LibraryBelgeler
اسلامى عقيده كا مختصر تعارف
زیر نظر رسالہ عالَم اسلام کے مشہور داعی وفقیہ اور عالمِ ربّانی شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی کتاب (شرح أصول الایمان) کا اردو ترجمہ ہے۔رسالہ کا موضوع ایمانیات ہے۔اس میں اللہ تعالیٰ، ملایکہ، کتب،رسل،یوم آخرت اور تقدیرکے خیروشر پر ایمان کو بڑے دل نشیں اندازاورخوشنما اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔ آخر میں اسلامی ایمانیات کے اغراض ومقاصد کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ By: محمد بن صالح العثيمين Source: IslamHouse.com · محمد بن صالح العثيمين
Kitaptan
Metnin ilk sayfaları. Tamamını okumak için yukarıdaki kitabı açın.
مختصر كا عقيده اسالمى
تعارف
تالیف:
فضیلۃ الشیخ عّلا مہ
محمد بن
صالح العثیمین
ہللا تعالی ان کی ، ان کے والدین اور تمام
3
اسالمى عقيده
كا مختصر تعارف
بسم ہللا الراحمن الراحیم
مقدّمہ
إنا الحمد هلل، نحمده ونستعینه ونستغفره ونتوب إلیه، ونعوذ باهلل من شرور
،أنفسنا ومن سیئات أعمالنا، من یهده ہللا فّل مضلا له، ومن یضلل فّل هادي له
وأشهد أن ال إله إالا ہللا وحده ال شریك له، وأشهد أنا محمادًا عبده ورسوله، صلاى ہللا
.علیه، وعلى آله، وأصحابه، ومن تبعهم بإحسانٍ، وسلام تسلیمًا
: أما بعد
’’علم
توحید‘‘یقینا تمام علوم میں انتہائی عالی مرتبت، انتہائی جلیل القدر
،اور حد درجہ مرغوب و مطلوب علم ہے کیوں کہ
اس سے ہللا تعالیٰ ، اس کے
اسماء و صفات اور بندوں پر اس کے حقوق کی پہچان ہوتی ہے اور اس لیے
بهی کہ ’’علم توحید‘‘ ہی ہللا تعالیٰ تک پہنچنے والے راست ہ کی چابی اور اس
کی تمام شریعتوں کی بنیاد ہے
۔
چنانچہ
ہم دیکهتے ہیں کہ توحید كى طرف دعوت دینے پر تمام رسولوں
کا اتفاق ہے۔ہللا تعالیٰ کا ارشاد ہے : ’’اور ہم نے آپ سے پہلے ایسا کوئی
رسول نہیں بهیجا، جس کے پاس ہم نے یہ وحی نہ بهیجی ہو کہ میرے سوا
کوئی حقیقی م:عبود نہیں، پس میرے ہی عبادت کیا کرو‘‘۔ [األنبیاء25
]۔
اللہ
تعالیٰ نے خود اپنی وحدانیت پر گواہی دی ہے، ہللا تعالیٰ کے فرشتوں اور اہل
،علم حضرات نے بهی اس امر کی گواہی دی ہے چنانچہ ہللا تعالیٰ کا ارشاد ہے
: ”ہللا تعالیٰ ، فرشتے اور اہل علم اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ ہللا کے سوا
کوئی معبود برحق نہیں اور وه عدل کے ساته دنیا کو قائم رکهنے وا
لا
،ہے
اس
غالب اور
حکمت والے کے عّلوه کوئی برحق معبود نہیں‘‘۔ [آل عمران:
18
]۔
توحید کے اس بلند و باال
مقام و مرتبے کی وجہ سے ہر مسلمان پر اس کا
سیکهنا، دوسروں کو سکهانا، اس میں تدبر کرنا، اور اس کا اعتقاد رکهنا الزم
اور ضروری ہے، تاکہ وه اپنے دین کو اطمینان، تسلیم و رضا اور صحیح بنیاد
پر استوار کر سکے اور تاکہ وه اس کے ثمرات و نتائج سے بہره ور ہو سکے۔
وہللا ولی التوفیق
ف مؤل
4
اسالمى عقيده
كا مختصر تعارف
اسالم ِ دین
:
دین اسّلم وه دین ہے جس کے ساته ہللا تعالیٰ نے محمد صلى الله عليه وسلم کو
مبعوث فرمایا اور اس کے ساته سابقہ ادیان کا خاتمہ کیا اور اسے اپنے
بندوں کے لیے مکمل ترین دین بنایا اور اس کے ذریعے ان پر اپنی
نعمت کو مکمل فرمایا اور ان کے لیے اسے بطور دین پسند کیا، لہذا
اس کے نزدیک
اس کے سوا کوئی اور دین ہر گز مقبول نہیں ہو سکتا۔
ہللا تعالی کا ارشاد ہے : ’’تمهارے مردوں میں سے محمد صلى الله عليه وسلم کسی کے
باپ نہیں ہیں، مگر وه ہللا کے رسول اور خاتم النبیین ہیں‘‘۔
:[األحزاب40
]۔
ہللا تعالی کا ایک اور ارشاد یوں ہوا ہے : ”آج کے دن
میں نے تمهارے دین کو تمهارے لیے مکمل کردیا ہے، اور اپنی نعمت
بهی تم پر پوری کردی ہے اور تمهارے لیے’’اسّلم‘‘ کو بطور دین
:۔پسند کرلیا ہے۔“ [المائدة3
]۔
اور فرمایا : ’’بے شک ہللا تعالیٰ کے ہاں
:(پسندیده) دین صرف اسّلم ہے‘‘۔ [آل عمران19
]۔
مزید ارشاد ہوتا
ہے : ”اور جو شخص اسّلم کے عّلوه کوئی اور دین چاہے گا تو وه
اس سے قبول نہ کیا جائے گا اور وه آخرت میں خساره وگهاٹا اٹهانے
:والوں میں سے ہوگا‘‘۔ [آل عمران85
]۔
ہللا تعالٰی نے تمام انسانوں پر
،اپنے اسی دین کو اختیار کرنا فرض قرار دیا ہے چنانچہ رسول ہللا صلى الله عليه وسلم
کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد الٰہی ہوتا ہے : ’’آپ کہہ دیجیے کہ اے
لوگو! میں تم سب کی طرف اس ہللا تعالیٰ کا بهیجا ہوا رسول ہوں، جو
تمام آسمانوں اور زمین کا مالک اور بادشاه ہے، اس کے سوا کوئی
برحق معبود نہیں وہی زندگی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے، پس ہللا
اور اس کے بهیجے ہوئے امی (ان پڑ ه) نبی پر ایمان الؤ جو ہللا، اور
اس کے تمام کّلم پر ایمان رکهتا ہے اور اس (نبی) کی اتباع کرو تاکہ
:تم ہدایت پا سکو‘‘۔ [األعراف158
]۔
اور صحیح مسلم میں حضرت ابو
: ہریرة رضی ہللا عنہ سے روایت ہے کہ رسول ہللا صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
’’قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاته میں محم د صلى الله عليه وسلم کی جان ہے! اس
امت میں سے جس کسی نے خواه یہودی ہو یا عیسائی میری بابت سنا
Yorumlar
Henüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.
İlgili
د ښځو د طبیعي وینو (حیض، نفاس او استحاضې) په اړه لیکنه
islamicmedia.tv
6 views · 3 months ago
د ایمان د بنسټونو تشريح
islamicmedia.tv
5 views · 5 months ago
د اسلام بشپړتيا او د بدعاتو ستونزي
islamicmedia.tv
7 views · 5 months ago
د اهل سنت او جماعت عقیده
islamicmedia.tv
8 views · 5 months ago
د حیض او نفاس د احکامو په اړه شپیته پوښتنې
islamicmedia.tv
7 views · 5 months ago
هغه حقونه چې فطرت بلنه ورکړې او شریعت منلي دي
islamicmedia.tv
6 views · 5 months ago
د طهارت، لمونځ او جنازې فقهي احکام
islamicmedia.tv
6 views · 5 months ago
یہ اختلاف کب تک ؟
islamicmedia.tv
8 views · 5 months ago
اصلاح معاشرہ میں عورت کا کردار
islamicmedia.tv
6 views · 5 months ago
حیض و نفاس کے احکام سے متعلق ساٹھ سوالات
islamicmedia.tv
6 views · 5 months ago