑا اور نماز کو مکمل کیا کتنا تعلق ہے قرآن کریم کی تلاوت اللہ مالک الملک38:06اپنے فضل و کرم سے کہنے والی کو اور سب سننے والوں کو قرآنِ کریم کی تلاوت کا اسی طرح شوق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین خطبہ جمعہ میں ہماری توفیق سے جو بات ارض کی جائی ہے کا خدا سا یہ ہے قرآنِ کریم کی تلاوت تلاوت کرنے والے کے لئے38:40زمین اور آسمان میں نور کا سبب بندی قرآنِ قریب کا چوچہ ایک حرف پڑے اللہ ایک حرف کے مدعا میں اسے دس نیکیاں عطا فرماتے ہیں اور اگر مثال ناموں کی کوئی جماعت اللہ کے گھر میں بیٹھ کر قرآنِ قریب کی تجاوت کرے قرآنِ قریب پر تدبر کرے قرآنِ قریب پر غور و فکر کرے اللہ کی طرف سے39:12ان پر اتنی نام و سکون ناظر ہوتا ہے اللہ کی رحمت ان کو ادھام دیتی ہے اللہ کے فرشتے ان کا احاطہ کرتے ہیں اور اللہ فرشتوں کی مقدس و مبارک محفظ میں ان کا ذکرِ خیر کرتے ہیں اور جو کوئی قرآنِ قریب کو سیکھے یا قرآنِ قریب کو سکھ لائے وہ اللہ کے ہاں ان لوگوں میں شمار کیا جاتا ہے39:40جو تمام انسانوں میں سے سب سے بہتری ہے اور قرآنِ کریم کی تیارت کرنے والا اور اس آیامت کے لئے اللہ کے ہاں اس کا عجل و ثواب انتہائی زیادہ ہوگا اس کا مقام و مرتبہ انتہائی ملند ہوگا قرآنِ کریم کو دنیا میں پڑھنے والا اس نے کہا جائے گا قرآنِ کریم کی آیات کو ترتیب کے ساتھ پڑھتے جاؤ40:10اور جہاں تک وہ آیات پڑھتا جائے گا اتنا ہی اس کا مقاب و مرتبہ بلند کیا جاتا ہے اور قرآنِ کریم سے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ کے صحابہ کو انتہائی تعلقہ وہ قرآنِ کریم کے تجھ پیارت کرتے اور قرآنِ کریم کے سننے کی فرماش کرتے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ ابن مسعود40:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان سے قرآن کریم کے سننے کی فرماش کرتے ہیں امن فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابو موسیٰ علیہ السلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان سے فرماش کرتے ہیں کہ قرآن کریم پڑھو ہمارے دنوں میں ایمان کی تیمید کرو اللہ کے لئے ہمارے دنوں میں شوق و بیعت اور حضرات سحابہ ان میں سے41:09ایسے صحابہ بھی ملتے ہیں ان سے پیر آتے ہیں یہ جن کو قرآن کریم کی تلاوت کو جاری رکھتے ہیں اللہ حمدللہ اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو سننے والوں کو اور ہم سب کی اولادوں کو قرآن کریم کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہم سب کو قرآن کریم سے جوز دے اور قرآن کریم کے پڑھنے والوں کے لئے اللہ نے41:39جو اجو سواب رکا ہے اپنے فضل کرمتے وہاں سب کو اجو سواب عطا فرمائے42:09اللہم42:39اللہم اللہ43:08اللہم تلتل اقدامهم اللہم شدت شردهم اللہم فردت كلمتهم اللہم انزل لهم بأسک الذی لا يرجع للقوم الظالمین اللہم جعل هذا البلد آمنا مطمئنا وسائر بلاد المسلمین اللہم وفق غلاف عبود المسلمین لما تحبه وترضا تبحان ربک رب العزت عما يسفون43:36والسلام علیہ السلام والحمدللہ رب العالمينTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.