♪ Playing in the audio bar belowAqeedah & TawhidLectures & RemindersSesتوحید کی قسمیں - شرک کی مذمتadmin·4 views·5 months agoBy: مولانا محمد مكي, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء Source: IslamHouse.com · مولانا محمد مكي, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#Audio#IslamHouse#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#مولانا محمد مكيMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00وَعَلَىٰ آلِهِ الْمُجْتَبَىٰ وَأَصْحَابِهِ النُّجَبَىٰ اللہم صل على سیدنا محمد النبی الأمی الحاشمی وعلى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ نُجُومُ الْهُدَا0:32اما بعد وقت كان اللہ تبارک و تعالیٰ فی القرآن المجید والفرقان الحمید اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم1:10موسیقی1:48حَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرًا رَسُولًا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ أَنْسَا كَمَا تُنْصَوْنَ وَأَغْزَبُ كَمَا تَغْزَبُونَ اَوْ كَمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ2:25صدق اللہ العلی العظیم وصدق رسول النبی الكریم ونعلو علی ذالک لمن الشاہدین ومن الشاکرین والحمدللہ رب العالمين رب شلال صدری ویسر لی امری وعلو الاقدثم2:58مراد رانی اسلام واجب الاحترام بزرگو دوستو اور بھائیو3:33اللہ تعالیٰ کے کلامِ مقدس میں سے چند آیاتِ مبارکہ اور آقا انامدار خاتمِ الانبیاء حبیبِ قبریاء سیدنا محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وعلا آلہی وآصحابہی وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرًا کہ پرامینِ مقدسہ میں سے ایک حدیث تلاوت کی ہے4:04دعا فرمائیں کہ اللہ تبارک و تعالی اس عاجز کو مال اہل صیت عافیت کاملہ تائمہ حق بات بیان کرنے کی توفیق ادا فرمائیں اللہ تبارک و تعالی آپ کو حق سننے سمجھنے اور ہم سب کو مل کر حق پر چلنے کی توفیق ادا فرمائیں بربردگار عالم تمام آنے والوں کی حاضری حاج عبادت سیارت مندور مقبول فرمائیں4:34میں نے اپنے سابقہ دروس میں اور معروضات میں مسئلہ توحید کے بارے میں چند باتیں عرض کی تھی کیونکہ انسان کے مدار نجات جو ہے وہ عقیدہ ایمان توحید پر ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہر آدمی ہر مسلمان اپنے عقیدے پر خود نظر کریں غور کریں قرآن و سنت5:12کی روشنی میں اپنے عقیدے کو جانچے تاکہ اللہ اس کو صحیح عقیدہ نصیب فرمائے اس لیے میں خلاصے کے طور پر پہلے چند باتیں عرض کر دیتا ہوں اور پھر کل جو سوالات تھے ان کے بارے میں میں کچھ عرض کروں گا میں نے عرض کیا تھا کہ توحید جو ہے اس کی بھی تین قسمیں ہیں ایک توحید ربوبیت ہے کہ اللہ کو5:42آدمی اپنا رب مانے خالق مانے مالک مانے رازق مانے یہ توحید ربوی ہے اور ایک توحید علوہیت ہے کیا مانا کہ ہر آدمی کا یہ عقیدہ ہو جیسے کلمہ شہادت ہیں کہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کہ کوئی معمود برحق نہیں مگر اللہ6:14محمد مصطفیٰ اللہ کا بھیجا ہوا اللہ کا رسول توحید الوحیت کا کیا معنی کہ معبود براہ کو بھی اسی کی ذات ہے اور بھی عبادت چاہے وہ عبادت بدنی ہو چاہے وہ عبادت مالی ہو چاہے وہ عبادت بدنی اور مالی ہو اللہ کے سوا کسی کے لئے لائق ہے یہ ہے توحید الوحیت6:50کہ عبادت کس کی ہو صرف اللہ اب جتنی چیزیں عبادت ہیں نماز ہے روح ہے حج ہے زکاة ہے نظر ہے قربانی ہے منت ہے نیاز ہے صداقات ہیں سب عبادت ہیں اور عبادت کس کے لیے ہوگی اللہ اسی طرح یاد رکھیں کہ دعا جو7:27عبادت ہے بلکہ عبادت کا مغز ہے بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ بھی ہم نماز تو اللہ کی پڑھتے ہیں لیکن دعا ہم اور ان سے بھی کر لیتے ہیں جیسے نماز عبادت ہے اسی طرح دعا بھی عبادت ہے اور بعض روایات میں حضور نے فرمایا کل عبادت ہے کہ دعا تو عبادت کا مغز ہے8:03دعا عبادت ہے تو دعا بھی کس سے ہوگی اللہ اور کسی غیر سے نہیں ہوگی اس کا نام توہیدِ قلوبی ہے اور تیسری چیز کیا دی توہید فی الاسماء بستفات کہ اللہ کے قرآن میں نام بھی ہے اسماء صفاتی بھی ہیں صفات بھی ہیں اسمِ جلالہ بھی ہیں رحمان بھی ہیں8:34رحیم بھی ہے تو جتنے اللہ کے نام ہیں ان پر ایمان لانا اور جتنی اللہ کی صفات قرآن میں ہیں ان میں اکل نہ لڑائیں ان پر اسی9:02طرح ایمان لائے جیسے اللہ نے فرمایا کی وجہ یہ ہے آج ہمارے پڑھے لکھے لوگوں کے ذہنوں میں ایک بات بڑی کھٹکتی ہے یہ مسئلہ ہمارے عقل میں نہیں آتی تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ دین تمہارے عقل کا محتاج ہے کہ جو بات تمہارے عقل میں آ جائے وہ تو دین ہے اور جو بات تمہارے عقل میں نہ آئے وہ دین نہیں ہے9:36ہم نے دین کا پیمانہ بنا لیا تو کس کا عقل عربی کا عقل پاکستانی کا عقل یورپ والوں کا عقل کس آدمی کے عقل کو پیمانہ بنائے مقصد ہے کہ دنیا میں اگر عربوں انسان ہیں عربوں عقل ہیں تو پھر ہر آدمی کے عقل کے مطابق ایک دین ہو جو جس کے دماغ میں آ جائے وہ تو دین اور عقل میں نہ آئے وہ دین نہیں یہ سب سے بڑی جہالت ہے10:11اکل پیمانہ ہے لیکن ہر پیمانے میں ہر چیز نہیں تولی جاتی اب دیکھیں ایک ترازو ہے جس میں گندم تولے جاتی ہے ایک ترازو ہے جس میں سونا تولا جاتا ہے ایک ترازو ہے جس میں ہیرہ تولا جاتا ہے ہیرے والے ترازو میں آپ پتھر اتنا لاغے رکھ دیں تو ترازو ہی ٹوٹ جائے گا اکل مخلوق ہے انسان مخلوق10:43اکل کی حد ہے آدمی پیدا ہوا بچہ ہے اکل ہے لیکن کام نہیں کر رہی پھر جوان ہو کے پھر اکل مؤتل ہو گئی اس لیے مخلوق کے کام تو اکل سے پیمائش کریں لیکن اللہ کے جو حکم ہیں وہ نبی پاک کی بہائی کی ترازوں میں تولے جاتے ہیں وہ تیرے اکل کے ترازوں میں بھی تولے جاتے ہیں11:16اکل میں تولو گے تو تباہ ہو جاؤ گے اب کوئی سمجھائے کہ جنت کہاں ہے اکل میں کیسے آئے ایسے سمجھائیں ہم آپ کو جنت یہی بات کہتا ہے کہ ہم نے خلا میں سیشن بنا لیے ہیں زمینوں کے گرد ہم نے چکر لگا لیے ہیں مدار میں ہمارے سیارات کھڑے ہیں ہمیں تو جنت نظر نہیں آتی لہٰذا اکل میں نہ آئی جنت ختم11:54اتنی بڑی کہ اس میں کروڑوں آدمی ڈالے جائے اور ایک پتھر لڑکھایا جائے تو ستر کال لگے اس کو پہنچنے میں اتنی گہری جہنم وہ کہتے ہیں کہاں ہے اکل میں نہیں آتی ہم نے کول توریج میں رکھ دیا تلاجے میں رکھ دیا ہمارے سامنے رکھا ہوا ہے کوئی عذاب شداب نہیں ہو رہا وہ گل گیا12:38کی ہو گیا وہ کہتے ہیں جی عذاب کس کو ہو رہا ہے ہماری عقل میں نہیں آتی تو اس کا مطلب ہے کہ جب ہم نے عقل کو پیمانہ ٹھہرایا تو نتیجہ یہ نکلا کہ تمام اللہ کے عالم غیب عالم برزخ عالم ارواع عالم مثال ان سب چیزوں سے ہم انکار کر بیٹھے اور اسلام کی حدود سے نکل کے کافر ہوں اور جب ہم13:14نے پیمانہ کیا دھیرایا کہ جو اللہ نے فرمایا ہے فرمان محمد مصطفیٰ ہے وہ برحق ہے اگر ہمارے عقل میں آگیا الحمدللہ نہیں آیا تو ہمارا عقل کو ناکس ہے لیکن فرمان محمد غلط نہیں ہو سکتا صلی اللہ علیہ وسلم حضور نے فرمایا میراج والی راہ میں نے جنت دیکھی ہے13:42مومن کے لیے اتنا کافی ہے کہ جب نبی نے دیکھی ہے بات ختم ہو گئی ایک صحابی نے حضور سے یہ نہیں پوچھا کہ حضور آپ نے جنت دیکھی بلہ ہمارے عقل میں نہیں آتی اس سوال وہ کرتا ہے جو ایمان کی دولت سے خالی ہوتا ہے نام کا کلمہ پڑھتا اب اللہ کے نبی نے فرما دیا کہ میں نے جنت دیکھی ہیں جنت میں حضرت عمر کا گھر دیکھا ہے14:14جنت میں بلال کے چلنے کی آوازیں میں نے سنی ہیں جنت میں میں نے ہور و رضوان دیکھے ہیں مومن کا کام ہے آبنا و صدقنا کہ میرا مدنی جو آپ نے دیکھا ہے وہ حق شہید ہو گیا حضور کی خدمت میں آئی پوچھا کہ حضور میرا بچہ شہید ہو گیا ہے صرف اتنی بتا دیں کہ اللہ نے اس کی قربانی قبول کر لی14:50اماں بوڑی مائی تیرا بیٹا شہید ہو گیا ہے اور مجھے رب کی جو سب کے آلہ جنت ہے جنت الفردوس تیرا بچہ تو وہاں ہے وہ نے فرمایا کہ اگر تم چاہو تو میں اللہ سے دعا کروں اللہ تمہیں اپنے آنکھوں سے دکھلا دیں گے تیرا بچہ کہاں ہے اس عورت نے کہا کہ نہیں جی بالکل دیکھنے کی نہ دعا نہ کریں اس کے جب آئی تو اور عورتیں آگئی انہیں کہا بڑی بھولی عورت ہو15:28بڑی کملی عورتوں کوئی بھئی اللہ کے نبی دعا کر دیتے اپنے بیٹے کو آنکھوں سے دیکھ لیتی اور تیرا سینہ ٹھنڈا ہو جاتا عجیب عورت ہے کہ نبی پاک نے فرمایا اور کہا کہ نہیں نہیں دعا نہ کرو اس نے کہا تم بھولے ہو جب مدنی نے فرما دیا ہے میری نظر دوخہ کھا سکتی ہے محمد کی زبان خلصی ہے یہ ہے ایمان جب حضور نے فرما دیا اور پھر ہم آنکھ رکھیں اللہ محمد نے16:14ایک بچہ ماں کے بیٹ میں ہے اس کو کہو کہ باہر بڑی دنیا ہے بڑی زمین ہے بڑے خدا کے ملک ہیں وہ کہے گا بس یہی دنیا ہے جس کے اندر میں ہوں اور کیسے ہو سکتی ہے بڑی دنیا اسی کوئے کے میندک کو دریا کا میندک کہے کہ بھائی تم تو یہاں قید پڑے ہو ہم جس دریا میں ہیں وہ بڑا دریا16:43کیا کہا پاگل کیسے ہو سکتا ہے بڑا دیر بس یہی جگہ ہے جہاں میں ہوں یہ ہم نے صرف دنیا دیکھا ہے یہ ہم پوری باتیں نہیں سمجھ سکتے ایک شاعر کا کلام نہیں سمجھ سکتے ایک عدیب کا عدبی کلام نہیں سمجھ سکتے ایک ریاضی دان کا ریاضی کا فارمولہ نہیں سمجھ سکتے ایک جدید کمپیوٹر کے فارمولے بغیر17:12سمجھ سکتے جو عالم ہم نے دیکھا نہیں اس کو کیسے سمجھے اس کا حل کیا ہے کہ ایمان اس لیے یہ ساری لمبی چوڑی تبہید میں نے کیوں بادی کہ اللہ نے قرآن میں فرمایا کہ میرا مددی جب آپ بیعت کر رہے تھے ایک تیرا ہاتھ تھا ایک ہی کا ہاتھ تھا اور ان پر اللہ کا ہاتھ تھا اب یہاں ہم اکل نہیں لڑائیں گے17:45توحید بالاسماء والصفات کا معنی کیا ہے ہم کہیں گے آمنا اللہ ہمارا ایمان ہے تو نے جو فرمایا میرا ہاتھ ہے بس ہمارا ایمان اتنا بڑا ہے ہاتھ علیہ سے رکھا اور علیہ نبی کا ہاتھ کتنا بڑا تھا سواتی کا ہاتھ کتنا بڑا تھا سواتی کا ہاتھ اوپر کیسے آ گیا جب عقل لڑایا تعویل میں پڑا اسلام کے راستے سے ہٹ گیا18:30چاہیے نکلا کہ قرآن کی اس آیت کا منکر بن کے کافر بنے اب توحید کا معنی کیا ہے اللہ نے فرمایا اللہ کے منوحات کھلے ہوئے ہیں ہم کہیں گے آمنہ میرا اللہ جیسے تیری شان کو زیبا ہے ہمارا تیرے ہاتھوں پر ایمان ہے فرمایا کہ میں عرش پہ ہوں دنیا پہ اترتا ہوں میدانِ حشر میں اب اگر ہم19:20اللہ کیسے اترتے ہیں؟ اللہ جب نیچے آتے ہیں آسمان دنیا پہ تو باقی آسمان اوپر ہوتے ہیں تو گبرا ہو کہ ہم کافر ہوں یہاں سوے تسلیم ہم ہے کہ ہمارا ایمان تیری صفتوں پر بھی ہمارا ایمان اور جو صفتیں تُو نے قرآن اور حدیث میں فرما دی ہیں ہم بغیر تشبیح کے بغیر تیل کے20:11کے گھوڑے دوڑائے فرمان اور محمد مدری کے حکم پر ایمان رکھتے ہیں تو یہ توہید کی تیسری قسم ہے سمجھ آگئی بات یہ تین قسمیں ہیں آپ دروشری پڑھے میں بات عرض کرو دو باتیں میں نے کیا عرض کی تھی کہ جہاں الوحیت کا مسئلہ آئے گا وہاں دو باتیں آئیں گی خدرت کامی کیوں کا مالک کون ہے اللہ نے علم سب کو دیا ہے20:52لیکن کسی کا علم کامل نہیں ہے اللہ نے سب کو دی ہے کسی کی قدرت کامل نہیں ہے اے محیط اے کامل اے عزلی علم ماکانا ومایکون کا مالک جو ہے میرا اللہ ہے اور ہر نفع نقصان دینے والا چالنے والا ہر چیز پر قدرت کامل رکھنے والا بھی اللہ21:25کیونکہ جب تک ان دو چیزوں کا عقیدہ دل میں نہیں ہوگا آدمی عبادت کیوں کرے آدمی دعا کیوں مانگے جب اسے پتہ ہو کہ پتہ نہیں سنی جاتی ہے کہ نہیں سنی جاتی یہ دو باتیں یاد رکھنا کہ جہاں بھی مثلاً کلمہ پڑا لا الہ الا اللہ دماغ میں کیا ہے کوئی معبود برحق نہیں مگر اللہ عبادت کے لائق کوئی نہیں مگر اللہ میں جنگل میں عبادت کروں مکہ میں کروں مدینہ میں کروں21:58دروازے کے عبادت کروں دیکھنے والا کون ہے جاننے والا کون ہے اور میں جو مانگوں دینے کی قدرت والا کون ہے اللہ کل شیعن قدیر کون ہے بصیر خبیر کون ہے علیم اللہ کون ہے حقہ مالک کون ہے اللہ ہے جب تک یہ عقیدہ نہیں بنے گا تو ہی اتنی ہے اسی طرح سمجھ لو کہ جب ہم نے22:29کی عبادت کے بغیر کسی غیر عبادت کی لاکھ بہانے بنائیں شرک آجائیں فجدہ کس کے لیے ہے اللہ کے لیے آپ غیر کو کریں گے تو کیا ہو جائے گا شرک آجائیں رکوع کس کے لیے ہے اللہ کے لیے ہے دعا کس کے لیے ہے اللہ کے لیے ہے اللہ کے لیے ہے عربانی کس کے لیے ہے اللہ کے لیے ہے23:02منت کس کے لیے ہے اللہ کے لیے ہے قسم کس کے لیے کی بات آئے گی تو شرک آجائے آگئی بات یہ باتیں میں نے بتائی تھی دو اور دو اور باتیں یاد رکھ لیں تاکہ ایک موضوع جو ہے وہ پورا ہو جائے دوسری بات یہ تھی کہ ہر بھی عمل ہے چیزیں نہ پائی جائیں وہ عمل اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتا23:46اس میں کتنی صفتیں بائی جائیں دو صفتیں یہ دو میں ایک نہ ہو پھر بھی اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتا دونوں نہ ہوں تب بھی اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتا پہلی صفت کیا ہے میرے مدنی نے فرمایا کہ جو عمل کرو خالص اللہ کے لئے نماز پڑھو تو اللہ کے لئے24:19خیرات کرو تو اللہ کے نام پر عند مانو اللہ کے نام پر قربانی کرو اللہ کے نام پر نظر دو اللہ کے نام پر صدقہ دو اللہ کے نام پر کیوں اور خواہ اس میں کے برابر بھی کسی غیر کی شراکت نہ اگر ذر برابر شراکت اللہ قیامت میں فرمائیں گے کہ جن کو تم نے اس عمل میں شریک کیا تھا24:54ان سے جا کے بدلہ بانگو مجھے شریکوں کی ضرورت نہیں ہے تم نے میرے شریک بنائے تھے آج ان سے جاؤ اور بدلے لو اپنے تم نے خیرات میرے نام پہ کی لیکن ساتھ جوڑ لگائے کیا مطلب نے فرمایا جب میرے نام پہ تو پھر غیر کا کیا معنی تو آج ان سے جزا وصول کرو ہم نے زبے تو کیا ہے بسم اللہ اللہ25:47ہم نے مندد مانی تھی کہ حج سے خیر سے آ گیا تو وہ پکڑے جا کے پیر کی قبر پہ زبیح کروں گا اللہ نے فرمائے جب اس کو شریف کیا آج ثواب بھی تیر سے رسول اللہ آگئی بات پہلی صفت کیا ہے کہ عمل کیا ہو خالص کیا مانا کس سے خالص ہو ریا سے شرک سے دکھلاوے سے ممعت سے کسی غرض سے علماء نے لکھا26:23کہ ایک آدمی جیسے ہمارے ملک میں رماج بن گیا ہے آتا ہے رمضان میں ترابی پہنے کے لیے وہ کہتا ہے جی میں ترابی تو سناؤں گا ختم قرآن بھی سناؤں گا لیکن ختم والے دن دو ہزار روپے لوں گا علماء نے فرمایا نواز نہیں ہوتی اس کی غرض دو ہزار ہے اس کی غرض اللہ کی رضا نہیں ہے اسی لیے آپ کو کہاں ان مسئلے پہ بھی جھگڑتے رہے کہ بھی امام مسجد کو ترابی26:54تنخواہ لینی جائز ہے یا نہیں قرآن پڑھانے والے کو تنخواہ لینی جائز ہے یا نہیں علماء نے کہا اب مجبورا جائز ہے کیونکہ اسلام کے زمانے میں بیت المال ان کی کفالت کرتا تھا آج دنیا میں اسلام کے بیت المال نہیں رہے ہیں وہ بھی بندہ ہیں اس کی ضروریات ہیں وہ کہاں سے پوری کریں اس مجبوری کے طابعے اس کو جائز کیا گیا27:27ورنہ نباز اللہ کے لیے پھر پیسے کا کیا مطلب عبادت اللہ کے لیے پھر پیسے کا کیا مطلب اسی طرح جیسے ہمارے ہاں رواج ہیں لوگ قرآن کا ختم کرانا ہے اور قرآن بھی بیٹھے ہوئے ہیں جیسے ہر دنیا کا کمیشن ایجنٹ ہے مولوی اب قرآن کا بھی کمیشن ایجنٹ بن گیا وہ کہتا ہے جی ٹھیک ہے کتنے طالب بھیجیں جناب28:01پچاس طالبوں نے کہا پھر یاد رکھو ایک دیکھ بریانی کی ہوگی اور پان روپے ہوں گی تب آگے طالب ہمارے قرآن ختم کریں گے بڑھنا نہیں کریں گے دیلے کا ثواب نہیں نہ پڑھنے والے کو نہ پڑھانے والے تو عمل خالص نہیں رہا ہاں یہ کہ طالب آگئے پڑھ لیا تم نے بھی کھانا کھلا دیا اور کچھ ان کو للہ دے دیا ان کے دماغ میں بھی نہیں شرط بھی نہیں معین بھی نہیں اس سے تم نے خدمت کر دی28:38اور اس کا علماء نے دیکھا امتحان یہ ہے کہ کبھی ایسے مولوی کو بلاؤ اس کو پیسے نہ دو دوبارہ بلاؤ آج آئے تو سمجھو کہ یہ ٹھیک آدمی ہے پیسوں کے لیے نہیں آیا تھا اگر دوبارہ انکار کر دے تو سمجھو یہ قرائے دار ہے یہ عالم نہیں اگر سکناوت بھیجو قبول کر دے تو سمجھو اللہ کا دین پہنچاتا اور کہے کہ جناب پچھلے دفعہ میری آپ نے بڑی توہین کی ہے اب ہوائی جہاز کی ٹکٹ پہلے بھیجے29:24تو یہ قرآن آتا ہے کہ یہ اللہ کا دین ملتا ہے اس لئے عمل قبول نہیں ہوگا جب تک کہ عمل خالص ہے اور دوسری صدفت کیا ہے میرے ماد نبی نے فرمایا تمی ہو مصطفیٰ بی ہو اللہ کے ہاتھ سیلے کے برابر بھی نہیں اب دیکھو مثلاً تم نے ثواب کیا ہے کتنی چکر ہیں کہاں سے شروع کرتے ہو ہاں جی آجہ ریسول اچھا جب ثواب کرتے ہو30:09کعبہ شریف تمہارے داہنے ہاتھ پر ہاں جائیں ہاں کچھ کا تواف ہو جائے گا کیونکہ سنت کے موافق نہیں سفا ملا قبول نہیں ہوگی کہ سنت کے موافق نہیں ہے اسی طرح مسئلہ دیکھ لو مولوی سے لڑنے کی ضرورت نہیں ہے ازان ہے نماز ہے روزہ ہے عج ہے عمرہ ہے اگر وہ31:26مطابق ہے تو قبول ہے ورنہ قبول نہیں ہے لڑائی کی ضرورت ہی نہیں جھگڑے کی ضرورت ہی نہیں کسی جھگڑے کی بات ہی نہیں ہے کوئی عمل ہے اچھا بھی ہم ختم پڑھ کے خیرات تقسیم کریں گے ایک موٹی بات ہے کہ بھی حضور نے ایسا کیا ہے اگر کیا ہے ابھی مجھے تقریر کرنے نے مسئلہ پوچھنے شروع کر دینا اب یہ عمرے پہ آگئے حل میں توہید میں کیا تھا کل کب قبول ہوگا ایک خالص اور دوسرے32:10موافق کیا ہو اگر حضور کی شریعت کے موافق نہ ہو تو قبول اس لیے اللہ کے کعبے میں بیٹھو جھگڑے شگڑے نہ کیا کرو32:51ہماری جان مال محمد مدنی بے قربان ہے آخر حضور کے زمانے میں چالیس سال کے بعد نقبت ملی ہے پیسٹھ سال میں وفاق ہوئی ہے کتنی آزانیں دن میں پانچ آزانیں ہیں دور فتیح ہے دور فاروق ہے حسن و حسین ہے مولانا کسی صحیح روایت میں مہربانی کر کے ایک حدیث33:24ہمیں دکھلا دیں کہ کسی مؤذن نے پڑھا ہے حضور نے حکم دیا ہے بلال نے عمل کیا ہے صحابہ نے عمل کیا ہے ستکنا آنکھوں پر جھگڑے کی ضرورت ہی نہیں حکم ہے ضرور پڑھو حضرت بلال پڑھتے تھے یہ لکھا ہوا ہے کہ اب بات ختم ہو گئی میں سمجھ نہیں ہوتا اس طرح کوئی کہے آج میرا دل میں عشاء کی چار رکعتوں کے بجائے چھرتا ہوں کوئی نماز ہی پڑھتا ہوں34:41کافر ہو جاؤ گی حضور نے چار پڑھی ہے کوئی مائی کا لال سوار بھی نہیں کر سکتا حضور مگر آپ کافر ہیں اگر مگر دین نہیں ہوتا ایک بات ہمیشہ وہ اگر ثابت حفظات ہیں عرص ہیں ختم ہیں چلیس میں ہیں کل خانیاں ہیں سات جمع راتیں ہیں ساری باتیں جو ہیں یاد رکھیں قرآن میں ہیں نہ حدیث میں ہیں لاکھ چوبیس ہزار صحابہ نے کیا ہے نہ حل پیتر نے کیا ہے35:47بلکہ خیر الفرون کے زمانے میں بھی ثابت نہیں ہے بعد میں لوگوں نے یہ سارے مسئلے اپنے ضرورت کے مطابق کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو بھی ہدایت ہے ہمیں بھی ہدایت بات ختم ہو گئی انشاءاللہ کل میں نے بات کچھ ہی چھوٹے بھی ایک شروع کی تھی بات رہ گئی تھی ایک آدمی نے سوال رکھا تھا کہ آپ نے فرمایا ہے کہ سب سے پہلے حمد پاک کا نور پیدا کیا36:32اس حدیث میں یہ بھی ہے اس حدیث میں ہے کہ نور محمد مصطفیٰ پیدا ہوا تو یہ دو باتیں جو ہیں آپ اس میں ٹکرا رہی ہیں تو اس نے یہ پوچھی کہ آج سے ثابت ہوتا ہے کہ نور ہے اور اللہ نے سب سے پہلے کبھی کا نور پیدا کیا ہے یہ دو باتیں تھی اس کو ذہن میں رکھ لیں37:13اور سمجھنے کی کوشش کریں درود پڑھیں گے سمجھ تب آئیں اچھا دیکھیں جنہوں نے درود شریف پڑھا وہ بیٹھ جائیں مجھے پتہ رکھے بھی پڑھ رہے ہیں آپ درود شریف سن تو نہیں رہا سب کا کی ہو سکتا اب سمجھیں میری بات جناب پہلی بات تو یہ سمجھیں کہ اگر اللہ نے حضور کا سب سے پہلے حضور پیدا کیا تو پیدا کرنے والا کون ہے حضور کیا ہوئے مخلوق ہوئے خالق ہوئے37:50مسئلہ تو یہی ختم ہو گیا چلو تمہاری بات پان لیتے ہیں نہیں ہو سکتے یہ حدیث جو حضرات پیش کرتے ہیں کسی صحیح حدیث میں نہیں مسلم نسائی ابن عبیدعود یہ سال نہ لے کسی نمبر اے نے لکھا کہ صدرہ لکھیا جا سکتا تو آپ ایسا نہ فرمائیں کہ ہم کس حدیث میں عمل کریں دوسری بات یہ سمجھیں میرے بھائی جھگڑا نہ کیا کرو39:36لوگوں کے دماغ میں غلط باتیں بیٹھ گئی ہیں اللہ پاک ہمیں جھگڑے سے بچا دے اصل بات سمجھو اللہ ایمان ظلمات کفر سے نکال کے لول ایمان نصیب فرماتا ہے دوسری جگہ فرماتا ہے اللہ جس کو ہدایت دیتے ہیں کہ سینے کو کھول دیتے ہیں اسلام کی سمجھ دیتے ہیں40:39اور وہ اپنے رب کے نور پہ ہوتا ہے یہاں بھی کیا ہے نور ہے ایمان کہ مومن جب قیامت کے دن پل سرات پہ چلیں گے ان کے نور ایمان ان کے آگے ہوگا اس کی روشنی میں وہ چل رہے ہوں گے اب ایمان بھی نور ہے اور پرمانی ہم نے آپ پر کیا اتارا کئی پرمایا ہم نے ذکر پرمایا ہم نے قرآن اتارا41:29کہیں فرمایا اندر کی کا نور امینا اور میرا مدنی میں نے آپ کی طرف نور کھلا ہوا امینا کو بھی نور کہا اللہ نے تورات نور کہا اللہ تبارک و تعالیٰ نے ایمان کو بھی نور کہا ہے اور دیسری جگہ فرماتی ہے اللہ سامان اصلیے مسلمانوں سمجھو بات کو یہ معنی یہ ہوتا ہے دراصل یہ محبت کی42:09بات ہے نور کا مانا دیکھو اب نور ہے ہمیں کعبہ نظر آ رہا ہے باب العمرہ نظر آ رہا ہے رکن یمانی نظر آ رہی ہے حفیم نظر آ رہی ہے میزاب رحمت نظر آ رہا ہے نور ہے روشنی ہے اگر دردے پہ کچھ نظر نہیں آتا اس لیے ایمان نہ مانا جب این ملا تو قبر کا پتہ چل گیا شرک کا پتہ چل گیا42:41غیر اللہ کا پتہ چل گیا غیروں کی عبادت کا پتہ چل گیا اللہ کی توحید کا پتہ چل گیا جنت کے رستے کا پتہ چل گیا اس لیے ایمان کو بھی اللہ نے نور کہا قرآن نور ہے کیا مانا کہ اندھیرے میں تم بطی بند کر کے قرآن پڑھ لوگے نور جب ہے کیوں نہیں پڑھتے ہو بطی جلانے کی کیا ضرورت ہے مانا نور کہ قرآن43:17توہید شرک کو علیدہ کر دیا نکاز دنہ کو علیدہ کر دیا بیٹی بہن بیوی کا رشتہ علیدہ کر دیا ہر چیز ان کے احکام کی روشنی میں نظر آنے لگ گئی اللہ کے نبی نور کیا مانا کہ نبی بھی نور نبوت ہے ان کے آنے سے کفر کی ظلمتیں مٹ گئیں کفر چھٹ گیا توہید کا پرچم بلند ہو گیا43:46حتیٰ کہ حضرت عمر فرماتے ہیں میں اسی مکہ میں لیٹا ہوا تھا حرم میں اور میں ابھی اسلام بھی نہیں دایا تھا کہ میں لیٹا ہوا تھا کعبے کے باہر پتر کے ہوئے تھے بتوں کے اندر سے ایک آواز آتی ہے کہ یا جریل نجی اللہ جنن فسید یقول لا الہ الا اللہ کہنے لگے کہ44:33آج آسمانوں پہ پیرے لگ گئے ہیں ہم تو قریب بھی نہیں جا سکتے کہنے لگا حد اصحاب سن ملوم ہوتا ہے کوئی بڑا واقعہ ہو گیا ہے لیکن یہ پتہ نہیں لگتا انسان دنیا کو بھرا جاتے ہیں ساری دنیا میں دوڑ پڑو ہر جگہ کی بٹی لے کے آؤ ملوم کرو کہ کیا ہو گیا ہے وہ جنات دوڑ پڑے ہیں آ کے کیا دے ہیں محمد مدنی نماز میں کھڑے ہیں قرآن پڑھ رہے ہیں45:11جنہوں نے جا کے رپورٹ دی تو اب حقیقت کھل گئی یعنی نبوت کے آنے سے میرے مدن کے آنے سے جو لاس ازا منات کی اندھیریوں میں پڑے تھے غیر اللہ کی عبادت میں پڑے تھے غیروں کے سجدوں میں پڑے تھے غیروں کی نظر نیاز میں پڑے تھے میرے پاک نبی نے انہیں جنت جہنم کے رستے کھول کے دکھلا دیئے اس لیے مانا ہوتا ہے45:40کہ نبی بھی نبوت کا نور ہے قرآن بھی مسلمان کے بعد بھی ایمان کا نور ہے یہ منا نہیں ہوتا کہ جن سے نور ہے اگر یہ منا کرے تو پھر اللہ کے قرآن کا انکار ہو جائے گا اس لیے قرآن نے فضے کر دی اللہ نے فرمایا یہ آپ پر جو کرتے ہیں ان جاہلوں کو کہہ میں نے46:19آدم سے لے کر محمد تک جتنے نبی بھیجے سب مرد بھیجے ہیں سب انسان بھیجے ہیں وہ بشر بنا کے بھیجا ہے کیونکہ ہدایت بھی جتنے نبی بھی بھیجے بولتے آدم سے بھیجے میں بیٹھے ہو تم میرے لئے دعا کرو میں تیرے لئے دعا کروں کہ اللہ ہمیں حق بات سمجھنے کی توفیق تو بھی نہیں مانتے تھے دعا ہے کہ سورة دی آسین پڑھو تو بندہ جلدی مر جاتا ہے سورة دی آسین تو قرآن کا دل ہے جتنا ہو سکے پڑھا کرو47:30سمجھئے اللہ کے قرآن48:42محمد ابن عبداللہ ابن عبدالمد50:01مختلب ہونے کے بھی قائل ابی طالب کے فتیجے ہونے کے بھی قائل اور مکہ کا سب سے خوبصورت انسان ماننے پہ بھی قائل لیکن نبی کے سمجھ رہو مطلب وہ کیا کہتے تھے کہ یہ انبیاء جو ہیں یہ بشر ہیں لیکن نبی نہیں ہیں کیونکہ جو بشر وہ نبی ہاں جی سمجھ رہو کوئی آرزی نہیں ترے نہیں ان کا عقیدہ کیا تھا کہ تم کیا ہو ہم جیسے50:34بشر ہو کہتے تھے کہ اگر وہ کون ہوتے نور ہوتے اس لیے قرآن نے دوسری جگہ فرمایا اللہ نے فرمایا کرنے والو اگر زمین میں نوری مخلوق ہوتی سرشتے ہوتے ہم رسول بھی ان کی جنس سے بیجتے ان کی ہدایت کے لیے51:22ان کی جنس کا رسول آتا لیکن جب زمین میں نوری مخلوق نہیں ہیں ہم نوری نبی کیسے بھیجیں اگر نوری نبی بھیجیں اس کی اصلی شکل میں یہ دیکھ نہیں سکتے اگر وہ کپڑے لباس بدل کے آئے وہ کھانے سے بھی پاک ہوگا پینے سے بھی پاک ہوگا بیوی سے بھی پاک ہوگا51:46پھر یہ بات نہیں مانیں گے کہیں گے جی ہم روزہ کیسے رکھیں آپ کو تو بھوک نہیں لگتی اس لیے روزہ رکھتے ہو53:06موسیقی53:42ہے لیکن نبی نہیں ہوتے کیونکہ جو بشر ہو وہ نبی نہیں بن سکتا اور ہمارے جاہر کو جو دکھا لگا ہے وہ کہتے ہیں نہیں ہے یہ کیا کہتے ہیں نبی تو ہے لیکن بشر فرق ہے فرق تم خود بتاؤ مجھے کعبہ شریف میں ہم کہیں گے کہو گے وہاں بھی ہے اور بشر نبی اور ہمارے کیا کہتے ہیں نبی ہے انبیاء ہیں رحمت للعالمین ہے لیکن بشر54:30کیا فرق ہوا؟ اچھا پشا کسی بات کرو ڈرتے کیوں؟ ہاں جی کہے کہ پشا رہے لیکن نبی اچھا نبی پھر مسلمان رہے گا؟ بی بی عائشہ سے حضور کے قریب کوئی نہیں حضور کی محبوبہ ہے بی بی ہے بنت صدیق ہے صدیقہ ہے اور جس کے لیے اللہ نے قرآن اتارا ہے ایک دفعہ بی بی سے پوچھا صحابہ نے کہ اما جان55:13ہمیں یہ تو بتلاؤ کہ حضور جب گھر میں آتے ہیں تو کیا کام کرتے ہیں نبی نے سرکار جب گھر میں آتے ہیں ہماری مدد کرتے ہیں ہم کھانا پکا رہے ہوتے ہیں آپ کھانے میں مدد کرتے ہیں اپنا کپڑا پھٹ جائے تو خود سی لیتے ہیں اپنا جوتا ٹوٹ جائے تو خود ٹانکا لگا لیتے ہیں اپنا کپڑا سونا ہو تو خود دھولیتے ہیں کیوں انہوں55:44بشر من البشر کیونکہ میرا مدنی بھی تو انسان ہے محمد مدنی بھی تو بشر ہیں لہذا جو ضرورت بشر کو آتی ہے وہ میرے مدنی محمد مصطفیٰ پہ بھی آتی ہے اور ایک دن خصے میں آگئے چلان میں آگئے پھر کیا پھر بھول جاتا ہے میں بھی بھول سکتا ہوں جیسے بشر کو خصہ آتا ہے مجھے بھی خصہ آجاتا ہے لہذا میرے56:24کا کوئی خیال نہ کیا کرو اور ایک دفعہ میرے مدینے کا میرا اللہ میں انسان ہوں بشر ہوں اگر بد دعا دیو اس کے حق میں دعا بنا دے اگر میں نے کسی کو لعنت کی ہو اس کے حق میں رحمت بنا دے کیوں آخر میں بھی تو بشر ہوں فرمایا کلکم بنو آدم تم سب آدم کے بیٹے ہو آدم من ترابن آدم مٹی سے پیدا ہوا ہے فرمایا انسید بلد آدم56:56میں آدم کے بیٹوں کا سردار ہوں لیکن ہوں آدم کا بیٹاTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.