جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
بعض حجاج ومعتمرین کا یہ اعتقاد ہے کہ نور پہاڑ پر واقع غارحرا کی زیارت حج وعمرہ کے مناسک میں سے ہے، اگر کوئی حاجی یا معتمر اس غار کی زیارت یا وہاں پر عبادت کئے بغیر واپس چلا آتا ہے تو اسکا حج وعمرہ ناقص رہ جاتا ہے ، جبکہ اس غار کا حج وعمرہ سے کچھ بھی تعلق نہیں۔ بلکہ اس طرح کا اعتقاد شریعت کے خلاف ہے۔ ویڈیو مذکور میں ایسے ہی غیر شرعی اعتقاد و اعمال سے زائرین حرمین کو آگا ہ کیا گیا ہے ۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
Yorumlar
Henüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.