Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 محترم ناظرین اکرام میں سب سے پہلے اسلامی طریقے سے آپ سب کا استغبال کرتا ہوں 0:29 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمت اللہ بنیادی طور پر قرآن مجید کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے حلال اور حرام کا ذکر جن مقامات پر کیا ہے میں چاہتا ہوں کہ میں ان کے حوالے دوں تاکہ وہ حضرات جو نوٹ کرتے ہیں اور متعلق کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے آسانی ہو جائے گی اللہ سبحانہ وتعالی نے 0:55 سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 168 کے اندر سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 172 اور آیت نمبر 173 کے اندر سورہ نیسا سورہ نمبر چار آیت نمبر گیارہ اور بارہ سورہ نیسا سورہ نمبر چار آیت نمبر تیس اور چوبیس سورہ نیسا سورہ نمبر چار آیت نمبر انتیس سورہ مائدہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر ایک سورہ مائدہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر تین سورہ مائدہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر پانچ 1:24 سورہ مائدہ سورہ نمبر 5 آیت نمبر 90 اور 91 سورہ انام سورہ نمبر 6 آیت نمبر 150 اور آیت نمبر 151 سورہ انام سورہ نمبر 6 آیت نمبر 119 سورہ انام سورہ نمبر 6 آیت نمبر 121 سورہ آراب سورہ نمبر 7 آیت نمبر 31 سورہ آراب سورہ نمبر 7 آیت نمبر 32 سورہ آراب سورہ نمبر 7 آیت نمبر 157 سورہ مومنون سورہ نمبر 23 1:52 آیت نمبر 51 بنیادی طور پر حرام اور حلال کی اہم باتیں ان آیتوں میں آپ کو مل جائیں گی تو جب ہم ان کا مطالعہ کرتے ہیں تو اللہ سبحانہ وتعالی نے سور بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 275 سے لے کر 280 تک اللہ سبحانہ وتعالی نے مثال دیتے ہوئے کہا تو اللہ سبحانہ وتعالی نے پہلے حلال کا ذکر کیا 2:20 اور ساتھ میں اللہ سبحانہ وتعالی نے حرام کا ذکر کیا سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 168 میں اللہ سبحانہ وتعالی نے یا ایوہ الناس کہا مسلم نہیں کہا بلکہ سارے لوگوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ حرام سے اپنے آپ کو بچائے کیونکہ اس کے اندر کوئی انسانوں کے لئے فائدہ نہیں یہ اہم باتیں اللہ سبحانہ وتعالی انسانیت کی حمدردی کے اللہ سبحانہ وتعالی نے حکم دیا بہت خوب 2:45 مدنی صاحب سب سے پہلے میں آپ سے ایک چیز یہ پوچھنا چاہوں گا کہ اگر کسی چیز کو اللہ تعالیٰ نے حلال خرار دیا ہے تو اس کے پیچھے کیا حکمت عملی ہے اور کسی چیز کو حرام خرار دیا گیا تو اس کے پیچھے کیا حکمت عملی ہے تاکہ یہ بات واضح ہو جائے کہ لوگ یہ سمجھتا ہیں کہ کوئی چیز حرام کر دی گئی ہے تو یہ ہم پر عذاب نازل ہو گیا ہے کوئی حلال کر دی گئی ہے تو یہ سے 3:12 ہم کو کہے ہمارے پر رنایات ہوئے ہیں اللہ کی رحمتیں ہوئی ہیں تو یہ جو مس کونسپٹ ہے تھوڑا سا اس کو آپ کلیر کر دیں بہتر یہ بھی بہت اچھا سوال ہے کہ حلال اور حرام کے بارے میں جنرل کیا حکمتیں پائے جاتی ہیں ویسے ایک ایک حرام چیز کو اگر آپ لیں گے تو موڈرن سائنس آپ کو بتاتی ہے کہ واقع اس کے اندر نقصانات ہیں البتہ جنرل جو حلال اور حرام کا کونسپٹ ہے اس کے پیچھے شریعت کی کیا حکمت ہے تو شریعت 3:42 انسانوں کے پانچ چیزوں کی حفاظت کرنا چاہتی ہیں اور نتیجے میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ایسے اصول بتایا تاکہ انسانوں کو ان پانچ چیزوں سے بچا لیا جائے تو سب سے پہلے شریعتیں خیال کرتے ہیں کہ انسان کے عقل کی حفاظت کی جائے یہی وجہ ہے کہ اسلام نے شراب کو حرام کرا دیا کیونکہ اس میں انسان کی عقل ماری جاتی ہیں سورہ مائدہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر نووت اور اکانوے دوسری چیز اللہ سبحانہ وتعالی نے 4:11 انسان کے مال کی حفاظ فرمائی یہی وجہ کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے سود کو چوری کو اللہ سبحانہ وتعالی نے حرام قرار دیا اور جائز طریقوں کو اللہ سبحانہ وتعالی نے حلال قرار دیا سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 275 سے لے کر 280 تک تیسری چیز اللہ سبحانہ وتعالی نے انسان کے عزت کی حفاظ فرمائی یہی وجہ کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے تحمد ڈالنے والے کو سخت سزا کا اعلان کیا 4:40 کہا کہ اسی کوڑے مارے جائیں اگر وہ گواہ پیش نہ کرے سورہ نور سورہ نمبر چوبیس آیت نمبر چار چوتھی چیز اللہ سبحانہ وتعالی نے انسان کے پروجین یعنی نصب کی اللہ سبحانہ وتعالی نے حفاظ فرمائی یہی وجہ کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے زنا کو حرام خراب دیا سورہ بن اسرائیل سورہ نمبر سترہ آیت نمبر بتیس سورہ نور سورہ نمبر چوبیس آیت نمبر ایک دو اور تین اور اسی طریقے سے اللہ سبحانہ وتعالی نے انسان کے جان کی حفاظ فرمائی یہی 5:10 ایک معصوم کو چاہے وہ کافر ہو چاہے مسلم ہو کسی کے ختل کرنے کے اسلام اجازت نہیں دیتا سورہ مائدہ سورہ مبر پانچ آیت نمبر بتیس صحیح بخاری والیو نمبر نائن حدیث نمبر فورٹی نائن جس نے ایک معاہدہ کرنے والے غیر مسلم کو ختل کر دیا معصوم کو ختل کر دیا وہ مسلمان جنت کی خجبوں تک نہیں سنگے گا یہ اہم علماء اسلام میں ملتے ہیں جس میں پورے انسانیت کی حفاظت اللہ سبحانہ وتعالی 5:38 قرآنِ مجید اور حدیثِ طیبہ کے ذریعے سے پورے انسانوں کی تحفاظت کی جاتی ہے شکریہ محمد مجید صاحب اس بات کو ہم جاری رکھیں گے لیکن سب سے پہلے لیتے ہیں ایک کالر ہمارے لائن پر ہے ہیلو ہاہی اسلام علیکم جی والیکم اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جی میں مبکر انور بول رہا ہوں پتنا سے جی انور صاحب پتنا سے بول رہے ہیں بہت بہت شکریہ آپ نے کال کیا ہمیں بتائیے آپ کا سوال کیا ہے جی ایک سوال ہمارا یہ ہے کہ جہاں پر ہم 6:07 تو وہاں پر اکثر کچھ ان کا کچھ پروگرام چلتا رہتا ہے کچھ مذہبی جس سے کہ کچھ ہولی پورٹ کھانا پڑتا ہے مجبورتن کھانا پڑتا ہے کچھ مجبوری بن جاتی ہے تو کیا یہ ایسا کھانا کہ اسلامی خاندہ بھی حرام ہوگا کہ حلال ہوگا یہ میں مدنی صاحب سے پوچھتا ہوں بہتر بہت بہت شکریہ آپ نے کال کیا یقین ان آپ کے سوال کا جواب انشاءاللہ قرآن اور احادیث کی روشنی میں دیا جائے گا شکریہ بہت بہت مدنی صاحب 6:33 ایسے فود ہیں جو مخدس فود مانے جاتے ہیں یا بہرحال جو بھی ہے غیر مسلمانوں کے جو رواج ہیں اس کے حساب سے وہ کھانے وغیرہ کھلائے جاتے ہیں تو یہ کہاں تک حلال ہے یا حرام ہے اس کے متعلق معلوم ہے 7:03 تو ایسے وقت پر سب سے پہلے آپ کے لیے یہ خیال کرنا پڑے گا کہ اگر وہ غزہ شرک کیا جگہ پر شرک کرتے ہوئے جس کے اندر شرک ملوث ہو اور باقیدہ غیر اللہ کی عباد کی گئی ہو غیر اللہ کے نام پر وہ غزہ جا کر آئے چاہے وہ گوشت کی شکل میں ہو چاہے وہ گوشت کے بغیر والی شکل میں ہو چاہے ویج ہو چاہے نون ویج ہو تو ایسے وقت پر جس کے اندر بھی شرک ملوث ہو وہ غزہ آپ نہیں کھا سکتے 7:32 قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ انام سورہ نمبر 6 آیت نمبر 119 سورہ انام سورہ نمبر 6 آیت نمبر 121 کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے اس کی جات نہیں دی سورہ توبہ سورہ نمبر 9 آیت نمبر 23 کے اندر بھی اللہ سبحانہ وتعالی نے اس سے منع فرمایا اور خود غیر مسلم مذہبی کتابوں کے اندر شرک تو بیان کیا گیا اس وجہ سے آپ ان کو بھی نصیحت کر سکتے ہیں اگر وہ سمجھدار ہوتا آپ کی بات کو قبول کر لیں گے 7:59 یا کم سے کم اگر وہ آپ سے پوچھے کہ آپ کیوں نہیں کھاتے تو آپ کہہ دیجئے خود آپ کی مذہبی کتابیں بھی منع کرتے ہیں لہذا میں کیسے کھا سکتا ہوں میں تو احترام کرنے والوں میں سے ہوں اس طریقے سے آپ ان کو حکمتاں سمجھا بھی سکتے ہیں رگویدہ اس کا بک نمبر ایک ہم نمبر 164 اور اس کی سطر نمبر 46 رگویدہ یجورویدہ چاٹر نمبر 40 ورس نمبر 9 یجورویدہ چاٹر نمبر 32 ورس نمبر 3 ان سب میں بتایا گیا ہے ایکم صد وپرا بہودا ویدانت 8:27 بکرانمی کے اندر بھی چپٹر نمبر سکس ورس نمبر فور اور اسی طریقے سے گاؤسپیل آف مارک یعنی بیبل کے اندر کرسٹین اور یہوجوں کو بھی آپ سمجھا سکتے ہیں گاؤسپیل آف مارک چپٹر نمبر ٹوئیل ورس نمبر ٹونٹی نین کے اندر شما ازرائیلو ادنا الہینو ادنا اخد ہیرو ازرائیل دا لارڈ آور گارڈ ایڈ اونلی ور لارڈ 8:52 تو سب کو ایک اللہ کی عباد کرنی چاہیے اس کے علاوہ کسی کو بھی شریک کیا جاتا ہے تو ساری مذہبی کتابوں کی روشنی میں ان سب چیزوں کو ہم ساتھ نہیں دے سکتے سورہ مایدہ سومبر پانٹ آیت نمبر دو اچھے کاموں میں مدد کرو برے کاموں میں مدد مت کرو جہاں تک مسئلہ آتا ہے ایسی غیراؤں کا کہ اگر کسی یہودی نے زباہ کیا ہے کسی نسانی نے زباہ کیا ہے تو شرعی طریقے سے اگر اس نے زباہ کیا ہے تو اسلامی اعتبار سے اس کی جات ہے 9:21 ان کے علاوہ کوئی اگر زباہ کرے تو پھر ان کا گوشت نہیں کھا سکتے ہیں اب رہا مسئلہ ہے کہ عام جیسے شادیوں کی پارٹی ہوتی ہے خوشی کی کوئی پارٹی ہوتی ہے جس کے اندر گوشت انوال نہیں ہوتا اگر ایسی پارٹی کوئی بھی غیر مسلم دے تو الحمدللہ آپ کھا سکتے ہیں جب تک کہ شریعت سے نہ ٹک رہا ہے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو 9:51 میرا سوال یہ ہے کہ اسلامی نقطے نظر سے کھانا کیس طرح ہے؟ حرام ہے یا حلال ہے؟ 10:23 جی ہاں صاحب جی فرمایے کیا سوال ہے یہ ایو ٹی ٹی کے توسط سے ابھی یہ معلوم ہوا تھا جی اجمیر کے عروسوں میں جی جو دیوگا مجھے کھانا اگلا پکتا ہے جی اور پھر لاکھوں روپے پہ خرچ ہوتے ہیں جی یہ جائز ہے یا ناجائز ہے یہ جی جی اور دوسری بات یہ ہے جناب اسلامی شریعت میں عروس کا منانا کہاں تک صحیح ہے اگر یہ ویدیت سے ویدیتوں کو روکنے کے بجائے اور اس کو ہم اس کو بڑھا رہے اور آگے کر رہے ہیں اس میں جی 10:50 اور اسی کے سلسلے میں دوسرا سوال یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں جو بیجتوں کا دیواج ہے غام اور خوشی کے موقع پر جو سب بیس واں چالیس واں جو کرنا وہ کہاں تک جائز ہے وہ بہتر بہتر جنب علبہ صاحب سے میں یہ صدا کروں گا کہ سب تفصیلی جواب دے میرے کو بہتر صاحب بہتر بہتر بہتر بہتر شکریہ آپ نے ہمیں جدہ سے کال کیا آپ کے سوال کا جواب دیا جائے گا مدنی صاحب ابھی 11:15 قول ہے تھا جی دسے یہ جو عروس وغیرہ ہوتے ہیں یہاں کھانے بنتے ہیں جیسے اجمیر شریف کا واقعہ انہوں نے کہا کہ دیکھ بگائے جاتے ہیں کھلائے جاتے ہیں تو کھانے کھلانے میں تو کسی طرح کی کوئی حرج ہے نہیں ہے وہ نام اللہ کا ہی لیا جاتا ہے ہر چیز جو بنتی ہے اللہ کے ہی نام سے بنتی ہے ذرہ ذرہ اللہ کی جو ہے بندگی اپنا ذکر کر رہا ہے اللہ تعالیٰ کا تو کوئی چیز غیر اللہ سے معنوز بھی کر دیتا ہے کوئی تو 11:44 حقیقت تو اس کا وجود نہیں ہے تو کھانا وغیرہ اور بیدات سے متعلق خورس وغیرہ یہ سارے سوالات انہوں نے پوچھے ہیں اس سے متعلق جواب 12:13 تو جنرل میں آپ کو اصول بتایتا ہوں آپ خود سمجھدار ہیں سمجھ سکتے ہیں جہاں کہیں بھی شرک پایا جائے چاہے وہ مسلم ہو چاہے غیر مسلم ہو وہ کھانا آپ نہیں کھا سکتے اور اسی طریقے پر جہاں کہیں بھی بیدات پائی جائے وہاں پر ایک مسلمان کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ ان بیداتوں کو اٹینڈ کرے تو ایسے وقت پر آپ کو تیسلا کر لیجے کہ اگر کہیں پر شرک ہو رہا ہے جہاں کہیں بھی آپ جا رہے ہیں جو جو بھی آپ نے مقامات کے نام لے جہاں کہیں بھی 12:43 تو ظاہر بات ہے وہ چیز نہیں کھا سکتے جندل اصول جہاں کہیں بھی بیدات ہو رہی ہے اگر آپ جہاں کہیں بھی اٹین کریں گے یقین ہے وہاں پر بیدات ہو رہی ہے تو ظاہر بات ہے ایک مسلمان کو ان بیداتی کاموں میں حصہ نہیں لینا چاہیے یہ جندل اصول انشاءاللہ آپ کے لئے کافی ہے اور اس سے پہلے جہاں تک جو سوال آیا تھا کہ مشلی کا گل پڑا کھا سکتے ہیں نہیں کھا سکتے ہیں غالباً کیونکہ آواز واضح نہیں تھی برابر سن نہیں پایا ہو سکتا ہے 13:13 تو اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ مائدہ سورہ مبر پانچ کے اندر تو سمندر کی ساری چیزیں حلال کر دی گئی ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کا مردار تک حلال ہے سمندر کا مردار تک حلال کر دیا گیا ہے سوائے ان جانوروں کے اگر میڈیکل ویو پوائنٹ سے یہ بتایا جائے کہ آپ کے جسم کو کچھ نقصان ہو سکتا ہے 13:43 تو ایسے وقت پر سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر انتیس کی روشنی میں نقصان دے چیزوں سے اپنے آپ کو بچانا چاہیے اس کے علاوہ جو بھی چیزیں پیدا مانے آپ کھا سکتے ہیں بکرا حلال ہے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آدمی اس کی سنگ کھا جائے بکرا حلال ہے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آدمی اس کے کھر کھا جائے یعنی مطلب ہے کہ خود بخود بائی ڈی فالڈ یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ اس کے اندر جو نقصان دے چیزیں ہیں وہ آپ کو کھانی نہیں ہیں امید کہ 14:14 ہلو اللہ السلام علیکم جی والیکم السلام ورحمہ جی کون صاحب بول رہے ہیں میں سلطان بات کر رہا ہوں ہیدر آباد سے جی آپ کا سوال بتائیے سوال یہ ہے کہ آج کل کئی کھانے پینے کی اشیاں میں جو پیکیجڈ آتی ہیں بسکٹ ہے کیٹ بری وغیرہ جی جس میں ای پروڈکٹس ایملسی فائرز کی ایک لسٹ ہے جی جس کا ریسنٹلی انکشاف ہوا ہے جی جی جی جس میں سور کی چربی ملائی جاتی ہے جی تو کئی کھانے پینے کی جو روز مرہ کی استعمال کی اشیاں ہیں جی 14:42 اس میں شبہ پیدا ہو گیا ہے تو اس کو کھانا کس حد تک درست ہے اور یہ ایک لمبی چوڑی لسٹ ہے ان چیزوں کی تو اس میں جو ہے اس کا استعمال اس طرح ساری ہماری قوم ترک کرنی چاہیے بہتر بہت بہت شکریہ آپ نے کال کیا آپ کا سوال بہت اچھا ہے یقینا یہ کافی ماس پبلک تک ماس میڈیا تک پہنچ سکتا ہے یہ سوال 15:07 اور یہ خون کے تین آپ کا جو جذبہ ہے اللہ سلامت رکھے اس میں آپ کو بھرپور تعاون عطا فرمائے مدنی صاحب جو عام طور پر پروڈکس کی بات آ رہی ہے کچھ پروڈکس ہوتے ہیں جس کو ویج اور نون ویج سے بنایا جاتا ہے اور جو نون ویج سے بنایا جاتا ہے عام طور پر جس میں مغرب کی جو روش ہے اس میں اکثر جو ہے خنزیر کا 15:32 چربی وغیرہ استعمال ہوتی ہے اس طرح کے جو پروڈکٹس ہوتے ہیں جس پر ای پی ایم ای ایس ای کچھ اس طرح کے کورٹس آج کل دے دئیے گئے ہیں جو کہ یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اس میں اختنظیر کا چربی ملائی گئی ہے یا نہیں ملائی گئی ہے تو اس سے متعلق آپ تھوڑی سی وضاحتیں انحائق فرمائیں 16:02 جو آج کل بہت سارا دیکھا رہا مسجدوں کے اندر بھی یا خدبوں کے دوران بھی یعنی کہ یہ بہت موضوع بحث بنا ہوا ہے مسئلہ کہ بسکٹ کے اندر اور روز مرہ جو بھی پروڈکٹ ہم کھا رہے ہیں شیعہ کے اندر جو بازار میں مارکٹ میں آ رہے ہیں کیسے پرق کیا جائے کیونکہ اس کے اوپر اس طرح کے جو نمبر لکھے ہوئے ای پی ای ایم والا اس جیسے جو نمبر لکھے ہوئے اس کی وجہ سے لوگوں میں سوالات آ رہے ہیں اور مجھے امید یقین تھا الح 16:31 کہ یہ سوال آئے گا یہی وجہ ہے کہ میں نے اس کی خاص طور پر تیاری کی ہے تاکہ آپ کو میں بتاؤں کہ سب سے پہلے جہاں تک ہندوستان کا معاملہ ہے تو یہاں پر ایک آپ کو فیسلٹی ملے گی جیسا کہ مثال طور پر اگر آپ گوھر کریں گے یہ بسکٹ کا پاکٹ ہے تو اس کے اوپر آپ دیکھ رہے ہیں گرین مارک پہلے آپ اس کو اچھا دیکھ لیجئے میں انشاءاللہ اس کو سمجھاؤں گا سمجھنے مدد ملے گی یہ گرین مارک ہے کبھی اس کی جگہ پر ریڈ مارک بھی آت 17:01 یہ چپس کی پیکٹ ہے اس کے اوپر آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس کے اوپر بھی گرین مارک ہے اور اسی طریقے سے عام طور پر ٹیسٹنگ پوڈر اجینا موٹو کے بارے میں بہت زیادہ سوالات ہیں کئی مرتبہ میں نے سنا کے بعد حضرات نے کہہ دیا کہ بریانی نہیں کھانی چاہیے ہوتل میں یا چینیز فوڈ نوڈلز اگرہ نہیں کھانا چاہیے کیوں اس کے لئے کہ اس کے اندر اجینا موٹو پائے جاتا ہے حالانکہ اگر آپ اس میں بھی دیکھیں گے گرین مارک پائے جا رہا ہے 17:30 تو یہ جو گرین مارک ہے آپ اس کو پہلے اچھی طرح سے غور سے دیکھیں اس کے بعد میں آپ کو سمجھاؤں گا یہ ہندوستان گورنمنٹ کے جانب سے ایک بہترین پہل اور بہترین سوویدھا کہ اس نے ایک بہترین خدم اٹھایا ہے جیسا کہ میں نے انٹرنیٹ سے یہ اگر آپ دیکھیں گے ایج مارک یہ ڈپارٹمنٹ ہے جس کے اندر پورے فارم بھرے جاتے ہیں گورنمنٹ کے جانب سے جتنے پروڈکٹ والے جو کوئی بھی بناتے ہیں یا مارکیٹنگ کرتے ہیں 18:04 ان سب کو فائل کی شکل میں پہلے سبمٹ کرنا چاہتے ہیں فائل کی شکل میں ان کو سبمٹ کرنا پڑے گا کہ وہ لوگ پروڈکٹ میں کیا انگریڈنس ملا رہے ہیں کیا چیزیں ملا رہے ہیں کیا مادے ملا رہے ہیں پہلے پیش کرنا ضروری ہوگا تب جا کر سیٹیفیکٹ دی جاتی ہے کہ اس کے اندر ہرے کا مطلب ہوتا ہے ہرے رنگ کا مطلب ہوتا ہے کہ اس کے اندر گوشت کا کوئی بھی حصہ نہیں ہے نہ مشلی کا نہ مروری کا نہ کسی بھی جانور کا کوئی بھی حصہ نہیں ہے 18:35 یہ کیونکہ اہم مسئلہ ہے میں تھوڑا تفصیل سے بتانا چاہتا ہوں کیونکہ بہت اہم مسئلہ ہے تو اس کے اندر گوشت کا کوئی بھی حصہ نہیں ہوتا گرین مارک کا مطلب یہ ہوتا تو ایسے وقت پر جب بھی آپ دکان جائیں تو ایسے وقت پر چاکلٹ ہر چیز کے اندر گورنمنٹ کے طرف سے ضروری ہے کہ جو لوگ بھی کوئی بھی چیز مارکٹ میں لائے تو اس کے اوپر ایک مارک رہے گا کبھی بعض وقت آپ کو چھوٹے چھوٹے چاکلٹ پر ہو سکتا ہے کہ نہ ملے ویس 19:02 کبھی نہ ملے تو ایسے وقت جو اس کا مین ڈبا ہوتا ہے اس کے اوپر آپ کو مل جائے گا اگر لال رنگ آئے تو آپ اس کو نہیں لے سکتے اور جہاں تک اجینا موٹو کا سوال ہے تو سب سے پہلے تو یہ چینہ میں بنتا تھا اس کے اندر یقیناً پورک سور کی چربی پائی جاتی ہے لیکن ہندوستان میں جو اجینا موٹو تیار ہوتا ہے یہ اگری کلچر یعنی کہ زراعہ سے کھیتی سے تیار کیا جاتا ہے اور ویجیٹیبل سے اس سے تیار کیا جاتا ہے ویج سے 19:31 اس کے اندر گوشت کا کوئی بھی حصہ نہیں ہوتا البتہ یہ ضرور کہا جائے گا کہ اجنا موٹو آم نمک کے مخابلے میں انسان کے لئے نقصان دے ہو سکتا ہے اس وجہ سے یہ نصیح شرعی طور سے کی جائے گی کہ اس کو زیادہ یوز نہ کیا جائے تاکہ آپ کی صحت کو نقصان نہ ہو تو یہ اہم بات ہے البتہ ایک سوال آئے گا چلو ہندوستان کے حد تک تو الحمدللہ یہ بات واضح ہو گئی کہ یہاں پر لال اور ہرے رنگ کے ذریعے سے ہم پرق کر سکتے ہیں اب آپ یہ نمبروں پر مجھ ج 20:02 بعض حضرات جو جاپان میں یا پرانس میں رہتے ہیں انہوں نے میل کے ذریعے سے چونکہ وہاں پر ان نمبروں کا مطلب ہوتا ہے کہ خنزر کی چربی تو انہوں نے میل کر کے ہندوستان والوں کو بھیجا اور یہاں کے لوگ وہ نمبروں کو جب ٹیلی کرتے ہیں تو برابر نظر آتے ہیں نتیجے میں یہاں کے لوگ شک پڑ رہے ہیں جبکہ یہاں پر نمبروں کا کچھ اور ہی مطلب ہے یہاں پر وہ نمبروں کا یہ مطلب ہی نہیں اور جہاں تک مسئلہ ہے کہ ٹھیک ہے امریکہ والے جو امریکہ میں رہتے ہیں 20:30 تو اس کے لئے بھی الحمدللہ یہ فن کا نامی ہے اور اگر آپ جائیں گے اسلامی فوڈ اینڈ نیوٹریشن اگر آپ ویٹس ایٹ پر جائیں گے تو اور اس کو رابطہ اللہ علم الاسلامی اسلامی ورلڈ لیگ مسلم ورلڈ لیگ کے ذریعے سے اس کو باخدہ مہر بھی حاصل ہے تو اس کے اندر ہوتا ہے کہ یہ لوگ بھی سیٹیفیکٹ جاری کرتے ہیں کچھ ان کے کنڈیشن ہیں وہ کنڈیشن پر ثابت ہونے کے بعد آخری میں فارم بھرا جاتا ہے 20:57 اور اس کے بعد وہ لوگ حلال سرٹیفیکٹ جاری کرتے ہیں مسلم تنظیم ہے اور جو بھی کمپنی والے جو بھی بنانے والے ہیں جب لاکر ان کے پاس پورے جو بھی انگریڈنسز کی ڈیٹیل دیتے ہیں اس کی بنیاد پر وہ اعلان کرتے ہیں کہ پناہ کمپنی کی پناہ چیز حلال ہے تو اس وجہ سے اگر آپ امریکہ میں رہنے والے کنیڈا میں رہنے والے اس ویب سائٹ پر جائیں گے تو ان کو حلال فیرس مل جائے گی امید کہ آپ کا جوان مکمل ہوا اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں حلال غدہ 21:27 شکریہ مدنی صاحب ہیلو ہیلو ہیلو ہیلو آپ کی آواز سنائی دے رہی ہے آپ کا نام اور مقام بتائیے اور اپنے سوال بتائیے ہمارا نام ہے تاریخ جمال کرلہ السلام علیکم و علیکم و پلام جی فرمائیے آپ کا سوال کیا ہے ہمارا سوال یہ کیا یہ جو ہے کھانے میں یہ بتک اور خربوز کھانا کیسا ہے خربوز اور بتک بتک اور خربوز 21:58 بہتر آپ کے سوال کا جواب دیا جائے گا شکریہ بہت بہت آپ نے کرلہ سے ہمیں کال کیا مفتی صاحب آپ کو سوال کا جواب دیں گے یقینا شکریہ آپ نے بہت بہت شکریہ آپ نے کال کیا مدنی صاحب اس سوال کا جواب ہم دیتے ہیں لیکن اور ایک ہمیں ایس ایم ایس اصول ہوا ہے 22:27 احتشام صاحب جلگاؤں سے لکھتے ہیں کیا جھنگے حلال ہیں جھنگے جھنگے حلال ہیں یہ ایس ایم ایس ہے اور ابھی کرلہ سے جو بھائی نے سوال کیا تھا اس کا بھی جواب دے بتق کر 22:58 اسلامی ریسرچ اینڈ ایڈیوٹینیل فونڈیشن آئی آری اف مہدی پٹنم ہیدرباد کے اندر کافی ریسرچ کیا گیا ہے وہاں پر بھی آپ لوگ کانٹیک کر سکتے ہیں اور جو سوال آیا ہے گوئے کہ بطخ کے بارے میں یقیناً وہ حلال ہے اور اسی طریقے سے خرگوش بھی حلال ہے البتہ ایریوں اور جگہوں کے حساب سے اگر کہیں پر بھی ایسی صفت پائے جارہے جو شرعی اعتبار سے اس کو حرام خراب دیا گیا ہے مثال کے طور پر جس کا پنجا ہو 23:26 اور پنجے کی بنیاد پر وہ شکار کرتا ہو اور کھاتا ہو ظاہر بات ہے چاہے وہ بتخ کا نام لے دے لیا جائے لیکن شرعی اعتبار کے وہ حرام ہو جاتا ہے اگر ایسی کچھ صفت پائے جا رہی ہو تب تو پھر ویسے ایک سنگ کا پرندہ حلال نہیں رہے گا اور جہاں تاں خرگوش کی بات ہے خرگوش بھی حلال ہے پھر جیسا کہ میں نے کہا اگر کوئی بھی ایسی جگہ پر جہاں پر خرگوش کہلیا جا رہا ہو لیکن شرعی اعتبار سے ٹکرا رہا ہو اس کے ا 23:54 جس سے کہ وہ حملہ کرتا ہو اور چیر پھارتا کرتا ہو تو ایسے وقت پر وہ بھی ناجائد ہوگا اور جہاں تک مسئلہ جھنگوں کا ہے جیسا کہ میں نے کہا سمندر کی ہر چیز حلال کر دی گئی سور مائدہ سومبر پانچ کے اندر اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سمندر کی ہر چیز حلال کر دی گئی بجوز ان کے جس سے کھانے سے انسان کو نقصان پہنچتا ہے جس کی وجہ سے انسان کی صحت کو نقصان ہو 24:23 سورہ نساء سومبر چار آیت نمبر انتیس کے مطابق نقصان دے چیزوں سے اپنے آپ کو بچانا کے بشر کے کے ڈاکٹر اس پر کنپومیشن دے نقصان کا اور جھنگوں سے مطالق جھنگوں کا جھنگے سمندر ہی کی چیز ہے جب سمندر کے مشلیاں حلال ہیں تو ایسے وقت پر جھنگے بھی حلال ہیں بلکل حلال ہیں کوئی مسئلہ نہیں اور ایک ایسے مسئلہ لیتے ہیں اس سے پہلے ایک کالر لائن پر ہے ہیلو ہیلو جی فرمائے گا 24:51 موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی 25:07 کہ یہ کہا ہے کہ سمندر کی کوئی بھی چیز جو ہے وہ کھا سکتے ہیں آپ سوائے ان چیزوں کے جسے کھانے سے انسان کی صحت کو نقصان پہنچتا ہے اور کھیکڑا تو یقیناً کھا سکتے ہیں آئیے مدنی صاحب ہی اس سے متعلق مزید وضاحتیں فرما دیں گے مدنی صاحب بتائیں گے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو کھیکڑے کے بارے میں سوال اس لئے آتا ہے کہ بعض وقت یہ ساحل پر آ جاتا ہے سمندر میں رہتا ہے لیکن ساحل پر آ جاتا ہے اور اسی طریقے سے 25:36 مگرمچ کے بارے میں بھی کہ وہ رہتا تو سمندر میں ہے پانی میں پھر کبھی ساحل پر آتا سمندر کی میں باتیں کر تو سمندر کا چاہے وہ مگرمچ ہو اور اسی طریقے سے چاہے کےکڑا ہو اگرچہ کہ ساحل پر آ جاتا ہے لیکن اکثر ان کا گزارہ سمندر میں ہوتا ہے تو جن کا بھی گزارہ اکثر سمندر میں ہوتا ہے اور ان کو سمندری جانور کہا جاتا ہے مثال طور پر پرندہ ہوا میں اڑتا ہے زمین پر رہتا ہے لیکن کبھی کبھی سمندر میں پانی پیتا ہے 26:06 چیل کو حلال نہیں کہہ دیں گے یا حرام پرندے کو حلال نہیں کہہ دیں گے کیونکہ وہ سمندر میں گیا کیونکہ انسان بھی سمندر میں جاتا ہے پھر وہ بھی حلال ہو جائے گا بس سمندر کی جو چیزیں ہیں اگرچہ کچھ دیر کے لیے ساحل پر آ جاتے ہیں تب بھی وہ حلال رہیں گی چاہے وہ مگرمچ ہو چاہے وہ کیکڑا ہو علماء اکرام نے علماء کے ایک بڑی جماعت نے ان سب کو بھی حلال خرابیا امید کیا آپ کا جواب مکمل ہے بہت بہت شکریہ مدنی صاحب ایک ای 26:35 اگر کسی ایسا شخص کامیابی حاصل کرنے کے لئے کامیابی حاصل کرنے کے لئے کامیابی حاصل کرنے کے لئے کامیابی حاصل کرنے کے لئے کامیابی حاصل کرنے کے لئے کامیابی حاصل کرنے کے لئے 27:05 وہ بھی تو ایک حرام ہی چیز ہوئی کیونکہ دھوکہ دے کر انہوں نے جوب لیا ہے تو اس سے مطالق اسلام کی کیا وضاحتیں ہیں بیان فرمائیں گے 27:33 وعدوں کو پورا کرو کیونکہ وعدے پوچھے جائیں گے وعدہ خرص کے برابر ہے تو اس کی روشنی میں جو کوئی بھی اصول تیہ ہو جاتے ہیں ہم کو چاہیے چاہے ہم مسلم ملک میں ہو چاہے غیر مسلم ملک میں ہو جو اصول قوانین بن جاتے ہیں ان کی پابندی کرے تو اس کی روشنی میں فیک سیٹیفیکٹ یعنی ایک آدمی وہ پڑھا نہیں ہے لیکن اس کی سیٹیفیکٹ نکال لیتا ہے ڈگری کیا نہیں لیکن ڈگری کی سیٹیفیکٹ ڈگری نکال لیتا ہے تو ایسے وقت پر یہ 28:01 اور اس پر جو بھی ارننگ آئے گی وہ سب کی سب حرام ہوگی اور اگر کسی نے شروعات کر دی ہے تو توبہ کر لینی چاہیے توبہ کرنے کے بعد اب اگر وہ شروع کرتا ہے یہاں پہ معلوم ہو جانے کے بعد تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو معاف کرو آمین لائن پر ایک کالر ہے بات کرتے ہیں ہلو ہلو السلام علیکم ہلو السلام علیکم والیکم السلام ورحمہ جی فرمائی کون سا میں سعودی عرب ریاض سے زاکر بات کر رہا ہوں ریاض سے زاکر صاحب بول رہے ہیں سعودی عرب سے جی سوال آپ کا 28:32 یہاں پہ جو ہے نا سعودی عرب میں یہاں تو علماء اکرام نے ہکہ پینا حرام سرا دیا گیا یہ کہاں تک صحیح ہے اور میں یہی کام بن کرتا ہوں بنانے کے لئے کیا یہ کام میرے لئے جائز ہے ہکے بناتے ہیں آپ؟ جی اچھا جی پیتے نہیں ہیں بناتے ہیں؟ جی جی ٹھیک ہے آپ کے سوال یہ کفالت میں رہنے کے بعد کرنا ہی پڑتا ہے یقیناً آدمی کی بہت ساری مجبوریاں ہیں بہت سارے کام ہیں جو کرنا پڑتے ہیں 29:00 آپ کے سوال کا جواب بہت ہی مدنی صاحب دیں گے شکریہ آپ نے سعودی عرب سے ہمیں کال کیا مدنی صاحب حقہ پینا سعودی گورنمنٹ نے اس کو حرام قرار کیا ہے اور جناب ریاض صاحب جاکر صاحب جو بات کر رہے تھے وہ حقے بناتے ہیں تو کیا بنانا اور اس سے عمدنی حاصل کرنا اور یہ چیزیں سب حرام میں جامل ہوں گے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 29:27 سب سے پہلے تو یہ کہ اگر اس کے اندر نشا والی چیزیں ڈالی جا رہی ہیں سورہ مائدہ سومبر پانچ آیت نمبر نوود اور اکانوے نشا والی چیزیں حرام ہیں اور اگر کوئی کہتا ہے کہ نہیں صرف میں دھوا لے رہا ہوں اس میں نشا نہیں آتا دھوا بھی انسان کے پیٹ میں جانے سے نقصان ہوتا ہے اور نقصان والی چیزوں سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا وَلَا تَقْتُلُواْ اَنفُسَكُمْ تُمْ اپنے آپ کو خودکشی کے راہ میں مڈ 29:56 برابر رکایا جائے گا جو چیز حرام ہو یا جو چیز نقصان دے ہو اس میں مدد کرنا بھی اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا سورہ مائدہ سنبر پانچ آیت سنبر دو گناہ کے کاموں میں مدد مت کرو تو امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوا آپ سعودی فتوہ بھی سامنے رکھئے اور میں نے جو حوالے آپ کو دیئے ہیں اس کو بھی سامنے رکھئے اور ایک پیاری حدیث سناتا ہوں 30:26 جو جاب شریعت سے ٹکرانی کی بنیاد پر بدلنا چاہتا ہے تو یہاں پر شیطان کو سرار ڈالتا ہے کہ میرا فیچر کیا ہوگا پیاری حضرت سناتا ان سب کے لئے تاکہ ان کو ہمت ملے اور حلال کمائی اور حلال راستے پر چلنے کی ان کو طاقت آئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من ترک للہ شیئن اوضہ اللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اگر کوئی بندہ اللہ کے خاطر کوئی چیز کو چھوڑ دیتا ہے 30:52 اللہ کا وعدہ ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کو ڈبل دیں گے اس کے مال میں برکت دیں گے وہ جتنا کمائے گا اس سے زیادہ ہی اور ایک تابعی نے بڑی پیاری بات کہی اللہ نے انسان کا رزق مخلق کر دیا مثال طور پر دو لاکھ کمائے گا اب بندہ جلبازی کرتا ہے ایک لاکھ حرام سے لیتا ہے ایک لاکھ حلال سے لیتا ہے اگر وہ انتظار کرے گا تو اس کو دو لاکھ پورے حلال سے ملیں گے تو اس وجہ سے کوئی شیطنے کے حلال راستہ اپنائے اور جو لوگ 31:18 اللہ سے ڈریں گے برابر اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کے لئے آسانیہ کرمائے گا انشاءاللہ اس سوال سے متعلق اور بھی سوالات بھر اٹھے ہیں حکر کا چلن تو بہت پرانا ہو گیا ہے اور بہت ہی کم ممالک میں بہت ہی شاد و نادی کہیں دکھائی دیتا ہے حکر اور یہ بڑے شوق ہیں عام طور پر احباب سگرٹ نوشی کرتے ہیں تباکو نوشی کرتے ہیں زردہ کھاتے ہیں ناس استعمال کرتے ہیں اور ایسی بہت ساری جو چیزیں ہیں جو 31:47 تمباکو سے بنتی ہے تو ان سے متعلق بھی تھوڑی وضاحتیں فرما دیں اور یہ بات کہ تمباکو استعمال کرنے کے بعد جو نماز میں جاتے ہیں تو ہم نے سنا ہے کہ بعض جو نمازی ہوتا ہے اس کو اس سے تکلیف پہنچتی ہے اس سے دوسرے انسان کی نماز میں خلل ہوتا ہے تو وہ اس کا گناہ جو ہے جو تمباکو استعمال کرتا ہے چاہے وہ کسی حالت میں اس پر ہوتا ہے تو اس بات کی دلیل اور اس میں وضاحت فرما دیجئے گا 32:14 وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرْكَاتُهُ سُرِ مَيْدَ سَمْبَرْ پَانْتَ اَعْتَمْبَرْ نَوْوَدَ وَقَانَوَے کے اندر ہر نشہ لانے والی چیزیں حرام کر دی گئی ہیں تو ایسے وقت پر جو تمبہ کو ہوتا ہے اس کے اندر نشہ بھی ہوتا ہے اور حدیث تمبر دو ہزار دو صحیح مسلم کے روایت کے مطابق جو زیادہ کرنے کے بعد جو چیز زیادہ استعمال کے بعد نشہ اس کا کھوڑا 32:42 چاہے گھٹکے کے اندر چاہے سگریٹ کے اندر چاہے ہوکے کے اندر چاہے شراب کی کوئی بھی شکل بنا دی جائے اس کو روح افضا دے لینے سے نام بدلنے سے مانا نہیں بدل جاتا اور اسی طریقے سے سود کو سود کو فائدہ کہ لینے سے نام بدل جانے سے اس کا مانا نہیں بدلتا جو بھی اصول سے ٹکرائے گا ان سب کو حرام کھرا دیا جائے گا تو ایسے وقت پر ان سب سے اپنے آپ کو بچانا چاہیے ان سب 33:09 کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں کہا وَلَا تَقْتُلُوا اَنفَذَكُمْ اور خود سگریٹ کے اوپر لکھا ہوا ہوتا ہے پیک کے اوپر It is injurious to your health تو ہر وہ چیز جو سلو پوائزن کے طور پر کام کرے اسلام میں اس کی اجابت نہیں کیا کوئی آدمی ایسا کوئی سلو پوائزن لے سکتا ہے جو کہ بعد میں اس کو مار دے تو سب کہیں گے حرام ہے البتہ یہ جو مسئلہ ہے ہو سکتا کئی لوگ کو حضم نہ ہو لیکن پھر بھی مجھے کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ کسی 33:38 شاید آج نہیں تو کل کسی کو سمجھنا جائے ہو سکتا ہے کہ بالو یہ کہیں کہ مکرو ہے لیکن جن علماء نے بھی اس کو مکرو کہا ہے ان علماء اکرام نے کہا اگر کوئی کسرس سے زیادہ استعمال کرتا ہے اس کو بھی برابر خیامت میں پکڑ آئے گی مثال طور پر اگر کوئی بھی کسی سے پوچھے کیا ٹائلٹ کا جا کر سونگنا جانبور کا سونگنا گندہی کو سونگنا حرام ہے کہ حلال ہے تو لوگ کہیں گے کہ میں مکرو ہے تو کیا مکرو ہے کہہ کر ایک آدمی بار بار اس کی بوت سنے گا 34:07 اس کا متے نکلا کے جو چیز مکرو ہے اس سے بھی بچنا چاہیے امید کہ آپ کا جان مکمل ہے اللہ حافظ آئیے اور ایک کالر لائن پر ہے ان سے بات کرتے ہیں ہیلو والیکم السلام ہیلو میں ہیدر آباد سے عبدالوحید بات کر رہا ہوں ہیدر آباد سے عبدالوحید محید صاحب آواز تھوڑی سی کم آ رہی ہے آپ کی تھوڑی سی کم آ رہی ہے میرا سوال یہ ہے کہ ایک پریندہ ہوتا ہے جو گلفل اور اس کا نام ٹیٹر بڑھ رہا ہے 34:38 وہ حرام ہے یا حلال ہے تیتر بٹر اور گل پھڑا تیتر بٹر اور گل پھڑا اچھا جی گول پھڑ گل پھڑ کہہ رہے ہیں کہ گول پھڑ کہہ رہے ہیں پرندہ پرندہ ہوتا ہے وہ گل پھڑ پرندہ اور ایک سوال یہ ہے کہ کول ڈرنگ پینا کیسا ہے اچھا جی ٹھیک ہے آپ کے سوال دونوں سوال کے جواب یقیناً دیں گے لیکن ناظرین آپ کو بتائیں چھوٹا سا وقفہ لیتے ہیں 35:08 پھر اس کے بعد اس سوال کا جواب دیا جائے گا وقفے کے بعد ملیں وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم اور ٹوپک ہے رضاؤں میں حلال اور حرام اس سے متعلق ہم بات کر رہے ہیں لیکن سب سے پہلے جو ہم نے کال لیا تھا اس سے متعلق جواب دیں گے پھر ایک ایسا نظر بھی لے لیتے ہیں مدنی صاحب جو بھائی صاحب نے سوال کیا تھا اس سے بہلے تو تیتر بٹر ہیں اور گل پھڑ انہوں نے کچھ کہا کوئی پرندہ ہے 35:36 پتہ نہیں کیا پرندہ ہے وہ اس سے متعلق وضاحتیں فرمائیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو دنیا کے مختلف جگہوں پر مختلف پرندے پائے جاتے ہیں اور مختلف نام پائے جاتے ہیں تلگو میں، ٹیمل میں، اردو میں، پارسی میں تو ایسے وقت پر ناموں کو دیکھنے کے بجائے اور ناموں کی بنیاد پر شک میں پڑھنے کے بجائے جو اصول ہے آپ اس کے بارے میں معلومات کر لیجئے 36:03 میں کوئی شکاری نہیں ہوں کہ آپ کو ڈیٹیل میں بتاؤں البتہ جو اس کے بارے میں جانتے ہیں آپ برابر ان سے پوچھ سکتے ہیں قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اسلام کی بڑی خوبی ہے کہ جو جس دپارٹمنٹ میں ہے اس سے ہمارا کوڈینیشن ہونا چاہیے ڈاکٹر سے میرا کوڈینیشن ہونا چاہیے ایک اچھے ایکونومسٹ سے میرے تعلقات ہونا چاہیے ان سب کا کوڈینیشن ہوگا تو صحیح طور پر ہم سب کی صلاحیتوں کے استعمال کرتے ہوئے اسلام کو ہم 36:31 کہ جس کے پاس پنجہ پائے جاتا ہو صرف پائے جانا نہیں چاہیے وہ پنجے کو استعمال کرتا ہو اور اس کی بنیاد پر حملہ کرتا ہو یہ ساری چیزیں ہیں اور چیر پھارتا ہو اور کھاتا بھی ایسے پرندے کو کھانا جائز نہیں ہے یا ایسا پرندہ جو گندگی کھاتا ہو اس کی غیرہ پوری گندگی ہو تو اگرچہ کہ وہ حملہ نہ کرتا ہے گندگی کھاتا ہو تب بھی وہ جائز نہیں ہے تو جو بھی پرندے ہیں اس میں آپ دیکھ لیجئے 36:59 اگر یہ صفت پائید آ رہی ہے تب تا وہ نہیں کھا سکتے اگر یہ صفت پائید آ رہی ہے تب تا آپ نہیں کھا سکتے اور اگر نہیں پائید آ رہی ہے آپ کھا سکتے ہیں سورہ آراب سورہ نمبر سات آیت نمبر 157 اللہ نے ہر خبیص چیز کو حرام کر دیا اللہ نے ہر طیب پاک چیزوں کو حلال کر دیا امید کہ آپ کا جواب مکمل ہے سبحان اللہ آئیے ایک ایسی مسئلہ لیتے ہیں محمد تاج صاحب نے کالکرٹا سے لکھا ہے 37:28 یہ حلال ہے کہ شیرز کو انوارڈ کرنے کے بارے میں انوارڈ کرنے کے بارے میں شیرز کو انوارڈ کرنے کے بارے میں 37:57 جاری کرتی ہے یعنی کہ مطلب ہے کہ آپ کمپنی کو گاہ کے خردہ دیتے ہیں پلٹا کر آپ کو زائد پیسہ لیتے ہیں خردے پر زائد پیسہ لینا سودھے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 275 سے لے کر 280 تک سورہ روم سورہ نمبر 30 آیت نمبر 39 سورہ علیمران سورہ نمبر 30 آیت نمبر 130 سورہ نساء سورہ نمبر 40 آیت نمبر 160 اور 161 اور جہاں تک شیئرز کا مسئلہ جو کمپنیاں سوفویر ہارڈوئیر یا انجینئرنگ پروڈکٹ تی 38:27 شیرز کے بارے میں جنرل باتیں بتاتا ہوں اسپیسیفک آپ پھر رجوع کر سکتے ہیں ڈیٹیل میں البتہ جنرل اصول اگر یہ اصول سے کانٹرڈک ہوتا ہے شیرز تب تو وہ جائز نہیں کوئی بھی اگر سکتا ہے یہ پانچ اصول مکمل ہونا ضروری ہے سب سے پہلے کہ جہاں کہیں بھی آپ انوال ہوتے ہیں وہ کمپنی کا پروڈکٹ حرام نہیں ہونا چاہیے اور دوسرا یہ ہے کہ جہاں کہیں بھی آپ انوال ہوتے ہیں اس کمپنی کو آپ 38:55 تجارت کے بنیاد پر ہونا چاہیے سود کی بنیاد پر رہے ہیں یعنی مختصر لفظوں میں آپ جو کیپیٹل دیتے ہیں اس کے اوپر پرسنٹیس فسک کیا جائے تو وہ سود ہو جائے گا جو پرافٹ ہوتا ہے اس کے اوپر اگر پرسنٹیس فسک کیا جائے تو یہ بزنس ہے یہ جائز ہے اور جہاں تک کسی شکل ہے لکویڈ جب تک پیسہ ہو اس پر اگر پیسہ لکویڈ شیر آپ پوچھ سکتے ہیں سارے کرمونالوجی سے میں ڈیٹیل میں جانا نہیں چاہتا لکویڈ 39:23 اسٹیبلیش شیئر میں اگر پیسہ بڑھ کر آ رہا ہو تو پرافٹ کے طور پر جو سود نہ ہو لے سکتے ہیں چوتھا اصول یہ ہے کہ بعض وقت کمپنی والے بزنس کو پروموٹ کرنے کے لئے سودی خردہ لیتے ہیں تو ایسے وقت پر یہ مسئلہ اختلافی بنا کہ بعض نے اس کو حلال کہا بعض نے اس کو حرام اگر آپ کو اس کی معلومات نہیں ہے تو تو وہ آپ کے لئے حلال ہے لیکن اگر آپ کو اس کی معلومات ہو جاتی ہے تو اس میں بہتر بات تو یہی ہے کہ آپ ایسی کمپنی تلاش کریں اس کے اندر یہ بھی چی 39:51 تاکہ ہمارا پورا رزق حلال آئے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی کی غدہ حرام ہوگی اس کی دعائیں خبول نہیں ہوگی جب دعائیں خبول نہ ہو تو پھر ہمارا دنیا میں اور آخرت میں ہمارا جینا پھر کیسے مشکل ہو جائے گا آپ اسے اندار لگا سکتے ہیں امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوا مہمی صاحب بہت بہت شکریہ اور ایک کالر لائن پر ہے ان سے بات کرتے ہیں ہلو السلام علیکم 40:17 میں سلطان بات کر رہا ہوں سنٹوش نگر ہیدر آباد سے جی سلطان صاحب کہاں کے سلطان ہیں آپ سنٹوش نگر کے جی پوچھنا یہ تھا کہ لپسٹک میں بھی جو عام طور پر ہماری خواتین استعمال کرتی ہیں تو اس میں بھی جو ہے سنا ہے کہ حرام جانور کی چربی وغیرہ ملائی جاتی ہے اس پر لکھا تو نہیں ہوتا لیکن شبہ گرور ہوتا ہے تو اس کا استعمال اس حد تک ضرورت ہے 40:42 اور دوسرا سوال یہ ہے کہ ٹوٹ پیس میں بھی کئی جانوروں کی ہڈیاں ہڈیوں کا پیس ملایا جاتا ہے پاورڈر تو اس کے بھی بارے میں ذرا ڈیٹیل بتائیں سلطان صاحب ہم نے آپ سے سوال یہ توقع کیا تھا کہ آپ تلوار سے متعلق توپ سے متعلق کوئی بات پوچھیں گے لیکن آپ لپسٹک اور ٹوٹ پیس کے متعلق سوال پوچھتے ہیں تو یقیناً آپ کا سوال شاید ہی راستور پر آپ سے تعلق نہ رکھتا ہو 41:08 لیکن پھر بھی اس سوال کا جواب مل جانے سے شاید بے شمار خواتین کے مسائل حل ہو جائیں گے بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مگن صاحب مختصر طور پر جواب دیں لپسٹک کے استعمال اور ٹوٹ پیسٹ میں جو بھی چیزیں ملائی جاتی ہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جہاں تک ٹوٹ پیسٹ کا سوال ہے اس کے اوپر بھی جیسا کہ میں نے ابھی آپ کے سامنے کہا کہ اگر آپ نے پہلے سے دیکھا ہے تو یہ گرین مارک آپ کو ملے گا 41:36 روٹ پیس کے اوپر بھی میں نے دیکھا ہے تو الحمدللہ آپ لے لے سکتے ہیں تو ظاہر بات اس کا مطلب ہے کہ نہ اس میں ہڈی ہے نہ اس میں گوش ہے اور جہاں تک لپسٹک کا مسئلہ ہے تو ایسے وقت پر اس کے اندر بھی دو طرح کے پائے جاتے ہیں ایک تو وہ ہے جو جڑی بوٹیوں سے بنایا جاتے ہیں دوسرا وہ ہے جس کے اندر چربی ملائی جاتی ہے جو چربی ملائی جائے ظاہر بات ہے وہ حلال ہونے کا سوال ہی نہیں ہوتا اس میں کوئی مجبوری بھی نہیں ہے کہ کوئی آدمی مجبوری کے 42:06 اور مجھے شادی نہیں ہو رہی تھی لہذا میں نے بہن سے شادی کر لی یہ تو مجبوری کا ڈیفنیشن ہی نہیں ہوا مجبوری کا ڈیفنیشن کچھ الگ ہے پیشن کے طور پر حرام چیز میں انوال ہونا جائز نہیں ہے البتہ اگر ایسا لپسٹک مل جائے جس کے اندر گوش والا مسئلہ جیسا کہ عام طور پر پیسے بھی پائے جاتے ہیں وہ تلاش کر کے استعمال کیا ست کے عورت کے زیب و زینت کے لیے استعمال کرنا جائز ہے کسی طرح جیلٹین کا بھی مسئلہ آتا ہے جیلٹین ا 42:35 اس کا مشرن ملائے جاتا ہے تو ایسے وقت پر غیر باتیں مشلی چونکہ حلال ہیں اس کے ہڈیاں بھی حلال رہیں گی اس کی بنیاد پر وہ جیلٹین بھی حلال رہے گا جہاں تک مسئلہ ہے کہ جانوروں کا اگر جیلٹین ملائے جا رہا ہو تو چونکہ دوائی ایک مجبوری ہے تو ایسے وقت پر اگر آپشن نہ ہو اس دوائی کا کوئی اور آپشن نہ ہو تو ایسے وقت پر جانوروں کے ہڈیوں سے ملا ہوا جیلٹین استعمال کرو امید کہ آپ کا جان مکمل ہو مدین صاحب بہت بہت شک
Tüm metni göster